Hafsa Iqbal Profile Banner
Hafsa Iqbal Profile
Hafsa Iqbal

@hafsaiqbal996

14,947
Followers
2,181
Following
2,556
Media
102,260
Statuses

Student of MS International Relations, Defencian🎓 Philanthropist, Feminist, Nature Enthusiast, Joint Secretary PMLN women wing Rwp city

Joined June 2018
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@hafsaiqbal996
Hafsa Iqbal
2 months
Ya Allah protect me from the people who smile in front of my face, but are ruining my name behind my back. Ameen🙏
47
6
46
@hafsaiqbal996
Hafsa Iqbal
5 years
زرتاج گل نے جو اشتہار شئیر کیا میں نے بھی اسی اشتہار کے تحت اپلائی کیا تھا اور ٹسٹ میں پورے پاکستان میں ٹاپ کیا تھا ۔ مہر منور زرتاج گل کی سفارش پر اس کی بہن کو نوکری مل گئی لیکن جو اول آیا اسے نہیں ملی #ZartajGul #ElectedVsSelected @ImranKhanPTI
55
660
1K
@hafsaiqbal996
Hafsa Iqbal
4 years
سلام ہے شاہزیب خانزادہ کی جرآت اور بہادری کو👏👏 شاہزیب خانزادہ بتاتے ہوئے کہ کس طرح پاکستان میں منتخب وزیراعظم کو تضحیک کا نشانہ بنایا جاتا رہا ہے۔ ہمیشہ عوام کے منتخب نمائندوں کے خلاف سازشیں کی جاتی ہیں اور انہیں بدنام کیا جاتا ہے۔ اور تو اور غداری کے لیبل تک لگائے جاتے ہیں۔
25
378
783
@hafsaiqbal996
Hafsa Iqbal
5 years
And haters here met their failure ❤️ #APC_HopeForPakistan
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
56
274
751
@hafsaiqbal996
Hafsa Iqbal
5 months
لاہور نے نوازشریف کے حق میں اپنا فیصلہ سنادیا لاہور کا فیصلہ پاکستان کا فیصلہ انشاءاللہ وزیراعظم نوازشریف
25
210
792
@hafsaiqbal996
Hafsa Iqbal
5 years
یہ ان کے منہ پر تماچہ ہے جو کہتے تھے کہ مریم نواز نواز شریف کی کمزوری ہے۔آج دیکھ لیں کہ مریم نواز شریف کی طاقت ہے #ملک_بچاو_تحریک
@TalhaGhouri786
T̤a̤l̤h̤a̤ G̤h̤o̤ṳr̤i̤
5 years
بیانیہ بھی وہی انداز بھی وہی بہت خوب مریم نواز
132
226
1K
86
133
670
@hafsaiqbal996
Hafsa Iqbal
5 years
لاہور میں دلہا دلہن کا انوکھا اعلان شادی میں صرف نون لیگ والوں کی شرکت پی ٹی آئی والوں سے معذرت
18
232
646
@hafsaiqbal996
Hafsa Iqbal
5 years
نواز شریف کے تاریخی الفاظ " میں نے اپنے اصولوں سے پیچھے نہیں ہٹنا، جو مجھے نہیں جانتے آج جان لیں میں پیچھے ہٹنے والا بندہ ہی نہیں ہوں " بے شک نواز شریف آج بھی اپنے ایک ایک لفظ پہ کھڑا ھے اور عوام کی آواز بن کر ڈٹ کے کھڑا ہے @MaryamNSharif
17
247
621
@hafsaiqbal996
Hafsa Iqbal
5 years
پانامہ بنچ کے جج کی ریٹائرمنٹ کی خبر کے بعد خواجہ آصف کے یہ الفاظ یاد آگئے "جس نے بھی نوازشریف کا نام مٹانے کی کوشش کی نوازشریف ہمیشہ زندہ رہے گا وہ لوگ خود ختم ہوجائیں گے نوازشریف کا نام ہمیشہ زندہ رہے گا " #اسیرجمہوریت_کورہاکرو @KhawajaMAsif
15
206
552
@hafsaiqbal996
Hafsa Iqbal
4 years
ماں کو قبر میں اتارنا ایک بہت تکلیف دہ لمحہ ہوتا ہے😥😥 اللہ پاک ان کی مغفرت فرمائے اور جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین
