Zen 💧 Profile Banner
Zen 💧 Profile
Zen 💧

@Zen0x90

97,025
Followers
8,265
Following
309
Media
15,943
Statuses

Tensorian #1285 🧬 Analyst | Degen | Collab Director | AMA hoster | 1.3 Mil+ Network | Caller #Nft / #Crypto Advisor 💧 @pgodjira caller

Italy
Joined May 2021
Don't wanna be here? Send us removal request.
@Zen0x90
Zen 💧
3 years
یکلخت وچھوڑا اوکھا اے چن میݙی مَن! کجھ قسطاں کر # کشمالہ 💔 جمعہ مبارک
Tweet media one
41
17
325
@Zen0x90
Zen 💧
3 years
سر کے درد سے ليے کر دل کے درد تک سب اپکی مہربانياں ہے 🙂🥀🖤 کشمالہ 💔
Tweet media one
41
20
293
@Zen0x90
Zen 💧
3 years
🔥بُری ہی سہی، مگر کُچھ لوگ💔 ہمارے بارے میں سوچتے بُہت ہیں✌️ کشمالہ 💔
Tweet media one
27
16
274
@Zen0x90
Zen 💧
3 years
چاہنے والوں کو ملتے نہیں چاہنے والے.... ہم نے ہر دغاباز کی بانہوں میں صنم دیکھے ہیں کشمالہ 💔💔
Tweet media one
24
16
255
@Zen0x90
Zen 💧
3 years
انتخاب آنکھیں کرتی ہیں اور سزا دل کو ملتی ہے🥀 کشمالہ 💔💔
Tweet media one
43
13
252
@Zen0x90
Zen 💧
3 years
نشے لگے جُدائیاں دے ٭*٭ کشمالہ 💔
Tweet media one
34
19
255
@Zen0x90
Zen 💧
3 years
بیشک اپ بریانی کھائیں، فرائڈ رائیس کھائیں،سنڈوچز کھائیں، گلاب جامن کھائیں، لوگوں کی خوشیوں میں کھائیں ، مگر لوگوں کی خوشیاں کبھی مت کھائیں کشمالہ 💔
Tweet media one
30
13
243
@Zen0x90
Zen 💧
3 years
ماحول کا کیا ہے صاحب ، جب کہوگے بدل دیں گے !! # کشمالہ 💔
Tweet media one
24
16
223
@Zen0x90
Zen 💧
3 years
مزاج یار میں رنگوں کا اختلاف تو دیکھ سفید جھوٹ ہے ظالم کے سرخ ھونٹوں پہ کشمالہ 💔
Tweet media one
23
21
214
@Zen0x90
Zen 💧
3 years
ہم دل شکستہ لوگ مسکراتے مسکراتے رخصت ہو جائیں گے۔۔۔ کشمالہ 💔
Tweet media one
19
19
213
@Zen0x90
Zen 💧
3 years
ھم کسی کو نظر انداز نہیں کرتے 🙄🧐 پرابلم یہ ھے کہ 😏 ھماری نظر ہی بکواس چیزوں پر نہیں جاتی 😋😜 کشمالہ 🤔🤔
Tweet media one
26
9
172
@Zen0x90
Zen 💧
3 years
ان دِنوں تعلق تھوڑے مضبوط رکھنا .. سُنا ہے دسمبر کے بچھڑے ... پھر کبھی نہیں ملتے !!؟ # کشمالہ 💔💔
Tweet media one
35
15
184
@Zen0x90
Zen 💧
3 years
زندگی رسمِ محبت میں اُلجھ کے گزاری ہم نے سیکھا ہی نہیں یار ستمگر ہونا 🔥 # کشمالہ 💔
Tweet media one
34
10
187
@Zen0x90
Zen 💧
3 years
زندگـــی بھی کتنی "عجیــــب" ہے،،😑 مسکـــراؤ تو "لوگـــــ" جلتے ہیـــں،،🔥🤔 خاموش رہو تو "سوال" کرتے ہیــــ😐😡 کشمالہ 💔
Tweet media one
31
17
182
@Zen0x90
Zen 💧
