Zahid Muhammad Profile
Zahid Muhammad

@bhattinice229

3,735
Followers
3,385
Following
21
Media
13,084
Statuses

Joined May 2023
Don't wanna be here? Send us removal request.
@bhattinice229
Zahid Muhammad
4 months
❤️اسلام علیکم🥀🥀 🥀🥀گڈ مارننگ🥀🥀 کیسے ہیں سب دوست گرتے ہیں سجدوں میں ہم اپنی حسرتوں کی خاطر اقبال اگر گرتے صرف عشق خدا میں تو کوئی حسرت ادھوری نہ رہتی
196
2
150
@bhattinice229
Zahid Muhammad
4 months
🌷🌷اسلام علیکم🌷🌷 🌷🌷گوڈ مورننگ🌷🌷 🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷 ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️ یہ ایک مدت سے اجڑتے ہی چلے ائے ہیں💔💔 ایک لمحے میں کہاں ہم نے سنور جانا ہے💔💔 جس طرح رات گئی دن بھی گیا ہاتھوں سے💔💔 اسی طرح ہم نے بھی کسی شام گزر جانا ہے 💔💔
197
5
149
@bhattinice229
Zahid Muhammad
4 months
اسلام علیکم 💔Good💔 💔Morning💔 💔My friends💔 خالی پڑے ہوئے ہیں میرے ہاتھ دیکھ لو کوئی نہیں ہے میرے ساتھ اج دیکھ لو میں جن کو دستیاب رہا کلب و جان سے وہ جاتے جاتے کہہ گئے اوقات دیکھ لو
183
1
145
@bhattinice229
Zahid Muhammad
4 months
اسلام علیکم 🌹🌹Good🌹🌹🌹 🌹🌹Morning🌹🌹 🌹🌹My friends🌹 اس سے کبھی بھی ذر انداز مت کرنا جو تمہاری پرواہ کرتا ہے ورنہ کسی دن تمہیں یہ احساس ہوگا پتھر جمع کرتے کرتے ہیرا گوا دیا
165
2
141
@bhattinice229
Zahid Muhammad
4 months
🥀گڈ مارننگ🥀 دوستو کبھی ہنس بھی لیا کرو صحت کے لیے اچھا🥀 🥀ہوتا ہے ہنسنا🥀 🥀🥀🥀🥀🥀🥀🌹 پوری چھینک کا مطلب کسی نہیں اپ کو یاد کیا اور جو چھینک ادھے راستے میں رک جائے تو سمجھ لیں کسی کو اپ کی یاد ائی مگر اس نے دفع کرو کہہ کر ڈال دیا Very funny 😂🤣😂🤣
232
1
133
@bhattinice229
Zahid Muhammad
4 months
اسلام علیکم 🌹🌹Good morning🌹🌹 چلو ہم مان لیتے ہیں🌹🌹 کہ تم بن بہت روئے🌹🌹 کئی راتوں کو نہ سوئے🌹🌹 مگر افسوس ہے جانا ں🌹🌹 کہ اب جو تم لوٹو گے🌹🌹 ہمیں تبدیل پاؤ گے🌹🌹 کہ پرانی ایک روایت🌹🌹 تنگ ا کر توڑ دی ہم نے🌹🌹 کہ محبت چھوڑ دی ہم نے 🌹🌹
175
1
132
@bhattinice229
Zahid Muhammad
4 months
🌹اسلام علیکم🌹 💔💔Good💔💔 💔💔Morning💔💔 💔💔Lovely friends💔💔 دل امید توڑا ہے کسی نے💔💔 سہارا دے کے چھوڑا ہے کسی نے💔💔 نہ منزل ہے نہ منزل کا نشاں ہے💔💔 کہاں پہ لا کے چھوڑا ہے کسی نے💔💔
161
0
119
@bhattinice229
Zahid Muhammad
4 months
🌹🌹السلام علیکم🌹 🌹🌹گڈ مارننگ🌹🌹 خیالوں کی حفاظت کرو💕💕 یہ الفاظ بن جاتے ہیں💕💕 الفاظ کی حفاظت کرو💕💕 یہ وہ اعمال بن جاتے ہیں💕💕 امال کی حفاظت کرو💕💕 یہ کردار بن جاتے ہیں💕💕 کردار کی حفاظت کرو💕💕 یہ پہچان بن جاتے ہیں💕💕
118
0
103
@bhattinice229
Zahid Muhammad
