Bushra Mughal ik Profile Banner
Bushra Mughal ik Profile
Bushra Mughal ik

@bushra_ik

66,192
Followers
994
Following
10,030
Media
77,903
Statuses

قیدی نمبر 943 بیرک نمبر 3 تیری عظمت کو سلام #آئین_کا_پاسدار_عمران_خان Insha'Allah Any time support @ImrankhanPTI 🇧🇫 @farooquijameel

Derby, England
Joined July 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@bushra_ik
Bushra Mughal ik
16 days
اس پیغام کو پھیلا دو 🔥 عمران خان صاحب کے رہائی کیلئے صوابی انٹرچینج پر دھرنے کیمپ لگا دئیے گئے ہیں ۔ چونکہ عمران خان صاحب کے رہائی ممکن نہیں احتجاج کے بغیر تو اسلئے اپ سب عمران خان کیلئے ہمارے ساتھ دے ۔ امین وزیر 🔥 @A_Ik_0 Proud on you Always ❤️😘
6
204
368
@bushra_ik
Bushra Mughal ik
11 months
ان نوجوانوں کے لیے بھی دعائیں کیا کرو۔۔۔!! جہنوں نے اس ملک کے لیڈر کے لیے اپنی جانیں تک داو پر لگائی ہوئی ہیں گرمی کی شدت میں 35 کلو گرام کی لوہے کی پلیٹس اٹھا کر خان کو سیکورٹی دینے والے جانباز سیلوٹ تمام جوانوں کو ❤️
Tweet media one
@balochi5252
Arslan Baloch
11 months
یہ ویڈیو تو سب نے دیکھی ہے لیکن خان نے اپنے فیس بک اکاؤنٹ پر بھی لگائی ہے۔🔥
62
4K
12K
243
4K
16K
@bushra_ik
Bushra Mughal ik
11 months
آہستہ آہستہ عمران ریاض خان کے حق میں آواز اُٹھانے والے کم ہو رہے ہیں، عمران ریاض خان نے ہر مظلوم کے حق میں زوردار آواز بلند کی ہے، کیا ہمارا فرض نہیں کہ ہم روزانہ چند ٹویٹ عمران ریاض بھاٸی کے حق میں کریں۔ @ImranRiazKhan #ReleaseImranRiazKhan #عمران_ریاض_کو_بازیاب_کرو
Tweet media one
@bushra_ik
Bushra Mughal ik
11 months
عمران ریاض خان @ImranRiazKhan جبری گمشدگی کے 29 بلیک ڈے #عمران_ریاض_کو_بازیاب_کرو #عوام_کی_ضد_عمران_خان #انسانی_حقوق_کا_احترام #ReleaseImranRiazKhan
Tweet media one
7
148
144
161
9K
13K
@bushra_ik
Bushra Mughal ik
11 months
ایک اور ن لیگی شرپسند عناصر پکڑا گیا اور خود اعتراف جرم قبول کرلیا ۔ اس کو ہر جگہ پھیلا دو ۔ اصلی اور نسلی شرپسند گروہ ن لیگ ہی ہے ۔
Tweet media one
@bushra_ik
Bushra Mughal ik
11 months
مذید ن لیگی شر پسندوں کا تصدیق ہونا باقی ہے ۔ انشاء اللہ یہ ذلیل ہوں گے ۔ اصلی اور نسلی شرپسند ن لیگ ۔
Tweet media one
11
521
721
205
8K
12K
@bushra_ik
Bushra Mughal ik
9 months
کے پی ضمنی انتخابات میں جیت کے بعد ۔۔۔۔۔۔۔ سوات مراد سعید حلقے میں پی ٹی آئی نے 6 میں سے 6 سیٹ جیت کر جشن شروع ہوگیا ہے ۔۔۔۔۔
81
5K
12K
@bushra_ik
Bushra Mughal ik
9 months
علی امین گنڈا پور کا ڈیرہ اسماعیل خان بھی جشن منانے کیلئے نکل پڑا🔥✌️💪
24
4K
12K
@bushra_ik
Bushra Mughal ik
11 months
آج 30 واں دن ہوگیا ہے ۔ اور عمران ریاض صاحب کو لاپتہ ہوئے ۔ مگر کسی کو کوئی فرق ہی نہیں ہڑتا۔ ایسی عدالتی نظام پر صرف رو سکتے ہیں باقی کچھ بھی نہیں رہا ۔۔ #ReleaseImranRiazKhan #عمران_ریاض_کو_بازیاب_کرو
Tweet media one
@bushra_ik
Bushra Mughal ik
11 months
آہستہ آہستہ عمران ریاض خان کے حق میں آواز اُٹھانے والے کم ہو رہے ہیں، عمران ریاض خان نے ہر مظلوم کے حق میں زوردار آواز بلند کی ہے، کیا ہمارا فرض نہیں کہ ہم روزانہ چند ٹویٹ عمران ریاض بھاٸی کے حق میں کریں۔ @ImranRiazKhan #ReleaseImranRiazKhan #عمران_ریاض_کو_بازیاب_کرو
Tweet media one
161
9K
13K
208
7K
11K
@bushra_ik
Bushra Mughal ik
11 months
مت سمجھنا زمانے سے ڈر جائیں گے🔥 ہم تو غازی ہیں لڑ لڑ کے مر جائیں گے✊
Tweet media one
@bushra_ik
Bushra Mughal ik
11 months
خان کے گھر سے اٹھائے جانے والے عمیر کاکڑ،رہائی کے بعد پھر زمان پارک۔🔥🔥 #سب_کی_اوازعمران_ریاض #خان_کی_طاقت_عوام
Tweet media one
10
93
278
73
3K
11K
@bushra_ik
Bushra Mughal ik
11 months
الحمداللہ ابھی تک تحریک انصاف میں باقی رہ جانے والے وفادار 81 رہنماوں کی فہرست! ساتھیوں ڈٹے رہو ہمارے لیڈر ڈٹے ہوئے ہیں (۱) شاہ محمود قریشی (۲) علی آمین گنڈا پور (۳) مراد سعید (۴) حماد اظہر (۵)قاسم سوری (۶)زرتاج گل (۷)شفقت محمود (۸)محمود خان (۹)علی محمد خان (۱۰)عامر ڈوگر 👇
462
2K
10K
@bushra_ik
Bushra Mughal ik
11 months
جھنڈا لگاؤ مہم ۔۔ تمام پاکستانی جس جس نے لگائی ہے وہ اس کے ساتھ Quote tweet کرے ۔۔۔🔁🔁 #خان_کی_طاقت_عوام
@AsifAfridoPK
Asif AfridiO
11 months
