Adeel Profile Banner
Adeel Profile
Adeel

@AdeelAliKhan313

18,640
Followers
2,815
Following
3,141
Media
160,799
Statuses

It were not best that we should all think alike;it is difference of opinion that makes horse race,M.Twain,Head PMLN Facebook Team Pakistan, GCU,Lahore, MBA,USA,

Lahore, Pakistan
Joined August 2014
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@AdeelAliKhan313
Adeel
2 years
The Future in Red @MaryamNSharif
Tweet media one
147
328
2K
@AdeelAliKhan313
Adeel
2 years
یہ ہیں PTI کے وہ شیطانی چہرے جنہوں نے مسجد نبوی کی حُرمت کی توہین کی مکروہ سازش کی ! #توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
394
2K
3K
@AdeelAliKhan313
Adeel
2 years
انشاءاللہ مؤرخہ 23مئی بروز سوموار @MaryamNSharif صاحبہ اوکاڑہ شہر فٹبال سٹیڈیم میں ایک تاریخی جلسہ سے خطاب کریں گی۔ جناب @ChRiazUlHaq2 ریاض الحق جج صاحب MNA جلسہ کے میزبان ہوں گے۔
Tweet media one
463
652
2K
@AdeelAliKhan313
Adeel
6 years
الحمدللہ اور ہمیں فخر ہے کہ ہمارا لیڈر نہ کسی مالی کرپشن میں ملوث ہے اور نہ کسی اخلاقی کرپشن میں !
@geonews_urdu
Geo News Urdu
6 years
میرےحامی جانتےہیں مجھےکرپشن کےالزامات سےبری کردیاگیا،نوازشریف
13
107
395
151
607
2K
@AdeelAliKhan313
Adeel
2 years
اوکاڑہ جلسہ کے میزبان @Riaz_Juj1 MNA شام 5بجے جلسہ گاہ کا مُوسلادھار بارش میں جائزہ لیتے ہوئے۔اوکاڑہ جلسہ کی نئی تاریخ کا اعلان جلد کیا جائے گا۔ انشاءاللہ #OkaraJalsa
349
694
2K
@AdeelAliKhan313
Adeel
2 years
The Legend !! Maryam Nawaz Sharif #TheBraveMaryamNawaz
31
179
195
@AdeelAliKhan313
Adeel
2 years
یوم تشکر ریلی دیپالپور۔ خان صاحب بندے گن لیجئے گا اور ابھی تو یہ صرف ایک تحصیل کا پاور شو ہے۔ انشاءاللہ اوکاڑہ میں مریم نواز کا جلسہ تاریخی ہوگا۔
35
381
1K
@AdeelAliKhan313
Adeel
11 months
"تجھ سا کہاں سے لائیں کہ تجھ سا کہیں جسے "
Tweet media one
@digitalchirrya
سیانی کُڑی
11 months
"تجھ سا کہاں سے لائیں کہ تجھ سا کہیں جسے "
Tweet media one
Tweet media two
90
177
1K
126
168
1K
@AdeelAliKhan313
Adeel
7 years
دینہ کی تاریخ میں کبھی ایسا کراؤڈ دیکھنے کو نہیں ملا۔ عوام کا جم غفیر اپنے قائد کے لیےاوراپنےووٹ کےتحفظ کےلیےنکل رہےہیں! #RespectMyVote
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
88
454
1K
@AdeelAliKhan313
Adeel
6 years
"ایک طرف ن لیگ اکیلی تھی اور دوسری طرف سب قوتیں تھیں" مریم نواز یہ بیان NA120 میں بھی حقیقت تھا،لودھراں کے ضمنی انتخاب میں بھی اور اب سینیٹ الیکشن میں بھی اور یہ 2018کے جنرل الیکشن کی بھی حقیقت ہوگی اور انشاءاللہ ن لیگ ہی سرخرو ہوگی
Tweet media one
199
269
1K
@AdeelAliKhan313
Adeel
2 years
42ڈگری ٹمپریچر میں صوابی کی عوام کا باہر آنا ظاہر کرتا ہے کہ عوام اپنے قائد نوازشریف اور @MaryamNSharif سے کتنا پیار کرتے ہیں۔
Tweet media one
Tweet media two
89
228
1K
@AdeelAliKhan313
Adeel
2 years
تمام سوشل میڈیا Users سے استدعا ہے کہ آپ اپنے ہر ٹویٹ کے ساتھ #توہین_مسجد_نبوی_نامنظور کا ہیش ٹیگ ضرور لگائیں تاکہ تمام مقتدر حلقوں کو احساس رہے کہ ہمارا غم و غصہ کتنا شدید ہے اور یہ بدبخت کسی نرمی کے مستحق نہی۔ جزاک اللہ #توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