Tweet media one
34
59
546
@hafsaiqbal996
Hafsa Iqbal
4 years
مریم نواز کے لیے 2020 سال اچھی خبریں لے کر شروع ہو گا. مریم نواز وقت کے ساتھ ساتھ اور مضبوط ہوتی جائیں گی اور یہ سال اصل میں ان کی سیاسی struggle کا سال ثابت ہو گا، سامعہ خان
10
159
518
@hafsaiqbal996
Hafsa Iqbal
5 years
ڈان لیکس پر بولنے والو زندہ ہو یا موت آگئی ہے ؟ @ImranKhanPTI @fawadchaudhry @OfficialDGISPR
Tweet media one
32
250
482
@hafsaiqbal996
Hafsa Iqbal
6 years
نوازشریف کے ہاں امام مسجد رہنے والے طاہرالقادری ارب پتی بن گئے۔نوازشریف سےپلاٹ لے کر ہسپتال تعمیر کرنے والے عمران خان کی بہن علیمہ خان بھی ارب پتی ہوگئی۔ مگر دونوں گھر پوچھ رہےہیں نوازشریف ارب پتی کیسے بنے؟ وہ خاندانی ارب پتی تھے تبھی تو تم جیسے لوگوں کو نوازتےرہے۔
20
180
471
@hafsaiqbal996
Hafsa Iqbal
5 years
اختیارات کے ناجائز استعمال پر جنوبی کوریا کے سابق چیف جسٹس گرفتار پاکستان میں ایسا کب ہوگا؟
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
22
236
415
@hafsaiqbal996
Hafsa Iqbal
5 years
گزشتہ دنوں بھارت نے جو ایٹمی تجربات کیے آج ہم نے اسکا حساب بھی چکا دیا ہے: نواز شریف وطن کی مٹی گوا�� رہنا @MaryamNSharif
14
169
424
@hafsaiqbal996
Hafsa Iqbal
5 years
چائنہ کے بعد ترکی سے بھی بڑا پیکج طیب اردگان نے اپنے دادا مرحوم کے سارے کپڑے ہمارے فقیر اعظم کو دے دئیے #NayaPakistan
12
122
401
@hafsaiqbal996
Hafsa Iqbal
5 years
کب نکلو گے کب نکلو گے نکلو پاکستان کی خاطر جمہوریت کی خاطر #NawazShreefMarch
22
189
372
@hafsaiqbal996
Hafsa Iqbal
5 years
And today Imran Khan gets three more years as Selected Prime Minister of Pakistan #COAS
Tweet media one
72
71
374
@hafsaiqbal996
Hafsa Iqbal
4 years
"مجھے گرفتار کرنے کی بات آتی تھی تو آپ پریشان ہو جاتے تھے لیکن اب آپ نے کہا ہے کہ مریم اگر یہ تمھیں گرفتار کریں تو گھبرانا مت۔" مریم نواز
1
136
369
@hafsaiqbal996
Hafsa Iqbal
6 years
16
151
365
@hafsaiqbal996
Hafsa Iqbal
5 years
نواز شریف نے اپنی ہمت سے بندوق سے مارشل لاء نامی کارتوس نکال دیا ہے،یہ میاں صاحب کا ذاتی فیصلہ تھا،پارٹی اس کے حق میں نہیں تھی، نجم سیٹھی #آئین‌ہے‌توپاکستان‌ہے
3
162
366
@hafsaiqbal996
Hafsa Iqbal
6 years
نہ جھکنے والا نواز شریف نہ بکنے والا نواز شریف نیب کورٹ کے باہر کارکنان کے نعرے @MaryamNSharif @ZeshanMalick
5
127
351
@hafsaiqbal996
Hafsa Iqbal
5 years
Still remember her words: "وقت گزر جاتا ہے اور سچ سامنے آجاتا ہے۔ انشا اللہ فتح کا موسم آنے والا ہے۔" اور انشا اللہ وہ وقت دور نہیں جب نوازشریف دوبارہ آئے گا اور پہلے سے زیادہ طاقت کے ساتھ آئے گا۔ #نوازشریف_آیا_تھا @MaryamNSharif
3
115
354
@hafsaiqbal996
Hafsa Iqbal
5 years
