ᘔᗩᖇᗩ ᗩᗯᗩᑎ Profile Banner
ᘔᗩᖇᗩ ᗩᗯᗩᑎ Profile
ᘔᗩᖇᗩ ᗩᗯᗩᑎ

@ZA__Awan

19,746
Followers
13,188
Following
275
Media
6,039
Statuses

جس حال میں جینا مشکل ھو اس حال میں جینا لازم ہے ۔۔۔ 🌹Leo Queen🌹

Joined April 2020
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@ZA__Awan
ᘔᗩᖇᗩ ᗩᗯᗩᑎ
3 months
اشھد ان لا الہ الا اللہ وحدہ لا شریک لہ واشھد ان محمد عبدہ ورسولہ جو بھی قادیانیت کا پرچار کرے یا انکا سہولت کار بنے ہم ایسے کسی فرد یا ادارے کے ساتھ نہیں ہیں نہ ایسے کسی قانون کو مانتے ہیں ۔۔۔ 🌹انا خاتم النبیین لا نبی بعدی 🌹
2
1
6
@ZA__Awan
ᘔᗩᖇᗩ ᗩᗯᗩᑎ
2 years
#AllahuAkbar ہم نے سیکھا ہے ، اذان سحر سے یہ اصول لوگ خوابیدہ ہی سہی ہم نے صدا دینی ہے
25
43
280
@ZA__Awan
ᘔᗩᖇᗩ ᗩᗯᗩᑎ
3 years
ہم نیوزی لینڈ کو انکی سکیورٹی ٹائیٹ ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔۔۔ 😂😂😂😂
7
24
160
@ZA__Awan
ᘔᗩᖇᗩ ᗩᗯᗩᑎ
2 years
جب تک ہم Pakistan first کے نعرہ کو عملی جامہ نہیں پہنائیں گے تب تک پاکستان کی ترقی کے بس خواب ھی دیکھ سکتے ہیں ۔۔۔
2
39
159
@ZA__Awan
ᘔᗩᖇᗩ ᗩᗯᗩᑎ
3 years
سنو بوائز ! اگر ٹائم پاس ہی کرنا ھو تو سیل فون میں کوئی گیم ڈاؤن لوڈ کر کے ٹائم پاس کر لینا مگر کسی کی بیٹی کو ٹائم پاس مت بنانا ورنہ کل کو تم بھی بیٹی کے باپ بن سکتے ھو اور یہ دنیا مکافات عمل ہے جو بوؤ گے وہ کاٹو گے ضرور اگر کسی کو ورڈنگ بری لگے تو پیشگی معذرت ۔۔۔ شب بخیر زندگی
10
22
136
@ZA__Awan
ᘔᗩᖇᗩ ᗩᗯᗩᑎ
3 years
بیٹی کا فیصلہ اگر غلط ہو جائے تو اُسے معافی نہیں دی جاتی اُس کو نہ مُعاشرہ معاف کرتا ہے نہ ہی اُس کے اپنے اور اگر بیٹی کی زندگی میں ماں باپ کا فیصلہ غلط ہو جائے تو کہا جاتا کہ ؛ بس جو بیٹی کے نصیب ۔۔۔ بات ساری نصیب پہ ڈال کر میں نے اپنوں سے ہار مانی ہے
20
19
131
@ZA__Awan
ᘔᗩᖇᗩ ᗩᗯᗩᑎ
4 years
مختاریا دَس ایتھے ہٌن بوٹا کی کی کرے 😂😂😂
Tweet media one
26
29
130
@ZA__Awan
ᘔᗩᖇᗩ ᗩᗯᗩᑎ
2 years
آج تک حکومت کرنے والے حکمرانوں نے اپنی جیب اپنے اکاؤنٹس اپنی ذات کے بجائے Pakistan first رکھا ھوتا تو آج جو حالات ہیں یہ نہ ھوتے ۔۔۔
4
21
128
@ZA__Awan
ᘔᗩᖇᗩ ᗩᗯᗩᑎ
3 years
جب زمین تنگ لگنے لگے تو آسمان کی وسعتوں میں نظر اٹھانا اور نم آنکھوں سے بس اتنا کہنا اچھا میرے مالک جیسے تو راضی ویسے میں راضی یہ جملہ دل کو بہت سکون بخشے گا ان شاءاللہ ۔۔۔
5
28
117
@ZA__Awan
ᘔᗩᖇᗩ ᗩᗯᗩᑎ
2 years
اے ٫٫ دھرتی ماں،، گواہ رہنا !! ہم نے ہیرے تجھ پہ وارے ہیں
Tweet media one
5
17
115
@ZA__Awan
ᘔᗩᖇᗩ ᗩᗯᗩᑎ
3 years
لوگ سمجھتے ہیں بادشاہ کامیاب ھو گئے دولت مند کامیاب ھوگئے اعلی تعلیم یافتہ کامیاب ھو گئے اعلی عہدوں والے کامیاب ھو گئے جبکہ قرآنِ کریم فرماتا ہے ” قد افلح المؤمنون “ تحقیق ایمان والے کامیاب ھوئے اللہ پاک قرآن پاک پڑھنے سمجھنے اور اس پر عمل کی توفیق عطا فرمائے آمین شب بخیر
7
19
109
@ZA__Awan
ᘔᗩᖇᗩ ᗩᗯᗩᑎ
2 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر کبھی اللہ تعالیٰ کے صفاتی ناموں کو غور سے دیکھا ہے ٹھہر کے سچے من کے ساتھ ؟ ہر نام پہ چند آنسو ضرور نکلیں گے جو اظہارِ ندامت کے بھی ہوں گے شکر گزاری کے بھی اور محبت کے بھی "الرحمٰن الرحیم" ہی دیکھ لیں مہربان رحم کرنے والا ۔۔۔
Tweet media one
15
10
99
@ZA__Awan
ᘔᗩᖇᗩ ᗩᗯᗩᑎ
2 years
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں، کہ اللہ کے رسول ﷺ نے فرمایا شب معراج مجھے سیر کرائی گئی میں ایک جماعت کے پاس سے گزرا جس کے پیٹ کمروں کے مانند تھے، ان میں بہت سے سانپ پیٹوں کے باہر سے دکھائی دے رہے تھے میں نے کہاجبرائیل! یہ کون لوگ ہیں؟کہنے لگے کہ سود خور ہیں #محبت_مافیا