پاکستان تحریک انصاف اور پاکستان کا جھنڈا لگاؤ مہم میں ہم بھی شامل ہیں۔ الحمدللہ اپنے گھر پر جھنڈا لہرا دیا ہے ۔ #سلطنت_عمرانیہ کا۔۔۔ #خان_کی_طاقت_عوام #عمران_خان_کو_ہم_لائیں_گے
13
756
2K
49
3K
10K
@bushra_ik
Bushra Mughal ik
11 months
عمران ریاض خان اس وقت ظالم کے قید میں ہیں۔ تمام پاکستانی ان کے رہائی کیلئے اس آیت کلمہ کا ورد کرتے جائے ۔ جب تک باحفاظت واپس گھر نہیں پہنچ جاتے۔ہمارےساتھ دے۔شروع کرو۔1ایک50ہزار #ReleaeImranRiazKhan لا اِلٰہَ اِلاَّ اَنْتَ سُبْحٰنَکَ اِنِّیْ کُنْتُ مِنَ الظّٰلِمِیْنَ🤲❤️
Tweet media one
@bushra_ik
Bushra Mughal ik
11 months
عمران ریاض بھائی کو لاپتہ ہوئے آج 31 روز ہوگئے جہاں پوری قوم پریشان ہے اور واپسی کے لیے دعاگو ہیں وہی عمران ریاض کی فیملی اور بالخصوص بچے بھی کافی پریشان ہیں اللہ عمران ریاض خان کو سلامتی سے واپس لائے آمین یارب العالمین #محب_وطن_عمران_ریاض #ReleaseImranRiaz
Tweet media one
96
4K
6K
87
5K
9K
@bushra_ik
Bushra Mughal ik
11 months
فوزیہ آپی کا ابھی تک کوئی خبر نہیں کسی کو پتا ہے ۔ آئی ان کیلئے آواز ضرور اٹھائی اس بےشرموں اور ظالموں نے خواتین کا خیال بھی نہیں رکھا ۔ پلیز آواز اٹھائے ۔ #ReleaseFauziaSiddiqi #ReleaseImranRiazKhan
Tweet media one
@bushra_ik
Bushra Mughal ik
11 months
آج سے پہلے جو بھی پی ٹی آئی کا کار کن یا پی ٹی آئی کا رہنما جو بھی گرفتار ہوا یا اٹھایا گیا فوزیہ آپی نے اس پر بھرپور آواز اٹھانی آج فوزیہ آپی گرفتار ہیں تو سب انکے لیے آواز بلند کریں۔ #ActiveInsafians #ReleaseFauziaSiddiqi #ReleaseImranRiazKhan
Tweet media one
7
641
820
98
4K
8K
@bushra_ik
Bushra Mughal ik
11 months
پوری قوم کو فخر ہے عمران ریاض خان پر!!! ہر طرح کے حالات میں یہ بندہ ہمارے لئے آواز اٹھاتا رہا اللہ خیرو عافیت سے عمران بھائی کو اپنی فیملی سے ملا دے آمین @MrsImranRiaz #ReleaeImranRiazKhan
Tweet media one
@bushra_ik
Bushra Mughal ik
11 months
32 بلیک ڈے ۔۔ 32 دن ہوگئے ہیں۔ عمران ریاض صاحب لاپتہ ہیں۔ہمارے عدالتیں تو ستو پی کر سو گئے ہیں۔اب انصاف کی کوئی امید بھی نہ رکھے کیونکہ اللہ تعالیٰ ہم سب کو سمجھا رہا ہے کہ اے انسان مجھے سے مانگوں دنیا کے جھوٹے خداؤں سے نہیں ۔ بیشک اللہ الحق ہے ۔ #ReleaseImranRiazKhan
Tweet media one
77
4K
6K
146
4K
8K
@bushra_ik
Bushra Mughal ik
11 months
اس شخص کو خونی رشتہ بھی نہیں ہے اور نہ کبھی قریب سے دیکھا ہے ۔ لیکن اس کیلئے دل آج بھی روتی ہے ۔ خدا کیلئے ہمیں ہمارا آواز واپس کردو ۔ ظلم کی انتہا ہوتی بس کردو ۔۔۔۔۔ #ReleaseImranRiazKhan #عمران_ریاض_کو_بازیاب_کرو
@bushra_ik
Bushra Mughal ik
11 months
آج 30 واں دن ہوگیا ہے ۔ اور عمران ریاض صاحب کو لاپتہ ہوئے ۔ مگر کسی کو کوئی فرق ہی نہیں ہڑتا۔ ایسی عدالتی نظام پر صرف رو سکتے ہیں باقی کچھ بھی نہیں رہا ۔۔ #ReleaseImranRiazKhan #عمران_ریاض_کو_بازیاب_کرو
Tweet media one
208
7K
11K
105
4K
8K
@bushra_ik
Bushra Mughal ik
11 months
عدالت میں ایک خاتون وکیل نے PTI کے جھنڈے پے عمران خان کے سائن کروائے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خان کی مقبولیت پلس ہو رہی ہے ۔۔۔۔🔥 #عوام_کا_عشق_عمران
@bushra_ik
Bushra Mughal ik
11 months
ان نوجوانوں کے لیے بھی دعائیں کیا کرو۔۔۔!! جہنوں نے اس ملک کے لیڈر کے لیے اپنی جانیں تک داو پر لگائی ہوئی ہیں گرمی کی شدت میں 35 کلو گرام کی لوہے کی پلیٹس اٹھا کر خان کو سیکورٹی دینے والے جانباز سیلوٹ تمام جوانوں کو ❤️
Tweet media one
243
4K
16K
28
2K
7K
@bushra_ik
Bushra Mughal ik
3 months
اس وقت شہر اقتدار میں پاکستانیوں مطلب پی ٹی آئی ٹائیگرز نے ماحول بنایا ہوا ہے ۔ مگر مجال ہے کوئی انصافین اس کو ریٹویٹ کرے ۔۔۔ 🔥
20
4K
8K
@bushra_ik
Bushra Mughal ik
11 months
امن کا سفیر مراد سعید لندن کی سڑکوں پر پاکستان میں جاری فسطائیت کے خلاف میڈیا مہم جاری ہے. Salute to Overseas Pakistani 🇵🇰 #ReleaseImranRiazKhan #PakistanUnderSiege #عمران_خان_ایک_نظریہ_ہے
Tweet media one
@bushra_ik
Bushra Mughal ik
11 months
پاکستانیوں کا برٹش پارلیمنٹ کے باہر احتجاج۔۔!!! کوئی شیلنگ نہیں ہوئی کوئی ربڑکی گولی استعمال نہیں ہوئی کوئی لاٹھی چارج نہیں ہوئی اور نہ ہی پرچےکاٹےگئے۔ کیونکہ جمہوریت ہرکسی کو احتجاج کاحق دیتاہے۔کسی نے نہیں کہاکہ جاؤ ظلم پاکستان میں ہو رہا ہے اور اپنے ملک میں احتجاج کرو.