آج مریم نواز کے وہ الفاظ یاد آگئے "ظلم کی رات نے ختم ہونا ہی ہونا ہے انشاء اللہ "۔ وہ دن دور نہیں جب یہ ظلم ختم ہوگا اور میاں صاحب رہا ہونگے #بیگناہ_بیگناہ_نوازشریف_بیگناہ
9
145
362
@hafsaiqbal996
Hafsa Iqbal
5 years
پیش خدمت ہے #ماموں_کا_بیٹا_کامران 😂😂😂 یوتھیو کوئی شرم کوئی حیا؟
Tweet media one
25
157
333
@hafsaiqbal996
Hafsa Iqbal
5 years
So guys justice has been hijacked in Naya Pakistan #واٹس_ایپ_انصاف_نامنظور
Tweet media one
Tweet media two
11
205
345
@hafsaiqbal996
Hafsa Iqbal
5 years
اساتذہ کا احتساب ہونا چاہیے جو شروع سے ہمیں غلط پڑھاتے آئے ہیں۔ حقیقت تو ہمیں اس سلیکٹڈ وزیراعظم نے بتائی ہے کہ درخت رات کو آکسیجن دیتے ہیں 😂😂
13
168
346
@hafsaiqbal996
Hafsa Iqbal
6 years
دنیا کے 4 مشکل ترین کام۔ 1.چیونٹی کو لِپ اسٹک لگانا۔ 2. ہاتھی کو گود میں بٹھانا۔ 3.مچھر کو کپڑے پہنانا۔ 4. یوتھیے سے غیرت کی امید رکھنا @ImranKhanPTI @fawadchaudhry
16
142
331
@hafsaiqbal996
Hafsa Iqbal
4 years
دلوں کا وزیراعظم آج بھی نوازشریف ہی ہے۔ نوازشریف کو سازس کر کے اقتدار سے تو نکال دیا مگر نوازشریف کی محبت کو لوگوں کے دلوں سے کیسے نکالو گے۔ ملتان کے میچ میں وزیراعظم نواز شریف کے نعرے آیا آیا شیر کے نعرے۔
7
155
319
@hafsaiqbal996
Hafsa Iqbal
5 years
نوازشریف نے 3013 میں 3 وعدے کیے تھے ۔ 1۔پاکستان سے لوڈشیڈنگ کا خاتمہ 2۔دہشت گردی ختم کرنے کا 3۔معیشت کو اپنے پیروں پر کھڑا کرنے کا۔ آج الحمداللہ نوازشریف سرخرو ہے اب ہم نے فیصلہ کرنا ہے کہ ہمیں 2013 سے پہلے کا پاکستان چاہیے یا وہ پاکستان جو نوازشریف نےدیا #FreeNS_SavePakistan
13
129
308
@hafsaiqbal996
Hafsa Iqbal
5 years
Still remember her words اس سہولت کی شادی کا بھانڈا بیچ چوراہے میں نہ پھوٹا تو میرا نام مریم نواز نہیں @MaryamNSharif #ایکسٹینشن_نامنظور #bajwa
2
144
308
@hafsaiqbal996
Hafsa Iqbal
4 years
یہ ملک بہادر لوگوں کی عزت کرتا ہے،مریم نواز نے عوام کے دلوں میں گھر کرلیا ہے اور جو مرضی کرلیں وہ ایک دن اس ملک کی وزیر اعظم بنیں گی۔ نجم سیٹھی @MaryamNSharif
9
112
292
@hafsaiqbal996
Hafsa Iqbal
6 years
نواز شریف کے یہ خوبصورت الفاظ نواز شریف سوائے اللہ تعالیٰ کی ذات سے اور کسی سے نہیں ڈرتا 🦁🦁 #نوازشریف_کو_انصاف_دو @ZeshanMalick
4
134
290
@hafsaiqbal996
Hafsa Iqbal
5 years
شیخ رشید کا انڈوں سے استقبال😂😂😂 سلام ہے اس بندے کو جس نے یہ نیک کام کیا
14
109
296
@hafsaiqbal996
Hafsa Iqbal
5 years
2018 کے الیکشن سے پہلے نوازشریف نے کہا تھاجنرل فیض حمید اور ان کی ٹیم کا ہمارے امیدوار توڑنے میں کردار ہے اور کل سینیٹ الیکشن کے بعد حاصل بزنجو صاحب نے بھی یہی کہا ۔ادارے اپنی حدود میں رہنا کب سیکھیں گے اور سیاست میں مداخلت کبھی چھوڑیں گے @MaryamNSharif
7
117
292
@hafsaiqbal996
Hafsa Iqbal
5 years
This couple is love. The way captain Safdar is taking care of @MaryamNSharif is so adorable and true example of love❤🔥🔥. #MaryamNawazInFaisalabad
