Shamas virk 🇵🇰 Profile Banner
Shamas virk 🇵🇰 Profile
Shamas virk 🇵🇰

@shamas_virk99

18,722
Followers
11,796
Following
2,828
Media
102,071
Statuses

جھوٹ سے سخت نفرت😎عزت کرو عزت کراؤ😜فالو کریں فالو بیک ڈن😍ہمیشہ مسکراؤ😇زیادہ سیانے لوگ اچھے نہیں لگتے😩تھوڑا سیاسی ہوں 💥

سیالکوٹ ، پاکستان
Joined June 2017
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@shamas_virk99
Shamas virk 🇵🇰
4 years
یارسول اللہﷺ تیرے در کی فضاؤں کو سلام گُنبدِ خضرا کی ٹھنڈی ٹھنڈی چھاؤں کو سلام
Tweet media one
312
2K
2K
@shamas_virk99
Shamas virk 🇵🇰
2 years
تونسہ شریف میں سیلاب نے سب کچھ تباہ کردیا لیکن میرے اللّٰہ تعالیٰ کا وعدہ ہے قران پاک کی حفاظت خود کی❤ سبحان اللہ
71
972
4K
@shamas_virk99
Shamas virk 🇵🇰
2 years
شرف مجھ کو بھی حاصل ہے محمدﷺ️ کی غلامی کا وہﷺ️ میرے دل میں رہتے ہیں میرا بھی دل مدینہ ہے
Tweet media one
16
68
854
@shamas_virk99
Shamas virk 🇵🇰
2 years
I am in love with this view 😍❤
Tweet media one
28
68
677
@shamas_virk99
Shamas virk 🇵🇰
4 years
پشاور کے مقامی عدالت میں اس مرد مجاہد نے جج کے سامنے گستاخ رسول محمد صلی اللہ علیہ وسلم قادیانی کو گولی ماردی.. تاجدارِ ختم نبوت زندہ باد✌️✌️
Tweet media one
Tweet media two
31
164
623
@shamas_virk99
Shamas virk 🇵🇰
2 years
اور یہی کافی ہوا اللّہ کا اس نے مجھے حضرت محمد صلی للہ علیہ وآلہ وسلم کا اُمتی بنایا ۔!
Tweet media one
14
79
589
@shamas_virk99
Shamas virk 🇵🇰
5 years
🍀السَّــلاَمُ عَلَيكُـم وَرَحمَـةُ الله🍀 🌞صُـبحَ بَـخیَـر زِندگی 🍃﷽🍃 🍀نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : 🍀میرے گھر اور میرے منبر کے درمیان کی زمین جنت کے باغوں میں سے ایک باغ ہے اور میرا منبر قیامت کے دن میرے حوض پر ہو گا🍀 🍃(صحیح بخاری حدیث نمبر ١١٩٦)🍃
Tweet media one
36
87
427
@shamas_virk99
Shamas virk 🇵🇰
2 years
❤صلّی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم❤
Tweet media one
16
32
398
@shamas_virk99
Shamas virk 🇵🇰
4 years
💕 ﷽💕 السلام و علیکم _____❗️ صبح بخیر ___❗️ وَمَا رَبُّكَ بِغَافِلٍ عَمَّا تَعْمَلُوْنَ° اور تمہارا رب اس سے بے خبر نہیں جو تم کرتے ہوـ۔💕 (سورۃ النمل٩٣) #جمعہ_مبارک
Tweet media one
42
87
365
@shamas_virk99
Shamas virk 🇵🇰
3 years
السلام و علیکم 🌸 صبح بخیر 💕
Tweet media one
56
83
388
@shamas_virk99
Shamas virk 🇵🇰
3 years
اس وطن کے غدار اس غریب شخص کے پاؤں کے نیچے خاک کے برابر بھی نہیں 🇵🇰 Agree ?
