I request all Karachites to enumerate themselves in the coming digital census, so that they can get their due rights & representation in the Parliament & development projects.
#MardumShumariHumariRedLine
میں کراچی میں ہی پیدا ہوا ہوں، ساری زندگی یہاں ہی گزاری ہے، دہشتگردی، ٹارگٹ کلنگ وغیرہ کے خوفناک دور سے گزرا ہے یہ شہر مگر اس طرح کی — اور اتنی زیادہ - لوٹ مار یادداشت میں نہیں جتنی اب ہورہی ہے۔ پولیس، رینجرز بالکل غائب ہے، صوبے کے وزیر اعلیٰ و داخلہ کی شاید لائن میں لگنے والی…