14
66
307
@hafsaiqbal996
Hafsa Iqbal
5 years
یہ جو نامعلوم ہیں یہ سب کو معلوم ہیں اتنا کچھ ہوگیا لیکن ان لوگوں نے سبق نہیں سیکھا ابھی بھی ملکی دفاع پر نہیں بلکہ سیاست پر توجہ ہے ان کی۔
11
161
292
@hafsaiqbal996
Hafsa Iqbal
5 years
“اسپیکر صاحب، آپ میں ہمت ہے؟ آپ کے پاس اختیار ہے؟ نوکری کرنی ہے تو پھر کریں نوکری۔ میں رانا ثناء اللہ کے پروڈکشن آرڈر جاری نہ ہونے پر ایوان سے واک آؤٹ کر رہا ہوں۔ خدا حافظ” جیو تو شاید خاقان کی طرح 👏👏 #KhaqanSherDilAbbasi
6
106
286
@hafsaiqbal996
Hafsa Iqbal
5 years
کیا اس 190 ملین پاؤنڈ کا تعلق شریف فیملی سے ہے،شاہزیب خانزادہ جی اس رقم سے شریف فیملی کا کوئی تعلق نہیں ہے:شہزاد اکبر یوتھیوں کو اب چلو بھر پانی میں ڈوب مرنا چاہیے 😂😂
4
165
279
@hafsaiqbal996
Hafsa Iqbal
5 years
کب نکلو گے جب سارے پر کٹ جائیں گے تب نکلو گے کب نکلو گے #مسلم_لیگی_جاگ_ذرا
20
133
261
@hafsaiqbal996
Hafsa Iqbal
4 years
ہم نے سیاست میں دیکھا ہے کہ جس نے بھی وفاداری بدلی وہ ہمیشہ ذلیل وخوار ہی ہواہے خواہ وہ اقتدار میں آئے یانہ آئے اسکی عزت نہیں رہتی، شاہد خاقان عباسی
1
109
275
@hafsaiqbal996
Hafsa Iqbal
5 years
اس طرح تو ہوتا ہے اس طرح کے کاموں میں 😂😂 #ماموں_کا_بیٹا_کامران @fawadchaudhry
Tweet media one
21
156
250
@hafsaiqbal996
Hafsa Iqbal
5 years
یہ یے ہمارا بہادر قائد جو اپنی شریک حیات کو بستر مرگ پر چھوڑ کر آیا صرف ہمارے لیے اس ملک کے لیے اور آج ناکردہ گناہوں کی سزا کاٹ رہا ہے #ہےشیردلیرنوازشریف
13
144
275
@hafsaiqbal996
Hafsa Iqbal
4 years
یہ سب مکافات عمل ہوتا ہے کیا مریم کسی کی ماں بہن اور بیٹی نہیں ہے؟ کل تک اس پر کس طرح کی تہمتیں لگاتے تھے اور آج اپنے اوپر بات آئی تو اخلاقیات یاد آرہی ہیں
5
119
277
@hafsaiqbal996
Hafsa Iqbal
5 years
ظلم جب بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے انشاللہ بہت جلد یہ ظلم ختم ہو جائے گا #پرانا_پاکستان_لوٹا_دو @MaryamNSharif
4
120
254
@hafsaiqbal996
Hafsa Iqbal
4 years
اوور ایکٹنگ میں تو انہوں نے عامر لیاقت کے بھی ریکارڈ توڑ دیئے ہیں۔ پلانٹڈ مولوی پلانٹڈ دعا
17
118
263
@hafsaiqbal996
Hafsa Iqbal
5 years
نوازشریف کے تاریخی الفاظ "فیصلہ کیا ہے ان ہتھکنڈوں کے آگے جھکوں گا نہیں میں مقابلہ کروں گا،جنگ کروں گا،پیچھے نہیں ہٹوں گا" #NawazHaqParHai
12
104
266
@hafsaiqbal996
Hafsa Iqbal
5 years
نوازشریف نے کہا تھا کہ وہ نہیں جھکے گا اور آج الحمداللہ میرا قائد اپنے الفاظ پر ڈٹا ہوا ہے اور جھکا نہیں ۔ فخر ہے نوازشریف پر #NawazRejectedNRO
7
110
261
@hafsaiqbal996
Hafsa Iqbal
5 years
بڑی باجی کی دبئی میں جائیداد 60 ارب،چھوٹی باجی کی 40 ارب لیکن ماں پیسے نہ ہونے کی وجہ سے کینسر سے مر گئی اور اسی دکھ میں بیٹا کوکین پینے لگ گیا #پرانا_پاکستان_لوٹا_دو @ImranKhanPTI
9
131
254
@hafsaiqbal996
Hafsa Iqbal
5 years
