tayyaba Profile
tayyaba

@gamesmonster036

3,801
Followers
3,492
Following
249
Media
7,864
Statuses

veli

Joined January 2024
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@gamesmonster036
tayyaba
1 month
کھنڈرات میں بدل جانے والی پرانی عمارتیں ثبوت ہیں کہ ہمیں بھی بھلا دیا جائے گا
1
0
7
@gamesmonster036
tayyaba
3 months
جو کہتے ہیں!! آخر تم سارا دن گھر پہ کرتی ہی کیا ہو! میری ان سے گزارش ہے ۔ کہ عورت گھر کی عزت ہی نہیں بلکہ گھر کی رونق بھی ہے۔قدر کیا کریں ۔
Tweet media one
105
5
102
@gamesmonster036
tayyaba
3 months
ڈھول والا بھی ایسی قوم کو اُٹھانے آتا ہے جو سوتی ہی فجر کے بعد ہے😀😂 Good Morning My X Family
Tweet media one
98
5
93
@gamesmonster036
tayyaba
3 months
اس رواں صدی میں پہلی مرتبہ رمضان کا پہلا عشرہ کمبل والا ، دوسرا عشرہ کھیسں والا اور تیسرا عشرہ پنکھے والا ہوگا
101
5
91
@gamesmonster036
tayyaba
3 months
" جس عورت سے آپ محبت کرتے ہیں اُسے بھولنے کا سب سے آسان طریقہ یہ ہے کہ اُس سے شادی کر لیں ورنہ آپ پھر بھی اُس سے محبت کریں گے۔ ____________ ➖ دوستوفسکی
96
5
92
@gamesmonster036
tayyaba
3 months
ہر چیز پرفیکٹ پتہ نہیں کیسے ہو جاتی ہے میں تو سکرین شاٹ لوں تو والیم کم زیادہ ہو جاتا ۔۔آپ کے ساتھ بھی ایسا ہؤا کبھی ۔۔ ہمیشہ ایسا ہوتا ہے 😂 کبھی کبھی ہوتا ہے 👍🏻 کبھی بھی نہیں ہوا ❤️
Tweet media one
97
4
83
@gamesmonster036
tayyaba
3 months
انسان جتنا ذہین اور مہربان ہوتا ہے، لوگوں میں اتنی ہی اچھائیاں دیکھتا ہے، اور جتنا زیادہ احمق اور بُرا ہوتا ہے، اتنا ہی اسے ان میں عیب اور خامیاں نظر آتی ہیں۔ Good Morning 🌅
86
3
76
@gamesmonster036
tayyaba
2 months
وہ کون سا خوف ہے جو آپ کو زندگی میں آگے نہیں بڑھنے دیتا ہے؟
73
2
71
@gamesmonster036
tayyaba
2 months
سبھی زندگی جینے کے لیے آتے ہیں دنیا میں مگر اللہ کی مخلوق نے گزارنے پر مجبور کر دیا ۔۔۔
64
3
69
@gamesmonster036
tayyaba
2 months
گائز! میرا تو سارا دن یہ سوچتے سوچتے گزر جائے گا کہ رات کو دہی جماؤں یا شیر خورمہ بناؤں فیلنگ ویری کنفیوژ ود اٹھانوے ادرز۔
75
7
71
@gamesmonster036
tayyaba
3 months
تمام روزہ داروں کو چھٹی سحری مبارک ہو۔📿🕋🤲
Tweet media one
73
4
60
@gamesmonster036
tayyaba
2 months
آپ اپنی زندگی میں اس وقت عہدے پر فائز ہیں؟ شادی شدہ کنوارے اماں ابا کے طعنے سن رہے؟
68
2
69
@gamesmonster036
tayyaba
2 months
دنیا کی ساری محبتیں جھوٹی اور بے بنیاد ہیں دلی سکون اور اطمینان صرف رب کی محبت میں ہے۔ ایک بار اللہ سے محبت کر کے تو دیکھو اللہ تمھیں دنیا اور آخرت میں سرخرو کر دے گا۔ طیبیات
54
9
65
@gamesmonster036
tayyaba
3 months
کلاس روم میں جو پیچھے بیٹھ کر جانوروں کی آوازیں نکالتے تھے، آج وہ سب سعودیہ دوبئی، قطر، بحرین اور عمان میں بیٹھے ہوئے ہیں.
