Touseef Malik Profile
Touseef Malik

@Touseef493GB

1,739
Followers
3,471
Following
1,158
Media
3,994
Statuses

Lahore, Pakistan
Joined June 2017
Don't wanna be here? Send us removal request.
@Touseef493GB
Touseef Malik
7 months
میرے بڑے بھائی حاجی یوسف کی وفات کے بعد بہت دیر بعد اج میں نے اپنی ماں کو خوش ہوتے ہوئے دیکھا وہ بھی نواز شریف کی تقریر سنتے ہوئے . ایک دوست نے شئیر کی۔
40
301
1K
@Touseef493GB
Touseef Malik
2 years
Argentina Fans Right Now😢😢 #FIFAWorldCup #السعوديه_الارجنتين #Argentina
Tweet media one
8
63
564
@Touseef493GB
Touseef Malik
8 months
جتنی محنت میں ن لیگ کے لیے کرتا ہوں روز اتنی اگر پی ٹی آئی کے لیے کی ہوتی اب تک ہزاروں فالوورز ہونے تھے لیکن خان صاحب برے ہی بہت لگتے ہیں اور ن لیگ کا فالو کرنے میں ویسے ہی ہاتھ تنگ ہے
54
41
404
@Touseef493GB
Touseef Malik
7 months
اب آپ اس پوسٹ کو پڑھکر شبلی فراز کیبارے بک بک نہ شروع کردینا۔۔۔اھو۔🤣 اللہ بخشے میڈم نور جہاں کوبہت جہاندیدہ خاتون تھیں۔ دل کی بہت اچھی اور زبان کی سچی. انور مسعود لکھتے ہیں"ایک مرتبہ ایک لڑکی نے میڈم کا میک اپ کرتے ہوئے پوچھا: (1/2)
Tweet media one
5
15
104
@Touseef493GB
Touseef Malik
10 months
Salman Toor and Ali Sethi after marriage:😂😂
Tweet media one
10
8
83
@Touseef493GB
Touseef Malik
8 months
ان میں سے ایک تصویر نواز شریف کی بیگم کلثوم نواز کے غم میں تھی جس کا عمران خان بڑی سکرین پہ چلا کر متکبرانہ لہجے میں مزاق اڑا رہا ہے اب ان پہ خود آئی تو روتے ہیں۔ اللہ نے فرعون کی اکڑ توڑ دی تھی پھر یہ کیا چیز ہے۔
9
61
59
@Touseef493GB
Touseef Malik
1 year
@FarooquiJameel پنجاب اسمبلی الیکشن اب تک کے نتائج کے مطابق پی ٹی آئی کے تمام حلقوں کے امیدواران آگے اور پولیس ان کے پیچھے ہے 😂
2
11
67
@Touseef493GB
Touseef Malik
8 months
شہباز شریف کی فیک آیڈیو والی پرسوں کی ویڈیو 20 منٹ میں وائرل ہو گئی وجہ یہی تھی کہہ ان کا سوشل میڈیا بہت تیز ہے اور ہمارے کسی کو لائک یا فالو کرتے ہوئے ان کی جان نکل جاتی ہے۔ اوپر سے سوشل میڈیا ٹیم بھی ماشاءاللہ سب کو پتا ہے کس کیلیبر کے ہیں ۔
4
11
54
@Touseef493GB
Touseef Malik
3 years
Tweet media one
0
2
52
@Touseef493GB
Touseef Malik
8 months
ہم کسی کھمبے کو بھی ٹکٹ دیں وہ بھی جیت جائے گا۔ تحریک انصاف جب یوتھیوں کو پتا چلے کہہ کوئی کھمبا بھی ٹکٹ لینے کے لیے تیار نہیں کیونکہ سارے کھمبے ہی ن لیگ نے لگوائے ہیں۔😂😂 #قوم_کا_مُحسن_آرہا_ہے
3
28
50
@Touseef493GB
Touseef Malik
7 months
" یہ جو شاعر احمد فراز صاحب ہیں ناں، انہوں نے مجھے شادی کاپیغام بھیجا ہے۔ انہیں ایک کنواری لڑکی کی تلاش ہے۔ آپکی کیا رائے ہے، کرلوں ان سے شادی؟ میڈم حسبِ معمول کچھ دیر دھیمے دھیمے گنگناتی رہیں پھر تھوڑے توقف کے بعد بولیں: کر لے، لیکن رہنا تم نے کنواری ہی ہے۔۔!🤣🤣🤣 (2/2)