میم آپ نے کہا تھا ظلم کی رات نے ختم ہونا ہی ہونا ہے اور آج اللہ تعالیٰ کے فضل سے انصاف کی جیت ہوئی ہے ۔ اللہ تعالیٰ میرے قائد کو صحت دے #NawazSharif @MaryamNSharif
5
98
251
@hafsaiqbal996
Hafsa Iqbal
5 years
میاں نواز شریف کو رہا ہونے سے کوئی نہیں روک سکتا نواز شریف کیس میں جج ارشد ملک کی سامنے آنے والی ویڈیو اور جج کو ان کے عہدے سے ہٹائے جانے کے فیصلے نے میاں نواز شریف کی سزا پر سوالیہ نشان ہی نہیں لگایا بلکہ پورے سسٹم پر بہت بڑا سوالیہ نشان لگا دیا ہے #نوازشریف_کو_رھا_کرو
4
131
261
@hafsaiqbal996
Hafsa Iqbal
5 years
کچھ یادیں 😢😢 @MaryamNSharif
8
104
239
@hafsaiqbal996
Hafsa Iqbal
4 years
میاں نواز شریف کا ضمانت منسوخی کے بعد پاکستان واپسی کا فیصلہ میں نہیں چاہتا بھگوڑا کہلواؤں جانتا ہوں سیاست کی جارہی ہے میری بیماری کو سیاست کے لئے استعمال کیا جارہا ہے ایسا ہے میرا قائد جسے صرف قوم کی پرواہ ہے اور پاکستان کے لیے پہلے بھی قربانیاں دے چکا ہے اور اب بھی تیار ہے
5
115
247
@hafsaiqbal996
Hafsa Iqbal
5 years
جب یہ بیانات آنے شروع ہوجائیں کہ حکومت اور فوج ایک پیج پر ہیں اور کوئی اختلافات نہیں تو سمجھ لینا چاہیے کہ ایک پیج سے الگ الگ پیج کا سفر شروع ہوچکا یے۔
8
79
260
@hafsaiqbal996
Hafsa Iqbal
4 years
یہ چیز تو نوازشریف کے مخالفین بھی ماں رہے ہیں کہ نواز شریف کو کرپشن پر نہیں نکالا گیا بلکہ وہ ڈٹ جانے کی وجہ سے نکالے گئے۔ ہمیں آپ پہ فخر ہے باوجی ❤❤ @MaryamNSharif
6
115
247
@hafsaiqbal996
Hafsa Iqbal
5 years
جسٹس سیٹھ وقار احمد کے مطابق یہ بات تو ملزم کے رویے سے ثابت ہوتی ہے کہ وہ جان بوجھ کر مقدمے سے بھاگتے رہے، ٹرائل روکنے کیلئے صحت کی خرابی اور سکیورٹی کا مسئلہ بناتے رہے. کئی موقع ملنے کے باوجود پرویزمشرف نے فرار کا راستہ اختیار کیا.
1
99
253
@hafsaiqbal996
Hafsa Iqbal
4 years
پاکستان میں کس کی حکومت ہے ؟ عمران خان نے کہا لاک ڈاؤن نہیں ہوگا۔ لیلکن پنجاب حکومت نے بھی سندھ حکومت کی طرح لاک ڈاؤن کا اعلان کردیا۔ آرمی کے ترجمان نے بتایا کہ ٹرانسپورٹ، کاروباری اور تفریح مقامات، شاپنگ مالز، ریسٹورنٹس اور سینما بھی بند رہیں گے، شاہزیب خانزادہ
3
124
254
@hafsaiqbal996
Hafsa Iqbal
5 years
پہلے بھی خوشی خوشی جیل گئی تھی، میں جیل سے نہیں ڈرتی، میں الحمدواللہ نواز شریف کی بیٹی ہوں جس نے مجھے صرف اللہ تعالٰی سے ڈرنا سیکھایا #MaryamPulseOfDemocracy
3
94
255
@hafsaiqbal996
Hafsa Iqbal
5 years
ہزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پہ روتی ہے بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا
Tweet media one
11
88
235
@hafsaiqbal996
Hafsa Iqbal
5 years
تحریکِ انصاف کی حکومت ماضی میں مسلم لیگ نواز کے جن پروجیکٹس کو تنقید کا نشانہ بناتی رہی اور انہیں میگا سکینڈلز کا نشانہ بناتی رہی اور انہیں میگا سکینڈلز کہتی رہی اب انہی پروجیکٹس کی شفافیت کو نا صرف تسلیم بھی کر رہی ہے بلکہ ان کی توثیق بھی کر رہی ہے
12
120
240
@hafsaiqbal996
Hafsa Iqbal
