Zafar Hijazi Profile Banner
Zafar Hijazi Profile
Zafar Hijazi

@goneneutral

97,924
Followers
451
Following
720
Media
51,465
Statuses

طنزومزاح ، مزاح نگاری اپنے اور پراے میں فرق نہیں رکھتی ، پیشگی معزرت۔🙏

Pakistan
Joined September 2014
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@goneneutral
Zafar Hijazi
3 months
میں اس پستہ قد قوم کا ایک فرد ہوں جو اپنے درمیان کسی قد آور کو نہیں دیکھنا چاہتی۔😩
145
1K
4K
@goneneutral
Zafar Hijazi
2 years
ارشد شریف نے میرے خلاف چویدری شوگر ملز اور ملتان میٹرو کے حوالے سے درجنوں ہروگرام کیے جس کے لیے اس نے کبھی میرا موقف جاننا بھی ضروری نہ سمجھا۔اس نے میرے بیٹے ارسلان ظفر پہ بھی حساس معلومات بھارت کو دینے کا الزام لگایا۔ میں اپنی طرف سے اسے معاف کرتا ہوں، الہی مغفرت فرمائیں۔آمین
1K
2K
11K
@goneneutral
Zafar Hijazi
3 years
شیخ رشید کے سرکاری ملازمین پہ پرانے شیل ٹیسٹ کرنے کے بیان کے بعد میں بطور شہری خود کو اور اپنی آئندہ نسل کو پاکستان میں غیر محفوظ سمجھتا ہوں اور آج پہلی بار سوچ رہا ہوں کہ یہ ملک اب رہنے کے قابل نہیں رہا۔ افسوس ہم ناکام ہوے اور یہ ملک بھیڑیوں کی شکارگاہ بن گیا😫
706
2K
8K
@goneneutral
Zafar Hijazi
2 years
پرویز الہی آج جس روپ میں نظر آ رہے ہیں اسے دیکھ کر نواز شریف کی بصیرت کو داد دینے کو دل چاہتا ہے جنہوں نے اسے وزیرآعلی بنانے کی تجویز کی آخری حد تک مخالفت کی تھی۔
136
1K
7K
@goneneutral
Zafar Hijazi
2 years
جنرل فیض کے ساتھ سردیاں گُزارنا چاہتا تھا۔ عمران خان جنرل فیض جب تک خود اس سے ہاتھ جوڑ کر نہیں کہے گا کہ مجھے بھول جاؤ ، اس نے گھٹیا عاشق کی طرح اسے بدنام کرتے رہنا ہے😀😀😀😀
224
2K
7K
@goneneutral
Zafar Hijazi
2 years
شیخ رشید کو فورا” گرفتار کیا جاے۔
328
2K
7K
@goneneutral
Zafar Hijazi
2 years
میں ایک چچا اور ایک بھتیجے کو جلد جیل کے ایک ہی سیل میں دیکھ رہا ہوں۔
548
914
7K
@goneneutral
Zafar Hijazi
2 years
These words make me his fan . Well done Bilawal 👏
505
2K
6K
@goneneutral
Zafar Hijazi
2 years
کیا حرج ہے اگر خان صاحب کا کسی ماہر نفسیات سے ایک دفعہ معائنہ کروا لیا جاے۔
897
916
6K
@goneneutral
Zafar Hijazi
1 year
اپیل ۔۔ تمام صارفین سے اپیل ہے کہ 27 مارچ سے 31 مارچ تک افطاری کے لیے پھلوں کی خریداری بالکل ختم کردیں یا بہت محدود کر دیں تاکہ ان کی قیمتیں عام شہریوں کی پہنچ میں آ جائیں۔ سوشل میڈیا کے دوستوں سے اپیل ہے کہ اس تحریک کو رضاکارانہ آگے بڑھائیں۔
266
3K
6K
@goneneutral
Zafar Hijazi
2 years
میری اطلاع کے مطابق عمران خان اور ان کی اہلیہ کے خلاف خاموشی سے ہونے والی کئی انویسٹیگیشنز اس مرحلہ تک پہنچ چکی ہیں کہ تحیقیقاتی ایجنسیز کسی وقت بھی انہیں حراست میں لے سکتی ہیں۔
395
1K
6K
@goneneutral
Zafar Hijazi
2 years
شیخ رشید ضمانت کے لیے ہائیکورٹ پہنچ گئے۔ خبر تو وہ بیان کہ میں ضمانت نہیں کرواوں گا، ہتھکڑیاں میرا زیور اور اور جیل میرا سسرال ، محض ایک فلمی ڈائیلاگ تھا😀😀
129
1K
6K
@goneneutral
Zafar Hijazi
3 months
میں نے جس آذاد امیدوار کو ووٹ دیا اس نے آج ن لیگ میں شمولیت کا اعلان کردیا۔ مجھ سے پوچھا بھی نہیں۔😀😀😀😀
223
809
6K
@goneneutral
Zafar Hijazi
