『KINGMAKER』 Profile Banner
『KINGMAKER』 Profile
『KINGMAKER』

@restizwell

23,566
Followers
2,527
Following
15,364
Media
190,321
Statuses

ہم فقیروں سے دوستی کر لو گُر سِکھا دیں گے بادشاہی کے

San Francisco, CA
Joined March 2019
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@restizwell
『KINGMAKER』
3 years
صحیح اور غلط کے درمیان جو چیز جا کر کھڑی ہو جاتی ہے اُسے “سیاست” کہتے ہیں 🚶‍♂️
23
50
227
@restizwell
『KINGMAKER』
17 days
ویڈیو آف دی ڈۓ ! ♥️
61
772
4K
@restizwell
『KINGMAKER』
3 months
ویڈیو آف دی ڈۓ ! ♥️
38
718
4K
@restizwell
『KINGMAKER』
2 months
ویڈیو آف دی ڈۓ ! ♥️
57
536
3K
@restizwell
『KINGMAKER』
3 months
ویڈیو آف دی ڈۓ ! ♥️
37
514
3K
@restizwell
『KINGMAKER』
1 year
آج سمجھ آئی “داماد” کو “پروٹوکول” کیوں دیا جاتا ہے ! 🔥
126
898
3K
@restizwell
『KINGMAKER』
1 month
ویڈیو آف دی ڈۓ ! ♥️
31
415
3K
@restizwell
『KINGMAKER』
3 years
فوٹو آف دی ڈۓ ! ♥️
Tweet media one
44
117
2K
@restizwell
『KINGMAKER』
3 years
ایک بات زندگی میں یاد رکھیں بہت کام آۓ گی ! جو ڈر گیا وہ مر گیا 🏌️‍♂️
102
495
2K
@restizwell
『KINGMAKER』
3 months
ویڈیو آف دی ڈۓ ! ♥️
71
409
2K
@restizwell
『KINGMAKER』
13 days
آئیں پھر آپ کو کالی مرچوں والے انڈا چنے پکانا سکھاؤں ! 🤷‍♂️
24
504
2K
@restizwell
『KINGMAKER』
1 year
یہ خاندانی لوگوں کا “شیوا” ہے ! 🖤
65
580
2K
@restizwell
『KINGMAKER』
2 years
تھریڈ 🤷‍♂️ نواز شریف کیوں قابل قبول نہیں ہے ! اس کہانی کو سمجھنے کے لیے تھوڑا پیچھے جانا پڑۓ گا 9/11 کے بعد پاکستان نے ڈالروں کا مُنہ دیکھ لیا تھا پراپرٹی کی قیمتیں بڑھنا شروع ہو گئی تھیں خاص طور پر ڈیفینس میں پراپرٹی ڈیلروں کی موجیں لگنا شروع ہو گئیں تھیں
115
650
2K
@restizwell
『KINGMAKER』
2 years
آج مُحترمہ کلثوم نواز شریف صاحبہ کی یاد آگئی اللّہ پاک درجات بُلند کرۓ آمین 🖤
Tweet media one
145
129
1K
@restizwell
『KINGMAKER』
3 months
ویڈیو آف دی ڈۓ ! ♥️
14
254
1K
@restizwell
『KINGMAKER』
3 months
ویڈیو آف دی ڈۓ ! ♥️
28
297
1K
@restizwell
『KINGMAKER』
4 months
عربی آج مروانے لگی تھئ اور انگریزی آزاد گھوم رہی ہے ! 🔥
Tweet media one
Tweet media two
69
433
1K
@restizwell
『KINGMAKER』
2 years
فوٹو آف دی ڈۓ ! ♥️
Tweet media one
37
127
1K
@restizwell
『KINGMAKER』
26 days
ویڈیو آف دی ڈۓ ! 😍
48
129
1K
@restizwell
『KINGMAKER』
2 years
ڈاکٹر نذیر تبسم اپنی کتاب میں اپنی شریک حیات جو جہاں فانی میں نہیں رہیں کے بارے میں لکھتے ہیں ایک بار ایسا ہوا کہ ہم دونوں میں چھوٹی سی بات پر بڑی لڑائی ہوگی گھر کی بیسمینٹ میں میں بیڈ پر سوتا اور وہ نیچے زمین پر گرمیوں کی رات تھی ہم دونوں اپنی اپنی جگہ سو گئے
