Asif Khan Ahmdani Profile Banner
Asif Khan Ahmdani Profile
Asif Khan Ahmdani

@Asifspeaks2

11,199
Followers
172
Following
440
Media
2,056
Statuses

Social media activest, blogger, social worker, political analyst

Joined June 2019
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@Asifspeaks2
Asif Khan Ahmdani
9 days
سوری لیٹ ہو گیا، نیا سلوانا پڑا 🙂
Tweet media one
249
5K
26K
@Asifspeaks2
Asif Khan Ahmdani
2 months
ایک دن یہ SHO بھی اسی طرح ذلیل ہوگا، اس نے میرے چار ماہ کے بچے کو سارا دن ماں کے بغیر گھر میں اکیلا چھوڑ دیا تھا اور مجھے اس پر بلیک میل کیا تھا کہ بچے کو تب تک ماں سے نہیں ملنے دوں گا جب تک میری بات نہیں مانتے، تمہاری پوری فیملی پر منشیات کی FIR درج کر دوں گا۔ اللہ سننے والا ہے
Tweet media one
826
9K
20K
@Asifspeaks2
Asif Khan Ahmdani
6 months
پاکستان زندہ باد
113
3K
8K
@Asifspeaks2
Asif Khan Ahmdani
4 months
ہور چھینو بلے کا نشان ۔
Tweet media one
31
2K
8K
@Asifspeaks2
Asif Khan Ahmdani
5 months
جب میرا چار ماہ کا بچہ پولیس کی بربریت کی وجہ سے سارا دن بھوکا پیاسہ تڑپتا رہا تو ایک آہ نکلی تھی میری ۔ میری اس آہ کی سماعت اللہ کے ہاں جاری ہے جلد اس غنڈہ نظام کیخلاف فیصلہ آنے والا ہے
100
1K
5K
@Asifspeaks2
Asif Khan Ahmdani
9 days
سسٹم 146 kb کی ایک تصویر کا وزن نہیں اُٹھا پا رہا
36
2K
5K
@Asifspeaks2
Asif Khan Ahmdani
5 months
یہ ویڈیو میری بہن ماہ رنگ بلوچ کے لیئے ۔ آپ پاکستان کی بیٹی ہیں یہ ملک آپ کا ہے @MahrangBaloch_
38
2K
4K
@Asifspeaks2
Asif Khan Ahmdani
4 months
28 جنوری بروز اتوار آپ سب نکلیں، اُس شخص کے لیئے جو ہماری خاطر بے گناہ قید ہے ۔
25
2K
4K
@Asifspeaks2
Asif Khan Ahmdani
4 months
جمہوری اور سیاسی شعور عمران خان نے کہاں تک پہنچا دیا ۔ یہ ویڈیو دیکھ کر آپ کو علم ہوگا ۔
23
2K
4K
@Asifspeaks2
Asif Khan Ahmdani
1 month
معذرت لیکن کبھی کبھی اپنا گند بھی صاف کر لینا چاہیئے
155
2K
4K
@Asifspeaks2
Asif Khan Ahmdani
5 months
موقع پرست اور بے وفا سرداروں کی بجائے ماہ رنگ جیسی تین چار اور بیٹیاں پیدا کر لو ۔ @MahrangBaloch_
22
2K
4K
@Asifspeaks2
Asif Khan Ahmdani
11 days
مبارک زیب جس کرسی پر بیٹھا ہے یہ کرسی آج سے پہلے کسی جاگیر دار، کسی سرمایہ دار ،کسی وڈیرے کی کرسی تھی ۔
16
1K
4K
@Asifspeaks2
Asif Khan Ahmdani
4 months
ن لیگ کے امیدوار نواز شریف کو برا بھلا کہہ کر ووٹ مانگنے لگے ۔
12
2K
4K
@Asifspeaks2
Asif Khan Ahmdani
5 months
ارشاد بھٹی صاحب کا ٹویٹ جسے میں نے ہلکی پھلکی ترمیم کیساتھ ویڈیو میں بدل دیا. @IrshadBhatti336
28
1K
3K
@Asifspeaks2
Asif Khan Ahmdani
5 months
سوشل میڈیا کے لونڈے لپاڑے 😎
45
1K
3K
@Asifspeaks2
Asif Khan Ahmdani
6 months
پاکستان زندہ باد
35
909
3K
