فلمیں بناو کیمرے لگاو فیملیز کو ڈراو دھمکاو کچھ بھی کر لو۔۔لیکن میرے فیصلے آئین قانون کے مطابق ہوں گیں ۔
جسٹس بابر ستار تو تھپڑوں کی برسات کر رہے ہیں۔😆🔥
ڈیل ن لیگ والے کرتے ہیں ہم نہیں ۔اس لئے تو قید ہیں اگر ڈیل کرلی ہوتی تو آزاد نہ ہوتے ۔صنم جاوید اور عالیہ حمزہ نے ظلم کا ڈٹ کے مقابلہ کیا ۔ڈاکٹر یاسمین راشد��۔#قوم_کی_جان_کو_رہاکرو
اب اداس پھرتے ہو گرمیوں کی شاموں میں۔۔۔۔
اس طرح ہی تو ہوتا ہے اس طرح کے کاموں میں
باؤجی اب یا تو تندور پے ہوتے ہیں یا ایسے جگہ جگہ گھومتے رہتے ہیں ۔۔😥
#BushraBibi
مجھے سمجھ نہیں آ رہی کے بشری بی بی کا معائنہ شوکت خانم ہسپتال سے کرانے کی اجازت کیوں نہیں دی جا رہی ۔کیا اس سے کوئی ریاست کا نقصان ہوگا ۔کتنے شرم کی بات ہے ۔
#BushraBibi
گجرات میں تحریک انصاف کی پولنگ ایجنٹ پر چوہدری موسیٰ الہی کا تشدد۔۔عورتوں پر ہاتھ اٹھانے والے پر اس دنیا میں بھی لعنت اور آخرت میں بھی لعنت ۔۔ #ووٹ_عمران_خان_کا
شرم آنی چاہئے اس گورنمنٹ کو کسان کسی بھی ملک کا سرمایہ ہوتے ہیں۔ یہی لوگ ہیں جو دن رات محنت کرتے ہیں ۔انہیں انکا جائز حق دیا جائے ۔۔۔#کسانوں_پر_ظلم_نامنظور