29
705
1K
@AdeelAliKhan313
Adeel
10 months
پچھتر کروڑ ایک طرف میں نے تو کبھی ایک روپیہ نہں لیا، میری تو ساری تنخواہ چیریٹی میں جاتی ہے، اسحاق ڈار بے چارے پی ٹی آئی سپوٹرز ۔۔۔۔ ایک بار پھر اپنا سا منہ لے کر رہ گئے۔ چھوٹے لوگ چھوٹی باتوں سے نجانے کب باہر نکلیں گے۔۔۔۔
52
444
973
@AdeelAliKhan313
Adeel
2 years
ایک دفعہ پھر عمران فتنہ نے ثابت کیا ہے کہ وہ منافق اعغم اور جھوٹا ہے۔ جس کام کا الزام یہ دوسروں پہ لگا رہا ہوتا ہے درحقیقت وہ کام یہ خود کررہا ہوتا ہے۔ "پرواہ نہیں ہے کہ غلط ہے یاصحیح تم MNAs خریدو" #پانچ_تو_میں_خرید_رہا_ہوں
9
31
37
@AdeelAliKhan313
Adeel
2 years
الحمدللہ آج ایک دفعہ پھر ثابت ہو گیا کہ PMLN کے سوشل میڈیا ٹیم کا ہر کارکن شیر ہے کیونکہ نہ ہمارے قائد نے کبھی کوئی دو نمبری کی اور نہ ہی ہمارے سوشل میڈیا کے شیر کوئی دو نمبری کرتے ہیں۔PMLN SMT آج بھی پاکستان کی سب سے بڑی Organic سوشل میڈیا ٹیم ہے۔ الحمدللہ #جعلی_ٹرینڈ_پکڑا_گیا
34
423
858
@AdeelAliKhan313
Adeel
2 years
پاکستان کی تاریخ میں سیاستدانوں کے لیے غدار کا لفظ صرف کچھ لوگوں کے ذاتی مفاد کےُلیے استعمال کیا جاتا تھا۔ یہ تاریخ میں پہلی دفعہ ہے کہ ایک سیاستدان اور وزیراعظم واقعتاً مُلک سے غداری کرنے کا مرتکب ہوا ہے۔ یہ سیدھا سادھا آرٹیکل 6 کا کیس ہے! #سازش_کا_ڈرامہ_لیک_ہوگیا #AudioLeaks
1
70
56
@AdeelAliKhan313
Adeel
7 years
سمجھ سےبالاترہےکہ ایک حاکمِ وقت کی یہ کیسی کرپشن ہےجس میں کوئی یہ نہیں بتارہا کہ انہوں پبلک فنڈز میں کتنی اور کیا خوردبرد کی؟کسکاپیسہ لُوٹا؟
145
268
760
@AdeelAliKhan313
Adeel
7 years
کیا نعیم الحق کااعترافی بیان اورPTIکیSMTوالےورک کاریپلائی کافی ثبوت نہیں کہ گلالئی سچی تھی اور یہ چھ دنوں سےایک عورت پہ صرف کیچڑاچھال رہےتھے
Tweet media one
Tweet media two
53
542
722
@AdeelAliKhan313
Adeel
7 years
عمران خان کی سب سے بڑی ناکامی اور مریم نواز کی سب سے بڑی کامیابی یہ ہے کہ نوجوان ووٹرز عمران کے بجائےمریم نواز کو اپنا لیڈر مانتے ہیں !
224
109
726
@AdeelAliKhan313
Adeel
2 years
آپ تمام سے گزارش ہے کہ #توہین_مسجد_نبوی_نامنظور کا ہیش ٹیگ اُس وقت تک استعمال کرتے رہیں جب تک شیخ رشید اور اسکا بھتیجا جیل کی سلاخوں کے پیچھے نہ پہنچ چکے ہوں۔ جزاک اللہ #توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
27
483
710
@AdeelAliKhan313
Adeel
2 years
امید ہے وہ لوگ جو عمران خان کی چکنی چُپڑی باتوں اور جھوٹے بیانیہ سے بہک گئے تھے وہ اس فتنہ کی اصلیت کو سمجھ جائیں گے اب اور اس جھوٹ اور فتنہ پہ لعنت بھیجیں گے #پانچ_تو_میں_خرید_رہا_ہوں
7
34
50
@AdeelAliKhan313
Adeel
11 months
میاں نواز شریف پاکستان دا ٹاپ لیڈر اے میاں صاحب نوں کوئی گل نہ کر ایں ناصر مدنی کا انتباہ 😃
7
169
623
@AdeelAliKhan313
Adeel
2 years
I am honoured and humbled by the trust and faith bestowed upon me by my Leader @MaryamNSharif and I hope and pray to live up to her expectations and standards and that of the Party. Always looking forward to suggestions for enhancing PMLN presence & performance on Facebook.