3 years
___تمہاری محبت پہ آمین 🥰 تمہارا غصہ سر آنکھوں پر❤️ تمہاری انا قبول 🥰 تمہاری ضد __منظور ❤️ سب قبول ___جانی 🥰 ___شرط صرف اتنی ❤️ _محبت میں شامل کوٸی تیسرا نہ ہو 🥰 کشمالہ ❣
Tweet media one
32
11
188
@Zen0x90
Zen 💧
3 years
مجھ میں بے لوث "محبت" کے سوا کچھ بھی نہیں!! اگر آپ چاہیں تو میری "سوچوں" کی تلاشی لے لیں!! کشمالہ 💔💔
Tweet media one
25
14
167
@Zen0x90
Zen 💧
3 years
اُســـے کــہو کہ محبتـــــ طلب نہیـــں میری" وہ نفرتیــں ہی کــرے مُجھ سے، پرملا تو کرے" - کشمالہ 💔
Tweet media one
24
9
172
@Zen0x90
Zen 💧
3 years
میرے بعد تیرا ٹیم کس طرح گزرتا ہے
Tweet media one
18
5
164
@Zen0x90
Zen 💧
3 years
وہ کسی اور ہی الجھن میں پڑا تھا شائد اور میں سمجھی اسے میری پریشانی ہے کشمالہ 💔
Tweet media one
24
6
153
@Zen0x90
Zen 💧
3 years
آج شام بہت حسین ہے آپکے ہاں موسم کیسا ہے؟
Tweet media one
33
6
159
@Zen0x90
Zen 💧
3 years
دل کی دہلیز پر رکھ کر تیری یادوں کے چراغ . ہم نے دنیا کو محبت_____ کے اجالے بخشے......!! کشمالہ 💔
Tweet media one
30
8
158
@Zen0x90
Zen 💧
3 years
مَذہبِ عِشق کی شَریعت میں... فَقط اِک تُم حَلال ہو جَاناں ❤ # کشمالہ ❣
Tweet media one
22
13
158
@Zen0x90
Zen 💧
3 years
دیکھا ہی نہیں اُس نے اِس سِمت عدمؔ ورنہ سب زخم نہ بھر جائیں ، سب کام نہ ہو جائیں ❤___کشمالہ
Tweet media one
22
12
150
@Zen0x90
Zen 💧
3 years
مَراسم بھی کہاں تجھ سے میرے نہ اب وہ پہلے سی شناسائی ہے!! # کشمالہ 💔
Tweet media one
14
6
145
@Zen0x90
Zen 💧
3 years
تُو مجھ کو چھوڑنا ہی چاہتا ہے کیا؟ تو ٹھیک ہے! وہ راستا ہے، دفعٰ ہو! Tu mujh ko chodhnaa he chahataa hai kya? Toa theek hai! wo raastaa hai, Dafaa ho! کشمالہ 😬😬😬
Tweet media one
28
7
146
@Zen0x90
Zen 💧
3 years
تم اپنے بخت پہ نازاں نہیں ہو،حیرت ہے😍 ہم جیسے لوگ دعاؤں میں مانگے جاتے ہیں❤ کشمالہ 💔💔
Tweet media one
28
14
150
@Zen0x90
Zen 💧
3 years
مسکراہٹ ۔۔۔۔۔۔۔اچھی ہے ہماری ❤️ کہ سارے غموں کو چھپا لیتی ہے 💔 # کشمالہ 💔
Tweet media one
16
15
140
@Zen0x90
Zen 💧
3 years
زندگی میں خیر خواہ لوگ کم اور خواہ مخواہ زیادہ ہیں کشمالہ 😬😬
Tweet media one
24
9
143
@Zen0x90
Zen 💧
3 years
جسے یاد کرتے ہی لبوں کو ہنسی چُھو جائے اک ایسا خوبصورت ............ خیال ہو تُم ...!!! # کشمالہ 😍
Tweet media one
20
10
150
@Zen0x90
Zen 💧
24 days
@Yescoin_Fam This seems interesting. Mind messaging me with further information?
