⚫ انا للہ وانا الیہ راجعون
◼️ایران کے صدر ابراہیم #رئیسی ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید
◼️ایرانی سرکاری ٹی وی کے مطابق حادثے میں کوئی شخص زندہ نہیں بچا
◼️ایرانی وزیرِ خارجہ ، مشرقی آذربائجان کے گورنر اور تبریز کے امام بھی ہیلی کاپٹر میں موجود تھے
#EbrahimRais
í
#EbrahimRa
ïssi…
@TurkiyeUrdu_
اللہ پاک مرحومین کے درجات بلند فرمائے اور دین اسلام کے لئے دی گئی مرحومین کی یہ عظیم قربانی اپنی بارگاہ میں منظور و مقبول فرمائے ۔ آمین ۔ان مومنین کا نام انشاءاللہ ہمیشہ سنہری حروف میں لکھا جائے گا ۔ مولا پنجتن پاک مرحومین کی اروح پر اپنی خاص رحمت عطا فرمائیں اے حسین تیرے جاں…
@TurkiyeUrdu_
لله الحمد!
یہ وہ ظالم رافضی ہے، جسنے افغانستان کی نو تشکیل شدہ اسلامی حکومت کی بیخ کنی کی خاطرـ اس ملک کی اپنی پانی(ہلمند) پر دھمکیاں دیرہا تھا، لیکن اللہ تعالی کی فیصلے کچھ اور ہوتی ہیں اور کبھی کبھار شکاری خود شکار ہوجاتا ہے.