M Zubair Shah Profile Banner
M Zubair Shah Profile
M Zubair Shah

@Zubair_5Shah

4,649
Followers
5,288
Following
954
Media
5,385
Statuses

اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْن, اے اللہ ہم تیری عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں-- I Love Pakistan 🇵🇰

space
Joined November 2023
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@Zubair_5Shah
M Zubair Shah
2 months
میں ایک آزاد ادمی ہوں میں ہمیشہ ازاد تھا، ازاد کا مطلب میرا ذہن آزاد ہے۔ میں کبھی بھی یہ نہیں سمجھتا تھا کہ کوئی ایسی چیز جو میں نہیں کر سکتا تھا۔۔
12
16
45
@Zubair_5Shah
M Zubair Shah
3 months
@soldierspeaks اسکے سامنے سب کچھ بے بس ہے اور لندن پلان بھی سمندر برد ہونے والا 2 دن میں
Tweet media one
7
267
1K
@Zubair_5Shah
M Zubair Shah
2 months
@soldierspeaks ڈاکٹر یاسمین راشد کا جیل سے خط
Tweet media one
11
234
825
@Zubair_5Shah
M Zubair Shah
4 months
@Israel @CIJ_ICJ Israel political leaders and commanders,....👇
14
101
744
@Zubair_5Shah
M Zubair Shah
4 months
@MuradSaeedPTI اگر کسی کو پشتو سمجھ اتی ہے تو مولانا صاحب کی باتیں سن لو اور سمجھ لو ریحان زیب کو کیوں شہید کیا
22
237
634
@Zubair_5Shah
M Zubair Shah
2 months
@Matiullahjan919 اسنے صرف اپنا حق مانگا ہے
15
63
630
@Zubair_5Shah
M Zubair Shah
3 months
@soldierspeaks ان دو ایونٹ کے بعد پیشاب نکل چکا ہے جتنی ننگی دھاندلی اتنا زیادہ پیشاب
1
169
546
@Zubair_5Shah
M Zubair Shah
3 months
@AajKamranKhan خٹک اور ترین کے مقدر میں ذلت اور رسوائی کے سوا کچھ نہیں ہے جس کو اللہ پہ یقین ہو وہ ہمیشہ سرخرور رہتا ہے عمران خان زندہ اباد
5
108
498
@Zubair_5Shah
M Zubair Shah
5 months
@ImranARaja1 کیا تم سلیکٹر ہو، کہا ہاں ہم سلیکٹر ہے کہا عمران کا ڈر ہے، کہا عمران تو ہوگا
4
217
485
@Zubair_5Shah
M Zubair Shah
3 months
@Hammad_Azhar Rise agin of imran khan
Tweet media one
4
132
486
@Zubair_5Shah
M Zubair Shah
3 months
@ARYSabirShakir جہانگیر ترین کے حصے میں ذلت اور رسوائی کے سوا کچھ نہیں آیا اور جس کا اللہ پر پختہ یقین ہو وہ ہمیشہ سرخرو ہو جاتا ہے عمران خان زندہ اباد
5
135
420
@Zubair_5Shah
M Zubair Shah
3 months
@RizwanGhilzai جس نے خان کو ستایا اس نے رکشہ چلایا
Tweet media one
7
81
397
@Zubair_5Shah
M Zubair Shah
3 months
@AajKamranKhan علی امین گنڈاپور نہ قاتل ہے نہ وہ کرپٹ ہے اور نہ وہ گینگسٹر ہے ابھی تک اسنے ایسا کوئی غلط کام نہیں کیا ہے جس کی وجہ سے وزیراعلی نہیں بن سکتا وہ اس عہدے کا حقدار ہے اس نے الیکشن لڑا ہے عوام بھاری اکثریت سے اس کو منتخب کیا ہے پہلے سے وہ ایک سیاسی ورکر ہے دو بار وزیر بھی رہ چکا
Tweet media one
16
79
374
@Zubair_5Shah
M Zubair Shah
3 months
@ARYSabirShakir بہت بڑا ڈاکہ پاکستان کے تاریخ کا سب بڑا ڈاکہ صرف 17 نشستیں تھیں
Tweet media one
7
148
373
@Zubair_5Shah
M Zubair Shah
3 months
