Aladeen Profile Banner
Aladeen Profile
Aladeen

@Aladeen441

12,811
Followers
105
Following
421
Media
869
Statuses

Writer ✍️, Human Rights Activist, Member of Int. Humanitarian Group, Student of Politics & Social Affairs ( TikTok & FB page is Aladeen44 )

Islamabad, Pakistan
Joined February 2023
Don't wanna be here? Send us removal request.
@Aladeen441
Aladeen
3 months
سوشل میڈیا اور ڈرامہ انڈسٹری کا اصل ناسور 💔🚨 #بکاؤ_مال
158
4K
10K
@Aladeen441
Aladeen
1 month
مروت کو تشدد کر کے گرفتار کیا گیا اور اب نا معلوم جگہ منتقل کر دیا گیا ❤️‍🩹 بلکل رانگ نمبرز کے ساتھ ایسے ہی ہونا چاہیے جبکہ کوئ بھی رائیٹ نمبر گرفتار نہیں ہوا کیونکہ ان سب نے جلسہ یا ریلی نہ کرنے کا وعدہ کر دیا تھا 🖐️
145
4K
10K
@Aladeen441
Aladeen
1 month
سب اسلام باد ای 11 پہنچو ❤️‍🩹🔥 #جلسہ_تو_ہوگا
116
3K
9K
@Aladeen441
Aladeen
2 months
22 گریڈ کے آفیسرز ملک کی سب سے بڑی پارٹی پے پابندی لگائیں گے واہ 👏👏
102
3K
8K
@Aladeen441
Aladeen
2 months
مردہ یزید کو گالیاں دیتے ہیں اور زندہ یزید کی گود میں بیٹھ جاتے ہیں 💔 #Lanat
203
3K
7K
@Aladeen441
Aladeen
15 days
یہ وقت اب ایک ہونے کا ہے ❤️‍🩹 ایک ہو کر ان آئین شکنوں کا مقابلہ کرنا ہو گا 🔥
55
2K
7K
@Aladeen441
Aladeen
2 months
جب ایک نظرۓ کا وقت آ جاتا پھر دنیا کی کوئ طاقت کوئ فوج اسے روک نہیں سکتی ✌️🚨 #ImranKhan
87
2K
7K
@Aladeen441
Aladeen
2 months
نہیں چاہیے پارٹی قیادت 🙏 ہمارا ملک ہے ہم فیصلہ کریں گے ✌️ کیا آپ تیار ہو ؟؟؟
86
2K
5K
@Aladeen441
Aladeen
3 months
فائر وال کے بعد بوٹ پالشیوں کے بہت سے اکاؤنٹ نظر آر ہے ہیں ، اور ہمارے اکاؤنٹس کی ریچ کم ہو گئ ہے 🚨 But it’s our promise we will surprise you 😁
125
2K
5K
@Aladeen441
Aladeen
1 month
ملک کی سب سے بڑی پارٹی کے آفیشل سوشل میڈیا ہینڈلرز اتنے نیچ اور کم ظرف ہو سکتے ہیں افسوس ہوتا ہے کن ہاتھوں میں پارٹی کا سوشل میڈیا چلا گیا ، ان حرامیوں کو بھی گروپنگ سے فرصت نہیں مل رہی 🖐️ #Sherafzalmarwat
124
2K
5K
@Aladeen441
Aladeen
11 days
وقت آگیا ہے ان تمام میڈیا چینلز کا بائیکاٹ کرنا چاہیے جن کا ضمیر ملک میں انتہا کی فسطائیت اور ظلم دیکھ کہ بھی نہیں جاگا #لفافہ_صحافت_نامنظور
100
2K
5K
@Aladeen441
Aladeen
2 months
ایک ہزار سے زیادہ جانیں قربان کی جو میڈیا نہیں دیکھا رہا ❤️‍🩹🇧🇩 آزادی پلیٹ میں رکھ کے نہیں ملتی آزادی چھیننی پڑتی ہے ✌️ #Livelongbangladesh
36
2K
5K
@Aladeen441
Aladeen
2 months
24 گھنٹے کا وقت ہے علی امین وزیرِاعلی کے پاس اگر ہمارا ساتھی بازیاب نہ ہوا تو ہر فورم پے اس کے استعفے کا مطالبہ ہو گا 🔥❤️‍🩹 #ReleaseAmirKhan