Tweet media one
11
90
371
@shamas_virk99
Shamas virk 🇵🇰
3 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌺 صـبـــــح بــخیــر دوستو 🌼🌿 "اِيَّاكَ نَعۡبُدُ وَاِيَّاكَ نَسۡتَعِيۡنُؕ" اے پروردگارﷻ ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تُجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں۔❤
Tweet media one
49
73
347
@shamas_virk99
Shamas virk 🇵🇰
2 years
میرے نبی کے حسن کا صدقہ ہے کائنات عالم تمام آپﷺکے قدموں کی دھول ھے ۔۔۔!! ❤️
Tweet media one
13
59
364
@shamas_virk99
Shamas virk 🇵🇰
5 years
دنیا میں سب سے اعلی ڈگری حفظ القرآن کی ہے ۔۔ Agree?? 💞💞💞💞
Tweet media one
25
44
325
@shamas_virk99
Shamas virk 🇵🇰
4 years
یہ نصیر اچھا ہُوا دَر مِل گیا اُن کا ہمیں ورنہ کَہاں رُکتے، کَہاں تھمتے، خُدا جانے کَہاں جاتے۔۔۔!!! صَلَّی اللّٰہُ عَلٰٰی حَبِیْبِہٖ ُمحَمَّدٍ وَّٓاٰ لِہٖ وََسَلَّم ْ
Tweet media one
9
69
333
@shamas_virk99
Shamas virk 🇵🇰
4 years
سر آپ کو سیلوٹ پیش کرتا ہوں کہ آپ ڈٹے رہے، باقی آپ جیسے آفیسرز نے حوصلہ نہیں ہارنا انشاءاللہ وہ وقت آئے گا جب یہاں قانون کی بالادستی ہو گی، آپ جیسے افسران ہمارا فخر ہیں، انشاءاللہ ہم دیکھیں گے۔۔۔ #Respect_for_you_Sir <3
Tweet media one
16
83
338
@shamas_virk99
Shamas virk 🇵🇰
3 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صـبـــــح بــخیــر دوستو رَبَّنَاۤ اٰتِنَا فِی الدُّنۡیَا حَسَنَۃً وَّ فِی الۡاٰخِرَۃِ حَسَنَۃً وَّ قِنَا عَذَابَ النَّارِ اے ہمارے رب ! ہمیں دنیا میں بھلائی دے اور ہمیں آخرت میں بھلائی دے اور ہمیں عذاب دوزخ سے بچا۔ (سورۃ البقرة:آیت201)
Tweet media one
45
75
319
@shamas_virk99
Shamas virk 🇵🇰
2 years
تُمہاریﷺ اِطاعت خُدا کی عبادت تیراﷺ تذکرہ ذکرِ حقﷻ ہوبہُو ہے 💚 ❤️جمعہ مبارک ❤️
Tweet media one
23
44
337
@shamas_virk99
Shamas virk 🇵🇰
2 years
اسلام و علیکم☘️ صبح بخیر زندگی 🌸 ✨ لَقَدْ خَلَقْنَا الْإِنْسَانَ فِي أَحْسَنِ تَقْوِيم "یقیناً ہم نے انسان کو بہترین صورت میں پیدا کیا. "❤
Tweet media one
42
56
338
@shamas_virk99
Shamas virk 🇵🇰
3 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🍁 صـبـــــح بــخیــر دوستو ☀️ 🌿 وَاِنْ تَعُدُّوْا نِعْمَتَ اللّـٰهِ لَا تُحْصُوْهَا ۗ° اور اگر اللہ کی نعمتیں شمار کرنے لگو تو انہیں شمار نہ کر سکو گے ـ! (سورۃ ابراھیم , ٣٤)
Tweet media one
63
92
284
@shamas_virk99
Shamas virk 🇵🇰
5 years
السلام و علیکم _____❗️ صبح بخیر دوستو ___❗️ ﷽ آسمانوں اور زمین میں اللّٰہ ہی کی سلطنت ھے وہی زندگی دیتا ھے اور مارتا ھے اور اللّٰہ کے سوا تمہارا کوئی دوست اور مددگار نہیں۔۔! (سورة التوبة آیت: 116)
Tweet media one
27
68
283
@shamas_virk99
Shamas virk 🇵🇰
4 years
میرے آقا ﷺ میری بات بناۓ رکھنا میں فقط خاک ہوں مجھے قدموں سے لگاۓ رکھنا صبح بخیر 🌷
Tweet media one
16
65
286
@shamas_virk99
Shamas virk 🇵🇰
4 years
نگاہِ لُطف سے اِک بار پھر دیکھو، غُلاموں کو۔ پریشان حال ہے اُمت، آپؐ کی یا رسولؐ اللّٰہ..!🙏 💞صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم⁦💞
Tweet media one
14
46
291
@shamas_virk99
Shamas virk 🇵🇰
3 years
السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🍁 صـبـــــح بــخیــر دوستو ☀️ 🌿 وَاَنَّهٝ هُوَ اَضْحَكَ وَاَبْكٰى وہ ہنساتا ہے وہی رلاتا ہے ♥ (القرآن)
Tweet media one
38
54
272
@shamas_virk99
Shamas virk 🇵🇰
2 years
السلام و علجکم 🌸 صبح بخیر زندگی 💕 کاش کوئی ایسی صبح ہو آنکھ کھلے تو سامنے کعبہ ہو۔❤️ آمین
Tweet media one
31
65
294
@shamas_virk99
Shamas virk 🇵🇰
2 years
زلف دیکھی ہے کہ نظروں نے گھٹا دیکھی ہے لٹ گیا جس نے محمدﷺ کی ادا دیکھی ہے صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم❤️
Tweet media one
12
53
297
@shamas_virk99
Shamas virk 🇵🇰
2 years
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب بارش ہوتی تو یہ دعا فرماتے : اے اللہ ! نفع والی بارش برسا۔ (صیح بخاری ۱۰۳۲)
Tweet media one
13
49
297
@shamas_virk99
Shamas virk 🇵🇰
2 years
ورَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○ میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا “-♥
Tweet media one
15
59
293
@shamas_virk99
Shamas virk 🇵🇰
2 years
ﺍﻟﺴَّـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـﻜُﻢ🌹 صبح بخیر 🍃 اللہ کے خزانوں میں سب سے قیمتی چیز راہ ہدایت ہے اھْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِیم
Tweet media one
44
50
281
@shamas_virk99
Shamas virk 🇵🇰
5 years
السلام و علیکم _____❗️ صبح بخیر دوستو ___❗️ ﷽ فَسَبِّحۡ بِحَمۡدِ رَبِّكَ وَٱسۡتَغۡفِرۡهُ إِنَّهُ کَانَ تَوَّابَۢا• تو اپنے رب کی ثناء کرتے ہوئے اسکی پاکی بولو اوراس سے بخشش چاہو بیشک وہ بہت توبہ قبول کرنے والا ہے - 💕 (سورتہ-النصر-3)
24
80
249
@shamas_virk99
Shamas virk 🇵🇰
4 years
🌿 الســـــــلام عليــــــكم 🌿 🍁🍂 ﷽ 🍂🍁 🍂﴿ وَاللّـٰهُ غَفُوْرٌ رَّحِـيْـمٌ ۝﴾ 🍂 "اور اللہ بخشنے والا مہربان ہے" 🍂 سورۃ العمران : ٣١ 🌿 صبح بخیــــــر زندگی 🌿
Tweet media one
40
59
262
@shamas_virk99
Shamas virk 🇵🇰
3 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🍁 صـبـــــح بــخیــر دوستو ☀️ ذٰلِكَ الْكِتَابُ لَا رَيْبَ ۖ فِيْهِ ۚ هُدًى لِّلْمُتَّقِيْنَ یہ وہ کتاب ہے جس میں کوئی بھی شک نہیں، پرہیز گارو ں کے لیے ہدایت ہے۔ (2) سورۃ البقرۃ ۔
Tweet media one
64
73
261
@shamas_virk99
Shamas virk 🇵🇰
4 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🍁 صبح بخیر دوستو☀️ 🍃ایک رات ایسی بھی آۓ گی جس میں ساری رات اس خوشی سے نیند نہیں آۓ گی کے صبح مدینہ کے لیے سفر کا آغاز ہوگا. (انشاءاللہ)
Tweet media one
55
64
272
@shamas_virk99
Shamas virk 🇵🇰
3 years
السلام و علیکم 🌸 صبح بخیر زندگی 💖 إِنَّ رَبِّي لَسَمِيعُ الدُّعَاء ○ بیشک میرا رب دعاؤں کو سننے والا ہے
Tweet media one
38
57
282
@shamas_virk99
Shamas virk 🇵🇰
3 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌸 حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا خیال بھی آئے تو بھی ادب اور تعظیم لازم ہے..❤ "صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم"🌷 🍁🌷صباءالخیر۔🌷🍁🍃
Tweet media one
63
50
233
@shamas_virk99
Shamas virk 🇵🇰
2 years
السلام و علیکم 🌷 صبح بخیر دوستو🌸 وَ مَنۡ یَّتَّقِ اللّٰہَ یَجۡعَلۡ لَّہٗ مَخۡرَجًا اور جو اللہ سے ڈرتا رہے اللہ اس کے لیے (مشکلات سے) نکلنے کا راستہ بنا دیتا ہے (الطلاق:2)
