Mona Khan Profile Banner
Mona Khan Profile
Mona Khan

@mona_qau

101,877
Followers
1,414
Following
2,888
Media
24,254
Statuses

Foreign affairs | Defence | Crime&Court .Journalist @indyurdu @srmg_hq | worked at @Geonews_urdu | @Ctv_digital | RT ≠ Endorsement. part time trekker

Pakistan
Joined September 2012
Don't wanna be here? Send us removal request.
@mona_qau
Mona Khan
2 years
What a gem we have lost, such down to earth humbled person #LtGenSarfarazAli #HelicopterCrash
281
3K
12K
@mona_qau
Mona Khan
2 years
The way officer tried to console father of Shaheed Maj Saeed 💔 #PakistanArmy #HelicopterCrash
323
3K
11K
@mona_qau
Mona Khan
4 years
شہید لیفٹینیٹ ناصر خالد کی والدہ محترمہ ❤️ شوہر ملک پہ قربان ہو گیا۔ بڑا بیٹا ملک پہ قربان ہو گیا۔ دوسرا بیٹا پاکستان ملٹری اکیڈمی میں زیر تربیت ہے۔ کہتی ہیں پچاس بیٹے بھی ہوتے تو ملک پہ قربان کر دیتی ۔۔ اس ماں کی ہمت اور حوصلے کو داد ہے !!!
452
2K
11K
@mona_qau
Mona Khan
2 years
اُن تمام کو ان فالو اور میوٹ کر رہی ہوں جو مسجد نبوی واقعے پر توجیحات پیش کر رہے ہیں۔ آپکی سیاست آپکو مبارک۔۔ ہمارے لیے روضہ رسول کا احترام افضل ہے۔ اللہ پاک سب کو ہدایت دے اپنے غضب سے بچائے آمین
783
1K
9K
@mona_qau
Mona Khan
4 years
Muhammad Asghar is spotted studying under street light at G-11 Markaz. After attending school in morning, he supports his father in selling fruits on pushcart.He aspires to become an engineer and wants to get his family out from poverty @dcislamabad @ImranKhanPTI @OfficialDGISPR
Tweet media one
Tweet media two
279
2K
9K
@mona_qau
Mona Khan
2 years
فیصلے سے قبل سورج ڈوب رہا ہے ۔۔
Tweet media one
155
688
8K
@mona_qau
Mona Khan
4 years
مجھے اچھا لگتا ہے اپنے مرد سے مقابلہ نہ کرنا اور اس سے ایک درجہ کمزور رہنا،جب وہ مجھے ٹھنڈ لگ جانے کے ڈر سے اپنا کوٹ اتار کر میرے شانوں پر ڈال دیتا ہے.جب وہ ہر قدم پر اپنے ساتھ ہونے کا یقین دلاتاہے مجھے اچھا لگتا ہے جب وہ اپنا حق جتاتے ہوئے کہتا ہے کہ "تم صرف میری ہو" #AuratMarch
594
1K
8K
@mona_qau
Mona Khan
3 years
میں کشمیری ہوں نمائندگی کرتی ہوں اپنے علاقے کی۔ایسا کچھ نہیں ہے JKLF یا ایک فیصدpaid لوگ ہم نناوے فیصد کی نمائندگی نہیں کرتے۔میرے پاس پاکستانی پاسپورٹ ہے مجھے فخر ہے اس پر۔ہمارے علاقوں میں نہ کسی کو فوج سے نفرت ہے نہ پاکستان سے۔ سب خود کو پاکستانی سمجھتے ہیں اور ہم ہیں پاکستانی🇵🇰
@MaryamNSharif
Maryam Nawaz Sharif
3 years
آج تحریک انصاف کی جعلی فتح کے پہلے دن، پہلی بار آزاد کشمیر میں بھی “خود مختار کشمیر” کا نعرہ لگ گیا۔ جب اب لوگوں کے ووٹ پر ڈاکہ ڈالتے ہو، ان پر ظلم کرتے ہو تو اسی طرح کے واقعات جنم لیتے ہیں۔
6K
5K
13K
506
2K
7K
@mona_qau
Mona Khan
5 years
اقوام متحدہ کے باہر گلالئی اسماعیل سے بارہا کشمیر پہ موقف لینے کی کوشش کی گئ اور سوال کیا گیا کہ بھارت کی جانب سے کشمیر پر کیے جانے والے ظلم پر کیا کہیں گی تو گلالئی نے ایک بار بھی انڈیا کے کشمیر مخالف اقدامات کی مذمت نہیں کی بلکہ گفتگو کا رُخ پاکستان کی طرف موڑتی رہیں۔
2K
2K
6K
@mona_qau
Mona Khan
2 years
ریڈ لائن صرف پاکستان ہے !! سب لوگ آتے جاتے رہیں گے۔ لیکن پاکستان رہے گا ہمیشہ انشااللہ 🇵🇰
1K
850
6K
@mona_qau
Mona Khan
4 years
SubhanAllah what an Amazing video i have ever seen in my life 😍 سبحان اللہ۔۔۔ پرندوں کا خانہ کعبہ کا طواف ۔۔ پرندے بھی کسی اور ہی دنیا کے لگ رہے جیسے اللہ نے فرشتے بھیجے ہوں۔ اللہ کی قدرت 😇
207
1K
6K
@mona_qau
Mona Khan
4 years
فوج کو بحثیت ادارہ اپنے ایسے عناصر کو بھی دیکھنا ہو گا جو ادارے کی بدنامی کا باعث بن رہے ہیں چاہے وہ کسی کرنل کی بیوی ہو۔سوشل میڈیا پہ وائرل وڈیو، خاتون اپنے آپ کو کرنل بیوی بتا کر پولیس اہلکاروں ،نائب صوبیدارکو گالیاں دے رہی۔اپنے شوہر کے لیے بدنامی کا باعث بننے والی گھمنڈی عورت
1K
2K
5K
@mona_qau
Mona Khan
8 months
دفتر خارجہ کی لابی میں سابق وزیراعظم عمران خان کا دستخط شدہ بلا آنے والے مہمانوں کی توجہ کا مرکز