80
2K
5K
@Aladeen441
Aladeen
17 days
اسے بھی پتا تھا جلسہ میں خان کی رہائ اور مینڈیٹ چوری کے خلاف اگلہ پلان دینا پڑے گا 😁 کیونکہ عوام اب مزید یہ چورن برداشت نہیں کر سکتی امید ہے جلسہ میں اگلا لائحۂ عمل بتایا جاۓ گا اور اس تحریک کو اب بیڈ روم سے نکال کر سڑکوں پے لایا جاۓ گا 🔥 #ReleaseImranKhan
27
2K
5K
@Aladeen441
Aladeen
23 days
مخالفین بھی ملے تو نیچ اور گھٹیا 🖐️ عمران خان زندہ باد 🔥
28
2K
5K
@Aladeen441
Aladeen
3 months
کون ہے جو جلسے اختجاج نہیں ہونے دے رہا ؟ کون ہے جو نہیں چاہتا کہ عوام سڑکوں پے ہو ؟ اپنی قیادت میں چھپے بہروپیوں کو پہچانیے 🚨
77
2K
4K
@Aladeen441
Aladeen
2 months
عمران خان کی مقبولیت کا لیول تمہاری سوچ سے بھی اوپر کا ہے ✌️🔥
38
1K
4K
@Aladeen441
Aladeen
3 months
شاہد آفریدی 🚨 ہر کھلاڑی ہیرو نہیں ہندا بلھیا کدی کلیا بہے کہ سوچ تے سہی
71
1K
4K
@Aladeen441
Aladeen
2 months
بہار کو آنے سے کوئ نہیں روک سکتا ❤️✌️ #ImranKhan #ImranKhanFightingForPakistan
29
1K
4K
@Aladeen441
Aladeen
1 month
عمران خان نے واضح کر دیا ہے کہ آئیندہ ہر صورت آپ نے جلسہ کرنا ہے اگر میرا نام لے کر بھی روکا جاۓ تو آپ نے نہیں روکنا 🔥 آپ سب سے گزارش ہے ابھی سے سوشل میڈیا پے 8 ستمبر کے جلسے کی کمپین شروع کر دیں ✌️
51
2K
4K
@Aladeen441
Aladeen
3 months
مفاد پرستوں کے لیے برا دن 🔥
69
1K
4K
@Aladeen441
Aladeen
6 months
سلام ہے بہادر قوم کو ✌️🔥 #سانحہ_بہاولنگر
19
1K
4K
@Aladeen441
Aladeen
2 months
مضاہمت کا پہاڑ صنم جاوید ✌️🔥 #SanamJaved
32
1K
4K
@Aladeen441
Aladeen
4 months
کیا عمران کا ڈر ہے ! کہا عمران تو ہو گا 🚨✌️
6
867
4K
@Aladeen441
Aladeen
4 months
مجھے ڈرا ہوا دیکھنا اِن کا خواب ہی رہ جاۓ گا ! عمران خان 🔥
280
885
4K
@Aladeen441
Aladeen
1 month
22 اگست ابھی س�� کمپین شروع کریں اور اس جلسے کو کامیاب بنائیں 🫡❤️
39
1K
4K
@Aladeen441
Aladeen
8 months
مایوسی کفر ہے اور میرا آج بھی یقین ہے کہ عمران خان یہ بازی جیت جاۓ گا ✌️🔥انشاءاللہ #عمران_خان_تو_آئے_گا
49
1K
3K
@Aladeen441
Aladeen
2 months
سب ڈرامے باز اور سیاسی ٹھگ ہیں 💔 #Bannu
42
1K
3K
@Aladeen441
Aladeen
4 months
Be A real supporter 🔥✌️ #ڈر_گئے_خان_کی_جھلک_سے
42
1K
3K
@Aladeen441
Aladeen
1 month
کل کا دن مستقبل کا لائحۂ عمل بے کرے گا 🔥 #جلسہ_تو_ہو_گا
40
1K
3K
@Aladeen441
Aladeen
2 months
یہ قوم اب اتنی بھی اندھی نہیں کہ آپ کو چورن خریدنے لگ جاۓ ماہ رنگ بلوچ زندہ باد ✌️ #balochistan
39
1K
3K
@Aladeen441
Aladeen
29 days
