*سحری کے وقت دعائیں قبول ہوتی ہیں ۔💗*
*مغفرت ہوتی ہے ۔🌻*
*سکون حاصل ہوتا ہے۔🍂*
*دو نفل پڑھ کر دعا کریں🌓 ۔*
*اللّٰہ سے رو کے مانگیں جو چاہیے 🌒*
اپنی قیمتی دعاؤں کا اہم حصہ مجھے بھی بنا لیں ۔🥹🌸
اللہ پاک پوسٹ دیکھنے والے کو مکہ مدینہ دیکھا دے امین
🥺♥️
السلام وعلیکم
*✍️مختصر اچھے الفاظ📚*
*اپنی اولاد کی شادیاں جلدی کرو کیوں کہ جب انسان کو بھوک لگتی ہے تو حلال رزق نہ ملنے پر وہ حرام کھانا شروع کر دیتا ہے۔*
#คิมซูฮยอน
#amici23
#MoscowAttack
*السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ* *تہجــَــــــــــــــــــــــد ٹائــَــــم* _جانتے ہو سکون کیا ہے سکون یہ ہے اپنے رب سے اکیلے میں بیٹھ کر گفتگو کرنا کیا آپ کرتے ہیں نہیں کرتے تو ابھی کیجیے پھر کیجیے اور سکون لیجیے 🕋_
#บอลไทย
#baltimorebridge
﷽
السَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ
*فرمانِ مصطفٰیﷺ*
حضور اکرم ﷺنے فرمایا،
" جس نے اللہ کی راہ میں ایک دن کا روزہ رکھا اللہ تعالیٰ اس کے چہرے کو ( جہنم کی ) آگ سے ستر سال کی مسافت تک دور کر دیتا ھے ‘🥹💗‘
(مسلم،2713)
سبحان اللّٰہ🌸
*💗درود پاکـــــــ پڑھنے کی اتنی عادت ڈال لیں💗جبــــــ زبان خاموش بھـــــی ہو تو دل ورد کرے.."-* 🕊️🫀
*محبت سے درود پاک پڑھ لیجئے ✨❤️*
#كيت_ميدلتون
#sundayvibes
اچھی گفتگو پھول کے مانند خوبصورت ہوتی ہے ۔۔۔۔۔۔۔ ❤️
اور
شیریں لہجہ اس پھول میں موجود خوشبو کی طرح ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 🖤
جو آپ کے احساس کو ایک مدت تک مہکائے رکھتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔
صحیح بات اور درست لہجہ مخاطب کو اپنی طرف ایسے کھینچتا ہے جیسے گلاب کا پھول تتلیوں کو ۔۔۔۔۔
#SRHvsMi
#สมรสเท่า
*♥️روزہ برباد کرنے والا عمل⚠️*
*نبی کریم ﷺ نے فرمایا : جو شخص ( روزہ کی حالت میں ) جھوٹ بات کرنا اور دھوکہ کرنا اور جہالت کی باتوں کو نہ چھوڑے تو اللہ کو اس کی کوئی ضرورت نہیں کہ وہ اپنا کھانا پینا چھوڑے ۔*
*📗صحیح بخاری 6057*𒁍
#deprem
#TrumpIsBroke
#TrumpIsBroke
روزہ رکھ کر گھر کے کام اور افطاری بنانے والی شہزادیاں🫠 یہ Deserve" کرتی ہیں...!👑🫶🏻💕
Good evening
#KateMiddleton
#UstaadBhagatSingh
#พี่ปิงให้พี่นัทคนเดียวนะทุกคน