92
219
1K
@restizwell
『KINGMAKER』
3 years
مُحمد ﷺ اَنَا خَاتَمَ النَّبِيِّيْنَ لَا نَبِيَ بَعْدِيْ ♥️
29
198
1K
@restizwell
『KINGMAKER』
1 year
جانو کا پیپر دینے گئے آگے سے امتحان میں پولیس آگئی ! 🔥
80
321
974
@restizwell
『KINGMAKER』
4 months
یہ ویڈیو دیکھ رہا تھا بات سُننے کے بعد پہلا خیال یہی آیا کہ … “کامیابیوں کی قیمت چُکانی پڑتی ہے” 🤷‍♂️
41
340
1K
@restizwell
『KINGMAKER』
2 years
خاں صاحب اگر آپ گئے تو نہ بھنگڑا ڈالنا ہے نہ مٹھائی بانٹنی ہے نہ بریانی کی دیگ داتا صاحب بھیجنی ہے اور نہ ہی خوشی کا اظہار کرنا ہے بس اللّہ کے حضور حاجت کے نفل پڑھنے ہیں اور دعا کرنئ ہے آئندہ کبھئ پاکستان پر آپ کی نحوست کا سایہ نہ پڑۓ آمین 🚶‍♂️
56
173
949
@restizwell
『KINGMAKER』
5 months
بندا بھلا اردو میں مانگ لے جو چیز بھی مانگنی ہو ! 🤷‍♂️
43
296
979
@restizwell
『KINGMAKER』
2 years
ہم مُلک سے باہر اپنی ذات کے لیے جاتے ہیں مُلک کو بنانے اور سنوارنے کے لیے نہیں ہمیں جب ڈالر پاؤنڈ ایک کے سو ملتے ہیں تو ہم خاندان میں ناک اونچی کر کے پھرتے ہیں پاکستان ہم عیاشی کرنے آتے ہیں پاکستان کا درد ہمیں کتنا کو ہوتا ہے یہ ہم سب جانتے ہیں یہ جتنے اوورسئیز کو درد ہو رہا ہے
41
268
912
@restizwell
『KINGMAKER』
1 year
یہ ویڈیو نہیں دیکھی تو کچھ نہیں دیکھا ! 😎
30
352
935
@restizwell
『KINGMAKER』
11 days
ویڈیو آف دی ڈۓ ! 🖤
13
316
958
@restizwell
『KINGMAKER』
2 years
میاں نواز شریف صاحب کی سیاست سے لاکھ اختلاف سہی مگر بحیثیت وزیر اعظم انہوں نے ہمیشہ کرسی کے وقار کا خیال رکھا چاہے اپوزیشن میں بھی ہوں کبھئ گری ہوئی کوئی بات نہیں کی اور نہ ہی کبھئ پرسنل لیول پر جا کر کسی سیاسی جماعت یا پرسن پر اٹیک کیا آپ خاں صاحب پتا نہیں کہاں پلے بڑھے ہیں 🔥
47
164
890
@restizwell
『KINGMAKER』
27 days
پانی زیادہ نہ پینے سے “امیگریشن” کی کمی ہو جاتی ہے ! 🤷‍♂️
26
260
932
@restizwell
『KINGMAKER』
5 months
جہاں ہم کھڑے ہوں گے “لائین” وہیں سے شروع ہو گی ! 🏌️‍♂️
25
317
909
@restizwell
『KINGMAKER』
1 year
ہمیں بھی یاد کر لینا چمن میں جب بہار آئے … 🖤
Tweet media one
39
74
882
@restizwell
『KINGMAKER』
3 months
ویڈیو آف دی ڈۓ ! ♥️
26
177
907
@restizwell
『KINGMAKER』
2 years
باپ اور بیٹی کی محبت کی مکمل کہانی ترجمانی اور احساس ! ♥️
Tweet media one
24
66
866
@restizwell
『KINGMAKER』
10 days
آئیں پھر آپ کو آج “دم گوشت” پکانے کا طریقہ سکھاؤں ! 🤷‍♂️
16
240
904
@restizwell
『KINGMAKER』
2 years