ماہ رنگ بلوچ سمیت کسی بھی معصوم بلوچ پے الزام لگانے سے چوکیدار اپنی نا اہلی نہیں چھپا سکتا ۔۔❤️‍🩹 #چوکیدار_جواب_دو
51
1K
3K
@Aladeen441
Aladeen
28 days
پہلی بار پنجاب بلوچوں کے ساتھ کھڑا ہو رہا تھا اور آج کمپنی نے ایسی چال چلی کایہ ہی دن میں پنجاب بلوچوں کے خلاف ہونا شروع ہو گیا ❤️‍🩹 اسی لیے لمبر 1 کہتے ہیں 🔥
48
1K
3K
@Aladeen441
Aladeen
2 months
ہر گھر سے طلبا نکلیں گے تم کتنے طلبا مارو گے ؟ یہ سیاسی ٹھگ نہیں ہیں یہ پاکستان کی سو فیصد یوتھ ہے #ReleaseAmirKhan
40
1K
3K
@Aladeen441
Aladeen
2 months
آخر کیوں ؟ ملک کا بچہ بچہ جانتا 75 سال سے ہمارے ملک کا بیڑا کون غرق کرنے پے تُلا ہوا اس کے باوجود بھی یہ لوگ ان جرنیلوں کے خلاف کیوں نہیں بولتے اور جو اس گندے نظام کے آگے کھڑا ہوتا یہ سارے اسی کو پڑ جاتے ہیں 💔 #Lanat
67
1K
3K
@Aladeen441
Aladeen
14 days
امن کے لیے فوج کو شہر سے نکالا جا رہا اس ملک میں کیا کیا دیکھنا پڑ رہا 💋
27
985
3K
@Aladeen441
Aladeen
12 days
آج ملک کی پارلیمنٹ سے لے کر ہر عام بلوچ ، پختون ، سندھی ،پنجابی ، کشمیری تک ہر کسی کی یہی آواز ہے کہ بس کر دو اب ، دوسروں کو غدار اور دہشتگرد کے سرٹیفیکٹ بانٹنے کے بجاۓ اپنی حدود میں واپس جاؤ 💔 #اپنا_ادارہ_ٹھیک_کرو
30
1K
3K
@Aladeen441
Aladeen
3 months
آپ کی سپورٹ کا بہت شکریہ @SabeeKazmi786 عمران خان نے اکیلے اس ملک کا ٹھیکہ نہیں لیا ، انشاءاللہ آخری دم تک اس ملک کی حقیقی آزادی کے لیے اپن�� حصے کا دیا جلاتے رہیں گے ✌️🔥
35
984
3K
@Aladeen441
Aladeen
6 months
جس قوم نے ہیرو بنایا آج اسی قوم کے مینڈیٹ چوروں کے ساتھ کھڑا بھی ہوا اور قوم کو بھی کہہ رہا ہے کہ انہیں تسلیم کر لیں ۔ افسوس یہ بھی آج قوم کے خلاف کھڑا ہے 💔 بائیکاٹ شاہد آفریدی 💔
27
922
3K
@Aladeen441
Aladeen
1 month
طلبا تیار ہو ؟ سیاسی لوگوں کے تلوے چاٹنے والے اور ٹاؤٹ آپ کو سپورٹ نہیں کریں گے مگر ہم نوجوان ہر محاز پے آپ کے ساتھ ہیں 🙋‍♂️ #StudentMovement
27
1K
3K
@Aladeen441
Aladeen
27 days
اپنی بادشاہت بچانے کے لیے وہ کسی بھی حد تک جا سکتا ہے ، یہ وہ ماضی میں کئ بار ثابت کر چکا 💔🖐️ Divided we Fall #Balochistan
32
1K
3K
@Aladeen441
Aladeen
19 days
بہت لوگ اپنی شرلیاں چھوڑ کے سوشل میڈیا کو اور سائیڈ پے لگانے کی کوشش کریں گے مگر ہمارا پورا فوکس جلسے پے ہو گا 🔥✌️
22
993
3K
@Aladeen441
Aladeen
6 days
لاہور تیار ہو مہمان نوازی کے لیے ؟ #ReleaseImranKhan
34
1K
3K
@Aladeen441
Aladeen
3 months
جس نے عوام کا صحت کارڈ بند کروایا ، غریبوں کے لنگر خانے پناہ گاہیں بند کروائ ، عوام کا مینڈیٹ چوری کر کے عوام پے ظلم کیا وہ چاہتے ہیں کہ ہم ان کی پرموشن کریں واہ 👏👏 شرم تم کو مگر نہیں آتی One&only ImranKhan ✌️