Tweet media one
62
844
5K
@mona_qau
Mona Khan
4 years
حکومت پاکستان کی شکر گزار ہوں کہ انہوں نے صحافت میں میری خدمات کے اعتراف میں چکوال کے گاؤں کا نام مجھ سے منسوب کیا۔😄 #Mona
Tweet media one
545
180
5K
@mona_qau
Mona Khan
3 years
ہنزہ پولیس نے دیواریں گندی کرنے والے سیاحوں کو حراست میں لے لیا۔ کل سیاحوں سے دیوار صاف کروانے کے بعد رہا کر دیا جائے گا۔ #tourism Credit: Asif Sakhi
Tweet media one
240
633
5K
@mona_qau
Mona Khan
2 years
کوئٹہ میں بارش کے دوران ایک شخض بجلی کے کرنٹ لگنے سے کھمبے سے چپک گیا تھا جس کو پاک فوج کے جوان نے اپنی جان کی پروا نہ کرتے ہوئے جرات اور بہادری کے ساتھ بچا لیا۔ #PakArmy
447
1K
5K
@mona_qau
Mona Khan
4 years
خاتون ڈرائیور کو ہراساں کرنے پر موٹروے پولیس نے پانچ اوباش نوجوانوں کو گرفتار کرلیالڑکوں کا تعلق لاہورسے ہے جو گھومنے کے لیے مری آئے تھے، ایکسپریس وے پر مری کی جانب سفر کرنے والی خاتون نے130پر کال کرکے بتایاکہ 5لڑکےاسکی گاڑی کامسلسل پیچھا کررہے ہیں اور عجیب عجیب اشارے کررہے ہیں۔
Tweet media one
384
867
4K
@mona_qau
Mona Khan
3 years
عوام نے کرنا کرانا کچھ نہیں تھا ویسے بھی لائٹ بند کر کے سونا ہی تھا۔ لیکن چونکہ پورے پاکستان کی بجلی نہیں ہے تو شغل میں اب بجلی کے انتظار میں جاگتے رہیں گے اور جب لائٹ آئے گی تو پھر اُسے بند کر کے سو جائیں گے🤦🏽‍♀️🥴🤣 انتظار ایسے ہورہا جیسے صبح بورڈ کا ایگزام ہو اور تیاری کرنی ہو😈
158
316
4K
@mona_qau
Mona Khan
4 years
کیپٹن شہید اسفند بخاری (118LC،11FF reg)،شہادت 2015، شب برات کے موقع پر شہید کے والد ڈاکٹر فیاض بخاری نے بیٹے کی قبر پرفاتحہ پڑھی اور بیٹے کی آخری آرام گاہ کے ساتھ آرام فرما رہے ہیں۔ کون جانے اس درد کو جو اس باپ کے دل میں ہے جوان بیٹا وطن پہ قربان کر دیا۔ heart touching picture
Tweet media one
Tweet media two
163
684
4K
@mona_qau
Mona Khan
4 years
خلاصہ ۔۔ بھارتی فوج کا چینی فوجیوں کے سامنے بیان۔۔ بھائی ٹھوکو تو مت 🙏🏻جیسے ہمیں ہماری گاڑی کو ٹھوک رہے ہو یہ غلط ہے ۔ٹھیک ہے ہم جا رہے ہیں لیکن پلیز ہمیں مارو مت'🤷🏻‍♀️ انکی ساری بہادری صرف مظلوم کشمیریوں اور انڈین مسلمانوں کے لیے ہے
239
2K
4K
@mona_qau
Mona Khan
3 years
میرے دل کی آواز شکر ہے کوئی تو بولا یہ۔۔ #اردو_میری_زبان
116
1K
4K
@mona_qau
Mona Khan
2 years
یہ چار دن پہلے کی ایڈوائزری اور 'الرٹ' ہے۔۔ اب کیا انتظامیہ ایک ایک کا دروازہ کھٹکٹا کر کہے کہ مری نہیں جانا۔۔
@RwpPolice
Rawalpindi Police
2 years
مری ٹریفک ایڈوائزری۔ راولپنڈی پولیس ملکہ کوہسار مری میں برف باری کے دوران سیاحوں کی سہولت اور محفوظ سفر یقینی بنانے کے لئے تمام تر اقدامات اٹھا رہی ہے، دوران ڈرائیونگ احتیاطی تدابیر اور ٹریفک ایڈوائزری کو ملحوظ خاطر رکھیں، سی پی او ساجد کیانی @SajidKianiPSP @OfficialDPRPP
85
557
2K
508
1K
4K
@mona_qau
Mona Khan
3 years
بارہ سالہ عمران جو بری امام میں واقع سرکاری سکول میں پانچویں کلاس میں داخلہ لینا چاہتے ہیں لیکن سکول ہیڈ ماسٹر نے یہ کہہ کر داخلہ دینے سے انکار کر دیا کہ عمر زیادہ ہے غریب کا بچہ کیا اب سرکاری سکول میں بھی نہیں پڑھ سکتا؟خواب تو اس بچے کا بھی ہے کہ بڑا ہو کر ڈاکٹر بنے لیکن کیسے؟
175
1K
4K
@mona_qau
Mona Khan
5 years
ان مچلوں کی وجہ سے فیملیز گریز کرتی ہیں مری جانے سے۔۔ آپ اپنا انجوائے ضرور کریں لیکن آپکی تفریح کسی دوسرے کے لیے تکلیف کا باعث نہیں بننی چاہیے۔ یہ محترم لائیو کوریج میں سیلفی بنانے کے چکر میں تھے یہ بھی نہیں دیکھا کہ سب ریکارڈ ہو رہا ہے۔ تمیز کے دائرے سے نکلنے میں ایک منٹ لگتاہے
385
666
4K
@mona_qau
Mona Khan
2 years
بارہ کہو میں مری جانے والے راستے پہ ٹریفک انسپیکٹر نے عوام کو مری جانے سے روکا تو خاتون نے شکایت لگا دی کہ انسپیکٹر نے مِس بی ہیو کیا ہے ۔۔ اب بندہ یہاں کیا کہے 🤦🏽‍♀️🤦🏽‍♀️ پیار سے سمجھنا نہیں اور غصہ کرو تو ہراسمنٹ 🙄
207
1K
4K
@mona_qau
Mona Khan
4 years
دیسی گھی اور شکر سے بنی چُوری ۔۔ صرف دیسی لوگوں کو ہی پسند آ سکتی ہے برگرز کو نہیں 🤷🏻‍♀️ میری آج کی سحری
Tweet media one
335
129
4K
@mona_qau
Mona Khan
2 years
Nobody Can Fight the State !!