1
5
51
@Touseef493GB
Touseef Malik
6 months
یہ وہ لوگ ہیں جن کی آدھی زندگی دوسروں کو چورچور کہتے گزری ہے #لونڈے_لپاڑے_یوتھیے
7
29
51
@Touseef493GB
Touseef Malik
7 months
@Touseef493GB
Touseef Malik
7 months
میرے بڑے بھائی حاجی یوسف کی وفات کے بعد بہت دیر بعد اج میں نے اپنی ماں کو خوش ہوتے ہوئے دیکھا وہ بھی نواز شریف کی تقریر سنتے ہوئے . ایک دوست نے شئیر کی۔
40
301
1K
1
8
45
@Touseef493GB
Touseef Malik
8 months
یہودی تو بہت دور کی بات ہے۔ ہم نے اب تک یوتھیوں کو تسلیم نہیں کیا۔😂
2
13
39
@Touseef493GB
Touseef Malik
7 months
*وہ لمحہ جب ہر ایک کی آنکھ میں آنسو آگئے*
1
16
37
@Touseef493GB
Touseef Malik
8 months
مجھے پٹواریوں کو جواب دینے کے لیے KPK میں 10 سال خان کی حکومت میں سٹرکچر ڈیویلپمنٹ کی تصویریں دکھانی ہیں۔ جلدی بڑے بڑے پروجیکٹ کی تصویریں بھیجیں۔ 😂😂 ہے کسے یوتھیے کے پاس؟
4
8
35
@Touseef493GB
Touseef Malik
3 years
Son Of Pakistan "Ali Sadpara" InshaAllah you'll return back, we are hopeful & praying for your safe return ♥️ Thankyou for making Pakistan proud Sir 🇵🇰 #AliSadpara #K2winter2021 #k2winterexpedition #k2wintersummit #K2Summit #johnsnorri #JuanPablo #Hero #pakistani
0
13
37
@Touseef493GB
Touseef Malik
7 months
پہلا وزیراعظم میت والے گھر نہیں جاتا تھا اور یہ والا کندھا دے رہا ہے۔ تاریخ کا پہلا آرمی چیف ھے جو شہید ہونے والے تقریباً ہر جوان کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے خود چل کر کندھا دیتے ہیں۔❣️ یہ تصویر افواج پاکستان کے خلاف پروپیگنڈا کرنے والوں کے منہ پر سب سے بڑا طمانچہ ھے۔
Tweet media one
1
15
35
@Touseef493GB
Touseef Malik
6 months
شاہزیب خانزادہ اور خاور مانیکا کے انٹرویو کا وہ حصہ جو جیو پر نہ چل سکا لازمی دیکھیں 😆😅
1
16
36
@Touseef493GB
Touseef Malik
7 months
یہ مت سوچو کہ تم نے گرایا کیسا یہ دیکھو کہ رب نے اٹھایا کیسا💛
Tweet media one
1
5
34
@Touseef493GB
Touseef Malik
6 months
آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کل ایک غریب کسان کی بچی کی موجودگی میں تمام وڈیروں کو مسیج دیا ہے۔سندھ،بلوچستان اور جنوبی پنجاب کو وڈیرہ شاہی سے آزاد کروانا ہوگا۔
1
8
35
@Touseef493GB
Touseef Malik
7 months
@RShahzaddk یوتھیا کہہ تھا کہ خان اپنی مرضی سے جیل کاٹ رہا ہے ورنہ بہت سے ممالک کے سربراہان اسکو جیل سے نکال کر اپنے ملک میں رکھنے کے خواہشمند ہیں 🤣
2
3
33
@Touseef493GB
Touseef Malik
7 months
ابھی واشروم گیا اور صدیقے کے درشن ہوئے۔😂😂
Tweet media one
8
5
29
@Touseef493GB
Touseef Malik
8 months
مراد سعید آئے گی دو بیان مارے گی ایک لنگڑے نشئی کے منہ پر اور ایک پی ٹی آئی کے منہ پر اور سب کا "کریا کرم" کر دے گی۔!