64
3
60
@gamesmonster036
tayyaba
2 months
اپنے رب کا شکر ادا کریں جس نے صحت و تندرستی کے ساتھ ایک اور روزہ رکھنے کا استطاعت عطا فرمائی۔
62
3
62
@gamesmonster036
tayyaba
2 months
وہ پوچھنا تھا کہ نرگسی کوفتے ہوتے ہیں پروینی اور نسرینی کوفتے کیوں نہیں ہوتے۔۔۔
63
2
61
@gamesmonster036
tayyaba
2 months
دنیا کا بہترین لائف سٹائل یہ ہے کہ اپنی آمدنی میں گزارہ کرنا سیکھیں، کسی سے فراڈ اور دھوکہ مت کریں، سچ بولیں، اور ہمیشہ حلال کھائیں
58
6
61
@gamesmonster036
tayyaba
3 months
شکر ہے ڈاکٹر یہ نہیں کہتے کہ کھلے پیسے نہیں ہیں ایک اور انجیکشن لگادوں۔۔۔ صبح بخیر گائز۔۔۔۔
Tweet media one
52
7
59
@gamesmonster036
tayyaba
3 months
صدیوں سے یہ مسلہ حل نہیں ہوسکا۔ بہت سے فلاسفر اور دانشور اس مسلہ کے آگے بے بس دکھائی دیتے ییں۔ اب آپ ہہ بتائیں کہ عقل بڑی کہ بھینس عقل ❤ بھینس 👍
64
10
63
@gamesmonster036
tayyaba
3 months
*موبائل فلائٹ موڈ پر لگایا ,✈️ *لیکن اُڑ نہیں رہا؟👀*
Tweet media one
63
10
63
@gamesmonster036
tayyaba
3 months
ٹھنڈا رمضان عطا کرنے والا رب، ہمیں قبر اور حشر کی گرمی سے بھی محفوظ فرمائے، آمین ❤
56
10
61
@gamesmonster036
tayyaba
2 months
خواتین و حضرات آئیے زرا حاظری لگائیں اور بتائیں عیدی کا ٹارگٹ کہاں تک پہنچا پانچ سو ایک ہزار دو ہزار تین ہزار چار ہزار پانچ ہزار سے زائد
62
2
59
@gamesmonster036
tayyaba
2 months
زندگی میں کبھی بھی اپنے ماضی کے لیے دروازہ مت کھولنا۔ ماضی کو ہمیشہ کے لیے خیر باد کہہ دینا چاہیے کیونکہ اگر ہم بار بار ماضی میں رہیں گے تو ہم اپنا حال اور مستقبل بالکل ہی بھول جائیں گے۔ ماضی میں رہنے سے صرف اذیت اور ٹھوکریں ہی ملیں گی۔ اس سے بہتر یہ ہے کہ ہمیں ماضی کے دروازوں کو
48
10
61
@gamesmonster036
tayyaba
3 months
اگر سمجھ نہ آئے کہ کراچی میں کونسا موسم چل رہا ہے تو ارد گرد لوگوں کو دیکھیں سمجھ آجاۓ گی جس نے جس طرح کے کپڑے پہنیں ہوں اس کے لئے آج کل وہی موسم ہے ساڈا موسم ساڈی مرضی
62
2
53
@gamesmonster036
tayyaba
3 months
اے اللہ ! دلوں سے وہ فکریں اُت��ر دے کہ جن کے بوجھ کو تیرے علاوہ کوئی نہیں جانتا🤲🏻
45
8
57
@gamesmonster036
tayyaba
2 months
Me: Qismatoun Ka likha Mor Don . Le Qismat: Aaa Tera Munh Na Tor don...
