Nighat Khan Profile
Nighat Khan

@nighatkhan_m

6,964
Followers
4,220
Following
3,429
Media
58,770
Statuses

بول کہ لب آزاد ہیں تیرے…

Joined April 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
@nighatkhan_m
Nighat Khan
4 months
اپنے بچوں کو اصلی دین خود سیکھائیں ورنہ وہ ایاک نعبد وایاک نستعین کے بعد ناچنا شروع کردیں گے
236
973
4K
@nighatkhan_m
Nighat Khan
4 months
شعور اتنا کہ 60 سال کی عمر میں عاشق کیساتھ بھاگنے والی کو مرشد کہتے ہیں اور المیہ یہ ہے کہ ڈوب کر مرتے بھی نہیں 😂😂😂
141
948
3K
@nighatkhan_m
Nighat Khan
1 year
خدیجہ شاہ امیر خاتون ہیں یہ جنرل آصف نواز جنجوعہ کی نواسی اور سلمان شاہ کی بیٹی ہیں محترمہ کورکمانڈر ہاؤس لاہور پر حملہ میں فرنٹ لائن پر تھیں کیوں نہ ان کی جائیداد بیچ کر نقصان پورا کیا جائے اور ایک نئی مثال قائم کی جائے تاکہ آئندہ اس قسم کےلوگ احتیاط کریں
Tweet media one
301
1K
2K
@nighatkhan_m
Nighat Khan
1 year
خان صاحب کی تکلیف سمجھنے کی کوشش کریں صبح آرام سےاٹھتےتھے ہیلی کاپٹر میں بیٹھکر وزیراعظم ہاؤس جاتے تھے آتے جاتے فوٹو شوٹ ہوتا،دو چار ویڈیوز بنتی تھیں،خبروں میں نام کیساتھ وزیراعظم لگتا تھا،کوئی مسئلہ ہوتا تھاتو خاتون اوّل انکو یاد بھی کروا دیتی تھی کہ آپ ملک کے وزیراعظم ہیں(1/6)
84
623
2K
@nighatkhan_m
Nighat Khan
1 year
1960 میں پہلی مرسڈیز لاہور میں رجسٹرڈ ہوئی جس کا مالک نواز شریف تھا یوتھیے اس وقت اپنے والدین کی منصوبہ بندی میں بھی نہیں تھے✋
378
526
2K
@nighatkhan_m
Nighat Khan
1 year
شہربانو جیسی چھوٹی عمر کی لڑکیاں جب یوٹیوب پر کپتان کے حق میں اور ریاست کے اور سیاستدانوں کے خلاف گندی زبان استعمال کرکے ہزاروں روپے کماتی ہیں تو ان کا باپ بڑا خوش ہوتا ہے مگر جب ان کو ایف ائی اے طلب کرلے تو یہ قوم کی بیٹیاں بن جاتی ہیں۔
Tweet media one
119
505
2K
@nighatkhan_m
Nighat Khan
4 months
اگر تمام حلقوں کی دوبارہ گنتی کی جائے تو ن لیگ کی 35 سیٹ بڑھ سکتی ہیں. فافن رپورٹ
39
521
2K
@nighatkhan_m
Nighat Khan
1 year
زلفی ٹرمپ کا داماد اور عمران روز ویلٹ ہوٹل کو تین سو ملین سے بھی کم میں بیچنے کا پروگرام بنا چکے تھے اور اس وقت کا ایئر چیف جو پی ایئ اے کا چیئرمین بھی تھا شامل تھا۔ اپوزیشن کی وجہ سے وہ عمل رُک گیا تھا آج 75 ملین ڈالر سالانہ پہ نیویارک کی کمپنی کو لیز پہ دیا گیا۔ (1/2)
15
330
1K
@nighatkhan_m
Nighat Khan
1 year
کھڈے لائن نیازی کے فیض حمیدکواگلے دس سے پندرہ سال آرمی چیف رکھکرخودتسلسل سے حکومت میں رہنے کی پلاننگ کیبعد اب ایک اور پلاننگ سامنے آئی ہے۔بندیال کو ایکسٹینشن دیکر لمبے عرصے تک چیف جسٹس رکھنے کی۔یعنی وقار، عالیہ اور عظمی کے ہمراہ… (1/3)
27
252
1K
@nighatkhan_m
Nighat Khan
1 year
