Kissan Pakistan Profile Banner
Kissan Pakistan Profile
Kissan Pakistan

@kissan_pakistan

124,610
Followers
25
Following
5,225
Media
7,788
Statuses

Kissan Pakistan is a place where you find the most relevant important information about agriculture.

Pakistan
Joined June 2021
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@kissan_pakistan
Kissan Pakistan
2 years
آپ خوراک و زراعت، لائیو سٹاک، پالتو جانوروں، کچن گارڈننگ،فلوری کلچر اور زرعی مشینری کےبارےمیں کوئی تصویر، وڈیو ہمیں تفصیل سمیت ان باکس کرسکتےہیں ہم اسکواپنے اکاؤنٹ پرشیئرکرینگے۔زراعت کےسیکٹرسےوابستہ کمپنیاں اپنی پریس ریلیزشیئرکرسکتی ہیں۔کسان اپنےمسائل سےآگاہ کریں ہم آواز بنیں گے.
81
114
1K
@kissan_pakistan
Kissan Pakistan
1 year
قوم کو پراپرٹی کے کاروبار کی طرف مائل کرنے والے خفیہ ہاتھ اس قوم کے مجرم ہیں ۔ لوگ نئی فیکٹری لگانے کی بجائے اپنا سرمایہ کسی نئی رہائشی سکیم میں لگا کر آسان کمائی کے چکروں میں پڑ گئے ہیں ۔ یہ نت نئی رہائشی سکیمیں اس قوم کو ایک بدترین غذائی بحران کی طرف دھکیل رہی ہیں ۔
Tweet media one
257
6K
15K
@kissan_pakistan
Kissan Pakistan
1 year
جلانے والی لکڑیاں600 سے 1000 روپے من۔ اور میٹھا گنا 300 روپے من کیونکہ لکڑیاں غریب خریدتے ہیں اور گنا سرمایہ دار اور سیاستدان..!!
Tweet media one
132
3K
8K
@kissan_pakistan
Kissan Pakistan
1 year
چینی /گڑ چینی کے بجائے اگر ہم گڑ استعمال کریں ہمارا پیسہ 15 سرمایہ داروں ��ی جیب میں جانے کے بجائے 50 لاکھ سے زائد غریب کسانوں کو ملے گا.
Tweet media one
326
2K
8K
@kissan_pakistan
Kissan Pakistan
2 years
کھودا پہاڑ نکلا چوہا ڈی اے پی کھاد اوپن مارکیٹ میں 11000 میں فروخت ہو رہی ہے حکومت نے 2500 کی سبسڈی دینے کے بعد ریٹ 11250 روپے مقرر کر دی.... کسان
149
3K
8K
@kissan_pakistan
Kissan Pakistan
10 months
نیم کا درخت %55 گرمی اور %10 سردی برداشت کرنے کی طاقت رکھتا ہے ۔ ایک بارہ فٹ کا درخت 3 ایئر کنڈیشنر کے برابر ٹهنڈك پیدا کرتا ہیں۔ درخت زندگی ہیں ✨ درخت ایک قیمتی سرمایہ ہیں 💫 ۔۔۔۔ ۔۔ درخت لگائیں. زندگیاں بچائیں ۔۔
Tweet media one
94
3K
8K
@kissan_pakistan
Kissan Pakistan
1 year
ہر گھر سے گندم کی تلاشی لی جائے گی تاکہ افغانستان ترسیل میں کمی نا آئے اور پھر خود روس سے منگوا لیں گے تا کہ کمیشن میں کمی نہ آئے
75
3K
8K
@kissan_pakistan
Kissan Pakistan
1 year
سمگلنگ / گندم ،چینی، آٹا،کھاد آخر کون ہے جو اتنا طاقتور ہے افغانستان براستہ بلوچستان سینکڑوں ٹرک دن کی روشنی میں داخل ہوتے اور کوئی ان کو روکتا بھی نہیں...
