@nn_ik44
انقلاب وہاں آتے ہیں جہاں مظلوم متحد ہوں۔ اور جہاں مظلوم اپنے اپنے پسندیدہ ظالموں کے لیے آپس میں لڑتے ہیں، وہاں انقلاب نہیں قحط اتے ہیں۔