2
24
135
@Zen0x90
Zen 💧
3 years
اس کا لہجہ کہتا ہے 'دور رہو مجھ سے' اور آنکھیں کہتی ہیں 'جھلک دکھلا جا - آجا آجا آجا آجا اک بار آجا' 😍
Tweet media one
20
8
141
@Zen0x90
Zen 💧
3 years
جب توقع ہی اٹھ گئی غالبؔ کیوں کسی کا گلہ کرے کوئی🥺🌸 # کشمالہ
Tweet media one
33
8
147
@Zen0x90
Zen 💧
3 years
" خود سری پہ جو اُتر آئیں تو اے جانِ وفا ہم ستاروں کو بھی نظروں سےگِرا دیتے ہیں " # کشمالہ 💔
Tweet media one
19
8
140
@Zen0x90
Zen 💧
3 years
⭐میں نہیں کچھ بھی مگر تیری نظر پڑتے ہی⭐ ⭐کوزہ گر ,میں کِسی امکان میں آ جاتا ھوں⭐ کشمالہ 💔
Tweet media one
11
7
136
@Zen0x90
Zen 💧
3 years
محتاط رہیں ایسے لوگوں سے جو پہلے یقین دلاتے ہیں کہ پانچوں انگلیاں برابر نہیں ہوتیں اور بیڑا غرق کرنے کے بعد کہتے ہیں تالی ایک ہاتھ سے نہیں بجتی # کشمالہ 😬😬
Tweet media one
12
10
140
@Zen0x90
Zen 💧
3 years
جو بھری محفل میں آم کھا سکتا ھے ، اُس سے محتاط رھیں کیونکہ اُسے اپنی اور دوسروں کی عزت کی کوئی پرواہ نہیں ھوتی 😸🤣
Tweet media one
22
8
138
@Zen0x90
Zen 💧
3 years
ﺍﻟﺴَّـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـــﻜُﻢ🌹 صبـــح بخیــــــــر🌹 الله کی عطاؤں پر " الحمدالله " اور اپنی خطاؤں پر " استغفرالله " کہنا الله كو بہت پسند ہے. الله پاک آپ کو "تاحیات" تندرست ، سلامت اور شاد وآباد رکهے. آمیـــن ثـم آمیــن یاربـــُ العالمیــــــن🌹
Tweet media one
11
12
136
@Zen0x90
Zen 💧
3 years
سنو! یہ تم نے جو انداز اپنا بدلا ھے____ یہ___بدلا ھے کہ___ بدلہ ھے___؟😜😜 # کشمالہ 💔
Tweet media one
15
8
135
@Zen0x90
Zen 💧
3 years
سنو 🙈🙊🎉 کیا تمھارے دل میں ۔۔😍🙈🔥 کرایہ پہ جگہ مل سکتی ؟ کشمالہ 🤔🤔
Tweet media one
32
9
135
@Zen0x90
Zen 💧
3 years
💓 اپنے حصے کے بھی وہ غم دے گیا ہے میری اس سے شراکت تو نہیں تھی💓. کشمالہ 💔💔
Tweet media one
21
7
132
@Zen0x90
Zen 💧
3 years
پھر تو نے چھیڑ دی ہے گئی ساعتوں کی بات وہ گفتگو نہ کر کہ تجھے بھی ملال ہو۔ # کشمالہ 💔
Tweet media one
12
8
128
@Zen0x90
Zen 💧
3 years
اندرو اندری مُکدے جاندے جیڑے روگ نہ دسن دل دا♥️🥀 کشمالہ 💔
Tweet media one
22
5
132
@Zen0x90
Zen 💧
3 years
کاش کوئی ایسا آئینہ ہو ❤ جو چہرہ نہیں نیت دیکھا دے 💔 ✨ کشمالہ 💔
Tweet media one
29
11
127