Tweet media one
46
53
274
@shamas_virk99
Shamas virk 🇵🇰
3 years
اپنی خواہشات کو اپنے دل میں دفنا کر اولاد کی خواہشات پوری کرنے والی عظیم ہستیوں کو ماں باپ کہتے ہیں💞
Tweet media one
10
59
264
@shamas_virk99
Shamas virk 🇵🇰
3 years
السلام و علیکم 🌸 صبح بخیر زندگی 🍃 عشق گھر تھوڑی دیکھتا ہے عیدمیلادالنبی ❤️❤️
Tweet media one
22
52
256
@shamas_virk99
Shamas virk 🇵🇰
4 years
ﺳﻮﭼﺘﺎ ﻫﻮﮞ جب ﮐﺒﮭﯽ ﺣﮑﻢِ ﺯﯾﺎﺭﺕ ﻫﻮ ﮔﺎ ﻻﺅﮞ ﮔﺎ ﮐﮩﺎﮞ ﺳﮯ ﺗﯿﺮﮮ ﻣﻌﯿﺎﺭ ﮐﯽ ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ ... ! 💞صَلَّی اللّٰہُ عَلٰٰی حَبِیْبِہٖ ُمحَمَّدٍ وَّٓاٰ لِہٖ وََسَلَّم 💞
Tweet media one
15
61
269
@shamas_virk99
Shamas virk 🇵🇰
3 years
رسول اللہﷺنے ارشاد فرمایا. سب سے افضل اعمال(یاعمل) وقت پر نماز پڑھنا اور والدین سے حسن سلوک کرنا ہیں. (صحیح مسلم 256) دوپــہر بخیــــر 🌅
Tweet media one
10
53
264
@shamas_virk99
Shamas virk 🇵🇰
2 years
(:Not ill-informed #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
11
143
253
@shamas_virk99
Shamas virk 🇵🇰
2 years
السلام و علیکم 🌸 صبح بخیر زندگی 💕 اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡنُ ؕ o ہم صرف تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں! ♥🍃
Tweet media one
41
60
276
@shamas_virk99
Shamas virk 🇵🇰
3 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🍁 صـبـــــح بــخیــر دوستو ☀️🌾 وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ○ "میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا. *لَبَّیڪ لَبَّیڪ لَبَّیڪ یَارسُول اَللّٰهﷺ *تاجــــــدارِ ختمِ نبُوّت ﷺزندہ آباد❤️
Tweet media one
43
62
253
@shamas_virk99
Shamas virk 🇵🇰
3 years
مدینے حاضری کی مانگتے رہنا دعا یارو اثر ہوگا نہیں ہو گا. نبیﷺ جانے دعا جانے ❤️صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️
Tweet media one
7
55
256
@shamas_virk99
Shamas virk 🇵🇰
5 years
السلام عليكم ﷽ يَآ اَيُّـهَا النَّاسُ اِنَّ وَعْدَ اللّـٰهِ حَقٌّ فَلَا تَغُرَّنَّكُمُ الْحَيَاةُ الـدُّنْيَا ۖ وَلَا يَغُرَّنَّكُمْ بِاللّـٰهِ الْغَرُوْرُ اے لوگو بےشک اللہ کاوعدہ سچاہےپھر تمہیں دنیاکی زندگی دھوکےمیں نہ ڈالے، اور تمہیں اللہ کےبارے میں دھوکہ باز دھوکا نہ دے
26
67
232
@shamas_virk99
Shamas virk 🇵🇰
2 years
السلام و علیکم ☘️ صبح بخیر 🌸 نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : دو نعمتیں ایسی ہیں کہ اکثر لوگ ان کی قدر نہیں کرتے ہیں “صحت” اور فراغت(فرصت کی اوقات)۔ (صیح بخاری۶۴۱۲ )
Tweet media one
36
60
261
@shamas_virk99
Shamas virk 🇵🇰
4 years
کی محمدﷺسے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں یہ جہاں چیز ہے کیا لوح و قلم تیرے ہیں 31 اکتوبر (شہید ناموس رسالت غازی علم الدین شہید)
Tweet media one
4
67
246
@shamas_virk99
Shamas virk 🇵🇰
5 years
جہاں اپنے وفادار ہوں تو دشمن چاہے کتنا ہی طاقتور کیوں نہ ہو کچھ نہیں بگاڑ سکتا۔۔۔۔😎😎😎
10
79
244
@shamas_virk99
Shamas virk 🇵🇰
5 years
السلام و علیکم _____❗️ ارشاد باری تعالیٰ ہے يَـٰٓأَيُّهَا ٱلَّذِينَ ءَامَنُواْ ٱسۡتَعِينُواْ بِٱلصَّبۡرِ وَٱلصَّلَوٰةِ ۚ إِنَّ ٱللَّهَ مَعَ ٱلصَّـٰبِرِينَ اے ایمان والو! صبر اور نماز سے مدد چاہو بیشک اللّٰہُ ــــــــــ صابروں کے ساتھ ہے " سورۃ البقرۃ : ایت : 153 "
