Asif Goraya Profile Banner
Asif Goraya Profile
Asif Goraya

@AsifGoraya226

2,234
Followers
2,442
Following
181
Media
10,710
Statuses

His doors of Mercy are many if this one is closed another better one will be opened*

Fasialabad
Joined February 2021
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@AsifGoraya226
Asif Goraya
2 months
جب بنانے والے نے لَقَدْ خَلَقْنَا الاَّنسَانَ فِی اَحْسَنَ تَقْوِیم کہا ہے۔۔۔!! تو پھر میں اور تم کون ہوتے ہو بدصورت کہنے والے۔۔
73
3
99
@AsifGoraya226
Asif Goraya
2 months
خیـــــــالِ یار میں بیٹھــے ہوئے وہ لـــــــوگ ہیں ہم۔۔۔ جنہیں زمانہ سمجھتا ہے اِنہیں کوئی کام نہیں۔۔۔ #Goraya
Tweet media one
33
0
49
@AsifGoraya226
Asif Goraya
1 month
تربیت اچھی ہو تو انسان کا ضمیر خود اس کے کردار کی حفاظت کرتا ہے ✨
30
0
47
@AsifGoraya226
Asif Goraya
1 month
غیر سیاسی🤔🤔🤔 آزاد معاشروں میں جو حقوق کتے کے بچے کو حاصل ہیں وہ حقوق پاکستان میں بھی صرف کتے کے بچوں کو حاصل ہیں !! #Goraya
29
2
43
@AsifGoraya226
Asif Goraya
1 month
پاکستان کمزور ترین پاسپورٹ والے پانچ ملکوں کی فہرست میں شامل ہوگیا ، 196 نمبر پر آنے کا شکریہ کس کا ادا کریں ؟؟؟ اس نہج پر لانے والے کیا قوم سے معافی مانگے گئے؟
Tweet media one
22
6
43
@AsifGoraya226
Asif Goraya
2 months
ایک مُدت سے تجھے وِرد میں..! رکھا جس نے...!! وہ مُحبت میں قلندر بھی تو..! ہو سکتا ہے...!! تیرے کوچے میں جو آیا ہے...!! غلاموں کی طرح...!! اپنی بستی کا سکندر بھی تو..! ہو سکتا ہے...!! .
27
0
41
@AsifGoraya226
Asif Goraya
2 months
ﻧﻈﺮ ﺳﮯ ﺩﻭﺭ ﮨﻮ ﮐﺮ ﺑﮭﯽ ﻭﮦ ﺗﯿﺮﺍ ﺭﻭﺑﺮﻭ ﮨﻮﻧﺎ ﮐﺴﯽ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﺎ ﺳﻠﯿﻘﮧ ﮨﻮ ﺗﻮ ﺍﯾﺴﺎﮨﻮ #Goraya
Tweet media one
30
0
41
@AsifGoraya226
Asif Goraya
1 month
ہم سے پوچھو تو ستاروں کی کہانی پوچھو۔۔۔۔ خوابوں کی باتیں وہ جانے جنہیں نیند آتی ھے۔۔۔!! #Goraya
Tweet media one
24
1
39
@AsifGoraya226
Asif Goraya
2 months
زندگی صرف سسکی سے شروع ہو کر ہچکی پہ ختم ہونے والا ایک مختصر ترین عمل ہے جو شروع تو مٹی کے اوپر ہوتا ہے لیکن ختم ہمیشہ مٹی کے نیچے ہوتا ہے!اس لیے بہترین زندگی گزاریں!!!!!!!!