تھریڈ 🤷‍♂️ نواز شریف چور ہے کی گردان ! روز ایک ہی بکواس جو سالوں سے جاری ہے اور تب تک جاری رہے گی جب تک نواز شریف مان نہیں جاۓ گا کہ وہ واقعی چور ہے اس مُلک و عوام کی بدقسمتی کہہ لیں یا شعور کی کمی کہہ لیں یا پھر پڑھے لکھے جاہلوں کا ہجوم کہہ لیں عجیب لائی لگ قسم کی عوام ہے
40
336
837
@restizwell
『KINGMAKER』
22 days
ویڈیو آف دی ڈۓ ! 😎
15
244
879
@restizwell
『KINGMAKER』
4 months
جہاں ہم کھڑے ہوں گے “لائین” وہیں سے شروع ہو گی ! #کنگ_میکر_نواز_شریف 🖤
Tweet media one
29
253
850
@restizwell
『KINGMAKER』
4 months
ناں چن ناں …اینج نئیں ! 🔥
Tweet media one
13
150
842
@restizwell
『KINGMAKER』
11 days
یہ ویڈیو دیکھنے کے بعد آپ مجھے یقیناً “بلاک” کر دیں گے ! 🎭
28
218
861
@restizwell
『KINGMAKER』
11 months
سُنا ہے MAO کالج کی پرنسپل صاحبہ سائیکل پر آتی جاتی ہیں ؟ 🤷‍♂️
50
101
799
@restizwell
『KINGMAKER』
1 month
اوۓ ہوۓ ہوۓ …. اخیر ہوگئی ! 😍
51
115
832
@restizwell
『KINGMAKER』
3 months
ماں تے فیر ماں ائی ہوندی اۓ ! ♥️
18
160
825
@restizwell
『KINGMAKER』
23 days
آئیں آپ پھر “کنافہ” بنانا سکھاؤں ! 😍
20
244
820
@restizwell
『KINGMAKER』
4 months
غلام فریدا ؒ دِل اُوتھے دئیے جتھے اگلا قدر وی جانے … 🖤
Tweet media one
28
157
823
@restizwell
『KINGMAKER』
1 year
ساڈۓ ایڈۓ بال نوں رون توں ہی فرصت نہیں ہوندی ! 🤷‍♂️
74
144
758
@restizwell
『KINGMAKER』
1 year
لاہور نامہ شریکوں کے نام ! 🤷‍♂️
60
265
754
@restizwell
『KINGMAKER』
11 months
جب کوئی نئی خاتون ٹوئیٹر جوائن کرۓ … 🤷‍♂️
76
131
736
@restizwell
『KINGMAKER』
1 year
باؤ گل جھنگ دی نئیں گل “تربیت” دی اۓ ! 🤷‍♂️
53
237
744
@restizwell
『KINGMAKER』
5 months
اتنا بے بس کسی خاتون کو آج تک نہیں دیکھا ! 🔥
30
266
765
@restizwell
『KINGMAKER』
2 years
پرویز الہی صاحب ن لیگ بھول سکتی ہے مگر شائد کچھ لوگ نہ بھولے ہوں آپ وہی ہیں ناں جنہوں نے 1999 میں مسلم لیگ ہاؤس ڈیوس روڈ پر قبضہ کیا تھا ؟ 🤷‍♂️
24
135
720
@restizwell
『KINGMAKER』
2 years
خاں صاحب زندگی میں ایک بات یار رکھیے گا بہت کام آۓ گی “سدا بادشاہی سوہنے رب کی ہے” 🖤
24
86
731
@restizwell
『KINGMAKER』
2 years
ویڈیو آف دی ڈۓ ! 🖤
39
128
729
@restizwell
『KINGMAKER』
2 years
اِک کہانی ! کہتے ہیں گاؤں کے کنوئیں پہ عجیب ماجرا ہوا جو بھی ڈول اندر ڈالتا واپس نہ آتا رسی خالی واپس آتی لوگ خوفزدہ ہوگے کہ اندر کوئی جنات وغیرہ ہیں جو یہ حرکت کرتے ہیں آخر اعلان کروایا گیا جو بھی اس راز کا پتا چلاۓ گا اس کو انعام دیا جاۓ گا
16
112
690
@restizwell
『KINGMAKER』
2 years