مصریوں کو 25 سال بعد پتہ چلا تھا کہ جمال عبدالناصر امریکی ایجنٹ ھے پاکستان میں اللہ والوں نے 25 سال پہلے بتا دیا تھا کہ نیازی یہودی ایجنٹ ھے
48
394
1K
@nighatkhan_m
Nighat Khan
10 months
مہنگائی مارچ سے پہلے سراج الحق کو گریبان سے پکڑ کر پوچھا جائے کہ جب 2017 میں بجلی یونٹ 4 روپے ڈالر 97 پٹرول 62 اور آٹا 30 روپے کلو مل رہا تھا تو ٹوپی ترچھی کرکے پانامہ لیکس کا کیس دائر کرنے کی کیا ضرورت تھی نواز شریف کا نام تو پانامہ میں تھا ہی نہیں سیاست کرو منافقت نہیں
Tweet media one
153
562
1K
@nighatkhan_m
Nighat Khan
1 year
جےیوآئی کا مختصر موقف نہ الیکشن ہوگا, نہ پی ٹی آئی سے مذاکرات ہونگے,نہ عمران نیازی کو NRO ملے گا, میرا بھی یہی موقف ہے اور آپکا؟
138
271
1K
@nighatkhan_m
Nighat Khan
1 year
جب ایک لڑکی نے کہا تھا میری امی عمران خان سے شادی کرنا چاہتی ہے ۔اور میرے ابا کو اس پر کوئی اعتراض نہیں ۔تو اس دن سے میں نے آج تک کسی بھی پی ٹی آئی والے سے بحث نہیں کی ۔اور نہ کروں گی ۔🙏
130
229
1K
@nighatkhan_m
Nighat Khan
4 months
مخصوص نشستوں کے بعد ایوان میں ہماری تعداد 225 بنتی ہے، شیر افضل مروت سر آپ جس کیفیت میں ہیں اس وقت 500بھی کہیں تو بھی کم ہے🤪
55
261
1K
@nighatkhan_m
Nighat Khan
10 months
ہماری تباہی کا راز 90 ہزار گاڑیاں، 220 ارب کا مفت پٹرول اور 550 ارب کی مفت بجلی غریب ملک میں اب یہ تماشا بند ہونا چاہیے.
Tweet media one
33
800
1K
@nighatkhan_m
Nighat Khan
2 months
ستر سال کے ایک آدمی کا دل ایک انیس سال کی لڑکی عائشہ کو لگایا گیا اور یہ آپریشن انڈیا میں کیا گیا جبکہ یہ لڑکی پاکستانی ہے اس آپریشن کے پیشتر اخراجات بھی وہاں کے ڈاکٹروں نے اکٹھے کیے۔ہم سب کو اس بات کےلیے ہندوستان اور ان کے ڈاکٹروں کو خراج تحسین پیش کرنا چاہیے ، 🥀❤️🥀
Tweet media one
Tweet media two
74
175
1K
@nighatkhan_m
Nighat Khan
1 year
سیما چار بچے لیکر عاشق کہ پاس چلی گئی تو قابل نفرت ہے لیکن جو پانچ بچے چھوڑ کر عاشق کیساتھ آ گئی وہ مرشد ہے ۔ سلام ہے آپ پاکستانیوں کو 🤣🤣
82
257
940
@nighatkhan_m
Nighat Khan
1 year
نواں کٹا بارہ ارب ٹیلی تھون سے جو جمع ہوئے کدھر استعمال ہوئے جواب ۔جمع شدہ رقم صرف 22 لاکھ تھی میرے کارکنان نے دس ارب کا جھوٹا پراپیگنڈہ کیا سب کچھ کارکنان پر ڈال دیا۔۔۔بہت سیانڑا ہے بھئی
37
344
928
@nighatkhan_m
Nighat Khan
10 months
اگر افغانستان میں اتنی خوشحالی ہے تو پاکستان میں رہنے والے 40 لاکھ کے قریب افغانی ہماری جان کیوں نہیں چھوڑ دیتے؟ سوچیئے
103
219
891
@nighatkhan_m
Nighat Khan
3 months
قیدی نمبر 804 ایسے فخر سے بولتے ہیں جیسے کشمیر آزاد کروانے کے جرم میں انڈیا کی جیل میں ہو😂 ⌚گھڑی چور🤣
136
267
922
@nighatkhan_m
Nighat Khan
2 years