1
15
28
@Touseef493GB
Touseef Malik
6 months
آئندہ Pti کے ٹکٹ بیرسٹر گوھر کے دستخط سے جاری ھونگے، جسکا اپنا ٹکٹ کسی زمانے میں زرداری کے دستخط سے جاری ھوتا تھا ۔ یہ ھے یوتھیوں کی اصل اوقات
1
15
34
@Touseef493GB
Touseef Malik
8 months
میں نے دو تین ٹویٹس کیں ن لیگ کی سوشل میڈیا ٹیم کے بارے میں اور یہ اتنی وائرل ہوئی کہ اب تک فالوورز ان کو شئیر کر رہے ہیں اس سے اندازہ ہو رہا کہ لوگ ن لیگ کی سوشل میڈیا سے کتنے خوش ہیں یہ اب مریم نواز اور سوشل میڈیا ٹیم کو سوچنا چاہیے۔ تھوڑا نہیں پورا سوچیئے۔
2
11
27
@Touseef493GB
Touseef Malik
8 months
یہ ہیں وہ تین "مرد میدان" جن میں سے ایک نے اپنی "بیوی" کا اور دو نے اپنی "ماں" کا ولیمہ کھایا ہوا ہے۔ 😂😂
Tweet media one
4
16
32
@Touseef493GB
Touseef Malik
8 months
عثمان ڈار غلط کہ رہا ہے لیکن اسکی ماں ٹھیک کہہ رہی ہے جبکہ صنم جاوید ٹھیک کہہ رہی ہے اسکا باپ غلط کہہ رہا ہے۔ یوتھیالوجی 😂✋😂
0
18
31
@Touseef493GB
Touseef Malik
7 months
کم ظرف اور اعلیٰ ظرف میں فرق #خوش_آمدید_نوازشریف
Tweet media one
Tweet media two
1
15
28
@Touseef493GB
Touseef Malik
6 months
@ghaziusama سالے یہ ویڈیو 17 جنوری کو میں نے شئیر کی ہوئی ہے عابد رضا کوٹلہ نے موسیٰ الہی کو بگایا تھا تم لوگوں کا کام ہے بس یوتھیوں کو چوتیا بنانا اور وہ بنتے جا رہے ہیں
1
4
32
@Touseef493GB
Touseef Malik
7 months
"سردیاں آرھی ہیں، کپتان کےپاس جرسی نہیں۔ "جرسی"لکھ کر 420پر sms کریں اور 8روپے چندہ دیں خبردار "جرسی" لکھنا "چرسی" نہ لکھ دینا😁
2
10
30
@Touseef493GB
Touseef Malik
3 years
Tweet media one
0
1
29
@Touseef493GB
Touseef Malik
8 months
جو ڈی چوک میں ناچ ناچ کر بتایا کرتے تھے نوازشریف کا کھیل ختم، 2018 میں کہتے تھے اب تو مائنس ہو گیا، وہی جوکرز آج کہتے ہیں نوازشریف واپس کیوں آ رہا ہے؟
1
10
25
@Touseef493GB
Touseef Malik
7 months
خصوصی فوٹیج جب میاں صاحب کا طیارہ اڈیالہ جیل کے اوپر سے گزر رہا تھا
3
14
24
@Touseef493GB
Touseef Malik
2 years
Petrol New price 233 rupees Me to Mufta Ismail 😂😂. #FuelPrices
Tweet media one
1
6
26
@Touseef493GB
Touseef Malik
8 months
اخے تے مخے نواز شریف کو واپس نہیں آنا چائیے اُن کا ووٹ بینک ختم ہو گیا ہے ۔ سینئیر صحافی نصرت جاوید لنڈے کے سارے یوتھواڑے صحافیوں کو رندا پھیر دیا ہے مریم نے۔
Tweet media one
1
9
25
@Touseef493GB
Touseef Malik
7 months