@soldierspeaks ٹاوٹس کی دال نہیں گلنے والی
Tweet media one
17
85
355
@Zubair_5Shah
M Zubair Shah
4 days
@AajKamranKhan جنگل کا بادشاہ رکوانے اور پیش نہ کرنے کے لئے ہر قسم کا حربہ استعمال کریگا، جنگل کا بادشاہ نہیں چاہتا کہ اصل شیر کا صرف تصویر سامنے اتے ہی انکا سب کچھ وڑ جائیگا اور پی ٹی آئی کے ورکرز سپورٹرز میں جوش پہلے سے بھی زیادہ بڑھ جائے گا
1
49
394
@Zubair_5Shah
M Zubair Shah
3 months
@soldierspeaks اگلی بار پیپلزپارٹی کا بھی صفایا ہونے والا ہے
Tweet media one
7
64
310
@Zubair_5Shah
M Zubair Shah
3 months
@AkMashal ساری کارروائی کی اڈیو ریلیز کرے چوہدری نظام دین کو کہے لگتا ہے اس فیصلے نے چوہدری نظام دین کے نیندیں حرام کی ہے اس لئے تو ادیوز ریلیز کر رہا ہے اور اپنے پاؤں پر کلہاڑی ماری رہا ہے لوگ تھوک رہے ہیں چوہدری نظام دین پر
0
55
291
@Zubair_5Shah
M Zubair Shah
2 months
@soldierspeaks ن لیگ صحافیوں کی پریشانی۔۔👇
Tweet media one
1
132
287
@Zubair_5Shah
M Zubair Shah
3 months
@MuradSaeedPTI جب تک فل رزلٹ نہیں اتا ROs افس نہیں چھورنے
Tweet media one
1
89
287
@Zubair_5Shah
M Zubair Shah
3 months
@soldierspeaks اب ROs سرکاری طور پر غائب ہونا شروع ہو گئے ان اے 138نکا RO غائب
Tweet media one
2
102
272
@Zubair_5Shah
M Zubair Shah
4 months
اور پھر اکنامیسٹ کے بعد شہزاد اقبال نے سولنگی کی دھوتی کھینچی 🤣🤣🤣
22
129
270
@Zubair_5Shah
M Zubair Shah
3 months
@SdqJaan عمران خان کی ڈر کی وجہ سے ٹویٹر بند ہے۔۔👇
1
93
228
@Zubair_5Shah
M Zubair Shah
2 months
@Naya__Pakistan_ ان دونوں نے کبھی یہ نہیں کہا تھا کہ وہ تحریک انصاف کے ورکرز ہیں وہ صرف اپنے حد تک سپورٹ کرتے ہیں جب میں نے شیر افضل کے یہ بات کہی اور کہا کہ غداری کے سرٹیفکیٹ بانٹنا اچھی بات نہیں ہے تو انہوں نے مجھے بلاک کیا
15
31
229
@Zubair_5Shah
M Zubair Shah
3 months
@HamidMirPAK یہ پریس کانفرنس اور احتجاج رنگ کے آئیگا انکے منہ سے ہم یہ مینڈیٹ نکالے انکو اتنی آسانی سے ہڑپ کرنے نہیں دینگے #MandateTheives
Tweet media one
Tweet media two
2
33
222
@Zubair_5Shah
M Zubair Shah
2 months
نہ نوازشریف کو اب ہارٹ اٹیک اتے ہیں اور نہ اصف زرداری کو وہیل چئیر اور چھڑی کی ضرورت رہی۔ اقتدار کا نشہ ہی ایسے ہوتا ہے
Tweet media one
19
160
212
@Zubair_5Shah
M Zubair Shah
4 months
@Israel @IDF This is not self-defense It's terrorism..!!
36
22
206
@Zubair_5Shah
M Zubair Shah
3 months
@soldierspeaks گھوڑوں کو 30 30 کروڑ کی اف��ز ارہی ہے اور یہ سوئے ہوئے ہیں
@Zubair_5Shah
M Zubair Shah
3 months
کیا بنا الیکشن کا،، عمران خان جیت تو گئے لیکن کچھ لوگ مان نہیں رہے۔۔!! #ہم_نہ_باز_ائنگے_محبت_سے
5
55
107
0
76
208
@Zubair_5Shah
M Zubair Shah
3 months
@soldierspeaks پی ٹی آئی کا پریس کانفرنس اور GDA کا احتجاج سنا ہے ڈر کی وجہ سے پیشاب نکلنا شروع ہوگیا ہے بار بار پتلونیں تبدیل کر رہے ہیں
3
60
206
@Zubair_5Shah
M Zubair Shah
3 months