173
831
4K
@mona_qau
Mona Khan
3 years
چھوٹی سی اقرا جو پانچویں جماعت کی طالبہ ہے سیدپور کی رہائشی گھر کا خرچ چلانے کے لیے ابلے ہوئےانڈے بیچتی ہے،ماں باپ دونوں بیمار،تین بہن بھائیوں میں دس سالہ اقرا چھوٹی ہو کر بھی سب سے بڑی ہے ساتھ سات سالہ بھائی حفاظت کے پیش نظر ہوتا ہے۔ پیاری بچی کی اللہ مشکل آسان کرے @AonAbbasPTI
373
943
3K
@mona_qau
Mona Khan
4 years
کرتار پور کےگنبد آندھی طوفان سے ٹوٹ کر گرے تو دانشوروں نے آسمان سر پہ اُٹھا لیا کہ FWO نے16ارب میں فائبر کے گنبد لگائےلیکن ن لیگ کے دور حکومت میں105ارب کی لاگت سے تعمیر ہونے والے نیواسلام آباد ائیر پورٹ کی گزشتہ رات آندھی سے چھتیں ٹوٹ گئیں لیکن دانشوروں کے ٹویٹس نظر نہیں آئے🤔
@Kmahmood70
Khalid Mahmood
4 years
رات کی بارش سے اسلام آباد ایر پورٹ کی چھتیں اور کیبن ٹوٹ گئے مگر کسی نے بھی فیس بک پر نہیں چڑھائے کہ ناقص میٹیریل تھا. 🤔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
192
931
2K
387
1K
3K
@mona_qau
Mona Khan
2 years
آئی ایس پی آر کے بعد دفتر خارجہ بھی جلد واضح کر دے گی۔ مداخلت، سازش اور سفارتی زبان میں اپنے سفیر کی جانب سے بھیجے گئے سائفر کی تشریح بھی کی جائے گی۔ امید ہے پھر سمجھ آ جائے گی😊
164
555
3K
@mona_qau
Mona Khan
3 years
مہذب ممالک سے آئے ہوئے پاکستانی جو وہاں بنا کہے لائنوں میں لگے ہوتے ہیں اسلام آباد ائیر پورٹ پر عملہ بار بار درخواست کرتا رہا کہ لائن میں رہیں اپنی باری کا انتظار کریں لیکن وہی پاکستانی یہاں پہنچتے ساتھ ہی جاہلیت کا پرچار کرناشروع
250
553
3K
@mona_qau
Mona Khan
3 years
یہ کیا گھٹیا حرکت ہے ایک بندے کی وجہ سے جڑواں شہروں کی صبح سے رات تک موبائل سروس/نیٹ بند کر دینا؟اگر کسی کی کوئی ایمرجنسی ہو جائے تو وہ کیسے کہیں رابطہ کرے؟ ایک مولوی آپ کے قابو نہیں آ رہا جس کی وجہ ساری عوام کو عذاب ڈالا ہوا ہے۔ یہ کوئی طریقہ نہیں،فون بند کرنا مسئلے کا حل نہیں
337
348
3K
@mona_qau
Mona Khan
3 years
ہر اس موقع پر جب جب پاکستان کو بیرونی سازش کا شکار بنایاگیاچاہے وہ فیٹف ہو یا کرکٹ دورہ کینسل کرنے کا معاملہ۔سیاسی مخالفین،اُن کے صحافی فوراً غیر ملکی فیصلوں کا دفاع اور پاکستانی حکومت پر طعنے کسنا شروع ہو جاتے ہیں سیاسی پارٹی بازی میں کم از کم پاکستان کی مخالفت نہ کریں
139
375
3K
@mona_qau
Mona Khan
3 years
حیرت کی بات ہے اس بار اقوام متحدہ کے باہر پاکستانی وزیراعظم کی تقریر کے وقت کوئی مخالف مظاہرہ نہیں ہوا جو کہ روٹین میں پی ٹی ایم، بلوچ علیحدگی پسندوں اور ایم کیو ایم لندن ونگ کی جانب سے ہر سال کیے جاتے تھے۔ اس سال لگتا ہے فنڈنگ نہیں ملی کوئی ایک بندہ بھی باہر نظر نہیں آیا🤷🏻‍♀️
123
467
3K
@mona_qau
Mona Khan
5 years
یہ بچہ کلاس 4th کا طالبعلم ہے سخت سردی میں کمرشل راولپنڈی میں رات گئے تک ابلے ہوئے انڈے بیچتا ہے اور اپنی تین بہنوں اور ماں کا واحد کفیل ہے۔ چوری سے ملک کی بنیادیں ہلنے کی پیش گوئی کرنے والے @ShkhRasheed کو اپنے علاقے میں یہ بچہ کبھی نظر نہیں آیا جو پاکستان کا مستقبل ہے
Tweet media one
Tweet media two
269
1K
3K
@mona_qau
Mona Khan
4 years
سوشل میڈیا صارفین اور میڈیا سے گزارش ہے ریپ سے متاثرہ خاتون کا پتہ بھی چلے تو برائے مہربانی اپنی ریٹنگ کے لیے اُن سے کتعلق کوئی معلومات پبلک نہ کریں زندگی امتحان تو بن ہی گئی ہے انکی، اُسکو مزید مشکل مت بنائیں انکے لیے۔۔ اگر اُن درندوں کے بارے میں معلومات ملے تو ضرور پبلک کریں
77
772
3K
@mona_qau
Mona Khan
4 years
گھڑے میں کنکریاں ڈال کر پانی پینے والے پیاسے کوے کی اکیسویں صدی کی نسل جوان ہو گئی۔ گھڑے سے نلکے تک کا سفر۔۔ ذہانت 👏🏻
58
841
3K
@mona_qau
Mona Khan