2 years
عمران خان کی تقریروں کا بہترین جواب وہی ہے جو شہباز شریف صبح سات بجے میٹرو کا معائینہ کرکے دے رہا ہے۔ کام، کام اور کام۔
79
757
5K
@goneneutral
Zafar Hijazi
2 years
تب تو انویسٹیگیشن اس طرح ہوتی تھی۔ کیا اب بھی ایسے ہی ہو گا۔
Tweet media one
368
2K
5K
@goneneutral
Zafar Hijazi
2 years
کیوں نہ مسلم لیگ ن الیکشن کمیشن آفس کے سامنے فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ سنانے کے لیے ہر روز مظاہرے کرے؟؟؟؟؟؟
431
837
5K
@goneneutral
Zafar Hijazi
2 years
آج کی رات شوکت ترین کی تھانہ میں گزرنی چاہیے۔ یہ تو شہباز گل سے بھی چار قدم آگے نکل گیاہے۔ اس ٹولے کو عوام کے سامنے بے نقاب کرنا ریاست کی ذمہ داری ہے۔
419
1K
5K
@goneneutral
Zafar Hijazi
2 years
مخبر خبر لایا ہے کہ عمران خان جلسہ میں عید کے بعد اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کا اعلان کرنا چاہتے تھے مگر رفقا نے یاد دلایا کہ اب وزیر داخلہ چودھری نثار نہیں ، رانا ثنااللہ ہے۔ اس کے بعد چراغوں کی روشنی مدھم پڑ گئی😀
137
844
4K
@goneneutral
Zafar Hijazi
2 years
گیلانی سپریم کورٹ کے حکم پہ خط نہ لکھنے پہ نااہل ہوا اور نواز شریف بیٹے سے خیالی تنخواہ نہ لینے پہ نااہل ہوا۔ عمران خان سیدھا سیدھا کرپٹ پریکٹسز پہ نااہل ہوا۔ فرق بہت واضح ہے۔
207
2K
4K
@goneneutral
Zafar Hijazi
2 years
“صادق”ہونے کا بھانڈا کل ڈی جی آی ایس پی آر کی پریس کانفرنس سے پھوٹ گیا۔ “امین”ہونے کا بھانڈا گھڑی کی فروخت کے سکینڈل نے پھوڑ دیا۔ رہے نام اللہ کا۔
91
1K
4K
@goneneutral
Zafar Hijazi
2 years
اللہ کریم مسجد نبوی کی حرمت کو پانال کرنے والوں، ان کے ہینڈلرز کو غارت کرے۔ آمین
374
917
4K
@goneneutral
Zafar Hijazi
2 years
چیف جسٹس خود اس فیصلہ کے آتھر ہیں جس میں نواز شریف کو تاحیات نااہل کیا گیا۔آج فرمایا کہ تا حیات نااہلی ڈریکونین لا ہے۔ وقت نے کیا کیا دکھا دیا🤭
160
1K
4K
@goneneutral
Zafar Hijazi
2 years
یہ غلط پریس ریلیز والا معاملہ تو بہت سنگین ہے۔اتنا سنگین کہ ریفرنس فائل ہو سکتا ہے۔چیف جسٹس پہ بہت بڑا الزام آ رہا ہے۔
91
1K
4K
@goneneutral
Zafar Hijazi
2 years
کیا مولانا سراج الحق نے عمران خان کی نااہلی کے لیے سپریم کورٹ جانے کا اعلان کیا؟؟؟
306
916
4K
@goneneutral
Zafar Hijazi
2 years
چرچا ہے کہ معزز جج صاحب نے ریمارکس دیے کہ بیرون ملک پاکستانی تیس بلین ڈالر بھیجتے ہیں، ووٹ کا حق ملنا چاہیے۔ اگر ووٹ کا حق ڈالرز بھیجنے کے باعث ہے تو معزز عدالت کو آی ایم ایف، ورلڈ بینک و دیگر کا بھی تو کچھ خیال کرنا چاہیے۔😀
716
1K
4K
@goneneutral
Zafar Hijazi
2 years
جب سے وہ وڈیو دیکھی ہے جس میں لڑکی کہتی ہے کہ میری ماما عمران خان سے شادی کرنا چاہتی ہیں اور پاپا کو کوی اعتراض نہیں، اس وقت سے پی ٹی آی کے کسی بھی حامی سے الجھنے سے احتراز کرتا ہوں۔ عقیدت کے اس لیول کا احترام ہونا چاہیے۔
308
1K
4K
@goneneutral
Zafar Hijazi
1 year
آئی ایم ایف کی منتیں نہیں کروں گا، آئی ایم ایف کو کہہ چکا ہوں آپ کا برتاؤ درست نہیں، آئی ایم ایف نہیں آتی تو نہ آئے، ہم مینج کریں گے، اسحاق ڈار اے اللہ اس “خوددار انسان ” کا مان رکھنا.🤲🤲🤲🤲🤲
566
797
4K
@goneneutral
Zafar Hijazi
2 months
Punjab is smiling.
