dr_irsa Profile Banner
dr_irsa Profile
dr_irsa

@itx_irsa

965
Followers
946
Following
499
Media
2,736
Statuses

Always Be in Love❤ With A Soul, Not A Face..!! Alhamdulillah🩺💊💉

Peshawar, Pakistan
Joined March 2024
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@itx_irsa
dr_irsa
28 days
برے نہیں تھے. پر ہر کیسی نے برا سمجھا_💔 ہم جو سچ میں خراب ہوتے تو سوچو کتنے فساد ہوتے _!🔥. #itx_irsa
Tweet media one
4
0
6
@itx_irsa
dr_irsa
1 month
@ajans_muhbir Memura niye para veriliyor %90 sabah akşam oturuyor
32
2
133
@itx_irsa
dr_irsa
1 month
It became very soon .. isn't it ?
Tweet media one
4
0
17
@itx_irsa
dr_irsa
1 month
اس تصویر کے لیے شاعری کی درخواست ہے💖🙂🙈
Tweet media one
14
4
17
@itx_irsa
dr_irsa
1 month
•He Won millions of Hearts 💖
Tweet media one
9
0
13
@itx_irsa
dr_irsa
1 month
@nexustransfer Kim bilir, belki de Dortmund ve Bayern Münih tekrar finalde karşılaşır. Futbol her zaman sürprizlerle doludur!
0
0
12
@itx_irsa
dr_irsa
2 months
خدا بہترین خالق ہے۔۔۔
Tweet media one
6
1
13
@itx_irsa
dr_irsa
1 month
تُم پشتو میں لکھی گئی غزل __جیسی _ ہو ! جانی اِن اردو ادب والوں کو کہاں _سمجھ آؤں گے ! ❤😉🥰
Tweet media one
5
1
12
@itx_irsa
dr_irsa
1 month
جو مرد عورت سے فرشتہ بننے کی توقع رکھتا ہے، اسے چاہیے کہ وہ اس کے لیے جنت بنائے، کیونکہ فرشتے جہنم میں نہیں رہتے۔" 🖤
Tweet media one
2
0
12
@itx_irsa
dr_irsa
2 months
نبیﷺ کا فرمان❤
Tweet media one
3
2
12
@itx_irsa
dr_irsa
1 month
```وہ ایک شخص ہے بالکل سکون دل جیسا میرے خدا وہ سدا یونہی میرے ساتھ رہے ♥️😘💫```
Tweet media one
3
0
10
@itx_irsa
dr_irsa
2 months
نبیﷺ کا فرمان❤
Tweet media one
5
1
10
@itx_irsa
dr_irsa
2 months
Asslam O alaikum💛 Good morning🌞 Have a nice day 💫
Tweet media one
4
0
11
@itx_irsa
dr_irsa
1 month
وہ اپنی ماں کی باتوں میں آ گیا ہوگا سخت زہر اُس کی ماں کو میں لگتی تھی...!!! 🖤 شب بخیر😴 ﷲ دے حوالے🤲
Tweet media one
5
1
11
@itx_irsa
dr_irsa
1 month
غصے میں لوگ تو ، تو ، کرنے لگتے ہیں🙊❤️ ایک میں ہوں جو آپ ، آپ ، پہ آ جاتی ہوں 🙈🔥
Tweet media one
3
0
10
@itx_irsa
dr_irsa
1 month
@etkilihaber En doğrusunu yapıyor helal olsun
0
0
10
@itx_irsa
dr_irsa
2 months
اس کے لہجے میں برف تھی لیکن چھو کے دیکھا تو ہاتھ جلنے لگے Amjad Islam Amjad.