4 months
❣️اسلام علیکم ❣️❣️ دکھ دے کر سوال کرتے ہو تم بھی غالب کمال کرتے ہو دیکھ کر پوچھ لیا حال میرا چلو کچھ تو میرا خیال کرتے ہو شہر دل میں یہ اداسیاں کیسی ہیں یہ بھی مجھ سے سوال کرتے ہو مرنا چاہے تو مر نہیں سکتے تم بھی جینا مخال کرتے ہو اب کس کس کی مثال دوں تم کو ہر ستم بے مثال کرتے ہو
115
2
93
@bhattinice229
Zahid Muhammad
4 months
🌹اسلام علیکم🌹 🌹🌹Good🌹❤️ 🌹🌹Morning🌹 تیری قدرتوں کا شمار کیا🍁🍁 تیری وسعتوں کا حساب کیا🍁🍁 تو محیط عالم رنگ وبو🍁🍁 تیری شان جل جلال ہو🍁🍁
106
1
83
@bhattinice229
Zahid Muhammad
4 months
🌹السلام علیکم🌹 🌹گڈ ایوننگ🌹 سب دوست کیسے ہیں💔💔 جب ہم اداس ہوتے ہیں💔💔 کاٹنے کو دوڑنے لمحات ہوتے ہیں💔💔 قابو میں کہاں جذبات ہوتے ہیں💔💔 اپنے جو نہیں پاس ہوتے ہیں 💔💔
108
0
87
@bhattinice229
Zahid Muhammad
4 months
💖💖اسلام علیکم💞💞 💖💖💖گڈ نائٹ💞💞 💞💞💞💞💞💞💞 میرے ہم سفر کا یہ حکم تھا💞💞 کہ کلام اس سے میں کم کروں💞💞 میرے ہونٹ ایسے سلے کہ پھر💞💞 میری چپ نے اسے رلا دیا💞💞
150
1
82
@bhattinice229
Zahid Muhammad
3 months
🌹اسلام علیکم🌹 تیری نظروں کو فرصت نہ ملی ورنہ مرض اتنا لاعلاج نہ تھا ہم نے وہاں بھی محبت بانٹ دی جہاں محبتوں کا رواج نہ تھا 💕Good morning 🌹 🌹Happy Monday 💕
139
1
82
@bhattinice229
Zahid Muhammad
4 months
السلام علیکم گڈ مارننگ ❤️❤️❤️❤️ ہم جو تم سے ملے اتفاق تھوڑی ہیں مل کے تم کو چھوڑ دے مذاق تھوڑی ہے اگر ہوتی تم سے محبت ایک حد تک تو چھوڑ دیتے پر ہماری تم سے محبت کا حساب تھوڑی ہے اب تم ڈھونڈو گے میری اس غزل کا جواب یہ میرے دل کی اواز ہے کتاب تھوڑی ہے
99
0
82
@bhattinice229
Zahid Muhammad
4 months
اسلام علیکم 🏵️Good🏵️ 🏵️Evening🏵️ 🏵️My friends🏵️ کیا میں نے اس خاک داں سے کنارہ جہاں رزق کا نام ہے اب دانہ پرندوں کی دنیا کا درویشوں میں ہوں کہ شاہین بناتا نہیں اشیانہ
91
0
74
@bhattinice229
Zahid Muhammad
3 months
❤️اسلام علیکم🌹 ❤️گڈ مارننگ❤️ رمضان مبارک💓💓 کچھ دولت پہ ناز کرتے ہیں💗💗 کچھ سورت پہ ناز کرتے ہیں❤️❤️ جن کے ہاتھوں میں دامن مصطفی ہو🩷🩷 وہ امتی ہونے پہ ناز کرتے ہیں 💖💖
91
1
73
@bhattinice229
Zahid Muhammad
3 months
کبھی رک گئے کبھی چل دیے کبھی چلتے چلتے بٹک گئے یوں ہی عمر ساری گزار دی یوں ہی زندگی کے ستم سہے کبھی زلف پر کبھی چشم پر کبھی تیرے حسین وجود پر جو پسند تھے میری کتاب میں وہ شیر سارے بکھر گئے 💕Good morning 💕
94
0
64
@bhattinice229
Zahid Muhammad
4 months
اسلام علیکم 👑Good👑 👑Morning👑 👑My friends👑 اللہ بر ہمیشہ بھروسہ رکھو کیونکہ اللہ وہ نہیں دیتا جو تمہیں اچھا لگتا ہے بلکہ وہ دیتا ہے جو اپ کے لیے اچھا ہوتا ہے Comment my friends ❤️