4
24
101
@ZA__Awan
ᘔᗩᖇᗩ ᗩᗯᗩᑎ
2 years
شب بخیر حضرت حسن البصری رح سے کسی نے پوچھا: آپ کے تقویٰ کا راز کیا ہے؟ انہوں نے جواب دیا، "میں نے 4 چیزیں سمجھیں: 1. میں سمجھ گیا کہ میرا رزق کوئی نہیں لے سکتا اس لیے میرا دل مطمئن ہے۔ 2. میں سمجھ گیا کہ میرے اعمال (عبادت) کوئی نہیں کر سکتا تو میں نے خود کرنا شروع کر دیا۔
7
25
93
@ZA__Awan
ᘔᗩᖇᗩ ᗩᗯᗩᑎ
2 years
گھر کے مقابلے میں دروازہ چھوٹا ہوتا ہے دروازے کے مقابلے تالا چھوٹا ہوتا ہے اور تالے کے مقابلے چابی چھوٹی ہوتی ہے لیکن وہ چھوٹی سی "چابی" پورے گھر کو کھول سکتی ہے اِسی طرح ایک پائیدار اور "اچھی سوچ" بڑے سے بڑے مسئلہ کو حل کر سکتی ہے نفرتوں کو مٹائیں محبت پھیلائیں ۔۔۔ #محبت_مافیا
5
15
92
@ZA__Awan
ᘔᗩᖇᗩ ᗩᗯᗩᑎ
3 years
اگر اہل محلہ کے نوجوان ایک ٹیم بنا لیں اپنی مدد آپ کے تحت صفائی مشن شروع کریں اور باقاعدہ ٹیمیں ترتیب دے لی جائیں اور آئندہ بھی خیال رکھیں تو اس طرح گلی محلے سے شروع کیا گیا مشن میرے پاکستان کو بہت خوبصورت بنا سکتا ہے ۔۔۔ #محبت_مافیا
11
31
94
@ZA__Awan
ᘔᗩᖇᗩ ᗩᗯᗩᑎ
3 years
ساری کائنات آپ کو پسند کرے اور آپ کا رب آپ کو پسند نہ کرے تو واللّٰه اس سے بڑا خسارہ کوئی نہیں اور ساری کائنات آپ سے نفرت کرے اور آپ کا رب آپ سے محبت کرے تو اس سے بڑھ کر کامیابی کوئی نہیں⁦ ۔۔۔ شام بخیر #محبت_مافیا
5
25
90
@ZA__Awan
ᘔᗩᖇᗩ ᗩᗯᗩᑎ
3 years
مجھے بہت عجیب لگتا ہے اس وقت جب لوگ ہماری زندگی کا ایک صفحہ پڑھ کے ہمارے بارے میں پوری کتاب خود ہی لکھ لیتے ہیں ۔۔۔ ہر انسان میں کوئی نہ کوئی عیب لازمی ہے جو جیسا ہے اسکو ویسا قبول کرنے کی کوشش کرو بے عیب ڈھونڈو گے تو تنہا رہ جاو گے ۔۔۔ شب بخیر زندگی
9
12
84
@ZA__Awan
ᘔᗩᖇᗩ ᗩᗯᗩᑎ
2 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر زندگی زندگی میں بس دلوں کو جیتنے کا مقصد رکھیں ورنہ دنیا جیت کر تو سکندر بھی خالی ہاتھ ہی گیا تھا رب تک جانے والے تمام راستے اسکی مخلوق کے دل سے گزرتے ہیں ۔۔۔
28
17
83
@ZA__Awan
ᘔᗩᖇᗩ ᗩᗯᗩᑎ
3 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر زندگی جو آپکا نصیب ہے ضرور ملے گا چاہے دو پہاڑوں کے درمیان ہی کیوں نہ ہو اور جو آپکے نصیب میں نہیں کبھی نہیں ملے گا چاہے دو ہونٹوں کے درمیان ہی کیوں نہ ہو ۔۔۔ خوش رہیں خوشیاں بانٹیں اللہ پاک سب کا حامی و ناصر ہو آمین
22
22
85
@ZA__Awan
ᘔᗩᖇᗩ ᗩᗯᗩᑎ
2 years
تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ اگر ہاتھ میں موبائل ہو تو کھانا کھانے میں گھنٹہ لگتا ہے اور اگر أپ کا موبائل کسی اور کے ہاتھ میں تو صرف دو منٹ لگتے ہیں ۔۔۔ 😂😂😂😂😂😂
4
20
83
@ZA__Awan
ᘔᗩᖇᗩ ᗩᗯᗩᑎ
3 years
کچھ محبتیں صلہ کی توقعات سے بالاتر ہوتی ہیں اور یہی محبتیں انسانیت کی اصل معراج ہیں ۔۔۔ اپنا اور اپنوں کا خیال رکھیں محبتیں تقسیم کریں نفرتیں تو پہلے ہی بہت پھیلی ھوئی ہیں ۔۔۔
9
11
83
@ZA__Awan
ᘔᗩᖇᗩ ᗩᗯᗩᑎ
3 years
زندگی کی تلخیوں سے ،،،،،،،، یہ سیکھا ہے میں نے زارا زندگی جب مات دیتی ہے تو سارے سکے کھوٹے نکلتے ہیں
8
8
79
@ZA__Awan
ᘔᗩᖇᗩ ᗩᗯᗩᑎ
2 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر زندگی اتار چڑھاؤ اونچ نیچ زندگی کا حصہ ہیں جس دن آپکی زندگی سے یہ ختم ھو گئے اس دن آپکو مُردہ قرار دے دیا جائے گا ۔۔۔ خوش رہیں خوشیاں بانٹیں
27
12
78
@ZA__Awan
ᘔᗩᖇᗩ ᗩᗯᗩᑎ
2 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر جہاں اُمیدیں ٹوٹ جاتی ہیں جہاں اسباب نظر آنا بند ہو جاتے ہیں جہاں آزمائشیں گھیر لیتی ہیں جہاں آنسو آنکھ کا مسکن بن جاتے ہیں اور صبر زبان کا ساتھی وہیں سے تو اللّٰهﷻ پر یقین کا سفر شروع ہوتا ہے اور یقین کا سفر محبت پر ہی ختم ہوتا ہے ۔۔۔
