@iUmarKhattak
umar | عمر 🆇
2 years
کیپیٹل ٹاک کو پاکستان کے پرائیوٹ ٹیلی ویژن پر سب پہلے ٹاک شو کا اعزاز حاصل ہے۔ 2002 میں جب کیپیٹل ٹاک شروع ہوا تو اس وقت ٹاک شو کا رجحان نہیں تھا اور اس وقت لوگ پرائم ٹائم میں ٹیلی ویژن پر ڈرامے دیکھا کرتے تھے تو کیپیٹل ٹاک وہ واحد شو جس نے پرائم ٹائم میں ٹاک شو کی بنیاد رکھی ہے۔
@HamidMirPAK
Hamid Mir حامد میر
2 years
We started #CapitalTalk in October 2002 on @geonews_urdu We completed 20 years in 2022 despite many bans, attacks and threats. Thanks to the viewers for their confidence in us and special thanks to my colleagues who stood with me in last 20 years. Journey of truth will continue.
2K
482
5K
4
22
200

Replies

@UrduAlfaz2
javed khan🇵🇰
2 years
@iUmarKhattak @HamidMirPAK کینیا کی پولیس ارشد شریف کے ڈرائیور کو بھائی ظاہر کررہی ہے حالانکہ ارشد شریف کا ایک ہی بھائی تھا جو 2011 میں شہید ہو چکا ہے۔۔ناحق قتل چھپانے سے کہاں چھپتاہے⚡
0
0
3
@azeemalikhan07
Ali khan
2 years
@iUmarKhattak 🤔🤔 @Shahidmasooddr ایسا ہے کیا؟
0
0
2
@HafeezG94128787
Hafeez Gul
2 years
@iUmarKhattak @HamidMirPAK واقعی یہ فساد شروع کرنے کا وبال آپ پر ھی ھوگا کیونکہ جتنا جھوٹ ان ٹاک شوز میں بولا جاتا ھے اتنا روئے زمین پر کہیں نہیں بولا جاتا یہ قابل فخر بات نہیں ھے اس پر اللّٰہ سے معافی مانگیں
0
0
2
@OttawaKhan
Shahid Khawaja
2 years
@iUmarKhattak Real story
Tweet media one
0
0
0