What he give us!💫
What we give him💔
A person who did not think about himself or his children, but thought about the people of Pakistan, is this injustice justified?
#تم_مائنس_کرو_ہم_ضرب_دیں_گے
#عمران_خان_کو_رہا_کرو
نواز شریف اور عمران خان
سٹریٹ کورنر زمین پہ رکھی گئی دونوں کی تصویریں!
لڑکے نے عمران خان کی تصویر اٹھائی اور نواز شریف کی تصویر پر پیر رکھ کہ نکل گیا!!
یہ% 75 عوام کے جذبات ہے۔۔
#ConspiracyAgainstPTIExposed
#ImranKhan
سابق ایم پی ایز کے گھروں پہ غیرقانونی چھاپوں کے خلاف پشاور کے عوام کاپولیس تھانے جاکر احتجاج!!
پہلے بھی آگاہ کیا تھا کہ پختون روایات میں سر کٹ جائے تو خیر لیکن چادر اور چار دیواری کی پامالی ہرگز قابلِ قبول نہیں ہوتی۔۔۔
#میں_کلاں_ہی_کافی_آں
#صحافت_کا_بادشاہ_عمران_ریاض
"ساری اسمبلیوں سے نکلنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اب مزید اس کرپٹ نظام کا حصہ نہیں رہیں گے۔ "عمران خان ۔
@FarooquiJameel
spotted on long march
#حقیقی_آزادی_فائنل_مارچ
سابق وفاقی وزیر شہریار آفریدی کو اسکی بیوی سمیت اغوا کرلیا گیا ہے!آئین اور قانون تو ویسے ہی ناپید ہوچکا ہے،اب یہ امپورٹڈ اور کٹھ پتلی حکومت غنڈاگردی پہ اترآئی ہیں۔پاکستان میں انکو بولنے والے نہیں بلکہ زندہ لاشیں چاہیے۔
#releaseshehryarafridi
#ImranRiazKhan
سابقہ وفاقی وزیر شہریار آفریدی پہ جیل میں دباؤ ڈالا جارہا ہے کہ وہ پارٹی چھوڑ دے لیکن وہ اپنی جگہ ڈٹا ہوا ہے۔یہ نام نہاد عدالتیں بند ہونی چاہیے یا پھر چلڈرن پارک میں تبدیل کرنا چاہیےاسکو ۔کہاں ہے انصاف؟ کہا ہے انسانی حقوق کے عالمبردار؟
#CJOP
are you alive?
#releaseshehryarafridi
آدھا کشمیر ان قبائیلیوں نے لےکےدیا اپکو! یہی پختون فرنٹ لائن پہ کھڑے ہوکر لڑتےہیں ملک کے لیے, غداری اور محب الوطنی کا سرٹیفیکیٹ یہ کٹھ پتلیاں بانٹےگے اب؟! تاریخ دہرانے پہ تلے ہوئے ہو لیکن جان لو عمران خان نے ہجوم کو قوم بنادیا ہے۔
#عامر_حرامی_میر_لعنتی
#عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن
شیر افضل مروت صاحب کو باجوڑ جاتے ہوئے اغوا کرنے کی کوشش کی جو ناکام رہی۔الحمداللہ
ایک مجرم کو لیول پلینگ فیلڈ دینے کے لیے ریاستی قانون کی دھجیاں اڑا کہ رکھ دی گئی ہے۔جو بھی کرلو یہ مجرم خاندان ہرگز قبول نہیں۔اور یہ ظلم،اغوا مزید بھیانک چہروں کو عیاں کررہی ہے۔
#SherAfzalMarwat
Make them a sign of lesson whatever it is,who humiliate the women's respect bring them under the law.
@KanwalMna
in national debate show with
@FarooquiJameel
#bolnews
loved when she said on national debate show that IK will b the next PM and will lead the muslim_e_ ummah.inshallah!the propagation about her shows the hollowness of our system n values.