@Asifspeaks2
Asif Khan Ahmdani
2 months
ابھی کہیں پڑھ رہا تھا کہ PSL کا فائنل ہونے جا رہا ہے۔میں نے دن رات کرکٹ کھیلی گاؤں سے ملتان کلب لیول تک کرکٹ کھیلی کرکٹ مَیں خواب میں بھی کھیلتا تھا۔ قسم رمضان المبارک کی اس PSL سیزن کا ایک میچ بھی نہیں دیکھا۔ ہمارے شوق چھینے گئے ہمارے ووٹ چھینے گئے۔ ہمارا ملک اُجاڑا گیا
164
827
3K
@Asifspeaks2
Asif Khan Ahmdani
4 months
سُبحان الله 😁
16
1K
3K
@Asifspeaks2
Asif Khan Ahmdani
10 days
مبارک ہو ایک دیوالیہ ملک پوری دنیا میں دوسرے نمبر پر آیا ہے ایک کروڑ کی گھڑی کے پیچھے لگا کر پورا دبئی ہی خرید ڈالا
12
1K
3K
@Asifspeaks2
Asif Khan Ahmdani
14 days
عمران خان کو کچھ ہوا تو حساب سب سے ہوگا؟ اور سب سے پہلے اپنی قیادت سے ہو گا
41
1K
3K
@Asifspeaks2
Asif Khan Ahmdani
4 months
یہ اسے شکست نہیں دے سکتے، وہ ان سے سو سال آگے سوچتا ہے ۔ یہ پہلی گیند تھی آخری نہیں
23
1K
3K
@Asifspeaks2
Asif Khan Ahmdani
4 months
آپ اپنے حلقہ میں @PTIofficial کا امیدوار اور اس کا نشان کیسے چیک کر سکتے ہیں وہ بھی آسانی سے؟ ویڈیو دیکھیں ریٹویٹ کریں
52
1K
3K
@Asifspeaks2
Asif Khan Ahmdani
5 months
ریاست پاکستان ہم سب کی ریاست ہے یہاں سب کے حقوق برابر ہوں ۔بلوچ بھائیوں اور بہنوں کے ساتھ کھڑے ہو جائیں ۔
25
1K
3K
@Asifspeaks2
Asif Khan Ahmdani
5 months
پنجاب کے لوگو اب نکلو اپنے لیئے پاکستان کے لیئے اپنی حقیقی آزادی کے لیئے ۔ پاکستان زندہ باد
6
1K
3K
@Asifspeaks2
Asif Khan Ahmdani
5 months
یہ ویڈیو تحریک انصاف کے ووٹرز توجہ سے دیکھیں ۔ 😁
55
1K
3K
@Asifspeaks2
Asif Khan Ahmdani
11 days
عمران خان کے اثاثوں میں صرف پاکستان سے محبت نکلی
38
612
3K
@Asifspeaks2
Asif Khan Ahmdani
4 months
اگر جاوید چوہدری بھی مان رہا ہے تو پھر سوشل میڈیا کے لڑکوں نے ضرور کچھ بڑا کام ڈالا ہے ۔
31
859
3K
@Asifspeaks2
Asif Khan Ahmdani
5 months
انشاء اللہ 8 فروری کو چھٹی پیشنگوئی بھی پوری ہوگی ۔
33
883
2K
@Asifspeaks2
Asif Khan Ahmdani
4 months
ہور چھینو بلا.... 😁😂
20
978
2K
@Asifspeaks2
Asif Khan Ahmdani
5 months
ویڈیو میں موج��د ڈس کلیمر ضرور پڑھ لیں، باقی وہ شخص کون ہے مجھے نہیں پتا 😁
35
990
2K
@Asifspeaks2
Asif Khan Ahmdani
5 months
مجھے پیغام بھیجا گیا ہے کہ ٹویٹر X پر اپنی ویڈیو اپلوڈ نہ کیا کرو ۔ میں نے کہا ٹویٹر ایلون مسک کا ہے آپ کے پاپا کا نہیں ۔ تکلیف زیادہ ہو رہی ہے تو آپ ایسا کریں ایلون مسک کو کہیں کہ وہ میرا اکاؤنٹ ختم کر دے
31
396
2K
@Asifspeaks2
Asif Khan Ahmdani
4 months
تمہارے لیڈروں سے زیادہ لوگ تو پی ٹی کے آنلائن جلسوں میں سوشل میڈیا کے لڑکوں کو سن رہے ہوتے ہیں ۔
14
805
2K
@Asifspeaks2
Asif Khan Ahmdani
4 months
پورا وی لاگ یوٹیوب پر ۔ لنک پروفائل میں ہے
19
979
2K
@Asifspeaks2
Asif Khan Ahmdani
4 months