1 year
فخر پاکستان ، اللہ پاک صحت دے۔ میجر عابد زمان آرمی پبلک سکول دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کے غازی اور آج بنوں میں ہونے والا آپریشن بھی میجر عابد زمان کی سربراہی میں شروع ہوا۔ "ہم آرمی میں آخری قوت کے طور پر لانچ ہوتے ہیں ہمارے بعد پھر کوئی نہیں آتا" میجر عابد زمان #Bannu
125
652
3K
@mona_qau
Mona Khan
5 years
ایسا مظاہرہ پہلی بار دیکھا۔۔ افریقن امریکن کے بھارت کے خلاف اقوام متحدہ کے باہر مظاہرہ اور پنجابی میں گالیاں 🙄🙄😆 #UNGA2019
112
1K
3K
@mona_qau
Mona Khan
2 years
کل مری میں ایک فیملی اور ایک دوستوں کے گروپ سے بھی بات چیت ہوئی انہوں نے کہا کہ ہم آج ہی آئے ہیں۔ پوچھا راستے تو بند ہیں ناکے بھی لگے ہیں۔ انہوں نے جواب دیا ہم چور راستوں سے آئے ہیں پولیس کو پتہ ہی نہیں چلا ۔۔🤷🏻‍♀️🤦🏽‍♀️🤦🏽‍♀️
205
408
3K
@mona_qau
Mona Khan
4 years
مجھے اچھا لگتا ہے جب میرا بھائی مجھے کہتا ہے کہ چائے تو بنا دو اور میں کہتی ہوں میں تھکی ہوئی ہوں آج آپ بنائیں اپنے لیے بھی اور میرے لیے بھی 😉 (ایسا بھی ہوتا ہے ) پھر میرا بھائی چائے بنا کر لاتا ہے اور میں تعریف کرتی ہوں کہ واہ زبردست چائے 😊
@nadia_a_mirza
Nadia Mirza
4 years
مجھے اچھا لگتا ہے جب میرا بھاٸی میرے گھر آ کر مجھے آواز دیکر کہتا ہے یار نادیہ باجی ایک کپ چاے تو بنا دیں۔ 😘😘😘 #AuratMarch
271
531
7K
90
186
3K
@mona_qau
Mona Khan
4 years
امریکی انٹلیجنس ادارے کی ڈائریکٹر جینا خطاب کر رہی ہیں اور صدر ٹرمپ مودبانہ انداز میں ساتھ کھڑے ہیں۔ یہ ہوتا ہے ایک پیج۔ہر ملک میں ریاست اور ادارے ساتھ ساتھ ہی ہوتے ہیں۔اگر یہی تصویر پاکستان کی ہوتی ہمارے انٹلیجنس سربراہ کیساتھ وزیراعظم ایسے کھڑے ہوتے تو کیا ہوتا🤷🏻‍♀️لبرلز کی چیخیں
Tweet media one
177
562
3K
@mona_qau
Mona Khan
3 years
روسی وزیر خارجہ نے اپنی چھتری خود پکڑی ہوئی اور شاہ صاحب کی چھتری پکڑنے کے لیے بندہ نامزد ہے😯🤦🏽‍♀️ #RussiaPakistan
Tweet media one
336
375
3K
@mona_qau
Mona Khan
4 years
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سوشل میڈیا پر ہزارہ موٹر وے پر ایک کرنل کی اہلیہ کی وائرل ہونےوالی ویڈیو کا سخت نوٹس لےلیا ہے۔ کرنل صاحب کے خلاف سخت ترین ڈسپلنری ایکشن فوری طور پر شروع۔ اس ایکشن سے ثابت ہو گیا پاک فوج میں کرپشن اور اکڑ کی کسی کو کوئی اجازت نہیں ہے
@mona_qau
Mona Khan
4 years
فوج کو بحثیت ادارہ اپنے ایسے عناصر کو بھی دیکھنا ہو گا جو ادارے کی بدنامی کا باعث بن رہے ہیں چاہے وہ کسی کرنل کی بیوی ہو۔سوشل میڈیا پہ وائرل وڈیو، خاتون اپنے آپ کو کرنل بیوی بتا کر پولیس اہلکاروں ،نائب صوبیدارکو گالیاں دے رہی۔اپنے شوہر کے لیے بدنامی کا باعث بننے والی گھمنڈی عورت
1K
2K
5K
824
587
3K
@mona_qau
Mona Khan
4 years
تیسری طاق رات اور الحمداللہ میرا قرآن پاک بھی آج مکمل ہو گیا 🧕🏻😇😇 کرونا وائرس کےوجہ سے ورک فرام ہوم کا سب سے بڑا فائدہ کہ قرآن پاک تسلی سے پڑھنے کر وقت مینج ہوا ۔ #تیسری_طاق_رات
172
66
3K
@mona_qau
Mona Khan
5 years
چیف جسٹس کل ترکی کے دورے پہ روانہ ہوں گے اسکے بعد عمرہ کی سعادت حاصل کر کے وطن واپس آئیں گے۔یہ چیف جسٹس کا آخری سرکاری عمرہ ہو گا۔ چیف جسٹس سترہ جنوری 2019 کو ریٹائر ہو جائیں گے۔چیف جسٹس نے جتنے فیصلے کیے اس کے بعد ریٹائرمنٹ سے قبل یہ عمرہ ضروری تھا۔اللہ توبہ قبول فرمائے۔ آمین
219
639
3K
@mona_qau
Mona Khan
2 years
ہمارے فوجی جوان رمضان اور عید کیسے مناتے ہیں ۔۔ اللہ پاک خفاظت فرمائیں آمین #عيد_الفطر_المبارك #PakistanArmy
130
630
3K
@mona_qau
Mona Khan
4 years