25
1
40
@AsifGoraya226
Asif Goraya
3 months
میری چپ کو کبھی میری ہار مت سمجھنا💫 میں اپنے حق کے فیصلے خدا پر چھوڑتا ہوں✨
23
0
39
@AsifGoraya226
Asif Goraya
2 months
عشق سے میں ڈر چکا تھا ڈر چکا تو تم ملے دل تو کب کا مر چکا تھا مر چکا تو تم ملے جب میں تنہا گھٹ رہا تھا تب کہاں تھی زندگی دل بھی غم سے بھر چکا تھا بھر چکا تو تم ملے #Goraya
32
0
38
@AsifGoraya226
Asif Goraya
2 months
جو حقیقت میں ہوا وہ خوابوں میں تھا جو زندگی نے سکھایا وہ کتابوں میں کہاں تھا۔ #Goraya
Tweet media one
27
0
38
@AsifGoraya226
Asif Goraya
3 months
اے ابن آدم ایک میری چاہت ہے ایک تیری چاہت ہےہو گا وہی جو میری چاہت ہےاگر تو نے سپرد کر دیا اپنے آپ کو جومیری چاہت ہےتو وہ بھی میں مجھے دے دوں گا جو تیری چاہت ہے اگر تو نے مخالفت کی اس کی جو میری چاہت ہےتو میں تھکا دوں گا تجھ کو اس میں جو تیری چاہت ہےپھر وہی ہو گا جو میری چاہت ہے
46
2
35
@AsifGoraya226
Asif Goraya
2 months
My hidden talent.... 🤣🤣🥰🥰
Tweet media one
29
0
36
@AsifGoraya226
Asif Goraya
1 month
کیجئے اپنی نگاہوں کو اک چہرے پر پابند.. ہر صورت پر لٹ جانا توہین وفا ہوتی ہے... #Goraya
Tweet media one
25
0
35
@AsifGoraya226
Asif Goraya
1 month
انسانیت کی کتاب کا پہلا حرف احساس اور رحم دلی ہے!! #Goraya
22
2
34
@AsifGoraya226
Asif Goraya
1 month
اُس سے باتیں تو بہت کرنی تھی پر سوچ لیا اُس کی ہر بات پہ کہنا ہے کوئی بات نہیں #Goraya
Tweet media one
25
0
30
@AsifGoraya226
Asif Goraya
2 months
اتنا شدید غم ہے کہ احساس غم نہیں کیسے کہوں کہ مجھ پہ تمہارا کرم نہیں میں نے جمال یار نہ دیکھا تو کیا ہوا ہر دم خیال یار ہے یہ بھی تو کم نہیں منزل مجھے ملے نہ ملے اِس کا غم نہیں تم ساتھ ساتھ ہو مِرے یہ بھی تو کم نہیں 💫💫💫💫✨✨✨✨💫💫💫💫
20
0
33
@AsifGoraya226
Asif Goraya
2 months
" اگر آپ نے کسی کاحق دبایا ہے تو یاد رکھیں نہ تو وہ پوری رات کے نوافل سے معاف ہوگا نہ روزے سے اور نہ ہزار دفعہ ختم قرآن سے "
25
0
33
@AsifGoraya226
Asif Goraya
2 months
یہ خاموشی جو گفتگو کے بیچ۔۔۔۔ ٹھہری ہے بس یہی ایک بات ساری گفتگو سے گہری ہے #Goraya
27
0
31
@AsifGoraya226
Asif Goraya
1 month
بونوں کے دیس میں اک قدآور شخص اللہ تمھیں سرخرو کرے ۔ آمین #Goraya
Tweet media one
22
1
32
@AsifGoraya226
Asif Goraya
2 months
جانے اُس شخص کو , یہ کیسا ھنر آتا ھے رات ھوتی ھے تو ، آنکھوں میں اُتر آتا ھے اُس کی چاھت کا تو ، انداز جُدا ھے سب سے وہ تو خوشبُو کی طرح ، رُوح میں نظر آتا ھے ✨✨💫💫
23
1
32
@AsifGoraya226
Asif Goraya
2 months
تھام کر ہاتھ تکلم ہو نگاہوں سے کبھی ثبت ماتھے پہ کبھی مہرِ محبت کرنا آج پھر سے ہے طبیعت میری ناساز بہت کیا تیرا فرض نہیں آ کے عیادت کرنا
22
0
32
@AsifGoraya226
Asif Goraya
2 months
"-توبہ اتنی آسان چیز ہے اور یہ اللّٰہ نے ہمیں عطا کر رکھی ہے اور اللّٰہ کے پاس جانے کیلئے اور اس کے وجود سے وابستہ ہونے کے لئے ایک ہی ذریعہ ہے اور وہ توبہ ہے .....