مُحترمہ مریم نواز صاحبہ کے نام پیغام ہے بیرون مُلک اپنی لابنگ کو سٹرونگ کریں یہ جو فوٹو سیشن گروپ ہے اس کے علاوہ کوئی ایسی ٹیم بنائیں جو پارٹی کے بیانیہ کو مضبوط کرۓ اور اوورسئیز بلاک میں اپنی جڑوں کو مزید گہرا کرۓ ان کو پاکستان کے بہتر امیج کو پیش کرنے کی طرف راغب کرۓ شکریہ 🎩
25
156
695
@restizwell
『KINGMAKER』
2 years
لو وئی پٹواریو تواڈے آسطے پوسٹ کیتی اۓ ! 🤷‍♂️
Tweet media one
28
61
690
@restizwell
『KINGMAKER』
3 years
ویسے مریم نواز صاحبہ یہ “جنتر منتر” کا آئیڈیا آپ کو آیا کہاں سے تھا @MaryamNSharif
127
46
687
@restizwell
『KINGMAKER』
1 year
میرے ہیلی کاپٹر کو راکٹ لانچر سے اُڑانے کی کوشش کی گئی ! 🤷‍♂️
34
197
684
@restizwell
『KINGMAKER』
29 days
اب آپ جا سکتی ہیں ! 😎
17
187
733
@restizwell
『KINGMAKER』
2 years
کسی کے گھر جاؤ تو اپنی انکھیں قابو میں رکھو اور جب اس کے گھر سے باہر آؤ تو زبان قابو میں رکھو تاکہ وہاں کی عزت اور راز دونوں محفوظ رہیں 🖤
15
83
683
@restizwell
『KINGMAKER』
2 months
اگر بات سمجھ آجاۓ تو آگے شئیر کر دیں ! 🤷‍♂️
15
323
719
@restizwell
『KINGMAKER』
1 year
ایسے کھاتے ہیں نہاری … 🤷‍♂️
92
166
679
@restizwell
『KINGMAKER』
3 months
کیا خوبصورت سین ہے ! ♥️
19
112
705
@restizwell
『KINGMAKER』
5 months
لو فیر پٹواریو کیچ کرو ساڈا آج دا گیان ختم ہویا ! 🤷‍♂️
11
119
677
@restizwell
『KINGMAKER』
5 months
اسی پنجابی ہوندے آں ! 🔥
21
171
675
@restizwell
『KINGMAKER』
2 years
اور اب روزانہ رات کو تین چار بار اُٹھ کر جب میں خود پانی پیتا ہوں تو سامنے دیوار پر لگی اس کی قد آدم تصویر میں بھئ اس کئ آنکھیں بھیگ جاتی ہیں یا پھر شائد میں اس کی تصویر ہی بھیگی آنکھوں سے دیکھتا ہوں تب مجھے یاد آتا ہے کہ میں نے اسے کہا تھا کہ “مُحبت مر نہیں سکتی” ♥️
32
58
642
@restizwell
『KINGMAKER』
2 years
نحوست کی پرچھائی لاہور سے بھی ختم ہوئی الحمد للّہ 🖤
28
68
629
@restizwell
『KINGMAKER』
14 days
رشتہ باہر دا کئ آیا اۓ … توں ساڈی مُحبت توں گئی ایں مُکر ! 🔥
11
193
681
@restizwell
『KINGMAKER』
2 months
یہ چیز میرے عزیز ! 🖤
39
65
666
@restizwell
『KINGMAKER』
2 years
گوادر میں پاکستان مسلم لیگ ن ہاؤس کا قیام فورئ طور پر ہونا چاہئے اور اس کے لیے اہل افراد کا چناؤ بہت ضروری ہے جو عوام سے ہر وقت رابطے میں ہوں 🎩
10
90
629
@restizwell
『KINGMAKER』
19 days
آئیے آپ کا انتظار تھا ! 😎
41
103
663
@restizwell
『KINGMAKER』
2 months
یہ والی جنریشن ہی اس فیلنگ کو سمجھ سکتی ہے ! 😍
40
101
654
@restizwell
『KINGMAKER』
2 years
تھی کہ اگر کنوئیں میں میرے ساتھ کوئی انہونی ہو گئی تو تم سب لوگ بھاگ نکلو گے جب کہ بھائی کو خون کی محبت روکے رکھے گی کیونکہ خون کے رشتے سب سے مضبوط اور بھروسے مند ہوتے ہیں “تحریک عدم اعتماد پیش کرنے سے پہلے جیب میں گڑ ضرور رکھیں” جزاک اللّہ خیراً