321
4K
7K
@kissan_pakistan
Kissan Pakistan
1 year
70 کروڑ کی گندم سندھ کے گوداموں سے چوری ہوگئی پچھلے سال 15 ارب کی گندم چوہے کھاگئے تھے 295 ارب کا باردانہ میں کرپشن 200 ارب کی سبسڈی بھی کھاگئے. 😎
Tweet media one
128
3K
7K
@kissan_pakistan
Kissan Pakistan
2 years
ادرک کی کاشت /کچن گارڈننگ گھر میں ادرک کاشت کرنے کا آسان طریقہ کاشت کے لیے احتیاطی تدابیر،مفید معلومات 👇
40
2K
6K
@kissan_pakistan
Kissan Pakistan
2 years
کسان اس ایک ماہ میں 3 تسیری بار اسلام آباد احتجاج کے لیے آئے ہیں لیکن بھلا ہو ٹی وی چینلز کا جنہوں نے خبر تک نہیں چلائیں. کسان بھائیوں پریشان نہ ہو صدیق جان ایسے صحافی ہیں جن کو پورا پاکستان سنتا جانتا ہے آپکی آواز ضرور پہنچ رہی ہے. ویلڈن صدیق جان @SdqJaan
77
2K
6K
@kissan_pakistan
Kissan Pakistan
1 year
آصف علی زرداری کے فارم پر اربوں روپے کی گندم پڑی ہے جبکہ سندھ میں ایک مزدور 6 بچوں کا باپ آٹے کی وجہ سے مر گیا، لوگ لمبی لائنوں میں خوار ہو رہے لیکن ان کو زرا بھی احساس نہیں 👇
139
4K
6K
@kissan_pakistan
Kissan Pakistan
6 months
لہسن ادرک چین سے منگوائے جا رہے ہیں ، ٹماٹر ایران دے رہا ہے ، پیاز اور کیلے بھارت سے دالیں کنیڈا سے گندم روس دے رہا ہے۔ "اور زراعت ہماری ریڑھ کی ہڈی ہے۔
Tweet media one
126
3K
6K
@kissan_pakistan
Kissan Pakistan
1 year
پنجاب میں 12ایکڑ سے کم مالک زمین کو فری سولرسسٹم پمپ دیاجاٸے گا. سولر ٹیوب ویل کے لیے درخواست فارم👇
Tweet media one
Tweet media two
118
2K
6K
@kissan_pakistan
Kissan Pakistan
1 year
50 کروڑ سے کم کرپشن والے اسمبلی میں ہوں گے 25 من سے زیادہ گندم رکھنے والے جیل میں ہوں گے.
Tweet media one
62
2K
5K
@kissan_pakistan
Kissan Pakistan
8 months
چینی یا گڑ 👇 گڑ کا استعمال کریں100 فراڈیوں کو فائدہ دینے کے بجائے 50 لاکھ کسانوں کو فائدہ دیں.
Tweet media one
234
2K
5K
@kissan_pakistan
Kissan Pakistan
11 months
ساہیوال میں ڈویلپمنٹ اور روڈ کے نام پر پرانے اور بڑے درختوں کو کاٹا جارہا ہے ،ان درختوں کو بچانے کے لیے ہمارا ساتھ دیں اور سوشل میڈیا پر آواز اٹھائیں
Tweet media one
100
3K
5K
@kissan_pakistan
Kissan Pakistan
1 year
پاکستان میں کسان کی موجودہ صورتحال 👇
Tweet media one
79
2K
5K
@kissan_pakistan
Kissan Pakistan
1 year
2023 میں 50 ہزار پودے لگانے کا ٹارگٹ یہ شخص اپنی مدد آپ کے تحت پودے لگاتا ہے اب تک لاکھوں پودے لگا چکا یا مفت تقسیم کر چکا ہے. یہ ہم سب کی زمہداری ہے ملک کو سر سبز بنائیں تاکہ آنے والی نسلیں ہمیں دعا کریں. اس بھائی کو خراج تحسین پیش کرنا چاہیے. 👏
69
1K
5K
@kissan_pakistan
Kissan Pakistan
1 year
اگر اپ گھر میں پودے لگانا چاہ رہے ہیں تو وہ پودے لگائیں. جن کا سائز بھی کم ہو اور ٹمپریچر کا کوئی مسئلہ نہ ہو. اور پھل بھی زیادہ دے اور جو پودے پورٹ میں بھی ہو جاتے زمین میں بھی . ان کو انڈور رکھیں آؤٹ ڈور رکھیں کوئی مسئلہ نہ ہو.
Tweet media one
113
546
5K
@kissan_pakistan
Kissan Pakistan
1 year
محمد بن قاسم کے بعد پاکستان کا زیادہ تر زمین ملک ریاض نے فتح کیا ہے.. زرعی زمینوں پر ہاؤسنگ سوسائٹی کا بائیکاٹ کریں فوڈ سیکیورٹی ایک سنگین مسئلہ ہے.
