یہ وہ شارک کوپنی کا جہاز ہے جو نواز شریف کو لندن فرار ہونے میں مدد کرے گا اور پٹھواری اطلاعت کے مطابق سمندرمیں انٹرنیٹ کی تار کاٹنے کا سبب بھی یہی جہاز ہے 😂😜
@valley_kas81537
👈 click hear
#PTI_Team
سپریم کورٹ یزید سے ڈرتا ہے یزید امریکہ سے ڈرتا ہے
امریکہ مرشد سے ڈرتا ہے
اور مرشد صرف اللّٰہ تعالیٰ سے ڈرتا ہے۔❤️✌️
#ایاک_نعبد_و_ایاک_نستعین
#PTI_Team
@valley_kas81537
👈click hear
جو ہم پر بھروسہ کرتے ہیں___✨🍂
ہم انھیں جان دے سکتے ہیں پر دھوکہ نہیں🖤
:/♥️🥺🌸اور جو ہمیں فالو کر کے پھر دھوکا دیتے ہیں وہ دھوکہ ان کے ساتھ بھی ہو سکتا ہے
#PTI_Team
الیکشن سے 3 دن قبل مجھے چھوڑ دیں اور صرف ایک جلسہ کرنے کی اجازت دے دیں،
ان کو لگ پتہ جائے گا الکشن کیا ہوتا ہے اور جلسہ کیا ہوتا ہے،
عمران خان کا چیلنج
#PTI_Team
ان چاہتوں کے رنگوں میں____ہر رنگ میرا تم سے تم تک ہے......!
میرا جنون کبھی سمجھو تو سہی____زندگی کا ہر لمحہ تم سے تم تک ہے.. ا
#everyone
@valley_kas81537
#PTI_Team
Alhamdulillah Alhamdulillah Alhamdulillah❤👈 Thank you all for your love who spotted me 💝
👈 I thank you from the heart, I specially thank my team
#PTI_Team
💖 Thank you very much to all my friends 🤗
@valley_kas81537
#PTI_Team
مانگ پوری نہیں ھوتی کہ صلہ ملتا ھے
کوئی آ کر ھمیں دوران _ دعا ملتا ھے
جب سے معلوم ھوا آپ مقدر میں نہیں
تب سے فریاد میں بھی دگنا مزہ ملتا ھے ❤️
#PTI_Team
کسی نے کیا خوب کہا اگر انگریز ہمارے ملک آج حکمرانی کررہے ہوتے تو بازاروں میں شراب تو بک رہی ہوتی لیکن جج نہیں بک رہے ہوتے
#PTI_Team
@valley_kas81537
👈click hear
❞لوگوں کو موت سے خوفزدہ کرنے سے بہتر ہے انھیں جینے کا حوصلہ سکھایا جائے انسان ہر مشکل میں جی کر اس عہد تک آیا ہے❝
~بھگت سنگھ
Good evening everyone
#MoscowAttack
#amici23
#คิมซูฮยอน
#Russia
دوسرے عشرے کی دعا۔
:اَسْتَغفِرُاللّٰہَ رَبِّیْ مِنْ کُلِ ذَنْبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَیْہ۔ِ
ترجمہ:میں اللہ سے تما م گناہوں کی بخشش مانگتا ہوں جو میرا رب ہے اور اسی کی طرف رجوع کرتا ہوں۔
Good evening everyone
#mafsnl
#TopChef
#XMen97
#กลิ่นไหม้
#Nowruz
آج کے دن اللہ تعالیٰ آپ کی وہ دعا قبول فرما لیں،
جس " دعا " کی قبولیت کا آپ کو مدتوں سے انتظار ہے!
اور اس میں خیر کی شکلیں واضح فرما دیں۔
آمین ثم آمین
.
.#السلام__علیکم
#صبح__بخیر.#پیارے.#لوگو.
#กลิ่นไหม้
#deprem
#XMen97
#TrumpIsBroke
...محبت کیلئے خوبصورت عورت کی تلاش نہ کریں،
آپ جس عورت کو بھی محبت دیں گے وہ خوبصورت ہو جائے گی...
_
Good night everyone
#كيت_ميدلتون
#RoyalAnnouncement
#君が心をくれたから
#KateMiddleton
*مانگ لو گڑ گڑا کر خدا سے*♥️
*ابھی مغفرت سستی ہے*
*کہتے ہیں کہ رمضان میں*
*ربّ کی رحمت برستی ہے🫀💯❤
Good night everyone
#تعليق_الدراسة
#KateMiddleton
#كيت_ميدلتون
#caexams
کسی کے گھر جاؤ تو اپنی آنکھوں پر قابو رکھو اور جب اس گھر سے نکلو تو اپنی زبان قابو میں رکھو تاکہ وہاں کی عزت اور راز دونوں محفوظ رہیں۔۔۔۔
Good morning everyone
گُلشن بِکا تو صرف گُل ھِی گِنے گئے
خُود کو یُونہی نواب سمجھتی تھیں تتلیاں🥀
Good morning everyone
#الوظايف_التعليميه
#GEOGRE
#สมรสเท่าเทียม
#baltimorebridge
#ENGBEL
#شوق_پرواز_کا_رکھتے_ہو_تو_شاہین_بنو
#ورنہ_کؤے_بھی_ہواؤں_میں_اڑا_کرتے_ہیں
آج کل پاکستان کے ملکی حالات پر چند اشعار ❤️🥀😘
@valley_kas81537
#PTI_Team
#الهلال_انترميامي
#PTIOfficial
چودہ گھنٹے کے روزے سے' مغرب سے چند منٹ پہلے
گرم چولہے کے پاس کھڑی' پسینے میں شرابور' تھکن سے چور' مگر افطار بناتی ہوئی عورت سے خوبصورت کچھ نہیں •''🌻
Good evening