Tweet media one
247
153
611
@AdeelAliKhan313
Adeel
7 years
جمہوریت کے تسلسل اور بقاء کے لیے ضروری ہےکہ جمہوری حکومتیں عوام کو صحح معنوں میں انکے ووٹ کے اچھے ثمرات پہنچائیں جیسا الحمدللہ PMLN نےکیاہے۔
103
183
592
@AdeelAliKhan313
Adeel
3 years
عوام کا جم غفیر میم @MaryamNSharif کا جڑانوالہ انٹرچینج پہ استقبال کرتے ہوئے!! #JalsaTuHoga
5
101
601
@AdeelAliKhan313
Adeel
2 years
As an Old Ravian I condemn the shameful act of the Vice Chancellor of such a prestigious, historic and a pillar in Education field, institution as GCU. @zaidia should be removed at once and made an example of ! #RemoveVCofGCU
66
293
579
@AdeelAliKhan313
Adeel
6 years
ہم کسان کس چیز کا انتقام لیںPMLNسے؟ ۱-کیا4000سےاوپر ملنے والیDAPاور پوٹاش کی بوریاں2200میں اور2000تک بلیک میں بکنے والی یوریا1300میں ملنےکا؟ ۲-کیا18سے20گھنٹےکی لوڈشیڈنگ کی جگہ دو سےتین گھنٹےکی لوڈشیڈنگ کا؟ ۳-کیا20روپےوالا بجلی کایونٹ5روپےمیں ملنےکا؟ کس چیز کا انتقام !!!!!!
@geonews_urdu
Geo News Urdu
6 years
الیکشن میں کسان اپنےووٹ کےذریعےن لیگ سےانتقام لیں گے،جہانگیر ترین
15
0
14
21
325
573
@AdeelAliKhan313
Adeel
2 years
Alhamdulillah I am so proud of PMLN SMT ♥️🐅🐅🐅🐅 I witness your dedication and your sincerity with the Country and Party every day and I am proud to be a member of PMLN SMT. #جعلی_ٹرینڈ_پکڑا_گیا
70
478
552
@AdeelAliKhan313
Adeel
7 years
جس قرطبہ چوک میں خان صاحب نےجلسہ کیاتھااسکےنزدیک مریم نوازکااگلی رات استقبال خان صاحب اللہ کےفضل سے You are History Now #NA120StandsWithPMLN
28
194
537
@AdeelAliKhan313
Adeel
4 months
مانسہرہ: تمام انتظامات اپنی نگرانی میں مکمل کروائے الحمدﷲ ۔۔۔۔ اپنے قائدین کے استقبال کے لیے مانسہرہ ریڈی ہے ✌❤
17
105
562
@AdeelAliKhan313
Adeel
2 years
بھارتی ایجنسی RAWکا پوراسوشل میڈیا wing اس وقت اپنےتمام آپری��نز کوsuspendکرکے عمران خان کی پروموشن پرلگا ہوا ہے۔ کوٸ بھی انکی Activities چیک کرلے انکی سوشل میڈیا پر۔ اداروں کے خلاف بکواس کرنا ایک سوچا سمجھا ایجنڈا ہے۔ایویں ہی نہی Indians پیسے دیتے رہے #پہلے_پیر_پڑنا_پھر_بھونکنا
7
81
82
@AdeelAliKhan313
Adeel
4 months
میری زندگی کا سب سے بہترین لمحہ ۔۔۔ قائد محترم کے حوصلہ افزاء الفاظ اور میری رہبر مریم نواز کی شاباش میرے سیاسی کیرئیر کا حاصل ہیں۔ ان کی رہنمائی میں آگے بڑھنے کا عزم اور بھی پختہ ہو گیا۔ الحمدللہ ❤
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
50
122
548
@AdeelAliKhan313
Adeel
2 years
Maryam Nawaz is the Hope of Pakistan. #TheBraveMaryamNawaz
66
146
162
@AdeelAliKhan313
Adeel
2 years
فرح گوگی کو انٹرپول کے زریعہ جلد از جلد واپس لایا جائے اور اسکے سرپرست عمران خان اینڈ کمپنی کو فوراً گرفتار کیا جائے۔ #ArrestToshaKhan
3
172
478
@AdeelAliKhan313
Adeel
6 years
۲۰۱۳ میں گردشی قرضہ 500 ارب سے زائد تھا اور یکم جون 2018 کو 350 ارب۔ ۲۰۱۳ میں دس ہزارMW بجلی پیدا ہورہی تھی اور ڈیمانڈ17000MW تھی۔ 2018 میں 20000MWبجلی پیدا ہورہی ہےاور ڈیمانڈ 22500MW۔ ان نمبرز کو سمجھنے اور ان سے کارکردگی جانچنےکے لیےکسی دسویں جماعت کےطالبعلم سےرجوع کرلیجئےگا۔
@iamhamzaabbasi
Hamza Ali Abbasi
6 years
کریڈٹ پر تیل سے مہنگی بجلی بنا کر گردشی قرضوں کے انبار لگانے والے نواز شریف اور ن لیگ، کدھر گئی وہ 10 ہزار میگاواٹ بجلی؟
1K
2K
9K
33
295
494
اگر اعلیٰ تعلیم یافتہ اور ڈگری ہولڈر ہو کر بھی آپ عمران نیازی جیسے گھٹیا فتنے اور فارغ العقل گدھے کو سپورٹ کرتے ہیں تو آپ سے یہ باشعور دوکاندار کروڑوں درجے بہتر ہے۔
14
264
475
@AdeelAliKhan313
Adeel
6 years
خان صاحب کی سیاسی بصیرت کی اس سے بڑی مثال اور کیا ہوگی کہ خان صاحب دنیا کے واحد سیاستدان ہیں جنہیں اپنی ہی جماعت کے ورکرز سے بچنے کے لیے رینجرز طلب کرنا پڑ گئی !