5 years
میاں صاحب تو چاہتے ہیں انھیں ہسپتال سے جیل واپس لے جایا جائے ۔مریم نواز شریف یہ ہوتا ہے قائد میاں صاحب وی لو یو @MaryamNSharif #NawazSharif
4
112
231
@hafsaiqbal996
Hafsa Iqbal
5 years
تصویریں بولتی ہیں۔ فرق صاف واضح ہے۔ دونوں مواقع پر انچارج کون تھا اہم کون تھا سب دکھتا ہے۔ #PMIK @ImranKhanPTI @fawadchaudhry
Tweet media one
16
109
235
@hafsaiqbal996
Hafsa Iqbal
6 years
حق کی بات کرنے کی ہمت رکھنی چاہیے مریم نواز کے تاریخی الفاظ @MaryamNSharif #مریم_نواز_ڈے #MaryamNawazWeWithYou
4
101
233
@hafsaiqbal996
Hafsa Iqbal
5 years
Isn’t it sad & unfair that the person who made Pak progressive is being politically victimised while those who broke rule & law r living lavish life! Trust me Nawaz Sharif can also live lavish life but he is fighting for us for better Pak @MaryamNSharif @ZeshanMalick
Tweet media one
8
97
230
@hafsaiqbal996
Hafsa Iqbal
5 years
ایکسٹینش کے لفظ کا خوب استعمال کیا شاہزیب نے۔ سمجھنے والوں کے لیے اشارہ ہی کافی ہوتا ہے😂😂 تحریک انصاف کی حکومت نے ایک اور ایکسٹینشن دے دی ۔ بار بار کی ایکسٹینشن سے عوام تنگ آگئے۔ لاگت بھی بڑھ گئی ۔ بی آر ٹی منصوبہ اب فروری 2020 میں مکمل ہوگا
5
117
241
@hafsaiqbal996
Hafsa Iqbal
4 years
عمران خان جو سلیکٹڈ احتساب کر رہے تھے وہ نفرت کو جنم دے رہا تھا۔ عمران خان کا احتساب کرپشن کیخلاف نہیں تھا صرف اپنے سیاسی مخالفین کوکچلنے کیلئے تھا
4
112
244
@hafsaiqbal996
Hafsa Iqbal
5 years
شریف خاندان اور ن لیگ نے آمریت کا دور بھی دیکھا ہے۔ نوازشریف کو جلا وطن کیا گیا لیکن اس نے ان تمام مشکلات کا سامنا کیا اور جب بھی اس ملک کو نوازشریف کی ضرورت پڑی تب تب نوازشریف اس قوم کے ساتھ کھڑا ہوا۔آج بھی مشکلات کا ڈٹ کر سامنا کررہا ہے جھکا نہیں اور انشا اللہ سرخرو ہوگا
2
95
242
@hafsaiqbal996
Hafsa Iqbal
4 years
یہ ہے لوگوں کا نواز شریف کے لیے پیار و محبت ❤❤ اللہ تعالی میاں صاحب کو صحت تندرستی عطا فرمائے آمین
10
84
233
@hafsaiqbal996
Hafsa Iqbal
6 years
عمران نیازی فواد چودڑی اور سینٹ چیئرمین کے درمیان ثالثی نہیں کروا سکتے تو یمن اور سعودیہ کی ثالثی کیا خاک کریں گے سلیم صافی 😂😂😂
1
88
234
@hafsaiqbal996
Hafsa Iqbal
5 years
شرم کرو حیا کرو نواز شریف کو رہا کرو کارکنان کے کوٹ لکھپت جیل کے باہر نعرے #NawazSharif #نواز_شریف_کو_فوری_رہا_کرو
7
105
223
@hafsaiqbal996
Hafsa Iqbal
5 years
کعبےکس منہ سےجاؤگےغالب شرم تم کومگر نہیں آتی ایک منتخب وزیراعظم کوبناکسی ثبوت کےچور کہنےوالےآج اپنےخلاف تنقیدبرداشت نہیں کرپارہے، خان صاحب آپ پوراملک بھی جیل میں ڈال دیں تب بھی کہنےوالےآپکو ڈونکی راجہ اور سلیکٹڈ ہی کہیں گے @ImranKhanPTI @AzmaBokhari @zi_suleman
4
133
232
@hafsaiqbal996
Hafsa Iqbal
4 months
Assalam u alaikum ❤❤ Good morning☀️☀️ In the remembrance of Allah, hearts find tranquility. Have a blessed day ahead💖