24
19
81
@ZA__Awan
ᘔᗩᖇᗩ ᗩᗯᗩᑎ
3 years
میری لاکھ بُرائیوں کو جانتے ہوئے بھی مُجھ سے بے انتہا مُحبت کرنے والا صرف میرا ربﷻ ہے راستہ مشکل ترین سہی مگر مجھے اللّه تعالیٰ پر پورا یقین ہے کبھی بھی مجھے بے یار و مددگار نہیں چھوڑے گا ۔۔۔ توکلت علی اللہ
9
15
80
@ZA__Awan
ᘔᗩᖇᗩ ᗩᗯᗩᑎ
3 years
یہ کون سے شیروں کی آمد ہے کہ رن کانپ رھا ہے ؟؟؟ صدقے ان شیروں کے اللہ پاک اسی طرح مدد و نصرت جاری و ساری رکھے ۔۔۔ آمین ثم آمین
5
19
78
@ZA__Awan
ᘔᗩᖇᗩ ᗩᗯᗩᑎ
3 years
والدین ، جان ، مال ، اولاد غرض کہ دنیا کی ہر چیز سے بڑھ کر جب تک ہم نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت نہیں کریں ھمارا ایمان مکمل نہیں ھو سکتا ۔۔۔ #وماارسلنك_الارحمة_للعالمين
1
38
72
@ZA__Awan
ᘔᗩᖇᗩ ᗩᗯᗩᑎ
2 years
عبادت تو ابلیس نے بھی لاکھوں سال کی تھی عاجزی سے سر جھکاؤ کیونکہ بندگی رب کو پسند ہے ۔۔۔ شام بخیر
3
14
75
@ZA__Awan
ᘔᗩᖇᗩ ᗩᗯᗩᑎ
2 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر زندگی حقیقی درد تو وہ ہے جو دوسروں کو درد میں دیکھ کر محسوس ہو اپنا درد تو جانوروں کو بھی محسوس ھوتا ہے ۔۔۔ اپنا اور اپنوں کا خیال رکھیں خوش رہیں خوشیاں بانٹیں 🌹🌹🌹🌹
21
10
78
@ZA__Awan
ᘔᗩᖇᗩ ᗩᗯᗩᑎ
3 years
میں زارا اعوان بحیثیت پاکستانی شہری حکومت وقت سے مطالبہ کرتی ھوں کہ میرے ملک کی عزت کو مجروح کرنے والے کسی بھی #درندے کو بھی کڑی سے کڑی سزا دی جائے تاکہ آئندہ اپنے کسی غلیظ مقصد کے لیئے پاک وطن کا نام داغدار نہ کرے اور میڈیا کو بھی لگام دے
Tweet media one
13
25
76
@ZA__Awan
ᘔᗩᖇᗩ ᗩᗯᗩᑎ
3 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر زندگی اگر تم نے وہ چیز کھو دی ہے جسے کھونے کا تصور بھی نہیں کر سکتے تھے تو یقیناً میرا اللہ وہ دے گا جس کا تم نے تصور بھی نہ کیا ھو گا ۔۔۔ خوش رہیں خوشیاں بانٹیں
15
15
69
@ZA__Awan
ᘔᗩᖇᗩ ᗩᗯᗩᑎ
2 years
میری اوقات نہیں جنت مانگوں بس اتنی سی التجا ہے جہنم سے بچا لے یا رب ۔۔۔ آمین یا رب کریم
12
10
72
@ZA__Awan
ᘔᗩᖇᗩ ᗩᗯᗩᑎ
2 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر سکون قلب کی تلاش کا اخری مقام بےشک ذکر الٰہی ہے دل کا سکون چاہیئے تو خود کو ذکر الٰہی میں مشغول رکھیں ۔۔۔ خوش رہیں خوشیاں بانٹیں
26
14
76
@ZA__Awan
ᘔᗩᖇᗩ ᗩᗯᗩᑎ
2 years
السّلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر انسان کی ہر غلطی کا ازالہ ہے، ہر لغزش کا کفارہ ہے، ہر گناہ کے لیئے توبہ ہے۔ اللّٰہ پاک کی رحمت کی حد نہیں ہے اللّٰہ پاک گناھوں سے بچنے اور نیکیاں کرنے کی توفیق عطا فرمائے ۔۔۔ آمین یا ربّ العالمین
18
15
77
@ZA__Awan
ᘔᗩᖇᗩ ᗩᗯᗩᑎ
2 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر خیر بانٹنے والے کے لیئے ہر چیز سلامتی کی دعا کرتی ہے حتٰی کہ سمندر کی مچھلیاں بھی ۔۔۔ 🌹خوش رہیں خوشیاں بانٹیں🌹
20
13
68
@ZA__Awan
ᘔᗩᖇᗩ ᗩᗯᗩᑎ
2 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر زندگی دِل کا " اچھا " ہونے سے کہیں بہتر ہے اِنسان " زُبان " کا اچھا ہو کیونکہ لوگوں کا "واسطہ " سب سے پہلے آپ کی " زُبـان " سے پڑتا ہے دِل تک تَو کوئی خاص لوگ ہی پہنچ پاتے ہیں ۔۔۔ خوش رہیں خوشیاں بانٹیں
22
12
74
@ZA__Awan
ᘔᗩᖇᗩ ᗩᗯᗩᑎ
3 years
آج میری برتھ ڈے ہے میرے اپنے میرے ساتھ ہیں میرے اس خاص دن کو بہت خاص بنانے کے لیئے تھینکیو سو مچ ، میرے لیئے ایسا سرپرائز بھی ھو سکتا تھا یقین نہیں آ رھا خدا سے دعا ہے کہ ۔۔۔ اٹھے جو ھاتھ دعا کو تو دل سے نکلی یہی دعا میرے اپنے سدا خوش رہیں میرے ساتھ بھی میرے بعد بھی
