@saqibbashir156
Saqib Bashir
1 year
اسلام آباد سیشن کورٹ میں عمران خان اور بشری بی بی کے خلاف دائر پرائیویٹ کمپلینٹ پر سماعت بغیر کارروائی 28 اپریل تک ملتوی ، وکیل نے عدالت کو بتایا مفتی سعید عمرہ پر ہونے کی وجہ سے بیان ریکارڈ کرانے کے لیے پیش نہیں ہو سکتے آئندہ کی تاریخ مقرر کردیں عدالت نے 28 اپریل تک ملتوی کردی
@saqibbashir156
Saqib Bashir
1 year
اہم خبر ، عدت کے دوران نکاح الزام کے کیس میں کمپلیننٹ شہری محمد حنیف کے وکیل نے جج نصر من اللہ بلوچ کو بتایا ہے مرکزی گواہ " مفتی سعید" ساڈھے دس بجے بیان ریکارڈ کرانے آئیں گے عدالت نے 10:30 تک کیس کی سماعت میں وقفہ کردیا ۔۔ ذرائع کہتے ہیں آج مفتی سعید نہیں آئیں گے
27
81
647
22
55
367

Replies

@intazarpanjutha
Intazar Hussain Panjutha
1 year
@saqibbashir156 کہیڑے عمرے تے کہیڑیاں عباداتاں جب شرعی احکام اپنی زاتی فائدے کےلیے استعمال ہوں
8
24
211
@zzoneerakhan453
Zoneerakhan45 Zoneer
1 year
@saqibbashir156 عمرہ کرنے سے گناہ معاف نہیں ہوتے
0
0
0
@imranbukhari864
Imran bukhari#804
1 year
@saqibbashir156 عدالت کو حکم دینا چاہیے تھا مفتی سعید کا بیان لینے کے لیے سعودیہ ٹیم روانہ کی جائے ترازو کے پلڑے شاید تبھی برابر ہو سکتے
0
0
2
@saqibbashir156 Bhai lagta hai aap ko islamabad Police k sath setting ho gai hai. Aaj kal apni parne wali Mar ka zikar nahi karte.
0
0
1
@JamalAhmad1213
Jamal Ahmad
1 year
@saqibbashir156 غالباً مفتی سعید نے تو کل نماز جمعی پڑھای ہے میلوڈی مسجد میں۔۔۔
0
0
6
@JZVirk
Jahan Zaib Virk
1 year
@saqibbashir156 جب پہلے کہہ رہے تھے کہ آرہا ہے تب انہیں پتہ نہیں تھا کہ وہ عمرے پر ہے یا اچانک سے عمرے پر چلا گیا ہے
0
0
1
@ubaid_d
پٹھان
1 year
@saqibbashir156 اتنی جلدی عمرہ پر چلے گئے ؟ اگر یہ جھوٹ ہے تو پھر قانون کیا کہتا ہے اس کے لیے ؟
0
0
0
@puppa1955
Najam Bin Asad
1 year
@saqibbashir156 اسٹیبلشمنٹ کا پٹھو ہے ایسے ہی فرار ہوتا رہے گا۔
0
0
0
@altafgso
PEACE
1 year
@saqibbashir156 یہ مقدمہ فیڈرل شریعت کورٹ کو ریفر ہونا چاہیے
0
0
0
@AmarShamriaz
Amar Shamriaz
1 year
@saqibbashir156 واہ جی واہ کیا کہنے جی اللہ ھدایت دے اسے مولوی کو
0
0
0
@My_Khan777
❤I.K.
1 year
@saqibbashir156 مفتی صاحب کو کوٸی بتاٸے جس پیسے سے عمرہ کرنے گۓ ہیں قبول ہونا مشکل ہے۔
0
0
0
@MalikAw87471444
Sabeen Malik سبین ملک
1 year
@saqibbashir156 مفتی سعید اللہ کے گھر میں کس منہ سے سامنا کرے گے ۔
0
0
0
@sobiagul743
Sobia gul
1 year
@saqibbashir156 10:30 bajy jaab gawahi dainy a rahy thy us waqt wakeel ko pata nai tha? Ya mulana saab rozy mei jhoot bol nai sakty thy? 🤣
0
0
0
@RanaSidiq
desperatecitizen
1 year
@saqibbashir156 اللہ حرم میں ہی اس مفتی کو ہدایت دے دے۔ کہ واپس آکر سچ بولے۔ آج تک ایساکبھی نہیں ہواکہ کسی نے باہر سے کسی کوبلاکراسکی موجودگی میں طلاق دی ہو۔یہ گھریلو معاملہ ہوتا ہے۔ یاوکیل سےاسٹامپ پر طلاق لکھواکرسائن کردئے جاتے۔ (جب اپ کمپنی کے ہاتھوں ضمیر بیچ دیں تو پھر واپسی ناممکن ہوتی ہے)
0
0
0
@Tanveer29500063
Tanveer Ahmad
1 year
@saqibbashir156 وکیل کی طرف سے جھوٹ بولا گیا کے مفتی صاحب عمرہ پے گئے ہیں۔۔
0
0
0