7
2
10
@itx_irsa
dr_irsa
1 month
@solcugazete Tablonun muhteşemliği
0
0
10
@itx_irsa
dr_irsa
1 month
ہم محبت کے نام سے بھی انجان تھے ایک شخص کی چاہت نے ہمیں پاگل بنا دیا #itx_irsa
Tweet media one
6
1
9
@itx_irsa
dr_irsa
2 months
بےشک❤
Tweet media one
3
0
10
@itx_irsa
dr_irsa
1 month
دن عید کے جب قریب دیکھے 🍂 میں نے اکثر اُداس غریب دیکھے.•😢 #Eid #fashion
Tweet media one
5
1
9
@itx_irsa
dr_irsa
1 month
ﻧﻈﺮ ﺳﮯ ﺩﻭﺭ ﮨﻮ ﮐﺮ _____ﺑﮭﯽ ﻭﮦ !....ﺗﯿﺮﺍ ﺭﻭﺑﺮﻭ❤ﮨﻮﻧﺎ ﮐﺴﯽ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﺎ_______ﺳﻠﯿﻘﮧ ﮨﻮ ﺗﻮ ﺍﯾﺴﺎ ....ﮨﻮ❤ #itx_irsa
Tweet media one
6
1
10
@itx_irsa
dr_irsa
2 months
اس سے ایک بار تو روٹھوں اس کی مانند اور میری طرح سے وہ مجھ کو منانے آئے ❣️
Tweet media one
7
0
9
@itx_irsa
dr_irsa
2 months
_______🫵🌍🫀🧸 ساتھ میرے بیٹھا تھا ، لیکن قریب کسی اور کے تھا وہ اپنا سا لگنے والا ، نصیب کسی اور کا تھا
Tweet media one
8
0
9
@itx_irsa
dr_irsa
1 month
اتنا کبھی میں خود ، کو میسر نہیں رہا جتنا میں رائگاں ہوا ہوں تیرے ہاتھ سے! #Itx_irsa
Tweet media one
5
0
9
@itx_irsa
dr_irsa
1 month
🌙 حقیقتوں میں تمہیں ہو تصورات میں تم میرے قریب ہو اتنے میری حیات میں تم 🌙 🌙میں منزلوں سے بھٹک جاؤں غیر ممکن ہے ہو میری روح میں موجود میری ذات میں تم 🌙 🌙یہ گردشیں میرے دامن کو چھو نہیں سکتیں🥀 مجھے یقین ہے جب تک ہو میرے ساتھ میں تم 🌙
Tweet media one
4
0
9
@itx_irsa
dr_irsa
2 months
ہم قبروں پر پاؤں رکھنے سے ڈرنے والے لوگ کیسے زندہ دلوں کو روند دیتے ہیں۔۔!!!
Tweet media one
4
0
9
@itx_irsa
dr_irsa
1 month
@ajans_muhbir Akp belediyesi olsaydı başkan tutuklanır mıydı acaba
0
0
9
@itx_irsa
dr_irsa
2 months
ستم یہ ہے کہ تمہارا نام لے کر میری ہنسی اڑائی جا رہی ہے _____________ (جون ایلیاء)
Tweet media one
4
0
9
@itx_irsa
dr_irsa
1 month
0
0
0
@itx_irsa
dr_irsa
2 months
Asslam O Alaikum Good morning ✨💐❤🌺
Tweet media one
7
0
9
@itx_irsa
dr_irsa
1 month
😻 اظہار محبت؟ 😻 💖 ارے نہیں جـــانِ محــرم💖 ❤️آپـــ تو کُل کائناتــــ ہیں ❤️ ❣️ ہمــاری 😘❣️
Tweet media one
5
0
9
@itx_irsa
dr_irsa
2 months
