اس باہمت نوجوان محمد عاقل نے مالی مشکلات کے باوجود انجینئرنگ یونیورسٹی پشاور میں سیٹ حاصل کرنے کی بڑی کامیابی حاصل کی ہے۔ان طلباء کیلئے یہ ایک چیلنج ہے جو مختلف بہانے کرکے سبق نہیں پڑھتے اور والدین کا پیسہ ضائع کرتے ہیں-
#Motivational
This is real hardwork