*ذہنی طور پر تیاری کرلیں* ،
🛑
آج یا کل *عدت* والے کیس کا *فیصلہ* آئے گا، پھر الیکشن سے ایک دو دن پہلے *القادر ٹرسٹ* والا نیب *فیصلہ* آئے گا،
،،
یہ بھرپور کوشش کر رہے ہیں الیکشن سے پہلے آپکا مومینٹم توڑنے کی،، اور مایوسی پھیلانے کی، تاکہ لوگ الیکشنز کا بائیکاٹ کریں 👇