جلسے کے آخر میں کہتا ہے کہ خاموش ہو جاؤ اب میں سیريس بات کرنے لگا ہوں یعنی پہلے پورا گھنٹہ بکواس ہی کر رہا تھا 😂
40
155
794
@nighatkhan_m
Nighat Khan
1 year
مصریوں کو 25سال بعد پتہ چلا کہ جمال ناصر امریکی ایجنٹ ہے مگر الحمدللہ پاکستانیوں کو 25سال پہلےہی پتاچل گیاکہ نیازی یہودی ایجنٹ ہے
Tweet media one
25
419
735
@nighatkhan_m
Nighat Khan
11 months
آؤ قومی نعرہ بنا دیں ! 10/10 لاکھ لینے والے تمام سرکاری افسروں کا مفت پیٹرول بجلی گیس کا بل اور دیگر بھاری مراعات بند کرو بند کرو
42
468
721
@nighatkhan_m
Nighat Khan
11 months
یقین کیجیے ان یوتھیوں میں غیرت ہوتی تو وہیں شہباز شریف کے ہاتھوں لیپ ٹاپ لینے سے انکار کر دیتے کیونکہ ان کے ہاتھوں میں لیپ ٹاپ نہیں لنگر کی روٹی ہی اچھی لگتی ہیں
Tweet media one
235
245
719
@nighatkhan_m
Nighat Khan
4 months
اگر بدبخت پختونوں نےتاریخ کی دوچارکتابیں پڑھی ھوتی توآج کوان پتہ ھوتاکہ ان کاھیرو قیدی 804 نہیں بلکہ باچاخان ھےجس نے 37سال جیل کاٹی
134
178
733
@nighatkhan_m
Nighat Khan
1 year
کبھی دوسروں کا مذاق نہ اڑائیں،بے شک میرا رب ہیلی کاپٹر سے ویل چیئر پر بٹھانے اور سر پر تاج کی جگہ بالٹی پہنانے میں دیر نہیں لگاتا
Tweet media one
82
223
657
@nighatkhan_m
Nighat Khan
11 months
یہ ہے عمرانی غلاظت جس سے یہ معاشرہ تعفن زدہ ہو چکا ہے گٹر زدہ لیڈر کا گٹر زدہ کلٹ 🖐🖐🖐
Tweet media one
238
249
665
@nighatkhan_m
Nighat Khan
1 year
🤣👌
Tweet media one
114
214
596
@nighatkhan_m
Nighat Khan
2 months
وہ تمہیں لیپ ٹاپ,میٹروز, سستا آٹا دے کر بہکاۓ گی مگر تم منزل سے نہ بہکنا اور تم انڈے,کٹے,وچھے بھنگ مرغی ہی مانگنا
59
170
684
@nighatkhan_m
Nighat Khan
6 months
پی ٹی آئی نے پوچھا کہ اب ہمارا کون سا نشان ہو گا ؟ الیکشن کمیشن نے جواب دیا کہ آپ کےلئے عبرت کا نشان ہی بچا ہے 😆
76
105
636
@nighatkhan_m
Nighat Khan
1 year
چیف جسٹس عطا بندیال نے ریکارڈ دیکھے بغیر عمران نیازی کو ریلیف دیا بندیال نے نیب والوں سے کہا عمران نیازی تو القادر ٹرسٹ کیس میں سرینڈر کرنے ہائی کورٹ آیا تھا آپ نے اس کو بائیومیٹرک روم سے کیوں گرفتار کیا۔ (1/2)
2
127
574
@nighatkhan_m
Nighat Khan
2 years
نصرت جاوید کا 6 ماہ پرانا خدشہ اب تک موجود ہے نیازی کو 2/3rd دینے کیلیۓ ہی اسکو اتنی خوفناک کمپین کی اجازت دی گئ ہے ورنہ کس کی مجال ایسے للکارے،اسکے پیچھے یقیناً مضبوط ہاتھ ہے، 🤔🤔🤔🤔
39
134
560
@nighatkhan_m
Nighat Khan
11 months
🙏👇
Tweet media one
38
371
584
@nighatkhan_m
Nighat Khan
4 months
مرشد جیل کے واش روم میں بار بار اسلئے جاتا اور زیادہ پانی بہاتا ہے کہ زیادہ موٹر چلنے سے حکومت کو زیادہ بل آئے اور حکومت دیوالیہ ہوجائے جیل میں بڑی گیم✌️
57
150
607
@nighatkhan_m
Nighat Khan
1 year