Tweet media one
133
1K
4K
@goneneutral
Zafar Hijazi
3 years
میرے نزدیک خبر یہ نہیں کہ پنجاب کے حلقوں سے ن لیگ جیت گئی ہے۔ اصل خبر یہ ہے کہ ن لیگ کے ورکرز نے اپنے روایتی سہم کر بیٹھ جانے والے رویے کو خیر باد کہہ دیا ہے۔
44
768
4K
@goneneutral
Zafar Hijazi
2 years
جب ہمارے پاس سب کچھ تھا تو بس ایک ایمان دار وزیرآعظم کی کمی تھی۔ اب ایمان دار وزیر آعظم تو ہے باقی کچھ نہیں رہا🤣
124
764
4K
@goneneutral
Zafar Hijazi
2 years
شوکت ترین ریاست کا غدار ہے۔ گرفتار کیا جاے۔
353
1K
4K
@goneneutral
Zafar Hijazi
2 years
یہ سن سن کر تھک گئے ہیں کہ قوم کی نظریں سپریم کورٹ کی طرف لگی ہوی ہیں۔ کوی یہ نہیں بتا رہا کہ سپریم کورٹ کی نظریں کہاں لگی ہوی ہیں😀
210
821
4K
@goneneutral
Zafar Hijazi
2 years
جب حکومت میں تھا تو اپوزیشن “نا منظور “ تھی، اب اپوزیشن میں ہے تو حکومت “نامنظور “ ہے۔ دیوانہ ہے۔۔۔۔
141
698
4K
@goneneutral
Zafar Hijazi
2 years
جب بھٹو کے خلاف نظام مصطفے کے نام پہ تحریک چلی تو میں نے مشرقی پاکستان میں ذلت آمیز انداز میں ہتھیار ڈالنے والے شرابی جرنیل نیازی کو لاہور میں نظام مصطفی والوں کے جلسوں میں تقریر کرتے دیکھا ۔ یہ ہے اس ملک کی گندی سیاست ۔
143
862
4K
@goneneutral
Zafar Hijazi
2 years
یکم اگست کو معاہدہ ہوا، دس دن کے اندر کمپنی نے پرفارمنس دکھا دی،سفیر کا دورہ پشاور بھی ہو گیا، وڈیو کال بھی ہو گئی۔ کمپنی کافی تگڑی لگتی ہے۔
78
925
4K
@goneneutral
Zafar Hijazi
2 years
سعودی حکومت سے مطالبہ ہے جہانگیر چیکو کو ستر کوڑے لگاے تو ٹی وی پہ بھی دکھاے تاکہ آئندہ کے لیے ایسے بدبختوں کو عبرت حاصل ہو۔
81
1K
4K
@goneneutral
Zafar Hijazi
2 years
واہ رے کپتان، باہر کہتا رہا آخری بال تک لڑوں گا اور اندر فوج سے بیچ بچاو کی درخواستیں مارتا رہا۔😀😀
56
746
4K
@goneneutral
Zafar Hijazi
2 years
یاد رکھنا اگر دو خواتین کے اپنے سے ہراسانی کے واشگاف اظہار کے باوجود بھی اگر جاوید اقبال قانون کی پکڑ میں نہ لایا گیا تو یہ دھرتی بے آبرو ہو جاے گی، بنجر ہو جاے گی۔
148
1K
4K
@goneneutral
Zafar Hijazi
2 years
عمران خان کچھ ایسے گناہ کر چکا ہے کہ قدرت اسے عبرت کا نشان بنانے پہ تلی نظر آتی ہے۔ وہ خود اپنے ہاتھوں سے اپنا گلا گھونٹ رہا ہے۔ آج اس کا ملک کے تین ٹکڑے ہونے کا بیان کوی ہضم نہیں کر سکے گا۔
290
1K
4K
@goneneutral
Zafar Hijazi
3 months
اے قوم تیرے حسن کمالات کی خیر ۔ تو نے اپنے سارے محسنوں سے یکساں سلوک کیا۔
128
1K
4K
@goneneutral
Zafar Hijazi
2 years
میرا خیال پٹرول کی قیمت بڑھانے پہ حکومت کی مقبولیت کو جو ضرب لگی تھی، عرق ریزی سے بجٹ تیار کرکے حکومت نے اس نقصان کا بڑی حد تک ازالہ کر لیا ہے۔
132
632
4K
@goneneutral
Zafar Hijazi
2 years
شنید ہے علیم خان اور جہانگیر ترین نے اس شرط پہ ن لیگ سے اتحاد کیا ہے کہ عمران خان اور اس کے حواریوں کے احتساب کی نگرانی وہ خود کریں گے 🤭
