```دنیا بظاہر بہت خوبصورت ہے مگر یہ مکڑی کے جالے کی مانند ہے جو بھی اس کی رنگینیوں میں الجھ جاتا ہے ...!!!```
وہ اس کے حقیقی مقصد کو بھول کر عارضی خوشیوں کو دائمی سمجھ کر *"اللّٰهﷻ"* کی ناراضگی مول لے لیتا ہے.ماہ رمضان حقیقی زندگی کی طرف نشانی ہے۔ راستہ ہے، ایک راہنمائی ہے۔
شکـــــر ہے اللّٰه پاک کا جس نے ہم سب کو ایک بار پھر سے اپنا با برکت مہینہ رمضان المبارک نصیب فرمایا۔۔!!
اور ہماری دعا ہے رب کائنات سے جو ہمارے عزیز واقارب اس سال ہمارے ساتھ نہیں رہے ان سب کی اس بابرکت مہینے کے صدقے میں مغفرت فرمائیں
آمـین ثم آمـیـن یا رب
پھر وہ کہتا ہے ___!!
باقیوں کے پاس مال ہو گا ، دولت ہو گی ، اقتدار ہو گا ،___!!
اور بہت کچھ ہو گا ____!!🌸♥️
" ان اللہ مع الصابرین"
( صبر کرنے والوں کے ساتھ رب کریم ہو گا )
Aslamu alaikum
Good evening everyone
محترم👀♥️
تمہیں لگتا ہے
کہ تم میری نظروں سے اوجھل ہو
تو یہ فقط "خام خیالی
تم میرے لاشعور کے حصار میں ہو
کیونکہ
تم میرے دل کی آنکھوں کا
"محبوب نظارہ " ہو۔۔!😌🖤
Zindagi
ایک خوبصورت سا سوال....؟؟😇🌸
اگر آپکو اچانک سے یہ خبر ملے کہ
یکم رمضان المبارک کو آپ عمرہ کرنے جا رہے ہیں😌♥️
تو آپ کی زبان سے پہلا لفظ کیا نکلے گا....؟؟✨
Good night X family
انتظار ایک اذیت ہے __!!
چوکھٹ پر بیٹھ کر محبوب کا ہو __!!
یا زندگی سے ہار کر موت کا ہو ___!!💔🥀
Asalamu alaikum
Good night My X family
Vill you reply my salam?
ایسے انسان کو اپنا ہمسفر بنائیں جس کو آپ سے اتنی محبت ہو کہ وہ آپ کی آخرت کی بھی فکر کرے۔۔۔!!✨🥀
السلام علیکم
Good morning my X family members
Vill you reply My salam?
حیرت کروں، ملال کروں، یا گِلہ کروں۔۔۔۔۔🗣️❓
تُم "غیر" لگ رہے ہو، بتاؤ میں کیا کروں۔۔۔۔۔۔
Asalamu alaikum X family 🍀
Good night 🌸
Vill you reply My salam??
مکتب عشق سے ہر کوئی واقف نہیں سرکار 💙
پالینا ہی عشق نہیں " فنا " ھونا بھی عشق ہے ❣️
Asalamu alaikum
Good night my lovely X family
Vill you reply My salam?
كِسی چراغ نے پُوچھی نہیں خبر میری
كوئی بھی پُھول مِرے نام پر نہیں آیا
یہ كیسی بات كہی شام كے ستارے نے
كہ چَین دل كو مِرے رات بھر نہیں آیا
Asalamu alaikum X family
Good night
Vill you reply My salam
تیرے عتاب سے کتنی نبھاہ کی ہم نے
نا کوئی اشک بہایا نا آہ کی ہم نے
عدم ہماری جوانی ہماری دولت تھی
بڑی فراخ دلی سے تباہ کی ہم نے...🍂??
#HUMA
🖤
Asalamu alaikum ❤️
Good night My X family
Vill you reply My salam?
سنو یارم
تُمہارے پاس بہت سے لوگ ہونگے
ایسے لوگ جو حَسین چہرے رکھتے ہیں
حَسین آواز.
دِلکَش مُسکُراہٹیں
جو تیرے دن رات جیتے ہے
دن چڑھے تجھے دیکھتے ہے
شام ڈھلے سنگ چلتے ہے
جو تُمہیں آسانی سے جیت لیتے ہیں
مگر اُن کے دِل یُوں نہیں دھڑکتے
جیسے تُمہارے لیے
میرا دل دھڑکتا ہے
بہار رُت میں اجاڑ رستے ،
تکا کرو گے تو رو پڑو گے …
کسی سے ملنے کو جب بھی محسن ،
سجا کرو گے تو رو پڑو گے … .
میں جانتا ہوں میری محبت ،
اجاڑ دے گی تمہیں بھی ایسی …
کے چاند راتوں میں اب کسی سے ،
ملا کرو گے تو رو پڑو گے …
برستی بارش میں یاد رکھنا ،
تمہیں ستائیں گی میری آنکھیں
السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ
"اور اللہ کے سوا نہ تو کوئی تمہارا سچا دوست ہے اور نہ ہی کوئی مددگار۔۔۔!"
اللہ پاک سے دعا ہے کہ وہ ہمیں اسلام کے اصولوں پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے اور ہمارے لیے آسانیاں پیدا فرمائے۔ آمین