Tweet media one
256
10
211
@hafsaiqbal996
Hafsa Iqbal
5 years
بے شک ظلم جب بڑھتا ہے تو مت جاتا ہے انشاء اللہ یہ ظلم کی رات بہت جلد ختم ہوجائےگی
7
62
245
@hafsaiqbal996
Hafsa Iqbal
5 years
مریم نواز کے تاریخی الفاظ "اگر نیب میں یہ مقدمہ نہ چلتاتو لوگوں کو کیسے پتہ چلتا کہ نوازشریف بےقصور ہے" اور الحمدللہ!نوازشرئف آج تمام جھوٹے مقدمات میں بھری ہورہا ہے۔ آج پاکستانی عوام یہ حقیقت جان چکی ہے کہ نواز شریف کو صرف عوام کا نمائندہ بننے کی سزا دی گئی @MaryamNSharif
3
107
232
@hafsaiqbal996
Hafsa Iqbal
4 years
ملک میں آٹے کے بحران ، ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ پر کوئی بات نہیں کی بلکہ نرسوں کی بات کررہے ہیں۔ لگتا ہے آج نشہ کچھ زیادہ ہی کر لیا تھا😂😂
6
80
233
@hafsaiqbal996
Hafsa Iqbal
4 years
اے این ایف نے شہریار آفریدی کی مزید باتوں سے فاصلہ اختیار کرلیا۔ انکے مطابق نہ کوئی ایسی سرویلنس کی فوٹیج ہے جسے عدالت میں جمع کرایا جائے گا اور نہ ہی ہم نے کوئی ثبوت وزیر اعظم کو دکھائے ہیں
2
92
231
@hafsaiqbal996
Hafsa Iqbal
5 years
باڈی لینگویج دیکھیں اس کٹھ پتلی کی 😂😂😂۔ اپنے ابو کے سامنے کتنی تمیز سے بیٹھا ہے
12
77
226
@hafsaiqbal996
Hafsa Iqbal
5 years
وہ مجھے پوچھنا تھا کہ خان صاحب کی خودکشی پر چھٹی ہوگی یا نہیں #BheekManguAurIMF @ImranKhanPTI
14
130
205
@hafsaiqbal996
Hafsa Iqbal
5 years
میم مریم نواز شاپنگ کرتے ہوئے ۔ ویسے میم آپ کیا خرید رہی تھی ؟ @MaryamNSharif
6
55
228
@hafsaiqbal996
Hafsa Iqbal
5 years
کب نکلو گے کب نکلو گے نکلو پاکستان کی خاطر جمہوریت کی خاطر #مُلک_بچاؤ_تحریک
9
90
222
@hafsaiqbal996
Hafsa Iqbal
4 years
وہ مرد نہیں جو ڈر جائے حالات کے خونی منظر سے جس دور میں جینا مشکل ہو اس دور میں جینا لازم ہے الحمداللہ!خواجہ سعد رفیق کی ضمانت منظور۔ سعد رفیق نے ثابت کیا کہ وہ نوازشریف کے ساتھی ہیں جو کل بھی حق سچ پر ڈٹا ہوا تھا اور آج بھی ڈٹا ہوا ہے اور آج اللہ نے سرخرو کیا۔
8
82
217
@hafsaiqbal996
Hafsa Iqbal
5 years
Mian Sahab we love you Mian sahab we love you💕💕 May Allah bless you with long and healthy life. Ameen #HBDMianNawazSharif
11
91
224
@hafsaiqbal996
Hafsa Iqbal
5 years
مولانا فضل الرحمان صاحب اوکاڑہ پہنچ گئے ۔ نیازی بس تھوڑا ہی دور ہے اسلام آباد، تمہارے گھر جانے کا وقت آنے والا ہے کیونکہ مولانا آرہا ہے 😂😂 #عوامی_سمندر_اسلام_آباد_کی_طرف #مہرہ_بھاگ_نہ_پائے
5
87
221
@hafsaiqbal996
Hafsa Iqbal
4 years
ان کے ہاتھ پاؤں پھول گئے کیونکہ انہوں نے ملک کیا پرچون کی دکان نہیں چلائی، نا ان کو ڈپلومیسی آتی ہے نا اکانومی اور مینجمنٹ کا کچھ پتہ ہے کیا ایسے ملک چلایا جاتا ہے؟ اسحاق ڈار نے ہر سال 500 ارب ٹیکس کلیکشن بڑھایا اور عوام چیخے نہیں ہیں روئے نہیں ہیں۔ محمود صادق
1
112
215
@hafsaiqbal996
Hafsa Iqbal
5 years