17
0
30
@AsifGoraya226
Asif Goraya
2 months
تجھے چاہ رہے ہیں گرچہ ہمارا نہیں ہے تُو اے شخص تُو ہماری دریا دِلی تو دیکھ۔۔۔
21
0
30
@AsifGoraya226
Asif Goraya
1 month
عاشقان نو مئی مریدین دربار عالیہ بابا نظام دین شریف کیلئےخوشخبری سابقہ گدی نشین حضرت پیر قمر باجوہ گمنامی بنگالی عرس مبارک میں شرکت کیلئےدربار عالیہ تشریف لائیں گے درگاہ مامے شاہ سے درگاہ جناح شریف تک گدھے کی پشت پر سواری کرتے ہوئے سوگوارانِ9 مئی کے جلوس کی قیادت بھی کریں گے
Tweet media one
23
0
30
@AsifGoraya226
Asif Goraya
2 months
ڈاکٹر شہباز گل ٹک ٹاکر باجیوں کی قابلیت تجربہ اور تعلیم بتاتے ہوئے😂🤣😂
17
2
30
@AsifGoraya226
Asif Goraya
2 months
"-خاموش ہوجایا کریں جھک جایا کریں مان لیا کریں , یہ عاجزی ہے جو اللّٰہ کو بہت محبوب ہے بندہ جب بااختیار ہوتے ہوئے خاموش ہوجاتا ہے تو اللّٰہ کی نظر میں معتبر ہو جاتا ہے "-! #Goraya
20
0
28
@AsifGoraya226
Asif Goraya
2 months
کچھ نہیں بس بیٹھے بیٹھے سانحہ 9 مئی یاد آگا 😫 Emotional moment😩
Tweet media one
21
1
31
@AsifGoraya226
Asif Goraya
2 months
اوڑھ کر خاک پہ کُچھ آب و ہوا پھرتا ہوں یہ جو مَیں زرد علاقوں میں ہَرا پھرتا ہوں لوگ سُنتے ہی نہیں ٹالتے رہتے ہیں مُجھے وُہ نہیں ہوں جو یہاں پر مَیں بَنا پھرتا ہوں ایک منظر ہے کہ چِمٹا ہے مری آنکھوں سے ایک حیرت ہے کہ مَیں جس سے لگا پِھرتا ہو 💫💫✨✨💫💫✨✨💫💫✨✨
Tweet media one
22
0
28
@AsifGoraya226
Asif Goraya
3 months
کبھی خود کو میری جگہ رکھ✨ تجھے ترس نہ آئے, تو چھوڑ جانا..✨
18
0
28
@AsifGoraya226
Asif Goraya
3 months
جنگل ہے , گہرے سائے ہیں , اور آبلہ ہے یار ! مُجھ کو فرار چاہیے ،کوئی راستہ ہے یار ؟؟ دُنیا کو چھوڑ چھاڑ کے اپنی طرف کو چَل تُو میری بات مان , مرا تجربہ ہے یار.....!!
17
0
30
@AsifGoraya226
Asif Goraya
1 month
میں روتے بچے کو چپ کرانے کے لیے لوری سنا رہا تھا!! پڑوسی کی آواز آئی ویرے کاکے نو رون دے تو چپ کر جا!!!! 😂😂🤔🤔 #Goraya
22
0
29
@AsifGoraya226
Asif Goraya
2 months
"ایک دلفریب جھوٹ بولنا اور اس کو سُن کر دس آدمیوں کا تالیاں بجانا ممکن ہے، لیکن اِس سے کہیں بہتر ھے کہ ایک پرتجسس سچ بولا جائے جس کے ردِ عمل کے طور پر آٹھ لوگ تم پر الزام لگائیں اور دو سوچنے پہ مجبور ہو جائیں"
27
0
30
@AsifGoraya226
Asif Goraya
1 month
تاریخ میں لکھا جائے گا کہ اپنے حقوق کے لیے ہجڑے بھی نکلے تھے. مگر ایک قوم تھی جو اپنی تباہی کا تماشا دیکھتی رہ گئی 🙏
24
0
30
@AsifGoraya226
Asif Goraya
3 months
کس طرح تیرے فہم میں آئے ہمارا دکھ✨ تُو نے کبھی کسی کو گنوایا تو ہے نہیں💫
21
0
28
@AsifGoraya226
Asif Goraya
3 months
"-شاید یہی میرے لیے مصلحتِ خُدا تھی ...✨ کہ مجھے ایک بار گِرنا تھا ,سنبھلنے سے پہل... 💫
17
0
30
@AsifGoraya226
Asif Goraya
2 months
پھر یوں ہوا کہ بات جدائی تک آ گئی خودکو تیرے مزاج میں ڈھالا نہیں گیا تو نے کہا تو تیری تمنا بھی چھوڑ دی تیری کسی بھی بات کو ٹالا نہیں گیا ✨✨💫💫✨✨💫💫✨✨💫💫
22
0
29
@AsifGoraya226
Asif Goraya
2 months
Doctor told me to walk on grass so I found the solution.. 🤣🤣🤔
Tweet media one
26
0
28
@AsifGoraya226
Asif Goraya
2 months
صبر کبھی نہ مانگو کیونکہ صبر کسی چیز کو کھو دینے کے بعد حاصل ہوتا ہے ، ہمیشہ سکون مانگو ، سکون حاصل کرنے کے لئے کسی چیز کو کھونا نہیں پڑتا.......