78
1
66
@bhattinice229
Zahid Muhammad
4 months
اسلام علیکم 🍂🍂Good🍂🍂 🍂🍂Night🍂🍂 🍂Friends🍂🍂 حسن کو بادشاہ خاص و عام کہتے ہیں🍂🍂 علی کا نائب و قائم مقام کہتے ہیں🍂🍂 دلیل ایک ہی کافی ہے ان کی عظمت میں🍂🍂 انہیں حسین بھی اپنا امام کہتے ہیں 🍂🍂
81
0
65
@bhattinice229
Zahid Muhammad
4 months
❣️👑Assalamualaikum👑❣️ ❣️👑Kya Hall ha x family❣️👑 اس نے دل کا حال بتانا چھوڑ دیا❣️👑 ہم نے بھی گہرائی میں جانا چھوڑ دیا👑❣️ کہ اب اس کو ہی دوری کا احساس نہیں❣️👑 ہم نے بھی احساس دلانا چھوڑ دیا👑❣️ میں نے کہا راستے ہیں دشوار بہت❣️👑 اس نے تب سے ساتھ نبھانا چھوڑ دیا❣️👑 کہ اب یہ
82
0
66
@bhattinice229
Zahid Muhammad
3 months
کچھ الگ تھا کہنے کا انداز ان کا کہ سنا بھی کچھ نہیں کہا بھی کچھ نہیں کچھ اس طرح بکھرے ان کے پیار میں ہم کے ٹوٹا بھی کچھ نہیں اور بچا بھی کچھ نہیں 💕Love💗 💕Poetry 💗
86
0
63
@bhattinice229
Zahid Muhammad
4 months
اسلام علیکم 🍂Good🍂🍂 🍂Morning🌹 اگیا عین لڑائی میں اگر وقت نماز بلا رو ہو کے زمین بوس ہوئی قوم حجاز ایک ہی صف میں کھڑے ہو گئے محمود و ایاز نہ کوئی بندہ رہا اور نہ بندہ نواز
75
3
64
@bhattinice229
Zahid Muhammad
3 months
اسلام علیکم 💙Good morning💙 💙💙💙💙💙 کبھی خاموشی بہت کچھ کہہ دیتی ہیں تڑپنے کے لیے بس یاد رہ جاتی ہے کیا فرق پڑتا ہے دل ہو یا دیا جلنے کے بعد بس راکھ رہ جاتی ہے
79
1
64
@bhattinice229
Zahid Muhammad
4 months
اسلام علیکم Good night All friends
Tweet media one
84
0
63
@bhattinice229
Zahid Muhammad
4 months
اسلام علیکم Good Night
Tweet media one
83
0
60
@bhattinice229
Zahid Muhammad
3 months
اسلام علیکم گڈ مارننگ کوئی رلاتا ہے کوئی ہنساتا ہے دل میں رہنے والا دل توڑ ہی جاتا ہے بڑا مشکل ہو جاتا ہے بنا اس کے جینا جب کوئی اپنا بنا کے چھوڑ جاتا ہے 🌹Good morning🌹 🌹🌹🌹❤️❤️❤️
83
1
64
@bhattinice229
Zahid Muhammad
4 months
❣️اسلام علیکم❤️❤️ ❣️❤️گڈ نائٹ❤️❤️ ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️ ❣️Comment please ❣️ یہ سچ ہے اج کل میں ذرا مشکلوں میں ہوں بس زندگی گزارنے کی کوششوں میں ہوں اس درجہ چور کر دیا ہے تھکان نے خود کو خبر نہیں میں کن راستوں میں ہوں
76
0
65
@bhattinice229
Zahid Muhammad
3 months
🩷اسلام علیکم🩷🩷 🩷🩷گڈ مارننگ🩷🩷 ❣️❣️❣️❣️ مت پوچھ صبر کی انتہا کہاں تک ہے💔💔 تو ستم کر لے تیری طاقت جہاں تک ہے💔💔 وفا کی امید کسی اور کو ہوگی💔💔 ہمیں تو دیکھنا ہے تو بے وفا کہاں تک ہے 💔💔
69
0
58
@bhattinice229
Zahid Muhammad
4 months
