سیف علی••🕊 Profile Banner
سیف علی••🕊 Profile
سیف علی••🕊

@SAIFALI00123

2,632
Followers
1,740
Following
371
Media
58,378
Statuses

Put your trust in Allah if you are ˹truly˺ believers.” ||~Software Engineer to be~||

Pakistan
Joined June 2021
Don't wanna be here? Send us removal request.
@SAIFALI00123
سیف علی••🕊
2 years
ہے گنبدِ خضرا کے سوا اور بھی جلوے آنکھوں کے لیے خاص نظارہ تو یہی ہے ﷺ ♥️
Tweet media one
25
66
456
@SAIFALI00123
سیف علی••🕊
2 years
یاد آتی ہے مجھے اہلے مدینہ کی وہ بات زندا رہنا ہو تو انسان مدینے میں رہے 💯☺️ #اردو_زبان
Tweet media one
18
64
449
@SAIFALI00123
سیف علی••🕊
2 years
#اردو_زبان
Tweet media one
8
63
381
@SAIFALI00123
سیف علی••🕊
2 years
تمہارا ایک رب ہے تم پھر بھی اسے یاد نہیں کرتے اور اس کے کتنے بندے ہے وہ پھر بھی تمہیں نہیں بھولتا 😓💯
Tweet media one
11
63
364
@SAIFALI00123
سیف علی••🕊
2 years
بس اِتنا کرم کرنا اے چشمِ کریمانہ جب جان لبوں پر ہو تم سامنے آجانا ﷺ ♥️
Tweet media one
24
38
379
@SAIFALI00123
سیف علی••🕊
2 years
ہر سانس سے آتی ہو سدا صلے اللہ کی ہم لاکھ جیی اصل میں جینا تو یہی ہے ﷺ 😊♥️ #اردو_زبان
Tweet media one
59
52
382
@SAIFALI00123
سیف علی••🕊
2 years
میں مدینے کی گلیوں کے قربان جن سے گزرے ہے شاہ مدینہ اس طرح سے مہکتے ہیں رستے عطر جیسے لگائے ہوئے ہیں ♥️✨😍 #اردو_زبان
Tweet media one
23
41
363
@SAIFALI00123
سیف علی••🕊
2 years
تیرے عشق کی بدولت مجھے زندگی ملی ہے صلی اللّٰہ مجھے موت آقا ﷺ آئے صلی اللّٰہ تیرا ذکر کرتے کرتے 💕🤍 #اردو_زبان
Tweet media one
22
37
367
@SAIFALI00123
سیف علی••🕊
2 years
جب مشکل میں پھنس جاؤ اور نکلنے کی امید نہ ہو تو اس پروردگار کو صرف یاد کرنا کیونکہ وہی ہے جس کے آگے کوئی بھی چیز ناممکن نہیں ہے 💯✨ #اردو_زبان
17
36
344
@SAIFALI00123
سیف علی••🕊
2 years
جتنا دیا سرکار ﷺ نے مجھ کو اتنی میری اوقات نہیں ہے یہ تو کرم ہے ان کا ورنا مجھ میں تو ایسی بات نہیں ہے ✨❤️ #اردو_زبان
Tweet media one
18
43
362
@SAIFALI00123
سیف علی••🕊
2 years
حشر کے روز جب میرے آقا ﷺ امتی کی شفاعت کریں گے رب کہے گا انہیں میں نے بخشا جو دیوانے تمہارے ہوئے ہیں یا نبی ﷺ سب کرم ہے تمہارا 🥺❤️💞 #اردو_زبان
Tweet media one
29
48
358
@SAIFALI00123
سیف علی••🕊
2 years
جس سہانی گھڑی چمکا طیبہ کا چاند اس دل افروز ساعت پہ لاکھوں سلام ﷺ ♥️🤍 #اردو_زبان
Tweet media one
11
51
355
@SAIFALI00123
سیف علی••🕊
2 years
چاند جھک جاتا جدھر انگلی اٹھاتے مہد میں کیا ہی چلتا تھا اشاروں پر کھلونا نور کا❤️✨ #اردو_زبان