60
2
58
@gamesmonster036
tayyaba
3 months
جس طرح لیمو کی ایک بوند ہزاروں لیٹر دودھ کو برباد کر دیتی ہے، اسی طرح انسان کی انا بھی اچھے سے اچھے رشتے کو برباد کر دیتی ہے-
Tweet media one
58
4
58
@gamesmonster036
tayyaba
2 months
آج عید کا دن ہے۔ اللہ تعالیٰ کو وہ انسان بہت پسند ہے جو تعلقات اور رشتے ناطے قائم رکھتا ہے۔ عید ایک بہترین موقع ہے۔ کوشیش کیجیے آپ کے اہل و عیال، رشتے دار جن سے آپ ناراض ہیں۔ یا قطع تعلق ہیں۔ ان کو منا لیجیے۔ اگر وہ غلط بھی ہیں۔ تو کوئی بات نہیں اللہ کہ رضا کے لیے ان کو معاف
58
6
58
@gamesmonster036
tayyaba
2 months
ہم ساری زندگی دوسروں کے پیچھے بھاگتے رہتے ہیں۔۔۔۔۔ جب زندگی اپنی آخری سانسیں لے رہی ہوتی ہے وہاں چند لوگ بتانے آتے ہیں کہ وہ ہم سے بہت پیار کرتے ہیں مگر تب تک زندگی کا چراغ گل ہو جاتا ہے۔ طیبہ کی فکریں۔۔۔
48
7
57
@gamesmonster036
tayyaba
3 months
لوگوں کو بولنے دیں.... آج لوگوں کو یہ تو معلوم ہے بولنا ہے لیکن کیا بولنا ہے اس سے انجان ہیں ....
53
4
51
@gamesmonster036
tayyaba
2 months
آئیں دیکھتے ہیں ٹوئٹر ایکس پر موجود زیادہ لوگ شہروں میں رہ رہے ہیں یا دیہاتی علاقوں میں۔ شہری علاقہ دیہاتی علاقہ قصبہ
58
2
55
@gamesmonster036
tayyaba
2 months
پاکستانی عوام Before Eid😁 یہ عید کب آ��ے گی During Eid😜 کیا بورنگ عید ہے یار After Eid😂 اتنی جلدی گزر گئی عید پتا بھی نہیں چلا
57
3
57
@gamesmonster036
tayyaba
2 months
اُس کا بھیجا گیا ایک میسج تمہارے دو سال کے Move on کو مکمل برباد کرسکتا ہے۔😌
52
4
57
@gamesmonster036
tayyaba
2 months
جس بندے نے آپ سے " پیسے" اُدھار لیے ہوئے ہیں وہ جتنی مرضی اچھی "ڈی پی" لگا لے۔ اُسے دیکھ کر اپ کو اپنے " پیسے" ہی یاد آئیں گے
Tweet media one
50
3
54
@gamesmonster036
tayyaba
3 months
کوئی صاف دل سے آپ سے جڑا ہے تو اُسے یہ احساس مت دلائیں کہ اس نے غلطی کرلی۔
Tweet media one
46
6
54
@gamesmonster036
tayyaba
3 months
ایک بار درود شریف پڑھیں۔ اور اس ❤ ری ایکشن سے حاظری لگائیں۔ آج ہم دس ہزار بار درود شریف پڑھیں گے. میں یہ پوسٹ درود شریف پڑھ کر کررہا ہوں۔ ۔ جزاک اللہ خیرا
48
7
53
@gamesmonster036
tayyaba
2 months
دنیا بھر کے سائنسدان بھی حیران ہیں جب انہیں یہ پتا چلا کہ اگر کسی بچے کے اوپر سے چھلانگ لگا کر گزر جائیں تو اس بچے کا قد چھوٹا رہ جاتا ہے۔۔ سائنسدانوں کی وکھری فکریں۔۔۔
49
8
55
@gamesmonster036
tayyaba
3 months
ویسے یہ آئیڈیا مجھے کافی اچھا لگا۔ کراچی کے سیٹھ صاحب نے ایک سو بے روزگار لوگوں کے لیے روزگار کا بندوبست کردیا۔ کتنا اچھا صدقہ ہے۔ بلکہ صدقہ جاریہ ہے۔
Tweet media one
56
4
54
@gamesmonster036
tayyaba
2 months
یہ میرا پہلا رمضان تھا تیرے بغیر مت پوچھ کس منہ سے روزے کھولے ہیں ۔۔
Tweet media one
52
4
56
@gamesmonster036
tayyaba
2 months