جنہوں نے آج ووٹ کاسٹ نہیں کیا وہ پریشان نا ہو پولنگ کا وقت بڑھا کر اکتوبر تک کردیا گیا ہے
24
113
534
@nighatkhan_m
Nighat Khan
1 year
خدارا خان صاحب کے لہجے اور لفظوں کے درد کو سمجھیں، ان کا وسیم اکرم پلس بےگھر ہو گیا، ان کی تو پوری فلمی دنیا ہی اجڑ کر رہ گئی ہے۔ اور آپ اُن کو ماتم کرتا بھی نہیں دیکھ سکتے۔؟ منقول (6/6)
22
80
550
@nighatkhan_m
Nighat Khan
11 months
90 ہزار گاڑیاں، اور 220 ارب کا مفت پٹرول، 550ارب کی بجلی مفت یہ تماشا اب بند ہونا چاہیے،
42
263
547
@nighatkhan_m
Nighat Khan
1 year
4 کروڑ کے قریب گھر تو پورے پاکستان میں ہیں باقی کے 4 کروڑ سے زیادہ جھنڈے یوتھئیے غصہ میں آکر انڈیا میں بھی لگا آۓ۔۔ روک سکو تو روک لو۔۔ 🤣🤣🤣
Tweet media one
173
130
477
@nighatkhan_m
Nighat Khan
11 months
عمران خان 4 سال میں نواز شریف کو چور ثابت نہ کر سکا لیکن نواز شریف نے 15 ماہ میں عمران خان کو بمعہ رسیدوں کے چور ثابت کیا🤓
26
127
495
@nighatkhan_m
Nighat Khan
3 months
غریبوں کا ہمدرد جیل میں چھ مہنیے میں اکیلا 35 لاکھ کا کھانا کھا گیا۔
Tweet media one
132
171
504
@nighatkhan_m
Nighat Khan
1 year
میجر عادل فضول میں تو نہیں گلا پھاڑ پھاڑ کر بھونکتا،کوئی تو کنیکشن ہے ناں،
Tweet media one
78
178
453
@nighatkhan_m
Nighat Khan
2 years
چیف جسٹس بندیال نے نئے عدالتی سال کے آغاز پر اپنی تقریر میں غصے کے عالم میں شہباز شریف حکومت اور وکلاء تنظیموں کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔ جج جب غصے میں آ جائے تو انصاف نہیں کر سکتا۔لہذا چیف جسٹس صاحب کو آئندہ حکومت اور بار کے خلاف مقدمہ سننے والے کسی بنچ میں نہیں بیٹھنا چاہئے۔
26
160
452
@nighatkhan_m
Nighat Khan
10 months
گندم افغانستان جاتی ہے چینی افغانستان جاتی ہے ڈالرز افغانستان جاتے ہیں بس نہیں جاتے تو خود افغانی واپس نہیں جاتے ہیں
36
154
460
@nighatkhan_m
Nighat Khan
3 months
سب شیر کے پیچھے پڑے ہوئے ہیں کہ جنگل کی آگ بجھا کر دکھاؤ کوئی بندر سے نہیں پوچھتا کہ اس نے آگ کیوں لگائی😒🤔
41
124
477
@nighatkhan_m
Nighat Khan
1 year
اگر ضمانت منسوخ ہوئ تو مزاحمت نہیں کروں گا. یہ میرا ملک میری فوج ہے. زانی عمران خان
16
98
409
@nighatkhan_m
Nighat Khan
1 year
اوراگرنیازی کی یہ پلاننگ کامیاب ہوجاتی توقوم کھڈے لائن لگ جاتی۔پی ڈی ایم نے اپنی سیاست کھڈے لائن لگا کر قوم کو کھڈے لائن لگنے سے بچا لیا۔ (3/3) -اختر اے
8
53
439
@nighatkhan_m
Nighat Khan
1 year
غیر ملکی دوروں پر تحفے تحائف کی دیہاڑی لگتی تھی۔ پرانے پراجیکٹس پر نئی تختیاں لگا کر دعا کرتے تھے۔ باجوہ صاحب بنی گالا خود تشریف لاتے تھے۔ مارننگ واک پر یونیفارم پہنے لوگ ساتھ جاتے تھے۔ پیسوں کے لیے اے ٹی ایمز بھی خود چل کر آتی تھیں۔ (2/6)
5
76
429
@nighatkhan_m
Nighat Khan
2 years