21
8
68
@ZA__Awan
ᘔᗩᖇᗩ ᗩᗯᗩᑎ
2 years
دیکھی میری میڈیا مینجمنٹ ؟؟ تمہیں بھی یاد ہے کچھ یہ کلام کس کا تھا ؟؟ @MaryamNSharif 😂😂😂
24
18
68
@ZA__Awan
ᘔᗩᖇᗩ ᗩᗯᗩᑎ
3 years
اس معاشرے میں عورت کا مرتبہ کیسے بلند ہوسکتا ہے؟ جہاں لڑائی تو مردوں میں ھوتی ہے لیکن گالیاں ماں بہن کی دی جاتی ہیں ۔۔۔ 💔😢 شب بخیر زندگی
11
7
67
@ZA__Awan
ᘔᗩᖇᗩ ᗩᗯᗩᑎ
2 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر زندگی کچھ انسان ریاضی کے صِفر کی مانند ہوتے ہیں جن کی اپنی کوئی قیمت نہیں ہوتی پر وہ جس کے ساتھ جُڑ جائیں اُن کی قیمت دس گناہ بڑھ جاتی ہے ۔۔۔ خوش رہیں خوشیاں بانٹیں
19
10
72
@ZA__Awan
ᘔᗩᖇᗩ ᗩᗯᗩᑎ
2 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر زندگی جو نصیب میں ہے وه ضرور ملےگا چاہے وه دو پہاڑوں کے درمیان ہی کیوں نہ ہو اور جو نصیب میں نہیں وه کبھی نہیں ملے گا چاہے وه دو ہونٹوں کے درمیان ہی کیوں نہ ہو رب کی رضا میں راضی رہنے میں ہی بھلائی ہے ۔۔۔ خوش رہیں خوشیاں بانٹیں
13
11
69
@ZA__Awan
ᘔᗩᖇᗩ ᗩᗯᗩᑎ
2 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر جو تمہاری 99 خوبیوں کو چھوڑ کر ایک غلطی پکڑے وہ انسان ہے جو تمہاری 99 غلطیوں کو چھوڑ کر ایک خوبی پکڑے وہ رحمن ہے ۔۔۔ پس اسی کے ھو جاؤ خود کو اسی در پر جھکا لو فلاح دارین ہمیشہ مقدر رہے گی ۔۔۔ 🌹خوش رہیں خوشیاں بانٹیں🌹
22
16
67
@ZA__Awan
ᘔᗩᖇᗩ ᗩᗯᗩᑎ
3 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر زندگی لباس قیمتی ہو یا سستا کردار کو نہیں چھپا سکتا اپنے کردار کو اچھا کرو ہر لباس میں اچھے لگو گے ۔۔۔
17
8
67
@ZA__Awan
ᘔᗩᖇᗩ ᗩᗯᗩᑎ
2 years
جو خود جل کر اپنا آپ ختم کر کے دوسروں کو روشنی دے لوگ اسکو مینٹل کہتے ہیں ۔۔۔ 😥😥شام بخیر😥😥
Tweet media one
8
9
69
@ZA__Awan
ᘔᗩᖇᗩ ᗩᗯᗩᑎ
2 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر شیخ سعدی رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں یاد کرنا اور یاد آنا دو الگ باتیں ہیں میں یاد ان کو کرتا هوں جو میرے اپنے ہیں اور میں یاد ان کو آتا هوں جو مجھے اپنا سمجھتے ہیں الله تعالى آپ سب کو خوشیوں بھری زندگی عطا فرمائے ۔۔۔ آمین یا رب العالمین
19
11
72
@ZA__Awan
ᘔᗩᖇᗩ ᗩᗯᗩᑎ
3 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر ہم سکون کے لیے دنیا کی رنگینیوں میں جتنے مرضی غوطے لگائیں مگر ہم سکون سے خالی ہی رہیں گے کیونکہ اللّٰـہ کریـم نے دنیا کی ساری رنگینیاں ہمیں دے کر سکون اپنے پاس رکھ لیا تاکہ ہم دنیا میں ڈوب بھی جائیں تب بھی سکون کے لیے اسی کی طرف دوڑیں ۔۔
10
15
71
@ZA__Awan
ᘔᗩᖇᗩ ᗩᗯᗩᑎ
3 years
ہم اس بدنصیب معاشرے کا حصہ ہیں جہاں حسن کا میعار گورا رنگ اور عقل و تعلیم کا میعار انگریزی زبان ہے ...
11
3
66
@ZA__Awan
ᘔᗩᖇᗩ ᗩᗯᗩᑎ
2 years
السلام علیکم رحمتہ اللّه و برکاتہ صبح بخیر زندگی کائنات میں کوئی کسی کا اتنی شدت سے انتظار نہیں کرتا جتنا اللّه پاک اپنے بندے کی توبہ کا انتظار کرتا ہے ۔۔۔ استغفر اللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ
16
13
68
@ZA__Awan
ᘔᗩᖇᗩ ᗩᗯᗩᑎ
2 years
السلام علیکم رحمتہ اللّه و برکاتہ صبح بخیر "معافی" اور "توبه" کی توفیق بھی مقدر والوں کو ملتی هے.ورنه آنکھوں پہ پردے اور سوچنے سمجهنے کی صلاحیت سلب کرلی جاتی ه ہے لیکن ﮐﻮﺋﯽ ﮐﺘﻨﺎ ﺑﮭﯽ ﮔﻨﮩﮕﺎﺭ ﮐﯿﻮﮞ ﻧﮧ ﮨﻮ، الله ﺍﺱ ﮐﯿﻠﺌﮯ توبہ کا در ۔۔۔
13
12
66
@ZA__Awan
ᘔᗩᖇᗩ ᗩᗯᗩᑎ
3 years
اپنی قابلیت اتنی بڑھاؤ کہ جو تمہیں ہرانا چاہتے ہیں انکو کوشش نہیں سازششیں کرنی پڑیں ...
