Yasir Farid 🇰🇼🇵🇰 Profile Banner
Yasir Farid 🇰🇼🇵🇰 Profile
Yasir Farid 🇰🇼🇵🇰

@YasirFarid77

5,436
Followers
3,723
Following
3,022
Media
39,051
Statuses

|| #Supporter of Justice,Rule of Law&Civil Supremacy|| #Domecrat ||🎶 #Music lover|| #Proud Pakistani 🇵🇰||🏏🏏

Joined November 2021
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@YasirFarid77
Yasir Farid 🇰🇼🇵🇰
5 months
اور پھر چھوڑ گیا وہ، جو کہا کرتا تھا کون بدبخت تجھے چھوڑ کے جا سکتا ہے! #مرشد @DrSajidRahim
Tweet media one
11
1
32
@YasirFarid77
Yasir Farid 🇰🇼🇵🇰
2 years
آج میری آنٹی کو PIC میں صحت انصاف کارڈ پر 2 سنٹٹ ڈالے گئے جن پر ایک روپے کا بھی خرچہ نہیں آیا.. اللّٰہ تعالیٰ ان کو لمبی عمر عطا فرمائے آمین شکریہ "مرشد" @ImranKhanPTI @Dr_YasminRashid @waqas_amjaad @PTIofficial @Govt_SCH00L @m_Ramzan_m
12
57
368
@YasirFarid77
Yasir Farid 🇰🇼🇵🇰
2 years
Please attention dear @thebankofpunjab 🙏🙏🙏🙏
2
49
220
@YasirFarid77
Yasir Farid 🇰🇼🇵🇰
1 year
میری خواہش تھی کہ میرے سکول میں اپنا پرنٹر ہو اور آج الحمد اللّٰہ رب العالمین ہم نے اپنی مدد آپ کے تحت نیا پرنٹر خرید لیا ✌️😍 ہم پرائمری سکول والوں کی چھوٹی چھوٹی سی خواہشیں.... @Sehr249 @Vocalist30
Tweet media one
55
7
208
@YasirFarid77
Yasir Farid 🇰🇼🇵🇰
1 year
مبارک تجھے @Vocalist30 تیری سالگرہ ہو آنے والا ہر سال خوشیوں سے بھرا ہو تیرے ارد گرد بہاروں کا رقص ہو آئینہ تیری خوبصورتی کا عکس ہو منزلیں خود تیرے قدموں میں‌ آئیں تجھے کبھی کوئی نہ مصیبت ملے سب لوگ تیرے گُن گانے لگیں #Zainab_Ka_Birthday
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
8
7
176
@YasirFarid77
Yasir Farid 🇰🇼🇵🇰
2 years
پيوستہ رہ شجر سے ، اميد بہار رکھ! میں اپنے دوست راؤ رضوان انور (ایڈووکیٹ) سینئر نائب صدر پی ٹی آئی، پاکپتن سابقہ سیکرٹری ٹریننگ اینڈ ایجوکیشن انصاف یوتھ ونگ ویسٹ پنجاب کا بے حد مشکور ہوں جنہوں نے میرے سکول کو 20000 کی donation دی ان کے اعتماد کا بہت بہت شکریہ @saadhashmi10
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
6
48
153
@YasirFarid77
Yasir Farid 🇰🇼🇵🇰
2 years
ان بارشوں🌧️🌧️ کو کہ دو... 12 اضلاع میں جا کر🌧️🌧️ برسیں... 24 اضلاع کے اساتذہ نے گھروں کو واپس بھی جانا ہے.. 🙏🙏 @BolnaZarooriHai @KomalMir7
Tweet media one
16
15
130
@YasirFarid77
Yasir Farid 🇰🇼🇵🇰
3 years
" اے عرب کی مقدس سرزمین" ، "کاش میرے بدکردار جسم کی خاک تیرے ریت کے ذروں میں مل کر تیرے بیابانوں میں اڑتی پھرے اور یہی آوارگی میری زندگی کے تاریک دنوں کا کفارہ ہو" (اقبال)
Tweet media one
8
22
118
@YasirFarid77
Yasir Farid 🇰🇼🇵🇰
2 years
اگرمیں شوکت خانم،نمل یونیورسٹی بنا سکتا تھا تو میری آنکھیں کمزور نہیں تھیں میں شوگرملیں،پولٹری فارم،بحریہ ٹاؤن بھی بنا سکتا تھا (عمران خان)
2
68
118
@YasirFarid77
Yasir Farid 🇰🇼🇵🇰
1 year
کل نفس ذائقۃ الموت.. استاد تو مینوں ویکھ کہ ہسدا کیوں اے؟ میں ہسدا تاں تو میرے سکول دی سب نا سوہنی” باجی“ اے تو میرے سکول دی رونق اے ہاۓ مینوں کی پتا سی اے رونق چند دناں دی اے 💔😭 رب العالمین ایڈی وی کی جلدی سی 💔😭🙏 @WaqarRao003 @Sehr249
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
63
14
128
@YasirFarid77
Yasir Farid 🇰🇼🇵🇰
2 years
خاندان کو جوڑے رکھنے کے لئے کوئی اور طریقہ ڈھونڈیں بیٹیاں نہ ہی ایلفی ہیں نہ ہی قربانی کا جانور...