Actually they makes everything related to Imrankhan controversial
#WestandwithMaleekaBokhari
"جب اللہ ناراض ہو تو وہ سجدے کی توفیق چھین لیتا ہے رزق تو وہ ہر جاندار کو دیتا ہے اور انسان کوبھی بھوکا مرنے نہیں دیتا"
#امپوررٹڈ_حکومت_نامنظور
#WestandwithMaleekaBokhari
پشتون کے حق میں بولنے والا ،پشتونوں کو عزت دینے والا اور کوہاٹ کا نام روشن کرنے والا کوہاٹ کا بیٹا شہریار خان آفریدی✨
16مارچ کو بلے پہ ٹھپہ لگا کے کوہاٹ والے PDM اور تمام چوروں کو انکی اوقات یاد دلائی گی۔انشاءاللہ
#خان_بمقابلہ_کرپٹ_نظام
#Elections2023
شہریار افریدی کو ڈیتھ سیل میں رکھا گیا ہے، دو دن پہلے بےہوش ہوگئے تھے۔اسکابایاں بازو پیرالائز ہوچکا ہے۔
اس حکومت کے لیے فرعونیت کا لفظ بھی چھوٹاہے۔ایک سابقہ وزیر اور محب وطن پاکستانی کے ساتھ یہ ناروا سلوک انسانی درجے اور برداشت سے باہر ہے۔
#releaseshehryarafridi
immediately
اس شعر میں شاعر کا" پاکستان" سے مراد "اپنا خاندان"ہے۔
نہیں جی بہت بہت شکریہ!ہم تمھارے بغیر بدحالی کی شاہراہوں پہ دوڑلےگے!! مرجائے گے لیکن پھر سے نہیں کبھی نہیں!!!!!
#عوام_کی_بس_ہوگئی_ہے
خواجہ صاحب آپ بھول گئے نواز شریف بھی اشتہاری تھا، غالباً آپ بھی اشتہاری تھے۔لیکن جو سلوک ڈار برادران کی فیملی کے ساتھ ہوااگراس کا دسواں حصہ بھی آپ کے ساتھ ہوا ہوتا تو آپ کا ردعمل کیا ہوتا!
(جنید سلیم)
ن لیگ کا منشی کیا جانے عزت کیا ہوتی ہے؟
@KhawajaMAsif
#عمران_خان_پر_ظلم_نامنظور
ہمیں فخر ہے اپنے لیڈر پہ اور اپنے لیڈر کے بہادر سپاہیوں پہ!! بےضمیر لوگ کیا جانے وفا کی قیمت!
ہمیں فخر ہے کہ ہم کوہاٹ والوں نے ایسے انسان کو اپنا نمائندہ چنا جس نے ہماری قوم کی غیرت اور ناموس کا بھرم رکھا!سلام ہے
@ShehryarAfridi1
آپکی استقامت کو!
#عوام_کا_انتخاب_عمران_خان
The struggle of IK from the national hero to our national leader is unprecedented.this nation has trusted their leader first time in the history. So the steps this nation will take in his support,will also be unprecedented.
#جلسہ_نہیں_ریفرینڈم_ہے
#چلو_چلو_مینار_پاکستان_چلو
غور سے سنے تمام پشتون بھائی! یہ وہی شخص ہے جس نے ہر پلیٹ فارم پہ آپکے لیے آواز اٹھائی آپکے حق کی بات کی آپکو عزت دلوائی,آج بغیر کسی جرم کے جیل میں سزا کاٹ رہا ہے تو کیا آپکا حق نہیں بنتا کہ اسکے لیے نکلے اور آواز اٹھائے؟یاد رہے اگر آج خاموش رہے۔۔۔۔
#releaseshehryarafridi
چوروں اور لفافوں نے جب شوکت خانم ہسپتال کے خلاف جھوٹا پراپیگنڈہ شروع کردیا۔ت�� پاکستانی قوم نے
شوکت خانم ہسپتال کو چند گھنٹوں میں پاکستان سے 10 کروڑ سے زیادہ کا چندہ جمع کرلیا۔یہ ہے ہماری غیرت مند قوم👏
عمران خان کو بدنام کرنے والے خود بدنام ہو جاتے ہیں۔
#ShaukatKhanumHospital
The nation's pride ✨
Shahryar Afridi has been released by the Islamabad Highcourt!
He did not compromise on his honor and traditions.
