Muhammad Profile
Muhammad

@Malik_78786

2,491
Followers
2,598
Following
70
Media
8,580
Statuses

Joined September 2023
Don't wanna be here? Send us removal request.
@Malik_78786
Muhammad
4 months
پیر انِ پیر حضرت شیخ عبد القادر جیلانی رضی اللہ عنہٗ نے فرمایا: تو اپنے درہم اور دینار پر بھروسا نہ کر کیونکہ یہ تجھے عاجز اور ضعیف بنا دے گا۔ اللہ تعالیٰ پر بھروسا (توکل) کر یہ تجھے قوی بنادے گا اور تیری مدد کر ے گا۔ تجھ پر لطف و کرم کی بارش برسائے گا اور جہاں سے تیرا گمان بھی
80
4
67
@Malik_78786
Muhammad
5 months
حضرت سخی سلطان باھو رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں: علم اور عقل عشقِ الٰہی کی راہ کی بڑی کمزوری ہے۔ عشقِ الٰہی میں وہ لطف وسرور ہے کہ اگر کسی جید عالم کو اس کا ذرا سا مزہ مل جائے تو وہ تمام علمیت بھول کر عشقِ الٰہی میں گم ہو جائے۔ آپؒ ایک پنجابی بیت میں فرماتے ہیں: عشق سمندر چڑھ
83
4
63
@Malik_78786
Muhammad
6 months
@GeromanAT Putin 🔥🔥🫡
1
2
74
@Malik_78786
Muhammad
4 months
ووٹ امانت ہے اور اس کا صحیح استعمال اسلامی فریضہ ہے۔اس اسلامی ذمہ داری کو مفاد پرستی، سڑکوں، گلی کوچوں، کھمبوں، ٹرانسفارمروں اور آلوپیاز کی بھینٹ نہ چڑھایا جائے۔ملک پاکستان میں حالات دن بدن بدتر ہوتے جا رہے ہیں۔ انتخابات میں ووٹ استعمال کرتے وقت اس کو خالص دنیاوی معاملہ سمجھا
72
5
66
@Malik_78786
Muhammad
5 months
ہر وہ چیز جو قلب (باطن) کو اللہ کی طرف سے ہٹا کر اپنی طرف متوجہ کر لے دنیا ہے۔ ترکِ دنیا سے مراد ترکِ ہوسِ دنیا ہے یعنی دنیا سے باطنی لاتعلقی کا نام ترکِ دنیا ہے اور اس کے بغیر معرفتِ الٰہی حاصل نہیں ہوسکتی کیونکہ دنیا اور اللہ تعالیٰ کی محبت ایک دل میں جمع نہیں ہوسکتیں۔ دنیا
72
4
61
@Malik_78786
Muhammad
4 months
حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : أَکْثِرُوا الصَّلَاةَ عَلَيَّ يَوْمَ الْجُمُعَةِ، فَإِنَّهُ مَشْهُودٌ تَشْهَدُهُ الْمَلَائِکَةُ، وَإِنَّ أَحَدًا لَنْ يُصَلِّيَ عَلَيَّ إِلَّا عُرِضَتْ عَلَيَّ صَلَاتُهُ حَتَّی يَفْرُغَ مِنْهَا. ابن ماجه، السنن، کتاب الجنائز،
79
2
60
@Malik_78786
Muhammad
5 months
”ابو طفیل سے روایت ہے کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے لوگوں کو ایک کھلی جگہ (رحبہ) میں جمع کیا، پھر اُن سے فرمایا : میں ہر مسلمان کو اللہ کی قسم دے کر پوچھتا ہوں کہ جس نے رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو غدیرخم کے دن (میرے متعلق) کچھ فرماتے ہوئے سنا ہے وہ کھڑا ہو جائے۔ اس پر تیس
76
4
61
@Malik_78786
Muhammad
4 months
حضرت عبد اللہ بن عباس ؓسے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم نے فرمایا ’’اے لڑکے! اللہ کے حقوق کی حفاظت کرو تو وہ تمہارے حقوق کی حفاظت کرے گا اور تم اسے سامنے پاؤ گے اور جو کچھ مانگنا ہو اللہ سے مانگو اور جب مدد درکار ہو تو اُس سے مدد لو اور جان لو کہ اگر تمام دنیا اس
80
2
61
@Malik_78786
Muhammad
5 months
ترک دنیا سیدّناغوث اعظم شیخ عبدالقادر جیلانی رضی اللہ عنہٗ فرماتے ہیں: جس دل میں دنیا کی محبت ہے وہ ﷲ سے محجوب ہے اور جس دل میں آخرت کی محبت ہے وہ ﷲ تعالیٰ کے قرب سے محجوب ہے۔ جوں جوں تیرے دل میں دنیا کی محبت بڑھتی جائے گی توں توں تیرے دِل میں آخرت
73
3
60
@Malik_78786
Muhammad
5 months
0
0
69
@Malik_78786
Muhammad
4 months
@Imt_Tahir @MoeedNj @1sarz_ @1bdm_ جب محافظ بھی غائب ہونے لگ پڑیں تو اس کا مطلب ہے معاملہ بہت سنگین ہے
4
5
70
@Malik_78786
Muhammad
5 months