نبیﷺ کا فرمان❤
Tweet media one
3
1
8
@itx_irsa
dr_irsa
1 month
"ایسے محبوب کا انتخاب کرو جو تمہیں یوں دیکھے جیسے تم کوئی معجزہ ھو۔"🥀
Tweet media one
2
0
7
@itx_irsa
dr_irsa
2 months
آمین ثم آمین یا رب العالمین ✨🍁❤️ Asslam O Alaikum X family
Tweet media one
7
0
8
@itx_irsa
dr_irsa
1 month
سب سے زیادہ اچھا تمہیں وہ کب لگتا ہے ؟ "جب وہ میری کسی بیوقوفی پر چہرہ جھکا کر ہنس پڑتا ہے. " ☺❤
Tweet media one
7
0
6
@itx_irsa
dr_irsa
2 months
امین ثمہ آمیـــــــــــــــــن یا رب العالمین 🤲❤
Tweet media one
5
1
8
@itx_irsa
dr_irsa
2 months
قرآن کا فرمان ❤
Tweet media one
5
0
8
@itx_irsa
dr_irsa
18 days
@nexustransfer dümen sezon sonu fedekarlık yaptım der geri gelir kanlarında var
1
0
7
@itx_irsa
dr_irsa
1 month
وہ پوچھتے ہیں تم محبت کی باتیں کیوں نہیں کرتے ❣ ❣ میں نے کہا ❣ جو لفظوں میں بیان ہو جائے اتنی سی محبت ہم نہیں کرتے😘
Tweet media one
4
1
8
@itx_irsa
dr_irsa
1 month
*مفلس نے اٹھا کر کوڑا دان سے اک قمیص🥲 *کہا شکر خدا میرے بچے کی عید ہو گئی😔 #itx_irsa #eidfashion @highlight
Tweet media one
5
1
8
@itx_irsa
dr_irsa
28 days
پلکوں پہ رکھوں یا آنکھوں میں بساؤں تم کو . _____اے جان میں کس طرح نبھاؤں تم کو . خوشیاں قربان کروں یا جان تمہیں پیش کروں . تو بتا کیسے میری جان میں چاہوں تم کو______ . تم میرے دل میں دھڑکتے ہو دھڑکنوں کی طرح . _____دل سے اک پل کے لئے بھی نہ ہٹاؤں تم کو
Tweet media one
5
0
8
@itx_irsa
dr_irsa
2 months
کاش اس کی ہنسی خریدی جا سکے۔ خدا کی قسم میں اس کی قیمت پوری جان سے چکاتا ❤ #itx_irsa
Tweet media one
4
0
8
@itx_irsa
dr_irsa
2 months
محبت ہو جانا یا مل جانا اہم نہیں ہوتا محبت کو زندہ رکھنا اور عزت دینا اہم ہوتا ہے ۔❤️ #Itx_irsa #poetrylovers
Tweet media one
6
1
8
@itx_irsa
dr_irsa
2 months
Tweet media one
2
1
7
@itx_irsa
dr_irsa
1 month
جس نے پہلی محبت اتنی شدت سے کی ہو!! اس پر دوسری محبت جائز نہیں ہوتی !!!!۔۔۔
Tweet media one
3
0
8
@itx_irsa
dr_irsa
1 month
تمہاری تصویر کے لیے دنیا کا سب سے🌸 خوبصورت فریم میری آنکھیں ہیں ❣️
Tweet media one
1
1
5
@itx_irsa
dr_irsa
1 month