@Zen0x90
Zen 💧
3 years
جو دل❤کو اچھے لگتے ہیں ۔۔ اُنہی کو اپنا کہتے ہیں منافق بن کر رشتوں کی ------- سیاست ہم نہیں کرتے 🥀 # کشمالہ 💔
Tweet media one
16
8
133
@Zen0x90
Zen 💧
3 years
پیار اور مذاق ہر کسی کے ساتھ نہیں کیا جاسکتا 🥀 کشمالہ 💔
Tweet media one
19
10
131
@Zen0x90
Zen 💧
3 years
بعض اوقات۔۔۔۔ کوئی ہماری خاموشی کا بھی مستحق نہیں ہوتا اور ہم اسے احساسات کے ترجمے سنا رہے ہوتے ہیں # کشمالہ 🤔🤔
Tweet media one
13
10
129
@Zen0x90
Zen 💧
3 years
خود پرستی میں رہوں تو مٹی سے بھی کھیلتی ہوں انا پرستی پر آ جاؤں تو چاند کو بھی نظر انداز کر دوں 🙂 کشمالہ 😜😜
Tweet media one
30
6
127
@Zen0x90
Zen 💧
3 years
A good heart is the cheapest thing in this world۔ # کشمالہ 💔
Tweet media one
21
6
121
@Zen0x90
Zen 💧
3 years
❤️بات بس اتنی سی ہے کہ کوٸی مجھے تمہارے بدلے❤️ ❤️سارا جہاں بھی دے تو میں ٹکھرا کر تمہیں مانگوں۔۔❤️ کشمالہ ❣❣
Tweet media one
17
12
123
@Zen0x90
Zen 💧
3 years
زندگی میں ایک بار محبت کا ہونا ضروری ھے اور کامیاب زندگی کے لیے اس محبت کا ناکام ہونا ضروری ھے۔۔۔۔۔۔ کشمالہ 💔💔
Tweet media one
20
6
124
@Zen0x90
Zen 💧
3 years
شہزادوں کا شہزادہ مولاعبدالغنی افغانستان کے عبور صدر منتحب تمام امت مسلمہ کو بہت بہت مبارک ہو"♥🔥💪
Tweet media one
17
24
122
@Zen0x90
Zen 💧
3 years
اور وہی تو ہے جس نے تم کو زمین میں پیدا کیا اور اُسی کی طرف تم کو لوٹ کر جانا ہے ؀ اور وہی ہے جو زندگی بخشتا ہے اور موت دیتا ہے اور رات اور دن کو بدلنا اُسی کا تصرف ہے، کیا تم سمجھتے نہیں القرآن 🌴 المومنون ؛ ۷۹/۸۰ کشمالہ 😍
Tweet media one
6
11
114
@Zen0x90
Zen 💧
3 years
Good morning friends اسلام علیکم
Tweet media one
30
7
120
@Zen0x90
Zen 💧
3 years
ہم بھی کسی کے دل حوالات میں قید تھے کبھی 💞💞 پھر اس نے غیروں کی ضمانت پہ ہمیں رہا کر دیا 💞💞 # کشمالہ
Tweet media one
19
7
120
@Zen0x90
Zen 💧
3 years
السلام علیکم صبح بخیر اے اللّٰہ پاک سب کی دلی جائز مرادیں، تمنائیں، خواہشیں، ، امیدیں پوری فرما اے اللہ ان کو عزت، صحت، محبت دولت، شفقت، رحمت و كشادہ رزق عطا فرما اے اللہ ان کا ہر دکھ، درد، تکلیف، پریشانی دور فر ما۔ ہم سب کو دنیاو آخرت کی تمام بھلائیاں عطاء فرما دے آمین
Tweet media one
8