چھ سات سالہ افغانی بچے نے اپنی ماں کے ساتھ ڈیواٹسن بلیو ائیریا کے باہر 'افغانی آلو پراٹھا' کا ٹھیلہ لگا رکھا ہے۔ ماں پراٹھے بناتی ہے اور یہ بچہ یوسف گاہکوں سے پراٹھوں کے لیے آرڈر لیتا ہے۔' (وڈیو فیس بُک پہ دیکھی اچھی لگی تو سوچا یہاں شئیر کر دوں۔ )
146
484
2K
@mona_qau
Mona Khan
4 years
دفتر خارجہ کی سابق سپیشل سیکرٹری تسنیم اسلم کے مطابق جب نواز شریف وزیراعظم تھے تو اُن کی ہدایات تھیں کہ انڈیا کے خلاف زیادہ بات نہیں کرنی، نہ کلبھوشن جادیو پہ اور نہ بلوچستان میں بھارت کی مداخلت پر کوئی بات کرنی ہے یہ واضح ہدایات تھیں @essa1 گڈ انٹرویو
516
887
2K
@mona_qau
Mona Khan
4 years
بھارتئ ریٹائرڈ میجر نے مہینہ پہلے عاصم سلیم باجوہ کے خلاف پراپیگنڈا کیا۔۔فیک ویب سائٹس تخلیق کی گئیں۔ اور یہاں بغض فوج میں تیار بیٹھے عناصر اُس کو من و عن چھاپنے کے لیے بے قرار ہو گئے۔ کون کس کے ایجنڈے پر ہے سب واضح ہے
255
469
2K
@mona_qau
Mona Khan
2 years
Heart wrenching picture. Last moment of a father with a son💔 First termer of LC148 GC Ajwad lost life due to dengue yesterday. Prayers for departed soul.
Tweet media one
Tweet media two
121
323
2K
@mona_qau
Mona Khan
5 years
تین سالہ کشمیری (آزاد کشمیر) بچی کا پاکستان کے لیے پیار۔۔ ابھی بولنا بھی ٹھیک سے نہیں آتا لیکن پھر بھی قومی ترانہ پڑھنے کا جنون ہے۔ پاکستان کا مستقبل بہت کامیاب ہے جب آنے والی نسل میں اتنی محبت ہے۔ #PakistanZindabad 🇵🇰
91
543
2K
@mona_qau
Mona Khan
3 years
بے بنیاد اور فرقہ واریت پر مبنی رپورٹ۔۔ قائد اعظم یونیورسٹی کے ہاسٹل میں میرے ساتھ اسماعیلی بیسٹ فرینڈ بھی تھی ، اہل تشیع بھی ۔۔ ہم ایک دستر خوان پہ کھانے کھاتے رمضان بھی یہی روٹین تھی افطاری کے وقت۔۔ کبھی تفریق نہیں کی بلکہ فرقہ تو کبھی ڈسکس بھی کبھی نہیں کیا آپس میں
@BBCUrdu
BBC News اردو
3 years
’کیا آپ کلمہ سنا سکتی ہیں؟ کسی نے مجھے کہا کہ آپ کو نہیں آتا‘ بے بنیاد عقائد اور الزامات کے درمیان نوجوان شیعوں کے لیے پاکستان میں بڑا ہونا کیسا ہوتا ہے؟
1K
296
1K
349
415
2K
@mona_qau
Mona Khan
4 years
یہ میرا ذاتی سٹیٹس ہے۔ آپ کا تجربہ اگر ناخوشگوار ہے تو یہ میرا مسئلہ نہیں ہے۔ آپ لبرل ہیں آپ کی رائے آپ کی مرضی ہے تو میری ٹویٹ میری لائف میری مرضی ہے۔ پسند نہ آنے پر غلامی کی باتیں کرنا آپ کے تنگ ذہن ہونے کی نشانی ہے دوسروں کی رائے کا احترام کرنا سیکھیں ۔
@mona_qau
Mona Khan
4 years
مجھے اچھا لگتا ہے اپنے مرد سے مقابلہ نہ کرنا اور اس سے ایک درجہ کمزور رہنا،جب وہ مجھے ٹھنڈ لگ جانے کے ڈر سے اپنا کوٹ اتار کر میرے شانوں پر ڈال دیتا ہے.جب وہ ہر قدم پر اپنے ساتھ ہونے کا یقین دلاتاہے مجھے اچھا لگتا ہے جب وہ اپنا حق جتاتے ہوئے کہتا ہے کہ "تم صرف میری ہو" #AuratMarch
594
1K
8K
144
255
2K
@mona_qau
Mona Khan
4 years
قاضی فائز عیسی کی اہلیہ نے ساری رسیدیں بمع ریکارڈ دکھا دی ہیں پورے 13 مہینے لگا کر برسوں پرانے کاغذات ڈھونڈے اور امریکن سکول میں نوکری کی تنخواہ کی بھی رسیدیں دکھا دیں۔ کہا گئے منی ٹریل والے ؟؟ وہ ایک سپینیش عورت پاکستانیوں کے رنگ ڈھنگ دیکھ کر حیران ہے کہ یہ کیسے لوگ ہیں 🤦🏽‍♀️
185
430
2K
@mona_qau
Mona Khan
2 years
یہ مارگلہ ہلز کے بادشاہ صاحب تو دندناتے ہوئے ٹریل فائیو پارکنگ سے قریبی چشمے کے اطراف دن کے وقت گھومتے ہوئے پائے گئے ہیں ٹریل پہ جانے افراد اختیاط کریں۔ یہ جنگل جنگلی حیات کا گھر ہے اور وہ کبھی بھی کہیں بھی نمودار ہو سکتے ہیں۔ ہائیکنگ کے چکر میں جان مت گنوا دیجیے گا😳
Tweet media one
Tweet media two
114
479
2K
@mona_qau
Mona Khan
4 years
Pls do pray for my mother's Health
445
80
2K
@mona_qau
Mona Khan
3 years
شُکر ہے #AC ٹھیک کام کر رہا ہے 😉
