احساس ادائیگیوں میں ناجائزکٹوتی کرنے والے ایجینٹوں کےلیےڈاکٹر ثانیہ نشترکاویڈیو پیغام:
یکم فروری سےاحساس کی رقم 𝟏𝟐ہزار سے بڑھا کر 𝟏𝟑ہزار کر دی گئی ہے.احساس کفالت کی اہل خواتین اب پیسےلینے جائیں تو گن کر 𝟏𝟑 ہزار لیں.احساس کفالت میں کٹوتی کرنے والوں سےحکومت سختی سے نمٹے گی.
احساس ایمرجنسی کیش ملکی تاریخ کا سب سے بڑا رہلیف پیکیج ہے۔ جن افراد کو انگلیوں کے نشانات کی تصدیق کے مسائل کا سامنا کرنا پڑ رہا تھا ان کی سہولت کے لیے نادرا دفاتر 04 مئی سے کھول دیئے گئے ہیں۔
احساس ایمرجنسی کیش کے متعلق اپنے تمام سوالات کے جوابات یہاں جانیئے۔