Syedzadi Profile Banner
Syedzadi Profile
Syedzadi

@syedzadi333

3,567
Followers
934
Following
70
Media
331
Statuses

تنہائیاں عروج پر ہو تو دلاسے زہر لگتے ہیں

Quetta, Pakistan
Joined March 2024
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@syedzadi333
Syedzadi
3 months
مجھے فالو کرو میں فالو بیک کروگی
Tweet media one
58
13
349
@syedzadi333
Syedzadi
2 months
_تم نے دیکھا ہے فقط آنکھوں کو_ _تم نے آنکھوں میں کہاں دیکھا ہے_👀💗
Tweet media one
9
1
40
@syedzadi333
Syedzadi
2 months
کاش! ہم بھی کسی کے دل کی ضِد ہوتے 🥲♥️✨
Tweet media one
7
1
37
@syedzadi333
Syedzadi
2 months
Follow me
7
0
36
@syedzadi333
Syedzadi
11 days
Good morning
15
0
40
@syedzadi333
Syedzadi
14 days
💯🥀
Tweet media one
8
1
41
@syedzadi333
Syedzadi
2 months
🤣😂
Tweet media one
10
1
33
@syedzadi333
Syedzadi
1 month
کتابوں کی طرح بہت سے الفاظ ہیں ہم میں۔۔ اور کتابوں کی طرح بہت خاموش ہیں ہم
Tweet media one
4
2
35
@syedzadi333
Syedzadi
2 months
💯
Tweet media one
4
2
32
@syedzadi333
Syedzadi
12 days
Good night
9
0
32
@syedzadi333
Syedzadi
1 month
Tweet media one
5
0
33
@syedzadi333
Syedzadi
26 days
*حسد ایک زہر ہے، جسے انسان خود پیتا ہے اور توقع دوسرے کے مرنے کی کرتا ہے۔*
Tweet media one
7
2
30
@syedzadi333
Syedzadi
25 days
Hi everyone
11
0
28
@syedzadi333
Syedzadi
2 months
Wese bat to sahi hai
Tweet media one
13
1
26
@syedzadi333
Syedzadi
14 days
*گھر میں والدین کی آواز سب سے بڑی نعمت ہے.❤️💫* *_اللہ پاک سب کے والدین کو سلامت رکھے._*🤲🏻✨
6
2
28
@syedzadi333
Syedzadi
27 days
اپنا غم سوچ سمجھ کر بانٹیں اس دنیا میں ہمدرد کم *سردرد زیادہ ہیں...!*
10
3
27
@syedzadi333
Syedzadi
2 months
💔
Tweet media one
7
1
24
@syedzadi333
Syedzadi
12 days
Repost Karo post ko 🙋
Tweet media one
6
3
27
@syedzadi333
Syedzadi
2 months
💯
Tweet media one
3
1
25
@syedzadi333
Syedzadi
11 days
کام کی بات💁🏻عید سے پہلے اپنے روٹھے ہوئے رشتے داروں کو منا لیں😳ثواب بھی ملے گا اور "گوشت" بھی ☺
5
1
26
@syedzadi333
Syedzadi
17 days
" *دنیا کے حسین ترین لوگ ہی ہماری پوسٹ پر "𝒓𝒆𝒂𝒄𝒕" کرتے ہیں ، 🤗😌* *اب آپ لوگوں کی خوبصورتی آپ کے ہاتھ میں ہے...😂🙈🫣*
10
1
27
@syedzadi333
Syedzadi
1 month
*یہ لازم نہیں ہے کہ ہم ایک دوسرے کو خوش کرنے کی کوشش کریں،* *یہی کافی ہے کہ ایک دوسرے کو تکلیف نہ پہنچائیں۔۔۔!*