10
5
65
@ZA__Awan
ᘔᗩᖇᗩ ᗩᗯᗩᑎ
2 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر زندگی کسی بھی وجہ سے گناہ نہ کرو کیونکہ وجہ ختم ھو جائے گی لیکن گناہ نہیں اور ہر نیکی کے لیئے تکلیف اٹھا لیا کرو کیونکہ تکلیف ختم ھو جائے گی مگر نیکی نہیں ۔۔۔ 🌹خوش رہیں خوشیاں بانٹیں🌹
16
12
65
@ZA__Awan
ᘔᗩᖇᗩ ᗩᗯᗩᑎ
3 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر زندگی وہ جس کا نام ہی الخبیر ہے یعنی"خبر رکھنے والا" پھر وہ کیسے تمہاری سسکیوں سے بے خبر ہو سکتا ہے؟ وہ جس کا نام ہی الوکیل ہے یعنی "کام بنانے والا" پھر وہ کیسے تمہاری کہانی کو ادھورا رہنے دے سکتا ہے؟
17
9
63
@ZA__Awan
ᘔᗩᖇᗩ ᗩᗯᗩᑎ
3 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر اگر نماز فجر کے لیئے بیدار ہونا ہماری پہلی پلاننگ نہیں تو دن کی باقی پلاننگ کے کوئی معنی نہیں کیوں کہ ہمارے دن کی شروعات ہی ناکامی سے ہوئی ہے ۔ اللہ پاک ہمیں پنج وقتہ نماز خشوع وخضوع کے ساتھ پڑھنے کی توفیق عطا فرمائے آمین یا رب العالمین
23
17
67
@ZA__Awan
ᘔᗩᖇᗩ ᗩᗯᗩᑎ
3 years
نماز کو محبت سمجھ کے ادا کرو گے تو اللہ پاک اگلی نماز کے لیئے تمہیں خود کھڑا کر دے گا ۔۔۔ شب بخیر زندگی
3
10
67
@ZA__Awan
ᘔᗩᖇᗩ ᗩᗯᗩᑎ
2 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر زندگی سب سے بڑی جنگ تنہا بیٹھا شخص اپنے خیالات سے کرتا ہے ۔۔۔ اپنا خیال رکھیں خوش رہیں خوشیاں بانٹیں
17
8
65
@ZA__Awan
ᘔᗩᖇᗩ ᗩᗯᗩᑎ
2 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر سب سے افضل محبت یہ ہے کہ حضور پاک صلی اللہ علیہ وسلم کا جب نام لیا جائے تو آنکھیں ادب سے جھک جائیں ۔۔۔ اللھم صلی علی سیدنا محمد وعلی آل سیدنا محمد واصحاب سیدنا محمد وبارک وسلم تسلیما کثیراً کثیرا ❤️🌹❤️
20
8
65
@ZA__Awan
ᘔᗩᖇᗩ ᗩᗯᗩᑎ
3 years
تکبر شہرت کا ھو عزت کا ھو دولت کا ھو طاقت کا ھو علم کا ھو حسن کا ھو حسب و نسب کا ھو حتی کہ تقوی کا ہی کیوں نہ ھو انسان کو رسوا کر کے ہی چھوڑتا ہے ... شب بخیر زندگی
3
13
64
@ZA__Awan
ᘔᗩᖇᗩ ᗩᗯᗩᑎ
2 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر زندگی دعا نہ مانگنے والے ہاتھ ان ریگستانوں کی مانند ہیں جن پر پانی کی بوند برسائے بغیر بادل تیزی سےگزر جاتے ہیں دعا تزکیہ نفس ہے دعا آرزو کا گہوارہ ہے... اسلیئے دعا کیجیئے دعا دیجیئے دعا لیجیئے خوش رہیں خوشیاں بانٹیں
17
10
65
@ZA__Awan
ᘔᗩᖇᗩ ᗩᗯᗩᑎ
3 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر زندگی زندگی کی مشکلات سے پریشان مت ہوں اللہ رب العزت سے اپنا تعلق مضبوط رکھیں نماز اور صبر کے ساتھ اللہ سے مدد طلب کرتے رہیں ان شاء اللہ صفحہءِ غم جلد پلٹ جائے گا کیونکہ فرمانِ الہی ہے ” ان مع العسر یسرا “ خوش رہیں خوشیاں بانٹیں
5
14
61
@ZA__Awan
ᘔᗩᖇᗩ ᗩᗯᗩᑎ
2 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر زندگی اصلاح کے سو الفاظ سے زیادہ تجربے کی ایک ٹھوکر انسان کو مضبوط بناتی ہے کچھ باتیں سمجھانے پر نہیں بلکہ خود پر بیت جانے پر ہی سمجھ میں آتی ہیں ۔۔۔ خوش رہیں خوشیاں بانٹیں
21
10
65
@ZA__Awan
ᘔᗩᖇᗩ ᗩᗯᗩᑎ
2 years
میں اکثر بھول جاتی ہوں کہاں خاموش رہنا تھا کہاں شکوہ نہ کرنا تھا کہاں ہرگز نہ ہنسنا تھا کہاں نہ سر اُٹھانا تھا کہاں غصّہ دبانا تھا کہاں رشتہ بچانا تھا کہاں پہ ہار جانا تھا کہاں بس مسکرانا تھا کہاں سب بھول جانا تھا کہاں نظریں جھکانی تھیں کہاں سوچیں چھپانی تھیں
12
13
63
@ZA__Awan
ᘔᗩᖇᗩ ᗩᗯᗩᑎ
2 years
اچھے دنوں کے انتظار میں ہماری ساری عمر گزر جاتی ہے اور پھر آخر میں پتہ چلتا ہے کہ جو دن گزر گئے وہی اچھے تھے ۔۔۔ شام بخیر
3
12
64
@ZA__Awan
ᘔᗩᖇᗩ ᗩᗯᗩᑎ