@AkMashal کل سے یہ بات گردش کر رہی ہے کیسز سے کام نہیں چلا تو اسکو بنی گالا شفٹ کرنے کا پلان ہے لیکن اس سے بھی فرق نہیں پڑنے والا وہ بہت جلد اپنے عوام کے درمیان ہوگا
3
28
202
@Zubair_5Shah
M Zubair Shah
4 months
@jacksonhinklle Palestine Belongs To The Arabs ⤵️
Tweet media one
18
30
195
@Zubair_5Shah
M Zubair Shah
5 months
@Zubair_5Shah
M Zubair Shah
5 months
انڈین میڈیا بھی بول پڑا کہ کل رات انٹرنیٹ اور اپلیکیشن ڈاون تھے عمران کا جلسہ روکنے کی ہر ممکن کوشش کی۔ لیکن پھر ویوز کروڑوں میں تھے اور انٹرنیشنل میڈیا کا ہیڈ لائن بھی تھا
0
48
83
1
75
191
@Zubair_5Shah
M Zubair Shah
4 months
@AajKamranKhan چاچو قدرت کی مہربانی نہیں ہے اللہ انسان کو دو راستے دیتا ہے اور کہتا اے میرے بندے جو مرضی ہے کر لو حق کا راستہ چنو یا باطل کا اور اب بات یہ ہے کہ نواز شریف نے ڈیل کی ہے اور سب کچھ ڈیل کے تحت ہوا ہے اگر وہ کھڑا ہوتا حق کے لیے تو خدا کی قسم آج بھی جیل کی چکی میں پیس رہا ہوتا اب
13
17
177
@Zubair_5Shah
M Zubair Shah
2 months
@PresOfPakistan @dark_darkweb009 اس کو تنخواہ کی کیا ضرورت ہے اسکو اربوں روپے فیک اکاؤنٹس میں ملے گے تنخواہ تو ایماندار بندہ لیتا ہے جس سے وہ ایمانداری سے اپنا کام چلاتا ہے کرپٹ آدمی تنخواہ کو چھوڑ کر ڈاکہ ڈالتا ہے کبھی ڈاکوؤں نے بھی تنخواہیں لی ہیں
3
12
179
@Zubair_5Shah
M Zubair Shah
4 months
عمران خان کے خلاف کس طرح سازش کی گئی تھی اور کس ملک نے اپنا سفیر اور ایمبیسی کو استعمال کیا، شاندانہ گلزار کو کیا چیز افر کی گئی اس وڈیوز میں دیکھو سائفر سے بھی اگے کی باتیں ہیں
2
129
178
@Zubair_5Shah
M Zubair Shah
2 months
@tayyabaraja_ پاکستان ٹیلی ویژن پر الیکشن ٹرانسمیشن کے 85 لاکھ،،کیا نیب اس میگا کرپشن کی تحقیقات کر سکتا ہے،، کیا کوئی محب وطن پاکستانی اب شکایت درج نہیں کروائے گا۔۔
Tweet media one
Tweet media two
2
78
175
@Zubair_5Shah
M Zubair Shah
3 months
@AajKamranKhan اسکا سب سے بڑا مجرم قاضی خود ہے جب ROs پر اعتراض ہوا اسنے توہین عدالت کا نوٹس جاری کیا اور تو اور آئین سے باہر جا کر ایک پارٹی سے نشان بھی بھی لیا قاضی نے سروسز پروائڈ کی ہے اب امیدواروں کی منڈیاں لگی کوئی حکومت لینے کے لئے تیار نہیں ہے اب بھی موقع ہے حالات ٹھیک کرے فارمز
Tweet media one
Tweet media two
4
84
167
@Zubair_5Shah
M Zubair Shah
3 months
@Ahmad_Noorani گواہی 👇
Tweet media one
0
51
168
@Zubair_5Shah
M Zubair Shah
3 months
@soldierspeaks ہر جگہ سے ایک ہی آواز ارہی ہے کہ عمران خان جیت چکا ہے 👇
Tweet media one
0
49
174
@Zubair_5Shah
M Zubair Shah
4 months
@Zubair_5Shah
M Zubair Shah
4 months
8 فروری جہاد کا دن ہے، غلامی اور ازادی کے فیصلے کا دن ہے۔۔! عمران خان نیازی #فیصلہ_اب_عوام_کرےگی
Tweet media one
0
9
11
0
54
170
@Zubair_5Shah
M Zubair Shah
3 months
@PTIofficial جو بھی غداری کرے انکے حلقے کے لوگ ان کے خلاف قانونی کارروائی کرے کیونکہ اس نے حلف پر ووٹ لیے ہیں اور جو بندہ حلف کری خلاف ورزی کریگا وہ ڈسکوالیفائی ہوگا عدالتوں سے۔۔