مبارک سلامت کے اس شور میں بس اتنا خیال رکھیئے گا کہ کسی کو بھی عید کے فارورڈ میسج بھیجتے وقت آخر میں آپ کا اپنا نام لکھا ہو۔ پچھلے سال بھی بہت سے مرد حضرات کی طرف سے سدرہ، عینی، فائزہ اور پلوشہ کے میسج ملے تھے۔ 🫤🤷 عید مبارک 🥳
53
3
54
@gamesmonster036
tayyaba
3 months
مسلمانوں پر صرف روزے فرض ہوئے تھے سموسےپکوڑے انہوں نے خود فرض کیے ہیں
Tweet media one
48
10
53
@gamesmonster036
tayyaba
2 months
سائنسدان بھی حیران رہ گئے، جب پاکستانیوں نے بتایا کہ خالی قینچی چلانے سے گھر میں لڑائی ہو جاتی ہے 😀😂
55
2
53
@gamesmonster036
tayyaba
3 months
صفائی دینا ایک ذہنی اور نفسیاتی کوشش ہے جو صرف عزیزوں کیلئے کی جاتی ہے باقیوں کیلئے بس ایک وسیع مسکراہٹ اور ایک ��ھوٹا سا جملہ تم سچے ہو ۔
44
8
49
@gamesmonster036
tayyaba
2 months
غلط کہتے ہیں جو کہتے ہیں کہ ؛ تیسرا شخص جب آتا ہے بتا کر نہیں آتا ، حقیقت تو یہ ہے تیسرا شخص آتا ہی کسی ایک کی مرضی سے ہے ، جب تک کسی کی مرضی شامل نہ ہو کوئی کسی کی زندگی میں دخل اندازی کر ہی نہیں سکتا ، مگر جب وہ مکمل طور پر شامل ہو جاتا ہے تو کسی ایک کا ذہنی سکون غارت کر دیتا…
48
7
52
@gamesmonster036
tayyaba
3 months
" عورت کی زبان اس کا ہتھیار ہے اس لیے وہ اسے زنگ نہیں لگنے دیتی! " 😂😂🤭
Tweet media one
41
4
46
@gamesmonster036
tayyaba
2 months
ٹوئٹر پر کون سا کنٹینٹ زیادہ مقبول ہے ؟ ٹوئٹر ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جسے ہر طبقے کے لوگ استعمال کرتے ہیں۔ بہت سے لوگ ٹوئٹر جوائن تو کر لیتے ہیں مگر content کے حوالے سے کنفیوژن کا شکار ہوتے ہیں۔ آج ٹوئٹر کی سیریز میں آپ کو Content Information دوں گی تاکہ سب کو فائیدہ حاصل ہو۔ ایک…
Tweet media one
56
10
50
@gamesmonster036
tayyaba
3 months
یہ وطن میرا ہے۔ میں مالک پاکستان ہوں۔ ہم سب مالک پاکستان ہیں۔ آج یوم پاکستان کے موقع عہد کرتے ہیں کہ پاکستان کا جو خیرخواہ نہیں اس کو دل سے برا سمجھیں گے. ملکی، معاشرتی مفادات کو ذاتی مفادات پر ترجیح دینے کی ہمیشہ کوشیش رہے گی۔ پاکستان زندہ باد
Tweet media one
51
7
48
@gamesmonster036
tayyaba
2 months
ایک واحد عورت جو مرد کی غریبی میں بھی اس سے محبت کرتی ہے، وہ ماں ہے..،
46
7
51
@gamesmonster036
tayyaba
3 months
میرے خیال میں دنیا کا آزاد ترین اور بہادر ترین شخص وہ ہے جو مَن گھڑت روایات اور بے بنیاد رسُومات کو چھوڑنے کا جِگر رکھتا ہو ۔
42
6
46
@gamesmonster036
tayyaba
2 months
ہم اپنی چار دن کی زندگی کو اس لیے بھی تباہ کر دیتے ہیں کہ چار لوگ کیا کہیں گے۔ اقتباس طیبیات
45
6
49
@gamesmonster036
tayyaba
3 months
جو رشتے اس دنیا سے چلے جاتے ہیں۔ ہم تمام عمر ان سے ملتے جلتے چہروں، لہجوں اورناموں میں ان کی محبت کو تلاش کرتے رہتے ہیں مگر وہ لمس وہ حدت کبھی نہیں مل سکتی... Good Afternoon
50
2
42
@gamesmonster036
tayyaba
2 months
جتنی مرضی بہادری دکھا لیں، ٹیکے کی سوئی، ایک مرتبہ دل ہی دل میں اوئی ضرور کرواتی ہے.... کوئی شک نہیں..