11
205
477
@AdeelAliKhan313
Adeel
6 years
These two images have shattered my heart to billion pieces. Nawaz Sharif’s only crime is that he wanted a better future for mine and your children. Maryam’s only crime is that she’s with her father in this struggle for a better future for us. #NawazSharif #MaryamNawaz
Tweet media one
Tweet media two
158
148
491
@AdeelAliKhan313
Adeel
2 years
Caring and Courageous Maryam Nawaz #TheBraveMaryamNawaz
Tweet media one
29
124
108
@AdeelAliKhan313
Adeel
7 years
I hosted a Jalsa in my UC82 in Dipalpur for Rao Ajmal MNA where we renewed our unwavering support for the PM Nawaz Sharif. #HumSherHain
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
36
151
446
@AdeelAliKhan313
Adeel
7 years
اِس وقت پاکستان میں دو ہی صوبہ ایسےہیں جہاں PMLN کی حکومت نہیں اوردونوں صوبوں میں ہی احتساب کےادارےختم کردیےگئےاوراحتسابی عمل روک دیاگیاہے!
18
243
455
@AdeelAliKhan313
Adeel
2 years
آج سپریم کورٹ آف پاکستان کے سامنے ایک ہی سوال ہے کہ کیا پاکستان کے 197 رکن پارلیمان غدار ہیں یا سابق وزیراعظم عمران خان اور اسکے حواری آئین کے غدار ہیں۔ #آئین_کا_غدار_عمران_خان
2
150
438
@AdeelAliKhan313
Adeel
11 months
اس حقیقی آزادی کے ڈرامہ باز کو تو امریکی مداخلت سے نجات چاہیے تھی۔۔۔
23
352
420
@AdeelAliKhan313
Adeel
8 years
No other Pakistani Head of State in recent history has taken as bold & vociferous stance on Kashmir as Nawaz Sharif!
Tweet media one
43
211
425
@AdeelAliKhan313
Adeel
2 years
پرویز الٰہی نے آج اپنی ذندگی کی دوسری بڑی غلطی کی ہے جس کا پچھتاوا انہیں اور انکے بیٹے کو ساری زندگی رہے گا انشاءاللہ۔ پہلی غلطی نوازشریف کے خلاف مشرف کا ساتھ دینا تھا۔ آج پرویز الٰہی نے اپنی سیاست ختم کر دی۔
11
99
405
@AdeelAliKhan313
Adeel
2 years
جب انگریز آئے تو بنگال سب سے امیر صوبہ تھا اور جب گئے تو سب سے غریب صوبہ بن گیا۔عمران جب عمران آیا تھا تو پنجاب سب سے خوشحال صوبہ تھا اور اب جب گیا ہے تو سب سے بدحال ! فیصلہ آپ کرلیں کہ دورِ حاضر کا میر جعفر کون ہے ! #قاسم_کے_پاپا_چور_ہیں
9
195
416
@AdeelAliKhan313
Adeel
6 months
عمران نیازی کی ہر بداعمالی اور بدکرداری آشکار ہونے کے بعد پی ٹی آئی سپورٹر کہتے ہیں، "یہ تو کچھ بھی نہیں، کچھ نیا لاؤ" اور پھر نیا پہلے سے بھی زیادہ شرمناک اور ذلت بھرا ہوتا ہے۔ نجانے اور کیا کیا دیکھنا باقی ہے 😳
56
165
414
@AdeelAliKhan313
Adeel
2 years
ایک شخص آیا تھا ملک کو ڈبویا، سی پیک کا سودہ کیا نسل کو برباد کیا اور پھر ڈائری ہاتھ میں لیکر یوتھیوں کو ماموں بنا کر چلا گیا #سرٹیفائیڈ_فارن_ایجنٹ
29
309
394
@AdeelAliKhan313
Adeel
2 years
PMLN Facebook family 180-H Model Town
Tweet media one
43
78
380
@AdeelAliKhan313
Adeel
3 years
انٹرنیشنل میڈیا (BBC) اب وہ حقائق بیان کررہا ہے جسے پاکستانی میڈیا اور حکومت مسلسل جھوٹ اور دھونس سےچھپانے کی کوشش کررہے ہیں! 2018کے الیکشن پاکستان کی تاریخ کےگندےترین الیکشن تھےاور PMLNکو مقبولیت کےباوجود ہرا دیاگیااور نوازشریف صاحب کو جعلی کیسز میں جیل بھیجا گیا۔۔۔۔!!!