اسلام علیکم Good Evening My friends مجھ کو پانی میں اترنے کا اشارہ کر کے❤️ جا چکا چاند سمندر سے کنارہ کر کے❤️ تجربہ ایک ہی عبرت کے لیے کافی ہیں❤️ میں نے دیکھا ہی نہیں عشق دوبارہ کر کے❤️
69
0
60
@bhattinice229
Zahid Muhammad
3 months
اسلام علیکم گڈ مارننگ تیرے لگائے ہوئے زخم کیوں نہیں بھرتے میرے لگائے ہوئے پیڑ سوکھ جاتے ہیں کوئی تمہارا سفر پڑ گیا تو پوچھیں گے کہ ریل گزرے تو ہم ہاتھ کیوں ہلاتے ہیں Good morning .........................
72
0
59
@bhattinice229
Zahid Muhammad
4 months
اسلام علیکم جمعہ مبارک Good Morning اتش دوزخ نہ دیکھ غضب سے مجھ کو بڑا رحیم ہے وہ جس کا گنہگار ہوں میں Comments My friends
84
0
56
@bhattinice229
Zahid Muhammad
4 months
اسلام علیکم 🌹🌹Good🌹🌹 🌹🌹Night🌹🌹 کس کس کو بتائیں گے جدائی کا سبب ہم تو مجھ سے خفا ہے تو زمانے کے لیے ا ایک عمر سے لذت گریہ سے بھی محروم اے راحت جاں مجھ کو رلانے کے لیے ا 🌹Commentss My friends 🌹
55
2
53
@bhattinice229
Zahid Muhammad
4 months
🌹🌹اسلام علیکم🌹 🌹🌹Good🌹🌹 🌹🌹Night🌹🌹 🌹🌹Sweet dream.sss اگر تو کر لے قبور میری محبت🌹🌹 دنیا سے رشتہ ہم توڑ ائیں گے🌹🌹 تو لے چل ساتھ ہمیں اپنے🌹🌹 ہم تیرے لیے اپنی یہ دنیا چھوڑ ائیں گے🌹🌹 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
71
0
49
@bhattinice229
Zahid Muhammad
4 months
❣️❤️اسلام علیکم💙💙 ❤️❤️❣️صبح بخیر💙💙 ❤️❤️❤️صبح النور💙💙 💙🌹Good morning ❤️
Tweet media one
73
0
52
@bhattinice229
Zahid Muhammad
4 months
🍁اسلام علیکم🍁🍁 🍁🍁Good🥀🍁🍁 🍁🍁Morning🍁🍁 🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁 کاغذ کی کشتی تھی پانی کنارا تھا🍁🍁 کھیلنے کی مستی سے دل یہ اوارہ تھا🍁🍁 کہاں اگئے اس سمجھداری کی دلدل میں🍁🍁 یہ نادان بچپن بھی کتنا پیارا تھا🍁🍁 🍁🍁 . friends 🌷🌷
85
0
48
@bhattinice229
Zahid Muhammad
3 months
🌹السلام علیکم🌹 کیا حال ہے x فیملی کا❣️ ❣️Good morning 💙 ہر نظر کو ایک نظر کی تلاش ہے ہر چہرے میں کچھ تو خاص ہیں اپ سے دوستی ہم یوں ہی نہیں کر بیٹھے کیا کریں ہماری پسند ہی کچھ خاص ہے
62
1
54
@bhattinice229
Zahid Muhammad
4 months
اسلام علیکم Good Evening کوئی اس شخص سا دنیا میں کہاں ہوتا ہے لاکھ چہروں میں جسے دل نے چنا ہوتا ہے ہم تو اس موڑ پہ ا پہنچے ہیں محبت میں دل کسی اور کو چاہے تو گناہ ہوتا ہے All friends comments please
70
0
47
@bhattinice229
Zahid Muhammad
4 months
🌹اسلام علیکم🌹 🌹🌹Good🌹🌹 🌹🌹Night🌹🌹 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹 لوگ کہتے ہیں ہم کو خدا چاہیے🍁🌹 ہم بھی کہتے ہیں ہاں با خدا چاہیے🍁🌹 پر خدا تک پہنچنے کا زینہ تو ہے🍁🌹 ہاتھ میں دامن مصطفی چاہیے🍁🌹 🍁🌹Commentss All friends 🌹🌹