ہم نے اپنے قائدین سے سیکھا ہے کہ حق کی بات کرنے کی ہمت رکھنی چاہیے #باحوصلہ_نوازشریف
3
119
211
@hafsaiqbal996
Hafsa Iqbal
5 years
یہ ووٹ کو عزت کی نہیں بلکہ عوام کی عزت کا سوال ہے جو اگر مانگنے پر نہیں ملی تو چھیننی پڑے گی #آؤ_نواز_کی_آواز_بنیں
5
64
215
@hafsaiqbal996
Hafsa Iqbal
5 years
نوازشریف کی احتساب عدالت آمد پر کارکنان کا استقبال وزیراعظم نوازشریف کے نعرے #ہےشیردلیرنوازشریف
4
84
221
@hafsaiqbal996
Hafsa Iqbal
5 years
میم کی یہ پہلی عید ہوگی جو بیگم کلثوم کے بغیر گزاریں گی اور میاں صاحب بھی ان کے ساتھ عید نہیں منا پائیں گے۔کتنا مشکل ہوگا اس خوشی کے موقع پر ۔لیکن انشاللہ یہ وقت بھی گزر جائے گا اور بہت جلد اچھا وقت آئے گا۔ہم سب آپ کے ساتھ ہیں @MaryamNSharif
Tweet media one
27
56
225
@hafsaiqbal996
Hafsa Iqbal
4 years
آج تو قادر پٹیل صاحب چھا گئے👏👏 بہت اچھے طریقے سے اس جعلی حکومت کی حقیقت بتائی۔
5
93
209
@hafsaiqbal996
Hafsa Iqbal
4 years
پہلے مریم کو ان کی والدہ سے دور رکھا گیا اور وہ ان کے آخری لمحات میں ان کے ساتھ نہیں تھی اور اب جب کہ مریم کے پاس ان کا واحد سہارا ان کے والد ہیں، انہیں ان کی تیمارداری کرنے سے روکا جارہا ہے۔ سیاست ساری زندگی چلتی رہتی ہے لیکن والدین دوبارہ نہیں ملتے۔ بیٹی کو باپ سے دور مت رکھو😔
1
88
200
@hafsaiqbal996
Hafsa Iqbal
6 years
وزیراعظم آفس نومبر کے مہینہ میں 69000 یونٹ بجلی استعمال کی گٸ جبکہ ن لیگی حکومت نے اوسطا ماہانہ 8000 یونٹ استعمال کیے سادگی.....
8
91
200
@hafsaiqbal996
Hafsa Iqbal
5 years
کب نکلو گے جب سارے پر کٹ جائیں گے تب نکلو گے کب نکلو گے نکلو پاکستان کی خاطر #اٹھونوازشریف_کےلیے
21
102
219
@hafsaiqbal996
Hafsa Iqbal
6 years
بڑی خوشخبری سیالکوٹ یونیورسٹی کے بعد عمران خان 2 دسمبر کو لاہور میں بادشاہی مسجد کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔ 😂😂
4
72
216
@hafsaiqbal996
Hafsa Iqbal
6 years
سیاست سے بزنس میں نہیں بلکہ بزنس سے سیاست میں آیا پاکستان اور بنگلادیش دونوں میں انڈسٹریز تھیں جن پر قبضہ کر لیا گیا
2
96
208
@hafsaiqbal996
Hafsa Iqbal
5 years
لاہور ہائیکورٹ نےقُمر السلام کی ضمانت منظور کر لی وہ وقت دور نہی جب میاں صاحب بھی باہر ہونگے انشاللہ حق کی جیت ہوتی ہے @MaryamNSharif @ZeshanMalick
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
4
99
208
@hafsaiqbal996
Hafsa Iqbal
6 years
For civilian supremacy #WeStandWithNawazSharif #عوام_کافیصلہ_نوازشریف
Tweet media one
3
143
208
@hafsaiqbal996
Hafsa Iqbal
5 years
ویلکم ٹو مقبوضہ لاہور ابھی مریم گرفتار ہے تو اس سے اتنا خوف ہے جب مریم باہر آئے گی تب کیا کریں گے یہ جعلی حکومت والے #MNS_ArticleOfFaith
5
96
220
@hafsaiqbal996
Hafsa Iqbal
4 months
Assalam u alaikum ❤❤ Good morning! 🌞 Start your day with Bismillah (In the name of Allah) and trust that everything is written by the best of planners🌸🌸
Tweet media one
248
1
184