103
2K
4K
@kissan_pakistan
Kissan Pakistan
8 months
نائجیریا کے ایک صحرا کو کھجور کے بہت بڑے باغ میں تبدیل کر دیا گیا ۔ہمارا چُولستان، ہمارا تھرپارکر اور ہمارے بلوچستان کے صحرا بھی ایسے منصوبوں کے لیے نہایت موذوں ہیں۔
Tweet media one
128
829
5K
@kissan_pakistan
Kissan Pakistan
1 year
ماشا اللہ، اللہ برکت عطا فرمائے آمین 💚
Tweet media one
130
298
4K
@kissan_pakistan
Kissan Pakistan
1 year
پاکستان میں آپ نے گڑ بنتے ہوئے دیکھا، چین میں بھی دیکھیے اور اپنا سر دھنیں 👇
85
2K
4K
@kissan_pakistan
Kissan Pakistan
8 months
راولا کوٹ میں لوگوں نے اپنی زمینوں سے کھمبے ہٹانا شروع کر دیے واپڈا ان کا کرایہ دے مفت خوری نہیں چلے گی ہم اپنے ہی خریدے میٹر کا ہر مہینے ٹیکس دیتے ہیں تو یہ کیوں نہیں(زرائع)
81
1K
4K
@kissan_pakistan
Kissan Pakistan
10 months
زراعت میں انقلابی تبدیلیاں لانے کے لیے جو رقبہ پاک فوج کو دیا جائے گا کیا پھر کوئی ان سے واپس لے سکے گا؟؟؟
Tweet media one
557
1K
4K
@kissan_pakistan
Kissan Pakistan
1 year
افغانستان سمگلنگ / یوریا کھاد بلیک مارکیٹ میں کسان کو فی بوری 2400 کے بجائے 3500 کی مل رہی ھے
Tweet media one
134
2K
4K
@kissan_pakistan
Kissan Pakistan
1 year
کسان بھاٸیوں سے گزارش ہے کہ کوشش کریں گندم کی کٹائی مشینوں سے نہ کروائیں بلکہ مزدوروں سے کروائیں تاکہ ان کے گھر کے چولہے جل سکیں اور اس مہنگائی کے دور میں انہیں دو وقت کی روٹی میسر ہوسکے ۔۔
Tweet media one
94
769
4K
@kissan_pakistan
Kissan Pakistan
1 year
2200 والی گندم 4500 روپے من اور 5000 روپے من آٹا بیچ رہے ہیں اور سرکار اور عدالت سو رہی ہے تاکہ سٹاکیہ سکون سے اپنا سرمایا ڈبل کر لے جیسے ہی کسان کی فصل آئے گی پھر سب کو اچانک غریب کی ہمدردی یاد آ جائے گی اور کسان سے فصل اونے پونے داموں اٹھا لی جائے گی
90
1K
4K
@kissan_pakistan
Kissan Pakistan
1 year
گندم دیں گے لیکن ایک شرط پر کمشنر ،ڈپٹی کمشنر سمیت تمام افسران آئیں لائینوں میں لگیں اور ایک ایک بوری لے جائیں۔کسانوں کا مطالبہ
Tweet media one
56
1K
4K
@kissan_pakistan
Kissan Pakistan
10 months
اس کا مالک انسان کہلوانے کے قابل ہے 👏 اس معاشرے میں !!!
Tweet media one
19
426
4K
@kissan_pakistan
Kissan Pakistan
4 months
فرق صاف ظاہر ھے .....
Tweet media one
47
2K
4K
@kissan_pakistan
Kissan Pakistan
9 months
جب ہم رات کو سکون کی نیند سوتے ہیں تو وہ ایران سے 38روپے لیٹر پٹرول سمگل کرکے ہمیں 273 پر بھیچتے ہیں. کیا یہ سب کرنے، کرانے اور دیکھنے والے بھی چشن آزادی مبارک کےمستحق ہیں؟
Tweet media one
121
963
4K
@kissan_pakistan
Kissan Pakistan
1 year
سمگلنگ کی روک تھام کیلئے کوئی سخت اقدامات نہ کیے گئے تو اس سال گندم 7 ہزار سے زائد قیمت میں فروخت ہو گی. پچھلے سال 2200 والی گندم کی قیمت 5600 روپے تک پہنچ گئی تھی 4000 والی گندم 7 ہزار تک پہنچا بڑی بات نہیں ہو گی.
135
2K
4K
@kissan_pakistan
Kissan Pakistan
1 year
انگور کا پودا تیار کرنے کا طریقہ 👇
39
1K
4K
@kissan_pakistan
Kissan Pakistan
1 year
کبھی یہ پرندہ جنگلوں،باغات،دیہاتوں میں آم پایا جاتا تھا لیکن اب یہ بڑی بڑی کوٹھیوں،بنگلوں،دوکانوں تک محدود ہو کر رہ گیا ہے.اندھا دھند شکار اور چند ��یسوں کے لالچ نے اس پرندے کو ہمارے ماحول سے نکال دیا،ورنہ شام کو جب انکی ٹولیا اپنے گھروں کو لوٹتی تھی تو وہ منظر بہت دلفریب ہوتا تھا
Tweet media one
79
589
4K
@kissan_pakistan