29
59
239
@shamas_virk99
Shamas virk 🇵🇰
5 years
🌼 السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَکَاتہُ 🌼 🍃صبح کی حقیقی خوشی اس شخص کو نصیب ہوتی ہے جو صبح کا استقبال، نماز، تلاوت اور اللہ تعالی ذکر سے کرتا ہے،🍃🍃 🍃الله پاک ہم سب کو نماز تلاوت اور ذکر کرنے کی توفیق عطا فرماۓ___آمین 🍃🍃 💖💖💖💖💖💖 #جمعہ_مبارک
25
62
227
@shamas_virk99
Shamas virk 🇵🇰
5 years
جس شہر میں کنوارے کو میسر نہ ہو دلہن اس شہر کے شادی ہالوں کو گرا دو. 😂 😀😁😂
Tweet media one
13
56
223
@shamas_virk99
Shamas virk 🇵🇰
3 years
السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🍁 صـبـــــح بــخیــر دوستو ☀️ 🌿 "اگر روح بیمار ہو تو قرآن پاک سے بہتر کوئی دوا نہیں"!🌸❤
Tweet media one
38
47
230
@shamas_virk99
Shamas virk 🇵🇰
4 years
منظر ہو بیاں کیسے الفاظ نہیں مِلتے جِس وقت مُحمدﷺ کا دربار نظر آئے 🌹🌀 صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم 🌀🌹
Tweet media one
11
47
247
@shamas_virk99
Shamas virk 🇵🇰
4 years
وہ ہمارے نبیﷺ ہم ان کے امتی امتی تیری قسمت پہ لاکھوں سلام❤️ جمعہ مبارک💖 @shamas_virk99 ❤️
Tweet media one
9
42
242
@shamas_virk99
Shamas virk 🇵🇰
3 years
السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صـبـــــح بــخیــر دوستو ☀️ رَبَّنَاۤ اِنَّنَاۤ اٰمَنَّا فَاغْفِرْ لَنَا ذُنُوۡبَنَا وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ اے ہمــارے ربــــ ہـــم ایمـــان لائـــے تـــو ہمـــارے گــناہ معـــاف کـــر اور ہمیـــں دوزخ کـــے عــذابــــ سے بچــــالــــے
Tweet media one
54
67
231
@shamas_virk99
Shamas virk 🇵🇰
5 years
السلام و علیکم _____❗️ صبح بخیر دوستو ___❗️ ﷽ اِنَّ اللّـٰهَ رَبِّىْ وَرَبُّكُمْ فَاعْبُدُوْهُ ۗ هٰذَا صِرَاطٌ مُّسْتَقِـيْمٌ بے شک اللہ ہی میرا اور تمہارا رب ہے سو اسی کی بندگی کرو، یہی سیدھا راستہ ہے۔💕 سورۃ آل عمران ( 200 )
20
49
208
@shamas_virk99
Shamas virk 🇵🇰
3 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🍁 صبح بخیر دوستو 🌿 جــمــعــہ مـبارکــــ 🕋 وَاِنْ تَعُدُّوْا نِعْمَةَ اللّـٰهِ لَا تُحْصُوْهَا ۗ اِنَّ اللّـٰهَ لَغَفُوْرٌ رَّحِيْـمٌ ۝ اور اگر تم اللہ کی نعمتوں کو گننے لگو تو ان کا شمار نہیں کر سکو گے بے شک اللہ بخشنے والا مہربان ہے
Tweet media one
44
58
227
@shamas_virk99
Shamas virk 🇵🇰
5 years
💕 ﷽💕 السلام و علیکم _____❗️ صبح بخیر ___❗️ وَمَا رَبُّكَ بِغَافِلٍ عَمَّا تَعْمَلُوْنَ° اور تمہارا رب اس سے بے خبر نہیں جو تم کرتے ہوـ۔💕 (سورۃ النمل٩٣)
29
92
221
@shamas_virk99
Shamas virk 🇵🇰
3 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌸 صـبـــــح بــخیــر 🌿 إِنَّ رَبِّي لَسَمِيعُ الدُّعَاء بےشک میرا رَبّ دُعاؤں کو سُننے والا ہے⁦
Tweet media one
47
43
208
@shamas_virk99
Shamas virk 🇵🇰
4 years
بسم الله الرحمن الرحيم السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته الله ربُّ العزت فرماتا ہے میرى محبت تو دیکھو جو فرشتے شام کو تمہارے گناہ میرے پاس لاتے ہیں میں صبح انہی کے ہاتھ تمہارا رزق بھیج دیتا ہوں اللّہ سے گڑگڑا کر مانگنے والے بنو ہر مشکل آسان ہو جائے گی. انشاءاللہ