46
5
47
@gamesmonster036
tayyaba
2 months
دوسروں کو نقصان پہنچانے والی سرگرمیوں میں شامل ہونے پر بھی انسان جواب دہ ہے۔ ان خطرناک عادات میں شامل ہونا جیسا کہ پتنگ بازی، ہوائی فائرنگ، ون ویلنگ، یا تیزی رفتاری جیسے کاموں کے نتیجے میں دوسرے لوگوں کی جان جانے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔ اپنی غفلت سے ایسی سرگرمیوں میں شامل ہونے کا
44
7
47
@gamesmonster036
tayyaba
2 months
ہر انسان مختلف انداز میں غصہ دوسروں پر نکالتا ہے۔ فرسٹریشن اس حد تک بڑھ جاتی ہے غصہ کہیں نہ کہیں نکالنا تو بنتا ہے۔ مگر ہم پاکستانیوں کا غصہ نکالنے کا لیول ہی الگ ہے۔ ہم کسی اور کا غصہ اپنے گھر کے دروازوں پر نکالتے ہیں اور آگے سے دروازہ چیخ چیخ کر کہتا ہے کہ میں کیا کیتا سی؟…
42
5
46
@gamesmonster036
tayyaba
2 months
اگر میری زندگی میں دکھ نہ ہوتے تو میں رب سے دعا کیسے مانگتی۔۔۔۔۔
46
4
44
@gamesmonster036
tayyaba
2 months
میں نے ہمیشہ اپنی روح میں وہ اداسی محسوس کی ہے جو بند پنجروں میں پرندوں کی آنکھوں میں ہوتی ہے...!
41
7
47
@gamesmonster036
tayyaba
2 months
کچھ لوگ تعریف کرنے میں بے حد کنجوسی کرتے ہیں اگر انھوں نے کھانے کی تعریف بھی کرنی ہو تو کچھ اس طرح کریں گے "لگ ہی نہیں رہا کہ تم نے بنایا ہے“ اور پھر کھانا بنانے والا بندہ سڑ کے سواہ ہو جاتا ہے اور مہمان کے گھر جانے تک بتایا جاتا ہے کہ کھانا واقعی میں نے بنایا تھا۔ اقتباس…
40
9
46
@gamesmonster036
tayyaba
3 months
*اے اللہ! ہم ہر معاملے میں فقط تیرے کن کے محتاج ہیں. تیرے کن فرمانے سے ناممکن چیز ممکن میں اور "لا حاصل"....... "حاصل" میں بدلی جاسکتی ہے*❤️
39
2
40
@gamesmonster036
tayyaba
2 months
آج مشاعرے کی محفل لگاتے ہیں۔ سب آ جائیں اور سنائیں اپنی پسند کے اشعار ۔۔
41
6
48
@gamesmonster036
tayyaba
2 months
کچھ لوگ فون پکڑتے ہی کہتے ہیں پاسورڈ بتاؤ ، بندہ پوچھے جے توانوں دسنا ہوندا تے لاندے کیوں😀
43
5
46
@gamesmonster036
tayyaba
3 months
*لڑکی؛ ماما میں ڈپریشن میں جا رہی ہوں *ماما؛ جدھر بھی جانا برتن دھو کر جانا اور جلدی آ جانا افطاری کے بھی برتن دھونے ہیں پھر
Tweet media one
41
3
41
@gamesmonster036
tayyaba
2 months
ویسے آپس کی بات کہ اچھے تعلقات رکھنا کوئی مشکل کام نہیں ۔ آپ بھی بس ایک سیڑھی اور ڈرل مشین خرید کر سب کو بتا دیں کہ آپ کے پاس ہے اور پھر دیکھیں کس طرح دن بھر لوگ آپ کا دروازہ بجائیں گے۔۔۔
41
5
41
@gamesmonster036
tayyaba
2 months