Tweet media one
9
36
340
@SAIFALI00123
سیف علی••🕊
2 years
میرے نبی پاک ﷺ نے فرمایا بیٹیاں گھر کا نور ہوتی ہے انہیں کبھی دکھ مت دو💯✨ #اردو_زبان
23
55
341
@SAIFALI00123
سیف علی••🕊
2 years
میرے نبی پاک ﷺ نے فرمایا قیامت اس حال میں قائم ہوجائے گی کہ ایک شخص لقمہ اپنے منہ طرف اٹھائے گا اور اسے کھا بھی نہ پائے گا✨💯😟 #اردو_زبان
7
35
322
@SAIFALI00123
سیف علی••🕊
2 years
پہنچے معراج میں عرش تک مصطفیٰ ﷺ جب نہ معبود بندے میں پردہ رہا تب ملائق نے حضرت سے جھک کر کہا ساری مخلوق میں حق نما تو ہی تو اللّٰہ ھو اللّٰہ ھو اللّٰہ ھو🤍💯✨ #اردو_زبان
Tweet media one
33
45
331
@SAIFALI00123
سیف علی••🕊
2 years
توں زندا ہے واللہ توں زندا ہے واللہ میرے چشمِ عالم سے چھپ جانے والے میرا دل بھی چمکا دے چمکانے والے ﷺ ❤️✨ #اردو_زبان
Tweet media one
9
42
330
@SAIFALI00123
سیف علی••🕊
2 years
اللّٰہ تعالیٰ سے توبہ کر کے پھر وہی گناہ کرتے ہو شرم نہیں آتی اے انسان تجھے، اور اس کریم ربّ کی شان دیکھو پھر بھی تمہارے گناہوں پر پردہ ڈالتا رہتا ہے 💯❤️🥺 #اردو_زبان
23
34
327
@SAIFALI00123
سیف علی••🕊
2 years
جب رب راضی ہونے لگتا ہے تو بندے کو اپنے عیبوں کا پتا چلنا شروع ہوجاتا ہے اور یہی اس کی رحمت کی پہلی نشانی ہے 💯❤️✨ (مولا علی علیہ السّلام) #اردو_زبان
8
46
327
@SAIFALI00123
سیف علی••🕊
2 years
بادل گہرے ہوئے ہیں بارشِ برس رہی ہے لگتا ہے کیا سہانا میرے نبی ﷺ کا روضہ ♥️ #اردو_زبان
Tweet media one
28
43
326
@SAIFALI00123
سیف علی••🕊
2 years
جس زبان سے جھوٹ نکلنا بند ہو جائے اس زبان سے نکلی ہر دعا قبول ہوتی ہے ✨💯 (مولا علی علیہ السّلام) #اردو_زبان
9
34
319
@SAIFALI00123
سیف علی••🕊
2 years
یہ سب تمہارا کرم ہے آقا ﷺ کہ بات اب تک بنی ہوئی ہیں ✨❤️💯 #اردو_زبان
Tweet media one
35
38
317
@SAIFALI00123
سیف علی••🕊
2 years
جب اللّٰہ کسی سے خوش ہوتا ہے تو اس کیلئے نیکی آسان اور گناہ کرنا مشکل کر دیتا ہے 🌟 #اردو_زبان
19
36
314
@SAIFALI00123
سیف علی••🕊
2 years
میں سوجاؤں یا مصطفیٰ ﷺ کہتے کہتے کھلے آنکھ صلے اللہ کہتے کہتے ❤️☺️ #اردو_زبان
Tweet media one
13
33
312
@SAIFALI00123
سیف علی••🕊
2 years
جتنے بھی پرفیوم لگا لو لیکن جو خوشبو ماں کے دوپٹے سے آتی ہے اس کی بات ہی کچھ اور ہے 💯🥰 #اردو_زبان
13
42
317
@SAIFALI00123
سیف علی••🕊
2 years
حضرت حلیمہ سعدیہ فرماتی ہیں میں نے گھر میں کبھی چراغ نہیں جلایا کسی نے وجہ پوچھی تو جواب دیا محمد ﷺ کے ہوتے کسی چراغ کی کیا ضرورت🤍😍💯 #اردو_زبان
10
40
316
@SAIFALI00123
سیف علی••🕊