60
0
49
@bhattinice229
Zahid Muhammad
4 months
🌷اسلام علیکم🌷 🌷Good🌷🌷 🌷Morning🌷 👑👑👑👑👑👑👑👑 تیری قدرت کو میں سمجھوں میری اوقات نہیں یا رب مجھے سب کچھ عطا کرنا بس ایک اگمراہ نہ کرنا Good morning my X family 🌷🌷🌷🌷 👑👑👑👑👑👑👑👑
62
1
51
@bhattinice229
Zahid Muhammad
4 months
السلام علیکم ۔۔۔ خدا کرے ہماری زندگی میں خوشیاں ہمیشہ مہکتی رہیں آمین صبح بخیر
Tweet media one
57
0
43
@bhattinice229
Zahid Muhammad
4 months
❤️اسلام علیکم❤️❤️ ❤️❤️کیسے ہیں❤️❤️ ❤️❤️سب دوست🌷❤️ 💖💖💖💖💖💖💖💖💖 دیوانگی ہماری راز کھول دیتی ہے خاموشی ہماری ہر بات بول دیتی ہے شکایت ہے تو اس دنیا سے جو دل کے جذبات پیسوں سے تول دیتی ہے Comments all my friends
69
0
46
@bhattinice229
Zahid Muhammad
3 months
🌹🌹السلام علیکم🌹🌹 💙Good morning💙 ملتا ہے سکون اخر سرکار کے قدموں میں💙💙 جب دل کو کوئی سچا دلدار نہیں ملتا❤️❤️ ہر غم مٹ جاتا ہے سرکار کی بستی میں♥️♥️ ملتی ہے دعا لیکن بیمار نہیں ملتا💗💗 وہ ایک ہی نگری ہے سلطان نے دو عالم کی💝💝 جس نگری میں سننے کو انکار نہیں ملتا 💖💖
60
1
46
@bhattinice229
Zahid Muhammad
4 months
🥀🥀اسلام علیکم🍂🍂 🍂🍂Good 🥀🍂🍂 🍂🍂Evening 🍂🍂 🍂Comment please 🍂
Tweet media one
54
0
45
@bhattinice229
Zahid Muhammad
3 months
اے اللہ پاک جو زندگی گزر گئی اس پر تیرا شکر ادا کرتے ہیں جو زندگی باقی رہ گئی اس پر تیری رحمت کے طلبگار ہیں ہم سب پر اپنی رحمت کے دروازے کھول دیں امین امین امین
53
0
54
@bhattinice229
Zahid Muhammad
4 months
اسلام علیکم Good Afternoon گھڑی کی ٹک ٹک کو معمولی نہ سمجھو زندگی کے درخت پر کلہاڑی کے وار ہیں Comment friends
65
0
47
@bhattinice229
Zahid Muhammad
4 months
❤️اسلام علیکم❤️ کیا حال ہے سب دوستوں کا❤️ امید ہے سب خیریت سے ہوں گے❣️ ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️ زمین پہ ہونے لگے جب گناہ کی کثرت❤️❤️ فلک سے ایا کرونا عذاب کی صورت❤️❤️ علاج صرف یہی ہے بشر کرے توبہ❤️❤️ بہت وسیع ہے پروردگار کی رحمت❤️❤️ ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
48
0
46
@bhattinice229
Zahid Muhammad
4 months
🌹اسلام علیکم🌹🌹 🌹🌹Good🌹🌹🌹 🌹🌹Morning🌹🌹 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹 پل پل انتظار کیا اس پل کے لیے وہ پل ایا بھی ایک پل کے لیے اب ہر پل دعا اس پل کے لیے کاش پھر ا جاتے وہ پل ایک پل کے لیے 🌹All friends comment please 🌹
64
1
43
@bhattinice229
Zahid Muhammad
3 months