سیاست کا بڑا لڑکا عمران خان نیازی
12
706
2K
@Asifspeaks2
Asif Khan Ahmdani
5 months
کپتان کو زبردست الفاظ میں خراج تحسین پیش ۔ پورا وی لاگ یوٹیوب چینل Asif Speaks پر ۔
12
828
2K
@Asifspeaks2
Asif Khan Ahmdani
5 months
ٹک ٹاک پر منعقد کردہ ہماری گلف گروپ کی ورکرز کنونشن جہاں صبی کاظمی بھائی مہمان خصوصی تھے ۔ میں انتہائی مشکور ہوں جناب شیر افضل مروت کا کہ انہوں نے اپنا قیمتی وقت ہمارے دیکھنے والوں کو عطا کیا اور تحریک انصاف کا قانونی مؤقف اور لائحہ عمل پر بات کی @SabeeKazmi786 @sherafzalmarwat
9
577
2K
@Asifspeaks2
Asif Khan Ahmdani
1 month
میں سنجیدہ تبصرہ کرنا چاہ رہا تھا پر نہیں ہوا ۔ 😔
118
762
2K
@Asifspeaks2
Asif Khan Ahmdani
2 months
کچے کے ڈاکوؤں کے ٹھکانوں پر پی ٹی آئی کا جھنڈا لہرا دو
13
828
2K
@Asifspeaks2
Asif Khan Ahmdani
5 months
اپنا گدھا علیحدہ کر لو گھوڑوں کی ریس ملتوی مت کرو ۔
14
670
2K
@Asifspeaks2
Asif Khan Ahmdani
9 days
🩵🩵
15
598
2K
@Asifspeaks2
Asif Khan Ahmdani
4 months
میں اور باقی سوشل میڈیا ایکٹویسٹ یہ عہد کرتے ہیں کہ ہم ایسی کمپین کریں گے کہ لوگوں کو دس دس سال تک یاد رہے گا کہ تحریک انصاف کے کس امیدوار کا کونسا انتخابی نشان تھا ۔ انشاءاللہ
57
705
2K
@Asifspeaks2
Asif Khan Ahmdani
5 months
ن لیگ کو اگر یہ بات سمجھ آ جائے تو....!
16
683
2K
@Asifspeaks2
Asif Khan Ahmdani
4 months
حافظ آباد جلسہ کے بعد لیگی دوست کے تاثرات ۔ ویڈیو ضرور دیکھیں
8
712
2K
@Asifspeaks2
Asif Khan Ahmdani
4 months
سخی سرور ڈیرہ غازی خان عمران خان کے عام ورکر اور NA 186 کے امیدوار مہر سجاد چھینہ کی الیکشن کمپین کے دوران عوام کا جم غفیر ۔
8
531
2K
@Asifspeaks2
Asif Khan Ahmdani
4 months
یہ لیڈر ہے یہ قورمے اور نہاری کھانے والا شخص نہیں ہے
19
788
2K
@Asifspeaks2
Asif Khan Ahmdani
4 months
اہم خبر ۔ امیدواروں سے فارم 45 چھیننے کی پلاننگ تیار ہو چکی ہے، جن سے نہیں چھین پائیں گے ان کو پیسہ سے خریدیں گے، جو نہیں مانیں گے ان کو اغواء کیا جائے گا ۔ لہٰذا اپنے اپنے مضبوط انتظام کر لیں
13
1K
2K
@Asifspeaks2
Asif Khan Ahmdani
8 days
ایک تصویر نے کیسے پورے سوشل میڈیا کا الگورتھم پھاڑا
8
607
2K
@Asifspeaks2
Asif Khan Ahmdani
3 months
عجیب شخص ہے سب کو کرسی کی پڑی ہے اور اس کو قوم کی پڑی ہوئی ہے ۔
5
566
2K
@Asifspeaks2
Asif Khan Ahmdani
5 months
قوم کی کھوپڑی اور دل کی کوٹھڑی میں صرف ایک نشان ہے ۔
11
485
2K
@Asifspeaks2
Asif Khan Ahmdani
3 months
کمشنر کا امریکہ کا ویزہ لگا ہے ۔ غریدہ کا انکشاف فرحان ورک حیران 😁
14
575
2K
@Asifspeaks2
Asif Khan Ahmdani
1 month
کیا سب قانون سب اداروں کا تقدس اداروں کی عزت عام معصوم بے گناہ عوام پر ہی لاگو ہوتی ہے؟
16
642
2K
@Asifspeaks2
Asif Khan Ahmdani
5 months
کمال علی بھائی.