2 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر زندگی اگر آپ کی نیت صاف اور ضمیر مطمئن ہے تو اس بات سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ کوئی آپ کو اچھا کہے یا برا آپ اپنی نیت پر جانچے جائیں گے دوسروں کی سوچ پر نہیں ۔۔۔ خوش رہیں خوشیاں بانٹیں
19
10
65
@ZA__Awan
ᘔᗩᖇᗩ ᗩᗯᗩᑎ
2 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر زندگی کے سفر کی مختلف شکلیں ہیں ہو سکتا ہے کہ آپ "آسانیوں کے زمانے“ سے گزر رہے ہوں اور کوئی مشکلات کے زمانے سے گزر رہا ہو اللہ تعالی کا کہنا ہے کہ وہ لوگوں میں دنوں کو پھیرتا رہتا ہے آج کسی کی مشکل ہے، اگر آپ آسان کر دیں گے تو ۔۔۔
18
13
63
@ZA__Awan
ᘔᗩᖇᗩ ᗩᗯᗩᑎ
2 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبحِ بخیر تہجد کی نماز اتنی خوبصورت ہوتی کہ ہر سجدے میں قبولیت کا انعام ہوتا ہے نہ تو اسے اللہ پاک رد کرتا ہے اور نا ہی نصیب ۔۔۔ اپنا اور اپنوں کا خیال رکھیں خوش رہیں خوشیاں بانٹیں
10
11
63
@ZA__Awan
ᘔᗩᖇᗩ ᗩᗯᗩᑎ
2 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر زندگی کوئی بھی انسان برا نہیں ھوتا وقت اور حالات اسے اس سمت لے جاتے ہیں لیکن عقلمند وہی ھے جو اپنی غلطیوں سے سبق سیکھے ۔۔۔ خوش رہیں خوشیاں بانٹیں
13
6
65
@ZA__Awan
ᘔᗩᖇᗩ ᗩᗯᗩᑎ
3 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر اللہ سے محبت کا احساس اتنا خالص اور خوبصورت ہے کہ اگر ایک بار دل سے محسوس کر لیا جائے تو پھر کسی رشتے کسی احساس کی طلب نہیں رہتی اللہ عزوجل ہم سب کو اپنا قرب نصیب فرمائے ہمارا شمار اپنے پسندیدہ بندوں میں فرمائے آمین یا رب العالمین
15
11
60
@ZA__Awan
ᘔᗩᖇᗩ ᗩᗯᗩᑎ
2 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر زندگی تو رحیم ہے تو کریم ہے تیری ذات سب سے عظیم ہے میری مشکلوں کو ٹال دے تو علٰی کل شئٕ قدیر ہے آمین یا رب العالمین
25
8
59
@ZA__Awan
ᘔᗩᖇᗩ ᗩᗯᗩᑎ
3 years
میں تیرے بعد زرا سوچ کدھر جاؤں گی کون لیتا ہے کسی اور کا چھوڑا ہوا دکھ
11
6
54
@ZA__Awan
ᘔᗩᖇᗩ ᗩᗯᗩᑎ
3 years
ڈر لگدا اے شاکر ”بارشاں“ توں اساں عارضی نقش دیواراں دے
Tweet media one
7
12
55
@ZA__Awan
ᘔᗩᖇᗩ ᗩᗯᗩᑎ
2 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر زندگی اچھا سوچیں اور اچھا بولیں کیونکہ بدگمانی اور بدزبانی ایسے عیب ہیں جو انسان کے ہر کمال کو زوال میں بدل دیتے ہیں … خوش رہیں، خوشیاں بانٹیں ...
12
11
60
@ZA__Awan
ᘔᗩᖇᗩ ᗩᗯᗩᑎ
2 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ شب بخیر زندگی اور جب "مقام صبر" پر دل "اظہار تشکر" کرنے لگ جائے تو سمجھ لو ﷲ پاک کو تمہارا "صبر" کرنا پسند آ گیا ہے ۔۔۔
9
9
62
@ZA__Awan
ᘔᗩᖇᗩ ᗩᗯᗩᑎ
2 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر زندگی عظیم ہیں وہ لوگ جو زندگی کے مشکل ترین لمحات کی کڑواہٹ ��ا مزہ چکھنے کے باوجود بھی خود کڑوے نہیں ہوتے مسکراہٹ کے ساتھ گفتگو کرتے ہیں یقین جانیئے زندگی انہی لوگوں کی وجہ سے خوبصورت لگتی ہے ۔۔۔ 🌹خوش رہیں خوشیاں بانٹیں 🌹
18
13
58
@ZA__Awan
ᘔᗩᖇᗩ ᗩᗯᗩᑎ
3 years
اس انسان سے کبھی جھوٹ مت بولنا جس کو آپکے جھوٹ پر بھی یقین آ جائے کیونکہ اس پر جب جھوٹ عیاں ھوگا اسکا اعتماد کرچی کرچی ھو جائے گا اور اگر اعتماد ایک بار ٹوٹ جائے تو پھر چاہ کر بھی بحال نہیں ھوتا اور رشتوں میں دراڑ کی ابتداء ہی عدم اعتماد ہے ۔۔۔ شام بخیر #Zindagii
5
17
57
@ZA__Awan
ᘔᗩᖇᗩ ᗩᗯᗩᑎ
2 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر زندگی کسی کا دل مت دکھاؤ کیونکہ معافی مانگنے کے بعد بھی دل میں دٌکھ اور درد ضرور ره جاتا ہے جس طرح دیوار سے کیل نکالنے کے بعد بھی سوراخ موجود رہ جاتا ہے ۔۔۔ اپنے ارد گرد خیال رکھیں خوش رہیں خوشیاں بانٹیں ۔۔۔
