Zunaira Huba Khan❤
4 months
" کوئی مُجھے سو ثبوتوں کے صفحات کے ساتھ بھی یہ یقین دِلوائے کہ ؛ اِنسان بدلتا نہیں تو میں ہر ثبوت کے ٹُکڑے کر کے کہوں گی کہ ؛ اِنسان سے زیادہ جلد بدلنے والی دُنیا میں کوئی چیز ہی نہیں ہے ، پھر چاہے وہ کِتنا ہی مُحبت جتانے والا کِیوں نہ ہو! ۔ " 💔😭
.