60
589
4K
@goneneutral
Zafar Hijazi
1 year
آج ابصار عالم نے اپنے بیٹے کے ساتھ ہونے والے تکلیف دہ واقعہ کا ذکر کیا۔ جب انصار عباسی نے واٹس ایپ کال والی خبر شائع کی تو پندرہ دن بعد میرے بیٹے کا سڑک پہ روک کر یہ حال کیا گیا۔ انصاف تو ہونا ہے، یہاں نہیں تو اگلے جہاں۔ انصاف کا وعدہ تو میرے اللہ کا ہے۔
Tweet media one
285
1K
4K
@goneneutral
Zafar Hijazi
2 years
عظیم لیڈر صبح عدالت میں اس لیے پیش نہیں ہوا کہ جان کا خطرہ ہے۔ شام کو چیچہ وطنی میں جلسہ سے خطاب کر رہا ہے۔ تیری عظمت کو سلام 😀😀
125
909
4K
@goneneutral
Zafar Hijazi
2 years
اسلام آباد میں سرگوشیاں ہو رہی ہیں کہ تحیقات کرنے والوں کو عمران خان اور پی ٹی آی کے خلاف منی لانڈرنگ وغیر�� کے ابتدای اندازے سے کہیں زیادہ شواہد مل چکے ہیں۔
282
952
4K
@goneneutral
Zafar Hijazi
3 years
جو یہ فرما رہے ہیں کہ جسٹس رانا شمیم کو جج نواز شریف نے بنایا تھا وہ یہ نہیں بتا رہے کہ جسٹس ثاقب نثار کو سیکرٹری قانون اور جج کس نے بنایا تھا۔
57
752
4K
@goneneutral
Zafar Hijazi
2 years
گندی وڈیوز کا ذکر عمران خان نے حامد میر کے ہاتھوں تنگ آ کر کیا ہے جو ہر پروگرام میں کسی مہمان سے پوچھ لیتا تھا کہ آپ نے وہ وڈیوز دیکھی ہیں!!😀😀 @HamiidMirPAK
175
685
4K
@goneneutral
Zafar Hijazi
2 years
میں نے سوال اٹھایا تھا کہ ایسے حالات میں جبکہ عدلیہ فوری ریلیف دے رہی پی ٹی آی سے وابستہ صحافی ملک سے کیوں بھاگ رہے ہیں۔کسی نے سوال کو سنجیدگی سے نہیں لیا۔ میں نے بڑا غور و فکر کیا ہے اور اس نتیجہ پہ پہنچا ہوں کہ ان صحافیوں کو کچھ ایسے معاملات کا علم ہے جن کا ہمیں ادراک نہیں۔جاری
137
762
4K
@goneneutral
Zafar Hijazi
2 years
جس نے بھی فیصلہ کیا تھا کہ ابھی عمران خان کو بولنے کا موقعہ دیا جاے، وہ کوی بہت ہی معاملہ فہم شخص ہے۔
138
668
4K
@goneneutral
Zafar Hijazi
2 years
بیشتر پی ٹی آی لیڈرز اپنے گھر پولیس آنے کے غلط ٹویٹ کر رہے ہیں۔ حقیقت یہ ہے کہ بہت سے لیڈر چاہتے ہیں کہ دھرنے کی کوفت اور خرچے سے بچ جائیں اور خود تھانوں میں رابطہ کر کے درخواست کر رہے ہیں کہ کل شام والی گرفتاریوں میں ہمارا نام بھی ڈال دیں۔ ایک دوست پولیس آفیسر کا انکشاف😀
2
1K
4K
@goneneutral
Zafar Hijazi
2 years
ابھی میں نے عمران خان اور سیخ رشید کی ایبٹ آباد والی تقریر کے کلپس سنے ہیں۔ یہ تو آخری حد عبور کر گئے ہیں🤭
162
644
4K
@goneneutral
Zafar Hijazi
2 years
کل ملینز آف ڈالرز آ رہے تھے تو عمران خان کو علم نہیں تھا کہ کہاں سے آ رہے ہیں۔ آج جب سب کچھ عیاں ہو رہا ہے تو عمران خان کے پرستار یہ جاننے میں دلچسپی ہی نہیں رکھتے کہ یہ ڈالرز کیوں آ رہے تھے۔ قومی المیہ۔ ذہنوں پہ قفل لگ چکے ہیں 😩😩😩😩😩😩😩
158
1K
4K
@goneneutral
Zafar Hijazi
2 years
خان کو تھوڑا اور وقت دینا بہت ضروری ہے تاکہ عوام کی طبعیت مکمل طور پہ صاف ہو جاے۔