Tweet media one
16
17
114
@YasirFarid77
Yasir Farid 🇰🇼🇵🇰
2 years
Sicilian Mafia vs. Imran Khan and People of Pakistan ❤️ #عمران_بمقابلہ_سسلن_مافیاز #Supreme_Court_Of_Pakistan
Tweet media one
2
44
100
@YasirFarid77
Yasir Farid 🇰🇼🇵🇰
8 months
شہر کی بے چراغ گلیوں میں۔۔۔ !!! یہی چراغ جلیں گئے تو روشنی ہوگی..
Tweet media one
8
22
111
@YasirFarid77
Yasir Farid 🇰🇼🇵🇰
2 years
یہ نہیں چاہ کہ سلطان پکارا جاؤں !! میری حسرت ہے کہ انسان پکارا جاؤں !!
Tweet media one
5
14
103
@YasirFarid77
Yasir Farid 🇰🇼🇵🇰
2 years
تمہیں کیا لگتا ہے غالب 😬 صوبوں میں کیا ہوگا؟؟
Tweet media one
26
6
105
@YasirFarid77
Yasir Farid 🇰🇼🇵🇰
5 months
لاؤ ترازو تول کے دیکھو ساڈا بلا بھاری ہے #ساڈا_بلا_بھاری_ہے #بلا_بحال_لیگی_بےحال
0
28
107
@YasirFarid77
Yasir Farid 🇰🇼🇵🇰
11 months
” دنیا میں قتیلؔ اس سا منافق نہیں کوئی جو ظلم تو سہتا ہے بغاوت نہیں کرتا“ ایک ریاست دو قانون نامنظور نامنظور... #چلو_چلو_لاہور_چلو
Tweet media one
1
109
97
@YasirFarid77
Yasir Farid 🇰🇼🇵🇰
2 years
ہمارا روشن مستقبل ❣️❣️
Tweet media one
8
19
84
@YasirFarid77
Yasir Farid 🇰🇼🇵🇰
2 years
For the first time in history, a former prime minister has been accused of selling things cheaply and deliberately subsidizing the public. #عمران_خان_کھپے #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
3
54
83
@YasirFarid77
Yasir Farid 🇰🇼🇵🇰
1 year
استاد جی میلی جوتی ویکھو😍 واہ باجی واہ تری جوتی تے بڑی سوہنی اے مینوں دے دیو چل میں نہیں دیندی 😂
Tweet media one
13
5
85
@YasirFarid77
Yasir Farid 🇰🇼🇵🇰
1 year
لاہور میں سب اسکول، کالجز 8 جنوری تک شدید سردی کی وجہ سے بند کر دئیے گئے ہیں نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے لیکن کنکورڈیا کالج رچنا بلاک علامہ اقبال ٹاؤن لاہور نے امتحان ملتوی نہی کیے نہ ڈیٹ شیٹ آگے کی یہ کیا ہے؟ @GovtofPunjabPK @PHEC_official
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
1
10
71
@YasirFarid77
Yasir Farid 🇰🇼🇵🇰
11 months
حق کے لیے لڑنا تو بغاوت نہیں ہوتی... #ہمارے_مطالبات_پورے_کرو #نوٹیفیکیشن_جاری_کرو
Tweet media one
1
100
82
@YasirFarid77
Yasir Farid 🇰🇼🇵🇰
1 year
یہ آپ امیروں کی ماں، بہن اور بیٹیاں نہیں اس لئے آپ ان کے جائز مطلبہ کو تسلیم نہیں کر رہے ہو حکومت تو آنی جانی چیز ہے آج ہے شاید کل آپ کے پاس نہ ہو... اس لیے کچھ شرم کرو #RegulariseSSEsAEOsPunjab @DrMuradPTI @ChParvezElahi
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
0
106
86
@YasirFarid77
Yasir Farid 🇰🇼🇵🇰
1 year
آج خوشی اور دھند میں سکول کا راستہ ہی بھول گیا 😂😂 2 گھنٹوں میں سکول پہنچ ہی گیا 😂 @Baey_Nishan @Sehr249
Tweet media one
18
2
82
@YasirFarid77
Yasir Farid 🇰🇼🇵🇰
7 months
آخر کار ایک سال کی مسلسل جدوجہد کے بعد ہم اپنی مدد آپ کے تحت 2 کمرے بنانے میں کامیاب ہو گئے اب ہماری تمام کلاسز اپنے اپنے کمرے میں بیٹھیں گی تمام احباب جہنوں نے ہماری مدد کی، جہنوں نے دعائیں کی سب کا بہت بہت شکریہ.... @rafiakhan19951 @HinaDhilllon @MissUrdu19 @Valleydreamers
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
34
9
85
@YasirFarid77
Yasir Farid 🇰🇼🇵🇰
2 years
آج اپنے سکول میں اپنی مدد آپ کے تحت نئے کمرے کی تعمیر کا سنگ بنیاد اپنے سکول کے ایک اسپیشل بچے کے ہاتھوں سے رکھوایا انشاء اللّٰہ،اللّٰہ تعالیٰ اس کمرے کی تعمیر کو پایہ تکمیل تک پہنچانے میں ہماری مدد فرمائیں گے انشاءاللہ.. @saadhashmi10 @Sehr249 @Vocalist30 @Baey_Nishan
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
30
17
75
@YasirFarid77
Yasir Farid 🇰🇼🇵🇰
2 years
کاش رہ جاؤں مدینے کا مقامی ہو کر کاش تقدیر میں ایسی کوئی ہجرت آئے 💞💞