17
9
58
@ZA__Awan
ᘔᗩᖇᗩ ᗩᗯᗩᑎ
3 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر خوبصورت ہے وہ دل جو کسی کے درد کو سمجھے وہ ہاتھ جو کسی کو مشکل وقت میں تھام لے وہ سوچ جو کسی کے لیےاچھا سوچے ... اپنا اور اپنوں کا خیال رکھیںں خوش رہیں خوشیاں بانٹیں اللہ پاک ھم سب کا حامی و ناصر ھو ۔۔۔ آمین یا رب العالمین
13
9
57
@ZA__Awan
ᘔᗩᖇᗩ ᗩᗯᗩᑎ
2 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر زندگی طلوع ہوتا ہے یہ کہہ کر ہر روز کا سورج اجالے بانٹ دینے سے اجالے کم نہیں ہوتے ... خوش رہیں خوشیاں بانٹیں 🌹🌹🌹🌹🌹🌹
28
13
61
@ZA__Awan
ᘔᗩᖇᗩ ᗩᗯᗩᑎ
3 years
#وماارسلنك_الارحمة_للعالمين تو شاہ خوباں تو جانِ جاناں ہے چہرہ ام الکتاب تیرا نہ بن سکی ہے نہ بن سکے گا مثال تیری جواب تیرا
1
23
56
@ZA__Awan
ᘔᗩᖇᗩ ᗩᗯᗩᑎ
2 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے فرمایا نرمی کو لازم پکڑو اور سختی و فحش گوئی سے بچو جس چیز میں نرمی ھوتی ہے اسکو زینت بنا دیتی ہے اور جس چیز سے جدا ھوتی ہے اسے عیب دار کر دیتی ہے ۔۔۔
11
10
59
@ZA__Awan
ᘔᗩᖇᗩ ᗩᗯᗩᑎ
2 years
سیالکوٹ واقعہ پر کڑی نظر رکھنے کی ضرورت ہے خدا را غیر زمہ دارانہ ٹوئیٹس سے گریز کریں اور یہ سوچیں پاکستان اور سری لنکن ریلیشنز کون خراب کرنا چاہتا ہے ؟؟ کون پاکستان کی جگ ہنسائی اور بدنامی کا خواہاں ہے ؟؟
3
12
49
@ZA__Awan
ᘔᗩᖇᗩ ᗩᗯᗩᑎ
2 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر اپنی زندگی کے اکاؤنٹ میں دو آپشن ہمیشہ اوپن رکھیں *اپنی غلطی کو تسلیم کرنا * *دوسروں کو معاف کرنا * یہ رشتوں کو بچانے میں بہت مددگار ثابت ہوں گے ۔۔۔ خوش رہیں خوشیاں بانٹیں
11
12
58
@ZA__Awan
ᘔᗩᖇᗩ ᗩᗯᗩᑎ
2 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ لندن والوں نے چند کروڑ کی اپنی چوری شدہ گاڑی کراچی سے ریکور کروا لی اور ھم اربوں کھربوں لوٹ کر لندن بھاگ جانے والوں سے ریکوری نہ کروا سکے ۔۔۔ ہمیں کیا معلوم قومیں کیسے تشکیل پاتی ہیں ؟؟؟
14
12
54
@ZA__Awan
ᘔᗩᖇᗩ ᗩᗯᗩᑎ
3 years
مختصر اتنا کہ دو حرفوں سے بن جاتا ہے دل اور طویل اتنا کہ اس میں دوجہاں کا درد ہے
5
7
57
@ZA__Awan
ᘔᗩᖇᗩ ᗩᗯᗩᑎ
3 years
دل کا بوجھ اللہ کی بارگاہ میں رونے سے ہلکا ہوتا ہے جہاں نہ ماضی کا طعنہ ملتا ہے نہ مستقبل کا خوف بس صرف کرم کی چادر سے ڈھانپ دیا جاتا ہے ... شام بخیر
5
12
48
@ZA__Awan
ᘔᗩᖇᗩ ᗩᗯᗩᑎ
2 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر زندگی زندگی ایک ایسی خوبصورت تتلی ہے جو اپنے خوبصورت رنگین پَر دکھا کر انسانوں کو ورغلاتی ہے اور پھر پھولوں کی گلشن میں گم ہو جاتی ہے ۔۔۔ خوش رہیں خوشیاں بانٹیں
14
12
59
@ZA__Awan
ᘔᗩᖇᗩ ᗩᗯᗩᑎ
3 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر زندگی اللہ پاک جانتا ہے کہ آپ تھک چکے ہیں اللہ پاک جانتا ہے کہ یہ زندگی آپ کے لیئے بہت مشکل ہے ، آپ بھی یہ جان لو کہ اللہ پاک آپ کو کبھی بھی ان حالات میں نہیں ڈالے گا جن کو آپ قابو نہ کر سکتے ھوں ۔۔۔ ” خوش رہیں خوشیاں بانٹیں “
11
9
56
@ZA__Awan
ᘔᗩᖇᗩ ᗩᗯᗩᑎ
3 years
درد سب کے ایک جیسے ھوتے ہیں بس سہنے والے حوصلے کا فرق ھوتا ہے کوئی ٹوٹ کر بکھر جاتا ہے اور کوئی ہنستے ہنستے سہہ کر زندگی کو پھر سے جینا شروع کر دیتا ہے ۔۔۔ شام بخیر
6
8
53
@ZA__Awan
ᘔᗩᖇᗩ ᗩᗯᗩᑎ
2 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر ہر چیز کی قیمت ھوتی ہے اور انسان کی قیمت اُسکا حسن اخلاق اور اسکی خُوبیاں ہیں ۔۔۔ خوش رہیں خوشیاں بانٹیں 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