عمران خان کی ٹانگ کی دوبارہ سرجری ! ایک ایف 16 اور دو ہیلی کاپٹر بھی نکل آئے، بحری جہاز کا کونا دکھائی دے رہا ہے😳
20
74
396
@nighatkhan_m
Nighat Khan
10 months
کـپتان سرپرائز دیـتے دیتے تھک گیا مگر۔۔۔👇 قربان جاؤں یوتھیوں پرذلیل ہوتے ہوتے ذرا نہیں تھکے 😛😝
Tweet media one
56
146
406
@nighatkhan_m
Nighat Khan
1 year
چیئرمین سینٹ کے رٹائرمنٹ بعد تاحیات 12 گھریلو ملازم اور 6 گارڈز کے بل کی منظوری پر کم از کم ن لیگ کے سینیٹرز کو شرم آنی چاہیے. باقیوں کو دفع کرو 😭
93
127
423
@nighatkhan_m
Nighat Khan
1 year
خان نے سوچا تھا اب زندگی میں سڑکوں پر خوار نہیں ہونا پڑے گا، اگلے دس سال میں آرام سے حکومت کروں گا، اور جاتے ہوئے کہہ دوں گا کہ میں اِس ملک کے لئے جو کر سکتا تھا، کر دیا۔ ظالموں نے سارے خواب چکنا چُور کر دیئے۔ اور اب آپ لوگ چاہتے ہیں کہ وہ چیخ و پکار بھی نہ کریں۔؟ (5/6)
2
64
410
@nighatkhan_m
Nighat Khan
7 months
دیکھ لینا آخر میں PTI کی چیئرمین شپ "لندن والے شایان" کے پاس آجائے گی 🤣🤣
62
48
419
@nighatkhan_m
Nighat Khan
10 months
جہاں مکان نمبر کی بجائے باپ دادا کے نام سے پہچان ہو اسے گاؤں کہتے ہیں❤🌱
Tweet media one
Tweet media two
33
49
400
@nighatkhan_m
Nighat Khan
1 year
جب دل کرتا بزدار کی تعریف کر لیتے، گھر بیٹھے "فیض" یاب بھی ہوتے رہتے تھے۔ پوری کابینہ شلوار قمیض، پشاوری چپّل اور تسبیح پر لگ چکی تھی۔ پسماندگان کو وزیراعظم ہاوس طلب کر کے تعزیت کر لیتے تھے۔ (3/6)
2
64
403
@nighatkhan_m
Nighat Khan
3 months
اگر جیل میں مرغا کھلانے کی بجائے مرغا بنا دیا جاتا تو حالات کافی بہتر ہوتے 😂😂
72
98
426
@nighatkhan_m
Nighat Khan
1 year
"وہ بندہ کہاں ہے جس نے سو ارب ہمارے منہ پر مارنے تھے؟" آئی ایم ایف کا ملاقات میں ایک ہی سوال 🤣🤣🤣
41
95
393
@nighatkhan_m
Nighat Khan
4 months
شعور اتنا آگیا ہے کہ یہ نہیں سوچا جا رہا جس کو امریکہ نے سازش کرکے نکالا تھا اس کے ہارنے کی امریکہ کو اتنی تکلیف کیوں ہے؟
22
147
415
@nighatkhan_m
Nighat Khan
10 months
اگر فری یونٹ کسی کو بھی نہ دیے جائیں تو یونٹ پرائس تین (3) روپے سے بھی کم ہو جائے گی اپنے حق کے لئے آواز اٹھائیں
31
181
390
@nighatkhan_m
Nighat Khan
1 year
💸 او یوتھڑو ! خریدا ہوا ٹکٹ🤑 واپس نہیں ہو گا۔ #"🪣🐀🪣"
Tweet media one
53
139
365
@nighatkhan_m
Nighat Khan
1 year
کچھ دن ٹھہرو تم میاں محمد نواز شریف کے پاؤں بھی پکڑنے کے لیے تیار ہو گے🤣🤣
Tweet media one
57
99
364
@nighatkhan_m
Nighat Khan
1 year
کسی بھی مشکل کی صورت میں آرام سے پہاڑی علاقے میں چلے جاتے تھے، کسی سے بلیک میل بھی نہیں ہوتے تھے۔ جب دل کرتا تھا ٹائیگر فورس کو میدانِ عمل میں اتار دیتے تھے، نیپی کوئی اور چینج کر دیتا تھا، فیصلے کوئی اور کر دیتا تھا۔ (4/6)
1
58
386
@nighatkhan_m