Tweet media one
2
62
170
@Zubair_5Shah
M Zubair Shah
2 months
@HamidMirPAK علی امین گنڈا پور نے وزیر اعظم سے ملاقات میں شہاب علی شاہ کی بطور چیف سیکرٹری تعیناتی، دوسرے صوبوں کی طرح خیبر پختون خواہ کو بھی فنڈذ دینے اور صوبے کے 1500 ارب روپے کے جو واجبات ہیں ان کو بھی کلیئر کرنے کا مطالبہ کر دیا
1
13
165
@Zubair_5Shah
M Zubair Shah
5 months
@mugheesali81 شرم سے ڈوبنے کا مقام ہے ہینڈلرز کے لیے
@Zubair_5Shah
M Zubair Shah
5 months
عمران خان سارے ٹکٹ ہولڈرز کے لیے جیل سے پیغام۔ عمیر نیازی
0
32
71
0
28
149
@Zubair_5Shah
M Zubair Shah
4 months
باپ نے اج کس طرح سینٹ میں الیکشن ملتوی کرنے کی واردات ڈالی اور کیسے قرارداد کو پاس کیا۔۔!! سنیئے سینٹر ہما��ون محمد کی زبانی
2
105
151
@Zubair_5Shah
M Zubair Shah
3 months
آج ٹاوٹ کامران شاہد نے بھی منہ کھول دیا بار بار جھوٹ بولنے سے انسان تنگ بھی اجاتا ہے اور آخر کار اسکو سچ بولنا بھی پڑا اور ن لیگ سمیت باقی پارٹیوں کو راستہ بھی دکھایا۔۔ عمران خان زندہ اباد
3
90
150
@Zubair_5Shah
M Zubair Shah
4 months
@Zubair_5Shah
M Zubair Shah
4 months
عمران خان کا یہ پیغام ہر بندے تک پہنچانا ہمارا کام ہے!! خدا کا واسطہ ہے پاکستان کا سوچو اپکا ملک نیچے جا رہا ہے، بڑی سوچ رکھو بڑے لوگ بنو، عظیم خواب کا نام ہے پاکستان۔ جو اپکا لیڈر تھا ایک عظیم ادمی تھا قائداعظم جو علامہ اقبال تھے وہ کتنا بڑا ذہن تھا خدا واسطہ اپنے اپکو اٹھاو
2
56
68
2
81
150
@Zubair_5Shah
M Zubair Shah
3 months
@soldierspeaks ایک اور وڈیو لیک میں گواہی۔۔۔👇
@Zubair_5Shah
M Zubair Shah
3 months
اگر ہمارا مینڈیٹ 100 فیصد جعلی ہے تو دوسروں کا تو 2 سو فیصد جعلی مینڈیٹ والی جماعتیں بھی حکومت بنا رہی ہیں ۔ کامران ٹیسوری مصطفی کمال کے بعد کامران ٹسوری کی گواہی۔۔👇👇 #MadamThiefMinister
2
46
59
0
72
144
@Zubair_5Shah
M Zubair Shah
3 months
@HamidMirPAK یہ ہے ہماری سیاسی لوگوں کی سیاسی بصیرت پھر ہم شکوہ بھی کرتے ہیں کہ ملک ترقی کیوں نہیں کرتا۔۔
42
34
141
@Zubair_5Shah
M Zubair Shah
3 months
@AajKamranKhan سعودی عالم کا ردعمل 👇
Tweet media one
4
59
144
@Zubair_5Shah
M Zubair Shah
3 months
@IrshadBhatti336 استعفی نہیں سسٹم کے خلاف جہاد کرتے اور سب ایکسپوز کرتے اور ڈٹ کے کھڑے ہوتے تو صدیوں تک نام یاد رکھا جاتا
Tweet media one
3
42
138
@Zubair_5Shah
M Zubair Shah
3 months
@AajKamranKhan فوج سے ڈیل کرنے کے نقصانات اور رسوائی 1. نواز شریف کو فوج نے کہا تھا کہ وہ مقبول ہے، پاکستان آئے اور وزیر اعظم بنے لیکن اس کے بعد نواز شریف الیکشن ہارا اور ذلیل ہوا۔ 2. فوج نے اس کے کیسز کو اس طرح کلیئر کیا کہ عوام کو لگے کہ وہ بے قصور نہیں بلکہ ایک ایسا آدمی ہے جس نے فوج کے
8
50
142
@Zubair_5Shah
M Zubair Shah
3 months
@ImranARaja1 2018 میں بھی اسٹیبلشمنٹ نے ار ٹی ایس کو بٹھا کر عمران کے 160 سے زیادہ نشستوں کو 115 پر لے ایا تھا اور عمران خان گورنمنٹ کو کنٹرول کرنے کے لئے یہ سب کیا گیا تھا اس وقت کسی بھی پارٹی نے قانونی کارروائی نہیں کی تھی اور نہ کوئی ثبوت تھے اور اب اسٹیبلشمنٹ نے وہی کیا لیکن اس بار