Time passes no matter how hard and painful it is. And it's passed.Allhamdulliah
#shehryarafridi
پنجاب پولیس کی زیادتی اور فسطائیت سابق وفاقی وزیرشہریار آفریدی کے بچوں کی زبانی!
سیاسی گرفتاری کابھی ایک طریقہ کار ہوتا ہیں،کسی کی ایسے بے توقیری اورتذلیل ہماری روایات اور جمہوری اقدار کے منافی ہیں۔لیکن شائد پنجاب پولیس عزت،احترام جیسے الفاظ سے ناآشنا ہے۔
#ReleaseSheharyarAfridi
It's hurt when it is heard that Pashtuns are terrorists.Maryam Nawaz and her party are terrorists.They stole our resources, deprived us,took our lives,made us traitors too But we silently suffered for our beloved country۔
تر سوچه ډه پختنو کوړونه وړان ډي
وطن ډه ازادي ټاپي داړوغ ډي
اور ہر گز اللہ کو بے خبر نہ جاننا ظالموں کے کام سے انہیں ڈھیل نہیں دے رہا ہے مگر ایسے دن کے لئے جس میں آنکھیں کھلی کی کھلی رہ جائیں گی، بے تحاشا دوڑے نکلیں گے (کنز الایمان سورۂ ابراہیم آیت ۴۲/۴۳)۔
#عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن
#خان_صاحب_گرفتاری_نہیں_دینا
#زمان_پارک
@FarooquiJameel
A person's hard work will take him to a place one day where a person could not have imagined.
A good person is recognized by his behavior towards the people associated with him.💫prayers for a good human being ⭐
"چودہ جماعتیں مل کر حکومت چلارہی ہیں ،کبھی تاریخ میں ایسا نہیں ہوا"
مفتی طارق جمیل صاحب
رونا یہی ہے کہ چودہ جماعتیں مل کر بھی حکومت نہیں چلا پارہی۔۔۔یہ اپوزیشن میں بیٹھنے کے قابل لوگ بھی نہیں یہ ہمارے سروں پہ اکہ بیٹھے ہیں۔
#imranKhanPTI
#IslamicMessagingSystem
اس گندے نظام کو چھانا جارہا ہے تاکہ غداراور منافقین کو الگ ہوکر سب کے سامنے بےنقاب ہوجائے۔۔خاموش مجاہدین
اللہ کرے کہ یہ سچ ہو۔۔۔۔۔
#کٹھپتلی_وزیرخارجہ_استعفی_دو
#ڈٹ_کے_کھڑاہےاب_کپتان
سرجری سرکار کے مطابق وہ جمیل فاروقی کو جانتی نہیں۔(انگور کھٹے ہیں)۔تو میڈم اپکو کیسے پتہ کہ جمیل فاروقی ایک ہی پارٹی کے حق میں پروگرامز کرتا ہیں؟اپنے ہی باتوں میں پھنس جاتی ہیں۔کبھی اصلی صحافیوں کو انٹرویو دے تاکہ آپکی صلاحیتیں پوری طرح سامنے تو آئے!!
The desperation of the arrests is showing !
Jungle law prevailed!!!
We are with you!!
@ImranRiazKhan
Allah is with you...
@MrsImranRiaz
#امپورٹڈ_آئے_دہشگردی_لائے
#عمران_ریاض_خان_کو_رہا_کرو
ان تمام لوگوں سے سوال ہے کہ اگر امن کے لیے خطرہ پختون ہے تو یہی پختون تھے،یہی خیبرپختونخوا تھی،یہی پاکستان تھا۔ عمران خان کے دور میں کیوں دہشتگردی نہیں ہوئی،کیوں کوئی دھماکہ نہیں ہوا؟ اب ایسا کیا ہوگیا
کہ یہی لوگ پاکستان کے لیے خطرہ بن گئے ہے؟ یا پھر حکومت فسادی ٹولے کی آگئی ہے ؟
مانا کہ مشکل ہے سفر پر سن او مسافر!
کہیں اگر تو رکا تو منزل آئےگی نہ پھر!
Illegal arrests by this imported government must stop now. petriotic Pakistanis are being treated like enemies.