121
579
4K
@goneneutral
Zafar Hijazi
1 year
نواز شریف کی حکومت گرائے جانے کے پیچھے بھی اسٹیبلشمنٹ کا ہاتھ تھا۔عمران خان یہ بات عمران خان اس کا عدالت کو کہہ رہا ہے جس نے اسٹیبلشمنٹ کے ایما پہ اور عمران خان کی اپنی پیٹیشن پہ نواز شریف کو ہٹایا تھا۔🤭🤭🤭🤭🤭🤭🤭🤭🤭 اسے کہتے ہیں ہاتھ اور پاؤں کا گواہی دینا۔ اللہ اکبر
49
1K
4K
@goneneutral
Zafar Hijazi
2 years
ایک وقت تھا کہ اپنے رشتہ دار کو پلاٹ کا قبضہ دلوانے میں ناکامی پہ آی جی پولیس بھی تبدیل کرنے کو برا نہیں سمجھا جاتا تھا😀
44
1K
4K
@goneneutral
Zafar Hijazi
1 year
ثاقب نثار کو بھری عدالت میں سب سے اچھا جواب درویش صفت انسان صدیق الفاروق نے دیا تھا۔ ثاقب نثار نے تحقیر آمیز انداز میں پوچھا آپ کو چئیرمین ای ٹی پی بی کس نے بنایا؟ صدیق الفاروق نے اکڑ کر جواب دیا “ جس نے آپ کو سیکرٹری لا اور پھر جج بنایا” پھر چراغوں میں روشنی نہ رہی۔😀
50
1K
4K
@goneneutral
Zafar Hijazi
2 years
جنرل ظہیر الاسلام نے پی ٹی آی کی پیدائش کے متعلق جو گواہی دی ہے وہ تاریخ کے صفحات سے کھرچی نہیں جا سکے گی۔
96
714
4K
@goneneutral
Zafar Hijazi
2 years
کیا آپ آپ نے بھی محسوس کیا کہ اسحاق ڈار کے آنے کے بعد وزیرآعظم شہباز شریف جارحانہ انداز میں بات کرنے لگ گئے ہیں!!!!!
185
471
4K
@goneneutral
Zafar Hijazi
2 years
شیخ رشید خاموشی سے انگلینڈ روانہ۔۔ رخصت ہوا تو آنکھ ملا کر نہیں گیا وہ کیوں گیا ہے یہ بھی بتا کر نہیں گیا 😀😀😀😀😀😀😀😀😀😀
186
633
4K
@goneneutral
Zafar Hijazi
3 months
ہر بار تم نے الوداع کہا، ہر بار وہ پلٹ کر آیا۔
137
931
4K
@goneneutral
Zafar Hijazi
4 months
میں ایران کے میزائل حملہ کے فوری جواب کا حامی نہیں تھا۔ مگر اب چونکہ ریاست پاکستان نے یہ جواب دینا ضروری سمجھا ہے، میں تن من دھن سے اپنی فوج کی پشت پہ کھڑا ہوں۔ ایک سیسہ پلای دیوار کی طرح۔ پاکستان زندہ باد
76
688
4K
@goneneutral
Zafar Hijazi
2 years
سعودی حکومت نے تو جو کرنا ہے کرے گی، حکومت ہاکستان کو چاہیے سوشل میڈیا پہ اس قبیح فعل کی تحسین کرنے والوں کو عبرت کا نشان بناے۔
118
903
4K
@goneneutral
Zafar Hijazi
2 years
الحمدوللہ قوم کی ایک ذہنی مریض سے جان چھوٹی۔۔ سب کو مبارک ہو۔
122
460
4K
@goneneutral
Zafar Hijazi
2 years
کبھی مطالبہ یہ ہوتا تھا کہ آی ایس آی میں سیاسی سیل ختم کیا جاے۔ ظلم یہ ئوا ہے کہ اب عمران خان کے پیروکار سمجھنا شروع ہو گئے ہیں کہ آی ایس آی نے سیاسی معاملات میں “نیوٹرل”ہو کر گناہ عظیم کیا ہے۔
190
968
4K
@goneneutral
Zafar Hijazi
2 years
متعدد حکومتوں کو مرتے دیکھا مگر اس حکومت کی روح بڑی مشکل سے نکل رہی ہے۔
101
588
4K
@goneneutral
Zafar Hijazi
2 years
جلسہ میں خاتون نے عمران خان کو “اس صدی” کا پیغمبر کہا۔ پچھلی صدی کا پیغمبر کون تھا؟؟ غلام احمد آف قادیان؟؟؟ معاملہ ایک اور “دعوے” کی طرف ��و نئیں جا رہا؟؟؟؟؟؟
