پی سی بی کے چیئرمین محسن نقوی نے کہا کہ "میں یہ سوچ بھی نہیں رہا کہ بھارت چیمپئنز ٹرافی 2025 کے لیے پاکستان نہیں آئے گا۔ ہم اس کی میزبانی پاکستان میں کریں گے، اور بس۔ یہ سوچنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا کہ بھارت اسے چھوڑ دے گا"۔
.
.
Allah kray same aesa he ho
aa jaye Indian team