19
0
30
@AsifGoraya226
Asif Goraya
3 months
پاسِ الفت نہ سہی میرا بھرم ہی رکھ لے 💫 میں نے لوگوں کو تجھے اپنا بتا رکھا ھے 🔥
23
1
29
@AsifGoraya226
Asif Goraya
3 months
تجھ پہ شاعری بھی کرتے تو کیا لکھتے✨✨ تجھے یار لکھتے، فنکار لکھتے، یا اداکار لکھتے💫
19
0
26
@AsifGoraya226
Asif Goraya
1 month
پولیس والوں کو ��اہیے کے صدقہ خیرات کریں انکا ستارہ گردش میں ہے ہر کوئی بجا کر چلا جاتا ہے 😂😂😂
19
0
28
@AsifGoraya226
Asif Goraya
2 months
اس کو چاھا بھی تو اظہار نہ کرنا آیا کٹ گئی عمر ھمیں پیار نہ کرنا آیا✨ اس نے مانگا بھی تو جدائی مانگی اور ھم تھے کہ ھمیں انکار نہ کرنا آیا💫
24
0
29
@AsifGoraya226
Asif Goraya
3 months
تیری مصروفیت تیری مجبوریاں سر آنکھوں پر مگر تیرا یوں بے پرواه ہو جانا مجھے اچھا نہیں لگتا.. 🥀❤️🥀 .
14
1
29
@AsifGoraya226
Asif Goraya
2 months
وہ ملا تو سالوں بعد بھی میرے لب پہ کوئی گلہ نہ تھا.!! اسے میری چپ نے رُلا دیا جسے گفتگو میں کمال تھا.!! #Goraya
20
0
27
@AsifGoraya226
Asif Goraya
2 months
اک شخص تیری بزم سے خاموش اُٹھ گیا شاید یہ بات تیرے لیے سوچنے کی تھی ۔✨
Tweet media one
19
0
28
@AsifGoraya226
Asif Goraya
3 months
اتنی من مانیاں اچھی نہیں ہوتیں تم صرف اپنے ہی نہیں میرے بھی ہو 💞❤️‍🔥
14
0
27
@AsifGoraya226
Asif Goraya
2 months
Our lives begin to end the day we become silent on the things that matter most to us....... #Goraya
17
0
28
@AsifGoraya226
Asif Goraya
2 months
دُنیا میں جہالت اس لئیے نہیں بڑھ رہی کہ دُنیا میں علم کی کمی ہے! دُنیا میں جہالت اس لیے کہ لوگ اب گفتگو جتنے کے لئے کرتے ہیں کتابیں رعب جھاڑنے کے لیے پڑھنے لگے ہیں اور سوال خود کو عقلمند دکھانے کے لیے کرتے ہیں دُنیا میں علم کی نہیں علم حاصل کرنے کے لیےجدوجہد کرنے والوں کی کمی ہے
17
0
28
@AsifGoraya226
Asif Goraya
1 month
دُعا کے لیے آپ کو لفظ نہیں ڈھونڈنے پڑتے بس آنکھیں بند کرنی ہوتی ہیں سرجھکانا ہوتا ہے اور ہاتھ اٹھانے ہوتے ہیں اور پہنچ گئی آپ کی دعا بارگاہِ الٰہی تک جہاں سے نا تو آپکو خالی ہاتھ لوٹایا جاتا ہے اور ناں ہی آپکی کوئی بات رد کی جاتی ہےبس دیکھنا یہ ہے کہ آپ کے مانگنےمیں کتنی شدت ہے
17
0
27
@AsifGoraya226
Asif Goraya
2 months
لباس کو اعلی نہیں کردار کو عظیم بناؤ تو پھر ہر لباس میں اچھے لگو گے......
