🍂السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🍂
🌴صبح بخیر 🌴
اللہ تبارک و تعالیٰ کا بے انتہا شکر و احسان ہے کہ جس نے اپنے فضل سے ہم کو کفروشرک سے پاک اسلام اور ایمان کی دولت عطاء فرمائی ۔ اللہ تعالی اپنے کرم سے ہم کو اسلام اور ایمان پر استقامت نصیب فرمائیں۔
🙏آمین ثم آمین 🙏