5
201
374
34
2K
7K
@bushra_ik
Bushra Mughal ik
4 months
انتخابی نشان : بلےباز پارٹی نام : پی ٹی آئی نظریاتی سارے بھائی اتنا ری پوسٹ کرو کہ پورے پاکستان کو پتہ لگ جائے۔۔۔۔
Tweet media one
44
5K
7K
@bushra_ik
Bushra Mughal ik
6 months
بریکنگ نیوز 🔥 پشاور ہائیکورٹ کے مانا ہوا ایڈووکیٹ آیاز پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرلیا ۔۔۔
Tweet media one
4
896
7K
@bushra_ik
Bushra Mughal ik
11 months
31 واں دن ہوگیا ہے مگر کسی کو کوئی فرق نہیں پڑتا یہ کیسا لوگ ہیں۔ایک زندہ انسان ہیں ۔ ایسے تو کافر بھی نہیں کرتے جیسے ہمارے ملک میں ہورہا۔عمران ریاض خان پیچھلے31 دنوں سے لاپتہ ہیں ۔ان کے فیملی کا کیا حال ہوگا ۔ بس کردو خدا سے ڈرو #ReleaseImranRiazKhan #عمران_خان_ایک_نظریہ_ہے
Tweet media one
@bushra_ik
Bushra Mughal ik
11 months
ظلم بند کرو ۔ اور عمران ریاض صاحب کو رہا کرو آج تو عمران ریاض صاحب ہے کل تمہاری باری بھی آئی گی ۔ اسلئے ظلم بند کرو اور حق و سچ بولنے والوں کیلئے پاکستان کے زمین تنگ کرنا بند کر دو۔ اللہ تعالیٰ کو کیا جواب دو ۔ #ReleaseImranRiazKhan #عمران_ریاض_کو_بازیاب_کرو
Tweet media one
36
2K
3K
121
4K
7K
@bushra_ik
Bushra Mughal ik
5 months
اس ویڈیو کو پی ٹی آئی کیمپین سمجھ کر پھیلاتے جائے ۔۔۔ 🔥 8 فروری کیلئے بنائی گئی ایک اسپیشل ویڈیو نظر انداز مت کرو۔۔۔ 🇧🇫
28
4K
7K
@bushra_ik
Bushra Mughal ik
11 months
عمران ریاض بھائی کو لاپتہ ہوئے آج 31 روز ہوگئے جہاں پوری قوم پریشان ہے اور واپسی کے لیے دعاگو ہیں وہی عمران ریاض کی فیملی اور بالخصوص بچے بھی کافی پریشان ہیں اللہ عمران ریاض خان کو سلامتی سے واپس لائے آمین یارب العالمین #محب_وطن_عمران_ریاض #ReleaseImranRiaz
Tweet media one
@bushra_ik
Bushra Mughal ik
11 months
31 واں دن ہوگیا ہے مگر کسی کو کوئی فرق نہیں پڑتا یہ کیسا لوگ ہیں۔ایک زندہ انسان ہیں ۔ ایسے تو کافر بھی نہیں کرتے جیسے ہمارے ملک میں ہورہا۔عمران ریاض خان پیچھلے31 دنوں سے لاپتہ ہیں ۔ان کے فیملی کا کیا حال ہوگا ۔ بس کردو خدا سے ڈرو #ReleaseImranRiazKhan #عمران_خان_ایک_نظریہ_ہے
Tweet media one
121
4K
7K
96
4K
6K
@bushra_ik
Bushra Mughal ik
11 months
32 بلیک ڈے ۔۔ 32 دن ہوگئے ہیں۔ عمران ریاض صاحب لاپتہ ہیں۔ہمارے عدالتیں تو ستو پی کر سو گئے ہیں۔اب انصاف کی کوئی امید بھی نہ رکھے کیونکہ اللہ تعالیٰ ہم سب کو سمجھا رہا ہے کہ اے انسان مجھے سے مانگوں دنیا کے جھوٹے خداؤں سے نہیں ۔ بیشک اللہ الحق ہے ۔ #ReleaseImranRiazKhan
Tweet media one
@bushra_ik
Bushra Mughal ik
11 months
عمران ریاض بھائی کو لاپتہ ہوئے آج 31 روز ہوگئے جہاں پوری قوم پریشان ہے اور واپسی کے لیے دعاگو ہیں وہی عمران ریاض کی فیملی اور بالخصوص بچے بھی کافی پریشان ہیں اللہ عمران ریاض خان کو سلامتی سے واپس لائے آمین یارب العالمین #محب_وطن_عمران_ریاض #ReleaseImranRiaz
Tweet media one
96
4K
6K
77
4K
6K
@bushra_ik
Bushra Mughal ik
9 months
بریکنگ نیوز 🔥 ڈیرہ اسماعیل خان ✌ تینوں سیٹوں پر پی ٹی آٸی جیت گٸی ڈیزل دی چھٹی!
28
1K
6K
@bushra_ik
Bushra Mughal ik
11 months
بلیک ڈے33.عمران ریاض خان کو لاپتہ ہوئے 33 دن ہوگئےہیں۔مگر مجال ہےکہ کوئی عدالت کو اتنی سی فرق بھی محسوس ہوئی ہو۔اور ہم کہتےہیں کہ یہی جج تو امیدہے۔جناب یہی لوگ توموجود پاکستان صورتحال کےسب بڑےضمیدارہے۔سب سے پہلےان کو الٹا لٹکانا چاہیے ۔ #ReleaseImranRiazKhan #سب_کی_آوازعمران_ریاض
Tweet media one
@bushra_ik
Bushra Mughal ik
11 months
32 بلیک ڈے ۔۔ 32 دن ہوگئے ہیں۔ عمران ریاض صاحب لاپتہ ہیں۔ہمارے عدالتیں تو ستو پی کر سو گئے ہیں۔اب انصاف کی کوئی امید بھی نہ رکھے کیونکہ اللہ تعالیٰ ہم سب کو سمجھا رہا ہے کہ اے انسان مجھے سے مانگوں دنیا کے جھوٹے خداؤں سے نہیں ۔ بیشک اللہ الحق ہے ۔ #ReleaseImranRiazKhan
Tweet media one
77
4K
6K
57
3K
5K
@bushra_ik
Bushra Mughal ik
7 months
اسی فوج پر زندگی قربان ❤️ جو صرف اللہ تعالیٰ سے ڈرتے ہو ۔۔۔ امریکہ سے نہیں ۔ بس انہوں نے ثابت کردیا کہ فوج 6 لاکھ نہیں چاہیے بس 10 ہزار بھی کافی ہے جو اللہ پر یقین رکھتا ہو ۔۔۔۔ 🇵🇸 #IsraelPalestineWar | #طوفان_الأقصى | #FreePalastine | #طوفان_القدس | #FreePalastine | #Palestine
52
2K
6K
@bushra_ik
Bushra Mughal ik
11 months
ہائی الرٹ جاری انصافین کے نام 🔥 تحریک انصاف کا تازہ ترین اعلامیہ اسد عمر پر عمران خان کے عدم اعتماد کا اظہار کا ثبوت ہے ، اعلامیے سے واضح ہے کہ اسد عمر اب تحریک انصاف کا حصہ نہیں ہیں، ان کے کسی بیان کو پارٹی کی ترجمانی کے طور پر مت لیا جائے ۔۔۔!!!