Tweet media one
4
0
26
@syedzadi333
Syedzadi
28 days
کوئی تو ہو جو تسلیوں کے حروف دے کر رگوں میں بہتی اذیتوں کا غرور توڑے~🖤
11
2
26
@syedzadi333
Syedzadi
2 months
*انسان کو اتنا باکردار ہونا چاہیے کہ جب کوئی اسے کہے کہ* *"تمھارے بارے میں ایک بات پتہ لگی ہے" تو وہ سُن کر مسکرا دے اور اسکا سکون پریشانی میں نہ بدلے۔*
3
2
21
@syedzadi333
Syedzadi
26 days
Good morning
17
0
24
@syedzadi333
Syedzadi
2 months
اسلام علیکم
10
0
21
@syedzadi333
Syedzadi
13 days
Good night
7
1
23
@syedzadi333
Syedzadi
14 days
Good morning
11
0
24
@syedzadi333
Syedzadi
28 days
غلط فہمی چھوٹی ہو یا بڑی اتنی زہریلی ہوتی ہے کہ سالوں کے تعلقات کو خاک میں ملا دیتی ہے
8
1
24
@syedzadi333
Syedzadi
1 month
*نفسا نفسی کے اِس دور میں ،جہاں کسی کا وقت پیسے سے بھی نا ملتا ھو وھاں کوئی محبت دے رہا ہو ، تو رکھ لینا*
5
2
25
@syedzadi333
Syedzadi
12 days
*🦋نہیں ہے سنگ کوئی ہمسفر تو کیا ہوا* *خاموشیاں ، ویرانیاں ، رسوائیاں تو ہیں✍️* ♥️🪽
8
4
23
@syedzadi333
Syedzadi
7 days
Good night
8
1
23
@syedzadi333
Syedzadi
26 days
Hi everyone
10
1
23
@syedzadi333
Syedzadi
17 days
*جب بھروسہ ٹوٹ جاتا ہے تب* *معافی مانگنے کا کوئی مطلب نہیں ہوتا"*💯💔😒
5
0
25
@syedzadi333
Syedzadi
19 days
Good morning
10
2
22
@syedzadi333
Syedzadi
27 days
محبتوں کی پرکھ کا یہی تو رستہ ہے تِری تلاش میں نکلوں تجھے نہ پاؤں میں
5
3
23
@syedzadi333
Syedzadi
22 days
Good morning
9
1
21
@syedzadi333
Syedzadi
30 days
Good morning
10
3
21
@syedzadi333
Syedzadi
1 month
ایک مدت سے اجڑتے ہی چلے آئے ہیں ایک لمحے میں کہاں ہم نے سنور جانا ہے جس طرح رات کٹی دن بھی گیا ہاتھوں سے اس طرح ہم نے بھی کسی شام گزر جاناہے
Tweet media one
3
2
23
@syedzadi333
Syedzadi
16 days
*اگر کبھی آپ کی تذلیل کی جائے تو سخت سے سخت جواب نہ سوچیں بلکہ بہترین سے بہترین جواب سوچیں۔ کیونکہ اخلاق بہت کمال کی چیز ہے۔ پھر بھی کچھ نہ بنے تو دستبردار ہوجائیں۔ اپنے تمام معاملات اللّٰہ کو سونپ کر خاموشی سے سائیڈ لے لیں*
6
4
25
@syedzadi333
Syedzadi
15 days
یہ دل اگر کبھی اذنِ کلام مانگتا ہے سو وہ سمجھتے ہیں شاید مقام مانگتا ہے ہمارا مسئلہ یہ ہے مذاق کس سے کریں پرانا دوست تو اب احترام مانگتا ہے
4
3
23
@syedzadi333
Syedzadi
2 months
یا اللہ ہم پر اپنا رحمت برسا ہم آپکے قہر کے عذاب سے فنا مانگتے ہیں
5
0
19
@syedzadi333
Syedzadi
29 days
