اسلام وعلیکم دوستوں میرا اکاؤنٹ جو کہ کچھ دن پہلے موناٹائز ہوا تھا اب بغیر کسی وجہ کے پاز کر دیا گیا ہے مجھے صرف نوٹیفکیشن ملا ہے جبکہ ای میل کر کے نہیں بتایا گیا کہ کیوں پاز کیا گیا ہے
براہ مہربانی اس معاملے میں میری راہنمائی فرمائیں کیونکہ 3,4 دن بعد بلیو ٹک بھی رینیو ہونیوالی