2 years
اور بہترین مرد وہ ہے جو خود سے وابستہ عورتوں کی بات غیر مردوں سے نہ کریں💯 (مولا علی علیہ السّلام) #اردو_زبان
10
39
323
@SAIFALI00123
سیف علی••🕊
2 years
کتنا بلند مرتبہ پایا حسین نے راہ خدا میں گھر کو لٹایا حسین نے چھوڑی نا وقت نزع بھی شبیر نے نماز سجدے میں رکھ کے سر کو کٹایا حسین نے❤️🖤✨ #اردو_زبان
13
45
320
@SAIFALI00123
سیف علی••🕊
2 years
وہ بڑا کریم ہے تم ایک بار مانگ کر تو دیکھ زندگی بھر کسی محتاج نہیں رہنے دیگا وہ رب💯♥️ #اردو_زبان
7
56
312
@SAIFALI00123
سیف علی••🕊
2 years
مدد کے لیے صرف میرا اللّٰہ آتا ہے اور دکھ سکھ میں بھی میرا اللّٰہ ہی ساتھ ہوتا ہے 💯🙌
11
44
298
@SAIFALI00123
سیف علی••🕊
2 years
وہ تھام لیتا ہے گناہگاروں کو بھی میرا اللّٰہ زمانے کے طرح رسوا نہیں کرتا 💯♥️🙂 #اردو_زبان
9
35
300
@SAIFALI00123
سیف علی••🕊
2 years
خوف طوفان ہے بجلیوں کا ڈر سخت مشکل ہے آقا ﷺ کدھر جائیں ہم آپ ہی گر نہ لیں گے ہماری خبر ہم مصیبت کہ مارے کدھر جائیں گے ♥️🥺
7
45
293
@SAIFALI00123
سیف علی••🕊
2 years
جب اندر سے ٹوٹ جاؤ تو اپنے دکھ اس پروردگار کو سناؤ کیونکہ اس کے سوا کوئی تیرے دکھڑے نہیں سنے گا اور وہی ہے جو اندر سے ٹوٹے ہوئے انسان کو پھر سے جوڑتا ہے اور مسکرانہ سکھاتا ہے 💯❤️
Tweet media one
11
35
298
@SAIFALI00123
سیف علی••🕊
2 years
دو چیزیں اپنے اندر پیدا کر لو چپ رہنا اور معاف کرنا کیونکہ چپ رہنے سے بڑا کوئی جواب نہیں اور معاف کردینے سے بڑا کوئی انتقام نہیں 💯🙃♥️ (مولا علی علیہ السّلام) #اردو_زبان
6
43
295
@SAIFALI00123
سیف علی••🕊
2 years
میرے نبی پاک ﷺ نے فرمایا اللّٰہ تعالیٰ جس کے ساتھ بھلائی چاہتا ہے اسے دین کی سمجھ دے دیتا ہے اور دینے والا تو اللّٰہ ہی ہے 💯❤️ #اردو_زبان
9
32
290
@SAIFALI00123
سیف علی••🕊
2 years
جتنا زیادہ اللّٰہ کا شکر ادا کرو گے اللّٰہ تمہیں اتنا زیادہ عطا کرے گا ✨💯 (مولا علی علیہ السّلام) #اردو_زبان
13
42
294
@SAIFALI00123
سیف علی••🕊
2 years
اتنا کافی ہے زندگی کے لیے رکھ لو آقا ﷺ جو نوکری کے لیے♥️🥺 #اردو_زبان
Tweet media one
17
26
297
@SAIFALI00123
سیف علی••🕊
2 years
کعبے سے اس لئے ہی افضل ہوا مدینہ حصّے میں اس کے آیا میرے نبی ﷺ کا روضہ ♥️ #اردو_زبان
Tweet media one
25
44
300
@SAIFALI00123
سیف علی••🕊
2 years
ایسے ہی نہیں تم اپنی نیند چھوڑ کر تہجّد تک آجاتے ہو اس نماز کا بلاوا تو عرش سے آتا ہے ✨🖤 #اردو_زبان
7
30
277
@SAIFALI00123
سیف علی••🕊
2 years
کہہ دو دنیا کی سب سے خوبصورت کتاب قرآن پاک ہے ۔اور یہی وہ کتاب ہے جو تمہاری رہنمائی کرے گی 💯❤️✨ #اردو_زبان
6