Tweet media one
6
8
70
@YasirFarid77
Yasir Farid 🇰🇼🇵🇰
11 months
وہ سنگِ گراں جو حائل ہے رستے سے ہٹا کر دم لیں گے ہم راہِ حق کے راہرو ہیں منزل پہ ہی جا کر دم لیں گے یہ بات عیاں ہے دُنیا پر ہم پھول بھی ہیں تلوار بھی ہیں یا بزمِ جہاں مہکائیں گے یاخوں میں نہا کر دم لیں گے #چلو_چلو_لاہور_چلو #ہمارے_مطالبات_پورے_کرو
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
2
104
80
@YasirFarid77
Yasir Farid 🇰🇼🇵🇰
2 years
نگاہ لطف کا مشتاق اے سرکار میں بھی ہوں تمہاری نرگسِ بیمار کا بیمار میں بھی ہوں بُروں سے بھی بُرا ہوں میں مگر اے رحمتِ عالم، تمہارا نام لیوا اک ذلیل و خوار میں بھی ہوں
Tweet media one
4
11
73
@YasirFarid77
Yasir Farid 🇰🇼🇵🇰
2 years
سولر پینل چوری ۔۔۔۔پیڈا ایکٹ کے تحت پرائمری اسکول ٹیچر کی ترقی روک لی گئی ۔۔ مظفرگڑھ اچھا تماشہ ہے یہ بھی ہم پرائمری سکول کے ٹیچر ہیں یا چوکی دار ہیں؟؟؟ @DrMuradPTI
Tweet media one
16
39
78
@YasirFarid77
Yasir Farid 🇰🇼🇵🇰
11 months
"تم سے پہلے وہ جو اک شخص یہاں تخت نشیں تھا اس کو بھی اپنے خدا ہونے پہ اتنا ہی یقیں تھا" ایک ریاست دو قانون نامنظور نامنظور.. #چلو_چلو_لاہور_چلو #EqualPayPensionForPunjab #بائیکاٹ_میڈیا
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
0
86
78
@YasirFarid77
Yasir Farid 🇰🇼🇵🇰
2 years
نفرت انسان کا بنایا ہوا ذاتی مسئلہ ہے ورنہ قدرت تو محبت کا درس دیتی ہے.
Tweet media one
3
13
67
@YasirFarid77
Yasir Farid 🇰🇼🇵🇰
1 year
بلغ العلیٰ بکمالہٖ، کشف الدجیٰ بجمالہٖ حسنت جمیع خصالہٖ، صلو علیہ وآلہٖ بلغ العلیٰ بکمالہٖ، کشف الدجیٰ بجمالہٖ حسنت جمیع خصالہٖ، صلو علیہ وآلہٖ بلغ العلیٰ بکمالہٖ، کشف الدجیٰ بجمالہٖ حسنت جمیع خصالہٖ، صلو علیہ وآلہٖ
Tweet media one
6
10
68
@YasirFarid77
Yasir Farid 🇰🇼🇵🇰
8 months
آج ہمارے ضلع میں 100 فیصد سکولوں کی تالا بندی، ہمارے مرکز کے 100 فیصد اساتذہ اکرام کی سر @ayyaz_hussain صاحب کی قیادت میں ڈسٹرکٹ کشمز آفس کے بارے دھرنے میں شرکت... #ReverseAntiEmployeeRules #ReleaseAGEGAleadership #ایف_آئ_آرز_نامنظور @Owaisiee @RBajwa_Agega
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
10
35
76
@YasirFarid77
Yasir Farid 🇰🇼🇵🇰
8 months
تم سے پہلے بھی یہاں کوئی تخت نشین تھا اسکو بھی اپنے خدا ہونے پر یقین تھا #AntiEmployeeRulesRejected
Tweet media one
2
41
72
@YasirFarid77
Yasir Farid 🇰🇼🇵🇰
9 months
پیچھلے سال سردیوں میں اپنے بچوں سے وعدہ کیا تھا کہ کوئی بھی کلاس آنے والی سردیوں میں باہر سردی میں نہیں بیٹھے گی انشاءاللہ، اور آج اللّٰہ رب العالمین کی مدد سے ضرورت ہے مطابق اور نئے کمرے کی بنیاد اور تعمیر شروع کروا دی گئی.. #HappyTeacher ʼsDay @BolnaZarooriHai @HinaDhilllon
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
18
15
71
@YasirFarid77
Yasir Farid 🇰🇼🇵🇰
2 years
ہمارا روشن مستقبل 💖❤️❣️❣️
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
8
10
66
@YasirFarid77
Yasir Farid 🇰🇼🇵🇰
2 years
@GFarooqi کو دیکھو ہماری ننھی گڑیا سے ڈر گی... "بڑی صحافی بنی پھرتی ہے جو نہتی بچی سے ڈرتی ہے" .... 😂😂 #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
6
19
57
@YasirFarid77
Yasir Farid 🇰🇼🇵🇰
2 years
"شکوۂ ظلمت شب سے تو کہیں بہتر تھا اپنے حصے کی کوئی شمع جلاتے جاتے" بغیر NSB، FTF کے آج اپنے دوستوں کی مدد سے ایک نئے کمرے کی تعمیر کا آغاز کر دیا ہے دعا کریں اللّٰہ تعالیٰ اس کو پایہ تکمیل تک پہنچانے میں مدد فرمائیں آمین ثم آمین @thisiskainat @Sehr249 @HinaDhilllon @Vocalist30
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
27
15
64
@YasirFarid77
Yasir Farid 🇰🇼🇵🇰
2 years
کتابوں سے نکل کر تتلیاں غزلیں سناتی ہیں.؟. ٹفن رکھتی ہے میری ماں، تو بستہ مسکراتا ہے.؟.