ﷲ پر بھروسا ’’توکل‘‘ کہلاتا ہے۔ ﷲ پاک سے عشق کا تقاضا ہے کہ اپنا ہر کام بلکہ اپنا آپ ﷲ پاک کے سپرد کر دیا جائے۔ توکل کو فقر کی بنیاد سمجھا جاتا ہے۔ قرآنِ مجید میں بار بار اس طرف توجہ دلائی گئی ہے: اِنْ کُنْتُمْ اٰمَنْتُمْ بِاللّٰہِ فَعَلَیْہِ تَوَکَّلُوْٓا اِنْ کُنْتُمْ
77
3
60
@Malik_78786
Muhammad
5 months
ہند میں حکمتِ دیں کوئی کہاں سے سیکھے نہ کہیں لذّتِ کردار، نہ افکارِ عمیق حلقۂ شوق میں وہ جُرأتِ اندیشہ کہاں آہ محکومی و تقلید و زوالِ تحقیق! خود بدلتے نہیں، قُرآں کو بدل دیتے ہیں ہُوئے کس درجہ فقیہانِ حرم بے توفیق! ان غلاموں کا یہ مسلک ہے کہ ناقص ہے کتاب کہ سِکھاتی نہیں مومن کو
73
4
61
@Malik_78786
Muhammad
4 months
حضرت عمرؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم نے فرمایا ’’اگر تم اللہ تعالیٰ پر اس طرح توکل کرو جیسے توکل کرنے کا حق ہے تو تمہیں پرندوں کی طرح روزی دی جائے کہ صبح کو بھوکے نکلتے ہیں اور شام کو پیٹ بھر کر واپس آتے ہیں۔‘‘ (ابن ِ ماجہ 307، ترمذی 2344) حضرت ابودرداءؓسے
76
3
60
@Malik_78786
Muhammad
4 months
یٰٓاَیَّتُھَا النَّفْسُ الْمُطْمَئِنَّۃُ ۔ارْجِعِیْ ٓ اِلٰی رَبِّکِ رَاضِیَۃً مَّرْضِیَّۃً ج۔ (سورۃ الفجر27-28) ترجمہ: اے نفسِ مطمئنہ! لوٹ اپنے ربّ کی طرف، اس حالت میں کہ وہ تجھ سے راضی ہوگیا اور تو اس سے راضی ہوگیا۔ قرآنِ مجید میں بھی ارشادِ باری تعالیٰ ہے کہ دیدارِ حق تعالیٰ
67
8
60
@Malik_78786
Muhammad
5 months
حضرت سخی سلطان باھو رحمتہ ﷲ علیہ دنیا اور طالبِ دنیا کے بارے میں اپنی تصنیف عین الفقر میں فرماتے ہیں: طالبِ دنیا دو حکمت سے خالی نہیں ہوتا، یا وہ منافق ہو گا یا ریاکار۔ دنیا شیطان ہے اور طالبِ دنیا شیاطین ہیں۔ دنیا فتنہ و فساد ہے اور طالبِ دنیا فتنہ انگیر ہیں، دنیا نفاق ہے اور
74
3
56
@Malik_78786
Muhammad
5 months
وَّ کُنْتُمْ اَزْوَاجًا ثَلٰثَۃً۔ فَاَصْحٰبُ الْمَیْمَنَۃِ لا مَآ اَصْحٰبُ الْمَیْمَنَۃِ ۔ وَ اَصْحٰبُ الْمَشْئَمَۃِ لا مَآ اَصْحٰبُ الْمَشْئَمَۃِ ط۔ وَ السّٰبِقُوْنَ السّٰبِقُوْنَ۔ اُولٰٓئِکَ الْمُقَرَّبُوْنَ۔ فِیْ جَنّٰتِ النَّعِیْمِ۔ (سورۃ الواقعہ7-12) ترجمہ: اور تم لوگ تین
71
2
56
@Malik_78786
Muhammad
4 months
اس ملک میں گھڑی بیچنا جرم ہے لیکین جو ملک بیچے گا اسے اعلیٰ عہدوں سے نوازا جائے گا #ایاک_نعبد_و_ایاک_نستعین
33
28
64
@Malik_78786
Muhammad
4 months
سیدّنا غوث الاعظم حضرت شیخ محی الدین عبدالقادر جیلانی رضی اللہ تعالیٰ عنہٗ فرماتے ہیں: نزولِ تقدیر کے وقت حق تعالیٰ پر اعتراض کرنا ( یعنی اس کی رضا کے خلاف دل میں خیال لانا) دین، توحید ، توکل اور اخلاص کی موت ہے۔ ایمان والا قلب کیا، کیوں، کیسے کو نہیں جانتا، ا س کا کام تو ’’ہاں‘‘
65
4
59
@Malik_78786
Muhammad
5 months
عشق مجازی شاہ شمس تبریز رحمتہ اللہ علیہ عشقِ مرشد کے بارے میں فرماتے ہیں: عشق معراج است سوئے بام سلطانِ ازل از رخِ عاشق فرو خواں قصۂ معراج را ترجمہ: عشقِ حقیقی معراج ہے اور عشق ہی بارگاہِ ایزدی میں باریابی دلاتا ہے۔ اگر معراج کی داستانِ حقیقی پڑھنی ہے تو کسی عاشق صادق (مرشد
74
5
58
@Malik_78786
Muhammad
4 months
قرآنِ مجید میں ارشادِ باری تعالیٰ ہے: اَوَلَمْ یَتَفَکَّرُوْا فِیْٓ اَنْفُسِھِمْ قف مَا خَلَقَ اللّٰہُ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضَ وَ مَا بَیْنَھُمَآ اِلَّا بِالْحَقِّ وَ اَجَلٍ مُّسَمًّی ط وَ اِنَّ کَثِیْرًا مِّنَ النَّاسِ بِلِقَآیِٔ رَبِّھِمْ لَکٰفِرُوْنَ۔(سورۃ روم۔8) ترجمہ:
60
4
62
@Malik_78786
Muhammad
5 months