Tweet media one
237
82
2K
@mona_qau
Mona Khan
1 year
Going india after almost 7 years #SCO #GOA
Tweet media one
148
45
2K
@mona_qau
Mona Khan
5 years
Murree snowfall .. اتنی سردی کے بندہ ککڑ بن جائے ٹھنڈ سے 😀😂
250
132
2K
@mona_qau
Mona Khan
5 years
سُنا ہے ایک وفاقی وزیر نے اسلام آباد میں کسی خاتون اینکر سے دوسری شادی کر لی ہے ۔ خاتون اینکر کی بھی دوسری شادی ہے۔ زرائع 🤔
430
299
2K
@mona_qau
Mona Khan
3 years
بچے کا آج دوبارہ اسکول میں داخلہ ہو گیا۔ 😊😊😊
@mona_qau
Mona Khan
3 years
بارہ سالہ عمران جو بری امام میں واقع سرکاری سکول میں پانچویں کلاس میں داخلہ لینا چاہتے ہیں لیکن سکول ہیڈ ماسٹر نے یہ کہہ کر داخلہ دینے سے انکار کر دیا کہ عمر زیادہ ہے غریب کا بچہ کیا اب سرکاری سکول میں بھی نہیں پڑھ سکتا؟خواب تو اس بچے کا بھی ہے کہ بڑا ہو کر ڈاکٹر بنے لیکن کیسے؟
175
1K
4K
133
207
2K
@mona_qau
Mona Khan
2 years
جسٹس قاضی فائز عیسی کا چیف جسٹس کو خط: مرحوم جسٹس نسیم حسن شاہ کا غلط فیصلے کا اعتراف ذوالفقار بھٹو کی زندگی واپس نہیں لاسکتا،لہذا اعلی عدلیہ پر عوام کا اعتماد لازمی ہے،عوام کے اعتماد کو برقرار رکھنے کیلئے قابل اور دیانت دار ججز تعینات ہونے چاہئیں،
64
473
2K
@mona_qau
Mona Khan
5 years
نقیب اللہ محسود کے والد نے بیرونی عناصر کے ایجنڈے کو مسترد کرتے ہوئے کہابعض افراد میرے بیٹے کے قتل پر کیسے سیاست کررہے ہیں جولوگ جو فوج کے خلاف بات کررہے ہیں وہ دراصل پاکستان کے مخالف ہیں ہم پاکستان فوج کی اپنے علاقہ میں موجودگی کی حمایت کرتے ہیں اور لروبر نعرے کو مسترد کرتے ہیں
39
734
2K
@mona_qau
Mona Khan
3 years
ایس ایس پی انویسٹیگیشن عطا الرحمن نے اسلام آباد میں جنسی ہراساں ہونے والے جوڑے سے ملاقات کی۔ دونوں رشتہ ازدواج میں منسلک ہو چکے ہیں۔ اُن سے ملاقات کے بعد دونوں کے بیانات بھی لے لیے گئے۔ںہوں نے کہا وہ خود اس کیس کو آگے بڑھائیں گے اور مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی @ICT_Police
129
364
2K
@mona_qau
Mona Khan
5 years
Coming soooon on @indyurdu exclusive interview with Minister of Science and Technology @fawadchaudhry
135
215
2K
@mona_qau
Mona Khan
4 years
کیپٹن عمر چیمہ شہید کے والد محترم۔۔ جن کا بیٹا گیا اُن کو کیا لگے کہ آج اُن کے آباؤ اجداد کے شہر میں آج ایک سیاسی جلسہ بھی ہے۔ جس کا بہت شور ہے اتنا شور کہ کل شہید ہونے والے بیس جوانوں کا بھی یاد نہیں انہیں، صحیح ہے جو جس کا دُکھ ہے وہ اُسی کا ہی ہے۔ باقی سب کو اقتدار کی ہوس۔۔۔
Tweet media one
54
421
2K
@mona_qau
Mona Khan
3 years
I just loved the way @SMQureshiPTI laughed at question 😁😁 maza agyaa
53
457
2K
@mona_qau
Mona Khan
4 years
سپین سے آئے ہوئے گجرات کے رہائشی کورونا وائرس کے مریض نے میڈیا کو بتایا ہے کہ میرا ایئر پورٹ پر ٹیسٹ کیا گیا تھا جس میں کورونا وائرس مثبت آیا تھا لیکن میں ایئر پورٹ حکام کو 6 ہزار روپے رشوت دیکر باہر نکل آیا، میں دو تین دن گھر رہا اور لوگوں سے ملتا جلتا رہا ہوں۔🙄🙄 #CoronaVirus
236
381
2K
@mona_qau
Mona Khan
3 years
اتنا کچھ تو بول دیا۔۔ اور کتنی آزادی صحافت چاہیے ؟؟ اس سے زیادہ اور آزادی کیا ہوتی ہے؟ 🤷🏻‍♀️
124
236
2K
@mona_qau
Mona Khan
2 years
آپکے اسلام آباد کے ڈی سی نے ایک اور فلم چلا دی ہےچودہ غریب بیوہاریوں کو عید سے ایک رات پہلے گرفتار کیااور اُنکے قربانی کے جانور جو وہ بیچنے آئے تھے وہ ایدھی اور سیلانی سینٹر بھیج دیے۔ ضمانت کروائیں اُن غریبوں کی تاکہ وہ اپنے گھر عید کر سکیں ان کے مویشی ان کو واپس کریں @CMShehbaz
@Marriyum_A
Marriyum Aurangzeb
2 years