@alizaihere
AliZai Vlogs
5 months
تم عدالتوں سے بیٹھ کر چُٹکلے لکھو ، سڑکوں دیواروں پر انصاف لکھا جائے گا ، سب یاد رکھا جائے گا ۔
277
6K
14K
4
531
2K
@Asifspeaks2
Asif Khan Ahmdani
5 months
کسی نے اس ملک کے ایک انچ ٹکڑا علیحدہ کرنے کی بات کی تو ��ب سے پہلا تھپڑ اسے میں ماروں گا ۔
14
466
2K
@Asifspeaks2
Asif Khan Ahmdani
2 months
Rtweet
13
726
2K
@Asifspeaks2
Asif Khan Ahmdani
18 days
ایک کمپنی کے چوکیدار کا مقبولیت کیساتھ کیا تعلق
18
623
2K
@Asifspeaks2
Asif Khan Ahmdani
6 months
آٹھ فروری کو شدید برفباری کی پیشنگوئی، انتخابات ملتوی کیئے جائیں ۔ لیگی رہنما امیر مقام
16
457
1K
@Asifspeaks2
Asif Khan Ahmdani
4 months
حلقہ این اے 186 کے امیدوار مہر سجاد چھینہ نے گھر کے باہر سڑک کنارے عمران خان کی تصویر لگائی تو پولیس نے اتار دی سجاد چھینہ نے اب یہ پوسٹر بنا کر لگا دیا ہے. اب آ کر اتارو
Tweet media one
10
628
1K
@Asifspeaks2
Asif Khan Ahmdani
4 months
باقی دس کھلاڑیوں کو بھی پانچ پانچ سال سزا ہوگی ۔
11
562
1K
@Asifspeaks2
Asif Khan Ahmdani
2 months
جا کر بتاؤ اسے کہ پاکستانی ججز عمران خان کے بیانیہ کی گواہی دینے لگے ہیں
9
406
1K
@Asifspeaks2
Asif Khan Ahmdani
4 months
ڈیفالٹ کا خطرہ بھی نہیں تھا اور اگر مہنگائی بڑھی تو پیسہ زیادہ ہونا چاہیئے تھا پھر سولہ ارب ڈالر کے ریزرو 3 ارب ڈالرز سے نیچے کیسے گر گئے؟ سوال کریں گے جواب مانگیں گے ۔
3
768
1K
@Asifspeaks2
Asif Khan Ahmdani
6 months
پاکستان زندہ باد
7
322
1K
@Asifspeaks2
Asif Khan Ahmdani
1 month
غریدہ کو میرا جواب ۔ باقی میں سمجھتا ہوں کہ تحریک انصاف کی قیادت کو غریدہ فاروقی کے پروگرامز کا بائیکاٹ کرنا چاہیئے ۔
48
575
1K
@Asifspeaks2
Asif Khan Ahmdani
5 months
کیا بات کہی میرے یاررر @Aladeen441
8
361
1K
@Asifspeaks2
Asif Khan Ahmdani
3 months
ارشد شریف لوٹ آؤ " وہ " مل گیا
22
301
1K
@Asifspeaks2
Asif Khan Ahmdani
4 months
پوری دنیا کے ممالک میں اپنی عوام سے بیرونی سازش چھپانا غداری کہلاتی ہے۔ جبکہ ہمارے ہاں اپنی قوم کو بیرونی سازش بتانا غداری کہلاتی ہے ۔
15
675
1K
@Asifspeaks2
Asif Khan Ahmdani
1 month
تم لوگ کچھ بھی بولتے رہو آج سے میری لیڈر مشال یوسفزئی 😍
83
428
1K
@Asifspeaks2
Asif Khan Ahmdani
2 months
میری طرف سے اور میرے لیڈر عمران احمد خان نیازی کی طرف سے عید الفطر مبارک
Tweet media one
67
175
1K
@Asifspeaks2
Asif Khan Ahmdani
5 months
یہ جنگ مقبولیت کو غیر مقبول اور غیر مقبول کو مقبول کرنے کی ہے ۔ ہمت رکھیں کسی بھی انتشار کا حصہ نہ بنیں