Tweet media one
2
9
63
@YasirFarid77
Yasir Farid 🇰🇼🇵🇰
2 years
تیری اِک چشمِ رحمت سے ترا بیمار بہتر ہے ہزاروں طبی نسخوں سے نگاہِ یار بہتر ہے
Tweet media one
2
8
61
@YasirFarid77
Yasir Farid 🇰🇼🇵🇰
11 months
سرفروشی کی تمنا اب ہمارے دل میں ہے دیکھنا ہے زور کتنا بازوئے قاتل میں ہے.. ظلم کے یہ ضابطے ہم نہیں مانتے..... پنجاب کے ملازمین کے ساتھ ظالمانہ سلوک نامنظور نامنظور.... #چلو_چلو_لاہور_چلو
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
1
71
63
@YasirFarid77
Yasir Farid 🇰🇼🇵🇰
1 year
وَأَوْفُواْ بِالْعَهْدِ إِنَّ الْعَهْدَ كَانَ مَسْؤُولاً عہد کو پورا کرو، کیوں کہ قیامت کے دن عہد کے بارے میں انسان جواب دہ ہو گا۔ @DrMuradPTI @ChParvezElahi #RegulariseSSEsAEOsPunjab
Tweet media one
0
70
65
@YasirFarid77
Yasir Farid 🇰🇼🇵🇰
2 years
1 August 2017 to 1 August 2022 Alhmaduliah!!! Completed 5 years in School Education Department..
22
5
61
@YasirFarid77
Yasir Farid 🇰🇼🇵🇰
2 years
میں اپنے بھائی میاں عمران خان ڈھڈی ایڈووکیٹ (اونر زونگ franchise،ڈھڈی زرعی فارم، پاکپتن) کا مشکور ہوں جنہوں نے میرے سکول کو 25000 روپے کی donations دی ان کے اعتماد کا بہت بہت شکریہ اللّٰہ تعالیٰ ان کے رزق میں ڈھیروں برکتیں عطا فرمائے آمین ثم.. @waqas_amjaad
Tweet media one
Tweet media two
12
12
60
@YasirFarid77
Yasir Farid 🇰🇼🇵🇰
2 years
اسکول چھٹیوں میں مزید ایک ہفتہ اضافے کا امکان ذرائع محکمہ تعلیم سیکریٹری اسکولز چھٹیوں کے متعلق حتمی فیصلہ کل کرینگے ذرائع محکمہ تعلیم تمام دوستوں سے دعا کی درخواست ہے 😁 @Govt_SCH00L @Engr_Nadeem29 @Farzand_e_Iqbal
11
3
59
@YasirFarid77
Yasir Farid 🇰🇼🇵🇰
2 years
عجب تماشا ہو میدانِ حشــــر میں بیــــــــــدم کہ سب ہوں پیشِ خُدا، اور میں روبروئے رسول ﷺ سید بیدم شاہ وارثی رح
Tweet media one
5
4
54
@YasirFarid77
Yasir Farid 🇰🇼🇵🇰
2 years
جو کوئی غم ستائے تو مدینہ یاد کر لینا نہ دل کو چین آے تو مدینہ یاد کر لینا... صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️
Tweet media one
3
9
55
@YasirFarid77
Yasir Farid 🇰🇼🇵🇰
1 year
جھوٹ بولا ہے تو قائم بھی رہو اس پر ظفرؔ آدمی کو صاحب کردار ہونا چاہیئے #RegulariseSSEsAEOsPunjab #27DecProtestCMPunjab @DrMuradPTI @ChParvezElahi
Tweet media one
2
90
59
@YasirFarid77
Yasir Farid 🇰🇼🇵🇰
2 years
تیرےﷺ قِدماں چ اسیِ آ گئے آں سَانوں گَل نَال لَا لے سُوہنیاںﷺ بڑے دَاغ نے سَاڈے دَامن تے سَاڈے عِیب لُوکا لے سُوہنیاںﷺ
Tweet media one
3
12
56
@YasirFarid77
Yasir Farid 🇰🇼🇵🇰
2 years
اور مسلسل 1 گھنٹہ 55 منٹ کی جدوجہد کے بعد سکول پہنچ ہی گئے ✌️✌️✌️
Tweet media one
8
2
60
@YasirFarid77
Yasir Farid 🇰🇼🇵🇰
11 months
لگے گی آگ تو آئیں گے گھر کئی زد میں یہاں پہ صرف ہمارا مکان تھوڑی ہے ہمارے منہ سے جو نکلے وہی صداقت ہے ہمارے منہ میں تمہاری زبان تھوڑی ہے جو آج صاحبِ مسند ہیں، کل نہیں ہوں گے کرائے دار ہیں، ذاتی مکان تھوڑی ہے.. #چلو_چلو_لاہور_چلو
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
1
68
58
@YasirFarid77
Yasir Farid 🇰🇼🇵🇰
3 years
پنجاب بھر کے تعلیمی ادارے 15 دسمبر 2021 سے 16 جنوری 2022 تک بند رہیں گے وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود Is it true?? @Govt_SCH00L @UstadSays @SchoolEduPunjab @Teachers_Voiz @Engr_Nadeem29
