drkhalidee Profile Banner
drkhalidee Profile
drkhalidee

@drkhalidee

5,954
Followers
6,865
Following
26,200
Media
204,178
Statuses

فَاِنَّ مَعَ ا لْعُسْرِ یُسْرٰا° بے شک ہر مشکل کے ساتھ آسانی ہے

Bahawalnagar, Pakistan
Joined March 2015
Don't wanna be here? Send us removal request.
@drkhalidee
drkhalidee
2 years
اے رب مجھ پر میرے والدین پر میرے بہن بھائیوں ، میرے رشتے داروں، دوست احباب ، اور تمام مسلمانوں پر اپنا خاص رحم و کرم فرما ھم سب کی تمام پریشانیوں ، مصیبتوں ، آفتوں ، بلاؤں ، غموں، بیماریوں کو دور فرما دے آمین السَّلاَمُ عَلَيْكُمُ وَرَحْمَةُ اللّهِ وَبَرَكَاتُه صبـــح بخیــــر
10
1
15
@drkhalidee
drkhalidee
2 years
نہ کوئی وعدہ نہ کوئی یقیں نہ کوئی امید مگر ہمیں تو ترا انتظار کرنا تھا #اپنی_زبان_اردو
0
6
7
@drkhalidee
drkhalidee
11 days
اسلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ میرے سسر بقضائے الٰہی وفات پا گئے ہیں۔ دعائے مغفرت کی استدعا ہے۔
18
1
16
@drkhalidee
drkhalidee
2 years
ہجر کی فصیلوں سے، وصل کے دریچے تک اِس قدر مسافت ہے کہ لوگ ٹوٹ جاتے ہیں #اپنی_زبان_اردو
0
5
9
@drkhalidee
drkhalidee
2 years
جتنی ٹھوس دلیلیں ہوں!!! اس کے آگے مائع ہیں... اس کے راضی ہونے تک!!! ساری نظمیں ضائع ہیں... #اپنی_زبان_اردو
0
6
10
@drkhalidee
drkhalidee
2 years
ایک لمحے میں کٹا ہے... مدتوں کا فاصلہ... مَیں ابھی آیا ہوں تصویریں پرانی دیکھ کر.... #اپنی_زبان_اردو
0
11
12
@drkhalidee
drkhalidee
2 years
اک نیا سلسلہ ہوا ہوگا جب کہیں واسطہ ہوا ہوگا یوں نہیں دل کبھی کہیں ملتے پہلے کچھ رابطہ ہوا ہو گا... #اپنی_زبان_اردو
0
4
8