39
285
@SAIFALI00123
سیف علی••🕊
2 years
تم کسی کے ساتھ بھلائی کرو تمہیں اس کا بدلہ برائی کی صورت میں ملے تو سمجھ لو کہ تمہاری نیکی قبول ہو گئی💯❤️ (مولا علی علیہ السّلام) #اردو_زبان
8
42
287
@SAIFALI00123
سیف علی••🕊
2 years
یا اللّٰہ میں آپ کی شان کیسے لکھوں آپ کی شان تو میری سوچوں سے بھی اعلیٰ اور پاک ہیں 💯✍️❤️ #اردو_زبان
Tweet media one
12
15
283
@SAIFALI00123
سیف علی••🕊
2 years
جو زمین پر ہے سب کو فنا ہونا ہے اور تمہارے پروردگار ہی کی ذات جو صاحبِ جلالو کرم ہے باقی رہے گی تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے ♥️✍️ #اردو_زبان
34
43
279
@SAIFALI00123
سیف علی••🕊
2 years
تیرے ﷺ ہوتے جنم لیا ہوتا پھر کبھی تو تجھے ملا ہوتا 🥺❤️
Tweet media one
7
36
277
@SAIFALI00123
سیف علی••🕊
2 years
✍️خط بھیج کہ تم نے جنہیں یثرب سے بلایا مہمان تھے لیکن انہیں دریا سے ہٹایا پیاسے ہی رہے وہ انہیں پانی نہ پلایا اللّٰہ نے جن کے لیے کوثر کو اوتارا دریا ہے ہمارا دریا ہے ہمارا عباس کا نعرہ ہے علمدار کا نعرہ🙌♥️ #اردو_زبان
8
41
275
@SAIFALI00123
سیف علی••🕊
2 years
اللّٰہ کو بہت پسند ہے جب اس کا بندہ تھک ہار کر اس کے در پر بیٹھ جاتا ہے 💯❤️ #اردو_زبان
17
43
277
@SAIFALI00123
سیف علی••🕊
2 years
زندگی جب رولائے تو سمجھ لینا گناہ معاف ہوگئے اور زندگی جب بھی ہنسائیں تو سمجھ لینا دعا قبول ہوگئی 💯💞 (مولا علی علیہ السّلام) #اردو_زبان
11
39
267
@SAIFALI00123
سیف علی••🕊
2 years
اے موسیٰ کے لیے دریا میں راستہ نکالنے والے ہمارے ربّ ہم پر رحم فرما ✨❤️ #اردو_زبان
19
32
267
@SAIFALI00123
سیف علی••🕊
2 years
اللّٰہ کا مطلب ہی یہ ہے کہ جس کو کسی نے نہیں بنایا اور جو کسی کا محتاج نہیں ♥️✨💯 #اردو_زبان
32
53
275
@SAIFALI00123
سیف علی••🕊
2 years
#ا��دو_زبان
Tweet media one
9
40
261
@SAIFALI00123
سیف علی••🕊
2 years
میرے نبی پاک ﷺ نے فرمایا جس گھر میں قرآن پڑھا جاتا ہے وہ آسمان والوں کو ایسا دکھائی دیتا ہے جیسا کہ زمین والوں کو ستارے دکھائی دیتے ہیں ♥️💯💞 #اردو_زبان
9
39
265
@SAIFALI00123
سیف علی••🕊
2 years
جو آدمی اللّٰہ تعالیٰ کے سامنے اپنی عاجزی ظاہر کرتا ہے تو دنیا داروں کی اونچی گردنیں اس کے سامنے ذلیل و پست ہوجاتی ہیں ✨ (مولا علی علیہ السّلام) #اردو_زبان
28
41
265
@SAIFALI00123
سیف علی••🕊
2 years
کسی کو دیا گیا ایک آنسو عمر بھر کی عبادت پر پانی پھیر دیتا ہے 💯❤️ #اردو_زبان
5
35
251
@SAIFALI00123
سیف علی••🕊
2 years
ایمان ہمارا یہ ہے کہ ہم اللّٰہ کے سوا کسی غیر کو سجدہ نہیں کرینگے اور نا ہی اس کے برابر کسی کو شریک کرے گے ♥️💯