یہ تو شکر کریں اس نے اپنے بیٹے کے لیے صرف جنت کی بشارت دی اگر وہ اس کو عشرہ مبشرہ میں بھی شامل کروا دیتا تو آپ نے اس کا کیا اکھاڑ لینا تھا
2
14
28
@Touseef493GB
Touseef Malik
7 months
شکریہ کاکڑ صاحب کا جن کے پاس بہترین لوجیکل جوابات تھے ورنہ کوئی نکما پی ایم ہوتا تو سوال : آپ دیر سے کیوں آے؟ جواب : میں اٹھارہ سال کا تھا تو مغرب ۔۔۔۔۔مجھے۔۔۔میں ۔۔۔میرا۔۔۔میں۔۔۔۔۔۔ میں۔۔۔۔۔ میں، ورلڈ کپ، ۔۔۔ہسپتال۔۔۔ LUMS کومجھ سے زیادہ کوئی نہیں جانتا ۔۔۔میری۔۔۔میں۔۔۔میں
1
14
28
@Touseef493GB
Touseef Malik
7 months
پٹرول کی قیمتوں میں کمی کی خبر سنتے ہی یوتھیوں کی حالت۔😂😂 #PetrolDieselPrice
0
7
25
@Touseef493GB
Touseef Malik
1 year
Tweet media one
1
4
25
@Touseef493GB
Touseef Malik
8 months
ساری کابینہ چور تھی لیکن سرغنہ ایماندار تھا۔ سب جانتے ہیں نائیکہ خود دھندا نہیں کرتی، دھندے سے فیضیاب ہوتی ہے۔
1
6
24
@Touseef493GB
Touseef Malik
7 months
@Touseef493GB
Touseef Malik
7 months
میرے بڑے بھائی حاجی یوسف کی وفات کے بعد بہت دیر بعد اج میں نے اپنی ماں کو خو�� ہوتے ہوئے دیکھا وہ بھی نواز شریف کی تقریر سنتے ہوئے . ایک دوست نے شئیر کی۔
40
301
1K
1
6
27
@Touseef493GB
Touseef Malik
7 months
نوازشریف کی تقریر کا ایک ایک لفظ بتا رہا ہے کہ وہ ایک وضع دار، بامروت اوربہترین انسانی و خاندانی روایات کے حامل شخص ہیں۔ وہ ماں، باپ، بیوی جیسے قیمتی رشتوں کی قدر جانتے ہیں۔ وہ بدترین مخالف کے لئے بھی اخلاقیات کا دامن ہاتھ سے نہیں چھوڑتے۔ نوازشریف کے مقابلے ایک دوسرا شخص استغفار
0
12
25
@Touseef493GB
Touseef Malik
7 months
پاکستان میں ٹوٹل 162 یونیورسٹیز ہیں جن میں سے 132 نواز شریف نے بنائیں اور 9 مئی والے وہاں تعلیم حاصل کرکہ کہتے ہیں ہمیں شعور عمران خان نے دیا ہے 🤡😂
0
13
26
@Touseef493GB
Touseef Malik
7 months
سادہ یوتھیا تنخواہ 25000 باجی والا یوتھیا تنخواہ 40000 😂😂
5
11
25
@Touseef493GB
Touseef Malik
8 months
مدینہ شریف کی بے حرمتی کے بعد پارٹی تنکا تنکا ہوگئی۔ وہ تکبر غرور اور فرعونیت خاک میں مل گئی۔ اب انشاءاللہ انھیں قرآن شریف کی مار پڑے گی۔ انشا��اللہ۔ جب خدا نے اختیار دیا تھا یا طاقت دی تھی تو یہ لڑکیاں نچاتے رہے اب مشکل میں قرآن شریف اٹھا اٹھا کر بیان دے رہے ہیں۔
1
14
24
@Touseef493GB
Touseef Malik
7 months
وہ دن دور نہیں جب نشئی نیازی پریس کانفرنس کر کے کہے گا دیکھو جی میں تو نشئی آدمی ہوں مینوں یوتھیاں نے چک چکا کے فوج نال لڑوا دتا
1
10
26
@Touseef493GB
Touseef Malik
8 months