9
112
@Zen0x90
Zen 💧
3 years
ﺟﺪ ﮈﮬﻮﻝ ﻋﺸﻖ ﺩﺍ ﻭﺟﺪﺍ ﺍﮮ" ﺩﻝ ﻭﺍﻧﮓ ﻗﻠﻨﺪﺭ___ ﻧﭽﺪﺍ ﺍﮮ" کشمالہ 💔
Tweet media one
12
9
117
@Zen0x90
Zen 💧
3 years
ہم رکھتے ہیں تعلق تو نبھاتے ہیں عمر بھر ،،، ہم سے بدلا نہیں جاتا یار بھی ۔ پیار بھی❤❤😍👉🏿🎊─────»«───── ⋅⊰🎊
Tweet media one
28
8
113
@Zen0x90
Zen 💧
3 years
عجیب شخص ھے مجھ سے گریز پا بھی ھے .. نظر نہ آؤں تو مجھے ڈھونڈتا بھی ھے ..!! # کشمالہ 🤔🤔
Tweet media one
23
8
109
@Zen0x90
Zen 💧
3 years
کل میچ کے سارے غم بھول جائیں۔۔۔🥲 میرے ہاتھ کے بنے گلاب جامن کھائیں۔۔۔🤤 😂😂😂 کشمالہ
Tweet media one
18
4
109
@Zen0x90
Zen 💧
3 years
🤔تمھیں"لگتا_______ھوگا کہ ھم😚 ❣تمھیں یاد____________نہھیں کرتے. 💞ھم وہ سانس_____ھی نہیں "لیتے 💖 ❣،جس"میں شامل" تمہاری" یاد نہ"ہو # کشمالہ 😍
Tweet media one
24
9
114
@Zen0x90
Zen 💧
3 years
*"بس جاتے ہیں دل میں اجازت لیے بغیر ___!!"*❤ *"وہ لوگ جنہیں ہم زندگی بھر پا نہیں سکتے ___!!"*❤
Tweet media one
14
13
102
@Zen0x90
Zen 💧
3 years
شاہوں کی بندگی میں سر بھی نہیں جھکایا تیرے لیے سراپا آداب ہو گئے ہم # کشمالہ 💔
Tweet media one
17
7
101
@Zen0x90
Zen 💧
3 years
اسلام وعلیکم ۔۔۔۔🙋‍♂️ صبح الخیر ۔۔۔۔🌹🍀 وَیَبقَیٰ وَجهُ رَبِکَ ذُواَلجَلَلِ وَالاِ کرَامِ💜 "اور باقی ہے تمہارے رب کی ذات، جو ہے عظمت اور بزرگی والا"🌸 کشمالہ ❣
Tweet media one
5
11
104
@Zen0x90
Zen 💧
3 years
اور پھر میرا شمار اُن لوگوں کی فہرست میں ہوتا ہے جن کو کھو کر کبھی کوئی پچھتاتا نہیں💔🦋 # کشمالہ 💔
Tweet media one
13
4
109
@Zen0x90
Zen 💧
3 years
اَلسَلامُ عَلَيْكُم *اے اللہ ﷻ ہم سبکو عزت،صحت اور اپنی رضا والی زندگی عطا فرما۔ اے اللہ ﷻ ہمیں اپنے شکرگزار بندوں میں شامل فرما۔* آمين ثم آمين🤲 #صبح__بخیر کشمالہ
Tweet media one
10
12
96
@Zen0x90
Zen 💧
3 years
" تیسرا شخص جب آتا ہے تو بتا کر نہیں آتا ، اور پھر اُس تیسرے کی جگہ ایسی بنتی ہے کہ ؛ ایسی تو کبھی دُوسرے کی بھی نہیں ، اور پھر کہتے ہیں نہ کہ ؛ تیسرے نے آ کر ، پہلے کے ساتھ مِل کر ، دوسرے کی زندگی برباد کر دی .!!💔 تو بس پھر، پہلے اور تیسرے کا ہوتا ہے نباہ، # کشمالہ 💔💔
Tweet media one
11
7
101
@Zen0x90
Zen 💧
3 years
صورت کی دیوانی دنیا من کے اندر جھانکے کون۔💔🙂 # کشمالہ 💔
Tweet media one