30
4
56
@YasirFarid77
Yasir Farid 🇰🇼🇵🇰
2 years
راوی بیاس ستلج جہلم تے چناب ہونا چاہیدا اے دنیا دے پر کونے وچ اک پنجاب ہونا چاہی دا اے #PunjabCultureDay
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
5
10
51
@YasirFarid77
Yasir Farid 🇰🇼🇵🇰
2 years
#ہمارا_مطالبہ_فوری_الیکشن Vote power from the prime minister to become the person sent home and the thief لٹیرے national treasures on this tiered became, now the whole of Pakistan that is the voice #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور and
Tweet media one
1
43
44
@YasirFarid77
Yasir Farid 🇰🇼🇵🇰
2 years
@UrduVirsa میں زمانے کو بھول جاتا ہوں! آپ جب ہمکلام ہوتے ہیں!! پیر نصیرالدین نصیر
1
7
55
@YasirFarid77
Yasir Farid 🇰🇼🇵🇰
3 years
آج کلاس اول کا بچہ میرے پاس کہتا سر یہ مجھے 10 روپے ملیں ہیں. میرے نہیں ہیں میری ہی کلاس کی بچی کھڑی ہو گئی سر میرے ہیں. بچے کی ایمانداری کو دیکھ کر بہت خوشی ہوئی کلاس سے capping کروائی اور 100 روپے انعام دیا.. @Govt_SCH00L @Engr_Nadeem29 @UstadSays
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
6
3
55
@YasirFarid77
Yasir Farid 🇰🇼🇵🇰
2 years
سر @aeoshahamad کو سنت نبوی یغی نکاخ کی بہت بہت مبارک ہو... اللّٰہ تعالیٰ ان کی ازواجی زندگی میں آسانیاں پیدا فرمائے اور ڈھیروں خوشیاں عطا فرمائیں اور دونوں احباب سدا ہستے مسکراتے رہیں آمین ثم آمین
13
0
54
@YasirFarid77
Yasir Farid 🇰🇼🇵🇰
2 years
یا اللہ مرشد @ImranKhanPTI کی حفاظت آپ کے ذمے کرتے ہیں اپنے محبوب کے صدقے مرشد کی حفاظت فرما آمین ثم آمین
Tweet media one
7
15
51
@YasirFarid77
Yasir Farid 🇰🇼🇵🇰
11 months
ایسے دستور کو صبح بے نور کو میں نہیں مانتا میں نہیں جانتا تم نے لوٹا ہے صدیوں ہمارا سکوں اب نہ ہم پر چلے گا تمہارا فسوں چارہ گر دردمندوں کے بنتے ہو کیوں تم نہیں چارہ گر کوئی مانے مگر میں نہیں مانتا میں نہیں جانتا #چلو_چلو_لاہور_چلو #EqualPayPensionForPunjab
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
0
61
55
@YasirFarid77
Yasir Farid 🇰🇼🇵🇰
11 months
تنخواہوں اور پینشن کی بابت کیا گیا وعدہ پورا کرو۔ #ہمارے_مطالبات_پورے_کرو #نوٹیفیکیشن_جاری_کرو
Tweet media one
0
70
55
@YasirFarid77
Yasir Farid 🇰🇼🇵🇰
5 months
مصمومانہ سوال تھا کہ 18 دسمبر کو چھٹیاں کرتے وقت محمکہ موسمیات سے پوچھا گیا تھا کہ شدید سردی کن دنوں میں پڑی گی؟ جب کہ شدید سردی ہے ہمارے دیہاتی پرائمری سکولوں میں بچوں کے پاس بوٹ اور جرابین بھی نہیں ہوتی اس شدید سردی میں پرائمری سکول کم از کم 20 جنوری تک بند رہنے چاہیے
@DsdDte
DTE PUNJAB DSD
5 months
حکومت نے جزبات میں آ کر دس جنوری سے سکول کھولنے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔۔۔ حالانکہ جنوبی علاقوں میں سردی شدت اختیار کر گئی ہے پرائمری سکولوں کے بچے بہت چھوٹے ہوتے ہیں ہمارے یہاں نہ تو بچوں کو مکمل خوراک میسر ہے اور نہ ہی سردی سے بچاؤ کے لئے خاطر خواہ انتظامات ہیں.
89
122
769
9
9
53
@YasirFarid77
Yasir Farid 🇰🇼🇵🇰
2 years
جمال روۓ محمدﷺ نصیب ہو جائے گناہ گار ہوں لطف حبیبﷺ ہو جائے مریض عشق ہوں چارہ گروں سے کیا حاصل نگاہ ساقیٔ کوثرﷺ طیب ہو جائے پڑا ہوں در پہ محبت کی آرزو لے کر... قبول آج دعاۓ غریب ہو جائے..