Tweet media one
@bushra_ik
Bushra Mughal ik
11 months
ہم اسد عمر کو Reject کرتے ہیں۔ فل ان فائنل اور آپ کا پتا نہیں ہے۔ مائنس عمران خان نامنظور ہے ہمیں خان صاحب خود بھی کہے تو ہم اس کو مسترد کر دیں گے۔کیونکہ عمران خان ہی ہمارا پاکستان ہے ۔ بات ختم #اسد_عمر_اپنےبات_پرمعافی_مانگو #اسد_عمر_رنگ_نمبر
Tweet media one
49
710
1K
105
2K
5K
@bushra_ik
Bushra Mughal ik
9 months
بھول گئے ہو نا ۔۔۔۔ اس آواز کو سنتے ہوۓ 111 دن ہوگئے ہیں ۔ مگر کسی کو بھی خدا کا خوف ہی نہیں آتا سب طاقت نشہ میں گمے ہوئے ہیں 😭🙏 پلیز آواز اٹھانا بند نہیں ہونی چاہیے ۔ #ReleaseImranRiazKhan #FreeImranRiaz #عمران_خان_سرخرو
69
4K
5K
@bushra_ik
Bushra Mughal ik
11 months
خان صاحب ایک ایک چیز یاد ہے ہمیں نہ بھولے ہیں اور نہ بھولنے دیں گے کسی کو۔ مگر اس وقت بات ہےاپنے حقیقی آزادی کے حصول تک ڈٹ کر کھڑا ہونا۔اور جب آپ حق پر کھڑے ہوتے ہو۔تو اللہ تعالیٰ انسان کو آزماتا بھی ہے۔اسلئے اپنے ربّ پر یقین رکھو وہی ہمیں راستہ دیکھائے گا۔ ان شاءاللہ ❤️
@ImranKhanPTI
Imran Khan
11 months
Dr Tahir's story is being repeated on a daily basis where anyone who has anything to do with PTI suffers the same fate. We have descended to a barbaric state where the law of the jungle prevails, where might is right. Respectable law abiding citizens are made an example to…
Tweet media one
1K
23K
47K
49
3K
5K
@bushra_ik
Bushra Mughal ik
11 months
جس جس نے پی ٹی آئی جھنڈا اپنے فروفائل پہ لگائی ہو وہ لوگ حاضری لگاؤ ۔
1K
961
5K
@bushra_ik
Bushra Mughal ik
1 year
یہ عمران خان کو اسلئے ختم کرنے جا رہے ہیں کہ یہ امریکہ کو پسند نہیں ۔ کیونکہ امریکہ کو دوسرا اردگان قبول نہیں ۔ اور یہ گیم باجوہ نے شروع کیا ہے ۔ اسٹبلشمنٹ اس میں ملوث ہے ۔ ">
23
3K
5K
@bushra_ik
Bushra Mughal ik
11 months
پاکستانیوں اس بار بہانے نہیں چلے گی۔اگر واقعی میں حقیقی آزادی لینی ہے ۔ تو پرامن احتجاج کیلئے نکلنا پڑے گا۔کیا عمران خان صاحب نے ہمارا ٹھیکہ لیا ہوا ہے۔وہ کیوں ہماری لئے جان قربان کرے ۔ غیرت دیکھاؤ مسلمان ہو ایمان اللہ تعالیٰ پہ ہونا چاہیے ۔ #نکلو_پاکستان_کی_حاطر
Tweet media one
@bushra_ik
Bushra Mughal ik
11 months
🔥 مرشدِ کا اہم پیغام عوام کے نام🔥 میں کبھی بھی حقیقی آزادی سے پیچھے نہیں ہٹوں گا اور نہ آپ نے ہٹنا ہے۔ میں جیل کے لیے بھی تیار ہوں- ہمیں اس ظلم کے خلاف پر امن احتجاج کرنا ہوگا۔ زندہ قومیں ہمیشہ اپنے حقوق کے لیے کھڑی ہوتی ہیں۔ @ImranKhanPTI #نکلو_پاکستان_کی_حاطر
7
137
215
81
2K
5K
@bushra_ik
Bushra Mughal ik
8 months
بہت دنوں خوشی ملی ۔۔ کے پی کے والوں نے پولیس کے غنڈوں کے پٹھائی کردی ۔۔۔ کے پی کے چس کرا دی 😎🔥
95
2K
5K
@bushra_ik
Bushra Mughal ik
11 months
یہ آخری گھٹیا حرکت رہتی تھی۔ وہ بھی پورا کیا اس امپورٹڈ حکومت نے ۔ پارٹی آفس میں موجود تمام فائلوں کو آگ لگا دی گئی ہے 🖐️
@balochi5252
Arslan Baloch
11 months
حافظ آباد میں تحریک انصاف کے خلاف تمام کاروائیاں کروانے میں شامل سب انسپکٹر جہانگیر چدھڑ قبضہ گروپ کا سرغنہ نکلا اینٹی کرپشن میں پرچہ ہونے کے باوجود IG پنجاب اسے بچانے کی کوششوں میں لگا ہوا ہے اکھو سبحان اللہ
Tweet media one
Tweet media two
55
2K
3K
34
3K
5K
@bushra_ik
Bushra Mughal ik
6 months
میری گھر کے چاروں طرف پولیس پہنچ گئی ہے ۔ ایسے آئے جیسے واقعی میں اتنگ وادی کو پکڑنا ہے ۔ چلو دیکھتے ہیں ۔۔۔۔
113
975
5K
@bushra_ik
Bushra Mughal ik
5 months
اگر میں کہوں کہ عمران احمد خان نیازی پاکستان کے اگلے وزیراعظم ہوں گے، تو آپ کمنٹ میں "انشاء اللہ" لکھیں گے؟
Tweet media one
2K
868
5K
@bushra_ik
Bushra Mughal ik
11 months
ٹکر کا بندا شہریار آفریدی سلامت رہیں اللہ تعالیٰ تمام مسائل اسان فرمایا آمین ثم آمین 🤲
Tweet media one
@bushra_ik
Bushra Mughal ik
11 months
میاں وقاص محمود 20 دن بعد ظلم کے قید سے رہا ہوگیا ہے۔ الحمدللہ خیر خیریت سے واپس اپنے گھر پہنچ گیا ہے۔ نہ پارٹی چھوڑی پریس کانفرنس کرکے اور نہ ہی آنسوں بہائے۔بلکہ ڈٹ کر مقابلہ کیا اور شیر کی طرح نکل گیا ۔۔ اللہ تعالیٰ سلامت رکھے ہمیشہ آمین 🤲 @MianWaqas_
Tweet media one
34
888
3K
95
1K
5K
@bushra_ik
Bushra Mughal ik
9 months
بریکنگ نیوز 🔥 پرویز خٹک کے علاقے نوشہرہ میں ضمنی انتخابات میں پی ٹی آٸی نے کلین سویپ کردیا 🔥✌️
23
1K
5K
@bushra_ik
Bushra Mughal ik
11 months
دلوں سے کیسے نکالو گے ۔ #قاسم_کے_ابا پاکستانیوں کے دلوں میں بس چکا ہے ۔ #عمران_ریاض_کو_بازیاب_کرو #عوام_کی_ضد_عمران_خان #ไบร์ทวิน
@bushra_ik
Bushra Mughal ik
11 months
بالکل ہم گواہ ہے کہ اپ نے اپنی حکومت قربان کی مگر غلامی کو قبول نہیں کیا ۔ ہم گواہ ہے کہ آپ نے ہمارے لئے اپنا خون بہایا مگر کھڑے رہے ۔ ہم گواہ ہے کہ آپ نے ہمارے لئے جنگ آخری گیند تک لڑی ۔ #شوکت_خانم_کا_بیٹا #عمران_ہی_تحریک_انصاف_ہے #قاسم_کے_ابا #FreeImranRiazKhan
20
501
960
40
2K
4K
@bushra_ik
Bushra Mughal ik
11 months