حضرت لقمان انتہائی سیاہ فام اور کم رو تھے۔ ایک دن آپ بغداد کے بازار سے گزر رہے تھے کہ مفرور غلام سمجھ کر پکڑ لیے گئے اور مٹی کھودنے کے کام پر لگا دیا گیا۔ آپ ایک سال تک مفت میں مٹی کھودنے کی بیگار کرتے رہے۔ اتفاقاً اس شخص کا غلام جو مفرور تھا، واپس آ گیا۔ وہ حضرت لقمان سے واقف
69
2
57
@Malik_78786
Muhammad
5 months
معالج کیا کرے​ عجم کے کسی بادشاہ نے ایک اعلیٰ پائے کا حکیم حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں بھیجا۔ وہ حکیم کئی سال مدینہ شریف میں رہا۔ کوئی ایک شخص بھی اس کے پاس علاج کے لیے نہ آیا۔ ایک دن وہ حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی بارگاہ اقدس میں اس شکایت کے ساتھ حاضر
68
3
61
@Malik_78786
Muhammad
4 months
ہر معاملے میں اللہ پر توکل کرنا ہی ایمان کی نشانی ہے خصوصاً رزق کے معاملے میں۔ رزق کسی جگہ کے ساتھ مخصوص نہیں بلکہ رزق ہر جگہ عام ہے، جو جہاں ہو اس کے حصے کا رزق اُسے وہیں پہنچ جاتا ہے۔ جو لوگ ایک مقام سے ہجرت کرکے دوسری جگہ چلے جاتے ہیں اور صبر کرتے ہیں تو اللہ تعالیٰ ان کے توکل
69
2
56
@Malik_78786
Muhammad
5 months
راجہ پرتھوی کے مسلمان ہونے کا واقعہ ایک دلچسپ اور حیرت انگیز واقعہ ہے۔ راجہ پرتھوی اجمیر کا حاکم تھا اور اس کا نام پرتھوی راج چوہان تھا۔ اس نے حضرت خواجہ معین الدین چشتی رحمۃ اللہ علیہ کے ساتھ بہت سختی کی اور ان کی کرامتوں کو دیکھ کر ان کے مقابلے میں بہت سی چالیں چلائیں۔ اس نے
73
3
53
@Malik_78786
Muhammad
5 months
حضرت مجدد الف ثانی رحمۃ اللہ اور اکبر بادشاہ۔ حضرت مجدد الف ثانی اور اکبر بادشاہ کا قصہ ایک دلچسپ اور تاریخی واقعہ ہے۔ اکبر بادشاہ نے اپنا ایک نیا مذہب شروع کیا تھا جسے دینِ الہی کہتے تھے۔ اس میں وہ اسلام اور دیگر مذاہب کے عقائد اور رسومات کو ملاتا تھا۔ اس نے اپنے خلاف مسلمانوں
68
3
52
@Malik_78786
Muhammad
5 months
عشق دمِ جبرئیل، عشق دلِ مصطفیٰؐ عشق خدا کا رُسول، عشق خدا کا کلام عشق کی مستی سے ہے پیکرِ گِل تابناک عشق ہے صہبائے خام، عشق ہے کاسُ الکِرام عشق فقیہِ حرم، عشق امیرِ جُنود عشق ہے ابن السّبیل، اس کے ہزاروں مقام عشق کے مِضراب سے نغمۂ تارِ حیات عشق سے نُورِ حیات، عشق سے نارِ حیات
66
4
56
@Malik_78786
Muhammad
5 months
عاشق کی انتہا مرتبۂ معشوق (محبوب) ہے۔ عشق کی انتہا یہ ہے کہ عاشق عشق کرتے کرتے معشوق بن جاتا ہے اور معشوق عاشق بن جاتاہے۔ سلطان العارفین حضرت سخی سلطان باھو رحمتہ اللہ علیہ ’نور الہدیٰ کلاں‘ میں فرماتے ہیں: مرتبۂ فقر مرتبۂ معشوق ہے۔ معشوق جو بھی چاہتا ہے عاشق اسے عطا کر دیتا ہے
67
2
57
@Malik_78786
Muhammad
5 months
حضور علیہ الصلوٰۃ والسلام کا فرمان ہے: اَلْحُبُّ فِی اللّٰہِ وَ الْبُغْضُ فِی اللّٰہِ (ابوداؤد4599) ترجمہ: کسی سے محبت کرو تو اللہ کے لیے کرو اور کسی سے بغض رکھو تو بھی اللہ کے لیے رکھو۔ جو آدمی اللہ کے دوستوں کو ستاتا ہے بے شک وہ دونوں جہان میں خراب ہوتا ہے۔ بعض آدمی اہل
69
2
49
@Malik_78786
Muhammad
4 months
دلیلاں چھوڑ وجودوں، ہو ہشیار فقیرا ھوُ بنھ توکل پنچھی اُڈدے، پلے خرچ نہ زیرا ھوُ روز روزی اُڈ کھان ہمیشہ، نہیں کردے نال ذخیرا ھوُ مولا خرچ پہنچاوے باھوؒ، جو پتھر وِچ کیڑا ھوُ اس بیت میں سلطان العارفین حضرت سخی سلطان باھوُ رحمتہ اللہ علیہ طالبِ مولیٰ سے مخاطب ہیں اور فرماتے ہیں
59
4
52
@Malik_78786
Muhammad
5 months
جب ہم علم اور عقل کی حدود پار کرکے عشق کی حدود میں داخل ہوتے ہیں توعشق تمام حدود پار کرواکے ہمیں ’’لامکان‘‘ تک پہنچا دیتا ہے۔ مولانا رومؒ کا قول ہے ’’ ہم عشقِ ﷲ کو علم وعقل سے بیان نہیں کرسکتے۔‘‘ آپؒ فرماتے ہیں: عشق آمد عقل خود آوارہ شد شمس آمد شمع خود بیچارہ شد ترجمہ: عشق آ