26
66
624
@restizwell
『KINGMAKER』
3 months
ویڈیو آف دی ڈۓ ! ♥️
15
120
657
@restizwell
『KINGMAKER』
3 years
نوشین افتخار جیت گئی تو ملہی کو ڈوب مرنا چائیے خاتون سے ہار گیا ملہی جیت گیا تو بھی ڈوب مرنا چائیے خاتون سے مقابلہ کرتا ہے 😂
39
77
611
@restizwell
『KINGMAKER』
3 months
سائینسدان آف دی ہسڑی ! 🔥
15
120
642
@restizwell
『KINGMAKER』
3 months
اس طرح تو ہوتا ہے پھر اس طرح کے کاموں میں … 🤷‍♂️
23
120
646
@restizwell
『KINGMAKER』
2 years
ادب کا مقام ہے ! کچھ بھی لکھنا تو دور کی بات ہے سوچ کی پاکیزگی بھی سب سے اہم ہے جو کچھ ہوا اللّہ پاک اپنے محبوب ﷺ کی شان میں گستاخی کرنے والوں کو خود ہی عبرت کا نشان بنا دۓ گا ہم اس کا بھار نہیں اُٹھا سکتے اللّہ پاک ہمیں اپنے قہر سے محفوظ رکھے آمین #توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
58
265
594
@restizwell
『KINGMAKER』
4 months
ویڈیو آف دی ڈۓ ! 🔥
8
216
619
@restizwell
『KINGMAKER』
3 years
میاں شہباز شریف صاحب آپ کو لندن جانے سے روکا ہے لاہور گھومنے سے نہیں نکالیں اپنی لینڈ کروزر اور لاہور گھومنا شروع کر دیں عوام کے مسائل چیک کریں اور سرکار کو لتاڑنا شروع کر دیں آخر آپ اپوزیشن لیڈر ہیں گھر میں نہ بیٹھیں باہر عوام میں آئیں @CMShehbaz جزاک اللّہ خیراً 💙
27
162
585
@restizwell
『KINGMAKER』
1 year
ویڈیو آف دی ڈۓ ! 🖤
15
170
597
@restizwell
『KINGMAKER』
11 months
دُنیا کہاں سے کہاں پہنچ گئی ہے اور ہم …. 🚶‍♂️
44
185
574
@restizwell
『KINGMAKER』
3 years
مارشل لاء اور نائی ! کہتے ہیں ایک جنرل اپنی حجامت کے بارے میں بہت وہمی تھے ایک ہی حجام سے بال کٹواتے تھے مارشل لاء لگانے کے بعد بھی انہوں نے اپنے حجام کو پاس بلا لیا کچھ سال گذر گئے تو بال کاٹتے وقت حجام نے عجیب و غریب گفتگو کرنا شروع کر دی
32
119
561
@restizwell
『KINGMAKER』
4 months
ہمارۓ مُلک میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں ہے آخر تک دیکھیں ! 😎
46
129
609
@restizwell
『KINGMAKER』
3 months
ویڈیو آف دی ڈۓ ! ♥️
5
77
604
@restizwell
『KINGMAKER』
4 months
تھریڈ 🤷‍♂️ کنگ سے کنگ میکر تک سفر ! الحمد للّہ ! نواز شریف صاحب نے اپنی سیاسی زندگی کا سب سے بہترین فیصلہ کیا ہے اور درست وقت پر کیا ہے اہلیان پٹوار خانہ گو کہ بہت اداس اور دلگرفتہ ہے مگر ان کو بھی جلد ہی سمجھ آجاۓ گی کہ نواز شریف کا یہ فیصلہ کتنا شاندار ہے
Tweet media one
38
140
596
@restizwell
『KINGMAKER』
3 years
کیا بیوقوف لوگ ہیں اتنی سی بات سمجھ نہیں آتی کہ “شریف خاندان” نے کبھی سیاست کی ہی نہیں جو آپ نے ختم کرنی ہے “شریف خاندان” نے صرف کام کیے ہیں جو آپ کے بس کا روگ نہیں ہے لہذا خواری آپ کے مقدر میں لکھ دی گئی ہے ویسے اب “شریف خاندان” کو سیاست شروع کر دینی چائیے 🛺