ہم کہتے ہیں ڈالرسستا ہو گا ،تیل سستا ہوگا ،بجلی سستی ہوگی تو کچھ لوگوں کو بڑی تکلیف ہوتی ہے۔حیرت۔
0
8
24
@Touseef493GB
Touseef Malik
8 months
@ShafiqAhmadAdv3 راجہ داہر کے نواسے نے فوجی گاڑی کے پیچھے لپکتے ہی رہنا ہے یہ باجوڑ نواں قلعہ کی ویڈیو ہے۔ جہاں اسسٹنٹ کمشنر عادل نے سرکاری سکول پر چھاپا مارا اور گھوسٹ ٹیچرز کے انکشاف پر پرنسپل کوگرفتار کیا۔ واٸس پرنسپل بچوں کے ساتھ سڑک پر تھا جب سیکیورٹی فورسز معاملے سے بےخبر معمول کےمطابق
1
8
24
@Touseef493GB
Touseef Malik
5 months
پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن سے پوچھا کہ ہمارا کون سا نشان ہو گا ؟ الیکشن کمیشن نے جواب دیا کہ آپ کےلئے نشان عبرت ہی بچا ہے۔!
1
6
26
@Touseef493GB
Touseef Malik
7 months
شیخ رشید کا انٹرویو اس کےاپنےگھر ریکارڈ کیا گیاھے جہاں سے اسےگرفتار کیا گیا تھا، یہ انٹرویو آج رات 8بجے سماءنیوز پر منیب فاروق کیساتھ ہوگا، اس انٹرویو میں صاف نظر ائے گا جو کہتا تھا میں آخری سانس تک عمران کا ساتھ نہیں چھوڑوں گا وہ اب نیازی کی دھجیاں اڑائے گا۔ جمہ مبارک یوتھیوں
1
10
23
@Touseef493GB
Touseef Malik
6 months
ایک وقت تھا کہ انڈین فلم فیملی میں بیٹھ کے نہیں دیکھی جاسکتی تھی، پھر وقت آیا پاکستانی ڈرامہ بھی فیملی میں بیٹھ کے نہیں دیکھے جا سکتے تھے۔ لے دے کے خبریں ہی بچی تھیں، اب اس نیازی کمبخت کی وجہ سے خبریں بھی فیملی میں بیٹھ کے نہیں سنی جا سکتیں۔
1
8
26
@Touseef493GB
Touseef Malik
6 months
یوٹیوبر صدیق جان عمرہ کی آڑ میں پاکستان سے فرار ہونے میں ناکام ملتان ائیرپورٹ سے صدیق جان کو آف لوڈ کر دیا گیا
2
9
26
@Touseef493GB
Touseef Malik
7 months
Indians (Specially Irfan Pathan) and Afghani right Now.😂😂 #AUSvsAFG
1
6
26
@Touseef493GB
Touseef Malik
8 months
پٹواری بار بار نواز شریف کی واپسی کا بتا کر یوتھیوں کا ترہ نکالتے ہوئے۔ ایسے ہی یوتھیوں کی نیند خراب کر رہے ہو😂😂
0
8
21
@Touseef493GB
Touseef Malik
5 months
ان غداروں کے چہروں پہ لعنت برس رہی ئے انہوں نے میرے ملک سے غداری کی میرے ملک کو لوٹ کے کھایا۔ جس نے بھی پاکستان سے غداری کی لعنت اس کا مقدر بنی
Tweet media one
Tweet media two
1
12
25
@Touseef493GB
Touseef Malik
7 months
حلال بریانی 😂😂😂
0
14
20
@Touseef493GB
Touseef Malik
7 months
اس یوتھیے کے اہل محلہ سے گزارش ہے اسکی ولدیت میں نام لکھوانے کے لیے پرچیاں ڈال لیں🥴🤦‍♂️
1
11
22
@Touseef493GB
Touseef Malik
6 months
کیا جزبہ ہے انشاللہ اسی جذبے سے 8 فروری کو ووٹ دیں گے۔ ویڈیو دیکھ کے سکون ملتا ہے۔ تیری آواز میری آواز مریم نواز مریم نواز