13
419
1K
@Asifspeaks2
Asif Khan Ahmdani
1 month
پارٹی کو شہید ریحان زیب کے بھائی مبارک زیب کی حمایت کرنی چاہیئے
29
405
1K
@Asifspeaks2
Asif Khan Ahmdani
4 months
آٹھ فروری.....
20
472
1K
@Asifspeaks2
Asif Khan Ahmdani
6 months
اگر گراؤنڈ پر کسی جماعت کی سب سے بڑی الیکشن مہیم چل رہی ہے تو وہ تحریک انصاف کی مہیم ہے۔
8
316
1K
@Asifspeaks2
Asif Khan Ahmdani
3 months
الیکشن سے پہلے @SdqJaan صدیق جان ٹھیک کہتا تھا یہ لیڈرشپ عمران خان کیساتھ مخلص نہیں ہے
11
523
1K
@Asifspeaks2
Asif Khan Ahmdani
5 months
جیل میں بیٹھے ایک شخص نے قوم کو ملک کی محبت میں اتنا متحد کر دیا ۔ پاکستان زندہ باد ❤️
6
398
1K
@Asifspeaks2
Asif Khan Ahmdani
5 months
پاکستان زندہ باد
13
500
1K
@Asifspeaks2
Asif Khan Ahmdani
3 months
باجوہ کی اصلیت ہمیں پہلے بھی پتا تھی مولانا نے کوئی نئی بات نہیں کی ۔ لہٰذا واپس اپنا فوکس کام پر ڈالو۔ PTI - 180 PMLN - 17
28
673
1K
@Asifspeaks2
Asif Khan Ahmdani
5 months
پاکستان زندہ باد
8
399
1K
@Asifspeaks2
Asif Khan Ahmdani
21 days
گندم سکینڈل ، عین اس وقت 300 ارب روپے کا ٹیکا لگا دیا گیا جب ملک دیوالیہ ہو رہا تھا ۔
23
561
1K
@Asifspeaks2
Asif Khan Ahmdani
1 month
اب عادل راجہ اور کمپنی یہ پروپیگنڈہ کرے گی ۔
33
380
1K
@Asifspeaks2
Asif Khan Ahmdani
2 months
Thank You @ammadbuzdar
6
364
1K
@Asifspeaks2
Asif Khan Ahmdani
4 months
پاکستان میں ٹویٹر بند کر دیا گیا ۔ فوراً عالمی میڈیا تک خبر پہنچائیں، انہوں نے عوام کو باڑے بند بکریاں سمجھ رکھا ہے؟
11
521
1K
@Asifspeaks2
Asif Khan Ahmdani
3 months
لیڈرشپ کے لیئے میسج
11
575
1K
@Asifspeaks2
Asif Khan Ahmdani
1 month
مبارک زیب بھائی کو بہت بہت مبارک
11
265
1K
@Asifspeaks2
Asif Khan Ahmdani
4 months
یار ایک بات بتاؤ، جب اس آیت کو پوسٹ کریں تو کچھ لوگ تپ کیوں جاتے ہیں؟
Tweet media one
14
520
1K
@Asifspeaks2
Asif Khan Ahmdani
3 months
شیر افضل مروت یا عادل راجہ؟
90
389
1K
@Asifspeaks2
Asif Khan Ahmdani
5 months
نئے سال کا پہلا پیغام Happy new year
8
385
1K
@Asifspeaks2
Asif Khan Ahmdani
20 days
ایک بات کہوں بلاک ��و نہیں کرو گے؟ پی ٹی آئی کی لیڈرشپ سے تو کھسرے بھی زیادہ بہادر اور یکجا نکلے ۔
83
309
1K
@Asifspeaks2
Asif Khan Ahmdani
2 months
یہ وفد تمہاری وزارت خارجہ کے دوران اسرائیل گیا تھا ۔ کیا بتا سکتے ہو کہ یہ لوگ کیا کرنے گئے تھے؟؟ شیم آن یو شیم آن پیپلزپارٹی
Tweet media one
@BBhuttoZardari
BilawalBhuttoZardari
2 months
Shame on PTI.