6
44
134
@Zubair_5Shah
M Zubair Shah
5 months
@jamshaidAdasti مسرت چیمہ عثمان ڈار صداقت ملیکا
2
1
136
@Zubair_5Shah
M Zubair Shah
2 months
@KhawajaMAsif پہلے ووٹ چوری سے جیتی ہوئی سیٹ واپس کرو پھر دوسری چیز پر بات کرینگے
Tweet media one
6
29
140
@Zubair_5Shah
M Zubair Shah
3 months
@AajKamranKhan مصطفی کمال کے بعد کامران ٹسوری کی گواہی۔👇
@Zubair_5Shah
M Zubair Shah
3 months
اگر ہمارا مینڈیٹ 100 فیصد جعلی ہے تو دوسروں کا تو 2 سو فیصد جعلی مینڈیٹ والی جماعتیں بھی حکومت بنا رہی ہیں ۔ کامران ٹیسوری مصطفی کمال کے بعد کامران ٹسوری کی گواہی۔۔👇👇 #MadamThiefMinister
2
46
59
3
54
136
@Zubair_5Shah
M Zubair Shah
5 months
@Zubair_5Shah
M Zubair Shah
5 months
میں خواتین قیدیوں کی بہادری سے بے حد متاثر ہوں خصوصاً ڈاکٹر یاسمین راشد،عالیہ حمزہ،صنم جاوید اور طیبہ راجہ اور تمام خواتین ورکرز جن کی استقامت نے سب کو حیران کردیا ہے۔ بانی چیئرمین عمران خان #ووٹ_نظریہ_عمران_خان_کا #ووٹ_سے_لیں_گے_انتقام #ووٹ_صرف_عمران_کا
Tweet media one
0
21
16
3
34
131
@Zubair_5Shah
M Zubair Shah
3 months
@soldierspeaks یہ کوئی نہیں بتائے گا
@Zubair_5Shah
M Zubair Shah
3 months
آج ٹاوٹ کامران شاہد نے بھی منہ کھول دیا بار بار جھوٹ بولنے سے انسان تنگ بھی اجاتا ہے اور آخر کار اسکو سچ بولنا بھی پڑا اور ن لیگ سمیت باقی پارٹیوں کو راستہ بھی دکھایا۔۔ عمران خان زندہ اباد
3
90
150
3
57
133
@Zubair_5Shah
M Zubair Shah
3 months
@AajKamranKhan باوثوق ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کے آزاد امیدوار 130 سے 140 نشستوں پر اگے ہیں اور کمپنی بوکھلاہٹ کا شکار ہے سب جگہ پیغام دیا کہ نتائج میں ردبدل کی جائے اور اب اس کے حکم کی تعمیل ہو رہی ہے اور میڈیا بھی کنٹرول اور ان بورڈ ہے
1
39
133
@Zubair_5Shah
M Zubair Shah
3 months
@soldierspeaks اس بار عوام نے الیکشن کو جہاد سمجھ کر لڑا ہے اور اپنے ووٹ پر پہرہ دے رہے ہیں مقتدرہ کو عوام کے رائے کا احترام کرنا چاہئے اور ہضم کرے یہ انکے اپنے پاکستانی ہے اور یہ ایک اچھا موقع اپنی ساکھ بچانے کا اب بھی وقت ہے کہ اپنا امیج بہتر ہے ورنہ حالات خرابی کی طرف جائینگے
2
41
131
@Zubair_5Shah
M Zubair Shah
5 months
@Ghummans تحریک انصاف ہی جیتے گا سب کو نظر آرہا ہے اس لے کل سے 24 گھنٹوں جو آپریشن لانچ کیا ہے اس کا مطلب تحریک انصاف اگے ہیں کبھی چھاپے مار رہے اور کاغذات چھین رہے ہیں
3
24
125
@Zubair_5Shah
M Zubair Shah
5 months
@Zubair_5Shah
M Zubair Shah
5 months
انصاف یوتھ ونگ کنونشن ریلی۔۔ گجرات
0
6
10
0
21
120
@Zubair_5Shah
M Zubair Shah
4 months
@KhawajaMAsif محترم ایک نظر ادھر بھی اب کیسے فوجی ہسپتال سے پیار ہوگیا اور فلس فلیگ آپریشن آپریشن تھا 9 مئی کوئ اسکا یقین نہیں کرتا
4
45
120
@Zubair_5Shah
M Zubair Shah
3 months