Tweet media one
4
8
49
@YasirFarid77
Yasir Farid 🇰🇼🇵🇰
1 year
نمبر شماری کرتے کرتے تھک گئے ہوں گے آئیں کھانا کھا لیں.... @Amorous_Shaizi @Mrs_Javed_
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
8
2
53
@YasirFarid77
Yasir Farid 🇰🇼🇵🇰
8 months
ہر شخص کو یقین ہے کہ منزل نہیں ہے دور... ڈٹے رہو کامیابی ہمارا قدر ہے انشاءاللہ... #ReleaseAGEGAleadership #AntiEmployeeRulesRejected #اگیگا_قائدین_رہا_کرو @Owaisiee
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
6
36
53
@YasirFarid77
Yasir Farid 🇰🇼🇵🇰
8 months
کیا سکولوں کی نجکاری صرف اساتذہ کو متاثر کرے گی؟ عام شہری کے بچوں کی تعلیم پر کوئی اثر نہیں پڑے گا؟ تو پھر سڑکوں پر صرف استاد کیوں نکلیں آپ کیوں نہیں؟؟؟؟؟؟؟؟ #تعلیم_بچاؤ_تحریک #TeacherOnRoads @Owaisiee
Tweet media one
3
41
54
@YasirFarid77
Yasir Farid 🇰🇼🇵🇰
8 months
ان افراد کو16 ایم پی او کے تحت جیل میں رکھا گیا ہے آج @RBajwa_Agega اور دیگر لوگوں سے ملاقات ہوئی سب کے حوصلے بلند ہیں رحمان باجوہ صاحب کا پیغام تمام ملازمین مطالبات کی منظوری تک تمام اضلاع میں مکمل تالہ بندی رکھیں کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا @Owaisiee
Tweet media one
4
20
52
@YasirFarid77
Yasir Farid 🇰🇼🇵🇰
2 years
ایک خاموش پیغام ہم سب کیلئے
Tweet media one
2
11
47
@YasirFarid77
Yasir Farid 🇰🇼🇵🇰
1 year
بڑا ہی سخت ایم ای اے سی...... 3 سالہ ہیڈ شپ میں پہلی دفعہ کسی ایم ای اے نے بات نہیں ماننی توبہ توبہ کرا دیتی تو ظالما 😂😂 #ٹکر_کا_ایم_ای_اے
Tweet media one
Tweet media two
24
3
52
@YasirFarid77
Yasir Farid 🇰🇼🇵🇰
11 months
ہم غیر آئینی نگران وزیر اعلیٰ @MohsinnaqviC42 آپ سے مراعات نہیں مانگ رہے ابس... #مراعات_نہیں_مساوات مانگ رہے ہیں وعدہ کے مطابق #نوٹیفیکیشن_جاری_کرو #محسن_نقوی_شرم_کرؤ
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
1
58
52
@YasirFarid77
Yasir Farid 🇰🇼🇵🇰
9 months
آخر کار 9 ماہ کی مسلسل جدوجہد کے بعد اپنی مدد آپ کے تحت نئے کمرے کی تعمیر مکمل ہو گئی تمام احباب کا شکریہ جہنوں نے ہماری اس کمرے کی تعمیر میں مالی مدد کی،دعائیں دی اللّٰہ تعالیٰ ان سب کو ہمیشہ خوش رکھے آمین ثم آمین... @BolnaZarooriHai @HinaDhilllon @rafiakhan19951 @thisiskainat
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
16
10
48
@YasirFarid77
Yasir Farid 🇰🇼🇵🇰
2 years
پاکستان میں آج نہ غریب کے سر پر کوئی ہاتھ رکھنے والا ہے، اور نہ اس کا کوئی پوچھنے والا____!! #وہ_کون_تھا جس کی وجہ سے ان غریبوں کے سروں پر سے چھت چھین لی گئی.. وہ👆👆👆 سب دیکھ رہا ہے بہت جلد وہ اپنا فیصلہ سنائیں گے انشاءاللہ
0
24
46
@YasirFarid77
Yasir Farid 🇰🇼🇵🇰
2 years
مجھ کو پانا ہے تو پھر مجھ میں اتر کر دیکھو... یوں کنارے سے ۔۔۔۔۔ سمندر نہیں دیکھا جاتا... رضی اختر شوق
Tweet media one
7
8
43
@YasirFarid77
Yasir Farid 🇰🇼🇵🇰
2 years
آج پاکستان کی جیت ہوئی✌️✌️ پاکستان کی کرکٹ کی جیت ہوئی✌️✌️ اور دنیا کو ثابت کیا ہے کہ ہم پاکستانی امن پسند اور محبت پسند لوگ ہیں❤️❤️ جس کی گواہی وہ تمام کھلاڑی دیں گے جو اس سیزن 7 میں کھیل کر واپس جائیں گے جتنی عزت اور پیار کرنے والی قوم پاکستان کی دنیا میں اور کوئی بھی نہیں ❤️❤️
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
1
11
48
@YasirFarid77
Yasir Farid 🇰🇼🇵🇰
11 months
جھوٹ بولا ہے تو قائم بھی رہو اس پر ظفرؔ آدمی کو صاحب کردار ہونا چاہیئے.. پنجاب کے ملازمین کے ساتھ ظالمانہ سلوک نامنظور.... #چلو_چلو_لاہور_چلو