Wishing great success to Pakistani films releasing this Eid. I’m confident the unprecedented incentives announced by the govt in Budget 2023 for Pakistan’s film industry will help film producers take the industry to new heights & enable the revival of screen tourism in Pakistan
714
273
2K
62
572
2K
@mona_qau
Mona Khan
3 years
صدیق جب نیا آیا تھاSCپانامہ کیس کے دنوں میں،مجھے ہمیشہ یہ اختلاف رہتا ہے جب پروڈکشن والے خود کو جرنلسٹ کہتے،میں نے صدیق کے بارے میں بھی کہا تھا کہ کدھر سے آ گئے خود کو صحافی کہتے لیکن آج میں اپنے الفاظ واپس لیتی ہوں @SdqJaan1 اب فیلڈ میں موجود کافی رپورٹرز سےاچھی رپورٹنگ کرتا ہے
51
156
2K
@mona_qau
Mona Khan
3 years
مرد اگر روکتا ٹوکتا ہے تو اس کا مطلب یہ نہیں کہ وہ اس پر شک کرتا ہے یا اُس پر اعتبار نہیں کرتا بلکہ وہ اُسے اپنی عزت سمجھتا ہے اور اس کا خیال خود سے بھی زیادہ رکھتا ہے اور ایسی عورت دنیا کی خوش نصیب عورت ہوتی ہے: بانو قدسیہ بانو قدسیہ کی سالگرہ کے موقع پر گوگل کا خراج عقیدت
Tweet media one
44
214
2K
@mona_qau
Mona Khan
3 years
چیتی ❤️ Stay safe @sumrkhan1
77
158
2K
@mona_qau
Mona Khan
2 years
رمضان المبارک کا ایک عشرہ مکمل ہوا ۔۔ دوسرا عشرہ شروع ہو گیا۔۔ دوسرا عشرہ مغفرت کا ہے۔۔ اللہ پاک سب کے صغیرہ کبیرہ گناہ معاف کرے اور دوسروں کی دل آزاری کرنے سے بچائے آمین ۔
Tweet media one
68
461
2K
@mona_qau
Mona Khan
4 years
ایک خاتونAC ہانڈی میں چمچ ہلاتے ہوئے فوٹو بنوا کر پوسٹ کرے کہ تو تعریفوں کے پُل۔خالانکہ یہ ایک عام بات ہے تمام ورکنگ ویمن گھر کھانا بناتی ہیں۔دوسری جانب ایک مرد AC فیلڈ میں روزہ افطار کرتے وقت وڈیو بنوا کر اپلوڈ کر دے تو قیامت ۔ باتیں دونوں عام ہیں لیکن ڈبل سٹینڈرڈز آف سوسائٹی 🤷🏻‍♀️
115
163
2K
@mona_qau
Mona Khan
4 years
لیفٹنینٹ ناصر خالد ، 137LC، ایک شہید پولیس آفیسر کے بیٹے اور اپنی ماں کا واحد سہارا آج شمالی وزیرستان میں ہونے والے آئی ای ڈی بلاسٹ میں جام شہادت نوش کر گئے۔ شہید لیفٹینیٹ ناصر رائل ملٹری اکیڈمی آسٹریلیا سے گریجویٹ تھے۔
74
476
2K
@mona_qau
Mona Khan
5 years
Taha Siddiqui is known as Indian tout who speaks on behalf of RAW. That's why he will never be critical of abusive powers of indian army in #Kashmir Good his agenda has been exposed ages ago #PakistanArmy
@TahaSSiddiqui
Taha Siddiqui
5 years
@Gulalai_Ismail Mona is a known GHQ tout who speaks on behalf of ISPR. Thts why she will never be critical of abusive powers like Action in Aid of Civil Power Act by the #PakistanArmy . Good of you to expose her!
150
36
170
123
459
2K
@mona_qau
Mona Khan
5 years
یہ بچہ ارباب عالیان ہے میجر ارباب کا بیٹا۔ اس کے چہرے کے زخم کسی کو نظر کیوں نہیں آ رہے؟ کیا فوجی کے بچے کو تکلیف نہیں ہوتی؟حسان عاطف نے اپنی وڈیو میں اعتراف کیا کہ اُس نے عالیان کو بائٹ کیا اور سٹیل کا پینسل باکس مارا۔صرف آرمی کی نفرت میں لوگ یک طرفہ سٹوری کیوں چلا رہے ہیں؟
Tweet media one
1K
493
2K
@mona_qau
Mona Khan
5 years
بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا طیارہ اجازت ملنے کے باوجود پرے پرے ہو کر گزرا 😱اتنا ڈر؟؟ مانا کہ ابھیندن کا طیارہ گرایا لیکن چائے بھی تو پلائی تھی😳
Tweet media one
131
418
2K
@mona_qau
Mona Khan
5 years
مجھے اچھا لگتا ہے مرد سے مقابلہ نہ کرنا اور اس سے ایک درجہ کمزور رہنا”. I don’t know what kinda freedom liberals are looking for? Shame on those posters of #AuratAzadSamaajAzad #AuratAzadiMarch2019 Azadi ye hai 👇🏻. Azadi respect mein hai!!