53
1K
3K
@Aladeen441
Aladeen
16 days
مراد سعید ❤️‍🩹 خدا سلامت رکھے
16
759
3K
@Aladeen441
Aladeen
1 month
محبتوں اور سپورٹ کا شکریہ 🎉🙌❤️‍🩹
55
523
3K
@Aladeen441
Aladeen
3 months
6 جولائی بروز ہفتہ اسلام باد ✌️🚨 پاکستانیوں تیار ہو ؟ #Ptijalsa
34
1K
3K
@Aladeen441
Aladeen
23 days
یہ لوگ انتہا کے گندے لوگ ہیں ان کا کوئ ایمان نہیں ۔ عمران خان زندہ باد 🔥
18
999
3K
@Aladeen441
Aladeen
3 months
ہر اس شخص کو میرا سلام جو اپنے لوگوں کے حقوق کے لیے اپنی جان کی پروا نہیں کرتا ، ظالم کے سامنے گھٹنے نہیں ٹیکتا 🔥❤️ ہر وہ بندہ میرا ساتھی ہے میں ہر اس شخص کی آواز ہوں ❤️‍🩹 Gilaman WaZeer 😭
46
966
3K
@Aladeen441
Aladeen
24 days
آپ بس عوام کو بیوقوف بنائیں اور اپنی اپنی سیاست چمکائیں 🖐️ اس میں کوئ شک نہیں کہ خان آج اگر جیل میں ہے تو موجودہ قیادت کی نا اہلی کی وجہ سے 💔 #مفاد_پرست_قیادت
52
1K
3K
@Aladeen441
Aladeen
1 month
وہ تمہاری سوچ سے بھی دور کا کھلاڑی ہے 🔥 #Imrankhan
27
689
2K
@Aladeen441
Aladeen
2 months
بلوچستان زندہ باد ❤️‍🩹 #Balochistan
22
782
2K
@Aladeen441
Aladeen
2 months
کوئ بھی فوج کوئ طاقت اک نظرئے کو نہیں روک سکتی ، بڑے بڑے ہٹلر نہیں رہے تو یہ چھوٹے چھوٹے ڈیکٹیٹرز بھی نہیں رہیں گے عمران خان زندہ باد ❤️‍🩹✌️
27
726
2K
@Aladeen441
Aladeen
1 month
عوام کو کیوں ہر بار زلیل کیا جاتا ؟ کیا یہ غلام ہیں آپ کے ؟ 8 ستمبر ایسا کیا ان کی حکومت نہیں ہو گی ؟؟ کیا تب انتشار نہیں ہو گا ؟ بس کر دو عوام کو بیوقوف بنانا 🖐️💔
63
932
2K
@Aladeen441
Aladeen
2 months
عوام کے ملازم اب عوام پے پابندی لگائیں گے واہ 👏👏 #تحریک_انصاف_تو_ہوگی
26
902
2K
@Aladeen441
Aladeen
1 month
خان کی جان کو خطرہ خان کی جان کو خطرہ ۔۔۔ اس حطرے کو ٹالنا کیسے ہے ؟ اس کی جان بچانی کیسے ہے ؟ جلسہ اختجاج تحریک کی بات کوئ کرتا نہیں تو کیسے بچانا اس کو؟؟ کیا عہدے صرف یہ بتانے کے لیے رکھے ہیں کہ خان کی جان کو خطرہ؟ ملک کے طلبا تحریک کی تیاری کر رہے ہیں ان سے ہی کچھ سیکھ لو۔۔
41
1K
2K
@Aladeen441
Aladeen
11 days
ایسا کون سا کام ہے جو عمران خان دھوکہ دے کر اور چوروں کی گود میں بیٹھ کر ہو گا ؟ اتنی آسانی سے شہید کا خون بیچنے نہیں دیں گے ❤️ اب فیصلہ باجوڑ کی عوام کرے گی کہ غداری کی سزا کیا ہے 🖐️
28
877
2K
@Aladeen441
Aladeen
2 months
وقت آگیا ہے کون کون تیار ہے ؟؟
19
802
2K
@Aladeen441
Aladeen
1 month
Live long Pakistan ❤️‍🩹🇵🇰
23
717
2K
@Aladeen441
Aladeen
1 month
Release Aunkhosa ❤️‍🩹 #UndeclaredMartialLaw
13
709
2K
@Aladeen441
Aladeen
3 months
بلوچستان اور کے پی کے لوگوں کا یہی قصور ہے کہ وہاں معدنیات کے ذخائر موجود ہیں ۔💔