Tweet media one
1
58
49
@YasirFarid77
Yasir Farid 🇰🇼🇵🇰
11 months
پنجاب کی بیوروکریسی کے لیے 2, 2 کروڑ کی نئی گاڑیاں جبکہ پنجاب کے چھوٹے ملازمین کی ساتھ ظالمانہ سلوک.. نامنظور نامنظور ظلم کے یہ ضابطے ہم نہیں مانتے ہم نہیں مانتے.... #چلو_چلو_لاہور_چلو #ہمارے_مطالبات_پورے_کرو
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
0
62
48
@YasirFarid77
Yasir Farid 🇰🇼🇵🇰
1 year
آپ کی ماں بہن ایسے سڑکوں پر رات گزریں تو آپ کو کیسا لگے گا؟؟؟ کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیا ہوتی ہے #RegulariseSSEsAEOsPunjab @DrMuradPTI @ChParvezElahi
@Govt_SCH00L
میاں حیدر عباس 🇵🇰 🇵🇰
1 year
ہمارے اساتذہ نے رات ساری شدید سردی میں کھلے آسمان کے نیچے گزاری، صبح ہوتے ہی اس جگہ پر پانی چھوڑ دیا گیا، جہاں ان لوگوں نے رات گزاری، حکومت تو آنی جانی چیز ہے، ایک نہ ایک دن چلی ہی جائے گی، لیکن آپ کے یہ کام یاد رکھیں جائیں گے۔ @DrMuradPTI @ChParvezElahi #RegulariseSSEsAEOs
Tweet media one
Tweet media two
9
224
231
5
68
49
@YasirFarid77
Yasir Farid 🇰🇼🇵🇰
11 months
نکلو اپنے حق کے لیے..... #ہمارے_مطالبات_پورے_کرو
Tweet media one
0
67
50
@YasirFarid77
Yasir Farid 🇰🇼🇵🇰
7 months
پوچھنا تھا اشرفیہ کی عیاشی اور مراعات کے لیے بجٹ ہو سکتا ہے اس پر آئ ایم ایف کو کوئی اعتراض نہیں ہوتا؟؟ مگر چھوٹے ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن کے لیے بجٹ نہیں اور آئی ایم ایف کو بھی اعتراض ہوتا ہے واہ زبردست... #مراعات_نہیں_مساوات #اشرفیہ_کا_ملک_پاکستان @awaisiee
Tweet media one
11
28
51
@YasirFarid77
Yasir Farid 🇰🇼🇵🇰
2 years
آج سکول میں لنگر کھلایا گیا اور بچوں سے دعا کروائی گئی کہ اللّٰہ تعالیٰ پاکستان کو اندرونی اور بیرونی دشمنوں سے محفوظ فرمائے آمین
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
11
7
40
@YasirFarid77
Yasir Farid 🇰🇼🇵🇰
2 years
دیکھو کتنا ظالم زمانہ ہو گیا ہے میری 6th کلاس کے ننھے سے طالب علم کے ساتھ کسی نے بے وفائی کی ہے 😭🙈🙊🙉 اتنی چھوٹی عمر میں اتنے بڑے صدمے کے ساتھ کیسے زندگی گزارے گا بےچارہ 😇😋 Feeling sad😍😜
Tweet media one
18
5
43
@YasirFarid77
Yasir Farid 🇰🇼🇵🇰
2 years
آج ہمارے ایک ساتھی عدنان مسعود صاحب اچانک اس دنیا سے پردہ فرما گئے اللّٰہ تعالیٰ اُن کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے آمین اُن کے بچے ابھی چھوٹے ہیں آپ لوگوں سے درخواست ہے کہ دعا کریں اللّٰہ تعالیٰ ان کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین اور آنے والی زندگی میں آسانیاں پیدا فرمائےآمین...
Tweet media one
19
5
46
@YasirFarid77
Yasir Farid 🇰🇼🇵🇰
11 months
اگیگا قائدین نے مشیر وزیراعظم جناب ملک احمد خان کی یقین دہانی پر دھرنا ختم کیا ۔اب ملک احمد خان صاحب اور حکومت پاکستان اپنا وعدہ پورا کریں ۔ #نوٹیفکیش_جاری_کرو @RBajwa_Agega @AGEGA_ @GovtofPakistan @GovtofPunjabPK @Govt_SCH00L
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
1
55
46
@YasirFarid77
Yasir Farid 🇰🇼🇵🇰
2 years
غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج آنے کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے 😂😂😂✌️✌️
Tweet media one
13
1
45
@YasirFarid77
Yasir Farid 🇰🇼🇵🇰
2 years
یہ فارم ہر مرکز میں ایک سکول کو ملنا ہے تمام دوست اپنے اے ای او سے رابطہ کر کے یہ فارم حاصل کریں..