Tweet media one
40
58
221
@shamas_virk99
Shamas virk 🇵🇰
3 years
السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🍁 صـبـــــح بــخیــر دوستو ☀️ 🌿 وَاِنْ تَعُدُّوْا نِعْمَتَ اللّـٰهِ لَا تُحْصُوْهَا ۗ° اور اگر اللہ کی نعمتیں شمار کرنے لگو تو انہیں شمار نہ کر سکو گے ـ! (سورۃ ابراھیم , ٣٤) #رمضان
Tweet media one
41
59
217
@shamas_virk99
Shamas virk 🇵🇰
3 years
السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتهُ صـبـــــح بــخیــر دوستو ☀️ 🌿 اور میں راضی ہوں اس پر جو میرے الله کی چاہت ہے اَلْحَمْدُللہِ رَبِّ الْعَالَمِينَ ❣
Tweet media one
27
52
221
@shamas_virk99
Shamas virk 🇵🇰
5 years
0
0
216
@shamas_virk99
Shamas virk 🇵🇰
3 years
جن کے آنے سے روشن ہوۓ دونوں جہاں اُن ﷺ کے قدموں کی برکت پہ لاکھوں سلام ❤️صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم ❤
Tweet media one
11
65
215
@shamas_virk99
Shamas virk 🇵🇰
3 years
چاروں طرف نُور چھایا آقاﷺ کا میلاد آیا😍 خوشیوں کا پیغام لایا آقاﷺ کا میلاد آیا💚
Tweet media one
7
37
223
@shamas_virk99
Shamas virk 🇵🇰
2 years
السلام و علیکم ورحمتہ اللہ ❤️ صبح بخیر دوستو 💐 اللَّهُمَّ إِنَّكَ عَفُوٌّ تُحِبُّ الْعَفْوَ فَاعْفُ عَنِّا✨ اے اللہ تو معاف کرنے والا ہے اور معاف کرنے کو پسند کرتا ہے، پس ہمیں معاف کردے! (آمین)❤️🤲🏼
Tweet media one
43
51
232
@shamas_virk99
Shamas virk 🇵🇰
5 years
انڈیا جب بھی مانگتا ہے لاہور مانگتا ہے حالانکہ پین انہاں نے سیالکوٹ نو دتی اے😂😛 #سیالکوٹی😅
Tweet media one
15
51
202
@shamas_virk99
Shamas virk 🇵🇰
8 months
7.8 𝐁𝐢𝐥𝐥𝐢𝐨𝐧 𝐩𝐞𝐨𝐩𝐥𝐞 , 𝐛𝐮𝐭 𝐦𝐲 𝐡𝐞𝐚𝐫𝐭 𝐰𝐚𝐧𝐭 𝐨𝐧𝐥𝐲 𝐲𝐨𝐮❤️🌻
2
17
210
@shamas_virk99
Shamas virk 🇵🇰
3 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🍁 صـبـــــح بــخیــر دوستو ☀️ 🌿 دنیا کے سامنے رونے اور گِر گرانے سے بہتر ہے اسی ذات سے اپنی بات کہو جو دلوں کے بھید جانتا ہے شرمندہ اور تذلیل بھی نہیں کرتا 🙏
Tweet media one
27
51
221
@shamas_virk99
Shamas virk 🇵🇰
2 years
ﺍﻟﺴَّـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـﻜُﻢ🌹 صبح بخیر دوستو🍃 اللہ کے خزانوں میں سب سے قیمتی چیز راہ ہدایت ہے اھْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِیم
Tweet media one
29
51
237
@shamas_virk99
Shamas virk 🇵🇰
3 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🍁 صـبــــح بــخیــر دوستو ☀️🌿 رَبَّنَاۤ اِنَّنَاۤ اٰمَنَّا فَاغْفِرْ لَنَا ذُنُوۡبَنَا وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ اے ہمــارے ربــــ ہـــم ایمـــان لائـــے تـــو ہمـــارے گــناہ معـــاف کـــر اور ہمیـــں دوزخ کـــے عــذابــــ سے بچــــالــــے
Tweet media one
46
47
210
@shamas_virk99
Shamas virk 🇵🇰
5 years
السلام و علیکم _____❗️ صبح بخیر دوستو ___❗️ ﷽ اِنَّ اللّـٰهَ رَبِّىْ وَرَبُّكُمْ فَاعْبُدُوْهُ ۗ هٰذَا صِرَاطٌ مُّسْتَقِـيْمٌ بے شک اللہ ہی میرا اور تمہارا رب ہے سو اسی کی بندگی کرو، یہی سیدھا راستہ ہے۔💕 سورۃ آل عمران ( 200 ) #JummahMubarak
Tweet media one
28
65
209
@shamas_virk99
Shamas virk 🇵🇰
4 years