❤️اسلام علیکم🌹 💙💙💙💙 ❤️🌹گڈ نائٹ🌹 اس نے ہم سے پوچھا تیری رضا کیا ہے کیوں کرتے ہو اتنی محبت ہو جا کیا ہے کیسے بتاؤں اس کو میری خطا کیا ہے جو وجہ سے کریں محبت اس میں مزہ کیا ہے
43
1
44
@bhattinice229
Zahid Muhammad
3 months
تیری محفل میں آ کے بدنام ہوئے ہم نگاہ زمانہ میں بے نام ہوئے ہم تو نے وعدہ کیا تھا بچھڑیں گے نہ ہم تیرے ہی ہاتھوں سے نیلام ہوئے ہم 💕Lovely 💕 💕Beauti💕
56
0
46
@bhattinice229
Zahid Muhammad
4 months
اسلام علیکم ❣️❣️Good ❣️❣️ ❣️❣️Night ❣️❣️
Tweet media one
63
0
45
@bhattinice229
Zahid Muhammad
3 months
🌹🌹Jumma Mubarak x family🌹🌹 ❤️❤️🌹🌹🩷🩷❣️❣️💙💙💛 اب نہ وہ منتظر نہ وہ چہرے نظر اتے ہیں مجھ کو معلوم نہ تھا خواب بھی مر جاتے ہیں جانے کس حال میں ہم کے ہمیں دیکھ کر سب ایک پل کے لیے رکتے ہیں گزر جاتے ہیں 💙Good morning❤️ ❤️/////////////////////💙
64
0
41
@bhattinice229
Zahid Muhammad
4 months
🍁🍁اسلام علیکم🍁 🍁🍁Good🍁🍁 🍁🍁Evening🍁 🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁 کانٹوں میں رہ کے بھی ہم زندگی جی لیتے ہیں ہر روز خم کو اپنے ہاتھوں سے سی لیتے ہیں جس ہاتھ کو کہہ دیا دوست کا ہاتھ ہم اس ہاتھ سے زہر بھی پی لیتے ہیں 💙Comment My friends 💙💙
55
0
42
@bhattinice229
Zahid Muhammad
4 months
🌹اسلام علیکم🌹 💔گڈ نائٹ💔 💔💔💔 یہ کب کہتی ہوں تم میرے گلے کا ہار ہو جاؤ وہیں سے لوٹ جانا جہاں تم بیزار ہو جاؤ ملاقاتوں میں وقفہ اس لیے ہونا ضروری ہے کہ تم ایک دن جدائی کے لیے تیار ہو جاؤ
50
0
38
@bhattinice229
Zahid Muhammad
4 months
اسلام علیکم Good 👍 Night 😴 خرید رہا تھا❣️❣️ محبت کی چادر❣️❣️ بازار عشق سے❣️❣️ ہجوم سے اواز ائی❣️❣️ کفن بھی لیتے جاؤ❣️❣️ اکثر یار بے وفا ہوتے ہیں❣️❣️
56
0
41
@bhattinice229
Zahid Muhammad
4 months
❤️اسلام علیکم🥀🥀 🥀🥀Good🥀🥀🥀 🥀🥀Evening🥀🥀 🥀🥀🥀🥀 قابل نفرت ہیں وہ لوگ جو ہوتے کچھ ہیں دکھاتے کچھ ہے جتاتے کچھ ہیں
43
0
42
@bhattinice229
Zahid Muhammad
4 months
اسلام علیکم ❤️Good❤️❤️🥀 ❤️Afternoon❤️ ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️ جانتے ہو پھر بھی انجان بنتے ہو❤️❤️ اس طرح ہمیں پریشان کرتے ہو❤️❤️ پوچھتے ہو تمہیں کیا پسند ہے❤️❤️ جواب خود ہو پھر بھی سوال کرتے ہو❤️❤️ ❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️
49
0
34
@bhattinice229
Zahid Muhammad
4 months
اسلام علیکم 🌹Good🌹 🌹Night🌹 🌹🌹🌹🌹 دل تہجد میں تھا فجر ہستی ہوئی ظہر یاراں میں عصریں قضا ہو گئی پھر نہ مغرب رکی اس طرح زندگی کی عشاء ہو گئی Comment please 😭😭😭
47
0
36
@bhattinice229
Zahid Muhammad
3 months
سین❤️ کر کے جواب نہ دینے والو💖 بائے کہہ کر💕 ان لائن رہنے والو🩷 ائی لو یو💙 بول کر دھوکہ دینے والو💗 تم سب کا علیحدہ حساب ہوگا 💯