Tweet media one
Tweet media two
8
8
45
@YasirFarid77
Yasir Farid 🇰🇼🇵🇰
3 years
پلٹ کے دیکھ ذرا اپنے رہ نوردوں کو... جو منزلوں پہ نہ ہوں راستوں میں ہوتے ہیں ― احمد فراز
Tweet media one
1
8
38
@YasirFarid77
Yasir Farid 🇰🇼🇵🇰
11 months
ہم دیکھیں گے، ہم دیکھیں گے لازم ہے کہ ہم بھی دیکھیں گے وہ دن کہ جس کا وعدہ ہے جو لوحِ ازل میں لکھا ہے جب ظلم و ستم کے کوہ گراں روئی کی طرح اُڑ جائیں گے ہم محکوموں کے پاؤں تلے یہ دھرتی دھڑدھڑدھڑکے گی اور اہلِ حکم کے سر اوپر جب بجلی کڑ کڑ کڑکے گی #ہمارے_مطالبات_پورے_کرو
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
0
69
47
@YasirFarid77
Yasir Farid 🇰🇼🇵🇰
1 year
نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا "جو رحم نہیں کرتا اُس پر رحم نہیں کیا جاتا" یہ حدیث متفق علیہ ہے۔ @DrMuradPTI @ChParvezElahi #RegulariseSSEsAEOsPunjab
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
0
48
43
@YasirFarid77
Yasir Farid 🇰🇼🇵🇰
11 months
یونین کی ہدایت پر انٹی ڈینگی ایکٹیویٹی کا بائیکاٹ کا اعلان کیا گیا تھا جبکہ کئ اضلاع میں اساتذہ اکرام نے ڈینگی ایکٹیویٹی کی ہے جبکہ ہمارا یونین سے مطالبہ ہے کہ کسی بھی سکول کو انٹی ڈینگی ایکٹیویٹی نہ کرنے پر کسی قسم کا کوئی جرمانہ یا سزا نہیں ہونی چاہیے. #ہمارے_مطالبات_پورے_کرو
Tweet media one
Tweet media two
2
53
47
@YasirFarid77
Yasir Farid 🇰🇼🇵🇰
1 year
اج فیررررررررر سویرے سویرے 😬😬 چلو چنگا اے 😂🙏
Tweet media one
23
2
44
@YasirFarid77
Yasir Farid 🇰🇼🇵🇰
11 months
ملک محمد احمد خان اور @CMShehbaz کے لیے صرف اتنا ہی کہنا چاہوں گا... جا وے جا جھوٹیا.......... #ہمارے_مطالبات_پورے_کرو #نوٹیفیکیشن_جاری_کرو
Tweet media one
1
45
46
@YasirFarid77
Yasir Farid 🇰🇼🇵🇰
3 years
تم مندر کے سامنے اتر جانا... میں مسجد چلا جاؤں گا... انسانیت سے محبت ہی امن کا راستہ ہے ♥️
Tweet media one
4
6
41
@YasirFarid77
Yasir Farid 🇰🇼🇵🇰
2 years
*مس اقصٰی خلیل مرحومہ کیس میں اے ای او مس صبیحہ غفور کو نوکری سے برخاست کر دیا گیا* ایک ٹیچر کو سرنڈر کرنے پہ ریموول فرام سروس۔ بے شک اللہ تعالیٰ انصاف کرنے والی ذات ہے
Tweet media one
10
7
45
@YasirFarid77
Yasir Farid 🇰🇼🇵🇰
1 year
"وہ جو ہم میں تم میں قرار تھا تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو وہی یعنی وعدہ نباہ کا تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو" @DrMuradPTI @ChParvezElahi #RegulariseSSEsAEOsPunjab
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
0
59
47
@YasirFarid77
Yasir Farid 🇰🇼🇵🇰
2 years
پاکستانی ارسطو کا بیان سنتے ہی چاۓ کا منہ کھلا کا کھلا رہ گیا اور آنکھیں باہر آ گئیں 🙄🙄
Tweet media one
8
9
42
@YasirFarid77
Yasir Farid 🇰🇼🇵🇰
1 year
اکثر بچوں کو موسم کی شدت میں باہر بیٹھا دیکھ کر بہت تکلیف ہوتی تھی بالا آخر آج اپنے بچوں کے لیے "ڈے بوائے" روم کا سنگ بنیاد اپنی نرسری کلاس کی سہیلی🙈 "باجی اقصٰی" کے ہاتھوں سے رکھوایا انشاء اللّٰہ تعالیٰ اس کو پایہ تکمیل تک پہنچانے میں ہماری مدد فرمائیں گے انشاءاللہ @Sehr249 👇
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
11
15
42
@YasirFarid77
Yasir Farid 🇰🇼🇵🇰
1 year
” ہمارا خوں بھی شامل ہے تزئین گلستان میں ہمیں بھی یاد رکھنا چمن میں جب بہار آئے“   بس تھوڑی سی محنت نتیجہ آپ کے سامنے... #ہم_بنائیں_سر_سبز_پاکستان
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
12
13
46
@YasirFarid77
Yasir Farid 🇰🇼🇵🇰
1 year
سکول میں آۓ دو نئے اساتذہ کو well come پارٹی دی جا رہی ہے جس میں آپ کی شرکت ہمارے لیے باعث مسرت ہو گی آپ @Mrs_hubby کو خصوصی طور پر شرکت کی دعوت دی جاتی ہے اور @Amorous_Shaizi آپ بھی تشریف لے آئیں آخر کار میرے بیلی ہیں.. 😏 @Sehr249 @Vocalist30 @Baey_Nishan
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
10
4
41
@YasirFarid77
Yasir Farid 🇰🇼🇵🇰
2 years
Pakistan is a sovereign and independent country. We will not allow to any country to interfere in our internal affairs.And the conspiracy to change the government cannot be tolerated at all. #کیا_غدار_حکومت_کرینگے
Tweet media one
1
55
38
@YasirFarid77
Yasir Farid 🇰🇼🇵🇰
8 months
* @RBajwa_Agega کے رہائی کے آرڈرز جیل پہنچا دیے گئے ہیں تھوڑی دیر بعد رہا کردیا جاے گا انشاءاللہ * #TeacherOnRoads #ملازمین_کو_جینے_دو #اگیگا_قائدین_رہا_کرو @Owaisiee @thisiskainat
Tweet media one
2
22
44
@YasirFarid77
Yasir Farid 🇰🇼🇵🇰
2 years
دل ہے وہ دل جو تِیریﷺ یاد سے معمور رہا سر ہےوہ سرجوتیرےﷺقدموں پہ قربان گیا 🌹💓💞
Tweet media one
4
7
41