21
0
27
@AsifGoraya226
Asif Goraya
3 months
یہ کبھی بھی نہیں سوچنا کہ الله مجھے ہی کیوں آزماتا ہے بلکہ یہ سوچنا کہ الله انہی کو آزماتا ہے جن سے وه محبت کرتا ہے💫
13
1
27
@AsifGoraya226
Asif Goraya
3 months
Don't judge people on the way they communicate with God, everyone has their own way of worship. God doesn't look at our words but looks deep into our hearts.💫✨
17
0
28
@AsifGoraya226
Asif Goraya
3 months
ایک دیہاتی آپ کےپاس آیا اورپوچھنےلگا کہ قیامت کب آئے گی آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایاجب امانت(ایمانداری دنیا سے)اٹھ جائے تو قیامت قائم ہونےکاانتظار کراس نےکہا ایمانداری اٹھنےکا کیا مطلب ہے'آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جب (حکومت کے کاروبار)نالائق لوگوں کو سونپ دئیےجائیں,
16
1
25
@AsifGoraya226
Asif Goraya
1 month
یاد آؤں تو بس اتنی سی عنایت کرنا اپنے بَدلے ہوئے لہجے کی وِض��حت کرنا ھم سزاٶں کے حقدار بنے ھیں کب سے تم ہی کہہ دو کہ جرم ھے کیا محبت کرنا تیری فرقت میں یہ آنکھیں ابھی تک نم ھیں کبھی آنا تم میری آنکھوں کی زیارت کرنا #Goraya
18
0
27
@AsifGoraya226
Asif Goraya
2 months
مُجھ سے میری عمر کا خسارہ پوچھتے ہیں... یعنی لوگ مُجھ سے تمہارا پوچھتے ہیں!!! میں بتاتا ہوں اب اس سے تعلق نہیں رہا!!! ۔ انہیں یقین نہیں آتا اور دوبارہ پوچھتے ہیں۔ 💫💫✨✨💫💫✨✨💫💫
21
0
28
@AsifGoraya226
Asif Goraya
2 months
غُربت اتنی ہے کہ مُرغی کا گوشت ایک کلو لیکر کھا نہیں سکتے اور جہالت اتنی ہے کہ پیرصاحب کو پورا بکرا دے آتے ہیں۔
16
0
27
@AsifGoraya226
Asif Goraya
3 months
میں سن چکا ہوں اسے آنکھ کی سماعت سے وہ دیکھنے میں محبت کی بات جیسا ہے🖤
18
0
28
@AsifGoraya226
Asif Goraya
2 months
جس میں تضحیک ہو سوالی کی✨✨✨ ایسی دریا دِلی پہ لعنت ہے💫💫
Tweet media one
20
0
27
@AsifGoraya226
Asif Goraya
2 months
I will wait for you.
Tweet media one
15
1
28
@AsifGoraya226
Asif Goraya
1 month
خوابوں میں ملوں گا نہ خیالوں میں ملوں گا میں تم کو محبت کے حوالوں میں ملوں گا محسوس کرو گے تو سدا پاؤ گے '' ہمراہ راتوں میں کبھی دن کے اجالوں میں ملوں گا وعدہ ہے مرا مجھ کو قضا لے بھی گئی تو '''پا کیزہ محبت'' کی مثالوں میں ملوں گا #Goraya
18
0
27
@AsifGoraya226
Asif Goraya
2 months
یوں لگا جیسے مجھے تم نے پکارا ہو ابھی پیش اِس وہم کی تاویل نہیں ہو سکتی ایک ٹکڑے میں سمائے ہیں سبھی رنج و الم دل سے بہتر کوئی زنبیل نہیں ہو سکتی روز آ جاتی ہیں تکیے کو بھگونے یادیں کیا کسی روز کی تعطیل نہیں ہو سکتی. ✨✨💫💫✨✨💫💫
17
0
25
@AsifGoraya226
Asif Goraya
2 months
