Never lose hope and trust in the power of Dua.
Allah will grant you everything you want as long as it's God for you!
Be happy be shine and be relaxed and don't overthink!😊
slm yroo thanku soo much apki mohabbt or pyr ka 3k done is khushi m jis jis ko s/o chahiye apna handle snd krn or is tweet ko RT krn sb ko s/o mily ga ❤️❤️❤️
ٹی ایل پی کاسپورٹر رہوں گا بیشک لوگ جتنا مرضی برا بھلا بولیں ٹی ایل پی کو کوئی پروا نہیں کیونکہ عمران خان جیسے بندے کوسپورٹ کر سکتے ھیں تو ٹی ایل پی کو کیوں نہیں میری جماعت TLP ہے اور مجھے فخر ہے2/2
#لبیک_پرموشن
Assalam O Allaikum Good morning yroo Allah Rab_ul_izat apki or ap k sth juray logon ki khar kry khush rahain or abad rhin or phalty phoolty rahain ❤️❤️❤️
"انسان کی زندگی میں صــبر ٫شــکر اور مــحبتوں کا بڑا درجہ ہے.💕
صبر ہماری مصیبتوں کو ٹالتا ہے.
اور شکر ہماری نعمتوں کو بڑھاتا ہے.
اور محبت ہماری خوشیوں کا خزانہ ہے,,,!💕
Header update😍
@Ma_Q_Btaun
ka birthday bht achi dost cool smjny wli bndi haq sach bt krny wli sulji hui jb b hath uthy duain e nakili best h yra or bestii 😍😍😍
بعض اوقات دعائیں رب کے فیصلے نہیں بدلتیں ۔۔۔
مگر آ پ کا دل بدل دیتی ھیں
اور رب کے فیصلے کے مطابق کر دیتی ھیں💖💕اور پھر آپ کو آ پ کی مانگی گئی دعاؤں سے بھی بہتر عطا ھوتا ھے۔۔۔
"زندگی میں سب کو سب کچھ نہیں ملتا۔ کسی کا 'کاش' اور کسی کا 'اگر' رہ ہی جاتا ہے۔ حاصل پر راضی ہو جانے میں ہی سکون ہے"
اللہ کریم آپ کو آسانیاں عطا فرمائے اور آسانیاں تقسیم کرنے کا شرف عطا فرمائے آمین
السلام علیکم
صبح بخیر
job b krta hn apna km b dehkta hn rom m akr handi b banty some tym rat ki roti suba b khty😔kapry wash b krty or press b khud krty suba jty rat ko aty phr nxt day wohii 😢😢
اٹھنا پڑھتا ہے روز صبح صاحب
آرام کمانے نکالتا ھوں آرام چھوڑ کر
"جب کوئی اپنا اداس ہو، اسے نصیحت نہیں کی جاتی۔ بس خاموشی سے اسے سنا جاتا ہے تاکہ اس کا دل ہلکا ہو، اسے سکون محسوس ہو۔ کسی کا دل ہلکا کرنا ایک آرٹ ہے جو ہمیں ضرور سیکھنا چاہیے"
اللہ پاک آپ کو آسانیاں عطا فرمائے اور آسانیاں تقسیم کرنے کا شرف عطا فرمائے آمین
السلام علیکم
صبح بخیر
آج عصر کی نماز تھی میں اور میرا رب تھا اور ایک سوال رو رو کہ مالک تیری دنیا کہ بندے ایک دن میں کیسے کسی کو بھول جاتے ھم سے تو کبھی ایسا نہیں ھوا
ھمیں تو کچھ بھی راس نہیں نہ محبت نہ دوستی ھرکوئی بدل جاتا ھے ہمارے دل میں جگہ بنانے کہ بعد
اس رب سے وعدہ کیا کہ اب نہیں رونا کبھی نہیں