437
1K
3K
@goneneutral
Zafar Hijazi
2 years
سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی سعد رفیق سے ایک سماعت کے دوران ہونے والی گفتگو۔۔
Tweet media one
177
1K
4K
@goneneutral
Zafar Hijazi
2 years
میں نے نوٹ کیا ہے کہ جب کوی ٹویٹ کرو، کافی دیر خاموشی رہتی ہے، شاید پھر کہیں سے کوی اشارہ آتا ہے اور ڈاگ سینٹرز کے گیٹ کھول دیے جاتے ہیں۔میں نے دیڑھ گھنٹہ قبل ایک ٹویٹ کیا، پہلے ایک گھنٹہ کسی نے کوی گالی نہیں دی، اٹھائیس منٹ سے کتے مسلسل۔۔۔۔
353
470
3K
@goneneutral
Zafar Hijazi
3 months
پنجاب کے سرکاری افسران کو چاہیے کل سے دفتر وقت پہ پہنچیں۔ اس خاندان کو صبح جلد اٹھنے اور کام کرنے کی عادت ہے۔
63
824
4K
@goneneutral
Zafar Hijazi
2 years
میری دانست میں ممنوعہ فنڈنگ کا فیصلہ آ گیا اور اس میں عارف نقوی والی رقوم کا ذکر بھی ہوا توUKNCA نے عمران خان کو شامل تفتیش کر لینا ہے اور بات بہت بڑھ جانی ہے۔
181
855
3K
@goneneutral
Zafar Hijazi
1 year
پاکستان کو سری لنکا دیکھنے والوں کے خواب چکنا چور ہو چکے، معیشت میں استحکام کا سفر شروع ہو چکا۔ چھ سے بارہ ہفتے کے دوران معاشی اشاریوں میں واضح تبدیلی نظر آے گی، مہنگای کم ہونا شروع ہو جاے گی۔ ان شااللہ
504
661
4K
@goneneutral
Zafar Hijazi
2 years
اپیل ۔۔۔۔۔اپیل جب تک جاوید اقبال کے خلاف قانون حرکت میں نہیں آتا عوام سے اپیل ہے کہ جہاں بھی یہ مکروہ شخص نظر آے، اپنے ناک پہ رومال رکھ کر اسے یہ پیغام ضرور دیں کہ وہ معاشرہ کا بدبودار کردار ہے۔
132
1K
3K
@goneneutral
Zafar Hijazi
2 years
اگر عمران خان کو جسمانی ریمانڈ کے لیے اسی خاتون جج کے سامنے پیش کیا جاے جسے آج موصوف نے دھمکی دی ہے تو کیسا رہے۔😀
324
617
3K
@goneneutral
Zafar Hijazi
3 years
شیخ رشید نے فخر یہ اقرار کیا ہے کہ سرکاری ملازمین پہ پرانے شیل ٹیسٹ کیے تھے۔ یاد رہے اس شیلنگ میں ایک پولیس مین ہلاک ہوا تھا۔ شیخ کے خلاف اقدام قتل کا پرچہ درج ہونا چاہیے۔ پلیز اس پہ سب آواز اٹھائیں۔
75
1K
3K
@goneneutral
Zafar Hijazi
2 years
مبشر لقمان نے اسحاق ڈار کے انٹرویو میں اچھا نقطہ اٹھایا ہے کہ بچوں کے دودھ تک کو معاف نہ کرنے والوں نے سگریٹ پہ ٹیکس نہیں بڑھایا۔ ۔۔۔۔۔اس لیے کہ کے پی کے سارے سگریٹ بنانے والے پی ٹی آی میں ہیں ۔
35
708
3K
@goneneutral
Zafar Hijazi
3 years
جنرل اعجاز کے انکشاف کے بعد کہ چار کمانڈو حامد میر کا بندوبست کرنے کی اجازت لینے آئے تھے، فوج کو چاہیے خود حامد میر کی حفاظت کرے۔ اب اگر حامد میر کو خدانخواستہ کچھ ہوا توالزام فوج پہ ہی آے گا۔
111
735
3K
@goneneutral
Zafar Hijazi
2 years
وہ پہلے خواب اور نفرت دونوں بیچا کرتا تھا، اب صرف نفرت بیچتا ہے کیونکہ اب اس کے خوابوں کے گاہک بھی نفرت کے نشہ کے عادی ہو چکے ہیں۔
61
704
3K
@goneneutral
Zafar Hijazi
2 years