جنﷺ کے آنے سے روشن ہوئے دو جہاں، اُنﷺ کے قدموں کی برکت پہ لاکھوں سلام 💕 ❤صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤ #رمضان_كريم
Tweet media one
14
41
220
@shamas_virk99
Shamas virk 🇵🇰
3 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🍁 صـبـــــح بــخیــر دوستو ☀️ 🌿 اَسْتَغفِرُاللّٰہَ رَبِّیْ مِنْ کُلِ ذَنْبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَیْہِ یااللہ ہماری تمام خطاؤں کو معاف فرما دے۔ (آمین)
Tweet media one
39
54
213
@shamas_virk99
Shamas virk 🇵🇰
3 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🍁 صـبـــــح بــخیــر دوستو ☀️🌿 پہلے عشرے کی دعا........ رَبِّ اغْفِرْ وَارْحَمْ وَأَنْتَ خَيْرُ الرَّاحِمِينَ ​ "اے ہمارے رب مجھے بخش دے، مجھ پر رحم فرما ، تو سب سے بہتر رحم فرمانے والا ہے۔" آمین ثم آمین
Tweet media one
49
49
217
@shamas_virk99
Shamas virk 🇵🇰
3 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🍁 صـبـــــح بــخیــر دوستو ☀️ 🌿 میں وہ مسجد ہوں جس کی سرزمین کو خالق ارض وسماءنے بابرکت قرار دیا ہے (سورة الاسراء1) یا اللّٰه فلسطین میں ہمارے بھائیوں اور بہنوں کی حفاظت اور طاقت عطا فرمائے بلاشبہ اللّٰه کی مدد قریب ہے۔ آمین یارب العالمین
Tweet media one
44
60
212
@shamas_virk99
Shamas virk 🇵🇰
4 years
پرندے بھی تیرے حرم سے ہو آئے💗 مجھ گنہگار کو بھی بلا لیجئے نا.... ❤️ @shamas_virk99 ❤️
Tweet media one
10
50
205
@shamas_virk99
Shamas virk 🇵🇰
2 years
السلام و علیکم ❤️ صبح بخیر 💐
Tweet media one
47
24
214
@shamas_virk99
Shamas virk 🇵🇰
3 years
فضا کی خوشبو بتارہی ہے ❣ میرے آقا ﷺ کی ولادت آرہی ہے ❣ ❣ آمد مصطفیٰ ﷺ مرحبا مرحبا❣
Tweet media one
13
55
210
@shamas_virk99
Shamas virk 🇵🇰
3 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🍁 صبح بخیر دوستو ☀️ إِنَّ بَطْشَ رَبِّكَ لَشَدِيدٌ○ تمہارے رب کی پکڑ بڑی شدید ہے○❤️🌿 القرآن
Tweet media one
56
45
202
@shamas_virk99
Shamas virk 🇵🇰
2 years
السلام و علیکم 🌸 صبح بخیر دوستو🌷 رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: جب تم آذان سنو جس طرح موؔذن کہتا ہے اُسی طرح تم بھی کہو۔ (صیح بخاری ۶۱۱)
Tweet media one
38
43
224
@shamas_virk99
Shamas virk 🇵🇰
3 years
السلام و علیکم 🌸 صبح بخیر زندگی 🍀 وَأجْمَلُ مِنْكَ لَمْ تَلِدِ النّسَاءُ کسی ماں نے ـ آپﷺ جیسا خوبصورت ـ پیدا نہیں کیا ـ! یارســـــــول اللهﷺ سیدناکریمﷺ💖
Tweet media one
33
60
210
@shamas_virk99
Shamas virk 🇵🇰
4 years
کرونا وائرس کی وبا کے باوجود لاہور میں رہنا میرا ذاتی فیصلہ هے، سارے میچ کھیل کر جاؤں گا، پاکستان میں میرا اچها ٹائم گزر رہا هے..، بین ڈنک..👍🏻 Thank you @bendunk51 🤗 @shamas_virk99 ❤️
Tweet media one
7
53
203
@shamas_virk99
Shamas virk 🇵🇰
3 years
کُلُّ نَفْسٍ ذَائقةُ الْمَوْت🌻 یاﷲ ہمیں موت کے وقت لَا اِلَهَ اِلّا اللّهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللّہ پڑھنا نصیب فرماءآمین🤲
19
60
202
@shamas_virk99
Shamas virk 🇵🇰
4 years
دسمبر لوٹ آیا ہے مگر ستمگر تم نہیں آۓ 😢😢 #APSPeshawar
8
81
199
@shamas_virk99
Shamas virk 🇵🇰
2 years
السلام و علیکم 🍃 صبح بخیر زندگی 🌸 واللّٰہُ یَخࣿتَصُّ بِرَحࣿمَتِٖہ منࣿ یَّشَآءُ اور اللّٰہ جیسے چاہے اپنی رحمت سے خاص کر لیتا ہے ۔
