کبھی کبھی یہ خیال میرے ذہن میں بار بار اتا ہے کہ کاش میں وہ اپنی زندگی کی کتاب کے جو ورک ہے وہ پلٹ سکتی میں اپنی ماں کو اپنے پاس واپس لے اتی جو اللہ تعالی کے پاس ہے مگر پھر یہ خیال اتا ہے کہ وہ اس دنیا سے زیادہ اس اللہ کے پاس خوش ہوگی جو 70 ماؤں سے زیادہ اپ سے پیار کرتا ہے تو پھر…
محبت میں یہ کیا حسرت ہے، دل کا سفر،
پیار کی راہیں۔ کبھی ملتی ہے راہ میں بھول،
کبھی چھپ جاتا ہے آسمانوں میں۔
یہ کیسے بیان کریں دل کی داستان،
جو خاموشیوں میں چھپی رہتی ہے؟
کچھ لفظ ہوتے ہیں اداسیوں کے،
کچھ خواب ہوتے ہیں آسمانوں کے۔
محبت کی راہوں میں اکثر،
دھوکے بھی ملتے ہیں…
There is so much water under our building that we can't go to the grocery shop next door and we can't buy groceries, so it's getting more difficult here.
#Dubai
#DubaiFlooding
جب کوئی بھی بہت زیادہ مشکل پریشانی کا سامنا کرنا پڑے تو یہ دعا پڑھے اللہ تعالی اپ کی پریشانی کو دور فرمائے گا اور اپ کے کام میں اسانی پیدا کرے گا انشاءاللہ
میری پوسٹ کو دیکھ کے چلے جاتے ہو
Like or comments کر کے جاتے ہیں
Asslam o alikum everyone ❤️❤️
محبت کے جذبات، لفظوں میں بے نقص نہیں آتے،
دل کی آواز، زبان کی آھو سے بڑھ کر ہوتی ہے
"اپنے آپ کو ایسے لوگ نہ بناؤ جو بغیر سوچے دوسروں کی باتوں پر عمل کرتے ہیں۔ اگر لوگ تمہارے ساتھ اچھے ہوتے ہیں تو تم بھی ان کے ساتھ اچھے بنو اور اگر وہ برے ہوتے ہیں تو تم بھی برے نہ ہونا سیکھو۔" - حضرت محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)
کہاں کے عشق و محبت کہاں کے ہجر و وصال
یہاں تو لوگ ترستے ہیں زندگی کے لیے
Kahan k ishq o mohabbat, kahan k hijar o wisal
Yahan tou log tarasty hain zindagi k liye