پاکستانی عوام کا یہ حال ہے کہ گھر میں بلڈ پریشر ایک بندے کا چیک کرنا ہو تو شغل شغل میں سارے گھر والے چیک کروا لیتے ہیں
Tweet media one
41
3
39
@gamesmonster036
tayyaba
2 months
دیسی گھرانوں کا ایک اور سب سے بڑا مسئلہ ہے پچھتاوا Regret ! بیٹا تمہارے پردادا نے کینال روڈ والی ایک کنال نہ بیچی ہوتی تو آج وہ دو کروڑ کی ہوتی۔ اگر میرے نمبر پانچ فیصد مزید آ جاتے تو آج میں ڈی سی لگ چکا ہوتا۔ اگر میری شادی اس سے ہو جاتی تو آج لائف جھینگا لالا ہوتی۔ ماضی کو صرف
36
4
41
@gamesmonster036
tayyaba
2 months
عقل مند آدمی جب کوئی خاص اور اہم فیصلہ کرتا ہے تو بہت سوچتا ہے دل و دماغ کی سنتا ہے حالات کو پرکھتا ہے دلیل کو زیر غور لاتا ہے ..،، منفی اور مثبت پہلو کا جائزہ لیتا ہے اپنے والدین ، بہن بھائیوں سے مشاورت کرتا ہے۔ اور آخر میں " کرتا وہی ہے جو بیوی کہتی ہے “
35
5
40
@gamesmonster036
tayyaba
3 months
کچھ لوگوں کا سحری میں جاگنے کا انداز کچھ یوں ہوتا ہے ۔
44
3
39
@gamesmonster036
tayyaba
2 months
گھر کے بچے ہمیشہ محنت اور استقامت بڑوں سے سیکھتے ہیں۔ ان کی زندگی میں بھی محبتیں، عبادتیں، اور نفرتیں ہوتی ہیں جو انہیں راہنمائی کرتی ہیں۔ اس کی مثال کچھ اس طرح ہے، جب چھوٹے کو ایک نیک بزرگ نے کہا: "محبت کرنے والے کبھی غمگین نہیں ہوتے۔" یہ باتیں بڑوں کے تجربات سے نکلی ہوئی ہیں جو
36
7
39
@gamesmonster036
tayyaba
2 months
جوانی کی غربت کبھی بھی راحت کا جزو نہیں، بلکہ خوابوں کا وہ میدان ہے جہاں تکلیفوں کی جھلکیاں ہر جانب نظر آتی ہیں۔ یہ وقت جب کچھ حاصل کرنے کی بلندیوں کے خواب دیکھتے ہیں، لیکن حقائق کے جھٹکے بہت دردناک ہوتے ہیں۔ اس وقت میں اور آپ کوئی آزمائشوں اور مشکلات کا سامنا کرتے ہیں، جبکہ آپ…
39
5
37
@gamesmonster036
tayyaba
2 months
خواتین کو گھر کے کام کرنا اتنا برا نہیں لگتا جیتنا پاس بیٹھے شوہر کا موبائل استعمال کرنا برا لگتا ہے 😀😂
38
5
37
@gamesmonster036
tayyaba
2 months
پیاری پیاری ٹوئٹر فیملی! جن کا پے آؤٹ آ گیا انھیں بہت زیادہ ودھیاں۔۔۔ جن کا نہیں آیا وہ ہمت نہ ہاریں۔۔۔ان شاءاللہ آ جائے گا۔۔ جن کا پے آؤٹ آ گیا وہ یہاں بتائیں کہ کتنا آیا ہے؟
31
1
35
@gamesmonster036
tayyaba
3 months
یہ کونسی جگہ ہوسکتی ہے ؟ لاہور لندن گوجرانوالہ صبح بخیر گائزززز۔۔
Tweet media one
27
6
30
@gamesmonster036
tayyaba
3 months
یہ لو 👓 عینک پہن لو 😐 شائد یہ پہننے کے بعد تم لوگوں کو میری پوسٹ نظر آ جائے...🥹😞 ویسے حد ہوتی ہے لاپرواہی کی.....🤧😔☹️
26
5
28
@gamesmonster036
tayyaba
3 months
بتائیں بتائیں سب!