11
130
557
@restizwell
『KINGMAKER』
2 years
خاں صاحب بکواس کرتے ہیں خلائی مخلوق جواب دینے آجاتی ہے خاں صاحب پھر بکواس کرتے ہیں وزیر اعظم جواب دینے آجاتا ہے خاں صاحب پھر بکواس کرتے ہیں اب پھر کوئی جواب دینے آجاۓ گا اس حرامذادے کی ویڈیوز کس امی کی شادی پر چلانی ہیں ؟
26
114
547
@restizwell
『KINGMAKER』
2 years
اپنی ایمانداری سے بتائیں کیا پاکستان کی فضا میں آپ کو سکون نظر نہیں آرہا ہر شخص کے چہرے پر مسکراہٹ ہے اطمینان کا سانس لے رہا ہے کہ اب اس کی جملہ پریشانیاں ختم ہونے جا رہی ہیں ہر طرف ایک خوشگوار سا ماحول ہے سکون ڈاٹ کام 😍
51
101
557
@restizwell
『KINGMAKER』
1 year
ویڈیو آف دی ڈۓ ! ♥️
13
106
575
@restizwell
『KINGMAKER』
3 years
مُحمد ﷺ اَنَا خَاتَمَ النَّبِيِّيْنَ لَا نَبِيَ بَعْدِيْ ♥️
22
83
561
@restizwell
『KINGMAKER』
2 months
استاد نے سکھایا تھا کسی بھی گیم میں جلد بازی نہیں کرتے پہلے اگلے کو بھرپور کھیلنے کا موقع دیتے ہیں آپ کی باری بھی آۓ گی …. پھر کہانی ختم ! 🔥
10
145
606
@restizwell
『KINGMAKER』
2 years
میں نے زندگی میں بیشمار کالمز پڑھے ہیں مگر کبھی بھی کوئی سر پر سوار نہیں کیا لیکن مرحوم ارشد وحید چودھری کا کالم “وہ بائیس منٹ” آج تک سر پر سوار ہے اور امید رکھتا ہوں اور کچھ ہو یا نہ ہو اس کالم کا جواب ضرور لیا جاۓ گا 🔥
16
80
556
@restizwell
『KINGMAKER』
11 months
چلو چلو نانی کے گھر چلو ! 😍
15
99
559
@restizwell
『KINGMAKER』
1 year
ویڈیو آف دی ڈۓ ! 😎
32
141
551
@restizwell
『KINGMAKER』
2 years
آہ صدف مر گئی مگر … اپنے بچوں کا فیوچر سیکوئیر کر گئی اپنے شوہر کو باعزت روزگار کمانے کے لیے فنڈز مہیا کر گئی ایک ویڈیو ایڈیٹر کروڑوں نہیں کماتا اور بقول سوشل میڈیا کہ صدف کو شائد کچھ ماہ سے تنخواہ بھئ نہیں ملی تھی اور نہ ہی صدف اشرافیہ سے تعلق رکھتی تھی
26
112
548
@restizwell
『KINGMAKER』
3 months
ویڈیو آف دی ڈۓ ! ♥️
24
122
583
@restizwell
『KINGMAKER』
10 days
سائینسدان کو اِک دن سائینسدان ٹکر ہی جاتا ہے ! 🤷‍♂️
2
120
582
@restizwell
『KINGMAKER』
4 months
ویڈیو آف دی ڈۓ ! 🎭
17
213
570
@restizwell
『KINGMAKER』
1 year
اُٹھ جائیں ضمانتیں دینے بھی جانا ہے “EMI” کو ! 🤣
62
204
536
@restizwell
『KINGMAKER』
2 years
صابر ہاشمی کے نام ! مُحترم آپ جب سوشل میڈیا کو دوبارہ جوائن کریں گے تو بیشمار ٹوئیٹس آپ کی نظر سے گذریں گے جس میں آپ کے چاہنے والوں نے چار گھنٹے ٹرینڈ چلا کر آپ سے بھرپور اظہار یکجہتی کیا ہوگا نیک خواہشات کا اظہار کیا ہوگا دعائیں کی ہوں گی #صابر_ہاشمی_کو_رہا_کرو
12
102
523