16
3K
5K
8
683
1K
@Asifspeaks2
Asif Khan Ahmdani
4 months
کیڑے پڑیں انکے جسموں میں جنہوں نے تُجھے بے گناہ قید کر رکھا ہے ۔
Tweet media one
42
320
1K
@Asifspeaks2
Asif Khan Ahmdani
1 month
مجھے روز روز تنقید کرنا اچھا نہیں لگتا مگر ہماری پیاری قیادت روز مجبور کرتی ہے
14
447
1K
@Asifspeaks2
Asif Khan Ahmdani
1 month
ایسی تعلیم ایسی تربیت ایسی پڑھائی سے جہالت افضل ہے
5
377
1K
@Asifspeaks2
Asif Khan Ahmdani
5 months
بلا چھین لینے سے دلا پھر بھی نہیں جیت پائے گا ۔
14
256
994
@Asifspeaks2
Asif Khan Ahmdani
1 month
پی ٹی آئی قیادت کے لیئے عوام کا پیغام
19
381
1K
@Asifspeaks2
Asif Khan Ahmdani
5 months
ایسے انٹرا پارٹی الیکشن بھی اس ملک میں کالعدم قرار دے دیئے گئے ۔
2
294
970
@Asifspeaks2
Asif Khan Ahmdani
23 days
تھیف منسٹر کی ایک اور چوری پکڑی گئی ۔چور کبھی چوری کیئے بغیر نہیں رہتا
17
466
982
@Asifspeaks2
Asif Khan Ahmdani
2 months
جب اعظم سواتی چیختا رہا اور عمران خان کہتا رہا کہ قوم کا پیسہ برباد مت کریں تو ان میں سے کسی جج نے نوٹس نہ لیا ۔
7
384
968
@Asifspeaks2
Asif Khan Ahmdani
9 days
ضروری اعلان : 🚨 نظام 146kb کی ایک تصویر کا وزن نہیں اُٹھا پا رہا۔ اعلان ختم
15
297
976
@Asifspeaks2
Asif Khan Ahmdani
1 month
ہمیں پوری قوم کی حمایت حاصل ہے۔
19
379
965
@Asifspeaks2
Asif Khan Ahmdani
5 months
خدارا وقت ہے آج بھی سب چھوڑ کر ایک قوم بن جائیں ۔ پاکستان زندہ باد
3
388
925
@Asifspeaks2
Asif Khan Ahmdani
1 month
جبران بھائی جاپانی اخبارات کی سرخیوں میں۔پی ٹی آئی کا سوشل میڈیا ہینڈل کرنے پر جبران بھائی کو عالمی طور پر ٹربیوٹ پیش کیا جا رہا ہے۔ایک سائبر سکیورٹی سپیشلسٹ عمران خان کا نظریہ بغیر لالچ لیکر چل رہا ہے حالانکہ ایسے پروفیشنل ہزاروں ڈالرز چارج کرتے ہیں بھائی لَو یُو❤️ @agentjay2009
Tweet media one
27
370
945
@Asifspeaks2
Asif Khan Ahmdani
2 months
آج پڑھ رہا تھا کہ پی ایس ایل کا فائنل ہے ۔ میں کیسے دیکھوں پی ایس ایل؟ ہمارے ووٹ ہمارے شوق ہمارے حقوق چھینے گئے
42
326
945