Tweet media one
36
3
27
@gamesmonster036
tayyaba
2 months
توبہ ایک اہم عمل ہے جو انسان کے دل کی پاکیزگی کو بحال کرتا ہے۔ جب انسان اپنے گناہوں کا اعتراف کرکے خدا کے حضور توبہ کرتا ہے، تو خدا اسے رحمت اور معافی عطا فرماتا ہے۔ یہ عمل انسان کی روحانیت کو بہتر بناتا ہے اور اس کی زندگی میں سکون و سلامتی لاتا ہے۔ توبہ کا مطلب ہے کہ انسان اپنے…
32
4
32
@gamesmonster036
tayyaba
3 months
گیلپ سروے کے مطابق ''پچاسی فیصد'' پاکستانی زندگی میں کبھی لائبریری نہیں گئے!! آپ کی کیا صورتحال ہے؟ گئے ہیں 👍 نہیں گئے 😢
22
4
27
@gamesmonster036
tayyaba
2 months
کیا ٹوئٹر سے پیسہ کمایا جا سکتا ہے؟ بہت سے لوگ ٹوئٹر جوائن کرنے سے پہلے کشمکش کا شکار ہوتے ہیں۔ تو ان کے لیے میں ایک چھوٹی سی سیریز شروع کرنے لگی ہوں مجھے امید ہے اس سے تمام لوگوں کو ضرور فائیدہ پہنچے گا۔ ٹوئٹر سے پیسہ کمایا جا سکتا ہے مگر اس کے لیے ٹوئٹر کی طرف کچھ شرائط و
Tweet media one
13
7
27
@gamesmonster036
tayyaba
3 months
کیا فاٸدے اتنے مہنگے شوز لینے کا جب چلنا ہی آپ نے غلط راستے پر ہے
Tweet media one
20
5
25
@gamesmonster036
tayyaba
3 months
ہم یہاں سے پڑھیں وہ مدینے سنیں انکی اعلی سماعت پہ لاکھوں سلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤
30
1
25
@gamesmonster036
tayyaba
3 months
Subhaa Bakhair X Family Good Day for you ❤️😍
29
1
23
@gamesmonster036
tayyaba
3 months
کل افطاری میرے گھر ہے۔ سب نے آنا ہے لازمی نوٹ:- لفٹ خراب ہے،سیڑھیوں سے آنا کوئی بہانہ نہیں چلے گا۔۔
Tweet media one
33
3
23
@gamesmonster036
tayyaba
3 months
اچھے لوگو! آپ کے خلوص کا شکریہ۔۔۔۔۔
Tweet media one
20
8
27
@gamesmonster036
tayyaba
4 months
میں نے اپنے دل میں تم سے زیادہ پیاری کوئی چیز نہیں دیکھی. السلام علیکم ایکس فیملی❤️ گڈ مارننگ۔ آپ میرے سلام کا جواب دیں گے؟؟؟
27
6
20
@gamesmonster036
tayyaba
3 months
یہ ٹیلنٹ صرف پاکستانی قوم میں پایا جاتا ہے کہ دروازہ کھٹکھٹانے پر پوچھو .... "کون " تو آگے سے جواب ملتا ہے..."میں"
Tweet media one
26
3
24
@gamesmonster036
tayyaba
3 months
جیسے حالات چل رہے ہیں مجھے لگتا عید رمضان کے بعد ہو گی۔😀
19
3
23
@gamesmonster036
tayyaba
3 months
یہ تیز ترین حملہ آور آپ کے گھر میں بھی ہے ۔ آپ کے گھر ہے ❤️ نہیں ہے 😂
Tweet media one
17
9
25
@gamesmonster036
tayyaba
3 months