یہ وہ محروم پاکستانی طبقہ ہے جسے ریاست نے سوائے ایک شناختی کارڈ کے اور کچھ نہیں دیا۔۔۔۔۔
Tweet media one
Tweet media two
12
1
26
@AsifGoraya226
Asif Goraya
2 months
میرے پاکستانیوں اپ نے اب مرنے سے بالکل نہیں گھبرانا کیونکہ حکومت آپ کو مرنے کے ب��د دیٹھ سرٹیفیکٹ بالکل فری دے گئی!!! 🤔🤔
Tweet media one
22
0
26
@AsifGoraya226
Asif Goraya
3 months
خان کی رہائی مزاحمت اور احتجاج سے ہونی ہے۔ جب تک ہم سڑک ہر نہیں آئیں گے اور اپنے لئے سیاسی سپیس نہیں بنائیں گے نظام دین خان کو جیل میں ہی رکھے گا۔ چوہدری نظام دین اس طرح خوش ہے کہ ہم کورٹ کچہری کھیلتے رہیں۔ ہمیں احتجاج کرنا پڑے گا۔ Agree👆
14
0
24
@AsifGoraya226
Asif Goraya
1 month
لے آئی پھر کہاں پر قسمت ہمیں کہاں سے یہ تو وہی جگہ ہے ، گزرے تھے ہم جہاں سے مادرِ ملت فاطمہ جناح کو برداشت نہ کرنے کی بات 1960 میں کی گئی تھی آج بھی وہی بات دہرائی جا رہی ہے ۔ چہرے بدل رہے ہیں ، مضمون وہی پرانا ہے #Goraya
Tweet media one
Tweet media two
14
1
26
@AsifGoraya226
Asif Goraya
1 month
سول ایوی ایشن ایکسپرٹ کیپٹین ( ر ) عاصم نے جیسے ہی بتایا کہ ایرانی صدر کا حادثہ بلکل ویسا ہے جیسےلیفٹیننٹ جنرل سرفراز کے جہاز کا تھا تو ARY نے کال منقطع کر دی ۔ دونوں حادثوں میں مماثلت #Ra ïssi
18
2
26
@AsifGoraya226
Asif Goraya
2 months
ہم نے کب چاہا کہ وہ شخص ہمھارا ہو جائے..!! اتنا دِیکھ جائے کہ آنکھوں کا گزارہ ہو جائے..!! اور ہم جسے پاس بیٹھا لے وہ بچھڑ جاتا ہے..!! تم جسے ہاتھ لگا دو وہ تمھارا ہو جائے..!! تم کو لگتا ہے تم جیت گئے ہو مجھ سے..!! ہے یہی بات تو پھر کھیل دوبارا ہو جائے۔۔۔ ✨✨💫💫✨✨💫💫
18
0
25
@AsifGoraya226
Asif Goraya
3 months
کون کہتا ہے وقت تیزی سے گزرتا ہے💫 تم کبھی کسی کا انتظار کر کے تو دیکھو- ✨
18
0
26
@AsifGoraya226
Asif Goraya
3 months
جاپان ایٹم بم کھا کر بھی ترقی کر گیا'اور پاکستان ایٹم بم بنا کر بھی مقروض ہے' لہذا ترقی بم سے نہیں, تعلیم, انصاف اور کرادار سے ہوتی ہے
17
0
26
@AsifGoraya226
Asif Goraya
3 months
کتنی عجیب بات ہے ناں؟ کہ لکھنے والا اکثر اپنی کہانی لکھتا ہے لیکن پڑھنے والے کو وہ کہانی اپنی لگتی ہے کبھی کبھی مجھے لگتا ہے کہ ہم سب کی زندگیاں کسی نہ کسی موڑ پر ایک سی ہوجاتی ہیں _🙂💔 ✔️🐬
13
0
24
@AsifGoraya226
Asif Goraya
2 months
Sometimes you just can't tell someone how you feel, you can never really find the right words to make them understand, You Always pretend happy so they think everything is fine........ #Goraya
Tweet media one
13
0
25
@AsifGoraya226
Asif Goraya
3 months
Supreme Court of Pakistan Right Now🤔
Tweet media one
16
0
25
@AsifGoraya226
Asif Goraya