@AajKamranKhan بغیر بلے اور لیول پلینگ فیلڈ کے شیر کی یہ حالت ہے اگر عمران خان باہر ہوتا فری اینڈ فئیر سب کچھ ہوتا تو سوچو کیا ہوتا اور اب بھی کمپنی اپنی پوری قوت کے ساتھ دھاندلہ کرنے میں مصروف ہے #Elections2024
Tweet media one
5
24
119
@Zubair_5Shah
M Zubair Shah
3 months
عمران خان نے کچھ دن پہلے پیغام میں کہا تھا کہ الیکشن سسٹم کو ہیک کیا گیا ہے اور یہ لوگ بہت بڑی دھاندلی کی کوشس کرینگے۔ اس پر شہباز گل کیا کہتا ہے کیسے EMS سسٹم کمپرومائزڈ ہے کون اس کو منیج کر رہا ہے ان کے نام اور رینکس کیا ہے؟ اور EMS کو کنٹرول کرنے کے لیے افس کدھر کھولا ہے
1
113
115
@Zubair_5Shah
M Zubair Shah
3 months
@ImranARaja1 @humnews_urdu @NeoNewsUR گرین کے ساتھ ساتھ وائٹ بیلٹ پیپرز بھی ہیں بہت بڑی پیمانے پر انہوں نے دھاندلی کی ہے یہ وائٹ بیلٹ پیپرز شائد مریم نواز کے لیے ہیں وہ مہر شرافت سے ہار گئی ہے
Tweet media one
0
64
118
@Zubair_5Shah
M Zubair Shah
4 months
@Zubair_5Shah
M Zubair Shah
4 months
بھرے عدالت میں جسٹس سلطان تنویر نے شوکت بسرا کی کاغذات نامزدگی منظور کرکے الیکشن لڑنے کی اجازت دی، اور پھر راتوں رات کیسے فیصلہ بدل دیا اور کاغذات مسترد کی۔ اور کیوں ہمارہ عدلیہ کا نمبر 140 پر ہے۔۔!! سنیئے شوکت بسرا کی زبانی #بهاگنا_نہیں_مقابلہ_کرو
4
34
69
1
47
116
@Zubair_5Shah
M Zubair Shah
3 months
@iRaiSaqib ایاز امیر راجہ بشارت سیمابیہ طاہر مہر بانو قریشی عالیہ حمزہ ڈاکٹر یاسمین راشد عامر مغل قیصرہ الہی سلمان اکرم راجہ اعجاز گڈن میجر طاہر صادق سمیت تحریک انصاف کی 19 قومی اسمبلی کی سیٹیں ن لیگ اور پیپلز پارٹی کو جتوا دی گئی ہیں مزید 15 سے 20 پر کام جاری
8
62
111
@Zubair_5Shah
M Zubair Shah
3 months
@PTIofficial نسلی اور اصلی حافظ 👇
Tweet media one
0
16
114
@Zubair_5Shah
M Zubair Shah
3 months
کیا بنا الیکشن کا،، عمران خان جیت تو گئے لیکن کچھ لوگ مان نہیں رہے۔۔!! #ہم_نہ_باز_ائنگے_محبت_سے
5
55
107
@Zubair_5Shah
M Zubair Shah
3 months
@ImranRiazKhan اس لیے تو سب اگ لگی ہے کہ ایک عام ورکر وزیراعلی بن رہا ہے
Tweet media one
2
21
107
@Zubair_5Shah
M Zubair Shah
5 months
آپ نے سب نے ذمہ داری لینی ہے انکو شکست دینی کی، یہ جو جنگ ہے یہ عمران خان کی نہیں یہ آپ سب کی جنگ ہے۔ یہ سیاست نہیں یہ جہاد ہے اپنے ہر پولنگ سٹیشن پر پہرہ دینا ہے، یہ دھاندلی کی کوشش کرینگے ہم تیار ہونگے۔ یہ دھاندلا بھی کرلے انشاءاللہ ہم شکست دینگے انکو۔ عمران خان 8 فروری ظلم
6
54
107
@Zubair_5Shah
M Zubair Shah
3 months
@ImranKhanPTI ووٹ چور۔۔ گو خواجہ گو۔۔🤣🤣👇👇
1
49
108
@Zubair_5Shah
M Zubair Shah
5 months
@soldierspeaks جس کو بھی موقع ملتا وہ خان صاحب کے پیٹھ میں چرا گھونپتا ہے چاہئے وہ وکیل ہو، سیاست دان، یا جرنیل ہر ایک نے اپنا کام دکھایا ہے
0
14
106
@Zubair_5Shah
M Zubair Shah
3 months
@adeelraja قاضی ساب کیوں میڈیا پر ائے کیا وجہ کہ چیف جسٹس براہ راست میڈیا پر صفائیاں دے رہا ہے یہ شریک جرم نے بنیاد اس قاضی نے دی تھی پہلے نشان لیا اور پر ROs والے پٹیشن پر توہین عدالت کا نوٹس جاری کیا سب سے بڑا مجرم ہے یہ
