Assalam o alaikum
It's Friday 🌸🥰
May Allah turns all your Private prayers
into Public Miracles...🌼💕
*_دنیا جس بھوک پیاس سے ڈرتی ہے میرے الله نے اسکو عبادت بنا دیا_*:))🙂♥️
_*کبھی گناہ کرنے کا دل چاہے ناں تو اپنی ان دعاؤں کے بارے میں سوچئے جن کی آپ شدت سے قبولیت چاہتے ہیں، کیونکہ دعاؤں کی قبولیت کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ گناہ ہی ہوتے ہیں*
Good afternoon ❤️
Assalam Alaikum l
اللہ تعالی کی دی گئی ڈھیل کو ہلکا مت لیا کریں ۔۔۔ وہ رب ہمیں بار بار موقع دیتا ہے توبہ کا، نیکیوں میں بڑھنے کا، دلوں سے گناہوں کا زنگ دھونے کا ۔۔۔🥹
بس ہر موقع پر غور کریں