66
3
52
@Malik_78786
Muhammad
5 months
شیر بہت بیمار ہے ایک شیر بڑھاپے کی وجہ سے کمزور ہو گیا اور چلنے پھرنے سے معذور ہو گیا۔ بھوک سے جب برا حال ہوا تو کسی لومڑی سے مشورہ کیا۔ اس نے کہا۔" فکر نہ کرو، میں اس کا بندوبست کردوں گا۔" یہ کہہ کر لومڑی نے پورے جنگل میں مشہور کر دیا کہ شیر بہت بیمار ہے اور بچنے کی کوئی امید
61
2
53
@Malik_78786
Muhammad
4 months
متوکل طالبِ مولیٰ پر شیطان کا زور نہیں چلتا۔ وہ ہر کام میں اللہ پر توکل اور بھروسا کرتا ہے جس سے اللہ کی مدد شاملِ حال ہوتی ہے۔ متوکل طالب روزی معاش کی فکر نہیں کرتا۔ عام لوگوں کا رزق کوشش اور جدوجہد کے نتیجے میں ملتا ہے لیکن خواص کا رزق اللہ تعالیٰ مہیا کرتا ہے۔ حضرت سخی سلطان
59
4
50
@Malik_78786
Muhammad
5 months
جو مسلمان تھا اللہ کا سودائی تھا کبھی محبوب تمہارا یہی ہرجائی تھا کسی یکجائی سے اب عہد غلامی کر لو ملت احمد مرسل کو مقامی کر لو کس قدر تم پہ گراں صبح کی بیداری ہے ہم سے کب پیار ہے ہاں نیند تمہیں پیاری ہے طبع آزاد پہ قید رمضاں بھاری ہے تمہیں کہہ دو یہی آئین وفاداری
57
3
48
@Malik_78786
Muhammad
5 months
@WarMonitors Pray for Hamas and Palestine
1
0
47
@Malik_78786
Muhammad
5 months
بعد از مرگ واویلا ریچھ نے ایک بکرا شکار کیا اور کھانے کے لیے بیٹھا۔ اچانک ادھر سے ایک بھوکا شیر بھی آ نکلا اور آتے ہی ریچھ پر حملہ کر دیا۔ ریچھ نے اپنے ہاتھ سے شکار نکلتے دیکھا تو وہ آپے سے باہر ہو گیا۔ اس نے دل میں کہا کہ ایسے مفت خورے شیر سے کیا ڈرنا، اس کا ڈٹ کر مقابلہ کرو۔
58
2
46
@Malik_78786
Muhammad
5 months
ظلم کرنے کی جو ظالم کو اجازت ہو گی جان لوگوں کی نہ ہرگز بھی سلامت ہو گی وقت بدلے گا کبھی ہم کو یقیں ہے اس کا جیسی کرتے ہو تمہاری بھی مدارت ہو گی بات کرنے پہ لگاؤ گے اگر پابندی ہر طرف دیس کے شہروں میں بغاوت ہو گی ظلم اتنا ہی کرو جتنا ہو سہنا ممکن ہاتھ ہم نے جو اٹھایا تو شکایت
56
3
43
@Malik_78786
Muhammad
5 months
دنیا حاصل کرنا کوئی برائی نہیں لیکن جب دنیا کو آخرت پر ترجیح دی جائے تو پھر سراسر خسارہ ہی ہے۔ مخلوق خدا پر رحم کرنے سے دنیا اور آخرت میں سرفرازی عطا ہوتی ہے۔ پھول بادل کے گرجنے سے نہیں بادل کے برسنے سے اُگتے ہیں لہذا اپنی آواز کی بجائے اپنے دلائل کو ہمیشہ بلند کیجئے  ـ اگر
55
2
43
@Malik_78786
Muhammad
5 months
ایک گدھے نے کہیں سے شیر کی کھال حاصل کرکے اپنے جسم پر اوڑھ لی۔ اب وہ جنگل میں جس طرح جاتا سبھی جانور اس کو دیکھ کر بھاگتے۔ گدھا بڑا خوش تھا کہ جنگل کے جانور اسے شیر سمجھتے ہیں اور ڈرتے ہیں۔​ اسی غرور میں گدھا ایک دن جنگل میں گھوم پھر کر جانوروں پر اپنی دہشت طاری کر رہا تھا کہ
56
0
39
@Malik_78786
Muhammad
5 months
کسی بزرگ سے سوال کیا گیا۔" تصوف کی حقیقت کیا ہے؟" بزرگ نے جواب دیا۔" داناؤں کا ایسا گروہ جس کا دل مطمئن اور صورت پراگندہ ہوتی ہے۔ جبکہ آج کا انسان وہ مخلوق ہے جس کا دل پراگندہ اور ظاہر مطمئن ہے۔" اطمینان قلب ایک ایسی نعمت ہے جو بہت کم حاصل ہوتی ہے۔ لاکھ خزانوں کا مالک ہو کر بھی
48
0
39
@Malik_78786
Muhammad
4 months
توشہ خانہ سے گاڑیاں لینا غیر قانونی ہے گاڑیوں کے علاؤہ باقی ہر چیز آدھی قمیت پر حاصل کر سکتے ہیں.جس نے آدھی قیمت پر قانون کے مطابق گھڑی خریدیں اس کو 14 سال کی سزا اور جس نے توشہ خان میں لوٹ مار مچا کر رکھی ہر چیز مفت میں اٹھا کر لے گیا اس کو وزیراعظم بنوانے کی تیاریاں ہورہی ہیں.