#releaseshehryarafridi
immediately
#releasealimuhammadkhan
immediately
سابق وفاقی وزیر شہریار آفریدی کو اسکی بیوی سمیت اغوا کرلیا گیا ہے!آئین اور قانون تو ویسے ہی ناپید ہوچکا ہے،اب یہ امپورٹڈ اور کٹھ پتلی حکومت غنڈاگردی پہ اترآئی ہیں۔پاکستان میں انکو بولنے والے نہیں بلکہ زندہ لاشیں چاہیے۔
#releaseshehryarafridi
#ImranRiazKhan
@javerias
Eid without arshed Shareef Bhai🥺
May Allah give him a rank in jannah ..Ameen.
N I click it n pray for you n arshed Shareef..mat Allah accept our prayers.
" کوہاٹ والو! کوہاٹ کی سرزمین پر شہریار آفریدی کو کامیاب کراکے یہ ثابت کرنا ہے کہ ہم باوفا لوگ ہے اور وفادار لوگوں کا ساتھ دیتے ہیں"
چیئرمین ایم ڈبلیو ایم علامہ راجہ ناصر عباس
کا کوہاٹ سے تحریک انصاف کے امیدوار
شہریار آفریدی کی بھرپور حمایت کا اعلان🔥
#فروری8_عوامی_ریفرنڈم
غیرت مند ،دلیر کپتان کا سپاہی شیر افضل مروت 🔥
مروت صاحب مشکل وقت میں جس طرح پارٹی کے لوگوں کے حوصلے کا سبب بنا اس کی کوئی مثال نہیں۔۔باقی جو جلتے ہیں اس کے لیے دعائیں ہے بس۔۔۔
عمران خان کو گرفتار بھی کیا تو #القادریونیورسٹی کے کیس میں جہاں پر سیرت النبی،اسلامی تعلیم پہ ریسرچ کرکے ہمارے نوجوان نسل کو پڑھایاجاتا ہے۔کیا یہ
اتنا بڑا جرم ہے؟ہم نے تو دشمن کے بچوں کو نہیں پڑھانا تھا؟
#نکلو_خان_کی_زندگی_بچاؤ
#PakistanCivilWar
#BehindYouSkipper
او بے غیرتوں ،بے شرموں ملک کواس ہولناک نہج پہ لا کہ کھڑا کرلیا!!غریب عوام پہ ظلم پہ ظلم کررہے اوپر سے اور قربانی مانگ رہے؟؟خون چوسنے والے پیراسائیٹ ہو تم لوگ۔یااللہ کوئی معجزہ کرکے انکو اپنے قہر اور غضب دیکھا دے۔امین
#PakistanEconomicCrisis
#PakistanUnderFacism
خیبرپختونخوا کے سابقہ وزراء کا آئی جی خیبرپختونخوا کو پیغام!!
سیاسی پریشر میں ایم پی ایز اور کارکنوں کو گرفتار کرتے وقت یہ بات ذہن میں رکھیں کہ ہم پختونوں کی روایات میں چادر اور چار دیواری کی پامالی ہرگز قابلِ قبول نہیں ہیں۔
#ConspiracyAgainstPTIExposed
#PakistanUnderSeige
بڑی مشکل سے فیس جمع کر کے وکلاء کو کیس لڑنے پر آمادہ کیا تھا
بشری بی بی
باقی وکیل خان صاحب سے فیس لیتے ہے
اور شیر افضل مروت کتنا فیس لیتے تھے؟ خود سن لیجئے!!
آج بنی گالا میں 5 بجے حیدر سعید اور طیبہ راجہ خان صاحب کے گھر کے سامنے احتجاج کرے گے!!
بہت اچھا قدم ہے لوگ اپنی مدد آپ نکل کہ ثابت کرے کہ ایک عوام ہی اصل طاقت ہے !!
ورکرز اور عوام اپنی موجودگی یقینی بنائے۔۔
@tayyabaraja_
@haidersaeedpti
very good initiative !!
