شک تمہارے پاس تمہارے رب کی طرف سے آنکھیں کھولنے والی دلیلیں آگئیں تو جس نے (انہیں) دیکھ لیا تو اپنے فائدے کے لئے ہی (کیا) اور جو (دیکھنے سے) اندھا رہا تو یہ بھی اسی پر ہے اور میں تم پر نگہبان نہیں۔
پاره:۷، الانعام: ۱۰۴
#Quran
#Xfamily
اے ہمارے رب! مجھے بخش دے اور میرے ماں باپ کو اور ایمان والوں کو، جس دن حساب قائم ہوگا۔امین
Our Lord, forgive me and my parents and all believers on the day when reckoning shall take place.Ameen
(ابراھیم 41)
اسلام و علیکم
میں اب تنگ آ گئی ہوں اس ٹویٹر سے دوسری بار بلیو ٹک☑️ لے رہی ہوں اگر اس بار بھی پیمنٹ نہ آئی تو میں چھوڑ دوں گی
اور کون کون میری طرح تنگ آ چکا ہے؟
Allah! None is worthy of worship but He, the Ever-Living, Self-Subsisting and Sustainer (of the entire universe with His Strategy).(al Quran)
.Retweet it will help you.
اسلام و علیکم
*اور تیرا پروردگار صاف صاف حکم دے چکا ہے کہ تم اس کے سوا کسی اور کی عبادت نہ کرنا اور ماں باپ کے ساتھ احسان کرنا ۔ اگر تیری موجودگی میں ان میں سے ایک یا دونوں بڑھاپے کو پہنچ جائیں تو ان کے آگے اف تک نہ کہنا ،
Learn to turn to Allah in moments of despair because the solution to your problems lies with the Lord of the Universe.
There is no doubt that Allah Almighty is capable of everything.
Retweet it will help you 💯
میرا وہاں رشتہ ہو رہا ہے جہاں میں نہیں چاہتی, ایسا کیا کروں جس سے میرا رشتہ ٹوٹ جائے ؟یا میرے گھر والے مجھ پر دباؤ نہ ڈالیں 😓
Zindgi bhout mushkil hy 😭🙏
اسلام و علیکم
آپ سب کو میری طرف سے عید مبارک اور آپکی فیملی کو بھی عید مبارک ہو
آیک بات ہمیشہ یاد رکھا کریں کہ جو عید نہیں منا سکتے ان کی مدد کریں اور انہیں بھی عید جیسی خوشیاں نصیب ہوں
وسلام
#EidAlFitr2024
لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ وَحْدَہٗ لَاشَرِیْکَ لَہٗ، لَہُ الْمُلْکُ وَلَہُ الْحَمْدُ، یُحْیٖ وَیُمِیْتُ وَھُوَ حَیٌّ لَّا یَمُوْتُ بِیَدِہِ الْخَیْرُ وَھُوَ عَلٰی کُلِّ شَیْئٍ قَدِیْرٌ
’’اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں اسی کے ہاتھ میں سب بھلائی ہے اور وہ ہر چیز(کامل) قدرت رکھتا ہے۔
میں آپ کی بہت مشکور ہوں کہ آپ سب نے مجھے بہت سپورٹ کیا میرے 500 فالورز مکمل ہوگئے اور اب صرف بلیو ٹک☑️ کا انتظار ہے امید ہے آپ مجھے مایوس نہیں کریں گے💯🌹🥰
Thanks my All friends