Tweet media one
33
10
40
@Malik_78786
Muhammad
5 months
@Sprinter99800 Pray for Palestine
1
0
41
@Malik_78786
Muhammad
4 months
کچھ لوگوں کا خیال تھا عمران خان ایک گھنٹہ بھی جیل نہیں گزار سکتا لیکین عمران خان نے سب کو غلط ثابت کیا۔ انہوں نے عمران خان کو توڑنے کے لیے ہر حربہ استعمال کیا لیکین عمران خان کو توڑ نہیں سکے اور جب عمران خان نہیں ٹوٹ سکتا تو اس وجہ سے عمران خان کا سپورٹر اور ووٹر بھی نہیں ٹوٹ
31
11
41
@Malik_78786
Muhammad
4 months
فَاِنَّ مَعَ الْعُسْرِ یُسْرًا تو بے شک دشواری کے ساتھ آسانی ہے اس آیت سے معلوم ہو اکہ کسی مشکل ،مصیبت یا دشواری کے ا ٓجانے کی وجہ سے گھبرانا نہیں چاہئے بلکہ اللّٰہ تعالیٰ سے مشکل اور مصیبت دور ہو جانے اور دشواری آسان ہو جانے کی امید رکھتے ہوئے دعا کرنی چاہئے،اللّٰہ تعالیٰ
32
5
37
@Malik_78786
Muhammad
4 months
یہ نوجوانوں کو کنٹرول کرنا چاہتے تھے لیکین اب تو بزرگ بھی ان کے ہاتھ سے نکل گئے ہیں خالات بتا رہے ہیں کپتان بہت جلد واپس آئے گا انشاءاللہ #ووٹ_ڈالو_خان_نکالو
35
6
38
@Malik_78786
Muhammad
4 months
ووٹ اس کا جس نے اقوام متحدہ سمیت پوری دنیا میں اسلام کا مقدمہ لڑا۔ووٹ اس کا جس نے اقوام متحدہ میں اسلاموفوبیا کے خلاف قرارداد منظور کروائی۔ووٹ اس کا جس نے ریاست مدینہ کا نعرہ لگایا۔ #Elections2024
34
5
38
@Malik_78786
Muhammad
4 months
@Imt_Tahir پولیس والے کتنے بزدل ہیں نہتی عوام پر ظلم کرتے ہیں اور اگر کوئی کلہاڑی پکڑ کر ان کے پیچھے چڑھ جائے تو دم دبا کر بھاگ جاتے ہیں
3
2
39
@Malik_78786
Muhammad
4 months
شاہ محمود بھی ڈٹ گیا کپتان کے ساتھ ❤️ شاہ صاحب کی بھی عظمت کو سلام شاہ محمود قریشی کو کپتان سے وفاداری اور اقوام متحدہ میں فلسطین کے حق میں آواز بلند کرنے کی سزا دی گئی ہے #عمران_خان_پر_ظلم_نامنظور
32
4
33
@Malik_78786
Muhammad
4 months
یہ کیس کب چلے گا عدالت میں؟ اور شریعت کے مطابق اس کی سزا سنگسار ہے #Elections2024
37
5
34
@Malik_78786
Muhammad
4 months
@Imt_Tahir @1bdm_ @1sarz_ غلیظ لعنتی انسان
1
0
36
@Malik_78786
Muhammad
4 months
سفارش کے بارے میں قرآن کریم کا یہ ارشاد ہر ووٹر کو اپنے سامنے رکھنا چاہئے :  ’’مَنْ یَشْفَعْ شَفَاعَۃً حَسَنَۃً یَّکُنْ لَّہٗ نَصِیْبٌ مِّنْہَا وَمَنْ یَّشْفَعْ شَفَاعَۃً سَیِّئَۃً یَّکُنْ لَّہٗ کِفْلٌ مِّنْہَا‘‘۔
35
2
32
@Malik_78786
Muhammad
4 months
@Strictlyirene Less than 5k 😭
0
0
35
@Malik_78786
Muhammad
5 months
یہ دولت بھی لے لو یہ شہرت بھی لے لو بھلے چھین لو مجھ سے میری جوانی مگر مجھ کو لوٹا دو بچپن کا ساون وہ کاغذ کی کشتی وہ بارش کا پانی محلے کی سب سے پرانی نشانی وہ بڑھیا جسے بچے کہتے تھے نانی وہ نانی کی باتوں میں پریوں کا ڈیرا وہ چہرے کی جھریوں میں صدیوں کا پھیرا
29
1
29
@Malik_78786
Muhammad
5 months
زندگی زندہ دلی کا ہے نام مردہ دل خاک جیا کرتے ہیں امام بخش ناسخ
28
2
29
@Malik_78786
Muhammad
4 months
ان کے انداز کرم ان پہ وہ آنا دل کا ہائے وہ وقت وہ باتیں وہ زمانہ دل کا نہ سنا اس نے توجہ سے فسانا دل کا زندگی گزری مگر درد نہ جانا دل کا کچھ نئی بات نہیں حسن پہ آنا دل کا مشغلہ ہے یہ نہایت ہی پرانا دل کا وہ محبت کی شروعات وہ بے تھاہ خوشی دیکھ کر ان کو وہ پھولے نہ