Tweet media one
Tweet media two
5
198
385
@AdeelAliKhan313
Adeel
7 years
پاکستان میں زیادہ لوڈشیڈنگ اب صرفARYپہ،اوورسیزپاکستانیوں کےمقامی رشتہ داروں کےگھروں میں اورجن علاقوں میں بجلی چوری ہوتی ہے وہاں پہ ہورہی ہے!
17
208
396
@AdeelAliKhan313
Adeel
7 years
جب آپ سرکاری رقم اپنے کزن کی بندکمپنی کواداکرتےہیں تویہ ہوتی ہےکرپشن ناکہ آپکےدادا نےاپنی جائیداد آپکو کیوں دی،آپکےہمسایہ کوکیوں نہی دےدی !
9
225
393
@AdeelAliKhan313
Adeel
2 years
عمران خان اور اسکے حواریوں کو اندازہ نہی ہورہا ہے کہ قوم کی بہت بڑی اکثریت آج مسجد بنوی کی بےحُرمتی سے بہت دُکھی ہے۔ بلکہ شاید اداروں کو بھی اندازہ نہی ہورہا اس بات کا ابھی۔ یہ معاملہ آسانی سے ٹلنے والا نہی ہے۔ اسکا حساب ضرور ہوگا انشاءاللہ #توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
15
210
369
@AdeelAliKhan313
Adeel
2 years
علیم خان گروپ نے بھی حمزہ شہباز کی حمایت کا اعلان کر دیا۔ الحمدللہ #پنجاب_شیر_کا
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
2
84
365
@AdeelAliKhan313
Adeel
7 years
ڈاکٹر یاسمین راشد ڈور ٹو ڈور Vs. مریم نواز شریف ڈور ٹو ڈور بےشک اللہ جسے چاہے عزت دے😍 #NA120WelcomesMaryam #NA120ForPMLN #NA120
Tweet media one
Tweet media two
27
164
348
@AdeelAliKhan313
Adeel
6 years
History in the Making Nawaz Sharif is writing History ! #پاکستان_کا_بیٹا
34
113
351
@AdeelAliKhan313
Adeel
7 years
کبھی سوچیےگا کہ جو کام PPP کی حکومت پانچ سال میں نہیں کرسکی وہ نوازشریف نے چارسال میں ہی کر دکھایایعنی لوڈشیڈنگ کاتقریباً اختتام۔ الحمد للہ
29
142
357
@AdeelAliKhan313
Adeel
6 months
اپنے علاقے دیپالپور کی عوام ک�� بہتری، فلاح اور خدمت کا عزم لے کر میں نے حلقہ پی پی-189 سے پاکستان مسلم لیگ ن کی ٹکٹ کے لئے درخواست جمع کروا دی ہے۔ آپ سب کی دعاؤں سے کامیابی کے لئے پرامید ہوں۔ انشاء اللہ قائدین، جماعت اور عوام کے اعتماد پر پورا اترنے کی کوشش کروں گا۔
Tweet media one
99
178
363
@AdeelAliKhan313
Adeel
7 years
جولوگJITکاطریقہ واردات سمجھنےکےبعد بھی اس کی رپورٹ کودرست سمجھنےپہ بضدہیں انہیں کرپشن یاحقائق سےکوئی سروکارنہیں،وہ صرف بغض،انایت کاشکارہیں!