Tweet media one
34
55
226
@shamas_virk99
Shamas virk 🇵🇰
3 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌺 صـبـــــح بــخیــر دوستو 🌻🌾 وَ مَنۡ یَّتَّقِ اللّٰہَ یَجۡعَلۡ لَّہٗ مَخۡرَجًا اور جو اللہ سے ڈرتا رہے اللہ اس کے لیے (مشکلات سے) نکلنے کا راستہ بنا دیتا ہے (الطلاق:2)
Tweet media one
37
56
216
@shamas_virk99
Shamas virk 🇵🇰
3 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌺 صـبـــــح بــخیــر دوستو ☀️ 🌿 ذٰلِكَ الْكِتَابُ لَا رَيْبَ ۖ فِيْهِ ۚ هُدًى لِّلْمُتَّقِيْنَ یہ وہ کتاب ہے جس میں کوئی بھی شک نہیں، پرہیز گارو ں کے لیے ہدایت ہے۔ (2) سورۃ البقرۃ ۔ #رمضان
Tweet media one
39
47
206
@shamas_virk99
Shamas virk 🇵🇰
3 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🍁 صـبـــــح بــخیــر دوستو ☀️ 🌿 ﴿ قُلْ هُوَ اللّـٰهُ اَحَدٌ ﴾ کہــــہ دو وہ اللّٰــہ ایکـــ ہـے...💖🌸" #رمضان #رمضان_كريم
Tweet media one
40
48
208
@shamas_virk99
Shamas virk 🇵🇰
8 months
𝐒𝐞𝐜𝐫𝐞𝐭 𝐭𝐨 𝐡𝐚𝐩𝐩𝐢𝐧𝐞𝐬𝐬 𝐚𝐫𝐞 𝐭𝐡𝐫𝐞𝐞 𝐒𝐚𝐛𝐚𝐫 . 𝐒𝐡𝐡𝐤𝐫 & 𝐈𝐤𝐡𝐥𝐚𝐚𝐬 🤍
5
5
203
@shamas_virk99
Shamas virk 🇵🇰
4 years
اُن.ﷺ کی مہک نے دل کے غنچے کھلادیےہیں..! جس راہ پہ چلے دیے------ کوچے بسا دیے ہیں جن کی صورت میں ----مولا کے جلوے ملیں اُنﷺ کی نورانی صورت-- پہ لاکھوں سلام @shamas_virk99 ❤️
Tweet media one
13
56
198
@shamas_virk99
Shamas virk 🇵🇰
3 years
السلام و علیکم 🌸 صبح بخیر 💕 جمعہ مبارک🕋 سیدنا محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم❤️
Tweet media one
22
46
214
@shamas_virk99
Shamas virk 🇵🇰
2 years
السلام و علیکم ورحمتہ للہ وبراکاتہ☘️ صبح بخیر دوستو 🌸 ایک مرتبہ محبت کے ساتھ درود پاک پڑھ لیجیے💕
Tweet media one
28
49
216
@shamas_virk99
Shamas virk 🇵🇰
5 years
السلام و علیکم _____❗️ صبح بخیر دوستو ___❗️ ﷽ اِنَّ اللّـٰهَ رَبِّىْ وَرَبُّكُمْ فَاعْبُدُوْهُ ۗ هٰذَا صِرَاطٌ مُّسْتَقِـيْمٌ بے شک اللہ ہی میرا اور تمہارا رب ہے سو اسی کی بندگی کرو، یہی سیدھا راستہ ہے۔💕 سورۃ آل عمران ( 200 )
16
57
189
@shamas_virk99
Shamas virk 🇵🇰
2 years
اُنھیں خبر ہے کہیں سے پڑھو دُرود اُن ﷺ پر تمام دہر کا نقشہ، حُضور ﷺ جانتے ہیں صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّمْ 💚
Tweet media one
18
55
215
@shamas_virk99
Shamas virk 🇵🇰
3 years
السلام و علیکم 🌸 صبح بخیر زندگی 🍀 وَمَآ اَدْرَاكَ مَا يَوْمُ الدِّيْنِ اور تجھے کیا معلوم انصاف کا دن کیا ہے آیت 17 سورۃ الانفطار
Tweet media one
39
39
195
@shamas_virk99
Shamas virk 🇵🇰
3 years
السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🍁 صـبـــــح بــخیــر دوستو ☀️ 🌿 اور اللّٰہ کی رحمت سے مایوس نہ ہو،بیشک اللّٰہ کی رحمت سے کافر لوگ ہی ناامید ہوتے ہیں(سورة یوسف:80)
Tweet media one
38
59
197
@shamas_virk99
Shamas virk 🇵🇰
3 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🍁 صـبـــــح بــخیــر دوستو ☀️ وَاِنْ تَعُدُّوْا نِعْمَةَ اللّـٰهِ لَا تُحْصُوْهَا ۗ اِنَّ اللّـٰهَ لَغَفُوْرٌ رَّحِيْـمٌ ۝ اور اگر تم اللہ کی نعمتوں کو گننے لگو تو ان کا شمار نہیں کر سکو گے بے شک اللہ بخشنے والا مہربان ہے #سبحان_الله_وبحمده
Tweet media one
45
57
195