عمران ریاض خان کی ہر ویڈیو کو 1 ملین لوگ سنتے تھے کیا اب وہ 1 ملین سو گئے ہیں کیوں آواز نہیں اٹھاتے عمران بھائی کے لیے وہ آپ لوگوں کی آواز تھا تو اب آپ کی ذمہ داری ہے اس کے لیے آواز اٹھائیں اگر عمران غدار ہے تو 1 ملین بھی غدار ہیں جو اسے پسند کرتے ہیں #ReleaseImranRiazKhan
Tweet media one
@bushra_ik
Bushra Mughal ik
11 months
عمران ریاض خان اس وقت ظالم کے قید میں ہیں۔ تمام پاکستانی ان کے رہائی کیلئے اس آیت کلمہ کا ورد کرتے جائے ۔ جب تک باحفاظت واپس گھر نہیں پہنچ جاتے۔ہمارےساتھ دے۔شروع کرو۔1ایک50ہزار #ReleaeImranRiazKhan لا اِلٰہَ اِلاَّ اَنْتَ سُبْحٰنَکَ اِنِّیْ کُنْتُ مِنَ الظّٰلِمِیْنَ🤲❤️
Tweet media one
87
5K
9K
63
3K
4K
@bushra_ik
Bushra Mughal ik
1 year
ٹویٹر کی تاریخ کا سخت ترین مقابلہ کون کس کے ساتھ ہے ۔۔ ووٹ کریں ۔۔ عمران خان ♥️ سعد حسین رضوی 🔁
Tweet media one
320
94
4K
@bushra_ik
Bushra Mughal ik
9 months
"جو کام ایٹمی ملک 12 گھنٹے میں نہ کرسکا وہ ایک دہاڑی دار مزدور نے کر دکھایا ✌️😍 آج کے دو ہیرو!ہمارے بہادر سویلین ❤️🫡 جنھوں نے اپنی جان خطرے میں ڈال کر آٹھ شہریوں کی جان بچائی! ہم اپکا یہ قرض کبھی نہیں اتار پائیں گے۔۔۔اسویلینز ہی ہمارے ہیروز ہیں!! ❤️😍 Proud of you 🫡
Tweet media one
52
2K
4K
@bushra_ik
Bushra Mughal ik
9 months
سپریم کورٹ میں سماعت شروع ہونے سے پہلے اس لیجنڈ کیلئے ایک ہزار مرتبہ ریٹویٹ 🔁 ہو جائے 🔥
Tweet media one
22
2K
4K
@bushra_ik
Bushra Mughal ik
8 months
10 ہزار سے کم ریٹویٹس نا اس ٹویٹر پر سب شروع ہو جائیں، اتنی ریٹویٹ کرنی ہے یہ پک کے پوری دنیا میں پھیل جائے #سچا_عاشق_رسولﷺ_عمران_خان
Tweet media one
28
3K
4K
@bushra_ik
Bushra Mughal ik
7 months
اگر آپ مسلمان ہو تو اس ویڈیو کو ریٹویٹ دو۔ If you are a Muslim then retweet this video۔ إذا كنت مسلم قم بإعادة تغريد هذا الفيديو۔۔ Eğer Müslümansan bu videoyu retweetle۔ #طوفان_الأقصى #طوفان_القدس #Palestine #Palestine #savas #FreePalastine #PalestineUnderAttack
31
3K
4K
@bushra_ik
Bushra Mughal ik
11 months
میں سوچتی ہوں اس سے بہتر اور ایڈیٹنگ نہیں ہوسکتی ہیں ۔ انصافین کا اپنا لیول ہے ۔ جلنا نہیں کسی نے بھی ۔۔ #عوام_کی_ضد_عمران_خان #ReleaseImranRiazKhan #WTCFinal2023
@bushra_ik
Bushra Mughal ik
11 months
🔥خان کے بہننے ہے ڈرنے والی نہیں 🔥 میں نے اپنی بہنوں سے کہا ہے ملک سے باہر چلی جاؤ وہ تینوں کھڑی ہیں کہ نہیں ہم فیس کریں گے! (عمران خان )🔁🔁
2
177
343
45
2K
4K
@bushra_ik
Bushra Mughal ik
11 months
مطلب خود پریس کانفرنس کرنے آئے ہیں۔ بےوقوف نہ سمجھوں ہمیں کہتے ہیں کہ ہم نے 3 افسران بشمول ایک لفٹننٹ کو عہدے سے برخاست کیا۔یہ اسلئے ٹوپی ڈرامہ رچا لیا۔کہ کسی طرح لوگ کہے کہ ان لوگوں تو اپنوں کو بھی نہیں چھوڑا اور یہ ٹھیک کہتے ہیں۔ تاکہ عمران خان کو ملٹری کورٹ کے ذریعے 👇
38
850
4K
@bushra_ik
Bushra Mughal ik
11 months
اج36واں دن ہے۔عمران ریاض خان کولاپتہ ہوئے۔لیکن ابھی تک کسی جج.میں،یاکسی او ادارےمیں غیرت نہیں جھاگی.کےعمران ریاض خان کے بازیابی کی کوشش کرے۔تاریخ میں یادرکھی جائے گی۔کہ جس وقت پاکستان کا بیڑا غرق ہورہاتھا۔تو عدالتوں میں دلال بیٹھےتھے۔ تاریخ بھولا نہیں کرتی #ReleaseImranRiazKhan
Tweet media one
@bushra_ik
Bushra Mughal ik
11 months
عمران ریاض ہمیشہ غریبوں کے ساتھ مدد کرتے رہے اس کا میں بھی گواہ ہوں، اللہ تعالی ان کی حفاظت اور مدد فرما۔ آج 35 واں دن ہے۔کسی کو کوئی فکر ہی نہیں۔کہ ان کو بازیاب کروایا جائے۔ہر کوئی فرعون بنا ہوا اس وقت۔ #ReleaseImranRiazKhan #سب_کی_اوازعمران_ریاض @MrsImranRiaz
Tweet media one
28
2K
2K
54
3K
4K
@bushra_ik
Bushra Mughal ik
8 months
بریکنگ نیوز 🔥 عمران خان صاحب کی ٹک ٹاک اکاؤنٹ پر ویڈیو نمبر 94.... سچا عاشق رسول ۔۔۔ عمران خان الحمدللہ ❤️
12
2K
4K
@bushra_ik
Bushra Mughal ik
11 months
انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد کے جج راجہ جواد عباس نے کل عمران خان کی عبوری ضمانت 5 مقدمات میں کنفرم کی ، آج انکا تبادلہ کردیا گیا ہے ۔ کیا بات ہے۔جو کرنے ہے کرو ان شاءاللہ اللہ تعالیٰ کی مدد نیازی کے ساتھ ہے ۔
Tweet media one
@bushra_ik
Bushra Mughal ik
11 months
🔥وکلا کا ساتھ دو پاکستانیوں یہی وقت ہے 🔥 اسکو جتنا ہو سکے پھیلا دیں، کیونکہ میڈیا نے وکلاء تحریک کا بلیک آؤٹ کیا ہوا ہے۔ آج تحریک کا آغاز کردیا گیا۔ #IKwillNeverStepDown
29
2K
3K
37
2K
4K
@bushra_ik
Bushra Mughal ik
1 year
Picture of the History... Don't say Why. Just RT pls....... #یوم_نجات_29_نومبر
Tweet media one
151
2K
4K
@bushra_ik
Bushra Mughal ik
9 months
آج شہریار آفریدی کو انصاف دینے والا جج بابر ستار کیلئے ایک جملہ؟
Tweet media one
286
722
4K
@bushra_ik
Bushra Mughal ik
2 months
لوٹے شاہد آفریدی تک ضرور پہنچاؤ ۔۔۔ 🔥 یہ بےغیرت بھی کمپنی کی مطابق بکواس کر رہے ہیں ۔ تمہاری ساری زندگی تھو آفریدی بےغیرت
120
2K
4K
@bushra_ik
Bushra Mughal ik
1 year
🔥ٹکر کا وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان 🔥🔥 دھلائی سرف ایکسل کے ساتھ ۔۔۔ ہم چندے میں ملے تھے ۔ کہ تبدیل کروا دیں گے ۔ مذاق سمجھ رکھا ہے کیا 🔥🔥💪