Nighat Khan
1 month
نیلی شرٹ کل سے ریکارڈ سیل 😎😂
Tweet media one
70
131
406
@nighatkhan_m
Nighat Khan
7 months
پاکستانی عوام کو ساڑھے تین سال چونا لگانے والی چونا لیزا 🤣🤣
Tweet media one
119
108
381
@nighatkhan_m
Nighat Khan
1 year
جنرل پاشا، طاھر القادری، ظہیر الاسلام ثاقب نثار، جنرل باجوہ، فیض حمید اور بندیال کے بعد یوتھیوں نے اسرائیل کو ابو بنانے کا فیصلہ کرلیا
Tweet media one
44
216
366
@nighatkhan_m
Nighat Khan
4 months
پشاور میں پستول لینے جاؤ چیک کروانے کے لئے اس طرح کا بندہ ساتھ دیتے ہیں کہ مار کر چیک کرلو 👇🤣
Tweet media one
48
95
390
@nighatkhan_m
Nighat Khan
1 year
🤲🙏
Tweet media one
62
106
363
@nighatkhan_m
Nighat Khan
1 year
جس کی حمایت یہودی کریں 👇 اسکی مخالفت نا صرف واجب ھے بلکہ عبادت بھی ھے
Tweet media one
27
187
336
@nighatkhan_m
Nighat Khan
3 months
پی آئی اے کا خریدار وہ ائیر لائنز ہیں جو کبھی پی آئی اے نے بنانے میں مدد کی تھی متحدہ عرب امارات، قطر یا پھر سعودیہ ۔۔ جن کی ائیر لائنیں ہم نے کھڑی کیں تھیں وہ آج اس قابل ہوگئے کہ ہمیں خریدنے کو تیار ہیں جبکہ ہم پی آئی اے میں صرف جیالے بھرتی کرتے رہ گئے
49
108
384
@nighatkhan_m
Nighat Khan
6 months
صحت کارڈ پر ووٹ مانگنے والے نو سر بازو سے گزارش ہے کہ ہمارا صوبہ 987 ارب روپے مقروض کیوں ہیں؟
Tweet media one
39
124
367
@nighatkhan_m
Nighat Khan
3 months
یومِ چپیڑ پر یوتھیوں کے لیڈر کی بہادری کی داستان سنئیے اور سر دُھنئیے
30
187
376
@nighatkhan_m
Nighat Khan
1 year
ہوٹل کی مالیت کم و بیش دو ارب ڈالر سے زائد ہے یہ نیویارک کے ڈاون ٹاؤن میں واقع ایک ہزار پچھتر کمروں پہ مشتمل ہوٹل ہے۔ شکر ہے بچ گیا منقول (2/2)
6
47
350
@nighatkhan_m
Nighat Khan
4 months
حامد میر نہ تو ن لیگ کا مخالف ہے اور نہ پی ٹی آئی کا حمایتی، وہ ملک ریاض کےصحافیوں میں بانٹے گئے 9 ارب کھرے کر رہا ہے۔!
18
98
361
@nighatkhan_m
Nighat Khan
4 months
کے پی کے کے لوگ اتنے خوشحال اور پرتعیش زندگی گزارتے ہیں کہ وہ ووٹ عمران کو دے کر مزدوری ، جابز ، بزنس اور علاج کے لئے کے لیے پنجاب اور کراچی چلے جاتے ہیں اسی لئے انکو فرق نہیں پڑتا کہ نیازی نے وہاں کوئی کام کیا ہے کہ نہیں ۔۔۔ میوزک✌️
17
113
364
@nighatkhan_m
Nighat Khan
3 months
حالات یہانتک پہنچ گئے ہیں کہ ایک روحانی شخصیت کو بھی عِلم نہیں ہوتا کہ اُن کے شہد میں کُچھ مِلا دیا گیا ہے۔ ثابت ہوا کہ ”روحونیت“ بھی تنزلی کی جانب گامزن ہے۔
34
89
363
@nighatkhan_m
Nighat Khan
1 year
اس کی ادا بتا رہی ہے کہ ایک دن بہت بڑا عالمی لیدر بنےگا
Tweet media one
43
85
319
@nighatkhan_m
Nighat Khan
10 months