سَانولی رَنگت کی میں اِک عام سی لڑکی۔۔۔۔ اُلجھنیں بَڑی خاص لیے پِھرتی ہوں غمِ دَوراں سے لڑتی جھگڑتی۔۔۔۔ مگر چَشمِ تَر میں اِک آس لیے پِھرتی ہوں سوزِ دل نہ کر سَکوں جب بیاں کسی سے۔۔۔۔ اپنی ہی شاعری اُداس لیے پِھرتی ہوں✨
Tweet media one
7
1
8
@itx_irsa
dr_irsa
1 month
تمہیں سوتے ہوئے کو تنگ کرنا آدھی رات کو مل کے کچن میں نوڈلز بنانا لانگ ڈرائیو پر نہیں میں تمہارے ساتھ خاموش سڑک پر روشن آسمان تلے واک کرنا چاہتی ہوں تمہارے شانے پر سر رکھ کر آسمان کو دیکھتے ہوئے بے تکی باتیں کر کہ تمہارے کان پکانے کی خواہش زیادہ نہیں بس اک تمہارے ساتھ کی خواہش😍
Tweet media one
3
1
8
@itx_irsa
dr_irsa
1 month
ضروریاتِ جہاں ہم سے پوچھنے والے تُجھے یہ کیسے بتائیں کہ تُو ضروری ہے
Tweet media one
4
1
7
@itx_irsa
dr_irsa
2 months
محمد صَلَّی اللہُ عَلَیہِ وَآلہ وَسَلّم ♥️
Tweet media one
3
1
8
@itx_irsa
dr_irsa
1 month
چلیں بتائیں مجھ سے کیا کیا شکایت ہے ؟ ویسے ہونی تو نہیں چاہیے بہت معصوم ہوں میں __ 🙈😂
Tweet media one
3
1
8
@itx_irsa
dr_irsa
1 month
مت پوچھ کیسے گزرے دن اور کیسی گزری رات❤🥹 بہت تنہا جیے ہیں ہم تیرے جانے کے بعد۔۔۔۔۔!!❤🥹
Tweet media one
3
0
7
@itx_irsa
dr_irsa
1 month
@iraninarabic_ir الصواريخ والطائرات المسيرة الإيرانية لم تواجه دفاعات إسرائيل وحدها بل واجهتها وواجهت معها دفاعات أميركا وبريطانيا وفرنسا وألمانيا ودول التطبيع سيئة الذكر. إيران تنتصر للقضية
1
0
8
@itx_irsa
dr_irsa
1 month
@solcugazete Neden tesettür dedi
0
0
6
@itx_irsa
dr_irsa
1 month
پھر اس کے سامنے کچھ بھی نہ دلنشین لگا وہ مسکــــراتے ہوئے اس قدر حسین لگا دوبارہ وصل کی خواہش کبھی نہ پیدا ہوئی کـــــسـی کا ہجـــــر مجھے اتنا بہترین لگا😌🖤
Tweet media one
3
0
7
@itx_irsa
dr_irsa
2 months
امین ثمہ آمیـــــــــــــــــن🤲❤
Tweet media one
3
0
7
@itx_irsa
dr_irsa
1 month
تُو وہ جس کا ذکر صحیفے کی نعمتوں میں ہوا اور ہم "والعصر" کے بعد پُکارے ہوئے لوگ۔
Tweet media one
2
1
7
@itx_irsa
dr_irsa
1 month
Eid Mubarak to everyone ❤
Tweet media one
4
0
6
@itx_irsa
dr_irsa
2 months
نہ گلے رہے ، نہ گماں رہے ، نہ گزارشیں ، نہ گفتگو 🥀🍂