0
7
24
@Touseef493GB
Touseef Malik
7 months
تبھی بابر بیچارے پر نحوست چھائی ہوئی ہے۔
Tweet media one
0
7
24
@Touseef493GB
Touseef Malik
8 months
بہت پہلے کہا تھا کہ معیشت نیازی کی اوریوتھیوں کی باندر کٹ سے جڑ گئی ہے ، جتنی زیادہ کٹ پڑے گی اتنی معیشت بہتر ہو گی۔
0
5
19
@Touseef493GB
Touseef Malik
8 months
اسلامآباد میں پہلا سمارٹ میٹر لگا دیا گیا ۔ ریچارج کریں اور بجلی استعمال کریں ۔ بیلنس ختم تو لائٹ بھی ختم ۔ فلحال اسکا آغاز اسلامآباد سے کیا جا رہا ہے ۔..
Tweet media one
1
10
19
@Touseef493GB
Touseef Malik
8 months
تمام موبائل نیٹ ورکس والوں کی جہالت کا اندازہ صرف اس بات سے لگا لیں کہ وہ یوتھیئوں کو بھی معزز صارف کہتے ہیں 😁😁😁
2
2
18
@Touseef493GB
Touseef Malik
8 months
نوازشریف کے وطن واپسی کے اعلان کے ساتھ ہی لندن کے یوتھیوں میں مایوسی کی لہر دوڑ گئی۔ لگالگایا روزگار ختم ہو رہا ہے۔ نعرے مارنے پر جو دیہاڑی ملتی تھی اب کون دے گا؟ وطن کے یوتھیے پہلے ہی ادھ موا ہیں۔ بڑھکیں مار مار کر بلا رہے تھے، اب آ رہا ہے تو خدشہ ہے کہ کہیں خودکشی ہی نہ کر لیں۔
1
6
18
@Touseef493GB
Touseef Malik
8 months
آج کی پہیلی!👇 پاکستان میں وہ کونسا لیڈر ہے جس کے تینوں بچے اسکی پہلی بیوی کے پاس ہیں اور اسکی موجودہ بیوی کے بچے اسکے سابقہ شوہر کے پاس ہیں،اور وہ دوسروں کے بچوں کو غلامی سے آزادی دلانے کا نعرہ لگاتا ہے؟؟؟🤔
4
11
21
@Touseef493GB
Touseef Malik
8 months
پی ٹی آئی کا جنون اناللہ وانا الیہ راجعون آخری رسومات 21 اکتوبر کو ادا کی جائیں گی۔
1
7
19
@Touseef493GB
Touseef Malik
8 months
حماد اظہر دبئی، مراد سعید الیکشن افغانستان میں ہی گزاریں گے،یہ دونوں اگلے چار سال تک پاکستان واپس نہیں آئیں گے۔شہباز گل مستقل نہیں آئے گا۔اگر حماد اظہر کو والد کے نوازشریف سے پرانے تعلقات کی بنیاد پر معافی تلافی میں کامیاب ہوگئے تو شاید حماد اظہر نئی حکومت آنے کے بعد واپس آجائے
0
7
18
@Touseef493GB
Touseef Malik
8 months
ناظرین فیصلہ آنے کے بعد یوتھیوں نے ایک بار پھر گھنگرو باندھ لئے،جب فیصلہ سمجھ آئے گا تو انکی فوتگی ہوجائے گی 😂
1
6
21
@Touseef493GB
Touseef Malik
8 months
صداقت عباسی کے آنسو دیھکر مشاہداللہ خان کی بات یاد آ گئی کہ ہم نے تو بھگت لیا مگر تمہارے آنسو پونچھنے والا بھی کوئی نہیں ہو گا
Tweet media one
1
3
17
@Touseef493GB
Touseef Malik
7 months
نواز شریف میں ہزاروں خامیاں ہونگی لیکن عمران خان سے کروڑ درجے بہتر ہے۔ وما علینا الا البلاغ