19
10
52
@ZA__Awan
ᘔᗩᖇᗩ ᗩᗯᗩᑎ
3 years
بعض لوگوں کے پاس بے پناہ الفاظ اور خیالات کا ذخیرہ ھوتا ہے لیکن وہ پھر بھی خاموش رہتے ہیں کیونکہ انکو بحث کرنا پسند نہیں ھوتا وہ ھر درد کا جواب خاموشی ، مسکراہٹ اور آنسوؤں سے دیتے ہیں بظاھر وہ پرسکون نظر آتے ہیں لیکن در حقیقت وہ زندگی سے لڑ رھے ھوتے ہیں ۔۔۔۔
8
8
54
@ZA__Awan
ᘔᗩᖇᗩ ᗩᗯᗩᑎ
2 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر لوگوں کو جج کرنا چھوڑ دیں آپ نہیں جانتے کہ کون اپنے اندر کیسی جنگ لڑ رہا ہے ۔۔۔ خوش رہیں خوشیاں بانٹیں
17
17
54
@ZA__Awan
ᘔᗩᖇᗩ ᗩᗯᗩᑎ
3 years
اعلیٰ ظرف لوگ حالات بدلتے ہیں اوقات نہیں ۔۔۔
6
7
57
@ZA__Awan
ᘔᗩᖇᗩ ᗩᗯᗩᑎ
2 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر زندگی اچھی تمام باتیں آج سے تقریباً ساڑھے چودہ سو سال پہلے قرآن پاک کی صورت میں کہی جا چکی ہیں بس ضرورت ان پر عمل کی ہے اگر کامیاب ھونا ہے تو ہمیں قول و فعل کا تضاد ختم کرنا ھوگا لکھنے کی حد تک ھم بہت نیک ہیں اور کرتے شیطان کو خوش ہیں ۔۔۔
24
12
52
@ZA__Awan
ᘔᗩᖇᗩ ᗩᗯᗩᑎ
3 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر زندگی جب کوئی دعا کرتا ہے تو وہ اللہ پاک سے براہِ راست ہم کلام ہوتا ہے پھر چاہے دنیا و آخرت میں اسے کچھ بھی حاصل نہ ہو لیکن جو لمحات اللہ پاک سے بات کرتے گزر جائیں اُنکا کوئی ثانی نہیں اللہ پاک آپ سب کا حامی و ناصر ہو آمین یارب العالمین
16
11
55
@ZA__Awan
ᘔᗩᖇᗩ ᗩᗯᗩᑎ
2 years
لوگ کہتے ہیں اپنوں کے سامنے جھک جانا چاہیئے جبکہ میرا خیال ہے جو اپنے ھوتے ہیں وہ جھکنے ہی نہیں دیتے ۔۔۔۔ شب بخیر زندگی طالب دعا زارا اعوان
6
7
55
@ZA__Awan
ᘔᗩᖇᗩ ᗩᗯᗩᑎ
2 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر زندگی زندگی کی راہ میں رکاوٹیں آ ہی جاتی ہیں ہارتے وہ ہیں جو ہمت ہار جائیں کسی بھی مقام پہ ہمت مت ہاریں اللہ تعالی راستے بنا دیتا ہے بس ہمت و حوصلے کو بلند رکھیں ۔۔۔۔ خوش رہیں خوشیاں بانٹیں
20
15
58
@ZA__Awan
ᘔᗩᖇᗩ ᗩᗯᗩᑎ
3 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر شوھر اور بیوی کا رشتہ دنیا میں آنے والا سب سے پہلا اور مقدس رشتہ ہے جو کہ آج عدم برداشت کی وجہ سے چٹکلوں اور لطیفوں کی زینت بنا ھوا ہے رشتوں کا توازن ہمیشہ برداشت اور درگذر سے ہی برقرار رہتا ہے ہم اس قدر احساس سے عاری لوگ ہیں کہ
9
8
50
@ZA__Awan
ᘔᗩᖇᗩ ᗩᗯᗩᑎ
2 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر زندگی *بحیثت قوم ہماری کڑوی حقیقت* ہمارا بینکاری نظام سب سود پر چلتا ہے ۔۔۔ مگر لکھا ہوتا ہے سود لینے والے، دینے والے اور اسکے لکھنے والے پر اللہ کی لعنے ہماری عدالتوں میں سو روپے میں گواہ مل جاتا ہے مگر وہاں لکھا ہوتا ہے ۔۔۔
11
18
54
@ZA__Awan
ᘔᗩᖇᗩ ᗩᗯᗩᑎ
3 years
خاموشی کے ساتھ اپنے اندر کی آواز سنیں اندر سے کیا آواز ارہی ہے؟ اندر روح کو کیا چاہیئے؟ کیا غلطی کی ہم نے؟ ہم دوسروں کو تو کہہ سکتے ہیں کہ میری نیت یہ نہیں تھی لیکن ہم جانتے ہیں کہ ہم نے کیا غلط کیا ۔۔۔ تو جو اندر کی آواز کو سننا شروع کر دیتا ہے وہ آگے نکل جاتا ہے ۔۔۔
8
11
57
@ZA__Awan
ᘔᗩᖇᗩ ᗩᗯᗩᑎ
2 years
کوئی ایسا تعویذ دو مرشد کہ میں چالاک ہو جاؤں بہت نقصان دیتی ہے مجھے یہ " سادگی " میری
5
13
55
@ZA__Awan
ᘔᗩᖇᗩ ᗩᗯᗩᑎ
2 years
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر جانتے ہیں رب کریم کی خوبصورت صفت کیا ہے؟؟ جب ہم غفلتوں کے ٹوکرے اٹھا کر اس کے در پہ جاتے ہیں تو وہ رد نہیں کرتا پھٹکار نہیں دیتا پچھلی توبہ نہیں یاد کرواتا بھگا نہیں دیتا وہ تو دل دیکھتا ہے نیتوں کو پڑھتا ہے ندامت کو دیکھتا ہے ۔۔۔
15
15
55