18
793
2K
@Aladeen441
Aladeen
16 days
اگر حکومت نے ہوش سے کام نہ لیا اور یہ شیلنگ نہ روکی تو آج کی رات ہی ان کی آخری رات ہو سکتی ہے ❤️‍🩹🔥 #Release_Imran_Khan
13
768
2K
@Aladeen441
Aladeen
5 months
آج بھی اگر کوئ اختجاج کے لیے نکلے گا خان کی رہائ کی بات کرے گا میں اس کی آواز بنوں گا اس کے ساتھ کھڑا ہوں گا 🫡🔥 #releaseimrankhan
51
573
2K
@Aladeen441
Aladeen
2 months
جس نے جناح ہاؤس کی سی سی ٹی وی فوٹیج غائب کی وہی اصل مجرم ہے 🔥 اب ظاہر ہے اسلم حلوائ تو غائب کر نہیں سکتا 😁 وقت آنے دو سب ٹنگیں جائیں گے ✌️
16
683
2K
@Aladeen441
Aladeen
3 months
ارشد شریف قوم کا اصل ہیرو ہے اسے اک دن انصاف ضرور ملے گا ✌️🚨
20
710
2K
@Aladeen441
Aladeen
3 months
Justice for Goldman wZeer 💔
36
748
2K
@Aladeen441
Aladeen
4 months
پاکستان کی سب سے بڑی پارٹی پاکستان کی سب سے نالائق اور بزدل قیادت کے ہاتھوں میں آچکی ہے ، 💔🚨 #مفاد_پرست_قیادت
42
814
2K
@Aladeen441
Aladeen
2 months
ماہ رنگ بلوچ ❤️‍🩹 ہر بلوچ کی آواز ✌️ #BalochNationalGaghering
24
640
2K
@Aladeen441
Aladeen
2 months
پوری قوم غدار ہے دہشتگرد ہے ❤️‍🩹✌️
20
745
2K
@Aladeen441
Aladeen
1 month
جلسہ تو ہو گا 🔥
20
633
2K
@Aladeen441
Aladeen
1 month
ایجنسیز عوام کو ایسے ہی بیوقوف بناتی ہیں ، اپنے ایجنٹ کو دنیا کی نظر میں اپنے خلاف کیا جاتا پھر ان سے باریک وارداتیں ڈلوای جاتی ہیں 🖐️ سنا اب دونوں ڈفرز اپنی ٹویٹ اور وڈیوز ڈلیٹ کر رہے ہیں جیسے 9 مئ والی ڈلیٹ کی تھی 🖐️
67
707
2K
@Aladeen441
Aladeen
1 month
30 اگست سے پہلے 13 اگست کی رات پوری قوم پاکستان کی سڑکوں پے نکل کر خود کو وارم اپ کرے گی ✌️❤️‍🩹 #30_August
18
673
2K
@Aladeen441
Aladeen
2 months
فوج کو پیارا ہونے سے پہلے اور بعد میں 😁 بدلتا ہے رنگ انجینیر کیسے کیسے 👏 #Lanat
16
728
2K
@Aladeen441
Aladeen
2 months
پیارے مراد سعید اور شاہ محمود قریشی ہم شرمندہ ہیں پارٹی مفاد پرستوں کے ہاتھ میں ہے #Sawabijalsa
37
732
2K
@Aladeen441
Aladeen
1 month
اک پریس کانفرس کرو یا ایک ہزار حکومت جعلی ہے 🖐️
18
688
2K
@Aladeen441
Aladeen
4 months
کدھر گے وہ سانڈ گروپ اور کدھر ہیں آپ کے رائیٹ نمبرز ؟ #مفاد_پرست_قیادت
40
738
2K
@Aladeen441
Aladeen
2 months
24 گھنٹے کا وقت ہے علی امین تمہارے پاس 🔥 ہمارا ساتھی رہا نہ ہوا تو پورے پشاور میں طلبا احتجاج کریں گے اور وزیر اعلیٰ سے استعفے کا مطالبہ کریں گے #ReleaseAmirKhan
33
651
2K
@Aladeen441
Aladeen
1 month
اگر سوشل میڈیا ہینڈلرز بھی گروپنگ کا حصہ بنتے رہیں گے تو پارٹی کو نقصان ہوتا رہے گا مہربانی کریں اور تمام پارٹی ممبرز کو برابر سمجھیں 🙏❤️‍🩹