منسوب ہیں تیری ذات سے رعنائیاں تمام تیرے بنا حیات میں کوئی دلکشی نہیں
6
2
22
@syedzadi333
Syedzadi
22 days
مری نظر سے تری جستجو کے صدقے میں یہ اک جہاں ہی نہیں سینکڑوں جہاں گزرے ہجوم جلوہ میں پرواز شوق کیا کہنا کہ جیسے روح ستاروں کے درمیاں گزرے
3
1
23
@syedzadi333
Syedzadi
1 month
Good morning
11
0
21
@syedzadi333
Syedzadi
14 days
To kese Hai ap sub
6
1
21
@syedzadi333
Syedzadi
1 month
Good morning
14
1
19
@syedzadi333
Syedzadi
29 days
Hi everyone
6
1
19
@syedzadi333
Syedzadi
2 months
شکر ھے میرا کوئی جانو نہیں ورنہ مجھے😍😅 پوسٹیں بھی پوچھ پوچھ کے کرنی پڑتیں 😋😍😂
7
0
20
@syedzadi333
Syedzadi
2 months
کوئٹہ کا موسم
5
0
18
@syedzadi333
Syedzadi
13 days
Good evening
5
1
21
@syedzadi333
Syedzadi
3 months
Haqiqat 💯🥀
Tweet media one
1
0
20
@syedzadi333
Syedzadi
17 days
Good morning
7
0
20
@syedzadi333
Syedzadi
1 month
بُـھولے ہیـں رفـتہ رفـتہ انہـیں مـُدتوں میـں ہـم🥀 قسـطوں میـں خُـود کُشی کا مـزہ ہـم سے پـوچھیئے💔
3
2
23
@syedzadi333
Syedzadi
15 days
Good night 🤭
10
1
21
@syedzadi333
Syedzadi
30 days
" *جس طرح آنکھ بصارت کے لیے سورج کے نور (روشنی) کی محتاج ہوتی ہے ، اسی طرح دل بھی بصیرت کے لیے قرآن کے نور کا محتاج ہے*۔"
7
1
19
@syedzadi333
Syedzadi
2 months
اس وقت کہاں کہاں بارش شروع ہے اللہ ہم سب کو قہر کے بارش سے بچائیں
5
0
18
@syedzadi333
Syedzadi
13 days
"آئی لو یو" قدیم انگریزی زبان کا ایک پرکشش جملہ ہے جس کا مطلب ہے🤔🤔 "ہم آپ کے ہاتھوں ذلیل ہونا چاہتے ہیں"
7
0
21
@syedzadi333
Syedzadi
24 days
میرے لفظوں کو خیالوں سے جلا دیتا ھے کون ھے وہ جو مجھے مجھ سے ملا دیتا ھے جب بھی گزرے میرے آنگن سے وفا کا موسم تیری چاھت کا نیا پھول کھلا دیتا ھے
3
2
20
@syedzadi333
Syedzadi
2 months
کوئی دوسرا شخص ہمارا دل نہیں توڑتا، ہم خود اپنا دل توڑتے ہیں،ایک ایسی جگہ رہ کر جہاں،ہماری ضرورت نہیں ہوتی۔۔۔!!!🖤
4
1
19
@syedzadi333
Syedzadi
2 months
Haye 💔🥀
Tweet media one
4
0
19
@syedzadi333
Syedzadi
2 months
جب پسند کی چیز نہ ملے پھر چائے کچھ بھی ملے فرق نہیں پڑتا۔
2
0
16
@syedzadi333
Syedzadi
23 days
Goodnight
2
1
19
@syedzadi333
Syedzadi
3 months
Tweet media one
2
1
18
@syedzadi333
Syedzadi
22 days
حشر میں اے خُدا نہ دینا پھر سزا کوئ زندگی جیسی
4
3
19
@syedzadi333
Syedzadi
1 month
رات بھر کا سفر فُضول گیا آنکھ کُھلتے ہی خواب بُھول گیا۔
4
0
19
@syedzadi333
