خوبصورت عورتوں کا ہر قسم کے بوسوں سے واسطہ پڑتا ہے
مگر وہ یہ بھی جانتی ہیں کہ کونسا بوسہ ایسا ہوتا ھے جو دل پر دستک دیتا ہے
صرف اسی دستک کے جواب میں وہ بوسے کے جواب میں بوسہ دیتی ہیں
ورنہ صرف ہونٹ پیش کرتی ہیں
مہمان نوازی کے معاملے میں پنجابی سب سے اچھے لوگ ہیں ، آپ یہی دیکھ لو کہ ہم پنجابیوں نے ہر کتے بلے کو یہاں رہنے کی اجازت دی ہوئی ہے ، جو ہم پر ہی بھونکتے ہیں