Tweet media one
3
0
7
@itx_irsa
dr_irsa
2 months
آمین ثم آمین یا رب العالمین ✨🍁❤️
Tweet media one
4
1
7
@itx_irsa
dr_irsa
28 days
انسان اتنا خوبصورت نہیں ہوتا جتنا اُسکا چاہنے والا اُسے بنا دیتا ہے...❤️🥀
Tweet media one
2
0
7
@itx_irsa
dr_irsa
2 months
اے میرے پروردگار تمام مسلمانوں کو یے زیارت نصیب فرمائے آمین ثم آمین. ❤✨🌺💐❤
Tweet media one
4
1
6
@itx_irsa
dr_irsa
2 months
میری سب تھکاوٹیں اُتر سی جاتی ہیں ایک تمہارے کندھے پر سر رکھ دینے سے🫀🥹
3
1
7
@itx_irsa
dr_irsa
1 month
ہم آج رات بھی تم کو ہی مانگیں گے 🌹❤️🌹 جس رات لوگ اپنی مغفرت کی دعا مانگتےہیں😍❤️🌹
Tweet media one
4
0
7
@itx_irsa
dr_irsa
2 months
السلام علیکم اگلے عشرہ میں شب قدر آرہی ہے جو 21,23,25,27,29 میں سے ایک رات ہوگی ہمارے پاکستان میں صرف 27۔ کو لوگ جاگ رہے ہوتے ہیں میرے نبی کریم ﷺ کا فرمان ہے: شب قدر پانچ راتوں میں گھومتی ہے تو آپ پانچ راتیں جاگ لو آپ کو شب قدر مل جائے گی۔ @highlight
Tweet media one
3
0
7
@itx_irsa
dr_irsa
1 month
0
0
7
@itx_irsa
dr_irsa
1 month
تیرے وجود میں کچھ ہے جو اس زمیں کا نہیں تیرے خیال کی رنگت بھی آسمانی ہے..♥️🌸
Tweet media one
4
0
6
@itx_irsa
dr_irsa
2 months
ممکن ہے جس مشکل میں تم ہو وہی تمھارے لیے آسانی ہو ممکن ہے جو راستے تمہیں بند لگتے ہیں وہی منزل کی طرف جاتے ہوں ممکن ہے اللہ نے تمھاری مرمت کے لئے تمہیں آزمائش میں ڈالا ہو ممکن ہے تمہاری ٹوٹی ہوئی امید اللہ سے جڑنے کا ذریعہ ہو تم صرف سچے دل سے اس کی طرف چلو وہ تمھیں تھام لے گا۔💗
Tweet media one
2
0
7
@itx_irsa
dr_irsa
2 months
اے میرے پروردگار تمام مسلمانوں کو یے زیارت نصیب فرمائے آمین ثم آمین. ❤✨🌺💐❤ #haramsharif #makkah #madina #Umrah #Allah #subhanAllah
Tweet media one
3
0
7
@itx_irsa
dr_irsa
2 months
Asslam O alaikum Good morning🌞
Tweet media one
2
0
7
@itx_irsa
dr_irsa
1 month
ﺍﭘﻨﮯ ﺁﭘــــ ﻣﯿﮟ ﻣﺴﺘــــ ﮨﻮﮞ🔥🔥 ﺟﻨﺎﺑــــ ﻣﯿﮟ ﺧﻮﺩ ﭘﺮﺳﺘــــ ﮨﻮﮞ #itx_irsa
Tweet media one
3
1
7
@itx_irsa
dr_irsa
2 months
نبیﷺ کا فرمان❤
Tweet media one
0
2
6
@itx_irsa
dr_irsa
1 month
ہر شخص کو ایک ایسے شخص کی ضرورت ہے جو ہر مایوسی کے بعد اُسے گلے لگائے______!!