0
25
105
@Zubair_5Shah
M Zubair Shah
3 months
جب حوصلے بلند ہو تو بارش اور طوفان بھی راستہ نہیں روک سکتے لوگ بارش کا بہانہ بنا کر جلسے منسوخ کر دیتے ہیں لیکن یہاں پر عوام اپنے لیڈر کے کال پر لبیک کہہ کر چٹان کی کھڑے ہیں
2
82
105
@Zubair_5Shah
M Zubair Shah
5 months
@Zubair_5Shah
M Zubair Shah
5 months
شیر افضل مروت کی جیل رہائی کے مناظر
0
13
40
1
10
102
@Zubair_5Shah
M Zubair Shah
4 months
@FrontlineKamran سرکاری ٹاوٹس کے لیے explanations پوسٹ میں ہے 👇
Tweet media one
2
30
101
@Zubair_5Shah
M Zubair Shah
5 months
@ImranARaja1 @UdarOfficial آج ایک ٹاوٹ کامران شاہد اور ننگا ہو گیا اور نعرہ لگا رہا ہے کہ بادشاہ ننگا ہے سب کو تھوڑا صبر رکھنا چاہیے ہر کوئی اواز لگائے گا کہ بادشاہ ننگا تھا اور ہے
0
26
99
@Zubair_5Shah
M Zubair Shah
3 months
@ImranARaja1 جو جیت گئے ہیں اب انکو بھی پروٹیکٹ کرنا ہے پیسوں کی بوریاں پہنچ گئی ہے اسلام اباد اب اسکا کیا لائحہ عمل ہوگا اسکو کیسے پروٹیکٹ کیا جائے چوہدری نظام دین طاقت بھی استعمال کریگا
4
41
101
@Zubair_5Shah
M Zubair Shah
3 months
@AajKamranKhan سرکاری ٹاوٹس میں مشترک چیز تلاش کرے۔۔👇
Tweet media one
6
53
98
@Zubair_5Shah
M Zubair Shah
2 months
@MAbdullahGul @PTIofficial @ImranKhanPTI میجر گوریہ تو فوج کے بارے میں بھی بہت کچھ کہتا ہے اس وقت ٹاوٹس کہتے ہیں یہ ہمارہ دشمن ہے اگر آپ اس سچ مانتے ہیں تو وہ جو فوج اور جرنیلوں کے بارے میں کہتا پھر وہ بھی ٹھیک ہے
8
9
98
@Zubair_5Shah
M Zubair Shah
3 months
@HamidMirPAK ہر طرف سے گواہی ارہی ہے کہ خان جیت چکا ہے
Tweet media one
4
14
99
@Zubair_5Shah
M Zubair Shah
2 months
@Zubair_5Shah
M Zubair Shah
2 months
یہ جو الیکشن کے نتائج کے نکلے تھے، لوگوں نے ہمیں ووٹ نہیں دیا بلکہ مہریں لگا لگا کر ریاستی اور خفیہ اداروں کیخلاف نفرت کا اظہار کیا ہے۔ اختر مینگل
3
30
75
3
11
98
@Zubair_5Shah
M Zubair Shah
4 months
@soldierspeaks ان کے خدمت میں یہ وڈیو بھی حاضر ہے اگر اسنے ایسا کیا تو 80% عوام بھی عمران خان کے ساتھ ہے اور ہم بھی یاد کرائے گے کہ دشمن کون ہے
2
54
87
@Zubair_5Shah
M Zubair Shah
3 months
@agentjay2009 @ArtistInWarTime @clynergy میں روکا نہیں، میں جھکا نہیں، کہیں چپ چھپا کے کھڑا نہیں جو ڈٹے ہوئے ہیں محاذ پر مجھے ان صفوں میں تلاش کر۔۔۔! عمران خان زندہ اباد
1
30
94
@Zubair_5Shah
M Zubair Shah
4 months
@Matiullahjan919 پی ٹی آئی نہیں سسٹم دم توڑ گیا پی ٹی آئی ایک پولیٹکل پارٹی ہے نہ کہ کوئی ادارہ اور پی ٹی آئی کے ساتھ 80% عوام ہے نہ کہ 2،3 جرنیل
3
5
91
@Zubair_5Shah
M Zubair Shah
3 months
@SdqJaan ووٹ چور خواجہ۔۔👇🤣🤣
2
37
97
@Zubair_5Shah
M Zubair Shah
2 months
@soldierspeaks مولانا فضل الرحمان اور خواجہ آصف کہہ چکے ہیں کہ جنرل باجوہ نے حکومت گرانے کا کہا تھا، باجوہ نے ہمیں بھی یہ کہا تھا کہ اچھے بچے بن جاؤ اور چپ کر کے بیٹھ جاؤ۔۔ عمران خان۔۔۔!!!