7
33
251
@SAIFALI00123
سیف علی••🕊
2 years
#اردو_زبان
Tweet media one
11
49
255
@SAIFALI00123
سیف علی••🕊
2 years
جب زمین بھونچال سے ہلادی جائے گی اور زمین اپنے اندر کے بوجھ نکال پھینکے گی اور انسان کہے گا اس کو کیا ہوا ہے اس روز وہ اپنے حالات بیان کردے گی کیوں کہ تمہارے پروردگار نے اس کو حکم بھیجا ہوگا💯✨♥️ (القرآن الکریم) #اردو_زبان
Tweet media one
18
32
241
@SAIFALI00123
سیف علی••🕊
2 years
صرف جائے نماز ہی وہ واحد جگہ ہے جہاں رو لو تو سامنے والا تماشہ نہیں بناتا 🤍💯 #اردو_زبان
16
42
244
@SAIFALI00123
سیف علی••🕊
2 years
عورت سے محبت میں کوئی جیت نہیں سکا نفرت میں آج تک عورت کو کوئی ہرا نہیں سکا 💯 #اردو_زبان
7
51
241
@SAIFALI00123
سیف علی••🕊
2 years
اور پھر میرے بابا نے کہا بیٹا مضبوط بنو ماں باپ رحم کھالیتے ہیں لیکن دنیا والے نہیں 💯 #اردو_زبان
6
31
230
@SAIFALI00123
سیف علی••🕊
2 years
میرے نبی پاک ﷺ کا فرمان ہے جس سے تم محبت کرتے ہو اس کو بتایا بھی کرو💚🖤 #اردو_زبان
13
38
238
@SAIFALI00123
سیف علی••🕊
2 years
غمزدہ آج وباوہ سے ہے دُنیا مولا آج دشوار ہے انسان کا جینا مولا 💔😔 #اردو_زبان
1
26
228
@SAIFALI00123
سیف علی••🕊
2 years
ہر حال میں اللّٰہ کو پکارو کیونکہ اللّٰہ کے سوا کوئی تمہاری مدد نہیں کر سکتا 💯💕 #اردو_زبان
22
23
233
@SAIFALI00123
سیف علی••🕊
2 years
تمہارے آستانے سے زمانہ کیا نہیں پاتا کوئی بھی در سے خالی مانگنے والا نہیں جاتا بھر دو جھولی میری یا محمد ﷺ لوٹ کر میں نہ جاؤ گا خالی🤲❤️✨ #اردو_زبان
Tweet media one
7
46
216
@SAIFALI00123
سیف علی••🕊
2 years
میرے نبی پاک ﷺ نے فرمایا اچھی نیت انسان کو جنت میں داخل کرے گی 💯❤️ #اردو_زبان
12
41
229
@SAIFALI00123
سیف علی••🕊
2 years
اے انسان تم دنیا کو تو دھوکا دے سکتے ہو لیکن اس کو کیسے دھوکا دوگے جس کے آگے دنیا کی کوئی چیز چھپی نہیں آج تک 💯💞 #اردو_زبان
4
34
226
@SAIFALI00123
سیف علی••🕊
2 years
انَّمَا الْحَيَاةُ الدُّنْيَا لَعِبٌ وَلَهْوٌ ۞ "دنیا کی زندگی تو محض کھیل اور تماشا ہے".♥️ -القرآن ✨❤️
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
12
27
217
@SAIFALI00123
سیف علی••🕊
2 years
بات نیت کی ہوتی ہے کوئی کعبہ سے خالی لوٹتا ہے اور کوئی گھر بیٹھے رب کو پا لیتا ہے 💯💙 #اردو_زبان
6
36
226
@SAIFALI00123
سیف علی••🕊
2 years
بہت نوازا ہے اس پاک ذات نے مجھے میری عبادت کے برابر ملتا تو شاید کچھ نہ ملتا 💯🥲 #اردو_زبان
5
41
228
@SAIFALI00123
سیف علی••🕊
2 years