Tweet media one
2
1
7
@itx_irsa
dr_irsa
2 months
Asslam O Alaikum 🌺 Good morning 💐
Tweet media one
7
1
7
@itx_irsa
dr_irsa
1 month
دنیا میں کچھ مثل وصف ہوتے ہیں ۔۔۔ خامیاں دیکھ کر بھی ساتھ نہیں چھوڑتے۔۔۔۔ 🥰🫠❤️)
Tweet media one
4
1
7
@itx_irsa
dr_irsa
1 month
@ajans_muhbir ABD de direkt vurup öldürüyorlar polise yetki verilmesi gerekiyor bence
2
0
6
@itx_irsa
dr_irsa
2 months
خُدا اور اُس کے فرشتے آپ ﷺ پر دُرود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو۔۔!! تم بھی اُن ﷺ پر دُرود و سلام بھیجو۔۔۔!! 🌸
Tweet media one
2
0
7
@itx_irsa
dr_irsa
1 month
❤🌸 تعلق رہے یا نہ رہے احترام رهنا چاہئے
Tweet media one
2
1
7
@itx_irsa
dr_irsa
1 month
کہاں کہاں نہیں احساس تیرے ہونے کا--!! میں کیا بتاؤں کمی ہے کہاں کہاں تیری--
Tweet media one
4
0
7
@itx_irsa
dr_irsa
2 months
عورتوں کے کان جھمکے پہننے کے لیئے ہوتے ہیں🙌 کیونکہ سنتی وہ کسی کی بھی نہیں😑💗
Tweet media one
5
0
7
@itx_irsa
dr_irsa
2 months
محمد صَلَّی اللہُ عَلَیہِ وَآلہ وَسَلّم ♥️
Tweet media one
3
0
7
@itx_irsa
dr_irsa
2 months
نبیﷺ کا فرمان❤
Tweet media one
2
2
7
@itx_irsa
dr_irsa
1 month
ہم تمہارے جو ہو گئے بالفرض ہمیں کِس نام سے پُکارو گے،؟؟ 🥀❤👈 #itx_irsa
Tweet media one
6
1
7
@itx_irsa
dr_irsa
2 months
Beautiful Peshawar ❤ Asslam O alaikum 💛 Good morning🌞
Tweet media one
5
0
7
@itx_irsa
dr_irsa
2 months
ایک شخص کر رہا ہے ابھی تک وفا کا ذکر کاش اس زباں دراز کا منہ نوچ لے کوئی۔۔۔💔🙂 جون ماہی ایلیاء
Tweet media one
4
1
7
@itx_irsa
dr_irsa
1 month
وہ پوچھنا یہ تھا کہ اگر بندہ ساری رات جاگتا رہے پھر بھی صبح کو اٹھ کر منہ دھونا پڑتا ہے کیا 😒😒 سمجھدار لوگ حاضر ہوں 🥀
Tweet media one
6
0
7
@itx_irsa
dr_irsa
2 months
Tweet media one
2
1
5
@itx_irsa
dr_irsa
2 months
جمعہ مبارک ❤
Tweet media one
1
1
5
@itx_irsa
dr_irsa
1 month
اگر میں کہوں" بات سنیں"😍 تو آپ نے کہنا ہے" حکم کریں میری جان" 😍 😜🥹 #itx_irsa
Tweet media one
2
0
6
@itx_irsa
dr_irsa
2 months
Ameen Ya Rabbi🤲❤
Tweet media one
2
0
6
@itx_irsa
dr_irsa
2 months
Tweet media one
2
0
6
@itx_irsa
dr_irsa
2 months
Today best Photo 😂😅
Tweet media one
3
0
6
@itx_irsa
dr_irsa
1 month
@ajans_muhbir Yeter artık yeter. Ülkemde mülteci istemiyorum
0
0
5
@itx_irsa
dr_irsa
1 month
گزر جائے یونہی تیری بانہوں میں جانی ہم کچھ ایسی حیات مانگتے ہیں 😘 #Highlights
Tweet media one
4
1
6
@itx_irsa
dr_irsa
2 months
نبی صلی اللہ علیہ وسلم ✍🥀💛📿 .. Follow me ❤️
Tweet media one
2
0
6
@itx_irsa
dr_irsa
2 months
اللهم صل وسلم وبارك على سيدنا محمد وعلى آله وأصحابه أجمعين 🌺🌺 لا حول ولا قوة الا بالله العلي العظيم 🌺🌺 سبحان الله وبحمده عدد خلقه ورضا نفسه وزنة عرشه ومداد كلماته 🌺🌺 لا أله الا الله وحده لا شريك له له الملك وله الحمد وهو على كل شيء قدير 🌺🌺
Tweet media one
1
1
6
@itx_irsa
dr_irsa
2 months
بے شک 💐🌺❤🌺💐✨🌺💐✨
Tweet media one
2
1
6
@itx_irsa
dr_irsa
2 months
بےشک❤
Tweet media one
3
1
6