14
165
340
@AdeelAliKhan313
Adeel
2 years
جب سے خان صاحب کے فرح گوگی والے کرتوت سامنے آنے لگے ہیں، توشہ خانہ تو بچوں کا کھیل لگنے لگا ہے !! خان صاحب تو ہماری سوچ سے زیادہ بڑے وارداتیے نکلے۔ #گوگی_بچاو_تحریک
9
134
330
@AdeelAliKhan313
Adeel
11 months
This is why I love PMLN and I vote to PMLN #میں_ن_کا_ووٹر_کیوں
25
225
329
@AdeelAliKhan313
Adeel
2 years
آج پنجاب اسمبلی میں ہونے والی بدمعاشی کا ذمہ دار عمران اور پرویز الٰہی ہے۔ #وزیراعلی_حمزہ_شہبازشریف
5
77
324
@AdeelAliKhan313
Adeel
7 years
آپکی"ایماندارانہ"رائے میں کِس دورِ حکومت میں پاکستان ایک خوشحال پُرامن اور مظبوط مُلک بن کہ ابھر کے سامنےآیا ؟؟ آپ اپنی رائےسےبھی نوازیں۔
مشرف
442
زرداری
61
نوازشریف
2262
87
268
313
@AdeelAliKhan313
Adeel
8 years
وَإِذَا مَرِضْتُ فَهُوَ يَشْفِينِ اور جب میں بیمار ہوتاہوں تو وہی(اللہ)مجھےشفاء دیتاہے۔ اللہ سبحان و تعالیٰ میاں صاحب کوعمردراز عطافرمائیں
20
119
321
@AdeelAliKhan313
Adeel
7 years
ایک دفعہ پھرنوازشریف کےگوجرانوالہ پہنچنےتک فیصلہ آگیاہے عوام کی عدالت نوازشریف کوباعزت بری کرتی ہےاوراپناوزیراعظم تسلیم کرتی ہے #GTRoadRally
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
33
138
323
@AdeelAliKhan313
Adeel
7 years
احمدپورشرقیہ توخیرقصبہ ہے،بہرحال بہاولپور سائز کےدنیاکےاُس شہرکانام بتائیں جہاں بیک وقت 250سےزائدلوگوں کا3rdاور4thڈگری برن کاعلاج ہوسکے!!
45
192
308
@AdeelAliKhan313
Adeel
2 years
پاکستان کی عدلیہ کے خلاف چلائی جانے والی منظم مہم عمران خان اور اسکے گینگ کی ایک سوچی سمجھی سازش ہے۔ عمران اور اسکے حواریوں کو پتہ ہے کہ انکے خلاف کرپشن کیسز ثابت ہوجائیں گے اور انہیں سزائیں ہوں گی تو اُس سے پہلے پہلے یہ عدلیہ کو متنازع بنانے کی کوشش کررہے ہیں !
13
111
308
@AdeelAliKhan313
Adeel
2 years
عمران خان کے سپورٹرز سے ایک سوال؟ کیا وزیراعظم کی اہلیہ کو ملنے والا ہار جو حکومت پاکستان کی ملکیت ہوتا ہے اسے اٹھارہ کروڑ کا بیچ کر کچھ لاکھ روپے سرکاری خزانہ میں جمع کروانا اور باقی ہڑپ کر لینا امریکہ کی سازش ہے یا خان صاحب کی ؟
7
129
300
@AdeelAliKhan313
Adeel
2 years
اس مہنگائی کی زمہ دار صرف PTI ہی نہیں بلکہ اس جرم میں Qلیگ، MQM اور دیگر حکومتی اتحادی بھی برابر کے شریک ہیں ! ہونا تو یہ چاہئے کہ جو چار پانچ سیٹیں یہ اس دفعہ جیتے تھے اگلی دفعہ عوام وہاں بھی انکی ضمانتیں ضبط کروا دے انشاءاللہ !!
9
92
295
@AdeelAliKhan313
Adeel
6 months
مریم نوازشریف!!!!! اس وقت پاکستان کی ڈھال بنیں جب فسطائیت کے گہرے سائے ملک کو اپنی لپیٹ میں لے چکے تھے، عوام کے رہنما یا تو جیلوں میں تھے یا عدالتوں میں رولے جا رہے تھے۔ مریم نواز مزاحمت کا علم بلند کیے ہر ظالم اور جابر کے سامنے ڈٹ گئیں۔ ایک طویل جمہوری جدوجہد کے نتیجے میں مینار…
Tweet media one
70
129
328
@AdeelAliKhan313
Adeel
7 years
می لارڈ ساتھ والی عدالت میں چند دن پہلے پانچ فاضل ججوں نے ایک کاغذ کو ہی اثاثہ بتایا ہے
@geonews_urdu
Geo News Urdu
7 years
آپ چاہتے ہیں ایک کاغذ پر مشتمل چیز کو اثاثہ کہا جائے، جسٹس عمر عطا بندیال
20
83
198
13
208
304
@AdeelAliKhan313
Adeel
2 years
To defend and protect our Nation against all those who are trying to divide us, we must act Now ! Let’s act together as a Team. Become Member of PMLN-Facebook Team today by clicking on the link below 🇵🇰 #PMLN #PMLNFacebookTeam