21
5
107
@Zen0x90
Zen 💧
3 years
دل کُشادہ ہے میرا میرے گاٶں کے آنگن کی طرح تیری سوچیں ہیں تیرے شہر کی تنگ گلیوں جیسی # کشمالہ 💔
Tweet media one
14
7
96
@Zen0x90
Zen 💧
3 years
آج میرا مذاج اچھا ہے کوئی شکوا ہو تو آ جاؤ💔 کشمالہ 💔
Tweet media one
31
7
102
@Zen0x90
Zen 💧
3 years
Think about it 🤔
Tweet media one
6
10
98
@Zen0x90
Zen 💧
3 years
مستی بھری ہے انگ انگ میں 😍
Tweet media one
25
8
95
@Zen0x90
Zen 💧
3 years
اس کی آنکھوں کی سازش گہری تھی دل ناسمجھ تھا سو الجھ گیا ! کشمالہ 🤔
Tweet media one
20
4
94
@Zen0x90
Zen 💧
3 years
اَلسَلامُ عَلَيْكُم *اے اللہ ﷻ ہم سبکو عزت،صحت اور اپنی رضا والی زندگی عطا فرما۔ اے اللہ ﷻ ہمیں اپنے شکرگزار بندوں میں شامل فرما۔* آمين ثم آمين🤲 #صبح__بخیر کشمالہ
Tweet media one
13
10
91
@Zen0x90
Zen 💧
3 years
حسبی اللہ لا الہ الا ھو علیہ توکلت وھو رب العرش العظیم 7 مرتبہ صبح 7 مرتبہ شام Good morning friends 😊
Tweet media one
4
10
101
@Zen0x90
Zen 💧
3 years
عشق کے علاقے میں، حکمِ یار چلتا ہے، ضابطے نہیں چلتے # کشمالہ 💔💔
Tweet media one
10
4
98
@Zen0x90
Zen 💧
3 years
دل کی ساری باتیں دل والوں کے پاس امانت ہوتی ہیں ❤️❤️
Tweet media one
15
7
96
@Zen0x90
Zen 💧
3 years
میرے ہر اُداس پل میں میرا ساتھ چھوڑ جانا یہ کہاں کی اُلفتیں ہیں یہ کہاں کاعشق جاناں ࿐ کشمالہ 💔
Tweet media one
14
9
91
@Zen0x90
Zen 💧
3 years
نہ جانے کیسے ہوا اور کس سبب سے ہوا کہ عشق مجھ کو تیرے جیسے بے ادب سے ہوا. 😬😬
Tweet media one
16
12
90
@Zen0x90
Zen 💧
3 years
کسی کے عہد ِ محبت کی یاد باقی ہے بڑے حسین سہاروں سے کھیل سکتی ہوں ۔۔۔ کشمالہ 🔥
Tweet media one
13
6
91
@Zen0x90
Zen 💧
3 years
دعا ھے بارگاہ الہی میں کہ آپ سلامت رہیں اور رب العزت آپ کو دائمی خوشیاں عطا فرمائے الله ہمیشہ آپ کا نگہبان و مددگار ھو .آمین السلام علیکم 🌞🌞صبح بخیر 🌞🌞
Tweet media one
7
8
86
@Zen0x90
Zen 💧
3 years
یک طرفہ تعلق چاہے دوستی کا ہو محبت کا ہو یا پھر رشتوں کا توجہ نہ ملنے پر کمزور ہوکر ٹوٹ جاتا ہے 😇❤️ شام بخیر ☕
Tweet media one
10
7
82
@Zen0x90
Zen 💧
3 years
میں نے کئی الجھنیں جھک کر بھی سلجھائی ہیں۔🤗 لوگ سارے تو نہیں قد کے برابر ہوتے۔☺️ کشمالہ 💔
Tweet media one
17
8
93