Kissan Pakistan
1 year
دنیا کا بہترین چاول جس زمین میں پیدا ہوتا ہے اس جگہ پر DHA گوجرانوالہ بنایا جارہا ہے اور ساتھ والی زمین پربھی سوسائٹیاں بن رہی ہیں
146
1K
4K
@kissan_pakistan
Kissan Pakistan
1 year
یا اللہ اس قوم پر رحم فرما 👇 بلوچستان میں آٹا لیتے وقت قیامت خیز مناظر... اگر یہ ویڈیو طارق بشیر چیمہ دیکھے گا تو کہے گا کہ میں بھی آٹا نہیں لیتا عوام بھی چھوڑ دیں 👇
127
2K
4K
@kissan_pakistan
Kissan Pakistan
1 year
سندھ میں آٹے کی لمبی قطار....... مسلسل کمیرہ اپکو قطار دیکھیے گا، قطار ختم نہیں ہو گی لیکن ٹویٹر پر اس سے زیادہ ویڈیو اپلوڈ نہیں ہو رہی تھی آپ بھی ملاحظہ فرمائیں 👇
101
2K
3K
@kissan_pakistan
Kissan Pakistan
1 year
ادرک لگانے کا آسان طریقہ👇
46
1K
3K
@kissan_pakistan
Kissan Pakistan
1 year
انہوں نے ریت کے ٹیلے سرسبز کھیتوں میں بدل دیے. شارجہ میں گندم بوئی گئی اور دیکھیں فصل تیار ہے.ہم نے اپنے لہلہاتے کھیت سمینٹ بجری اور سریے میں بدل دیے.بات تو ترجیحات کی ہے۔وہ گندم کھائیں گے ہم دھکے کھائیں گے۔
56
1K
3K
@kissan_pakistan
Kissan Pakistan
1 year
مختلف شہروں میں انتظامیہ گندم کا ٹارگٹ حاصل کرنے کے لئے کھیتوں تک جاپہنچی۔ کیا ہی اچھا ھوتا یہی احتیاط ہاوسنگ کالونیز،ڈی ایچ اے،سٹی ہاؤسنگ وغیرہ کو کھیت اجاڑنے کا لائیسنس دیتے وقت کی ہوتی اور کسانوں کو کھیت میں کھاد،سستی بجلی اور جعلی زرعی ادویات سے بچاتےتو یہ دن نا دیکھنا پڑتا۔
Tweet media one
93
1K
3K
@kissan_pakistan
Kissan Pakistan
1 year
چینی سمگلنگ 👇 گندم ،آٹا ،کھاد کے بعد پیش خدمت ہے چینی، کیا ہمارے بارڈر پر کوئی پوچھنے والا نہیں.. 👇
Tweet media one
172
2K
3K
@kissan_pakistan
Kissan Pakistan
8 months
دنیا بالٹیوں,گملوں میں سبزیاں اگا کر کھا رہی اور ہم کنالوں کے ویڑے والے سبز مرچ بھی دکان سے خرید کر کھاتے ہیں چائنہ میں مرد کام پر جاتے ہیں,عورتیں اپنی چھتوں پر سبزیاں اگاتی ہیں ہمارے ہاں صبح عورت اپنے کھلے ویڑے میں جھاڑو دیتی ہے اور یہ سوچ سوچ کر خوش ہوتی ہےکیڈا کھلا ویڑا ہے.
Tweet media one
49
801
3K
@kissan_pakistan
Kissan Pakistan
1 year
کسان اس وقت رو رہے انکا سب کچھ تباہ ہورہا۔۔۔ جبکہ ایلیٹ کلاس ژالہ باری کو انجوائے کر رہی۔ افسوس بے حد افسوس 😭😥😭😥😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
Tweet media one
107
725
3K
@kissan_pakistan
Kissan Pakistan
1 year
بہت سے لوگ بول رہے ہیں کہ یہ کسانوں پر اللہ کا عزاب ہے، خدا کا خوف کریں کسان اپنے لیے نہیں اناج نہیں اگاتا وہ پورے ملک کے لئے اگاتا ہے،کسان تو دہائیوں سے نقصان میں ہے آپ ان غریب لوگوں کا سوچیں جو آٹے کی لائنوں میں جان بحق ہو رہے ہیں 😭
178
812
3K
@kissan_pakistan
Kissan Pakistan
1 year
چین کے زرعی تحقیقاتی ادارے نے *سنڈھری آم* کی جینیاتی تبدیل شدہ قسم بنائی ہے جس میں گٹھلی نہیں ہوتی بلکہ پورا آم گودے سے بھرا ہوتا ہے اس وقت اس آم کی فی کلو قیمت 100 یوآن ہے یعنی 3400 روپے 👇🏻👇🏻👇🏻
78
816
3K
@kissan_pakistan
Kissan Pakistan
1 year
ٹھٹھہ میں 50 ایکڑ پام آئل کے درخت لگانے کا کامیاب تجربہ کیا گیا 👇
Tweet media one
34
283
3K
@kissan_pakistan
Kissan Pakistan
1 year
انویسٹمنٹ کرنی ہے تو زراعت پر کرو ، باغات پر کرو زمینیں خرید کر باغات لگاؤ ، اناج اگاؤ. ہاؤسنگ سوسائٹیوں میں پلاٹ لیکر پراپرٹی ڈیلروں کی جیبیں مت بھرو. اس پراپرٹی مافیا کا بائیکاٹ کرو جو پاکستان کی سونا اگلتی زمینوں پر کنکریٹ کے جنگل بنا کر انہیں اجاڑ رہی ہے