16
2K
4K
@bushra_ik
Bushra Mughal ik
10 months
🔥9مئی کے بعد عمران خان کے خلاف بنائے گئے جھوٹے کس کی کہانی 🔥 اعلی اعجاز بٹر 🔥 سلام ہے اسلام آباد کے ایڈیشنل سیشن جج صاحب جنہوں نےعمران خان صاحب پر 9 مئی کے واقعات پر درج مقدمات میں اکسانے (instigation) اور ایما پر زبردست فیصلہ لکھا ہے۔ جج صاحب اپنے فیصلے میں لکھتے ہیں۔👇
6
713
4K
@bushra_ik
Bushra Mughal ik
11 months
عمران ریاض خان کو لاپتہ ہوئے 38 دن ہو گئے ہیں۔مگر ابھی تک کسی کو فرق نہیں پڑا۔اللہ تعالیٰ کا خوف رکھو اور ایک زندہ انسان کو رہا کرو ۔گھر والوں کی کیا حالات ہیں۔یہ اللہ تعالیٰ کو پتا ہے۔اور دن تم سب پر بھی آئی گی۔ #ہمیں_عمران_ریاض_چاہیے #Release_imran_riaz_khan
Tweet media one
@bushra_ik
Bushra Mughal ik
11 months
اس شخص کو پولیس اپنی تحویل میں لے کر گئی مگر افسوس ریاستی ادارے 37 روز گزرنے کے باوجود کسی عدالت میں پیش نہیں کر رہے۔ اگر انہوں نے کوئی جرم کیا ہے تو عدالت میں پیش کیا جائے۔ #ReleaseImranRiazKhan #صحافت_کا_بادشاہ_عمران_ریاض
Tweet media one
55
2K
3K
50
2K
4K
@bushra_ik
Bushra Mughal ik
11 months
سنا ہے اس شہر کے خاموشیوں پہ کہر ٹوٹے گی کسی کےکا جسم بولے گا۔کسی کی زات بولے گی۔ #سب_کی_آوازعمران_ریاض
@bushra_ik
Bushra Mughal ik
11 months
بلیک ڈے33.عمران ریاض خان کو لاپتہ ہوئے 33 دن ہوگئےہیں۔مگر مجال ہےکہ کوئی عدالت کو اتنی سی فرق بھی محسوس ہوئی ہو۔اور ہم کہتےہیں کہ یہی جج تو امیدہے۔جناب یہی لوگ توموجود پاکستان صورتحال کےسب بڑےضمیدارہے۔سب سے پہلےان کو الٹا لٹکانا چاہیے ۔ #ReleaseImranRiazKhan #سب_کی_آوازعمران_ریاض
Tweet media one
14
976
1K
29
2K
3K
@bushra_ik
Bushra Mughal ik
2 months
بریکنگ نیوز 🔥 امریکہ میں 107 والا جیت گیا ۔ اور 17 والی ہار گئی ۔۔ اور پاکستان میں امریکہ کتوں نے 17 والوں کو جیتا دیا اور 189 والوں کو ہرا دیا ۔۔۔ 17 ہر جگہ پیچھا کرے گا تمہاری 🙄
Tweet media one
6
2K
4K
@bushra_ik
Bushra Mughal ik
6 months
بریکنگ نیوز 🔥 ایم این اے میاں مظفر شاہ، بیرسٹر سرور شاہ کا ساتھیوں اور خاندان سمیت پیپلزپارٹی سے مستعفی ہوکر پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت۔
Tweet media one
29
614
4K
@bushra_ik
Bushra Mughal ik
10 months
شکریہ کمپنی ڈفرز ہم تو بھول ہی گئے تھے ۔سائفر کو آپ نے پھر یاد دلا دیا ہے 😂 کیا ہم کوئی غلام ہے ۔ جو آپ کہیں گے ہم کرلے ۔ باپ کا ملک ہے کیا۔
25
1K
3K
@bushra_ik
Bushra Mughal ik
9 months
بریکنگ نیوز 🔥 شیر افضل مروت نے آج وکلاء برادری کو ملاقات کیلئے مدعو کیا ہے اور لطیف کھوسہ صاحب بھی شامل ہوں گے اہم اعلان متوقع ہو سکتا ہے وکیل نعیم پنچوتھہ⁦❣️⁩⁦✌️⁩
12
845
3K
@bushra_ik
Bushra Mughal ik
11 months
ظلم کی انتہا کردی ۔ مگر میرے پاکستانیوں کو کیا فرق پڑتی ہے ۔ کسی کے ساتھ جو بھی ہو لیکن ڈرو اس وقت سے جب یہ وقت ایک ایک کر سب کو نوچ لے گا ۔ پھر احساس ہو جائے گا ۔ #ReleaseImranRiazKhan #صحافت_کا_بادشاہ_عمران_ریاض #عمران_ریاض_کو_رہا_کرو
Tweet media one
@bushra_ik
Bushra Mughal ik
11 months
Where is ImRan Riaz Khan.. عمران ریاض صاحب کو رہا کرو ۔ فرعونوں تم سب تباہ ہونے والے ہو ۔۔ #ReleaseImranRiazKhan #صحافت_کا_بادشاہ_عمران_ریاض
Tweet media one
15
237
317
62
2K
3K
@bushra_ik
Bushra Mughal ik
4 months
بیٹی کو کھانا کھلاٶ پھر کیس سنیں گے جسٹس ابراھیم 🔥🥰
Tweet media one
21
616
3K
@bushra_ik
Bushra Mughal ik
8 months
صنم جاوید ک چلینچ ابھی تک مریم نواز نے قبول نہیں کی۔۔۔۔۔ !!! کیا ن لیگ مینار پاکستان میں جلسہ کرکے دیکھا دے گا۔۔۔۔ @sanamkh22 🔥
13
1K
3K
@bushra_ik
Bushra Mughal ik
11 months
🔥وکلا کا ساتھ دو پاکستانیوں یہی وقت ہے 🔥 اسکو جتنا ہو سکے پھیلا دیں، کیونکہ میڈیا نے وکلاء تحریک کا بلیک آؤٹ کیا ہوا ہے۔ آج تحریک کا آغاز کردیا گیا۔ #IKwillNeverStepDown
29
2K
3K
@bushra_ik
Bushra Mughal ik
7 months
کس کس کو عمران خان صاحب کی اقوام متحدہ میں یہ تاریخی حطاب یاد ہے ۔۔۔ !!! ذرا ریٹویٹ کرکے پھیلا دو 🔥 امت مسلمہ کا شان عمران خان صاحب 💯
47
2K
3K
@bushra_ik
Bushra Mughal ik
11 months
اس شخص کو پولیس اپنی تحویل میں لے کر گئی مگر افسوس ریاستی ادارے 37 روز گزرنے کے باوجود کسی عدالت میں پیش نہیں کر رہے۔ اگر انہوں نے کوئی جرم کیا ہے تو عدالت میں پیش کیا جائے۔ #ReleaseImranRiazKhan #صحافت_کا_بادشاہ_عمران_ریاض
Tweet media one
@bushra_ik
Bushra Mughal ik
11 months
اج36واں دن ہے۔عمران ریاض خان کولاپتہ ہوئے۔لیکن ابھی تک کسی جج.میں،یاکسی او ادارےمیں غیرت نہیں جھاگی.کےعمران ریاض خان کے بازیابی کی کوشش کرے۔تاریخ میں یادرکھی جائے گی۔کہ جس وقت پاکستان کا بیڑا غرق ہورہاتھا۔تو عدالتوں میں دلال بیٹھےتھے۔ تاریخ بھولا نہیں کرتی #ReleaseImranRiazKhan
Tweet media one
54
3K
4K
55
2K
3K
@bushra_ik
Bushra Mughal ik
7 months
بریکنگ نیوز 🔥 الحمدللہ پاکستان تحریک انصاف کراچی کا دفتر انصاف ہاؤس کھول دیا گیا تحریک انصاف کے وکلا کے مطابق سیاسی تنظیمی سرگرمیاں یہاں سے کیجائیں گی پارٹی کے بلدیاتی نمائندے بھی یہاں بیٹھیں گے۔۔۔ !!!🔥