43
0
41
@bhattinice229
Zahid Muhammad
4 months
اسلام علیکم Good Afternoon
Tweet media one
45
0
35
@bhattinice229
Zahid Muhammad
3 months
السلام علیکم گڈ مارننگ گرتے ہیں سجدوں میں ہم اپنی حسرتوں کی خاطر اقبال اگر گرتے صرف عشق خدا میں تو کوئی حسرت ادھوری نہ رہتی رمضان مبارک
50
0
37
@bhattinice229
Zahid Muhammad
5 months
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 💜💜 یہ نظر منتظر ہے تیری اج بھی 🩵🩵 دل کسی اور سے اشنا ہی نہیں 💓💓 میں کیوں راستہ دوں کسی اور کو 🩷🩷 جب کوئی تیرے جیسا بنا ہی نہیں ❤️❤️🩵🩵💙💙❤️❤️
40
0
33
@bhattinice229
Zahid Muhammad
4 months
❣️❣️اسلام علیکم❣️❣️ ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️ مجھے لے چل اپنے سنگ پیا❤️❤️ میری انکھوں میں تیرا رنگ پیا❤️❤️ اب مجھ کو میں سے تو کر دے❤️❤️ میں اپنے اپ سے تنگ پیا❣️❣️ 🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀 Comment all my friends 🥀🥀
41
0
32
@bhattinice229
Zahid Muhammad
5 months
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ الصلوۃ والسلام علیک یا رسول ال وعلی الک واصحابک یا رسول اللہ الصلوۃ والسلام علیک یا نبی اللہ وعلی الک صحابک یا نور اللہ
37
0
27
@bhattinice229
Zahid Muhammad
4 months
السلام علیکم ایک نئے دن کے ساتھ نئی امیدوں اور خوشیوں کو خود خوش امدید کہیں۔۔۔۔ صبح بخیر ۔۔
47
0
29
@bhattinice229
Zahid Muhammad
4 months
السلام علیکم Good afternoon... ❤️❤️❤️
Tweet media one
39
0
31
@bhattinice229
Zahid Muhammad
4 months
السلام علیکم السلام کیسے ھیں آپ سب صبح بخیر
45
0
30
@bhattinice229
Zahid Muhammad
4 months
السلام علیکم صبح بخیر 🤍🤍🤍
Tweet media one
45
0
32
@bhattinice229
Zahid Muhammad
4 months
السلام علیکم وہی شخص میرے لشکر سے بغاوت کر گیا میں نے جیت کر سلطنت جس کے نام کرنی تھی ❤️‍🩹❤️‍🩹❤️‍🩹💔💔💔 شبِ بخیر
40
0
29
@bhattinice229
Zahid Muhammad
3 months
السلام علیکم گڈ نائٹ یوں تو غم سب کی زندگی میں ضبت لیکن کسی کسی میں اس نے سن کر غزل کہا کتنا دکھ ہے تیری شاعری میں Good night ,,,,,,"""""""
39
1
29
@bhattinice229
Zahid Muhammad
4 months
السلام علیکم کیسے ہیں آپ سب ۔۔۔ صبح بخیر ۔۔۔۔ ❤️❤️❤️
34
0
29
@bhattinice229
Zahid Muhammad
5 months
السلام علیکم 💛🧡❤️💛🧡❤️🩵💜 محمد سے وفا تو ہم تیرے ہیں ❤️🧡💛❤️🧡💛🩵💜 یہ جہاں چیز ہے کہ لوح و قلم تیرے 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹 @bhattinice229
26
0
25
@bhattinice229
Zahid Muhammad
4 months