Tweet media one
1
30
93
@Zubair_5Shah
M Zubair Shah
5 months
@SaleemKhanSafi یہ بات تم جرنیل کے بھی کہہ سکتے تھے لیکن نہیں اور دوسری بات وکیل کو آئین اجازت دیتا ہے کہ وکالت بھی کرو اور سیاست بھی لیکن حرامخور جرنیل کو یہ اجازت نہیں ہے اگر وہ کرے تو اس پر منہ بند ہے تمھارا
3
3
91
@Zubair_5Shah
M Zubair Shah
3 months
@HamidMirPAK @NawazSharifMNS Rise again of imran lhan
Tweet media one
3
15
92
@Zubair_5Shah
M Zubair Shah
5 months
کیا یہ اسرائیل ہے یا پاکستان ایسے کام تو اسرائیلی کرتے ہیں فلسطینیوں کے ساتھ، یہ مجب وطن پاکستانی ہیں جتنے آپ معتبر اتنے یہ بھی معزز شہری ہیں۔ یہ پرامن لوگ ہیں اپنا احتجاج ریکارڈ کرانے آ��ے تھیں، انکے مطالبات سن لیتے اور اس کو حل کرتے نہ کہ ان پر تشدد کرو ہوش کے ناخن لینے چاہیے
11
63
87
@Zubair_5Shah
M Zubair Shah
2 months
@Matiullahjan919 چول بندہ چول ہی بات کریگا جرنیلوں کو انکی کیا خوبی پسند ائی کہ اسکو حرامخور بے ضمیر انسان کو وزیراعظم بنایا ہے
9
5
89
@Zubair_5Shah
M Zubair Shah
3 months
@saqibbashir156 سب ٹھیک تھا اس رپورٹ کے مطابق اب جب اس نے سچ بولا تو کیسے کیسے الزامات لگا رہے ہیں سرکاری ٹاوٹس اور ن لیگ والے۔۔👇
Tweet media one
1
47
86
@Zubair_5Shah
M Zubair Shah
4 months
@Champion___X اور اس میں خاص بات یہ ہے کہ جو cctv کیمرے ہیں سب کیمروں پر camera 01 لکھا ہے جو ثابت کرتا ہے کہ اپنا بنایا ہوا وڈیو ہے اس لیے تو ہم انکو ڈفرز کہتے ہیں پتہ نہیں یہ لوگ سیکورٹی کا اتنا بڑا ادارہ کیسے چلا رہے ہیں
1
27
82
@Zubair_5Shah
M Zubair Shah
5 months
انڈین میڈیا بھی بول پڑا کہ کل رات انٹرنیٹ اور اپلیکیشن ڈاون تھے عمران کا جلسہ روکنے کی ہر ممکن کوشش کی۔ لیکن پھر ویوز کروڑوں میں تھے اور انٹرنیشنل میڈیا کا ہیڈ لائن بھی تھا
0
48
83
@Zubair_5Shah
M Zubair Shah
3 months
@Zubair_5Shah
M Zubair Shah
3 months
نواز شریف اپنے خلاف گواہی دیتے ہوئے۔۔۔👇 #ElectionResults
1
60
60
2
68
85
@Zubair_5Shah
M Zubair Shah
3 months
@SHABAZGIL رزلٹ تبدیلی کا منصوبہ شروع ہو چکا ہے میڈیا پر بھی رزلٹ کو آگے پیچھے کر رہے ہیں
2
22
84
@Zubair_5Shah
M Zubair Shah
2 months
@soldierspeaks ہمیں ہمارے محبوب قائد سے ملنے نہیں دیا جارہا جو کہ ہمارا قانونی حق ہے - کیا پنجاب پولیس جو کہ غیر آئینی وزیراعلی کے ماتحت ہے وہ صرف تحریک انصاف کے پرامن کارکنوں پر کریک ڈاؤن کے لئیے ہے ؟ کیا پنجاب پولیس اڈیالہ جیل میں سیکیورٹی نہیں فراہم کرسکتی ہم اس چیز کی شدید الفاظ میں مذمت
3
36
84
@Zubair_5Shah
M Zubair Shah
2 months
ہمیں تو درس دیتے ہیں اپنے گریباں میں جھانکے دیکھے..👇
1
46
81
@Zubair_5Shah
M Zubair Shah
5 months
@Zubair_5Shah
M Zubair Shah
5 months
کیا یہ اسرائیل ہے یا پاکستان ایسے کام تو اسرائیلی کرتے ہیں فلسطینیوں کے ساتھ، یہ مجب وطن پاکستانی ہیں جتنے آپ معتبر اتنے یہ بھی معزز شہری ہیں۔ یہ پرامن لوگ ہیں اپنا احتجاج ریکارڈ کرانے آئے تھیں، انکے مطالبات سن لیتے اور اس کو حل کرتے نہ کہ ان پر تشدد کرو ہوش کے ناخن لینے چاہیے
11
63
87
3
43
79