Tweet media one
Tweet media two
160
414
2K
@mona_qau
Mona Khan
5 years
#UNGA2019 #ImranKhanPrimeMinister Pakistani PM is speaking in United Nation General Assembly. He us exposing Indian PM Modi and revealing indian atrocities in #Kashmir #KashmiriAmbassadorAtUN
93
202
2K
@mona_qau
Mona Khan
4 years
سوچتی ہوں اُس وقت اُدھر کہیں leopard آ جاتا تو 😳🤭 #Trail3
Tweet media one
424
37
2K
@mona_qau
Mona Khan
3 years
My Sister On ventilator... very tough time for our family . Pls we need prayers for her early recovery.. JazakAllah
@mona_qau
Mona Khan
3 years
One of my dearest and close family member is critical due to Covid. I request you to pls recite Ayat kareem for her quick recovery. I will be highly obliged 🙏🏻
Tweet media one
65
62
592
447
168
2K
@mona_qau
Mona Khan
5 years
Only who can understand, whose loved ones belongs to Uniform. Kalima Tayyeba written by wife of Major Ishaq Shaheed, using the bandage removed from his wounds. Major Ishaq’s blood is visible in the bandage. #Respect #OurShaheedOurPride
Tweet media one
Tweet media two
47
447
2K
@mona_qau
Mona Khan
3 years
لڑکے،لڑکی کی نازیباویڈیو بنانے اور زیادتی کرنے والے ملزمان عدالت میں پیش، چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور۔ ملزم فرحان کا وکیل ملک اخلاق، ملزم عثمان کا وکیل میاں ظفر اقبال، سفیان اکرم چیمہ حافظ عطاء الرحمن کے وکیل ہیں۔ ایک معاون ملزم حافظ ہے ایسے جرائم کی وکالت والے بھی مل جاتے ہیں
146
279
2K
@mona_qau
Mona Khan
4 years
اگر آپ کو میری ٹویٹس یا وڈیوز نہیں پسند تو برائے مہربانی مجھے اَن فالو کر دیں۔ کیونکہ بدتمیزی بلکل برداشت نہیں کی جائے گی۔ بلاک کر دوں گی۔ میری ٹویٹس میری ذاتی رائے ہے اور میری رائے پر صرف میرا اختیار ہے۔ شکریہ
240
44
2K
@mona_qau
Mona Khan
4 years
Only in Pakistan 'they' gave you heli rides and tours of pm house including bath tub. Not sure why that was too imp for 'them'. Dont see indian or American anchors hanging around with such protocols 🤷🏻‍♀️
@WajSKhan
Wajahat S. Khan
4 years
Only in Pakistan does the Prime Minister's Office release photo-ops of @ImranKhanPTI meeting the country's spy chief (LTG Faiz of the ISI). Not sure why this "same page" imagery is so important in Pak. Don't see Modi hanging w/ RA&W chief or Trump huddling w/ the CIA Director.
Tweet media one
659
341
2K
93
253
2K
@mona_qau
Mona Khan
3 years
اسلام آباد میں سیکٹر ای الیون میں سیلابی صورتحال میں فوج کا ضلعی انتظامیہ کے ساتھ ملکر ریسکیو۔۔ کیا یہ انکا کام ہے؟ فوج کا کام سرحدوں اور سیکیورٹی معاملات میں ہے۔ لیکن ہر مشکل گھڑی چاہے زلزلہ ہو سیلاب ہو وہ مدد اور ریلیف آپریشنز میں آپ کے لیے ڈیوٹی دیتے ہیں۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
570
244
2K
@mona_qau
Mona Khan
3 years
Cadet from Nepal, who was among the graduates from PMA today , says Pakistanis have touched his heart #PMA_LC143
26
325
2K
@mona_qau
Mona Khan
2 years
اسلام آباد پی ڈبلیو ڈی زون فائیو میں الخدمت فاونڈیشن کے فنڈ ریزنگ کیمپ پر ڈاکووں کا حملہ،ڈاکوں سیلاب زدگان کیلئے اکھٹا کیا گیا سامان اور نقدی لے اڑے،ڈاکو الخدمت فاونڈیشن کے رضاکاروں کے موبائل،موٹر سائیکل بھی لے گئے۔ @ICT_Police اب آپ کو تمام امدادی کیمپوں پہ پہرہ بھی دینا ہوگا😳
215
632
2K
@mona_qau
Mona Khan
3 years
جنرل ندیم احمد انجم کا تعلق گوجر خان سے ہے۔ ان کے قریبی احباب کا کہنا ہے کہ جنرل ندیم انجم صاف گو طبیعیت کے مالک اور پیشہ ور افسر ہیں جو فوج کے سیاست میں کردار کے خلاف ہیں۔ My story
191
185
2K
@mona_qau
Mona Khan
3 years
میرے وطن کا محنت کش پیارا بچہ فرحان پانچویں کلاس کا طالبعلم،ہفتہ اتوار کو والد کا ہاتھ بٹانے کے لیے ٹریک 3 پہ مالٹے اور پانی بیچتا ہے،کتابیں ساتھ لاتا ہےتاکہ ہوم ورک بھی کر سکے،بڑا ہو کر ڈاکٹر بننا چاہتاہے،اسکے بوڑھے والد (صدیق چاچا) جوخود دل کے مریض ہیں ٹریل3پہ مالٹے بیچتے ہیں
88
332
2K
@mona_qau
Mona Khan
4 years
کرونا وائرس کی ویکسین جلد یا بدیر تیار ہو ہی جائے گی، دُنیا بھر کے سائنسدانوں کا کوئی نہ کوئی تجربہ کامیاب ہو جائے گا لیکن جہالت ایک ایسا وائرس ہے جس کا کوئی علاج نہیں اور پاکستان میں یہ وائرس شدت اختیار کر چکا ہے۔ #lockdownpakistan #StayHomeStaySafe #CoronaInPakistan
94
193
2K
@mona_qau
Mona Khan
5 years
بہت افسوس اور دل چیرنے والی تصویر۔۔ ریاست کا سپاہی اغوا ہونے کے بعد سیکیورٹی اداروں کی ناک کے نیچے سے کیسے سرحد پار کر کے افغانستان پہنچا دیا گیا یہ ایک سوال ہے۔ ایس پی طاہر داوڑ کی ننھی بیٹی کو اپنے بابا اب صرف تصویر میں ہی ملیں گے۔ اللہ انکے خاندان کو صبر عطا کرے آمین
Tweet media one
109
455
2K
@mona_qau
Mona Khan
5 years
Let me introduce you this Jeep, jeep belongs to indian Maj Gen Narianjan Parshad, captured by 18th Battalion baloch Regiment on 8sep,1965. Gen sb wanted to have fantastic tea at Lhr Gymkhana but couldn't 😉 #DefenceDay
Tweet media one
Tweet media two
50
495
2K