Tweet media one
46
1K
3K
@kissan_pakistan
Kissan Pakistan
8 months
پولونیا یہ دُنیا کا سب سے تیز ترین بڑھنے والا درخت یہ سالانہ 3 میٹر سے زیادہ بڑھنے کا ریکارڈ رکھتا ھے ۔ماحول دوست ھے اس کی لکڑ وزن میں ہلکی لیکن پائیدار ھے. بحری جہاز اسی کی لکڑ سے بن رہے ہیں ۔ اس کی لکڑ مہنگی خوبصورت ھے کیونکہ یہ درخت سیدھا اوپر جاتا ھے ۔ ٹیڑھا بالکل نہیں ہوتا
Tweet media one
66
771
3K
@kissan_pakistan
Kissan Pakistan
1 year
رب کی تقسیم پر راضی رہنے والے ہی سکون پاتے ہیں💚ماشاءاللہ 💚الحمدللہ 👇
Tweet media one
30
214
3K
@kissan_pakistan
Kissan Pakistan
1 year
درخت پہ لدے بیر اب خود ہی نیچے گرنے لگے ہیں کیونکہ بیروں کو بھی معلوم ہو گیا ہے کہ پتھر مارنے والا بچپن اب موبائل اور گیمز میں مشغول ہو گیا ہے۔۔۔۔۔ تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو ،، ہمیں سب یاد ہے ذرا ذرا 🥀🥀
Tweet media one
61
492
3K
@kissan_pakistan
Kissan Pakistan
7 months
مراد علی شاہ کی دوفیکٹریوں پر چھاپہ, ھزاروں ٹن گندم برآمد ۔ پیپلز پارٹی وزیراعظم سے آٹا سستا کرنے کا مطالبہ کررھی تھی ؟ ” جیے بھٹو ✌️
35
2K
3K
@kissan_pakistan
Kissan Pakistan
1 year
کوئٹہ سے براستہ مستونگ نوشکی سے ہوتے ہوئے چاغی اور پھر افغانستان روزانہ کی بنیاد پر سینکڑوں ٹریلر اور ٹرک آٹا چینی اور یوریا سرے عام سمگل کر رہے جن سے تمام اداروں کے جو چیک پوسٹ موجود،سب کے سب بھتہ لیتے.کچھ لوگ اپنی عیاشی کے لیے 24 کروڑ عوام کو برباد کر رہے.
56
1K
3K
@kissan_pakistan
Kissan Pakistan
1 year
گندم کی کٹائی شروع اگر نوجوان تکبر کیے بغیر ہاتھ میں یہ اٹھا لیں ۔ امید ہے سارا سال آٹے کیلیے لائن میں نہیں لگنا پڑے گا۔۔
Tweet media one
52
388
3K
@kissan_pakistan
Kissan Pakistan
1 year
ہمارے ملک میں 80 فیصد دیہات کی سطح پر خواتین زراعت کے شعبے میں اہم کردار ادا ریی ہیں. ان کو خراج تحسین پیش کرنا چاہیے. 👇
53
374
3K
@kissan_pakistan
Kissan Pakistan
1 year
یوریا کھاد / سمگلنگ تجارت نہیں سمگلنگ، اپنا کسان یوریا بلیک میں خرید کر رہا افغانستان دن دیہاڑے سینکڑوں ٹرک جا رہے.
72
2K
3K
@kissan_pakistan
Kissan Pakistan
1 year
کسان کو 2200 روپے ریٹ دیا گیا، عوام کو 5500 روپے فی من مل رہی گندم ،اگر یہی ریٹ کسان کو دیا جاتا تو کسان بڑے شوق سے گندم کاشت کرتا زیادہ خرچ کرتا اور اچھی پیداوار لیتا جس سے ملک میں گندم وافر مقدار میں پڑی ہوتی.
Tweet media one
62
687
3K
@kissan_pakistan
Kissan Pakistan
1 year
غریب عورت کی سسکیاں عرش تک ضرور پہنچیں گی😭 غریب لوگ دس کلو کی تھیلی کی جگہ کلو دو کلو آٹا خرید کر کھا رہیے ہیں. 👇
119
1K
3K
@kissan_pakistan
Kissan Pakistan
1 year
گندم کی فصل تیار ہوتے ہی حکومت کی بدمعاشی شروع کسان کو مار پیٹ کر گندم ہتھیا کر FIR دے دی صادق آباد کا کسان اپنی گندم گہائی کر کے گھر لے جا رہا تھا راستہ میں محکمہ فوڈ پنجاب کا عملہ نے گندم ضبط کر لی،ٹریکٹر ٹرالی تھانہ میں بند کر کے کسان پر FIR دے دی اور گندم 20 بوری غائب..
Tweet media one
Tweet media two
99
2K
3K
@kissan_pakistan
Kissan Pakistan
1 year
چائے کا کپ ہاتھ میں تھامے کچھ لوگ بڑے مزے سے کہتے ہیں کہ موسم خوشگوار ہو گیا ہے، ایسے بے حس لوگوں کو کیا معلوم کہ کسان سال بھر کی محنت اور لگن سے گندم ودیگر فصلیں کاشت کرتا ہے ایسے موسمی حالات میں اس کے دل پہ کیا گزر رہی ہوتی ہے جس نے قرض بھی دینا گھر کا چولہا بھی سال بھر جلانا.