Syedzadi
2 months
*جن لوگوں کو مان نہ رکھنا آتا ہو. وہاں الفاظ ضائع کرنے سے بہتر ہے انسان مسکرا کر خاموش ہو جائے۔*
4
0
19
@syedzadi333
Syedzadi
16 days
Good evening
4
0
19
@syedzadi333
Syedzadi
26 days
Good morning
9
1
18
@syedzadi333
Syedzadi
10 days
*_`ہر جگہ میرے چمکنے سے اُجالا ہو جائے`_☺️😌* *_`جو 𝗋𝖾𝖺𝖼𝗍 نہ کرے وہ کالا ہـو جائے`_*🌚🤭
5
2
18
@syedzadi333
Syedzadi
1 month
Hi everyone
5
0
17
@syedzadi333
Syedzadi
7 days
Good morning
8
0
17
@syedzadi333
Syedzadi
1 month
تنہائیاں عروج پر ہو تو، دلاسے برے لگتے ہیں، غیر تو غیر اپنے بھی اچھے خاصے برے لگتے ہیں،
6
0
17
@syedzadi333
Syedzadi
18 days
Good morning
7
0
18
@syedzadi333
Syedzadi
2 months
سحر بخیر
6
0
15
@syedzadi333
Syedzadi
24 days
Hi
6
0
17
@syedzadi333
Syedzadi
3 months
Good night
Tweet media one
0
1
17
@syedzadi333
Syedzadi
17 days
Good afternoon
0
0
17
@syedzadi333
Syedzadi
2 months
*چیزیں کہاں خوبصورت ہوتی ہیں*⚡❣️ *خوبصورت تولمحے ، یادیں اور کچھ لوگ ہوتے ہیں*⚡❣️
4
0
15
@syedzadi333
Syedzadi
2 months
🥀🥀
Tweet media one
0
1
15
@syedzadi333
Syedzadi
19 days
تجھ سے ملتا ہوں تو اس سوچ میں پڑ جاتا ہوں.. وقت کے پاؤں میں زنجیر ، ڈالوں میں کیسے..!!
5
2
16
@syedzadi333
Syedzadi
15 days
Good evening
2
0
16
@syedzadi333
Syedzadi
21 days
Hi everyone
6
0
15
@syedzadi333
Syedzadi
26 days
میں تمام دن کا تھکا ہُؤا تُو تمام شب کا جگا ہُؤا ذرا ٹھر جا اسی موڑ پر ترے ساتھ شام گزار لوں اگر آسماں کی نمائشوں میں مجھے بھی اِذنِ قیام ہو تو میں موتیوں کی دوکان سے تیری بالیاں تیرے ہار لوں💔
3
3
16
@syedzadi333
Syedzadi
28 days
Good morning
7
1
14
@syedzadi333
Syedzadi
2 months
بھوک واپسی کے راستوں کی فِکر بھُلا دیتی ہے!
Tweet media one
1
1
16
@syedzadi333
Syedzadi
2 months
برا وقت ایسا شفاف آئنہ ہے جو بہت سے رنگین چہرے صاف کر دیتا ہے۔ 💯😊🥰❤️
4
1
15
@syedzadi333
Syedzadi
18 days
"یادیں ہمارے اختیار کی ماتحت نہیں ہوتیں. اپنی مرضی سے آتی ہیں اور چلی جاتی ہیں. یہ دیکھے بغیر کہ کسی کو کتنا دُکھ دے گئی ہیں."
3
0
18
@syedzadi333
Syedzadi
1 month
صبح بخیر
7
0
14
@syedzadi333
Syedzadi
1 month
تو چلے ساتھ تو _____ آہٹ بھی نہ آئے اپنی درمیاں ہم بھی نہ ہوں یوں تجھے تنہا چاہیں
2
1
16
@syedzadi333
Syedzadi
2 months
Hi everyone
4
0
13
@syedzadi333
Syedzadi
2 months
عید مبارک 🥀
Tweet media one
0
0
13