" تیرے لہو سے ہوئی تر یہ زمین آج
ہمارے آنگن میں یہ منظر نیا نہیں ہے
اس لوح و قلم کی للکار نہ رکےگی
پھر سے اٹھے گی،یہ دور ستم نیا نہیں ہے
بگاڑ نہ پائی دریاؤں کی موجیں بھی جن کا
اس دھرتی پر یہ فرض شناس نیا نہیں ہے،مٹا نہیں ہے"
(کرن بخآری)
شیر افضل مروت سے جلنے کی ضرورت نہیں آپ بھی آگے آؤ لیڈ کرو، لوگوں کو نکالو، احتجاج کرو،گھر،خاندان سب کو داؤ پہ لگاؤ تو یہی عوام آپکے ساتھ کھڑی ہوجائےگی،اپ کو عزت دےگی۔بجائے میدان میں مقابلہ کرنے کی پیٹھ پیچھے صرف باتوں سے کسی کی عزت کم نہیں ہوگی!!
مفتاح اسماعیل اور شاہد خاقان عباسی کے بیانات اور وڈیو(پولیس کی گاڑیوں میں مشکوک افراد کو زمان پارک لایا گیا) میں موجود ثبوت سے ظاہر ہیں کہ عمران خان کو راستے سے ہٹانے کے لیے سوچیں سمجھی سازش کی جارہی ہیں کیونکہ مقابلہ کرنے کے تو رہے نہیں یہ چور!
#Zaman_Park
#PakistanZindabad
@IrshadBhatti336
@ImranRiazKhan
اگر ایکسیڈنٹ تھا تو عمران خان پہ 302 کا مقدمہ کیوں درج کروایا؟ سکرپٹ رائٹر بدل لو لعنتیوں!!یہ رائٹر اور ایڈوائزر مروائے گا تم لوگوں کو😤🤧
عمران خان جیسا بیٹا کسی ماں نے پیدا نہیں کیا میں کہتا ہوں کہ میری جان بھی قربان ہو اس پر!!
ایک صحت کارڈ جیسی سہولت جس پہ ہم غریبوں کا فری علاج ہوتا تھا وہ ہی کافی تھا!!
یہ بول کر باباجی کی نم ہوگئی🥺
تمام غریبوں کا ایک ہی مسیحا تھا!
#عمران_خان_تو_آئے_گا
#PakistanUnderStateFascism
Heart touching words by this young boy!
واقعی جمہوریت کا مطلب سمجھ آگیا ہے۔اج زبان زدِ عام عمران خان کا نعرہ اسلیے ہےکہ اسنے عوام کو سیاست کی حقیقت سے روشناس کرایا۔لفظ سیاست کے معنی آج تک ہم جھوٹ،فریب سمجھتے تھے آج خان صاحب کی وجہ سے ہمیں پہچان ہوگئ ہے۔
#عمران_خان_کو_ہم_لائیں_گے
شہریار آفریدی کیس اپڈیٹس۔
راولپنڈی 3MPo کالعدم قرار دے دیا۔لیکن رہائی ملنے کے بعد اسلام آباد 3MPo میں پھر گرفتاری ہو گئی۔حالانکہ ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ نےسپرنٹینڈنٹ اڈیالہ جیل کو طلب کرلیا تھاکہ دوبارہ گرفتاری نہ کی جائی۔
لیکن ملک میں جج،اور اسکے فیصلے💤
#releaseshehryarafridi
ایک ایٹمی طاقت ہوتے ہوئے کرغستان میں لاوارثوں کی طرح پاکستانی بچے پڑے ہے۔اور حکومت ٹویٹ کرکے پُرتکلف ناشتہ کررہی ہوگی!!ہمارے ادارے کرغستان کی ملٹری لیڈرشپ اور حکومت کے ساتھ رابطہ کرکے سٹوڈنٹس کی پروٹیکشن یقینی بنائے۔
@CMShehbaz
suba k 5 bjy utny waly 11 bjny Waly h🤬
#Kyrgyzstan
کپتان کا سپاہی جس نے ہمیشہ پاکستان اور پاکستانی اداروں پہ فخر کیا انکو اپنا غرور مانا!اپنے دور وزارت میں شب و روز کام کیا ملک کے لیے۔سیاسی انتقام میں اتنے اندھے ہوگئے کہ اج اس کو اسکے بھائی کے جنازے میں شرکت بھی نہیں کرنے دیا اس حکومت نے۔
#خان_کی_طاقت_عوام
#releaseshehryarafridi