0
5
21
@Touseef493GB
Touseef Malik
8 months
اہم علان 📢 پی ٹی آئی پر میرا ووٹ ایسا حرام ہے جیسے شیطان پر جنت حرام ہے بات ختم 🫵
1
6
21
@Touseef493GB
Touseef Malik
8 months
سالیو جب بولتی ہوں تو مزاق اڑاتے ہو جب چپ رہتی ہوں تو بھی پرابلم ہوتی ہے سرف کھا لوں؟ - جسٹس عائشہ
1
3
17
@Touseef493GB
Touseef Malik
7 months
ڈیڑھ سال چیئرمین پی ٹی آئی نے سائفر کے ساتھ کھیلا اب سائفر کی باری آئی ہے تو ان کی چیخیں نکل رہی ہیں😂🤣😜للل
1
6
22
@Touseef493GB
Touseef Malik
7 months
بیٹی جائز ہو، کسی حرام کاری کی پیداوار نہ ہو تو وہ پبلک میں باپ کے گلے بھی لگ سکتی ہے اور جزباتی ہو کر رو بھی سکتی ہے، لیکن یہ بات وہ نہیں سمجھ سکتے جن کا لیڈر پبلک میں اپنی بیٹی کو اپنا نام تک دینے کے قابل نہ ہو ۔۔ باپ بیٹی کے مقدس رشتے کو ہدف بنانے والے گھٹیا لوگ ہیں۔
1
7
22
@Touseef493GB
Touseef Malik
3 years
@SHABAZGIL ڈسکہ والو ہم شرمندہ ہیں 142441 یوتھیے ابھی زندہ ہیں 😂😂😂😂
3
1
18
@Touseef493GB
Touseef Malik
7 months
نواز شریف ضمانت کیس میں آج کی سماعت دیکھ کر صدیق جان، ارسلان بلوچ، وقاص امجد ، افضل راجہ کی چیخیں دیکھ کر آج دلی سکون ملا ہے۔
0
9
20
@Touseef493GB
Touseef Malik
5 years
@cricketworldcup یہ وہ شاہین ہے جس کا زکر علامہ اقبال اپنی شاعری میں کرتے ہیں۔😂😂 #ShaheenShaAfridi
0
0
17
@Touseef493GB
Touseef Malik
8 months
سائفر کیس؛ کاپیاں تقسیم۔ چئیرمین پی ٹی آئی پر 17 اکتوبر کو فرد جرم عائد ہوگی۔۔
1
2
20
@Touseef493GB
Touseef Malik
8 months
میاں نوازشریف لندن سے سیدھا جدے جائیں گے اور نیازی صاحب مزید یدے جائیں گے 😁
0
7
16
@Touseef493GB
Touseef Malik
7 months
ٹکر کے لوگ آرمی سے سلیوٹ کا شوق بچوں سے پورا کروا رہے ہیں۔😂😂
Tweet media one
1
7
20
@Touseef493GB
Touseef Malik
5 months
بشری بی بی گھریلو خاتون اے عمران خان معصوم اے باقی نواز شریف ایناں دی پین نال پھڑیا گیا اے 🤧🤧
2
8
19
@Touseef493GB
Touseef Malik
8 months
کارکن پریشان نہ ہوں خان کا صرف وزن کم ہوا ہے، بےغیرتی کا لیول بلکل ویسا ہی ہے 👇 علیمہ خان🤗
0
5
16
@Touseef493GB
Touseef Malik
8 months
سری لنکا تو ایسے پاکستان کی لتر پریڈ کر رہا ہے جیسے 9 مئی کے بعد یوتھیوں کی ہوئی تھی ۔😂😂
1
6
18
@Touseef493GB
Touseef Malik
8 months
سمجھداروں کے لیے اشارہ ھی کافی ھے ۔۔ اسلام آباد کو نواز شریف کی تصویر ون سے سجا دیا گیا ۔۔
Tweet media one
0
5
20
@Touseef493GB
Touseef Malik
8 months