ہماری زندگیوں میں بے چینی کی ایک بڑی وجہ یہ بھی ہے کہ ہم جہاں ہیں، وہاں ہونا ہی نہیں سیکھا، سارا دن یا تو ماضی میں ہوتے ہیں یا مستقبل میں، اگر کہیں نہیں ہوتے تو بس "حال" میں ہی نہیں ہوتے!! Assalamualaikum Good Morning My X Family 🙏
28
1
25
@gamesmonster036
tayyaba
3 months
کسی خاتون سے تین موقع پر ہر گز ہمکلام ہونے کی کوشش مت کریں ورنہ نتائج کے ذمہ دار آپ خود ہوں گے ۔ جب وہ کچی نیند سے جاگی ہو ۲: جب وہ کوئی کھوئی ہوئی چیز ڈھونڈ رہی ہو : ۳: یا پھر جب اس کا شاپنگ پہ جانا ملتوی ہو گیا ہو-
23
8
26
@gamesmonster036
tayyaba
3 months
جب سامنے والا آپ کو غلط سمجھ رہا ہو تو کیا کرنا چاہیے ۔ اپنی صفائی میں کچھ کہنا چاہیے یا خاموشی اختیار کر لینی چاہیے
26
1
22
@gamesmonster036
tayyaba
3 months
کاجو کس کس کا پسندیدہ ہے ؟ بتائیں؟
Tweet media one
24
4
24
@gamesmonster036
tayyaba
3 months
شیطان آپکو بہکائے گا۔ لیکن آپ اپنا ایمان مظبوط رکھنا اور مجھے لازمی افطار پہ دعوت دینا۔
Tweet media one
21
5
23
@gamesmonster036
tayyaba
5 months
#OTDirecto26E #السعودية_تايلاند #RepublicDay2024
Tweet media one
10
18
22
@gamesmonster036
tayyaba
3 months
جب آپ مسجد سے تراویح پڑھ کے واپس آئیں اور پکوڑے گھر والے کھا گئے ہوں جو آپ نے بچا کے رکھے تھےآپ کا ری ایکشن کچھ یوں ہو گا
Tweet media one
19
8
22
@gamesmonster036
tayyaba
3 months
Good Evening Guys..... Atay jatay Raha karu hmre posts py.
25
2
21
@gamesmonster036
tayyaba
3 months
زندگی نام کے حسین سفر کا۔۔۔۔ Good Evening X Family
20
2
19
@gamesmonster036
tayyaba
4 months
"-آپ کیسے بُھلاۓ جاسکتے ہیں ؟•" "-آپ نے دل بہت دُکھایا ہے•"||_
16
3
16
@gamesmonster036
tayyaba
3 months
پاکستان میں انکار کرنے کا طریقہ ؛ "چلو شام تک بتا تا ہوں"
Tweet media one
18
3
21
@gamesmonster036
tayyaba
3 months
کیا آپ بھی سحری کا Alarm لگاتے ہیں ۔ جی ہاں 👍🏻 نہیں 😂 یآ پھر سحری تک سوتے ہی نہیں 💯
18
8
22
@gamesmonster036
tayyaba
4 months
میں جہاز اس لیے بھی نہیں خریدتی کیونکہ رشتے دار کہیں گے گھر کے اوپر سے گزر گئی اور سلام تک نہ کیا۔۔۔🙂🥲
23
5
16
@gamesmonster036
tayyaba
4 months
-"مسکراہٹ کا ننہا سا چراغ بھی, غموں کے گھپ اندھیرے کو للکار سکتا ہے...! شب بخیر ایکس فیملی ❤️🥰🌃
19
5
18
@gamesmonster036
tayyaba
3 months
You all Guys are Beauty... Thank you for 1800 followers...
Tweet media one
15
7
19