@MNQHI
یہ پورا ڈرامہ کروا کر اگے اپ نے نہیں لکھا جب 9مئ عوام ارمی کے ہاتھوں قتل کروا چکے ہوتے تو اسکے بعد لاشوں پرسیاست نہیں ریاست un کی ارمی کے حوالے کرواتے ایٹمی اثاثے حوالے ہوتے کنٹرول انکا ہوتا انڈین اسرائیل ارمی یہاں لانا چاہتا تھا عمرانڈو کیونکہ انکے ساتھ یہ طہ کر چکا تھا سسرال کے
ہم وہ آپریشن کرتے نہیں ہیں جو 22 گھنٹے میں ختم ہوجائے🥴 ہم وہ آپریشن کرتے ہیں جس میں آخری دہشتگرد بھی ختم ہوجائے✌️
بی ایل اے کے بڑے بڑے کیمپ تباہ✌️
#Balochistan
#bolan
یا رب کریم دلوں کے حال بہتر جانتا ہے پوشیدہ رازوں کا مالک ہے نہ ہم التجا کے قابل نہ ہم فریاد کے قابل ہمارے حال دل دیکھ کر ہمیں ان تمام مشکلات سے نکال دے جو ہمارے گناہوں کے سبب ہم پر مصیبت کی طرح گری ہیں اور ہم دب چکے ہیں رفتہ رفتہ دھنس گۓ ہیں یا رب العلمین ہمیں نکال دے امین
الصلواۀ اسلام و علیک یا رسولﷺ 💞
الصلواۀ اسلام و علیک یا حبیب الله 💞
الصلواہ اسلام و علیک یا شفیع المذنبین💞
الصلواۀ اسلام و علیک یا خاتم النبیین 💞
میں صدقے یا رسولﷺ 💞
آگیا حامد میر لائن پر اور سارا سچ اگل دیا
اسلامی صدارتی نظام کا شوشا چھوڑا گیا تھا قا. دیانیوں کو غیر مسلم قرار دینے والی شقیں بھی ختم کی جانی تھیں ووٹنگ مشین کے ذریعے دھاندلی کا منصوبہ تھا اگر یہ منصوبہ کامیاب ہوجاتا تو ملک پر قادیانیوں کا قبضہ ہو جاتا