دنیا کا تیز ترین انصاف لاہور ہائیکورٹ نے 3 مرلے جائیدادکے 44 سالہ پرانے کیس کا فیصلہ سنا دیا۔ بیچاری درخواست گزار عورت کا انتقال ہوئے 20 سال ہو گئےیہ ریاست کے 3 ستونوں میں سے ایک ستون ہے
30
149
340
@nighatkhan_m
Nighat Khan
11 months
جس ملک میں سپرمارکیٹ سے شاپنگ بیگ فری نہیں ملتا وہاں پنکی پیرنی کو 458 کنال زمین اور 28 کروڑ فری میں مل گئے- 🙈🙈😂😂
41
101
342
@nighatkhan_m
Nighat Khan
1 year
اب وقت آگیا ہے کہ پٹواری پراپیگنڈا کا منہ توڑ جواب دیا جائے 🤣🤣
Tweet media one
107
49
327
@nighatkhan_m
Nighat Khan
1 year
یہ قومی مجرم ہےجسنےپاکستان کودنیامیں رسواکیا،یورپ میں ابھی تکPIAکاداخلہ بندہےاسنےجان بوجھ کرایک متنازعہ بیان دیکردنیاکی مختلف ائیرلائنزمیں نوکریاں کرنےوالےسینکڑوں پاکستانی کمرشل پائلٹس کوبےروزگارکیا اس سےتحقیقات کیجائیں کہ یہ کسکےکہنےپرکیااورقرارواقعی سزادیکرنشانِ عبرت بنایاجائے
Tweet media one
58
162
325
@nighatkhan_m
Nighat Khan
10 months
منظور پشتین کے جلسے میں افغانستان کے جھنڈے لہرانا اس ملک کی سالمیت کے لئے کسی نئے خطرے کا پیش خیمہ ثابت نہ ہو جائے۔۔۔ منظور پشتین اگر خیبر پختونخوا کے پشتونوں کے حقوق کی بات کر رہا ہے تو اسکا افغانستان کے جھنڈے کے ساتھ کیا تعلق ہے ؟؟؟
49
120
335
@nighatkhan_m
Nighat Khan
1 year
پاکستانیوں کیلئے ضروری ہے کہ ہر ماہ کی یکم تاریخ کو یوتھیوں سے کنفرم کیا کریں کہ ابو پرانا چل رہا ہے یا کوئی نیا بنا لیا
25
102
314
@nighatkhan_m
Nighat Khan
2 months
سیمینٹ 170 کوکنگ آئل 70 گھی 80 روپے سستا۔اگر تھوڑے عرصے کے لیئے بھونکنے اور ناچنے پر پابندی لگ گئ۔تو ملک میں جلد خوشحالی آجایئگی۔ انشاءاللّٰہ
48
62
345
@nighatkhan_m
Nighat Khan
1 year
…ایک لمبےعرصے تک حکومتی گلچھڑے اڑانے کی پلاننگ تھی پھرلوگ کہتے ہیں کہ پی ڈی ایم نےاپنےپاؤں پرکلہاڑی ماری نیازی سےحکومت لیکر۔ جبکہ حقیقت یہ ہے کہ انکا حکومت نیازی سے لینا قوم کےلئے بہت خوش آئند ثابت ہوا۔فیض کھڈے لائن لگا، بندیال کھڈےلائن لگا۔ (2/3)
2
42
323
@nighatkhan_m
Nighat Khan
3 months
جو لوگ اسوقت عالمی سطح پہ فوج کیخلاف مہم چلا رہے یہ لوگ اسٹیبلشمنٹ نے شریف خاندان کو چور کہنے کیلئے پالے تھے۔😎🖐️
34
119
344
@nighatkhan_m
Nighat Khan
1 year
پتہ نہیں اُس غریب عورت کے گھر کسی نے گوشت بھیجا کہ نہیں جو پانچ بچوں کو چھوڑ کر مرید کے ساتھ بھاگ گئی تھی
66
70
328
@nighatkhan_m
Nighat Khan
2 years
توشہ خانہ کھولا گیا تو سب تحائف غائب تھے۔ایک پرچی ملی جس پر لکھا تھا "کوئی پوچھے تو کہنا خان آیا تھا"۔ ،،الیکشن کمیشن،،
12
80
292
@nighatkhan_m
Nighat Khan
4 months
گجرات منڈی بہاوالدین گوجرانوالہ میں لوگ زمین گروی رکھ کر اسپین جاتے ھیں۔گجرات کا پہلا بندہ مونث الٰہی دیکھا ھے جو اپنا ابا پرویز الہی گروی رکھ کر اسپین بھاگا ہے۔
28
100
327
@nighatkhan_m
Nighat Khan
11 months