لندن میں ہر دوسرے دن نواز شریف اور دیگر دوسرے لوگوں پر واؤ واؤ کرنے والے کرائے کے لگڑ بگڑ کیا برطانیہ میں موجود ازرایلی سفارتخانہ کے سامنے بھی گئے ابھی تک احتجاج کرنے کہ تنخواہ صرف نواز شریف پر بھونکنے کی ملتی تھی ؟ ہائیں ۔ ۔ ۔ ۔؟
1
10
17
@Touseef493GB
Touseef Malik
7 months
جمعہ جمعہ چار دن کے لونڈے لپاڑے میری سیاست ختم کرنے چلے تھے
Tweet media one
1
4
16
@Touseef493GB
Touseef Malik
8 months
خان کے جیل جانے سے ملک تو بند نہیں ہوا مگر مجرے ضرور بند ہو گۓ 🤣
1
7
17
@Touseef493GB
Touseef Malik
7 months
وہ کہتے ہیں ایک ڈائری لے کر گیا تھا میں کہتا ہوں محمد بن سلمان کے وزٹ سے پہلے جو ورزش کا سامان آیا تھا ، وہ تک بنی گالہ لے گیا تھا
1
3
19
@Touseef493GB
Touseef Malik
6 months
آدھے سے زیادہ تحریک انصاف کے رہنما اس لئے بھی خاموش رہیں گے کہ انہیں اب خیال آ رہا ہے کہ کپتان کا تو ہمارے گھر بھی آنا جانا تھا😂
0
8
20
@Touseef493GB
Touseef Malik
7 months
جسٹس عامر فاروق نے عمران خان کی 48 مقدمات میں حفاظتی ضمانت منظور کرلی اور آئندہ کسی بھی مقدمہ میں گرفتار کرنے سے روک دیا اور یہ انصاف کی جیت ہے صدیق جان جسٹس عامر فاروق نے نوازشریف کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی اور پولیس کو گرفتار کرنے سے روک دیا اور یہ انصاف کا قتل ہے صدیق جان😂😂
2
11
19
@Touseef493GB
Touseef Malik
8 months
بس ایک بار ویڈیو دیکھیں مزا آ جائے گا۔ تیری آواز میری آواز مریم نواز مریم نواز ❤️❤️
0
9
17
@Touseef493GB
Touseef Malik
8 months
خان صاحب کوئی نئی چول ہی مار دو,تاکہ شغل میلہ لگا رہے,ورنہ پٹواریوں نے آپس میں ایک دوسرے کو جگتاں مار مار کے کم لائی رکھنا😉😏
1
6
20
@Touseef493GB
Touseef Malik
8 months
اگر ہنڈا 125 دے کر بھی بندے نہیں نکل رہے تو لیگی قیادت کو ایک بار ڈی چوک والی سوزوکیوں سے رابطہ کرنا چاہیئے بندے ہی بندے ہو جائیں گے
Tweet media one
0
9
14
@Touseef493GB
Touseef Malik
8 months
تہلکہ خیز انکشاف۔۔۔۔۔ عمران نیازی نے لانگ مارچ جنرل عاصم منیر کی تعیناتی روکنے کے لئیے کیا تھا؛ صداقت عباسی
0
9
16
@Touseef493GB
Touseef Malik
7 months
پٹرول کی قیمتوں میں ریکارڈ کمی کی خوشی کس کو نہیں ہوئی؟ سمجھ تے گئے ہوسو😂
0
4
16
@Touseef493GB
Touseef Malik
8 months
اب شاید اسرائیل عوام کو احساس ہو جب بم یا راکٹ فلسطینیوں پہ گرتے ہیں تو ان کی کیا حالت ہوتی ہوگی۔ اب سب ایسے ڈرے بیٹھے ہیں ۔ اللہ فلسطین کی مدد کریں ۔ #طوفان_الأقصى #FreePalestine #IsraelUnderAttack
1
9
14