تین لوگ جب آپ کے سامنے بات کر رہے ہو تو انہیں مت روکیں ،والدین ،بچہ، اور غمزدہ انسان کیونکہ ان کا دل بول رہا ہوتا ہے 💯❤️ (مولا علی علیہ السّلام) #اردو_زبان
15
33
220
@SAIFALI00123
سیف علی••🕊
2 years
محبت جھوٹی نہیں میری البتہ گواہ ہے میری ہر نماز کی دعا ✨ #اردو_زبان
4
32
222
@SAIFALI00123
سیف علی••🕊
2 years
اور جسے اللّٰہ چن لیتا ہے اسے اپنی لاڈلی نماز تہجد عطا کرتا ہے ✨ #اردو_زبان
16
40
217
@SAIFALI00123
سیف علی••🕊
2 years
انسان کا سب سے بڑا اور بہترین عمل معاف کرنا اور بھول جانا ہے ✨💯 (مولا علی علیہ السّلام) #اردو_زبان
11
44
205
@SAIFALI00123
سیف علی••🕊
2 years
زندگی استاد سے زیادہ سخت ہوتی ہے استاد سبق دے کر امتحان لیتا ہے اور زندگی امتحان لے کر سبق دیتی ہے 💯❤️ (مولا علی علیہ السّلام) #اردو_زبان
8
40
210
@SAIFALI00123
سیف علی••🕊
2 years
شدید طلب ہے مجھے اس کی وہ ہے کہ ذرا بھی میسر نہیں 💞🙂 #اردو_زبان
2
11
207
@SAIFALI00123
سیف علی••🕊
2 years
اگر عورت سچی محبت کرلے تو وہ ماں جیسی پرواہ کرنے لگ جاتی ہے 🧡💯 #اردو_زبان
0
42
213
@SAIFALI00123
سیف علی••🕊
2 years
سونهن سب توتي ختم تنهنجو قسم ڪون توهجيڙﻭ ڏِٺم تنهنجو قسم ﷺ #اردو_زبان
Tweet media one
7
41
201
@SAIFALI00123
سیف علی••🕊
2 years
دنیا میں ایک باپ ہی ایسا انسان ہے جو چاہتا ہے کہ میری اولاد مجھ سے زیادہ کامیاب ہو 💙 #اردو_زبان
0
26
195
@SAIFALI00123
سیف علی••🕊
2 years
اظہار سے نہیں انتظار سے پتا چلتا ہے محبت کتنی گہری ہے💯 #اردو_زبان
5
34
192
@SAIFALI00123
سیف علی••🕊
2 years
لوگ جتنا بھی دل دکھائیں یہ یاد رکھا کریں کہ جب اللّٰہ کے بندے ہمیں توڑتے ہیں تو انکا توڑنا ہمیں اللّٰہ سے جوڑتا ہے 💯❤️ (مولا علی علیہ السّلام) #اردو_زبان
12
51
196
@SAIFALI00123
سیف علی••🕊
2 years
✨جس کتاب میں عورت کو پردے کا حکم ہوا ہے اسی کتاب میں مرد کو نگاہ جھکائے رکھنے کا بھی حکم ہے 💯🙂 #اردو_زبان
8
44
189
@SAIFALI00123
سیف علی••🕊
2 years
نبی پاک ﷺ نے فرمایا میں نے قبر سے زیادہ کوئی اور بھیانک منظر نہیں دیکھا۔ یا اللّٰہ قبر کی سختی سے ہماری حفاظت فرما✨😥 #اردو_زبان
15
47
192
@SAIFALI00123
سیف علی••🕊
10 months
ایک اللہ ہی ہے جو ہر حال میں اپنے بندے سے وفا کرتا ہے 💯❣️
0
13
189
@SAIFALI00123
سیف علی••🕊
2 years
میرے نبی پاک ﷺ نے فرمایا تم قیامت والے دن ان کے ساتھ ہوگے جن سے تم محبت رکھتے ہو 🤍✨ #اردو_زبان
10
46
165
@SAIFALI00123
سیف علی••🕊
2 years
حضور پاک ﷺ نے فرمایا بہترین اولاد باپردہ بیٹیاں ہیں 💯💞 #اردو_زبان
11
37
170
@SAIFALI00123
سیف علی••🕊
2 years
بہت قیمتی ہوتے ہیں وہ دکھ جو آپ کو جائے نماز تک لے آتے ہیں 💯 ❤️ #اردو_زبان