29
2
25
@Malik_78786
Muhammad
5 months
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جو مجھ پر شبِِ جمعہ اور روزِ جمعہ ایک سو مرتبہ دُرُودِ پاک پڑھے اللہ تعالیٰ اُس کی 100 حاجتیں پوری فرمائے گا، 70 آخِرت کی اور 30 دُنیا کی۔ (شعب الایمان،ج3،ص111، حدیث: 3035) #جمعة_مباركة #Jummah #JummahMubarak
22
7
31
@Malik_78786
Muhammad
4 months
مشکلات کا سامنا کرنا کسی بھی شخص کے لئے آسان نہیں ہوتا۔ یہ ایک دشوار مرحلہ ہوتا ہے جس سے ہر شخص کو گزرنا پڑتا ہے۔ البتہ، اگر آپ مشکلات کا سامنا کرتے ہوئے اپنے آپ کو مستقل اور محکم رکھیں، تو آپ کو مشکلات کا سامنا کرنا آسان ہو جائے گا۔ یہ بات بالکل درست ہے کہ انقلاب کے دوران
29
3
28
@Malik_78786
Muhammad
5 months
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ Surah Al Araf Ayat 54 اِنَّ رَبَّكُمُ اللّٰهُ الَّذِیْ خَلَقَ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضَ فِیْ سِتَّةِ اَیَّامٍ ثُمَّ اسْتَوٰى عَلَى الْعَرْشِ۫-یُغْشِی الَّیْلَ النَّهَارَ یَطْلُبُهٗ حَثِیْثًاۙ-وَّ الشَّمْسَ وَ الْقَمَرَ وَ النُّجُوْمَ مُسَخَّرٰتٍۭ
28
9
31
@Malik_78786
Muhammad
5 months
دنیا حاصل کرنا کوئی برائی نہیں لیکن جب دنیا کو آخرت پر ترجیح دی جائے تو پھر سراسر خسارہ ہی ہے۔ جو علم تجھے تجھ سے نہ لے لے اس علم سے جہل بہتر ہے۔ جس شخص کا خدا خود نگہبان ہو اس کا تحفظ مرغ و ماہی بھی کرتے ہیں۔ مخلوق خدا پر رحم کرنے سے دنیا اور آخرت میں سرفرازی عطا ہوتی ہے۔ مولانا
24
6
27
@Malik_78786
Muhammad
4 months
وہ شخص کہ میں جس سے محبت نہیں کرتا ہنستا ہے مجھے دیکھ کے نفرت نہیں کرتا پکڑا ہی گیا ہوں تو مجھے دار پہ کھینچو سچا ہوں مگر اپنی وکالت نہیں کرتا کیوں بخش دیا مجھ سے گنہ گار کو مولا منصف تو کسی سے بھی رعایت نہیں کرتا گھر والوں کو غفلت پہ سبھی کوس رہے ہیں چوروں کو مگر
27
1
27
@Malik_78786
Muhammad
4 months
ہاتھ آنکھوں پہ رکھ لینے سے خطرہ نہیں جاتا دیوار سے بھونچال کو روکا نہیں جاتا دعووں کی ترازو میں تو عظمت نہیں تلتی فیتے سے تو کردار کو ناپا نہیں جاتا فرمان سے پیڑوں پہ کبھی پھل نہیں لگتے تلوار سے موسم کوئی بدلا نہیں جاتا چور اپنے گھروں میں تو نہیں نقب لگاتے اپنی ہی
29
1
24
@Malik_78786
Muhammad
5 months
کوئی شخص نیند کے خمار میں مسجد میں آگیا اور حجرے میں گھس کر روتے ہوئے خدا سے دعا کرنے لگا۔" اللہ مجھے جنت میں جگہ دے۔"​ موذن کو اس کی بات پر غصہ آیا۔ اسے گریبان سے پکڑ کر بولا۔" تیرا مسجد میں کیا کام، تو کون سی ایسی نیکی کرکے آیا ہے جو جنت مانگ رہا ہے۔"​ وہ شخص بولا۔" یہ خدا کا
22
4
26
@Malik_78786
Muhammad
5 months
ایک دن ایک مدعی نے جو خدا کی عظمت سے آگاہ نہ تھا حضرت علی مرتضیٰ سے کہا کہ تم محل کے کوٹھے پر ہو اور خدا حفاظت کا ذمہ دار ہے۔ اس سے بھی واقف ہو۔ حضرت علی نے فرمایا کیوں نہیں۔ وہ ہماری ہست وبود کا بچپن سے جوانی تک حفیظ و مربی رہاہے۔ اس نے کہا اگر ایسا ہے تو اپنے کو کوٹھے سے گرا کر
27
1
25
@Malik_78786
Muhammad
5 months
21
10
26
@Malik_78786
Muhammad
5 months