Tweet media one
105
124
294
@AdeelAliKhan313
Adeel
3 months
وزیراعظم نوازشریف✌ انشاءاللہ
Tweet media one
3
53
313
ہمارے تمام لیڈرز میرے لیے انتہائی محترم ہیں لیکن پچھلے پانچ سال کےسیاسی حالات و واقعات نے ثابت کیا ہے کہ مریم نواز واقعی ہی PMLNکی بہادر اور نڈر لیڈر ہیں جو انتہائی محنتی اور ذہین بھی ہیں اور پارٹی کو جدید خطوط پہ استوار کرنے کی اہلیت بھی رکھتی ہیں۔ ماشاءاللہ
41
161
289
صرف و عزم آتشیں درکار ہے ظلمت شب ہی سحر ہو جائے گی ❤️❤️❤️ #شکریہ_کھڈیاں
28
148
292
@AdeelAliKhan313
Adeel
2 years
خان صاحب @ImranKhanPTI دُر فٹے منہ #پانچ_تو_میں_خرید_رہا_ہوں
34
26
59
@AdeelAliKhan313
Adeel
7 years
مجھے تو JIT کی رپورٹ پڑھ کہ پتہ چلا ہے کہ سلطنتِ اسلامیہ کے زوال کی اصل وجہ ہی میاں شریف اور انکی اولاد تھے 🙄🙄
14
119
276
@AdeelAliKhan313
Adeel
2 years
عمران خان کے کل کہ فسادی مارچ کی بری طرح سے ناکامی نے یہ ثابت کردیا ہے کہ عوام عمران کی حقیقت کو بھی پہچان چکی ہے اور اسکی چار سالہ تباہیوں سے بھی واقف ہے لہذا عوام نے عمران کو ریجیکٹ کردیا ہے۔ #عمران_خان_ختم_شد
83
162
271
As expected and usual norms, once again PTI leadership is hard at work to damage any progress Pak might make for the betterment of its People ! This video exposes your real agenda !
@ShireenMazari1
Shireen Mazari
1 year
Pathetic attendance and it is in one of the small mtg rooms of the UN in Geneva because this is where side mtgs are normally held not main sessions of major conferences. Even in this small venue attendance only seems to be of Pak officials & only some mbrs of cabal of crooks.
Tweet media one
Tweet media two
1K
2K
5K
19
176
291
@AdeelAliKhan313
Adeel
2 years
خان صاحب آپ پاکستان کی نیشنل سیکورٹی کی پرواہ کیے بغیر امریکہ سے آیا خط دکھا سکتے ہیں تو اگر روس سے آپ نے سستے تیل اور گندم کا معاہدہ کیا تھا تو اس معاہدہ کی کوئی کاپی یا کوئی MOU, کوئی LOI یا کچھ بھی کیوں نہی دکھاتے اگر سچے ہیں تو !!
9
99
277
@AdeelAliKhan313
Adeel
2 years
A memorable picture at Tulip Hotel Sarai Alamgir during Mehngai Mukao March. Well done guys♥️ Defenders of MNS Ideology.
Tweet media one
Tweet media two
35
60
277
@AdeelAliKhan313
Adeel
3 years
پہلے تو یہ تحقیقات ہونی چاہئے کہ براڈشیٹ اور عمران خان کے درمیان کیا تعلق ہے جو پاکستانی عوام کے چھ کروڑ ڈال ڈبو کر بھی ابھی بھی اسکا چیف پاکستان کو مزید چُونا لگانے کی سوچ رہا ہے !!
@arynewsud
ARY News Urdu
3 years
وزیر اعظم عمران خان کہیں تو ایون فیلڈ کی تحقیقات کریں گے: چیف براڈ شیٹ کمپنی #ARYNewsUrdu
45
78
391
32
76
278
@AdeelAliKhan313
Adeel
5 years
Lahore Fighting Back the oppression of this incompetent Government outside NAB Court ! #MaryamNawaz
8
126
283
@AdeelAliKhan313
Adeel
7 years
Wish you had the audacity to apologise Neither NS was found guilty of Panama by SC nor SS did any wrongdoing as per Chinese Diplomat. Shmae😡
@ImranKhanPTI
Imran Khan
7 years
Like the Panama Papers exposed NS & family's corruption, the Chinese have exposed Multan Metro fraud directly implicating Shahbaz Sharif
1K
3K
13K
30
155
271
@AdeelAliKhan313
Adeel
2 years
