@GFarooqi
دو ہزار تیرہ میں رات گیارہ بجے کے بعد تھوڑے سے نتائج دیکھ کر وکٹری سپیچ کرنے والے جناب نواز شریف کو آج رات گیارہ بجے کے بعد اتنے واضح نتائج دیکھ شکست تسلیم کرنے اور عوام کا فیصلہ تسلیم کرنے کا بھی اعلان کرنا چاہیے۔ یہ ان کا بڑا پن ہو گا۔ احمد نورانی