صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین اور خود امام الانبیاء صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم بھوک کی شدت کی وجہ سے اپنے پیٹ پر پتھر باندھا کرتے تھے ۔
اب اہل غزہ اس سنت کو زندہ کرتے ہوئے دیکھے گئے ہیں ۔
جب کہ ہم گھروں میں مزے کے کھانے کھا کر اس کی تصاویر اپلوڈ کرتے ہیں ۔
ہائے میرے اللہ