عمران خان تم ہار گئے ہو۔ @MaryamNSharif نے تمہیں شکست فاش دے دی ہے الحمدللہ۔ تمہاراجھوٹا بیانیہ، تمہارے جھوٹ، تمہاری بدعنوانیاں سب ہار گئے ہیں اللہ کے حکم سے۔ جھنگ نے پنجاب کا اور پاکستان کا فیصلہ دے دیا ہے۔ پنجاب بھی شیر کا اور انشاءاللہ پاکستان بھی شیر کا🐅🐅 #WeStandWithPMLN
6
124
264
@AdeelAliKhan313
Adeel
2 years
پرویز الٰہی نے آج ق لیگ کی بطور پارلیمانی جماعت اپنا وجود ختم کر لیا۔ عوام پرویز الٰہی کو عمران کا ساتھ دینے کی سزا انکی سیاست ختم کر کے دے گی اب انشاءاللہ۔
5
62
258
@AdeelAliKhan313
Adeel
2 years
نیازی ایک ایسا وزیراعظم تھا جسے پہلے دن سے ہی گود لے لیا ہوا تھا اور کبھی گود سے اتارا ہی نہیں اور جب اتارا تو وہ نہ چل سکا ! #NappyWalaNiazi
8
143
254
@AdeelAliKhan313
Adeel
7 years
تنقیدکرنےسےپہلےیا رکھیےگاسانحہAPSمیں زخمی ہونےوالےاکثربچوں کاعلاج پنجاب کےہسپتالوں میں ہواتھااورAPSکےوالدین آج بھی پنجاب حکومت کےشکرگزار ہیں
6
137
261
@AdeelAliKhan313
Adeel
2 years
جس کرسی پہ معراج خالد فخر امام اور یوسف رضا گیلانی اور ایاز صادق جیسے بااصول سپیلر بیٹھے ہوں آج اُس کرسی پہ ایک ایسا شخص بیٹھا جو کہ ہاؤس کا محافظ نہیں بلکہ صرف اپنے آقا عمران کا غلام ہے۔ #جعلی_سپیکر_اجلاس_بلاؤ
6
118
250
@AdeelAliKhan313
Adeel
6 years
آج PTIاور پاکستانی میڈیا میاں صاحب کی انٹرویو کےدوران کہی ہوئی ایسی بات کو ایشو بنارہےہیں جوپاکستان کی عسکری اورسیاسی قیادت پہلے بھی کئی بار کہہ چکی ہے۔ الیکشن کمپین کے لیے کوئی چج کا ایشو ڈھونڈیں۔ان دقیانوسی الزامات سےPMLN ہارنے والی نہیں۔انشاءاللہ #WeStandWithNawazSharif
11
126
265
@AdeelAliKhan313
Adeel
7 years
خان صاحب جسےآپPMLNکابیک فٹ پہ ہوناسمجھتےرہےوہ دراصل انکاسرجھکاکہ کام میں لگےرہناتھاابPMLNاپناہوم ورک کرچکی ہےاب آپکو موقع نہی ملےگاسنبھلنےکا
13
109
259
@AdeelAliKhan313
Adeel
7 years
شاید ہی تاریخ میں کوئی عدالتی فیصلہ اتنا کمزور بےتُکا اور غیرمنصفانہ آیا ہو اور اتنی شدت اور اتنی جلدی عوام کی اتنی بڑی اکثریت نےرد کیا ہو
8
134
249
@AdeelAliKhan313
Adeel
7 years
PMLN Stands strong, Muhammad Nawaz Sharif stands strong, We the workers of PMLN stand Strong So Stay Strong ! God bless NS #JusticeDenied
41
123
256
@AdeelAliKhan313
Adeel
2 years
ہر موقع پہ جھوٹ بولنے والا اور اپنے ہر بیان سے پلٹ جانے والا ریاست مدینہ بنانے کا دعویدار کہتا ہے کہ U Turn (جھوٹ بولنا) تو ضروری ہوتا ہے سیاست میں !!! #IKtheBiggestLiar
1
27
40
تم کتنے لنگڑے بلاؤ گے ، ہر گھر سے لنگڑا نکلے گا 🤣🤣
5
88
236
InshaAllah
Tweet media one
42
139
252
@AdeelAliKhan313
Adeel
6 years
انشاءاللہ
@geonews_urdu
Geo News Urdu
6 years
لاہور سے ایک سیٹ بھی کسی اور جماعت کو نہیں جائےگی،شاہد خاقان عباسی
58
110
585
12
54
239
@AdeelAliKhan313
Adeel
9 years
دانشور لگنےکے سنہرےاصول ! ۱-کبھی ٹویٹ کا جواب نادیں ۲-پچیس ریپلائیز میں سےایکFAVکریں ۳-کبھی دوسرےدانشورکےعلاوہ کسی کی ٹویٹRTنا کریں۔ 😀😀😀
39
195
237
مریم نواز وہ ہمہ جہت سیاسی رہنما ہیں جن کی شعوری فراست، سیاسی مدوجذر اور نشیب و فراز کا منفرد اور روشن حوالہ بن چکی۔انکی بےمثال بہادری کی عملی تعبیر پردہ شب کو چاک کرنے کےمترادف ہے جبھی انہیں امید سحر کہا جاتا ہے۔ انکی رہبری کی پیروکاری باعث فخر ہے۔ Congrats on 8M @MaryamNSharif
Tweet media one
52
90
236
@AdeelAliKhan313
Adeel
2 years
ARY must be banned. They are the Enemy of the State ! #ShameOnARY
78
149
233