افغان چیف جسٹس رکشے میں سو روپے کے خرچ پر عدالت جاتا ہے ھمارے والے کا حساب آپ خود لگا سکتے ھیں
Tweet media one
50
138
303
@nighatkhan_m
Nighat Khan
3 months
اگر لوگوں کو مفت آٹا دینا آپ کو ڈرامہ لگ رہا اور ملک کے خلاف خط لکھنا آپ کو اچھا لگ رہا تو سمجھ جائیں آپ گھٹیا سوچ کے مالک ہیں
35
112
323
@nighatkhan_m
Nighat Khan
10 months
اسٹیٹ بنک سے جس جس نے تین ارب ڈالر بلا سود لیے ہیں وہ بھی ریکور کرایا جائے اور نام بھی پبلک ہونے چاہئیں
22
127
299
@nighatkhan_m
Nighat Khan
11 months
یہ کچھ لوگ سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کو کہہ رہے ہیں بجلی بلوں کے خلاف نوٹس لیں او بھائی وہ خود 3000یونٹ فری لے رہا وہ کیوں فیصلہ دے گا
25
104
299
@nighatkhan_m
Nighat Khan
11 months
اگر ججوں نے 15 لاکھ ماہانا تنخواہ پر بجلی کا بل جیب سے ادا نہیں کرنا تو آپکو غریب عوام سے بل وصول کرنے کا اخلاقی اور شرعی حق نہیں ہے، اگر آپ پاکستان سے مخلص ہیں تو یہ طبقاتی فرق ختم کر دیجیے
23
132
295
@nighatkhan_m
Nighat Khan
11 months
طارق بشیر چیمہ کا بیٹا گرفتار نہیں ہوا اور نہ ہی جج عاصم حفیظ کی بیوی گرفتار ہوئی عمران خان پورے ملک کو لوٹ کے دیوالیہ کر گیا 9 مئی کے سانحہ میں پاکستان پہ حملہ کروایا اور وہ بھی آج تک گرفتار نہیں ہو سکا ۔ گرفتار صرف قلفیاں بیچنے والا ہوا ہے ۔
Tweet media one
49
159
296
@nighatkhan_m
Nighat Khan
11 months
فحاشی کی وجہ بتا کر جس نے اپنی حکومت میں 3بار ٹک ٹاک پر پابندی عائد کی آج وہ خود ٹک ٹاکر بن گیا 🤣😀
22
83
294
@nighatkhan_m
Nighat Khan
11 months
ججاں نو 3000 لیٹر پٹرول،2000 یونٹ بجلی، گیس مفت اور کارکردگی صفر یا مراعات واپس لو یا پھر غریب کو بھی مفت دو
16
150
290
@nighatkhan_m
Nighat Khan
10 months
میٹر کا کرایا 40 روپے سے بڑھا کر 600 روپے کر دیا گیا جب کے میٹر تو عوام کی ملکیت ہے تو کرایا کس چیز کا لے رہے ہیں سوال تو بنتا ہے
38
90
286
@nighatkhan_m
Nighat Khan
29 days
دو دن قبل جوڈیشل کمپلیکس کے باہر کھڑے ہوکر شبلی فراز ملک میں خانہ جنگی کی دھمکیاں دے رہا تھا اور آج شبلی فراز ضمانت کرانے کے لئے وہیل چیئر پر انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش ہوا۔ گزشتہ روز پولیس شبلی فراز کو گرفتار کرنے گھر گئی تھی لیکن وہ فرار ہوچکا تھا 😂🤣🤣
Tweet media one
11
167
309
@nighatkhan_m
Nighat Khan
11 months
ایک سیشن جج کی بیوی اتنی طاقتور ہے تو چیف جسٹس کی خاتون خانہ کتنی با اثر ہوگی
29
91
281
@nighatkhan_m
Nighat Khan
4 months
پِچھاں وَل وے ڈھولا تیری لَوڑ پے گئی اے😢😢 #پاکستان_کو_نواز_دو
Tweet media one
6
124
294
@nighatkhan_m
Nighat Khan
1 month
جو گدھے.کو لیڈر مان سگتے وہ اس پہ ون ویلنگ بھی کر سگتے ھیں 🤣🤣🤣
Tweet media one
34
67
299