اسلام علیکم Kya ha Dosto دیوانگی ہماری راز کھول دیتی ہے خاموشی ہماری ہر بات کھول دیتی ہے شکایت ہے تو صرف اس جو دل کے جذبات پیسوں سے تول دیتی ہے Commentss friends
33
0
28
@bhattinice229
Zahid Muhammad
5 months
Good m M O R N I N G All friends sub kasa ho thek ho
26
0
25
@bhattinice229
Zahid Muhammad
3 months
🌹السلام علیکم 🩷 🌹🩷گڈ نائٹ🩷 🩷🩷🩷 ہر پھول خوشبودار نہیں ہوتا ہر دوست وفادار نہیں ہوتا نظروں سے نظریں ملتی ہیں اکثر ہر نظر کا مطلب پیار نہیں ہوتا
29
0
25
@bhattinice229
Zahid Muhammad
5 months
السلام علیکم دوستو الیکشن کا پہلا نتیجہ اگیا ہے ا اٹک جیل پی ٹی ائی ووٹ۔ 945 اٹک جیل نون لیگ ووٹ۔ 40 راجن پور جیل پی ٹی ائی ووٹ۔ 327 راجن پور جیل نون لیگ ووٹ۔ 23 اڈیالہ جیل پی ٹی ائی ووٹ۔ 4500 اڈیالہ جیل
29
1
22
@bhattinice229
Zahid Muhammad
5 months
G O O D Night Sub dost kasa ha
18
0
21
@bhattinice229
Zahid Muhammad
5 months
اسلام علیکم Kasa ha sub bhai Kasa kaam kaj ha Su ok ha
27
0
22
@bhattinice229
Zahid Muhammad
4 months
Assalam o alaikum Mother is a bank where we deposit all our hurts and worries...... Good night..... Sweet dreams....
33
0
23
@bhattinice229
Zahid Muhammad
4 months
Assalam o alaikum..... Good night.. . Sweet dreams..... ❤️❤️❤️
34
0
21
@bhattinice229
Zahid Muhammad
3 months
💟اسلام علیکم💟 💟Good💟 💟Morning💟 💟Allah ap ko khush 🩷💟 💟Rakha ameen 💟 💟💟💟💟💟🩷💟
36
0
27
@bhattinice229
Zahid Muhammad
5 months
Good night all my friends Allah pak sub ko apna hifzo iman ma rakha ameen allah khush rakh
29
1
19
@bhattinice229
Zahid Muhammad
5 months
اسلام علیکم سب دوست کیسے ہو کیا ھو رھا ھے
19
0
19
@bhattinice229
Zahid Muhammad
5 months
گیس کا 7سو والا بل 7 ہزار کرنے والی حکومت کو ووٹ ڈالتے وقت اچھی طرح یاد رکھیےگا۔ *بھول نہ جائیںے گا۔۔۔* 🤔🤔🤔
27
0
19
@bhattinice229
Zahid Muhammad
5 months
Assalamualaikum Good N I G H T
18
0
16
@bhattinice229
Zahid Muhammad
4 months
Assalam o alaikum
22
0
16
@bhattinice229
Zahid Muhammad
5 months
10
0
10
@bhattinice229
Zahid Muhammad
4 months
@Russianowarabic رَبَّنَا لاَ تَجْعَلْنَا مَعَ الْقَوْمِ الظَّالِمِينَ
0
0
12
@bhattinice229
Zahid Muhammad
5 months
Good night all friend
19
0
8
@bhattinice229
Zahid Muhammad
4 months
@AJArabic رَبَّنَا آمَنَّا فَاكْتُبْنَا مَعَ الشَّاهِدِينَ
0
0
10
@bhattinice229
Zahid Muhammad
4 months
@AJArabic رَبَّنَا أَفْرِغْ عَلَيْنَا صَبْرًا وَتَوَفَّنَا مُسْلِمِينَ
0
0
8