4
36
162
@SAIFALI00123
سیف علی••🕊
2 years
ایمان کا مطلب ہے اللّٰہ کے سوا کسی غیر کو سجدہ نہ کرنا صرف اس کے آگے اپنے سر کو جھکانا 💯✨ #اردو_زبان
1
24
172
@SAIFALI00123
سیف علی••🕊
2 years
میرے نبی پاک ﷺ نے فرمایا عورت پہ سب سے زیادہ حق اس کے شوہر کا ہے ✨💯 #اردو_زبان
3
25
167
@SAIFALI00123
سیف علی••🕊
2 years
جب دل تکلیف میں ہو تو سکون کے لئے سب سے بہتر جگہ سجدہ ہے ✨💯 (مولا علی علیہ السلام) #اردو_زبان
5
45
150
@SAIFALI00123
سیف علی••🕊
10 months
محبوب کی قربت میں اگر کوئی شخص زمین پر جنت کے وجود کا دعویٰ کرے تو میں اس کے حق میں ہوں۔۔۔🤍🥀
0
13
168
@SAIFALI00123
سیف علی••🕊
10 months
بہترین محبت اللہ کی ہے جو لازوال ہے ❤
0
13
168
@SAIFALI00123
سیف علی••🕊
2 years
میرے نبی پاک ﷺ نے فرمایا باپ جنت کا دروازہ ہے 💯❤️ #اردو_زبان
5
39
152
@SAIFALI00123
سیف علی••🕊
2 years
شہیدے کربلا کا غم جسے بھی ناگوار ہے وہ بد عمل ہے بد نسب اسی پہ بیشمار ہے ارے او دشمنے ازل تو مر ذرا قبر میں چل پتا چلے گا کیا حسین ہے میرا حسین نے ہے ایسا بادشاہ حسین ہے ♥️💕✨ #اردو_زبان
Tweet media one
5
34
142
@SAIFALI00123
سیف علی••🕊
2 years
ہر اِک شریف ذہن سے یزید اتنا گر گیا کسی نے اپنے لعل کا یزید نام نہ رکھا یہ کل بھی نامراد تھا یہ ابھی نامراد ہے حسین زندا آباد حسین زندا آباد یہ کل بھی زندا آباد تھا یہ ابھی زندا آباد ہیں ✨❤️ #اردو_زبان
2
41
135
@SAIFALI00123
سیف علی••🕊
10 months
وہ اللہ ایک ہے اور ہمیشہ زندہ رہنے والا ہے۔ 💯
0
12
150
@SAIFALI00123
سیف علی••🕊
2 years
وہ سارا دن ہمارے گناہ دیکھتا رہتا ہے اور صبح اپنے ہی فرشتوں کے ہاتھوں ہمارا رزق بھیجتا ہے بیشک وہی اللّٰہ ہے ❤️✨ #اردو_زبان
4
41
135
@SAIFALI00123
سیف علی••🕊
8 months
ایک اللہ ہی ہے جو موت سے پاک ہے باقی سب نے موت آنی ہے۔💯
0
9
133
@SAIFALI00123
سیف علی••🕊
2 years
ناراضگی ظاہر کرنا دل میں برائی رکھنے سے بہتر ہے ✨💯 (مولا علی علیہ السّلام) #اردو_زبان
3
38
125
@SAIFALI00123
سیف علی••🕊
10 months
قرآن میں حدیث میں یزید کا بیاں نہیں یزید کی تو قبر کا کہیں بھی کوئی نشاں نہیں ہا جابجا ہے دہیر میں حسین کی اولاد ہے حسین زندہ باد حسین زندہ باد 🚩🏴❣️
1
9
123
@SAIFALI00123
سیف علی••🕊
2 years
آزمائش تو انہی کے لئے ہوتی ہے جنہیں اللّٰہ چاہتا ہے اور صبر وہی کرتے ہیں جو اللّٰہ کو چاہتے ہیں✨💞 (مولا علی علیہ السّلام) #اردو_زبان
2
36
115
@SAIFALI00123
سیف علی••🕊
2 years
زندگي مديني ۾ آ ھر خوشي مديني ۾ آ مينهن رب جي رحمتن جو هر گهڙي مديني ۾ آ ❤️💫 ﷺ #اردو_زبان
Tweet media one
3
40
112