109
882
3K
@kissan_pakistan
Kissan Pakistan
8 months
موسم سرما کی سبزیات اگانے کیلۓ ابھی سے تیاری کریں بہترین وقت کاشت ماہ ستمبر۔۔۔👇
Tweet media one
26
635
3K
@kissan_pakistan
Kissan Pakistan
1 year
سندھ کے خوبصورت سندھڑی آم پاکستانی منڈیوں میں دھوم مچانے اور سکہ جمانے جلد پہنچ رہے ہیں ۔۔💚
Tweet media one
27
226
3K
@kissan_pakistan
Kissan Pakistan
1 year
سولر موٹر پمپ کے لیے ڈسک کا استعمال 👇
187
907
3K
@kissan_pakistan
Kissan Pakistan
1 year
دنیا کا سب سے بڑا سولر پینل سیٹ اپ راجستھان، انڈیا میں 14,000+ ایکڑ پر پھیلا ہوا ہے۔ ہم بحیثیت پاکستانی قوم کیا کر رہے ہیں؟
Tweet media one
358
475
3K
@kissan_pakistan
Kissan Pakistan
1 year
انڈوں کے چھلکے برگر والی دوکان یا بیکری سے مفت حاصل کریں تین چار دن دھوپ میں خشک کریں پھر چھوٹے ٹکڑے کر کے گرینڈ کریں پھر انڈوں کے چھلکوں کا پاؤڈر اپنے پودوں کو ڈالیں۔پہلے گملے کی مٹی کی اچھی طرح گوڈی کریں.ایک گملے میں ایک یا دو چمچ پاؤڈر مکس کر دیں۔یہ ایک قسم کی کیلشیم ہی ہے
Tweet media one
17
416
3K
@kissan_pakistan
Kissan Pakistan
9 months
بریانی کھانی سوکھی اے ۔۔۔ مونجی لانی اوکھی اے😇😜
Tweet media one
36
264
3K
@kissan_pakistan
Kissan Pakistan
1 year
75 سال ہمیں یہ بتایا گیا ہے کہ ہمارے فوجی کی ٹانگ بھارتی فوجی سے اونچی ہے. انڈین ٹریکٹر ہوں یا زرعی بیج ہم سے ہزار گنا بہتر ہیں، آج انڈین کرنسی انٹرنیشنل کرنسی بننے جا رہی ہے ہم آٹے کی لائنوں میں لگی قوم بنے ہوئے ہیں. کسان خوشحال پاکستان خوشحال 💚
Tweet media one
58
741
3K
@kissan_pakistan
Kissan Pakistan
1 year
سمبڑیال کی فلور ملوں کو دی جانے والی گندم جس سے فری آٹا دیا جارہا ہے کون ذمہ دار ہے ؟؟
Tweet media one
Tweet media two
124
2K
2K
@kissan_pakistan
Kissan Pakistan
1 year
آرمی کو اس کی کیا ضرورت تھی؟؟؟؟ 45266 ایکڑ اراضی خوشاب بھکر اور ساہیوال کی 5 تحصیلوں میں پاک آرمی کے حوالے کر دی گئی.
Tweet media one
281
1K
3K
@kissan_pakistan
Kissan Pakistan
3 months
یوگنڈا جیسے ملک کی سبزی منڈی کی تصویر کو پاکستان کی لوکل سبزی منڈی کی تصویر سے تقابل کرلیں۔ ایسا کرنا کیا ممکن نہیں تھا؟؟ وہ کون تھا جو ہماری قسمتوں سے کھیل گیا۔۔۔۔
Tweet media one
143
758
3K
@kissan_pakistan
Kissan Pakistan
1 year
رمضان المبارک سے پہلے یہ 60 روپے کا تھا لیکن اب 200 تک جا پہنچا ہے.... کم از کم آپ پودینہ تو گھر پر لگا لیں یہ پورا سال لگایا جا سکتا،بازار سے لیکر جب آتے ہیں پتے اتار کر ٹہنی کو مٹی میں دبا دیں اپکا پودینہ لگ گیا اتنا سا کام کر لے.