ایک واعظ جب وعظ کے لیے چوکی پر بیٹھتا تو گمراہوں کے لیے دعا کیا کرتاتھا۔ وہ ہاتھ پھیلا پھیلا کر دعا کرتاتھا یا اللہ ظالموں اور بدکاروں پر رحمت نازل فرما۔ مسخرا پن کرنے والوں، بد فطرتوں، سب سیاہ دلوں اور بت پرستوں تک، غرض سِوا پلیدوں کے اور کسی کے لیے دعا نہ کرتا تھا اور پاک بندوں
27
3
24
@Malik_78786
Muhammad
5 months
عشق مجازی مولانارومؒ فرماتے ہیں: محبوب (مرشد) کا حسن ہی عاشقوں کا مدرس بن گیا۔ اس کا چہرہ ہی اُن کی کتاب، درس اور سبق ہوتا ہے۔ حضرت سخی سلطان باھوؒ بھی مرشد کے عشق کو عشقِ حقیقی تک پہنچنے کا وسیلہ قرار دیتے ہیں۔ حضرت سخی سلطان باھوؒ کے پنجابی ابیات میں سب سے زیادہ ابیات عشق کے
27
2
25
@Malik_78786
Muhammad
4 months
اگرآپ ایسے گروپ میں کام کرناچاہتے ہیں. جہاں کئی بہترین لوگ آپکی پوسٹس کی رسائی کو بڑھانے کے لیے آپ کی مدد کریں گے۔ گروپ میٹس کےساتھ ملکر اپنے ٹویٹس کی ریچ ، امپریشن، کمائی اور اپنے فولورز کو بڑھائیں. گروپ میں شامل ہونے کی لیے اس پوسٹ کو لائک اور ری پوسٹ کری۔ کمینٹ میں اپنا X
Tweet media one
22
11
27
@Malik_78786
Muhammad
5 months
1960 کا کراچی جب کراچی کا مقابلہ دنیا کے ترقی یافتہ شہروں سے ہوتا تھا اور پھر کراچی لٹیروں کے ہاتھ لگ گیا #DonateToSKMCH #ظلم_کا_حساب_ووٹ_سے
27
5
25
@Malik_78786
Muhammad
5 months
اعتماد کا بھرم حسن میمندی سے سلطان محمود غزنوی کے مصاحبوں نے دریافت کیا۔" آج سلطان نے آپ سے کیا کیا باتیں کیں؟" اس نے جواب دیا۔" یہ باہمی اعتماد کی بات ہے۔ گو یہ تم سے چھپی نہ رہیں گی لیکن جو کچھ سلطان مجھ سے کہہ دیتے ہیں آپ سے نہیں کہتے۔ یاد رکھو، سلطان کو مجھ پر بے حد اعتماد
26
1
26
@Malik_78786
Muhammad
5 months
جمہوریت اک طرز حکومت ہے کہ جس میں بندوں کو گنا کرتے ہیں تولا نہیں کرتے یہ شعر علامہ اقبال کا ہے، جو ان کی نظم “جمہوریت” کا حصہ ہے۔ اس شعر میں وہ جمہوریت پر تنقید کرتے ہیں، جو ان کے خیال میں ایک غیر اسلامی اور غیر انسانی طرز حکومت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ جمہوریت میں بندوں کو ان کی
27
2
25
@Malik_78786
Muhammad
4 months
0
0
28
@Malik_78786
Muhammad
5 months
@mugheesali81 خان نے جیل میں رہ کر بھی ان سب کی چیخیں نکلوا دی ہیں
0
4
29
@Malik_78786
Muhammad
5 months
لیڈر جب آنسو بہا کر لوگوں سے کہتے ہیں کہ مذہب خطرے میں ہے تو اس میں کوئی حقیقت نہیں ہوتی۔ مذہب ایسی چیز ہی نہیں کہ خطرے میں پڑ سکے، اگر کسی بات کا خطرہ ہے تو وہ لیڈروں کا ہے جو اپنا اُلّو سیدھا کرنے کے لئے مذہب کو خطرے میں ڈالتے ہیں۔ سعادت حسن منٹو
25
1
22
@Malik_78786
Muhammad
5 months
0
0
27
@Malik_78786
Muhammad
4 months
کثیر احادیث میں مسلمان پر مصیبت آنے کا جو ثواب بیان کیا گیا ہے ان میں سے چند احادیث یہ ہیں ،چنانچہ حضرت ابو ہریرہ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ سے روایت ہے،رسول کریم صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا: ’’ اللہ تعالیٰ جس کے ساتھ
24
4
24
@Malik_78786
Muhammad
5 months
@Imt_Tahir @MashwaniAzhar @ImranARaja1 @NaeemPanjuthaa @SdqJaan @1sarz_ @1bdm_ بھائی یہ کدھر سے ڈھونڈ لاتے ہو 😂😆😆😂🤣🤣
5
2
27
@Malik_78786
Muhammad
5 months
