Assalam o Alaikum
لوہا نرم ہو کر اوزار بن جاتا ہے,
سونا نرم ہو کر زیور بن جاتا ہے,
مٹی نرم ہو کر کھیت بن جاتی ہے,
آٹا نرم ہوتا ہے تو روٹی بن جاتی ہے,
ٹھیک اسی طرح
اگر انسان بھی نرم ہو جائے تو وہ لوگوں کے دلوں میں اپنی جگہ بنا لیتا ہے.
اپنی دعاؤں میں یاد رکھیے گا۔
اللہ کرے آپ