Tweet media one
58
470
3K
@kissan_pakistan
Kissan Pakistan
1 year
معزور شخص جس کو جب بھی دیکھا درخت لگا رہا ہے، 2023 میں اس شخص نے 50 ہزار درخت لگانے کا ٹارگٹ پورا کرنا ہے، گلی محلے، سکول، مدرسے جہاں اسکو جگہ ملی پودے لگائے. 👇 💚سلام 💚
Tweet media one
18
386
3K
@kissan_pakistan
Kissan Pakistan
1 year
ڈالر نہ ہونے کی وجہ سے کراچی میں پڑا پیاز کنٹینر میں اگنا شروع ہو گیا 👇
Tweet media one
66
924
2K
@kissan_pakistan
Kissan Pakistan
8 months
کالی گندم, کالے چاول کے بعد پیش ھے کالا آم
Tweet media one
35
270
2K
@kissan_pakistan
Kissan Pakistan
1 year
سرسوں کے کھیتوں میں اُگتی کنکریٹ کی فصلیں 😢
Tweet media one
52
396
2K
@kissan_pakistan
Kissan Pakistan
6 months
کسانوں کی فلاح کے لیے کس جماعت نے کوشش کی؟
مسلم لیگ ن
919
پیپلز پارٹی
327
پی ٹی آئی
16500
94
2K
2K
@kissan_pakistan
Kissan Pakistan
1 year
ٹماٹر خشک کر کے پاؤڈر بھی بنا کر محفوظ کر سکتے ہیں. خشک کرنے کے بعد گرینڈ کر لیں، پھر حسب ضرورت استعمال کرتے رہیں.
Tweet media one
48
388
2K
@kissan_pakistan
Kissan Pakistan
1 year
دنیا کی سب سے بڑی فروٹ اور سبزیوں کی نمائش، دنیا کے 90 ممالک اپنی پروڈگٹ پیش کرتے پاکستان بھی زرعی ملک ہے لیکن نمائش میں پاکستانی سٹال خالی پڑے ہوئے 👇
134
1K
2K
@kissan_pakistan
Kissan Pakistan
1 year
کچن گارڈنگ کو فروغ دیں 👇 گھر میں جگہ نہیں ہے کہاں اگائیں کیسے اگائے یہ سب بہانے ہیں، آپ نیٹ لگا کر ایسے بھی بیلدار سبزیاں کاشت کر سکتے ہیں، تازہ سبزیاں بھی حاصل کریں خوبصورتی بھی ہے..
Tweet media one
28
454
2K
@kissan_pakistan
Kissan Pakistan
8 months
پودینہ 👇 سال بھر کسی بھی وقت آپ لگا سکتے ہیں.
Tweet media one
21
226
2K
@kissan_pakistan
Kissan Pakistan
1 year
اپنی گندم 2200 روپے فی من بکی تھی. جو اپنے لیے رکھی تھی وہ بارش سے خراب ہو گئی. اب اسی گندم کا سیٹھ 5000 مانگ رہا ہے.
Tweet media one
26
759
2K
@kissan_pakistan
Kissan Pakistan
1 year
ایک تھیلا آٹے کیلئے سارا دن لائنوں میں کھڑے ہونے کی بجائے درانتی لیں اور گندم کی کٹائی کریں سال بھر کی گندم اکٹھی کر لیں. کسان ہارویسٹر کا استعمال کرتے تھے لیکن اس بار قدرت کا نظام ہے زیادہ تر گندم گر گئی جس وجہ سے اللہ نے غریبوں کے رزق میں اضافہ کیا.
Tweet media one
46
491
2K
@kissan_pakistan
Kissan Pakistan
1 year
کسانوں کو 1800والی یوریا 3500میں ملی 7500والی ڈی آئے پی 13000میں ملی 145روپے والا ڈیزل 290روپے ملا 10روپے بجلی کا یونٹ 38روپے میں ملا 1000والی سپرے 2600 کی ملی شکر الحمدللہ رب العالمین کا جس نے فصل میں برکت عطاء فرمائی ورنہ اکثر کسان کاشتکاری چھوڑنے پر آ چکے تھے.
Tweet media one
146
933
2K
@kissan_pakistan
Kissan Pakistan
1 year
انتہائی حسین اور تیزی سے پھیلنے والی گلاب کی بیل کے صحت مند پودے دستیاب ہیں... 😍 اگر آپ کو خوشبو اور خوبصورتی دونوں چاہیے تو گھر کے دروازے کے پاس یا لان کے داخلی جگہ پر یہ خوبصورت پھولوں والی بیل لازمی لگائیں.