11
1K
3K
@bushra_ik
Bushra Mughal ik
4 months
فارم45 کیا ہے اس پیغام کو پھیلا دو ۔۔۔ 🔥 فارم 45 الیکشن کی اہم فاور ہوتی ہے۔ یہ رات 12 بجے فِل ہوتا ہے۔ تمام امیدوارں نے کتنے ووٹ لئے ہے۔ یہ سب شامل ہوتی ہیں۔ پریزائیڈنگ افسر تمام فلنگ ایجنڈوں کے موجودگی میں فل کرتا ہے ۔ سیبی کاظمی 💥 @SabeeKazmi786 💯👑
24
2K
3K
@bushra_ik
Bushra Mughal ik
11 months
ان شاءاللہ یہ وقت قریب ہےجب خان صاحب اسٹیج پرہوں گے۔ اور ہر طرف سلطنت عمرانیہ کے جھنڈے لہرایا جائیں گے 🔥 #عوام_کا_عشق_عمران #عمران_خان_عوام_کاخیرخواہ
@bushra_ik
Bushra Mughal ik
11 months
🔥صرف مائنس خان مگرہم ہونے نہیں دیں گے🔥 آج سارا منصوبہ اور کام یہ ہے کہ عمران خان کو واپس آنے سے کیسے روکا جائے۔ صرف اس منصوبے کی وجہ سے خوف پھیلایا جا رہا ہے" - چیئرمین عمران خان🔥🔁🔁
2
49
112
45
810
3K
@bushra_ik
Bushra Mughal ik
10 months
علی بھائی نے آج عید کی نماز ہتھکڑیوں میں ادا کی۔ 😭 نہ یہ کرپٹ ہیں اور نہ ریاست کے دشمن جب رانا جیسے لوگ اقتدار میں ہوں اور ان جیسے جیلوں میں تو پاکستان اسی لیئے پستی میں گر رہا ہے۔ #عيد_الأضحى_المبارك #پی_ٹی_آئی_جھنڈا_لگاؤ_مہم
78
1K
3K
@bushra_ik
Bushra Mughal ik
11 months
ظلم بند کرو ۔ اور عمران ریاض صاحب کو رہا کرو آج تو عمران ریاض صاحب ہے کل تمہاری باری بھی آئی گی ۔ اسلئے ظلم بند کرو اور حق و سچ بولنے والوں کیلئے پاکستان کے زمین تنگ کرنا بند کر دو۔ اللہ تعالیٰ کو کیا جواب دو ۔ #ReleaseImranRiazKhan #عمران_ریاض_کو_بازیاب_کرو
Tweet media one
@bushra_ik
Bushra Mughal ik
11 months
اس شخص کو خونی رشتہ بھی نہیں ہے اور نہ کبھی قریب سے دیکھا ہے ۔ لیکن اس کیلئے دل آج بھی روتی ہے ۔ خدا کیلئے ہمیں ہمارا آواز واپس کردو ۔ ظلم کی انتہا ہوتی بس کردو ۔۔۔۔۔ #ReleaseImranRiazKhan #عمران_ریاض_کو_بازیاب_کرو
105
4K
8K
36
2K
3K
@bushra_ik
Bushra Mughal ik
11 months
الحمدللہ مرشدِ دنیا میں نمبر ون پر آ گیا ہے ۔ ویڈیو پورا دیکھو 🔥🔁 #قاسم_کے_ابا #FreeImranRiaz
@bushra_ik
Bushra Mughal ik
11 months
سلطنت عمرانیہ بننے کی قریب ہے انشاللہ ❤️ #قاسم_کے_ابا #FreeImranRiaz
17
371
1K
57
2K
3K
@bushra_ik
Bushra Mughal ik
7 months
بہت شک تک مجھے شاہ جی کے وفاداری پر آج میں نے اپنی غلطی تسلیم کر لی۔۔۔ !!!💥 وفا کا مثال شاہ محمود قریشی ❤️
15
896
3K
@bushra_ik
Bushra Mughal ik
5 months
یااللہ صبح وشام یہی دعا ہے کہ اس شخص کو دنیا اور آخرت میں ایسا ہی ذلیل کرے۔ جیسے اس نے رات 12 بجے عدالتیں کھول کر امریکہ سازش کامیاب کروائی آمین ثم آمین 🤲
Tweet media one
526
1K
3K
@bushra_ik
Bushra Mughal ik
8 months
الحمداللہ ۔۔۔۔۔۔❤️ 9 مئی کے جھوٹے اور پلان کی گئی کیس میں عدالت نے افضل ساہی کو ضمانت دے دی ۔۔۔۔
Tweet media one
12
542
3K
@bushra_ik
Bushra Mughal ik
8 months
دعاؤں میں تو شامل ہو جاؤ ۔۔۔ بےحس ہ��وم 🙏 یااللہ وقت کے ان یزیدوں کو نشان عبرت بنا دے۔ جس نے کئی بےگناہ پاکستانیوں کو اپنی مفاد کے حاطر شہید کروا دیا ۔ یااللہ جیسے فرعون کو تباہ کردیا اسی طرح ان سب کو بھی تباہ و برباد کردے آمین ثم آمین 🤲
Tweet media one
1K
2K
3K
@bushra_ik
Bushra Mughal ik
11 months
بریکنگ نیوز 🔥 مراد سعید کو ان شاءاللہ وائس چیئرمین تحریک انصاف بنانے کا امکان۔
71
456
3K
@bushra_ik
Bushra Mughal ik
11 months
عمران ریاض خان پراگرکوئی الزام ہےتوانہیں عدالت میں پیش کیاجائےکسی کوآپ سےاختلاف ہوناکیااتنا بڑاجرم ہےکہ اس سےاس کےبنیادی انسانی حقوق ہی چھین لئےجائیں؟اعلیٰ عدلیہ تماشائی بنی ہوئی ہے،وکلاءاورصحافیوں کواس معاملےمیں سامنےآنےکی اشد ضرورت #سب_کی_آوازعمران_ریاض #ReleaseImranRiazKhan
Tweet media one
@bushra_ik
Bushra Mughal ik
11 months
یہ ظلم کی فضاء چھٹ جائے گی ۔ انشاء اللہ کبھی تو میرا رب اس کا حساب بھی لے گا۔۔ #ReleaseImranRiazKhan #سب_کی_آوازعمران_ریاض
Tweet media one
36
999
2K
47
2K
3K
@bushra_ik
Bushra Mughal ik
2 months
کیا کمال کی ویڈیو ہے ✌️ مریم نواز کی خلف چورا رہی ہے ۔ دیکھو بالکل ایڈیٹر نے اعین دل کی ترجمانی کی ہے ۔۔۔ سنو🙏
39
2K
3K
@bushra_ik
Bushra Mughal ik
11 months
میاں وقاص محمود 20 دن بعد ظلم کے قید سے رہا ہوگیا ہے۔ الحمدللہ خیر خیریت سے واپس اپنے گھر پہنچ گیا ہے۔ نہ پارٹی چھوڑی پریس کانفرنس کرکے اور نہ ہی آنسوں بہائے۔بلکہ ڈٹ کر مقابلہ کیا اور شیر کی طرح نکل گیا ۔۔ اللہ تعالیٰ سلامت رکھے ہمیشہ آمین 🤲 @MianWaqas_
Tweet media one
@bushra_ik
Bushra Mughal ik
11 months
تحریک انصاف کے نوجوان چئیرمین مصطفیٰ آ��ریدی کو ہتھکڑیوں میں ووٹ ڈالنے لایا گیا پی ٹی آئی کی وہ ساری لیڈر شپ جو پریس کانفرنس کرکے بھاگ گئی استحکام پاکستان میں چلی گئی یا وہ چیئرمین جو دباؤ یا چمک کا شکار ہوئے ان سے یہ نوجوان کروڑ ہا درجے بہتر ہے
Tweet media one
13
483
1K
34
888
3K
@bushra_ik
Bushra Mughal ik
11 months
سیالکوٹ پولیس کے اہلکار ایم پی اے چوہدری احسن سلیم برار کے گھر چھاپے کے دوران پیسے چوری کرتے ہوئے صاف دیکھائ دے رہے ہیں. #ReleaseImranRiazKhan #freeimranraizkhan #سب_کی_آوازعمران_ریاض