کیا آج شیخ رشید کہیں عید کی نماز پڑھتے دیکھا گیا؟ میرا مطلب ہے گھر سے نکلا؟ یہ تو میں نے پتہ کرلیا ہےکہ بھتیجے سے ملنا تو درکنار، تھانے کے قریب بھی نہیں گذرا۔
84
627
3K
@goneneutral
Zafar Hijazi
2 years
پی ٹی آی والے یاد رکھیں شہباز گل پاکستان پانچ سال کے لیے جیل جانے کے لیے نہیں آیا۔ وہ اپنی جان بچانے کے لیےبہت کچھ بتانے کے لیے تیار ہو جاے گا۔ طلعت حسین نے تو دعوی کر بھی دیا ہے کہ وہ فرفر بولنا شروع ہو گیا ہے۔
113
764
3K
@goneneutral
Zafar Hijazi
2 years
اکبر ایس بابر اور احمد حسن ایڈووکیٹ سپریم کورٹ کو ایک لاکھ بار مبارکباد ۔
84
517
3K
@goneneutral
Zafar Hijazi
2 years
کیا آپ نے بھی نوٹ کیا جب سے اسحاق ڈار آے ہیں عمران خان نے سری لنکا کا ذکر کرنا بند کردیا ہے؟؟؟ مطلب سری لنکا بننے والے معاملہ پہ اب مایوسی ہے😀
92
625
3K
@goneneutral
Zafar Hijazi
2 years
نئی آڈیو سن کر دماغ سن ہوا ہوا ہے۔ آج کچھ طنز بھی نہیں سوجھ رہا۔ میرا وطن گہری سازشوں کی زد میں ہے۔ 😩
136
531
3K
@goneneutral
Zafar Hijazi
3 years
اس بار عید میلاد النبی پہ نئی نئی رسومات دیکھیں ،کہیں حور کی رونمائی ہو رہی ہے تو کہیں شیطان کے گلے میں زنجیر ڈال کر زبردستی ڈانس کروایا جا رہا ہے۔ اسلام کا اصل چہرہ مسخ کرنے کی اس تحریک کا علما کو بروقت مقابلہ کرنا چاہیے ورنہ بہت ساری کافرانہ رسومات اسلام میں داخل ہو جائیں گی۔
172
853
3K
@goneneutral
Zafar Hijazi
2 years
سپریم کورٹ کسی قانون میں ترمیم کو کالعدم قرار دے تو پارلیمنٹ دوبارہ اسی قانون کو منظور کرے اور یہ سلسلہ اس وقت تک چلنا چاہیے جب تک طہ نہیں ہو جاتا کہ قانون صرف پارلیمنٹ نے بنانے ہیں۔ پارلیمنٹ کو اب کھڑا ہونا پڑے گا۔
121
911
3K
@goneneutral
Zafar Hijazi
2 years
ہماری نسل فیض احمد فیض کے ہتھے چڑھ گئی تھی نئی نسل فیض حمید کے ہتھے چڑھ گئی😀
77
469
3K
@goneneutral
Zafar Hijazi
2 years
جب تک جنرل فیض اس سے ہاتھ جوڑ کر نہیں کہے گا کہ مجھے بھول جاؤ ، عمران خان نے اس کا تذکرہ نہیں چھوڑنا 😀
110
480
3K
@goneneutral
Zafar Hijazi
2 years
عمران خان نے ایک بار کہا تھا کہ بشری بی بی روحانیت کی بہت آگے والی منزل پہ ہہنچ چکی ہیں۔ اب پتہ چلا اس منزل پہ ملک ریاض پہلے ہی موجود تھے😀😀😀😀
82
724
3K
@goneneutral
Zafar Hijazi
3 months
گنتی کرو، گنتی کرو کے بعد گنتی بند کرو والا مرحلہ شروع ہونے والا ہے۔
109
962
3K
@goneneutral
Zafar Hijazi
2 years
عمران خان اور طارق جمیل دونوں زبردست خطیب ہیں۔ فرق صرف یہ ہے کہ طارق جمیل بوقت ضرورت آنکھوں میں آنسو لا سکتے ہیں جبکہ عمران خان ابھی اس اعلی فنی مقام تک نہیں پہنچ سکے 😀😀😀
232
687
3K
@goneneutral
Zafar Hijazi
2 years
ساری زندگی کی کمای سے جو بنایا اس کی مالیت 141ملین روپے ۔ تحفوں سے جو کمایا اس کی مالیت 142 ملین روپے۔ تحفے ملے تو بات بنی🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣
36
796
3K
@goneneutral
Zafar Hijazi
1 year
اطہر من اللہ نے کہا ہے کہ وہ بنچ سے علیحدہ نہیں ہوے تھے اور 27مارچ کو ٹی روم میں اتفاق راے ہوا تھا کہ میں بنچ میں شامل ہونگا۔ مطلب یہ ہوا کی چیف جسٹس نے حقائق چھپاے، غلط بیانی کی!!!!!! یہ معاملہ اب مس کنڈکٹ کی بنیاد پہ ریفرنس کی طرف جاتا نظر آ رہا ہے۔
73
975
3K
@goneneutral
Zafar Hijazi
2 years
اسحاق ڈار کا صرف ایک مختصر سا انٹرویو چلانے پہ چینل 24 بند کر دیا گیا۔ یہ ہے دن رات معیشت کے متعلق جھوٹا پراپیگنڈہ کرنے والوں کی اصل اوقات، یہ ہے یورپ سے زیادہ میڈیا کی آذادی۔
34
773
3K
@goneneutral
Zafar Hijazi
2 years
اللہ اکبر۔۔ جسٹس منیب اسلام آباد سے لاہور پہنچ بھی گئے۔ اتنا تیز گاڑی دوڑانا اچھا نہیں ہوتا۔
102
641
3K
@goneneutral
Zafar Hijazi
11 months
مجھے پاجامہ ججز کے حکم پہ گرفتار کرکے ایف آی اے کے تھانہ لے جایا گیا۔میرا بیٹا ارسلان ظفر بھی پیچھے وہاں پہنچ گیا۔ جولائ کی بیس تاریخ اور بلا کی گرمی تھی۔ ابتدای طور پہ مجھے ایک کمرے میں بٹھایا گیا تھا جہاں اے سی چل رہا تھا۔میں نے دیکھا ارسلان +ملتجی انداز+
152
690
3K
@goneneutral
Zafar Hijazi
2 years
ہہلے خورشید شاہ، پھر مریم نواز اور اب مولانا کی باتیں سن کر محسوس ہوتا ہے کہ سیاستدانوں کو موجودہ حالات کا پہلے سے پورا اندازہ تھا اور ان کے درمیان یہ بھی طٰہ ہو چکا تھا کہ اب مزاحمت ہو گی اور خوب ڈٹ کر ہو گی۔
46
725
3K
@goneneutral
Zafar Hijazi
3 years
رات عمران خان کی تقریر سن کر یقین ہو گیا کہ قدرت نے عمران خان کو ٹھنڈے دودھ کو پھونکیں مارنے والی قوم کی “طبعیت “ صاف کرنے کے لیے منتخب کر رکھا ہے۔
64
553
3K
@goneneutral
Zafar Hijazi
2 years
مجھے ایک بار میاں نواز شریف نے کہا کہ حجازی صاحب آپ نے اتنا کچھ اتنے کم عرصہ میں کیسے کر لیا۔ میں نے کہا میاں صاحب مجھے خود نہیں پتہ۔۔سب اللہ کی مدد سے ممکن ہوا۔ میرا آج بھی یقین ہے کہ اللہ پاک تیزی سے بہتری کے اسباب پیدا کرے گا۔ ان شااللہ
94
410
3K
@goneneutral
Zafar Hijazi
2 years
انشاءاللہ اگلے چھ ہفتوں میں پاکستان کا معاشی منظرنامہ بہت حد تک بدل جاے گا۔لوگ محسوس کریں گے کہ ان کے لیے آسانیاں پیدا ہونا شروع ہو گئی ہیں اور معیشت کا پہیہ چل پڑا ہے۔ انشاءاللہ
333
472
3K
@goneneutral
Zafar Hijazi
3 years
آج کے ڈسکہ کے انتخاب میں اصل جیت الیکشن کمیشن کی ہوی ہے جس نے بہت مشکل حالات میں اپنے وقار کی بحالی کی جنگ لڑی اور جیتی۔ کاش سب ادارے اسی طرح اپنے فرائض بے خوف و خطر ادا کرنا شروع کردیں۔
51
577
3K
@goneneutral
Zafar Hijazi
2 years
نواز شریف کو ہٹانے کے بعد منصفوں نے ایک پکنک خوشاب فارم پہ منای تھی جس کی جو تصویر جاری کی گئی تھی اس میں پانچ منصف ایک چارپای پہ بیٹھے فاتحانہ انداز میں مسکرا رہے تھی، قدرت نے تمام کی مسکراہٹیں چھین لیں۔ انصاف تو اللہ کی عظیم صفت ہے۔
112
892
3K