2 months
کام آ کر بھی تو ہر شخص کے ، تنہا ہونا ۔؟ میں نہ کہتا تھا کہ اچھا نہیں اچھا ہونا۔ ۔ تیرے حصے کی محبت تو تجھے ملنی تھی۔ میرے ذمے تھا فقط اس کا وسیلہ ہونا ۔ لاکھ بہتر ہے زمانے کی خبر رکھنے سے۔ ایک ہی شخص کے ہر دکھ سے شناسا ہونا۔ ✨✨💫💫✨✨💫💫✨✨💫💫
21
0
25
@AsifGoraya226
Asif Goraya
2 months
پھر اس کے سامنے کچھ بھی نہ دلنشین لگا وہ مسکــــراتے ہوئے اس قدر حسین لگا دوبارہ وصل کی خواہش کبھی نہ پیدا ہوئی کـــــسـی کا ہجـــــر مجھے اتنا بہترین لگا ✨✨💫💫💫
19
0
25
@AsifGoraya226
Asif Goraya
3 months
اے ابن آدم ایک میری چاہت ہے ایک تیری چاہت ہےہو گا وہی جو میری چاہت ہےاگر تو نے سپرد کر دیا اپنے آپ کوجومیری چاہت ہےتو میں وہ بھی دے دوں گاتجھے جو تیری چاہت ہے اگر تو نے مخالفت کی اس کی جو میری چاہت ہےتو میں تھکا دوں گا تجھ کو اس میں جو تیری چاہت ہےپھر وہی ہو گا جو میری چاہت ہے
15
1
24
@AsifGoraya226
Asif Goraya
2 months
بات ٹھہری جو عدل پر واعظ💫 پھر یہ منت ، یہ التجا کیا ہے چاند سا کہا تو کہنے لگی✨ چاند کہیئے نہ یہ چاند سا کیا ہے
17
1
25
@AsifGoraya226
Asif Goraya
2 months
یہ ضروری تو نہیں لب پہ سوال آجائے.... کتنا اچھا ہو تمھیں خود ہی خیال آجائے... #Goraya
15
0
23
@AsifGoraya226
Asif Goraya
2 months
مجھے اب الجھنا نہیں آتا..✨️ اب میں ہار مان جاتا ہوں.💫.
Tweet media one
18
0
24
@AsifGoraya226
Asif Goraya
2 months
خالق سے اچھا تعلق اور مخلوق سے اچھا برتاو مومن کی نشانی ہے کھانا، پینا، سونا اور سانس لینا ہی زندگی نہیں، بلکہ دوسروں کے دلوں میں زندہ رہنا اور ان کی دعاوں میں شامل رہنا اصل زندگی ہے۔
15
2
24
@AsifGoraya226
Asif Goraya
3 months
اللہ تعالٰی کچھ دروازے تمھاری حفاظت اور بہتری کےلیے بند کرتا ہے لیکن تم اپنی اُنگلیوں کو انہی دروازوں میں پھنساتے ہوپھر وہ تکلیف مزید بڑھ جاتی ہے. یقین رکھو لہذا دعائیں مانگتے رہو اس سے! بار بار مانگو اور اس کی مصلحت پر بھی یقین رکھو!🌹💯🌹
18
0
25
@AsifGoraya226
Asif Goraya
2 months
جس کو رہتی تھی سَدا فِکر میری ، دیکھو آج✨ وہ میرے دِل کی اُداسی پہ ، بڑا راضی ہے کچھ تو معلوم ہو آخر ، تیرا معیار ہے کیا؟💫✨ مجھ سے ہر شخص یہاں ، تیرے سِوا راضی ہے
17
0
25
@AsifGoraya226
Asif Goraya
2 months
جس کی سنو وہی فرشتہ ہے نہ جانے انسان کہاں رہتے ہیں🤔
15
0
25
@AsifGoraya226
Asif Goraya
2 months
ایران کی اس جنگ کے بہانے مسلم ممالک چاہیں تو اکٹھے ہو کر مسجد اقصی آزاد کروا سکتے ہیں ،غزہ اور ویسٹ بینک فلسطین میں جنگ بندی کروا سکتے ہیں بچوں کو شیلٹر، میڈیکل ایڈ اور خوراک پہنچا سکتے ہیں ۔ نو آبادکاری کر سکتے ہیں 1.9 ارب مسلمان ۔۔ افسوس صرف نمبر ہیں غیرت ایمانی سے محروم.