49
617
2K
@Aladeen441
Aladeen
3 months
غدار کی سزا ؟
20
650
2K
@Aladeen441
Aladeen
5 months
شیر افضل مروت ✌️🔥
47
537
2K
@Aladeen441
Aladeen
1 month
ان تمام آفیشل ہینڈلرز کو شرم آنے چاہیے جو گروپنگ کا حصہ بنے ہوئے۔ یہ آفیشل سوشل میڈیا آپ کے باپ کا نہیں ہے🖐️ یہ پارٹی کے تمام ممبران اور عوام کا ہے آپ کی انہیں حرکتوں کی وجہ سے پارٹی اور عوام مذید تقسیم ہو رہی ہے پروفیشنل بنو اور بڑے ہو جاؤ اب، مت نقصان پہن��اؤ عوام کو اور خان کو
46
702
2K
@Aladeen441
Aladeen
3 months
ہر کھلاڑی ہیرو نئیں ہوندا بلھیا 🚨 کدی آکھاں کھول کے ویکھ تے سئ #Shahidafridi
43
661
2K
@Aladeen441
Aladeen
29 days
بس کر دیں 🙏 کب تک اپنے سمیت پوری قوم کو بیوقوف بناتے رہیں گے ❤️‍🩹 چلیں جائیں واپس جہاں آپ کو ہونا چاہیے 🔥 #Balochistan
26
653
2K
@Aladeen441
Aladeen
22 days
Important Message about 8th September Islambad Jalsa ✌️🔥 عمران خان زندہ باد 🔥
32
717
2K
@Aladeen441
Aladeen
11 days
ایسٹ انڈیا کمپنی 💔 #اپنا_ادارہ_ٹھیک_کرو
14
764
2K
@Aladeen441
Aladeen
21 days
77 سال سے عوام کو بیوقوف بنا رہے ہیں 💔🖐️
24
617
2K
@Aladeen441
Aladeen
19 days
جھوٹ پے جھوٹ پے جھوٹ پے جھوٹ جھوٹ 💔 پریس کانفرنس سے کام نہیں چلنا جناب اپنی آئینی حدود میں واپس جانا پڑے گا
54
884
2K
@Aladeen441
Aladeen
3 months
One and only ImranKhan ✌️🚨
32
746
2K
@Aladeen441
Aladeen
2 months
5 August at Sawabi 📍 عمران خان کو جیل میں ایک سال مکمل ہو جاۓ گا ❤️‍🩹 #Sawabijalsa
16
660
2K
@Aladeen441
Aladeen
24 days
16
625
2K
@Aladeen441
Aladeen
3 months
ساحل ندیم ، انجینئر محمد علی مرزا ، شاہد آفریدی جیسے منافقین کے لیے چند الفاظ ۔ Your time is up Dramybazu 🚨
38
655
2K
@Aladeen441
Aladeen
2 months
بلوچ کی آواز 🔥 ماہ رنگ بلوچ ❤️‍🩹 #Balochistan
10
548
2K
@Aladeen441
Aladeen
20 days
کون کون تیار ہے ؟ 🙋‍♂️❤️ #جلسہ_تو_ہوگا
49
669
2K
@Aladeen441
Aladeen
2 months
کامریڈ ❤️‍🩹✌️ ماہ رنگ بلوچ 🫡 #Balochistan
22
484
2K
@Aladeen441
Aladeen
2 months
فوکس اور تیاری ✌️❤️‍🩹 Mark the Date 30 August
19
564
2K
@Aladeen441
Aladeen
3 months
کر لو مائنس ✌️🔥
10
501
2K
@Aladeen441
Aladeen
5 days
We stand with Constitution and Democracy ✌️❤️‍🩹 #ReleaseImranKhan
14
806
2K
@Aladeen441
Aladeen
2 months
پارٹی قیادت 👏👏
41
647
2K
@Aladeen441
Aladeen
11 days
عجیب ملنگ آدمی ہے ❤️‍🩹 ملک کے لیے کس حد تک چلا گیا 🫡 #ReleaseImranKhan
19
550
2K
@Aladeen441
Aladeen
1 month
ڈرتے ہیں بندوقوں والے اپنی قوم کے بچوں سے ❤️‍🩹 #aunkhosa
10
418
2K