@bushra_ik
Bushra Mughal ik
11 months
ضمانت کے بعد لاہور ہائیکورٹ میں پاکستانی عوام کو فرضی انسانی حقوق کے مناظر دیکھو ۔ یہ ہے ہماری محافظوں کی طرف سے ہم دینے والی انسانی فرضی حقوق ۔ افسوس 😭 #انسانی_حقوق_کا_احترام #عوام_کی_ضد_عمران_خان #عمران_ریاض_کو_بازیاب_کرو
22
461
464
49
2K
3K
@bushra_ik
Bushra Mughal ik
2 months
نیازی کنٹینر پہ نہیں امریکہ کے سو سالہ تاریخ پہ چڑھ گیا ہے 🤣 کیسا لگا ڈونلڈ تھو
Tweet media one
5
738
3K
@bushra_ik
Bushra Mughal ik
11 months
بریکنگ نیوز 🔥 تمام انصافین لازمی شرکت کرے ۔ آج رات 10 بجے @PTIofficial YouTube ٹاک شو میں پہلے مہمان: @RaoofHasan یوٹیوب، ٹویٹر اور فیس بک پیج پرلائیو دیکھیں
Tweet media one
5
900
2K
@bushra_ik
Bushra Mughal ik
1 year
بریکنگ نیوز 🔥 پاکستان کی 60اہم شخصیات پر آسٹریلیا داخلہ میں پابندی لگا دی جس میں عسکری اور سیول دونوں شامل ہیں پابندی لگانے کی وجہ پاکستان میں ہیومین رائٹس کی وائلیشن کرنا اپنے شہریوں پر۔۔۔
41
1K
3K
@bushra_ik
Bushra Mughal ik
13 days
بریکنگ نیوز 🔥 شیر افضل مروت کے بھائی اور مشعال یوسفزئی کو صوبائی کابینہ سے فارغ کرنے کی ہدایت شکریہ عمران خان۔۔
29
788
3K
@bushra_ik
Bushra Mughal ik
7 months
پھیلا دو اب اس ویڈیو کو 💥 اسرائیلی TV نے آج عمران خان کی حکومت ختم کرنے کا خود اعتراف کر کے سارے پردوں سے نقاب ہٹا دیا۔ اور پاکستان کی ایسٹبلشمنٹ ہماری کنٹرول میں ہے۔ اور یہ فلسطین کے حق میں کھڑے نہیں ہوں گے ۔۔۔۔۔ اک واری فیر سائفر دی 🖐️🖐️🖐️🖐️
42
3K
3K
@bushra_ik
Bushra Mughal ik
1 year
انشاء اللہ زمان پارک سے جیل نہیں بلکہ سیدھا وزیراعظم ہاؤس جائے گا ۔ اور تم سب کی اچھی سے کلاس لے گا ۔ یاد رکھنا وزیراعظم پاکستان عمران احمد خان نیازی ♥️❤️ انشاء اللہ
121
588
3K
@bushra_ik
Bushra Mughal ik
1 year
🔥انکا کیا کرنا ہے اب 🔥 سمجھ جاؤ بات بہت بہت آگے نکل چکی ہے اور یہ لوگ اب بھی 90 کے دہائی میں گھوم رہے ہیں 🔥🔁🔁 اللہ الحق ہے ☝️
16
1K
3K
@bushra_ik
Bushra Mughal ik
7 months
منافقت چھوڑو ریٹویٹ دو صرف مغربی منافق لوگوں تک پہنچانا اس پیغام کو مغربی ممالک کہا ہو یہ دیکھو نا جب اسرائیلی فورسز دہشتگرد ملک بےگناہ فلسطینوں پر مظالم ڈھا رہے تھے اس وقت انسانی حقوق کا خیال نہیں آیا اس وقت کہاں تھے۔ جب فلسطین کے مسلمانوں کو مارا جا رہا تھا ۔اعین اسی وقت جب…
21
3K
3K
@bushra_ik
Bushra Mughal ik
7 months
اس ویڈیو نے پنڈی گرد نواح میں آگ لگا دی ہے 🔥 بس ایک ریٹویٹ چاہئے
11
1K
3K
@bushra_ik
Bushra Mughal ik
9 months
♣️ایک وزیراعظم ایسا بھی تھا مگر افسوس ہم نے قدر نہیں کی💔 عمران خان 50 لاکھ گھر بنانے کی تقریب سے خطاب کرنے کے بعد جب اسٹیج سے نیچے اترے تو ایک ادھیڑ عمر آدمی خان صاحب کےسامنےآیا خان صاحب کو آواز دی.خان صاحب آواز سنتے ہی رک گئے. @agentjay2009 @PTIofficial 👇
Tweet media one
17
444
2K
@bushra_ik
Bushra Mughal ik
10 months
آج سن لو 🔥 پرویز خٹک اگر پارٹی بنانے میں کامیاب نہ ہوا تو اس کو گولی مار کر اس کے قتل کا ضمیدار عمران خان کو ٹہرایا جائے گا۔۔ اسلئے بعض باتوں کو غور سے دیکھو ۔ زیادہ باتیں پرویز خٹک کی نہیں ہوتی ہے۔ یہ صرف اشارہ دیتے ہیں۔کہ دیکھو عمران خان کا لڑائی اتنی بڑھ گئی 👇
16
410
2K
@bushra_ik
Bushra Mughal ik
1 year
اللہ پاک تمہاری نسلوں کو غرق کرے 🤲
Tweet media one
585
709
2K
@bushra_ik
Bushra Mughal ik
11 months
عمران ریاض ہمیشہ غریبوں کے ساتھ مدد کرتے رہے اس کا میں بھی گواہ ہوں، اللہ تعالی ان کی حفاظت اور مدد فرما۔ آج 35 واں دن ہے۔کسی کو کوئی فکر ہی نہیں۔کہ ان کو بازیاب کروایا جائے۔ہر کوئی فرعون بنا ہوا اس وقت۔ #ReleaseImranRiazKhan #سب_کی_اوازعمران_ریاض @MrsImranRiaz
Tweet media one
@bushra_ik
Bushra Mughal ik
11 months
بلیک ڈے33.عمران ریاض خان کو لاپتہ ہوئے 33 دن ہوگئےہیں۔مگر مجال ہےکہ کوئی عدالت کو اتنی سی فرق بھی محسوس ہوئی ہو۔اور ہم کہتےہیں کہ یہی جج تو امیدہے۔جناب یہی لوگ توموجود پاکستان صورتحال کےسب بڑےضمیدارہے۔سب سے پہلےان کو الٹا لٹکانا چاہیے ۔ #ReleaseImranRiazKhan #سب_کی_آوازعمران_ریاض
Tweet media one
14
976
1K
28
2K
2K
@bushra_ik
Bushra Mughal ik
7 months
آزادکشمیرسےپریشان کن اطلاعات سامنےآرہی ہیں۔کمرتوڑ مہنگائی کےخلاف احتجاج کرنے پر پولیس نےپونچھ اور کوٹلی میں کئی سیاسی کارکنوں کوگرفتارکیاہے جسکےردعمل میں احتجاج مزیدتیزہوچکاہے،تھانوں کاگھیراؤ ہورہاہے۔۔۔ !!!
45
2K
2K
@bushra_ik
Bushra Mughal ik
11 months
Quote with @ImranKhanPTI Photo 😍
Tweet media one
@agentjay2009
Jibran Ilyas
11 months
Quote with @ImranKhanPTI photo
Tweet media one
570
2K
13K
27
588
2K
@bushra_ik
Bushra Mughal ik
6 months
شیر افضل مروت صاحب کی تازہ تصویر لندن سے 💥💥 اس تصویر نے پنڈی گرد نواح سمیت جاتی امرا میں آگ لگا دی ہے 🔥 @sherafzalmarwat 💥👑💯
Tweet media one
8
243
2K
@bushra_ik
Bushra Mughal ik
9 months
کون ہے وہ ؟ نام کمنٹ میں بتاؤ 👇
Tweet media one
314
989
2K
@bushra_ik
Bushra Mughal ik
1 year
بات میں دم ہے ۔
Tweet media one
48
992
2K