18
0
23
@AsifGoraya226
Asif Goraya
1 month
الحمد اللہ دل کو سکون مل گیا : مُرشد ❣️🙋🫶 دل کو قرار آیا ❣️🫀 دیدار مرشد 🥰 سب انصافی مرشد کی یہ تصویر لگائیں
Tweet media one
16
0
24
@AsifGoraya226
Asif Goraya
23 days
بازار میں ایک کھسرے نے مجھے اتنا گھور کر دیکھا کہ میں سلوٹ مارنے ہی والہ تھا کہ اس نے تالی بجاکے لکشمی مانگ لی۔🤣🤣
20
1
25
@AsifGoraya226
Asif Goraya
3 months
اگر حقیقت الفت سے باخبر ہوتے✨✨ فرشے آرزو کرتے کہ ہم بشر ہوتے🎄🎄
14
1
25
@AsifGoraya226
Asif Goraya
2 months
کسی نے خواب دکھائے تھے زندگی کے ہمیں کسی کے ساتھ ہمارا بھی رابطہ ہوا تھا یہ خدوخال بھی ہمارے یونہی نہیں بگڑے ہمارے ساتھ بھی محبت کا حادثہ ہوا تھا
17
0
24
@AsifGoraya226
Asif Goraya
1 month
تنہا سمجھ رھے ہیں میرے دل کو چارہ گر دنیا بسی ھے اس میں کسی کے خیال کی #Goraya
16
0
24
@AsifGoraya226
Asif Goraya
3 months
Farewell days of Ramadan, O Lord! Grant the unfulfilled desires of everyone's hearts... 🤲✨💫
14
1
23
@AsifGoraya226
Asif Goraya
2 months
ہمارے دل میں کہیں درد ہے ؟ نہیں ہے نا ؟ ہمارا چہرہ بھلا زرد ہے ؟ نہیں ہے نا ؟ سُنا ہے آدمی مر سکتا ہے بچھڑتے ہوئے ہمارا ہاتھ چھوؤ ، سرد ہے ؟ نہیں ہے نا ؟ سُنا ہے ہجر میں چہروں پہ دھول اڑتی ہے ہمارے رخ پہ کہیں گرد ہے ؟ نہیں ہے نا ؟ 🖤💫💫💫✨✨✨❤️
19
0
23
@AsifGoraya226
Asif Goraya
3 months
سپر پاور صرف اللہ ہے ۔۔!
Tweet media one
11
0
24
@AsifGoraya226
Asif Goraya
2 months
مجھ کو خود میں جگہ نہیں ملتی تُو ہے موجود اس قدر مجھ میں ❤️ #Goraya
Tweet media one
15
0
21
@AsifGoraya226
Asif Goraya
2 months
یہ لمحہ یاد ہےناں اس بہادر شخص کا قصور وہ صرف ایک ڈائری لے کے چلا گیا ۔ اپنی قوم کی خودداری و غیرت کے لیے لڑنا خان جیسا شخص صدیوں بعد پیدا ہوتا ہے #ImranKhanFightingForPakistan
Tweet media one
16
0
24
@AsifGoraya226
Asif Goraya
2 months
کبھی کبھی یہ ترا مجھ سے ہم سخن ہونا منافقت بھی اگر ہے تو خوبصورت ہے 💫💫✨✨💫💫✨✨💫💫✨✨💫💫
14
0
23
@AsifGoraya226
Asif Goraya
2 months
تھکن نہیں ہے کٹھن راستوں پہ چلنے کی بچھڑنے والے کے دکھ نے بہت نڈھال کیا۔ خاموشیاں
17
0
24
@AsifGoraya226
Asif Goraya
2 months
ایران کے چند لوگ اسرائیل نے مارے ایران نے پلٹ كر اس کا بدلہ لیا پوری دنیا دیکھ رہی ہے مگر ہمارے 20لوگ انڈیا نے پاکستان میں گھس کر مارے ہم لوگ اپاہج اور بےغیرت نکلے آج تک جواب دینا تو دور مذمت نہیں کر سکے ۔ ہماری غیرت پتا نہیں کب جاگتی یا صرف گانوں اور نغموں سے جواب دینا ہم نے.
12
0
23
@AsifGoraya226
Asif Goraya
2 months
دور رہ کر بھی جو سمایا ہے میری روح میں-- پاس والوں پر وہ شخص کتنا اثر رکھتا ہوگا-- ✨✨💫💫💫💫✨✨
19
0
24