Tweet media one
131
278
2K
@kissan_pakistan
Kissan Pakistan
1 year
یہ روس کا شہر ماسکو ہے۔شہروں میں اچھی پلاننگ ہو تو اتنی زیادہ بلڈنگ ہونے کے باوجود جنگل بھی اگایا جاسکتا ہے ۔
Tweet media one
20
375
2K
@kissan_pakistan
Kissan Pakistan
1 year
گاوں میں خاتون صبح کے وقت مکھن تیار کرتے ہوئے👇
30
387
2K
@kissan_pakistan
Kissan Pakistan
27 days
پیپر شیٹ کی طرح دیوار پر آویزاں ہونے والی سولر نے مارکیٹ کا روخ تبدیل کردیا ۔ پرانے سولر پینل کی مارکیٹ تباہ کردیا ۔ کیونکہ شیٹ کی طرح سولر کا ریٹ بھی بہت کم ہے اور طاقت ور انرجی زیادہ ۔ نہ طوفان میں ٹوٹنے کا خطرہ ۔ اور نہ اسکیلئے بڑے بڑے فریم بنانے کی ضرورت ہے ۔
Tweet media one
56
545
2K
@kissan_pakistan
Kissan Pakistan
3 months
بکریوں کے شوقین کو مبارک ہو آپ ایک ایسے پیشے سے منسلک ہیں جو اللہ کے پیغمبروں نے اپنایا..... 💚
Tweet media one
15
148
2K
@kissan_pakistan
Kissan Pakistan
1 year
وزیراعظم کے وزیر کسانوں کے 1800 ارب کھا گئے. کسانوں کو ریلیف کے بجائے تکلیف ملی.. کسان اتحاد کی اسلام آباد میں پریس کانفرنس 👇
40
1K
2K
@kissan_pakistan
Kissan Pakistan
1 year
عوام چینی ڈھونڈتی رہے جائے گی اور سمگلروں نے 4 لاکھ ٹن چینی افغانستان پہنچا دی. حکمران بے بس.
Tweet media one
97
928
2K
@kissan_pakistan
Kissan Pakistan
1 year
کسانوں نے میلسی پھاٹک بند کر دیا،،،کسانوں نے محکمہ زراعت،کھاد ڈیلرز مافیا،محکمہ مال محکمہ فوڈ اور محکمہ پولیس کے خلاف بھرپور احتجاج جاری
29
793
2K
@kissan_pakistan
Kissan Pakistan
1 year
ابھی بھی وقت ہے ان "ڈنگروں" کو روک لیں" آگے بہت راستہ باقی ہے ، نہیں تو یہ ڈنگر سب کچھ برباد کر دیں گے" ڈنگر (جانور)
Tweet media one
65
714
2K
@kissan_pakistan
Kissan Pakistan
1 year
آٹا مہنگا ہونے کے باوجود بھی مردم شماری کی ٹیم کو بھکاری سمجھ کر اماں جی آٹا لے آئی 😎
Tweet media one
27
320
2K
@kissan_pakistan
Kissan Pakistan
1 year
گلاب کا پودا تیار کرنے کا آسان طریقہ 👇
33
653
2K
@kissan_pakistan
Kissan Pakistan
1 year
ہمارے پڑوس بھارت میں مودی نے E 20 فیول کا افتتاح کیا مطلب ایک لیٹر پیٹرول میں 800 ملی لیٹر پیڑول اور 200 ملی لیٹر ethanol استمال ھو گا اور کیونکہ ethanol بھارت گنے کی مدد سے خود اپنے ملک میں بناتا ھے جسکی وجہ سے بھارت کو سالانہ 33000 کڑور ڈالرز کی بچت ھو گئی
50
510
2K
@kissan_pakistan
Kissan Pakistan
1 year
کھڑی فصلوں پہ بارش سے نہ ہم کو آزما رازق بندھے ہاتھوں کی مِنّت سُن مِرے مشکل کشا رازق سنہرے ریشمی سِٹّوں میں دانے سر بسجدہ ہیں مِری مٹّی کو اشک و خون کے نم سے بچا رازق...!
Tweet media one
79
395
2K
@kissan_pakistan
Kissan Pakistan
1 year
اسکو آپ اپنی زبان میں کیا کہتے ہیں 💚
Tweet media one
943
150
2K
@kissan_pakistan
Kissan Pakistan
1 year
زندہ قومیں اپنے کھیتوں کو آباد رکھنے کا ہنر جانتی ہیں۔ پولینڈ کا ایک گاوں جو چھ ہزار نفوس کی آبادی پہ مشتمل ہے۔ یہ سارا گاوں سڑک کے کنارے آباد ہے۔ کوئی پیچیدہ گلی محلے نہیں بس سڑک کی دونوں جانب مکانات اور بازار بنے ہیں۔
Tweet media one
33
494
2K
@kissan_pakistan
Kissan Pakistan
1 year
سمگلنگ 👇 واشک سے یوریا آٹا اور چینی کے سینکڑوں ٹرک افغانستان روانہ،بھتہ میں اضافہ 1 لاکھ اسی ہزار فی ٹرک مغرب سے لیکر رات گیارہ بجے تک کا بھتہ 7کروڑ پچاس لاکھ ساٹھ ہزار بنتے صرف ایک ضلع واشک، زرائع کے مطابق اسی طرح لسبیلہ خضدار، خاران، چاغی میں ایک رات کے کروڑوں اکٹھے کیے جاتے
75
1K
2K
@kissan_pakistan
Kissan Pakistan
1 year
پاکستان اس وقت ان زرعی ممالک میں سر فہرست ہے جہاں زرعی زمین تیزی سے رہائشی کالونیوں میں تبدیل ہو رہی صرف لاہور کے اردگرد گذشتہ 5 سالوں میں دو لاکھ ٹن گندم پیدا کرنے والا زرعی رقبہ رہائشی کالونیوں کا حصہ بن گیا ہے
62
874
2K