چار ہندوستانی ایک مسجد میں داخل ہوئے اور نماز پڑھنے لگے۔ ہر ایک نے الگ الگ تکیبر کہی اور بہت انکسار اور سوزِ درونی سے نماز میں مصروف ہوا۔ جب مؤذن آیا تو ان میں سے ایک کے منہ سے نکل گیا کہ اے مؤذن اذان بھی دی؟ ابھی وقت ہے۔ دوسرے نے بہت عاجزی سے کہا، تم نے نماز میں بات کی، بس نماز
22
2
22
@Malik_78786
Muhammad
5 months
از کفر و ز اسلام بروں صحرائیست ما را بمیان آن فضا سودائیست عارف چو بدان رسید سر را بہ نہد نہ کفر و نہ اسلام و نہ آنجا جائیست کفر اور اسلام سے باہر کوئی صحرا نہیں ہے مجھے اس فضا کا سودا ہے عارف جب وہاں پہنچتے ہیں تو اپنا سر رکھ دیتے ہیں وہاں نہ کفر ہے نہ اسلام اور نہ
26
1
23
@Malik_78786
Muhammad
5 months
خواجہ معین الدین چشتی اجمیری رحمتہ اللہ علیہ خواجہ غریب نواز کی پیدائش 14 رجب 536 ہجری بمطابق 1141ء یا 14 رجب 530 ہجری بمطابق 1135ء میں سیستان یا سجستان(موجودہ ایران) کے علاقے سنجر میں ہوئی۔ ان کا پیدائشی نام حسن تھا اور ان کا آبائی وطن سیستان تھا۔ ان کا شجرہ نسب حضرت علی ابن
Tweet media one
25
3
23
@Malik_78786
Muhammad
5 months
صاف شفاف الیکشن کی جانب پہلا قدم #ظلم_کا_حساب_ووٹ_سے #NourishingTheNation
Tweet media one
27
7
23
@Malik_78786
Muhammad
5 months
نوجوان پولیس والوں کو بھی چونا لگا گیا #ظلم_کا_حساب_ووٹ_سے #Elections2024
28
4
23
@Malik_78786
Muhammad
5 months
کسی بادشاہ نے اپنا ایک بیٹا کسی استاد کے سپرد کیا کہ اس کی تربیت ایسی کر جیسی کہ تو اپنے لڑکے کی تربیت کر رہا ہے۔ ایک سال کی بھرپور محنت کے بعد شہزادہ ویسے کا ویسا ہی رہا جب کہ استاد کا لڑکا کمال و وصاحت میں بلند مقام پر پہنچ گیا۔ بادشاہ نے استاد کی گرفت کی اور بہت ناراض ہوا کہ
27
2
23
@Malik_78786
Muhammad
5 months
وَاصْبِرْ نَفْسَکَ مَعَ الَّذِیْنَ یَدْعُوْنَ رَبَّھُمْ بِالْغَدٰوۃِ وَالْعَشِیِّ یُرِیْدُوْنَ وَجْھَہٗ وَلَا تَعْدُ عَیْنٰکَ عَنْھُمْ ج تُرِیْدُ زِیْنَۃَ الْحَیٰوۃِ الدُّنْیَا ج وَلَا تُطِعْ مَنْ اَغْفَلْنَا قَلْبَہٗ عَنْ ذِکْرِنَا وَاتَّبَعَ ھَوٰہُ وَکَانَ اَمْرُہٗ فُرُطًا۔
28
2
24
@Malik_78786
Muhammad
4 months
میرے ہی لہو پر گزر اوقات کرو ہو مجھ سے ہی امیروں کی طرح بات کرو ہو دن ایک ستم ایک ستم رات کرو ہو وہ دوست ہو دشمن کو بھی تم مات کرو ہو ہم خاک نشیں تم سخن آرائے سر بام پاس آ کے ملو دور سے کیا بات کرو ہو ہم کو جو ملا ہے وہ تمہیں سے تو ملا ہے ہم اور بھلا دیں تمہیں کیا
26
2
21
@Malik_78786
Muhammad
5 months
والدین کی چھوٹی سی غلطی بچوں کا مستقبل خراب کر سکتی ہے لہذا کوئی بھی ایسا کام نہ کریں جس سے بچوں کا ذہنی توازن بگڑ جائے. #ووٹ_سے_لیں_گے_انتقام #Elections2024
27
3
23
@Malik_78786
Muhammad
4 months
مرے جنوں کا نتیجہ ضرور نکلے گا اسی سیاہ سمندر سے نور نکلے گا گرا دیا ہے تو ساحل پہ انتظار نہ کر اگر وہ ڈوب گیا ہے تو دور نکلے گا اسی کا شہر وہی مدعی وہی منصف ہمیں یقیں تھا ہمارا قصور نکلے گا یقیں نہ آئے تو اک بات پوچھ کر دیکھو جو ہنس رہا ہے وہ زخموں سے چور نکلے گا
27
1
19
@Malik_78786
Muhammad
5 months
دیار عشق میں اپنا مقام پیدا کر نیا زمانہ نئے صبح و شام پیدا کر خدا اگر دل فطرت شناس دے تجھ کو سکوت لالہ و گل سے کلام پیدا کر اٹھا نہ شیشہ گران فرنگ کے احساں سفال ہند سے مینا و جام پیدا کر میں شاخ تاک ہوں میری غزل ہے میرا ثمر مرے ثمر سے مے لالہ فام پیدا کر مرا طریق
27
2
21